URDU IMLA - 2 اردو املا ۔ ھ اور ہ کا فرق

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 7 сен 2024
  • URDU IMLA - 2 اردو املا ۔ ھ اور ہ کا فرق

Комментарии • 187

  • @AnjumanMewat
    @AnjumanMewat 4 года назад +7

    السلام علیکم استاد جی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ یوٹیوب پر ایک بہترین کام کر رہے ہیں میں آپ سے درخواست کرتاہوں کہ آپ ہر روز اردو املا کے متعلق ویڈیو اپلوڈ کیا کریں جس سے کہ لوک ڈاؤن میں گھر بیٹھے ہوئے طالب علموں کو بہت فائدہ ہوگا اور آپ جو ہے کہ اردو املا کو قاعدے کے ساتھ میں سکھاتے ہیں جس سے کہ طالب علموں کو بڑی آسانی سے سمجھ آجاتا ہے

    • @muhammadtahir854
      @muhammadtahir854 4 года назад

      شکریہ! ہر روز ممکن نہیں ہے۔ کئی معاملات اور بھی ہوتے ہیں۔

  • @ansarali-ld4xc
    @ansarali-ld4xc День назад

    ماشاءاللہ

  • @faridullahkhan8614
    @faridullahkhan8614 4 года назад +7

    اللہ تعالی اپنی پناہ میں رکھیں اور لمبی صحت والی زندگی عطا کرے

  • @ehsanqureshi2522
    @ehsanqureshi2522 3 года назад +3

    ماشاءاللہ، اچھی معلومات ملیں۔ اگلی وڈیو کا انتظار رہے گا۔

  • @rashidjamal9351
    @rashidjamal9351 5 месяцев назад +1

    Mashallah ❤️

  • @abikhan8403
    @abikhan8403 6 месяцев назад +1

    سر آپ کیلئے بہت سارا پیار

  • @mohammadishaq5299
    @mohammadishaq5299 8 месяцев назад +1

    Masha Allah

  • @ZainabWajid_Urduadab
    @ZainabWajid_Urduadab 3 года назад +2

    الحمداللہ ایک مدت کے بعد ہم خیال اندازِ بیان اور پُر اثر گفتگو دیکھنے اور سننے میں آئی۔اُمید ہے آگے بھی میرے ذخیرہ ادب میں اضافہ ہوگا۔انشاءاللہ اور میں ادب کے علم سے آراستہ ہونگی۔جزاک اللہ خیراً کثیرا کثیرا۔

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  3 года назад +1

      شکریہ۔۔۔اور درستی کرلیجیے۔۔۔الحمدللہ۔۔۔اور۔۔۔ان شا ء اللہ۔۔۔لکھا کیجیے۔

    • @ZainabWajid_Urduadab
      @ZainabWajid_Urduadab 3 года назад +1

      @@urdunisabsaaz-4645 جی بابا حضرت نصیحت پر ان شاءاللہ عمل کرونگی۔

    • @WoodArtVlogs
      @WoodArtVlogs 2 года назад

      ruclips.net/channel/UCPc70Fgp4d1gZeckW3mk_kQ

  • @atifshehzad6183
    @atifshehzad6183 4 года назад

    بہت اچھا ڈاکٹر صاحب اپ نے میرے مشکل۔اسان کی

  • @ArfaSyed-sw8ls
    @ArfaSyed-sw8ls 8 дней назад

    Boht khoob Allah apko khush rakain❤

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  8 дней назад

      @@ArfaSyed-sw8ls شکریہ

    • @ArfaSyed-sw8ls
      @ArfaSyed-sw8ls 7 дней назад

      @@urdunisabsaaz-4645 sir mai ny ap sy ak sawal pocha hai shorts video mai kindly ap unka jawab dy dain

  • @ranarizattari
    @ranarizattari Год назад

    ماشاءاللہ
    سر جی بہت خوب
    سلامت رہیں۔جزاك الله

  • @user-uu4vg1wf6b
    @user-uu4vg1wf6b Год назад

    ماشاءالله استاد آپ نے علم میں اضافہ کردیا اللہ آپ کو کامیابی اطافرمائی

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  Год назад

      شکریہ۔۔۔۔اور۔۔۔ عطا فرمائے۔۔۔لکھیے۔

  • @urdu.online
    @urdu.online 3 года назад

    بہت خوب جناب

  • @AnjumanMewat
    @AnjumanMewat 4 года назад +1

    شکریہ

  • @dodgygeezer1965
    @dodgygeezer1965 2 года назад

    بہت مزا ایا۔۔۔۔مین تو پہلے ہی یو ٹیوب پر لوگوں کو صحیح اردو لکھنے کی نصیحت کرتا رہتا ہوں۔

