سر اردو لازمی سال دوم کی نصابی تعلیم کا سلسلہ آپ جاری رکھیں گے کیا؟ اگر ممکن ہو سکے تو ھم آپکے بے ہد شکر گزار ھو نگے آپ کے پڑھانے کا طریقہ ہہت منفرد ہے
اسلام علیکم محترم آپ کی اردو فہمی اور استدلال کا طریقہ دیکھ کر میں بہت متاثر ہوا۔ اللہ اور علم اور صحت عطا کرے ۔ آمین۔ برائے مہربانی میری ایک گزارش ہے کہ مجھے افعال کو استعمال کرنے میں بڑی دقت پیش آتی ہے جیسے۔ وہ بھاگ گئیں۔ ہے کہ وہ بھاگ گے۔؟ تھیں، چکیں، بولیں، برتیں وغیرہ۔ اگر ان کے استعمال پہ ایک ویڑیو بنائی جائے تو مہربانی ہو گی۔ شکریہ۔
جزاک اللہ خیر نے بہت اچھی طرح سمجھایا میرا ایک سوال ہے اِے پا ٔے=ۓ صحیح کا مطلب ہے کہ اس کے اوپر حمزہ ہے لیکن کیا ہوگا؟ ئ+ے=ئے فرق کیا آپ مدد کر سکتےہیں۔ وہ کس طرح استعمال ہوتے ہیں مثال ( مۓ عشق =) mai-e-ishq the wine of love اور روئے زمین(ئ+ے=ئے) ru-e-zamin the surface of the Earth برائے مہربانی اس میں میری مدد کریں تو ئ + ے=ئے، اور ٔ +ے=ۓ؟ ایک جیسے ہیں جزاک الله خیر
سر ماشاء اللہ آپ ہماری لیے بہت مفید ہو اور میں آپ سے خصوصی طور پر ایک ایسی ویڈیو بنانے کی امید کرتا ہوں کہ جس میں آپ ہمیں (کا کی کے) استعمال کا معلومات دیجیے
اسلام علیکم بابا حضرت ! آپ کے بنے تمام و یڈیوز کو میں کہاں سے اور کیسے محفوظ کروں ۔میں اپنے بچوں میں اُردو ادب کی بقا کو زند ہ رکھ سکوں۔ مہربانی رہنمائی کیجیے۔
یہ تحفہ آپ کے لیے ہے یا یہ تحفہ آپ کیلئے ہے. ان دو جملوں میں سےدرست جملہ بتا دیجیے۔ کیوں کہ سب سے زیادہ پریشانی ان الفاظ کے استعمال میں ہوتی ہے کیوں کہ مختلف کتب میں بھی کیلئے کا استعمال بتایا ہوا ہے۔ جواب ضرور ارشاد فرمائیے گا۔ جزاک اللہ
@@urdunisabsaaz-4645 حضرت! وہ تو میں دیکھ چکا ہوں اس میں "کیلئے یا کے لیے" کا ذکر نہیں ہے۔ آپ کے اسی درس میں لیے کا ذکر دیکھا تو سوال ابھرا کہ "لیے" لینا کا ماضی اور "لیے" بمعنی کسی کے واسطے۔۔۔ ان دونوں کا املا ایک طرح ہی ہوگا یا فرق ہوگا۔۔
آپ نے کہا کے اگر( ء) یا (ی)سے پہلے والے حرف پر زیر ہے یا جزم ہے تو ( ی ) استعمال کیا جائے گا لیکن مثال کے طور پر ۔-- جائز اس پر ہمزہ کیوں استعمال کیا گیا ہے
ڈاکٹر صاحب گذارش ہے کہ یہ سلسلہ جاری رکھیے ۔ ایک توجہ ہے کہ اگر "collar mic" کا استعمال کریں تو آواز اور زیادہ واضح ہو گی اور لکھائی کا سائز بڑا رکھیے ۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Sir bachon ko kesy pehchan krwain k AK jesy lafaz main kon sa kahan use krna hy. Jesy dandy Wali kaf or 2 nokton Wali ka main warak. Essy hi baki alfaz main farak kesy samjhain😭😭😭😭
