جناب پہلی دفعہ اتفاقا آپ کے چینل پہ پہنچا - ماشا اللہ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں - یہ وقت کی ضرورت بھی ہے اور اردو سے محبت کا تقاضا بھی ہے - بدقسمتی سے یہ سب انڈین میڈیا کا اثر ہے - ہمارے لوگ انکی غلط سلط زبان سے بھی متاثر ہو جاتے ہیں
ماشاء اللہ ڈاکٹرصاحب کتابیں توہم نے بھی کوئی دوسوکےقریب لکھ دی ہیں مگرآج میں نے آپ کالیکچرسناہے،مجھے انتہائی مسرت وشادمانی ہوئی ہے،اللہ آپ کواپنی جناب سے جزائےخیرعطاکرے،بہت ضروری تھا ایسا کرنا،واقعی ہماری اردوزبان کاجنازہ ٹیلی ویژن کےصحافی نکال چکے ہیں،انہیں خوداندازہ نہیں کہ ہمیں کیاکہنا ہے اورکیابولنا ہے؟ بہت بہت شکریہ،
آپ ایسے صاحب علم کی پسندیدگی ہم جیسے ناکارہ کی عزت افزائی کا سبب ہے۔اردو ہماری دکھتی رگ ہے۔اس لیے اس کی کسی بھی درجے میں توہین،تذلیل، اور تضحیک گوارا نہیں ہے۔اور ان نام نہاد مشاہیر کے ہاتھوں تو بالکل بھی نہیں،جن کی روزی روٹی اسی اردو سے وابستہ ہے۔لیکن وہ اردو کی ترویج و ترقی کی بات تو کیا کریں گے،الٹا اس کی براہ راست یا بالواسطہ بیخ کنی میں لگے ہوئے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب ! ماشاء اللہ .. اردو زبان کی خدمت لائقِ صد تحسین ھے . آپ نے انتہائی موزوں طریقے سے اُن اغلاط کی نشان دہی کی ھے جو بہت عام ھیں .. ایک دو امور کی طرف البتہ آپ کی توجہ مبذول کرانا مقصود ھے .. ایک تو یہ کہ آپ تختۂ ابیض پر جو الفاظ لکھتے ھیں ؛وہ بہت واضح نہیں ھوتے .. شاید روشنائی کچھ پھیکی پڑ گئی ھے . دوسری بات یہ کہ درس(لیکچر) ممکن ھو تو اور زیادہ بلند آھنگ ھونا چاھیے ..... اب ایک سوال ... اِنشا کا دریائے لطافت میں بیان کردہ یہ لسانی اصول تو خیر قبولِ عام کی سند حاصل کر چکا ھے کہ " غیر زبان کا جو لفظ اردو میں آگیا وہ اب اردو ھی کا لفظ ھے " درست .... لیکن حضور ! انگریزی زبان کے الفاظ کو خواہی نخواہی اردو زبان کا حصہ بنائے چلے جانا آخر کیوں ضروری ھے . جن الفاظ کے متبادلات اردو زبان میں موجود ھیں ؛انہیں اردو کے الفاظ کی جگہ دینا کیسے روا ھے .. آخر ھم لفظ "منصف"کو رواج کیوں نہیں دیتے .. لفظ جج کیوں استعمال کرتے ھیں .. لفظ "مہندس" پر اعتراض وارد ھوگا کہ لفظ انجینئر قابلِ فہم ھے .مہندس عسیر الفہم اور غریب ھے .. درست .. مگر کیا آپ لانجائنس کے اس قول سے متفق نہیں ؟0کہ "کثرتِ استعمال سے الفاظ کی غرابت دور ھو جاتی ھے " یہ بات بھی بجا کہ کسی زبان میں دوسری زبان کے الفاظ کا در آنا ؛ اس زبان کے دامن کو وسیع کرتا ھے اور لسانی ترقی کی راہیں کھلتی ھیں . نئی لسانی تشکیلات سے زبانیں ثروت مند ھوجاتی ھیں .. جی ہاں ! ایسا ھی ھے بشرطِ پہلے سے موجود الفاظ کو گردن زدنی قرار نہ دیا جائے .. یہ حقیقت بھی پیشِ نظر رھے کہ عربی , فارسی اور ہندی الفاظ کو اردو زبان سے ایک لسانی مناسبت ھے اور ان زبانوں کا اشتراک فطری ھے . انگریزی زبان کا معاملہ ایسا نہیں ھے ...... جناب ! کیا احقر امید رکھے کہ آپ اس کم علم طالب علم کو جواب سے نوازیں گے ؟؟؟؟