  • @yasminsahar6326
    @yasminsahar6326 Год назад

    ❤ اللہ آپ کو صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @Dailyupdates310
    @Dailyupdates310 3 года назад

    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mdshareef433
    @mdshareef433 3 года назад

    جزاک اللّٰه

  • @NadeemMeerYt
    @NadeemMeerYt 3 года назад

    بہت عمدہ

  • @MuhammadBilal-dc7hc
    @MuhammadBilal-dc7hc 3 года назад

    بہت خوب سر

  • @Kohein-sg7zt
    @Kohein-sg7zt Год назад

    ڈاکٹر صاحب کو اللہ تعالی جزائے خیر عطا فرما ئیں۔

  • @d.a.educational
    @d.a.educational 2 года назад

    ڈاکٹر صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے

  • @evg.imran.4927
    @evg.imran.4927 3 года назад

    I love you sir ge god bless you.

  • @mshahid2846
    @mshahid2846 2 года назад

    ماشاء اللہ

  • @urdumanzil1961
    @urdumanzil1961 3 года назад

    ماشاءاللہ.....سلامت رہیں سر

  • @zubairtech1647
    @zubairtech1647 3 месяца назад

    Sahi bataya aap ne.

  • @raziuddin386
    @raziuddin386 2 года назад

    Jazaak Allah khaira

  • @zohaibmahmood8937
    @zohaibmahmood8937 2 года назад

    بہت خوب

  • @mshahid2846
    @mshahid2846 2 года назад

    بہت شکریہ

  • @sagheershah6151
    @sagheershah6151 4 месяца назад

    Nice

  • @zimal4262
    @zimal4262 Год назад

    اسی طرح ح اوڑ ہ میں فرق۔ ق اور ک میں۔

  • @muhammadabdalqureshi9469
    @muhammadabdalqureshi9469 4 года назад

    MASHAALLAH

  • @rozinashaheen1635
    @rozinashaheen1635 3 месяца назад

    بہت شکریہ استاد محترم ۔۔۔ی اور ے کے نام بھی بتائیں گے تو مہربانی ہوگی ۔۔

  • @RasheedRGD
    @RasheedRGD 2 года назад

    Zubardest

  • @salimshahzadkhan5251
    @salimshahzadkhan5251 3 года назад

    یہ وضاحت اچھی ھے کہ ھ اردو حروف میں شامل نہیں

  • @shaibkhatir7984
    @shaibkhatir7984 2 года назад

    Boht ala

  • @Hassan_MM.
    @Hassan_MM. 6 месяцев назад

    Please do it for ح and ہ as well 🙏

  • @asadhussain2113
    @asadhussain2113 4 месяца назад

    السلام علیکم ڈاکٹر طاہر قریشی صاحب!
    کیا کلہاڑی، کمہار اور تمہارا میں گول ہ اور ھ سے دونوں طرح لکھ سکتے ہیں؟ اس میں کوئی قباحت تو نہیں ہے؟

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  4 месяца назад

      بالکل قباحت ہے۔ان الفاظ کا درست املا صرف اور صرف دو چشمی ہے ھ کے ساتھ ہے۔
      کلھاڑی۔ کمھار۔تمھارا

  • @user-nc3rl3mo8b
    @user-nc3rl3mo8b Год назад

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    حضرت لفظ شہید کو شھید دوچشمی ھ کے سا تھ لکھ سکتے ہیں ؟؟؟

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  Год назад

      وعلیکم السلام! اردو میں ہر گز نہیں ۔۔۔عربی رسم الخط میں لکھ سکتے ہیں۔

  • @outandabout100
    @outandabout100 11 месяцев назад

    Jamab what is correct word for mother. Is it ammi or ummi. Ive asked many people but not got a response.