صرف اور صرف بار بار لکھوانے سے ہی ممکن ہے۔غور کریں تو انگریزی الفاظ کا املا اردو سے کئی گنا زیادہ مشکل ہے،لیکن اس کے بارے میں کوئی کچھ نہیں کہتا وجہ یہ ہے کہ ہر مضمون انگریزی میں پڑھنے کی وجہ سے بچے ان الفاظ کے عادی ہو جاتے ہیں۔یہی کام اردو میں ہو تو کچھ بھی مشکل نہیں ہے۔اخر کار پہلے بھی تو یہی اردو تھی لیکن اس طرح کے مسائل سامنے نہیں آتے تھے کیوں کہ ہر مضمون اردو میں پڑھنے سے اردو الفاظ خود بخود ذہن نشین ہو جایا کرتے تھے۔
حضرت ز ذ ظ ض کے بارے میں بھی بتائیں Za ki aawaz ke liye 4 harf hain zahid me zaal hai ya ze Za ki aawaz ME kahan par kaun sa haraf istimal Karna chahiye
ان چاروں کی آواز اردو میں ایک ہی طرح کی ہے اسی طرح ت اور ط ،الف اور ع،ث،س اور ص کی آواز بھی ایک سی ہوتی ہے،البتہ عربی میں الگ الگ ہوتی ہیں۔باقی کس لفظ میں کون سا حرف آئے یہ استعمال سے اور مشق سے آتا ہے۔انگریزی میں املا کے مسائل اردو سے بہت زیادہ ہیں،لیکن مسلسل مشق سے ان کی بھی عادت ہو ہی جاتی ہے۔اگر آپ غور کریں تو بیسیوں ملتے جلتے یا ایک ہی قسم کےالفاظ خود آپ کے ذہن میں آجائیں گے،لیکن ان کا املا مختلف ہوتا ہے۔صرف چند مثالیں دیکھیے۔book , tool,rule....hight,site وغیرہ ۔اس موضوع پر جلد ہی ویڈیو میں تفصیل پیش کی جائے گی۔
اردو میں ان چاروں کی آواز ایک ہی جیسی ہوتی ہے۔اب کس لفط میں کون سا حرف آئے گا ،یہ مسلسل مطالعے سے آتا ہے۔انگریزی میں تو اردو سے کہیں زیادہ ایسے الفاظ ہوتے ہیں۔اس موضوع پر جلد ہی اردو نصاب ساز کی طرف سے ایک ویڈیو پیش کی جائے گی۔ذرا غور کیجیے کہ انگریزی میں’’ ش‘‘ کے لیے کتنی آوازیں ہیں؟
استاد محترم! آخر میں الف پر جزم ہونے کی صورت میں کیا آنا چاہیے؟ مثلاً: بتائیے، دکھائیے، جائیے، دکھائیے۔ اگر آخر میں جزم ہونے والا اصول اپنایا جایا تو کیا انھیں بغیر ہمزہ لکھنا چاہیے؟ مثلاً: بتایے، دکھایے، جایے، دکھایے۔ اس پر کچھ روشنی ڈالیے۔
@@mAsadAslam جناب من! ویڈیو میں یہ وضاحت کر دی گئی تھی کہ جن الفاظ میں شبہ ہو تو ان کے لیے کیا اصول ہو گا۔اب جن کا املا طے شدہ ہے ان کے بارے میں تو کوئی اختلاف ہی نہیں ہے ۔آپ کے درج کردہ الفاظ اسی زمرے میں آتے ہیں۔آپ سے درخواست ہے کہ ویڈیو کو ایک بار پھر غور سے دیکھیں۔
سر آپ جو بورڈ پر لکھتے ہیں وہ بہت چھوٹا لکھا ہوتا ہںے اس لئے واضح نظر نہیں آتا. کیمرے کی مدد سے بڑا دکھا دیا کریں یا پھر موٹے اور جلی حروف میں لکھا کیجئے تاکہ لفظوں کا فرق واضح ہو سکے. بہت شکریہ. نوازش.