شکریہ رضوی صاحب ! ہم آپ کے نقطہ نظر سے سو فیصد متفق ہیں لیکن کیا کیا جائے ہماری قوم کی ذہنی غلامی دور ہی نہیں ہوتی انگریزی سے مرعوبیت نے ہماری زبان کو اچھا خاصا نقصان پہنچایا ہے اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
ماشاء اللہ بہت اچھی معلومات اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرماے
جناب آپ نے بہت معلوماتی باتیں بتائ میری بہت رہنمائی ھو گئ جزاک اللہ
شکریہ
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب ویڈیو دیکھ کر بہت زیادہ مفید معلومات حاصل ہوئی ہیں جزاک اللہ خیر ❤❤
بہت شکریہ جناب۔
ابھی کچھ لوگ زندہ ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
@@adsamar154 شُکریہ
استاد محترم اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔ آپ کا احسان ہے اردو پر۔
شکریہ
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب آپ نے تو کمال کر دیا، آپ کے بیان سے ہمیں بڑا فائدہ حاصل ہوا
شکریہ
جناب ! آپ کا بہت شکریہ!
آپ ہمیشہ ایسے ہی ہمیں معلومات دیتے رہے تاکہ ہماری اردو میں غلطیاں کم سے کم ہو۔
جذاک اللہ خیر!
ruclips.net/video/Jc-slFaNBeE/видео.html
اس چینل پہ پاکستان میں پہلی بار ایک نئی سکیم آف سٹڈی متعارف کروائی جارہی ہے
سبسکرائب کریں اور ہم سے جڑے رہیں
اسلام علیکم
اسطر ح چینل کا بہت ضروت تھا مل گیا ۔۔۔۔۔۔۔زبردست
براہ کرم۔۔۔۔السلام علیکم۔۔۔۔لکھا کیجیے۔
جزاک اللہ بہت اچھی معلومات فراہم کراءی
کیا عوام الناس کہنا درست ہے
ruclips.net/video/rKUUcFuuCWA/видео.html
بہت عمدہ اور معلوماتی
ruclips.net/video/Jc-slFaNBeE/видео.html
اس چینل پہ پاکستان میں پہلی بار ایک نئی سکیم آف سٹڈی متعارف کروائی جارہی ہے
سبسکرائب کریں اور ہم سے جڑے رہیں
شکریہ حضرت أ
آپ اسی طرح ہماری اصلاح کرتے رہیں
اللہ آپ کو ایمان پر مرنے کی توفیق عطا فرمائے
شکریہ جناب, براہ کرم انگریزی میں mohd کبھی مت لکھیے۔Muhammadلکھا کیجیے۔
آمین
السلام علیکم
جناب آپ نے نہایت عمدہ طریقے سے غلطیوں کی نشان دہی کی ہے ۔
شکریہ
بہت ہی اچھا ڈاکٹر صاحب
شکریہ
ماشاءاللہ
بہت معلوماتی ہے آج کا سبق
شکریہ
ماشاءاللہ بہت مفید ثابت ہو گی یہ ویڈیو ہمارے لیے ان شاءاللہ
شکریہ
بہت شکریہ آپ کی ڈاکٹر صاحب
مہربانی جناب،آپ کی کے بجاے آپ کا لکھیے کیوں کہ شکریہ مذکر ہے۔
Mashallah boht khoob sir
ماشاالله جناب! بہترین کاوش- الله آپ کوجزائے خیردے، آمین!