  • @asadhussain2113
    @asadhussain2113 4 месяца назад

    السلام علیکم ڈاکٹر طاہر قریشی صاحب!
    میرے استفسار کا جواب نہیں دیا آپ نے؟ میں نے اپنا واٹ ایپ نمبر اردو نصاب ساز کے فیس بک صفحہ پر موجود میسیجز میں لکھ دیا ہے ۔
    آپ کب سفارشات املا پی ڈی ایف فائل اور اردو قاعدہ جو مقتدرہ قومی زبان نے شائع کیا ہے، مجھے مرحمت فرما سکتے ہیں؟

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  4 месяца назад

      میرے فیس بک پیج کا لنک اگلی سطر میں دیا ہوا ہے، اس پر میسیج کریں۔
      web.facebook.com/urdu.nisabsaaz.5
      اس پر آپ کا کوئی پیغام نہیں آیا۔اور دوسری بات یہ ہے کہ اردو قاعدہ پی۔ڈی۔ایف۔ میں نہیں ہے،صرف سفارشات املا ہی بھیجی جا سکتی ہے۔

  • @raeesmuhammad2168
    @raeesmuhammad2168 4 года назад +1

    جیسے قطر کو کتر بھی لکھا جا سکتا ہے ہے
    عثمان کو اسمان کیوں نہیں لکھتے
    طوطا کو تو تا کیوں نہیں لکھتے
    ان سب الفاظ کے کیا کوئی rules ہیں؟

    • @muhammadtahir854
      @muhammadtahir854 4 года назад

      ایسے حروف کے لیے ایک ویڈیو تھوڑے دنوں میں آنے کا امکان ہے۔

    • @ijazhashim1233
      @ijazhashim1233 Год назад

      آ پ لکھنا لفظ میں ل کے اوپر پیش پڑسکتے ہیں ۔۔اگر ہاں تو پھر یہ الفاظ بھی پڑھ سکتے ہیں۔۔ہاں البتہ طوطا کو توتا پڑھ سکتے ہیں کیوں کہ یہ دو الگ زبانوں کے الفاظ ہیں۔۔طوطا فارسی زبان کا لفظ ہے جبکہ توتا سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔۔

  • @shamimakhatr8262
    @shamimakhatr8262 Год назад

    Super

  • @zainanjum6796
    @zainanjum6796 Год назад

    app ka lecture boht acha hota hy but white board clear nazar ni ata kiya likha hy pata ni chalta

  • @kundanlal1680
    @kundanlal1680 Месяц назад +1

    How to learn urdu for fresh student please guide us please guide / book for purchase -KL jalandhar punjab india dt 31.07.2024

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  Месяц назад

      @@kundanlal1680 اب تو انٹر نیٹ پر ہزاروں اردو سکھانے کی کتابیں موجود ہیں۔بہتر ہے قاعدے سے شروع کیا جائے۔

  • @elmessidelgta7343
    @elmessidelgta7343 3 года назад

    Coml llegue aqui

  • @zimal4262
    @zimal4262 Год назад

    س ث اور ص میں کیسے فرق معلوم کیا جاءے؟ یعنی کہاں س اءے گا کہاں ث یا ص؟😢

  • @asadhussain2113
    @asadhussain2113 4 месяца назад

    السلام علیکم ڈاکٹر طاہر قریشی صاحب!
    ان الفاظ کی تعداد کتنی ہے جو ھ سے لکھے جائیں گے اور کیا یہ ادارہ فروغ قومی زبان سابقہ مقتدرہ قومی زبان کے اصول و ضوابط کے عین مطابق ہے؟
    تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔
    آپ کی عین نوازش ہو گی ۔
    شکریہ ۔

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  4 месяца назад

      بھائی ھ سے کوئی لفظ نہیں لکھا جاتا۔شاید آپ کی مراد یہ ہو کہ ھ والے حروف تہجی کون سے ہیں؟
      ادارہ فروغ قومی زبان سابقہ مقتدرہ قومی زبان کے جاری کردہ اردو قاعدے کے مطابق ان حروف کی تعداد پندرہ ہے۔
      بھ۔پھ۔تھ۔ٹھ۔جھ۔چھ۔دھ۔ڈھ۔رھ۔ڑھ۔کھ۔گھ۔لھ۔مھ۔نھ

    • @asadhussain2113
      @asadhussain2113 4 месяца назад

      السلام علیکم ڈاکٹر طاہر قریشی صاحب!
      میری مراد ان الفاظ سے ہے جو ہ کی بجائے ھ سے لکھے جاتے ہیں جیسے کمہار، کلہاڑی، تمہارا اور تمہارے وغیرہ ۔ ان کی کل تعداد کتنی ہے اور ھ سے لکھے جانے کی وجوہات مقتدرہ قومی زبان کی کس کتاب کی سفارشات کو مدنظر رکھ کر بیان کی گئی ہیں؟
      تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔
      آپ کی عین نوازش ہوگی ۔
      شکریہ ۔