@@NaqashAli-ns7kt کئی جگہ۔۔۔ پڑھنا مصدر سےفعل امر کی تعظیمی شکل یعنی پڑھیے کے معنوں میں۔۔۔اور فعل مضارع کے طور جیسے:قرآن پڑھیں تو ہدایت نصیب ہو گی۔یہاں پڑھیں مستقبل کے لیے ہے۔یعنی پڑھیں کا مطلب۔۔۔پڑھیں گے۔۔۔لیا جائے گا۔
ماشاءاللہ بہت خوب ڈاکٹر صاحب،مجھے اس ویڈیو سے بہت فائدہ ہواہے۔
شکریہ
ویڈیو پسند کرنے وال تمام خواتین و حضرات کا بے حد ممنون ہوں۔
بہت اعلیٰ کاوش
تمام خواتین و حضرات کا بے حد شکریہ
سر اردو لازمی سال دوم کی نصابی تعلیم کا سلسلہ آپ جاری رکھیں گے کیا؟ اگر ممکن ہو سکے تو ھم آپکے بے ہد شکر گزار ھو نگے آپ کے پڑھانے کا طریقہ ہہت منفرد ہے
سرجی !
بہت مفید سلامتی ہو۔ جزاك اللهُ۔
شکریہ
Handwriting ka jawab nhi ... MashaAllah
شکریہ
بہت شکریہ محترم ڈاکٹر صاحب.. بہت آسان فہم انداز میں آپ نے بہت بڑی غلطی درست کردی...
نوازش
بہت خوب سر جی
نہایت اچھے طریقے سے ذہن نشین کرایا۔
شکریہ
بہت خوب ڈاکٹر صاحب ۔ شکریہ
شکریہ
Aapki handwriting behud khubsurat hai. MashaAllah
میں بھی یہی دیکھ رہا تھا محترمہ
واقعی بہت اچھا لکھتے ہیں
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ #Talimidunya
شکریہ۔براہ کرم ہماری مزید ویڈیو بھی ملاحظہ کیجیے۔شاید وہ بھی آپ سے خراج تحسین وصول کرنے میں کامیاب ہو جائیں۔
@@urdunisabsaaz-4645آپ بھی میری ویڈیو کو ضرور دیکھیں کچھ غلطیاں ہو تو اصلاح کریں
#Talimidunya
@@talimidunya5937 جی ان شاءاللہ ضرور
محترم بہت خوب
Thanks doctor AK new information ka liya
شکریہ
ماشاءاللہ بہت مفید ھے
بہت خوب
الھم زد فزد
ماشاءاللہ بہت خوب
شکریہ
Salaam aap ney hamzaa ki uljhan ko door Kar diya shukriya
شکریہ
جزاکم اللہ خیرا
ماشاءاللہ بہت ہی خوب
بہت شکریہ
Keep it up Sir... Very informative
ماشاء اللہ سر❤
@@waheedjunaidi7824 شکریہ
اہم ویڈیو
شکریہ
بہت خوب
ماشاء اللہ
شکریہ
شکریہ جناب
Seekhne ko mila. Shukriya.