@@jawwadjafree2235 شکریہ
جناب پہلی دفعہ اتفاقا آپ کے چینل پہ پہنچا - ماشا اللہ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں - یہ وقت کی ضرورت بھی ہے اور اردو سے محبت کا تقاضا بھی ہے - بدقسمتی سے یہ سب انڈین میڈیا کا اثر ہے -
ہمارے لوگ انکی غلط سلط زبان سے بھی متاثر ہو جاتے ہیں
شکریہ
بالکل
آگے اس طرح کی ویڈیو کا منتظر ہوں
ruclips.net/video/rKUUcFuuCWA/видео.html
اسلام علیکم
ایک بہترین کوشش ہے
شکریہ
آپ کا بہت شکریہ جناب رب توھانو سلامت رکھے آمین
سردار جی تہاڈی مہربانی
ruclips.net/video/rKUUcFuuCWA/видео.html
جزاک اللّہ بہت خوب
شکریہ
بہت اچھی اصلاح آپ نے ہماری کی اللّٰہ آپکی عمر میں برکت عطا فرما ۓ۔آمین ۔
شکریہ۔۔۔۔اور جناب نام میں۔۔۔Mohd۔۔۔لکھنا قطعی طور پر غلط ہے۔پورا Muhammad لکھیے۔اگر
مخفف ہی لکھنا ہو تو۔M۔۔۔لکھا کیجیے۔
بہت خوب جزاک اللہ
شکریہ
بہت عمدہ ۔۔۔۔ جزاك اللهُ۔
شکریہ
جزاک اللہ خیرا
شکریہ
زبردست👍
شکریہ
السلام علیکم...... بہت شکریہ
Splendid job sir JazakAllah
ماشاء اللہ بہت خوب
شکریہ
بہت بہت شکریہ سر اللّٰہ آپ کو سلامت رکھیں
شکریہ۔۔۔اور بھائی رکھیں کے بجاے رکھے لکھیے۔
بہت شکریہ جناب ❤❤
Zazaak Allaah Khair
شکریہ
ماشاء اللہ ڈاکٹرصاحب کتابیں توہم نے بھی کوئی دوسوکےقریب لکھ دی ہیں مگرآج میں نے آپ کالیکچرسناہے،مجھے انتہائی مسرت وشادمانی ہوئی ہے،اللہ آپ کواپنی جناب سے جزائےخیرعطاکرے،بہت ضروری تھا ایسا کرنا،واقعی ہماری اردوزبان کاجنازہ ٹیلی ویژن کےصحافی نکال چکے ہیں،انہیں خوداندازہ نہیں کہ ہمیں کیاکہنا ہے اورکیابولنا ہے؟ بہت بہت شکریہ،
آپ ایسے صاحب علم کی پسندیدگی ہم جیسے ناکارہ کی عزت افزائی کا سبب ہے۔اردو ہماری دکھتی رگ ہے۔اس لیے اس کی کسی بھی درجے میں توہین،تذلیل، اور تضحیک گوارا نہیں ہے۔اور ان نام نہاد مشاہیر کے ہاتھوں تو بالکل بھی نہیں،جن کی روزی روٹی اسی اردو سے وابستہ ہے۔لیکن وہ اردو کی ترویج و ترقی کی بات تو کیا کریں گے،الٹا اس کی براہ راست یا بالواسطہ بیخ کنی میں لگے ہوئے ہیں۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
شکریہ
Wow .amazing....
شکریہ
ڈاکٹر صاحب مزید وڈیوز بھی بنائے ❤❤❤
جزاک اللہ خیر
شکریہ
ماشااللہ جی زبردست
Bht zabrdast program hy sir Allah kram frmae sr
شکریہ
MashaAllah JazakAllah
hina Ashraf ASSALAM O ALIKOM ap kaha se ho G oor kya kam krti ho ???