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  4 месяца назад

      @@asadhussain2113 ارے بھائی ایسے الفاظ سیکڑوں ہیں،کس کس کو لکھا جائے۔جھٹ۔جھوٹ۔جھاڑ۔جھنڈ۔جھاڑو۔جھولا۔جھوم۔جھول۔جھیل۔جھاگ۔جھڑی۔جھک۔جھگی یہ تو فی البدیہہ اور وہ بھی صرف جھ کے یاد آئے ہیں۔

  • @asadhussain2113
    @asadhussain2113 4 месяца назад

    السلام علیکم ڈاکٹر طاہر قریشی صاحب!
    میں نے اپنا واٹ ایپ نمبر بھیج دیا ہے ۔ آپ کتاب اور قاعدہ جو مقتدرہ قومی زبان نے شائع کیا ہے بھیج دیں ۔
    آپ کی عین نوازش ہوگی ۔
    شکریہ ۔

  • @ShanAli-mo9ru
    @ShanAli-mo9ru Год назад

    Kia ap.ye bata sakte hai ke urdu me ت ط ث س ص ز ظ ض in ki awaz akjesi to hao magat is ko parne me kese samjhe ke kab sa istemal hoga ya seen.istemal ho ga

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  Год назад

      ایسا اور زبانوں میں بھی ہے۔انگریزی میں بھی ج کے لیے J اور G , س کی آواز کے لیے S اور C وغیرہ اور بہت سی مثالیں ہیں۔یہ صرف مطالعے سے آتا ہے۔

  • @zakaullah11
    @zakaullah11 Год назад +1

    Sir urdu ke koi ni ap on lin kre plz send me

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  Год назад

      آپ اردو فونٹ میں لکھیں تاکہ بات سمجھ میں آسکے۔

  • @WoodArtVlogs
    @WoodArtVlogs 2 года назад

    👍

  • @asadhussain2113
    @asadhussain2113 4 месяца назад

    السلام علیکم ڈاکٹر طاہر قریشی صاحب!
    میرا واٹ ایپ نمبر بار بار مٹ جاتا ہے، کوئی اور طریقہ ہے جس کے ذریعے آپ سفارشات املا پی ڈی ایف فائل مجھے مرحمت فرما سکتے ہیں اور اردو قاعدہ جو مقتدرہ قومی زبان نے شائع کیا ہے؛ وہ بھی بھیج سکتے ہیں؟
    آپ کی عین نوازش ہوگی ۔
    شکریہ ۔

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  4 месяца назад

      بھائی! چینل کے ڈسکرپشن پر فیس بک کا ایڈریس دیا ہوا ہے،فیس بک کے میسینجر پرجا کر واٹس ایپ نمبر لکھ دیں۔

  • @asadhussain2113
    @asadhussain2113 4 месяца назад

    السلام علیکم!
    ڈاکٹر طاہر قریشی صاحب!
    آپ کو واٹ ایپ نمبر بھیجنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ میں نے اپنا بھیجا تھا، وہ آپ تک نہیں پہنچ سکا؟
    تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔
    آپ کی عین نوازش ہو گی ۔
    شکریہ ۔

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  4 месяца назад

      ارے بھئی یہیں پر لکھ دیں۔

    • @asadhussain2113
      @asadhussain2113 4 месяца назад

      السلام علیکم ڈاکٹر طاہر قریشی صاحب!
      بار بار لکھتا ہوں پھر مٹ جاتا ہے ۔

  • @durranispeaks1107
    @durranispeaks1107 2 года назад

    Sir aik playlist pure urdu grammar ka bhi start kren. Mehrabani hugi

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  2 года назад

      ابھی کچھ مصروفیت ہے۔ان شاءاللہ کسی وقت کوشش کریں گے۔

  • @asadhussain2113
    @asadhussain2113 4 месяца назад

    السلام علیکم ڈاکٹر طاہر قریشی صاحب!
    کیا اردو کا جدید املا نامی کوئی کتاب ہے جس میں تمام ضمائر دو چشمی ھ سے لکھے گئے ہوں جیسے انھیں، جنھیں وغیرہ اور کیا جدید اردو املا پہ پاکستانی ماہرین نے بھی کام کیا ہے جنھوں نے تمام ضمائر دو چشمی ھ سے لکھے جانے کی سفارش کی ہو۔
    تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔
    آپ کی عین نوازش ہوگی ۔
    شکریہ ۔