شکریہ
Have a nice point Dr sahab
شکریہ
بہت اعلیٰ
شکریہ
بہت شکریہ
بہت عمدہ۔۔۔ رئیس کا کشمیر سے بہت سارا پیار۔
شکریہ
آپ کا شکر گزار ہوں
Nice information Sir...keep it up👌
very helpful and informative
اعلیٰ
شکریہ
جزاکم اللہ خیرا ۔۔۔
شکریہ
Bahut hi accha samghay aapna thanx
شکریہ
جزاک اللہ
شکریہ
Very useful Lesson .. Thanks a lot Sir... JazzakAllah
شکریہ
Sir slam your channel is very helful
That's why I subscribe your channel
شکریہ
آفرین🎉
بہت بہت شُکریہ
ماشاءاللہ
آپکا شکریہ
اسلام علیکم محترم
آپ کی اردو فہمی اور استدلال کا طریقہ دیکھ کر میں بہت متاثر ہوا۔ اللہ اور علم اور صحت عطا کرے ۔ آمین۔
برائے مہربانی میری ایک گزارش ہے کہ مجھے افعال کو استعمال کرنے میں بڑی دقت پیش آتی ہے جیسے۔
وہ بھاگ گئیں۔ ہے کہ وہ بھاگ گے۔؟
تھیں، چکیں، بولیں، برتیں وغیرہ۔ اگر ان کے استعمال پہ ایک ویڑیو بنائی جائے تو مہربانی ہو گی۔
شکریہ۔
شکریہ۔۔۔اور ۔۔۔السلام علیکم۔۔۔درست املا ہے۔ابھی کچھ مصروفیت ہے۔کسی وقت کوشش کریں گے۔آپ قواعد کی کتابوں کا مطالعہ کیجیے۔
اسلام علیکم
جناب براہِ کرم لفظ "املا" - " فلم" کے متعلق اصلاح درکار ہے
مذکر ہیں یا مونث ؟؟؟؟
Xabar10 janab
شکریہ
GOD BLESS YOU MY FATHER
السلام علیکم
Janab mujhy urdu sikhna hay padhna likhna bolna or samjhna is ke liye mujhe kia karna padhega plz hlp mee ap ki bhre meherbani hogi
Jazakallah
شکریہ
Superb
جزاک اللہ خیر نے بہت اچھی طرح سمجھایا میرا ایک سوال ہے اِے پا ٔے=ۓ صحیح کا مطلب ہے کہ اس کے اوپر حمزہ ہے لیکن کیا ہوگا؟ ئ+ے=ئے فرق کیا آپ مدد کر سکتےہیں۔ وہ کس طرح استعمال ہوتے ہیں
مثال
( مۓ عشق =) mai-e-ishq
the wine of love
اور
روئے زمین(ئ+ے=ئے) ru-e-zamin
the surface of the Earth
برائے مہربانی اس میں میری مدد کریں
تو ئ + ے=ئے، اور ٔ +ے=ۓ؟
ایک جیسے ہیں
جزاک الله خیر
معاف کیجیے،میں سمجھ نہیں پایا کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟
good information.
Continue to rectifie our mistakes.
Thank sir
Thank u Sir
سر ماشاء اللہ آپ ہماری لیے بہت مفید ہو اور میں آپ سے خصوصی طور پر ایک ایسی ویڈیو بنانے کی امید کرتا ہوں کہ جس میں آپ ہمیں (کا کی کے) استعمال کا معلومات دیجیے
Aala sir
Sir g. Word مسئلہ mein bhi ء Hy. Yeh explain kry
Super nice sir
شکریہ
❤
شکریہ
Asaalam alakum sir Thanks for this informative lecture
شکریہ
So Good
شکریہ
درست۔
Assalam alekm,! Ustade mohtaram, plz wtite on white board in bold writenig
. From aurangi town Pakistan.
Thank you 🙏🙏
اسلام علیکم
بابا حضرت ! آپ کے بنے تمام و یڈیوز کو میں کہاں سے اور کیسے محفوظ کروں ۔میں اپنے بچوں میں اُردو ادب کی بقا کو زند ہ رکھ سکوں۔
مہربانی رہنمائی کیجیے۔
السلام علیکم سر
اسلئے اور اسلیے میں کیا فرق ہے؟ یہ واضح کر ے سر ایک ویڈیو میں
یہ تحفہ آپ کے لیے ہے
یا
یہ تحفہ آپ کیلئے ہے.