بہت بہتر ہے عوام کے لیے البتہ دوران تدریس میں۔۔۔ اور میں کو ادا کرنے میں سہو ہوا۔۔۔۔
بجا فرمایا۔۔۔نشان دہی کرنے کاشکریہ
بہت خوب انتخاب
@@rahatafshan-of9cq شکریہ
بہت خوب جناب . جذاک اللہ خیر.
شکریہ۔۔۔اور جناب ۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔درست املا ہے۔
Jazak Allah
شکریہ
بہت عمدہ بہت عمدہ👌
بہترین کوشش 🙏🙏🙏
الله سبحانہ وتعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔
آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن
بہت شکریہ
ماشاء الله بہت خوب جناب جزاکم الله احسن الجزاء
جزاکم اللہ خیرا
شکریہ
ماشاءاللہ
شکریہ
فائدہ ہوا🌹🌹🌹
شکریہ
Mashallah
ماشاءاللہ سر ۔۔ بہت بہت شکریہ
بہت اچھا ڈاکٹر صاحب
ڈاکٹر صاحب اردو میں بہت سے جملے ہوتے ہیں جن میں مونث اور مذکر کا کنفیوژن ہوتا ہے اس پر بھی کوئی ویڈیو بنائیں۔
ان شاء اللہ ضرور
Mujh se rabita kary
براھکرم تحریرصاف کیجئے کالے یاسرخ قلم سےلکھیے
Ap ko ati ha kia @@attatohidi6101
بہت خوب بھائی جان ۔۔۔۔
بہت کمال حضرت، سلامت رہیں، آج کے دور میں ایسی کاوشوں کی اشد ضرورت ہے، بہت تحسین
بہت شکریہ
Bhut he kamal ki video thi sir,
@@Aziz_village_vlogs شکریہ
بہت زبردست
ماشاءاللہ بہت خوب
شکریہ
کیا کہنے
شکریہ
Jazakumullah Sir
شکریہ
بہت بہت شکریہ،
Excellent Sir
شکریہ
زبردست
شکریہ
Janab bahut bahut shukria,
شکریہ
بہت شکریہ جناب
نوازش
بہترین
@@gausiakhatoon508 شکریہ
بہت اعلیٰ
شکریہ
JazakAllah Sir...
شکریہ
Thanks a lot for educating the people at large. In fact you are doing a commendable & noble job for which you deserve kudos. Pl continue
شکریہ۔۔۔اور کوشش کریں کہ اردو میں لکھیں۔اب تو یہ کوئی مسئلہ ہی نہیں رہ گیا ہے۔
Mashallah boht khoob
@@ZahidaKhan-k1i شکریہ
سر جی! بہت شکریہ۔
شکریہ
JazakAllah ❤
شکریہ
جزاك الله
سر جی سلامت رہیں
شکریہ
Buhat Khoob Janab Doctor Sahab, Allah Pak Jaza e Khair Ata Farmain. Buhat zaroori Alfaz ki nishandahi ki ap ne.