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  4 месяца назад

      ارے بھائی پاکستانی ماہرین ہی کا کام زیادہ ہے۔ادارہ فروغ قومی زبان نے حال ہی میں اس موضوع پر ایک سیمینار منعقد کیا تھا،جس میں پاکستان بھر سے ساٹھ ماہرین نے شرکت کی تھی اور جدید املا کے سلسلے میں سفارشات ترتیب دی تھیں۔یہ سفارشات
      سفارشات املا کے نام سے ادارے نے شائع کر دی ہیں۔اس میں دو چشمی ھ کے استعمال پر بھی بات کی گئی ہے اور آپ کے تمام سوالوں کے جوابات بھی موجود ہیں۔

    • @asadhussain2113
      @asadhussain2113 4 месяца назад

      السلام علیکم ڈاکٹر طاہر قریشی صاحب!
      یہ سیمینار کس مہینے میں منعقد ہوا تھا اور کیا سفارشات املا پی ڈی ایف فائل میں دستیاب ہے؟

    • @asadhussain2113
      @asadhussain2113 4 месяца назад

      السلام علیکم ڈاکٹر طاہر قریشی صاحب!
      کیا سفارشات املا پی ڈی ایف فائل میں دستیاب ہے؟
      تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔
      آپ کی عین نوازش ہو گی ۔
      شکریہ

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  4 месяца назад

      @@asadhussain2113 جی موجود ہے اب آپ کو کیسے بھیجی جائے؟ آسان صورت تو یہ ہے کہ آپ اپنا واٹس ایپ نمبر ہمیں بھیجیں،ہم اس پر یہ کتاب آپ کو بھیج دیں گے۔

  • @raheelarslan7454
    @raheelarslan7454 Год назад

    ماشاءاللہ۔۔

  • @desimundayofficial1126
    @desimundayofficial1126 2 года назад

    اسلام علیکم کیا ہال ہے سر میں نے آپ سے اردو سیکھنی ہے

  • @waqarusman6468
    @waqarusman6468 4 года назад

    ان الفاظ کو کیسے لکھنا چاہیے؟
    انہیں، تمہیں ، انہوں یا انھیں ، تمھیں ، انھوں وغیرہ

    • @muhammadtahir854
      @muhammadtahir854 3 года назад

      ایسے الفاظ کو لازماً دو چشمی ھ سے لکھنا چاہیے۔

  • @asadhussain2113
    @asadhussain2113 4 года назад

    السلام علیکم!
    آپ کی کاوش لائق تحسین ہے کہ آپ آج کے طلبہ و طالبات کو صحیح اردو املا سے روشناس کروا رہے ہیں ۔ آ پ سے ملتمس ہوں کہ آپ اردو رموز اوقاف پر بھی تقریر کریں تاکہ ہم اس سے استفادہ حاصل کرسکیں ۔
    آپ کی عین نوازش ہو گی ۔
    شکریہ ۔

    • @muhammadtahir854
      @muhammadtahir854 4 года назад

      شکریہ ! ان شا ء اللہ ضرور۔۔۔اور ہاں ۔۔۔استفادہ کرنا ۔۔۔میں حاصل کے معنی شامل ہیں،اس لیے حاصل اضافی ہے۔

    • @asadhussain2113
      @asadhussain2113 4 года назад

      شکریہ جناب!

    • @asadhussain2113
      @asadhussain2113 4 года назад

      السلام علیکم!
      اکثر اردو قاعدون میں دو چشمی ہ شامل ہے ۔ آ پ کا کیا کہنا ہے اس بارے میں؟

    • @muhammadtahir854
      @muhammadtahir854 4 года назад

      @@asadhussain2113 کسی مستند قاعدے میں ایسا ہر گز نہیں ہو سسکتا۔یہ بات تو عرصے سے تسلیم شدہ ہے کہ دو چشمی ھ حروف تہجی کا حصہ نہیں ہے۔

    • @asadhussain2113
      @asadhussain2113 4 года назад

      السلام علیکم!
      اردو معیاری قاعدہ جو مقتدرہ قومی زبان نے شائع کیا ہے ۔ مجھے اس کی تفصیل درکار ہے ۔
      شکریہ ۔

  • @waqarjamshed8092
    @waqarjamshed8092 Год назад

    براے مہربانی اردو میں مستعمل آیسے الفاظ جو آنگریڑی کے ھیں
    جیسے ڑرائیور ، گلاس اور بھی ایسے الفاظ جو آپ کے علم میں ھو
    ان کی صحیح اردو بیان فرما کے
    رہنمائی فرمائین

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  Год назад

      ڈرائیور کا ۔۔۔گاڑی بان۔۔۔گلاس کا۔۔۔آب خورہ۔۔۔۔لیکن اب ان کے استعمال کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ڈرائیور اور گلاس اب اردو بن چکے ہیں۔

  • @saimadilshad347
    @saimadilshad347 Год назад

    AOA sir ap na aiou main bhi thay if yes main ap ki student hu ap na mari assignments check ki hain

  • @Kazimlab-pak
    @Kazimlab-pak Год назад

    " تمھارا " درست ہے یا " تمہارا".
    .
    کوئی مستند اردو داں برائے مہربانی راہ نمائی فرمائے.