ان دو جملوں میں سےدرست جملہ بتا دیجیے۔
کیوں کہ سب سے زیادہ پریشانی ان الفاظ کے استعمال میں ہوتی ہے کیوں کہ مختلف کتب میں بھی کیلئے کا استعمال بتایا ہوا ہے۔
جواب ضرور ارشاد فرمائیے گا۔ جزاک اللہ
جناب اس پر ہماری پوری ویڈیو موجود ہے۔دیکھیے: اردو تحریر کی غلطیاں
@@urdunisabsaaz-4645
حضرت! وہ تو میں دیکھ چکا ہوں اس میں "کیلئے یا کے لیے" کا ذکر نہیں ہے۔ آپ کے اسی درس میں لیے کا ذکر دیکھا تو سوال ابھرا کہ "لیے" لینا کا ماضی اور "لیے" بمعنی کسی کے واسطے۔۔۔ ان دونوں کا املا ایک طرح ہی ہوگا یا فرق ہوگا۔۔
@@peerpurifier772 دونوں کا املا یہی ہوگا۔۔۔لیے۔۔۔ہمزہ کسی میں بھی نہیں آئے گا۔
@@urdunisabsaaz-4645
جزاک اللہ
آپ نے کہا کے اگر( ء) یا (ی)سے پہلے والے حرف پر زیر ہے یا جزم ہے تو ( ی ) استعمال کیا جائے گا
لیکن
مثال کے طور پر ۔-- جائز
اس پر ہمزہ کیوں استعمال کیا گیا ہے
بھائی مسئلہ یہ ہے کہ جزم اور زبر کی صورت ہی میں تو غلط فہمی ہوتی ہے الف کی صورت میں تو غلط فہمی ہو ہی نہیں سکتی۔
Bahut khoob sir. Please camera ka writing per focus increase karain
جی آئندہ بہتر کریں گے۔
ڈاکٹر صاحب گذارش ہے کہ یہ سلسلہ جاری رکھیے ۔ ایک توجہ ہے کہ اگر "collar mic" کا استعمال کریں تو آواز اور زیادہ واضح ہو گی اور لکھائی کا سائز بڑا رکھیے ۔
اللّٰہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
شکریہ
اسلام علیکم سر ہمیں
فعل لازم اور فعل مجھول میں فرق واضخ کیجئے
اس کی ویڈیو بنانا بھی ہمارے پروگرام میں شامل ہے،انتظار کیجیے۔
sir aap achcha padate hai
sir but board saaf nhi dikh raha
Sir bachon ko kesy pehchan krwain k AK jesy lafaz main kon sa kahan use krna hy. Jesy dandy Wali kaf or 2 nokton Wali ka main warak. Essy hi baki alfaz main farak kesy samjhain😭😭😭😭
صرف اور صرف بار بار لکھوانے سے ہی ممکن ہے۔غور کریں تو انگریزی الفاظ کا املا اردو سے کئی گنا زیادہ مشکل ہے،لیکن اس کے بارے میں کوئی کچھ نہیں کہتا وجہ یہ ہے کہ ہر مضمون انگریزی میں پڑھنے کی وجہ سے بچے ان الفاظ کے عادی ہو جاتے ہیں۔یہی کام اردو میں ہو تو کچھ بھی مشکل نہیں ہے۔اخر کار پہلے بھی تو یہی اردو تھی لیکن اس طرح کے مسائل سامنے نہیں آتے تھے کیوں کہ ہر مضمون اردو میں پڑھنے سے اردو الفاظ خود بخود ذہن نشین ہو جایا کرتے تھے۔
ڈاکٹر صاحب تختہ سفید پر برائے مہربانی تھوڑا بڑا لکھا کیجیے ۔ موبائل میں اچھا نظر نہیں آتا۔
جی ہاں! آئندہ خیال رکھیں گے۔
Sir g meri talleem ma urdu hy main lecturer banna chata hon please koi tereeka bta den
کم سے کم سیکنڈ ڈویژن میں ایم۔اے۔اردو کیجیے۔اور اردو کی استعداد مطالعے کے ذریعے بڑھائیے۔
اسکے متعلق کسی کتاب کی رہنمائی کیجیے
محض ہمزہ کے استعمال پر کوئی کتاب ہمارے علم میں نہیں۔قواعد کی کتابوں میں ذکر ہوتا ہے۔
سر کوئی کتاب ہو تو بتائیں
اردو بازار میں رشید حسن خان کی کتاب املا کے موضوع پر پوچھیے۔