@@Brightbro-Urdu شکریہ
اپکا بولنا بہت اچھا لگا ہے جی اُردو
بہت شکریہ
Jazak Allah sir
Masha Allah.... Aala
بہت خوب
شکریہ
گڈ
شکریہ
mashallah ✅
شکریہ
عمدہ سلسلہ ہے جزائے خیر کی دعا ہے
ruclips.net/video/rKUUcFuuCWA/видео.html
ڈاکٹر صاحب ! ماشاء اللہ .. اردو زبان کی خدمت لائقِ صد تحسین ھے . آپ نے انتہائی موزوں طریقے سے اُن اغلاط کی نشان دہی کی ھے جو بہت عام ھیں .. ایک دو امور کی طرف البتہ آپ کی توجہ مبذول کرانا مقصود ھے .. ایک تو یہ کہ آپ تختۂ ابیض پر جو الفاظ لکھتے ھیں ؛وہ بہت واضح نہیں ھوتے .. شاید روشنائی کچھ پھیکی پڑ گئی ھے . دوسری بات یہ کہ درس(لیکچر) ممکن ھو تو اور زیادہ بلند آھنگ ھونا چاھیے ..... اب ایک سوال ... اِنشا کا دریائے لطافت میں بیان کردہ یہ لسانی اصول تو خیر قبولِ عام کی سند حاصل کر چکا ھے کہ " غیر زبان کا جو لفظ اردو میں آگیا وہ اب اردو ھی کا لفظ ھے " درست .... لیکن حضور ! انگریزی زبان کے الفاظ کو خواہی نخواہی اردو زبان کا حصہ بنائے چلے جانا آخر کیوں ضروری ھے . جن الفاظ کے متبادلات اردو زبان میں موجود ھیں ؛انہیں اردو کے الفاظ کی جگہ دینا کیسے روا ھے .. آخر ھم لفظ "منصف"کو رواج کیوں نہیں دیتے .. لفظ جج کیوں استعمال کرتے ھیں .. لفظ "مہندس" پر اعتراض وارد ھوگا کہ لفظ انجینئر قابلِ فہم ھے .مہندس عسیر الفہم اور غریب ھے .. درست .. مگر کیا آپ لانجائنس کے اس قول سے متفق نہیں ؟0کہ "کثرتِ استعمال سے الفاظ کی غرابت دور ھو جاتی ھے " یہ بات بھی بجا کہ کسی زبان میں دوسری زبان کے الفاظ کا در آنا ؛ اس زبان کے دامن کو وسیع کرتا ھے اور لسانی ترقی کی راہیں کھلتی ھیں . نئی لسانی تشکیلات سے زبانیں ثروت مند ھوجاتی ھیں .. جی ہاں ! ایسا ھی ھے بشرطِ پہلے سے موجود الفاظ کو گردن زدنی قرار نہ دیا جائے .. یہ حقیقت بھی پیشِ نظر رھے کہ عربی , فارسی اور ہندی الفاظ کو اردو زبان سے ایک لسانی مناسبت ھے اور ان زبانوں کا اشتراک فطری ھے . انگریزی زبان کا معاملہ ایسا نہیں ھے ...... جناب ! کیا احقر امید رکھے کہ آپ اس کم علم طالب علم کو جواب سے نوازیں گے ؟؟؟؟
شکریہ رضوی صاحب ! ہم آپ کے نقطہ نظر سے سو فیصد متفق ہیں لیکن کیا کیا جائے ہماری قوم کی ذہنی غلامی دور ہی نہیں ہوتی انگریزی سے مرعوبیت نے ہماری زبان کو اچھا خاصا نقصان پہنچایا ہے اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
Maa Sha Allah Chachu ji!!
An easy and reliable way to achieve goals.
EXCELLENT Explaination Well done 👍
Bahut barhiya Janab
شکریہ
شکریہ سر
Mujhe ye video kafi pasand aayi. Shukriya 😇
ویڈیو کی پسندیدگی کا شکریہ
Nice sr
شکریہ جناب والا کا
نوازش
درست فرمایا آپ نے
بہت خوب محترم۔۔۔۔۔۔ آپ جیسے اہل زبان کی سلامتی ازحد ضروری ہے۔ ورنہ اردو بیمار ہی رہے گی
نہیں جناب اردو بڑی سخت جان ہے۔
Very informative thanks dr sab for correction
شکریہ۔۔۔۔ویسے یہی بات اردو میں زیادہ اچھی لگتی
اللہ سلامت رکھے
Shukria janab
Jazakallah bhai
شکریہ
بہت خوب جناب
شکریہ
سر جی بہت اچھاں
شکریہ۔۔۔اور۔۔۔اچھاں ۔۔۔نہیں۔۔۔اچھا۔۔۔ہوتا ہے۔