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  Год назад +1

      پہلے تو تمہارا بھی درست تھا لیکن اب صرف ۔۔۔تمھارا۔۔۔ہی درست ہے۔

  • @sajjjadkhan4194
    @sajjjadkhan4194 2 года назад

    السلام علیکم

  • @user-of3xt8ms6h
    @user-of3xt8ms6h Год назад

    کارروائی یہ درست ہے کہ کاروائی درست ہے اس بارے میں راہنمائی کریں

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  Год назад

      کار روائی درست ہے۔جلدی میں بولتے وقت کاروائی منھ سے نکل جاتا ہے۔اور راہ نمائی یا رہنمائی درست املا ہے۔

  • @sultanmahmood5926
    @sultanmahmood5926 2 года назад

    . کیمرے کا استعمال صحیح کرایں،، بورڈ پر لکھای نظر نہیں آ دہی ہے

  • @humtum6086
    @humtum6086 Год назад

    سر جی ح کی ہ کا فرق بتا دیں ہ کی جگہ ح کیوں نہیں لکھا جاسکتا جبکہ آواز ایک ہے

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  Год назад

      کیوں جناب انگریزی میں Cycle تو C سے ہے لیکن Side میں S کیوں ؟ آواز تو ایک ہے۔
      کائنڈ تو K سے ہے کال C سے کیوں؟ آواز تو ایک ہی ہے۔
      انگریزی میں اردو سے کئی گنا زیادہ ایسی مثالیں ہیں۔
      اس موضوع پر تفصیلی ویڈیو بنانے کا ارادہ ہے۔فی الحال آپ ہماری ویڈیو
      " املا مشکل ہے اردو کا یا انگریزی کا؟ "
      دیکھیے۔تھوڑا سا اس سے بھی اندازہ ہوگا۔ یہ ویڈیو فہرست play list میں ڈھونڈ لیں۔

    • @ummeusama9924
      @ummeusama9924 Год назад

      پیدائش

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  Год назад

      @@ummeusama9924 کیا مطلب؟

  • @thseenshah8739
    @thseenshah8739 Год назад

    ترے حسن نے مجھے عشق پہ مجبور کردیا اس طرح کہنا درست ہے سر جی اور دوسرا یہ بتاءیں ایک لفظ ہے شراپ یہ مذکر ہے یا مث کچھ لوگ کہتے ہیں مذکر ہے کچھ کہتے ہیں مث ہے آ پ کے نزدیک یہ مذکر ہے یا مث پلیز اصلاح فرمائیں سر جی

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  Год назад

      شراپ دیا جاتا ہے۔اس لیے مذکر ہے۔باقی پہلا جملہ قواعد کے لحاظ سے ٹھیک ہے۔

    • @thseenshah8739
      @thseenshah8739 Год назад

      شکریہ سر محترم نوازش اللّٰہ پاک آ پ کو دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائیں آمین

  • @asadhussain2113
    @asadhussain2113 4 месяца назад

    4:06 السلام علیکم ڈاکٹر طاہر قریشی صاحب!
    تمہارا پہلے درست تھا اب تمھارا درست ہے، یہ کب سے رائج ہوگیاہے اور کس ادارے نے کون سی بنیاد پر یہ فیصلہ دیا ہے؟
    تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔
    آپ کی عین نوازش ہو گی۔
    شکریہ ۔

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  4 месяца назад

      اس کا فیصلہ کوئی ایک شخص نہیں کرتا۔لسانیات کے جدید اصولوں کی روشنی میں اکثر ماہرین لسانیات نے یہ املا اختیار کیا ہے۔اور ایسا ہر زندہ زبان میں ہوتا ہے۔

  • @zubairsahi19
    @zubairsahi19 3 года назад

    السلام علیکم !! ڈاکٹر صاحب اردو تہجی کی کل تعداد 58 ہے ۔ ۃ ، ںھ (نون غنہ+ھ) یھ بھی شامل ہیں۔ درستی فرما لیں۔