بہترین معلومات ہیں-لیکن لکھائی واضح نہیں
ہاں! یہ ابتدا میں ہواتھا۔بعد کی ویڈیو میں بہتری آگئی تھی۔
بہت اچھا سمجھا رہے ہیں لیکن بورڈ پر بہت چھوٹا چھوٹا لکھ رہے ہیں ۔جو کم نظر رکھنے والوں کو دکھائ نہیں دیتا ۔براے مہربانی بورڈ پر ذرا بڑا لکھیں شکریہ
جی بہتر
حضرت ز ذ ظ ض کے بارے میں بھی بتائیں
Za ki aawaz ke liye 4 harf hain zahid me zaal hai ya ze
Za ki aawaz ME kahan par kaun sa haraf istimal Karna chahiye
ان چاروں کی آواز اردو میں ایک ہی طرح کی ہے اسی طرح ت اور ط ،الف اور ع،ث،س اور ص کی آواز بھی ایک سی ہوتی ہے،البتہ عربی میں الگ الگ ہوتی ہیں۔باقی کس لفظ میں کون سا حرف آئے یہ استعمال سے اور مشق سے آتا ہے۔انگریزی میں املا کے مسائل اردو سے بہت زیادہ ہیں،لیکن مسلسل مشق سے ان کی بھی عادت ہو ہی جاتی ہے۔اگر آپ غور کریں تو بیسیوں ملتے جلتے یا ایک ہی قسم کےالفاظ خود آپ کے ذہن میں آجائیں گے،لیکن ان کا املا مختلف ہوتا ہے۔صرف چند مثالیں دیکھیے۔book , tool,rule....hight,site وغیرہ ۔اس موضوع پر جلد ہی ویڈیو میں تفصیل پیش کی جائے گی۔
اردو میں ان چاروں کی آواز ایک ہی جیسی ہوتی ہے۔اب کس لفط میں کون سا حرف آئے گا ،یہ مسلسل مطالعے سے آتا ہے۔انگریزی میں تو اردو سے کہیں زیادہ ایسے الفاظ ہوتے ہیں۔اس موضوع پر جلد ہی اردو نصاب ساز کی طرف سے ایک ویڈیو پیش کی جائے گی۔ذرا غور کیجیے کہ انگریزی میں’’ ش‘‘ کے لیے کتنی آوازیں ہیں؟
@@muhammadtahir854
طاہر صاحب! آپ کون ؟ فضول ہر جگہ ٹانگ اڑا رہے ہیں۔
Sir hm urdu grammar ki book likhna chate hai
Magar samajh nahi aara kha se shoro kare
Aap ka mashwara chahiye
پرانی گرامر کی کتابوں کی ترتیب دیکھ لیجیے۔
مہربانی فرما کر تھوڑے بڑے حروف لکھا کریں تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔
جی ضرور
سئر ئ اور ء میں سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے
تو اس کے لیے کیا کرنا چاہیے
صرف اور صرف مطالعہ بڑھائیے۔
@@urdunisabsaaz-4645 اچھا سئر
استاد محترم! آخر میں الف پر جزم ہونے کی صورت میں کیا آنا چاہیے؟ مثلاً: بتائیے، دکھائیے، جائیے، دکھائیے۔
اگر آخر میں جزم ہونے والا اصول اپنایا جایا تو کیا انھیں بغیر ہمزہ لکھنا چاہیے؟ مثلاً: بتایے، دکھایے، جایے، دکھایے۔
اس پر کچھ روشنی ڈالیے۔
بھائی ان الفاظ میں خود ھمزہ(ء) ہی کے نیچے زیرآ رہا ہے اس صورت میں جزم والے اصول کا اطلاق یہاں نہیں ہوسکتا۔
تو پھر آئے، جائے اور کھائے میں کیا معاملہ ہوگا؟
@@mAsadAslam جناب من! ویڈیو میں یہ وضاحت کر دی گئی تھی کہ جن الفاظ میں شبہ ہو تو ان کے لیے کیا اصول ہو گا۔اب جن کا املا طے شدہ ہے ان کے بارے میں تو کوئی اختلاف ہی نہیں ہے ۔آپ کے درج کردہ الفاظ اسی زمرے میں آتے ہیں۔آپ سے درخواست ہے کہ ویڈیو کو ایک بار پھر غور سے دیکھیں۔
بہت شکریہ
السلام علیکم۔۔۔ہمزہ علامت ہے یا حرف؟
Sir writing ka size ..font ..bara karain
Qayil kaisay likhen...hamza say ya... ye say?
قائل
@@urdunisabsaaz-4645
Mohtaram Urdu dictionary Ferozul lugat mein ya ے say likha tha...
ایک گزارش اور تھی کہ ... ہوتا ہے اور ہو جاتا ہے میں کیا فرق ہے
اگر آپ اس پر بھی ایک تفصيلی ويڈيو اپلوڈ کرتے تو ہم آپ کے شكر گزار رہتے
@@loneshabir5937 کوشش کرتے ہیں۔
@@urdunisabsaaz-4645
شکریہ محترم
میں مقبوضہ کشمیر سے ہوں
آپ کے ویڈیو دیکھ کر کافی مسرت ہوئی اور کافی غلطیاں ٹھیک بھی ہوئیں
الله جزاء خیر دے
سر جن عربی الفاظ میں ء کا استعمال ہوتا ہے ان کو اردو میں لکھتے وقت کیا کریں۔ جیسے
علماء ، شعراء
اب زیادہ تر ماہرین ان الفاظ کو ہمزہ کے بغیر لکھنے کے قائل ہیں۔
سر جزم کیا ہے؟
مضبوط،پختہ،اٹل
سر آپ جو بورڈ پر لکھتے ہیں وہ بہت چھوٹا لکھا ہوتا ہںے اس لئے واضح نظر نہیں آتا. کیمرے کی مدد سے بڑا دکھا دیا کریں یا پھر موٹے اور جلی حروف میں لکھا کیجئے تاکہ لفظوں کا فرق واضح ہو سکے. بہت شکریہ. نوازش.
بعد کی ویڈیو میں اس کا خیال رکھا گیا ہے۔
پڑھیں یہ کہا استعمال ہوتا ہے سر
@@NaqashAli-ns7kt کئی جگہ۔۔۔ پڑھنا مصدر سےفعل امر کی تعظیمی شکل یعنی پڑھیے کے معنوں میں۔۔۔اور فعل مضارع کے طور جیسے:قرآن پڑھیں تو ہدایت نصیب ہو گی۔یہاں پڑھیں مستقبل کے لیے ہے۔یعنی پڑھیں کا مطلب۔۔۔پڑھیں گے۔۔۔لیا جائے گا۔
Sir mari.urdo kafi week hn likhni niy ati sikhaa dy plz
اسی طرح مختلف لوگوں کی ویڈیو دیکھتے رہیے۔کتابیں پڑھا کیجیے۔
Sir muji qaidon ke book chaiye mail sakhta hai aap ki ha
مولوی عبد الحق کی قواعد اردو بہتر ہے۔
Alif aur Hamza ka farq pahle batayen.Irdu alphabet mein Hamza ki zaroorat kyon hai?
س اور ص میں فرق کرنا بتا دے
ان شاءاللہ اس موضوع پر بھی ویڈیو بنانے کا ارادہ ہے۔البتہ اردو میں بولتے وقت س اور ص کی آواز میں کوئی فرق نہی ہوتا لکھنے میں ہوتا ہے ۔
thora bara ker ke likha kary taky Saaf nazar ay
jazakallah
جی ضرور
اسلام علیکم جزاک اللہ آپ لفظ بڑے لکھیں دکھتے نہیں ہے
جی آئندہ کوشش کریں گے۔
اور بھائی سلام کا درست املا۔۔۔۔السلام علیکم۔۔۔۔ہے۔
Plz mujhe ap urdu sekhao
Or May padha likha bilkul bhi nae hay mujhe shuru se urdu sikhna hay
@@Karbala552 اردو کے قاعدے سے شروع کیجیے۔رفتہ رفتہ پہلی دوسری کی کتابیں پڑھیے۔
v.ñ
شکریہ
अक्षर बड़े लिखे दिखते नहीं है साफ
محترم اگر آپ اردو میں تبصرہ کرتے تو کچھ جواب بھی دیا جاتا۔
Write bigger cannot visible
جی آئندہ ایسا نہیں ہوگا۔