  • @kashifanjum8098
    @kashifanjum8098 12 дней назад

    سر کرانا اور کروانا میں کیا فرق ہے

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  12 дней назад

      @@kashifanjum8098 کرانا فعل متعدی میں استعمال ہوتا ہے جب کہ گروانا فعل متعدی المتعدی میں ۔۔۔
      فعل متعدی وہ فعل جسے مفعول کی ضرورت پڑے۔متعدی المتعدی وہ فعل جسے دو مفعولوں کی ضرورت پڑے۔
      ویسے کرانا اور کروانا عام طور ایک ہی مفہوم میں یعنی متعدی ہی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں،لیکن کرانا کو کم فصیح مانا جاتا ہے۔
      مجھے یہ کام کرانا ہے۔
      مجھے یہ کام کروانا ہے۔
      دوسرا جملہ زیادہ درست مانا جاتا ہے۔

    • @kashifanjum8098
      @kashifanjum8098 12 дней назад

      @@urdunisabsaaz-4645 سر اس کو مثال سے واضح کریں

    • @kashifanjum8098
      @kashifanjum8098 12 дней назад

      ​@@urdunisabsaaz-4645 Thank you so much sir

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  12 дней назад

      @@kashifanjum8098 کسی وقت تفصیل سے قواعد پر ویڈیو پیش کریں گے۔اس میں ا چھی خاصی وضاحت کی ضرورت ہے۔

    • @kashifanjum8098
      @kashifanjum8098 12 дней назад

      Urdu learning ki series start kare, classes

  • @mdtariqueanwar8807
    @mdtariqueanwar8807 3 года назад

    ہجے کیسے کرتے ہیں ان الفاظ کا اس پر ویڈیوز بنائے سر

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  3 года назад

      ہم سمجھے نہیں کہ کس چیز پر ویڈیو بنائیں؟

  • @abdullahtanveer8052
    @abdullahtanveer8052 2 года назад

    ح اور اس "ہ"میں کیا فرق ہے؟؟؟

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  2 года назад

      وہی جو ت اور ط میں۔۔۔س،ص اور ث میں۔۔۔اور الف اور ع میں۔۔۔۔ز،ذ,ض اور ظ میں ہے۔

    • @abdullahtanveer8052
      @abdullahtanveer8052 2 года назад

      @@urdunisabsaaz-4645 لیکن میرا مطلب حرف ح'کا تعلق کس زبان سے آیا دوسرا ہ 'کس زباں سے آیا؟؟؟

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  2 года назад

      @@abdullahtanveer8052 دونوں عربی سے آئے ہیں۔

  • @raeesmuhammad2168
    @raeesmuhammad2168 4 года назад

    اسلام علیکم
    اوردو میں۔ س ص ث ۔۔ا آ ع۔۔ ز ذ ض ظ ۔۔ح ھ ہ۔۔ک ق ان سب کی آوازیں ایک دوسرے سے ملتی جلتی ہیں برائے مہربانی اس کے بارے میں details کے ساتھ video بنائے

    • @muhammadtahir854
      @muhammadtahir854 4 года назад

      براہ کرم سلام کا املا درست لکھا کیجیے۔۔۔۔۔السلام علیکم۔۔۔۔ایک ایسی ویڈیو تیاری کے مراحل میں ہے۔

    • @ZainabWajid_Urduadab
      @ZainabWajid_Urduadab 3 года назад

      میں بھی منتظر ہوں۔

  • @atiajadoon8252
    @atiajadoon8252 2 года назад

    اسلامُ علیکُم!
    آپ کی کاوش قابلِ ستائش ہے
    آپ سے گزارش ہے کہ یہ اُلجھن بھی دُور کر دیں کہ ان میں دُرست کیا ہے
    تمہارا یا تمھارا ، تمھیں یا تمہیں ، جنھیں یا جنہیں ، تمھاری یا تمہاری
    وجہ یہ ہے کہ اگر دس لغات دیکھیں تو صرف ایک یا دو میں ھ کے ساتھ یہ ضمائر ہیں باقی سب جگہ ہہ ہے اس کی دُرستی یا اصلاح کر دیں

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  2 года назад

      اب جدید املا میں یہ طے ہوچکا ہے کہ یہ تمام الفاظ دو چشمی ھ سے لکھے جائیں گے۔
      اور سلام کا درست املا۔۔۔۔السلام علیکم۔۔۔۔ہے۔

    • @atiajadoon8252
      @atiajadoon8252 2 года назад

      جزاک اللہ خوش رہیں

  • @SK-lz4ml
    @SK-lz4ml Год назад

    خوب ! آپ کے آغاز ہی نے قائل کردیاہ اور ھ کا فرق بتا کر کیونکہ اکثریت میں لوگوں کو پتا ہی نہیں کہ ھ عربی کا حرف ہے اردو کا نہیں ۔

  • @rashidali8869
    @rashidali8869 3 года назад

    سر آپ کے پیچھے جو شرح دیوان غالب ہے أس کا مولف کون ہے

  • @loneshabir5937
    @loneshabir5937 3 года назад

    اس کا مطلب یہ ہوا کہ مجھے ابھی اُردو کی ہوا بھی نہیں لگی ہے

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  3 года назад +1

      زیادہ سے زیادہ اس ہوا میں رہنے کی کوشش کیجیے کبھی نہ کبھی تو یہ ہوا لگ ہی جائے گی۔

    • @loneshabir5937
      @loneshabir5937 3 года назад

      @@urdunisabsaaz-4645
      محترم ایک گزارش تھی

  • @mrakram9807
    @mrakram9807 3 года назад

    حضرت۔۔۔ علی گڑھ تو "ھ" پر ہی ختم ہو رہا ہے۔۔۔ لیکن آپ کہ راہے ہیے کہ "ھ" پر کوئی لفظ ختم نہیں ہوتا۔۔۔

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  3 года назад +1

      ارے بھائی ۔۔۔۔یہ ھ۔۔۔نہیں ہے،ڑھ ہے جوبولنے میں ڑھے پڑھا جاتا ہے۔اسی طرح۔۔۔ دودھ۔۔۔میں بھی دھ ہے جو بولنے میں۔۔۔دھے۔۔۔پڑھا جائے گا۔

    • @ZainabWajid_Urduadab
      @ZainabWajid_Urduadab 3 года назад

      بہت خوب سوال اور جواب تو لا جواب

  • @ayeshaimran1609
    @ayeshaimran1609 3 года назад

    لفظ ابراہیم ہے یا ابراھیم ؟

  • @Editorforanimesimpleandeasy
    @Editorforanimesimpleandeasy 3 года назад

    Please must reply

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  3 года назад

      ارے بھئی کس چیز کا جواب (reply)؟
      آپ نے تو کچھ پوچھا ہی نہیں ہے۔

  • @abdullaharif8664
    @abdullaharif8664 Год назад

    To kia ڑ bhi لفظ nahi hota h Urdu maa

  • @desimundayofficial1126
    @desimundayofficial1126 2 года назад

    سر آپ کا واٹس ایپ نمبر کیا ہے

  • @Editorforanimesimpleandeasy
    @Editorforanimesimpleandeasy 3 года назад

    Sir mara beta 7 main hy us ko urdu imla nai ati kia karon

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  3 года назад +1

      بنیاد کم زور ہوگی۔اردو کے بنیادی قاعدے سے تیزی سے مشقیں کروائیں۔الف۔واو۔ی اور ے۔۔۔۔زیر۔زبر۔پیش۔جزم۔تشدید وغیرہ کی۔۔۔۔۔اور سب سے ضروری بات یہ ہے کہ پڑھیں زیادہ تاکہ دیکھ دیکھ کر الفاظ آہستہ آہستہ ذہن میں بیٹھ جائیں۔

    • @Editorforanimesimpleandeasy
      @Editorforanimesimpleandeasy 3 года назад

      Thank u sir

    • @Editorforanimesimpleandeasy
      @Editorforanimesimpleandeasy 3 года назад

      Please sir ap asi tamam vedio bhaj sakty hain jo mujhy easily guide ker sakain

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  3 года назад

      @@Editorforanimesimpleandeasy ہماری فہرست play list میں دیکھ لیجیے۔لیکن جس طرح آپ چاہ رہے ہیں۔اس طرح ترتیب میں نہیں ہیں۔کسی وقت کوشش کرنے کی کوشش کریں گے۔فی الحال معذرت

  • @raheelarslan7454
    @raheelarslan7454 Год назад

    لیکن ایہ رسم الخط اڑدو نئیں

    • @urdunisabsaaz-4645
      @urdunisabsaaz-4645  Год назад

      کس زبان کا رسم الخط اپنا خالص ہے؟ کیا انگریزی کا اپنا رسم الخط ہے؟ وہ بھی رومن ہے۔چند ایک زبانوں کو چھوڑ کر سب کے رسم الخط مکمل یا جزوی طور پر کسی نہ کسی سے متاثر ہیں یا ماخوذ ہیں۔اور یہ کوئی بری بات نہیں ہے۔

  • @ghulamsubhani5067
    @ghulamsubhani5067 2 года назад

    Zberdst