TET,CTET,CET مذکر مؤنث حروف Masculine and Feminine By MD UMAR SHAIKH
HTML-код
- Опубликовано: 1 фев 2021
- Tet , CTet, Cet and SSLC..
See other Vedeos by Clicking the link .
مرکب الفاظ
• MURAKKAB ALFAZ مرکب ال...
اسم
• ISM اسم حصہ اول By Md ...
مرکب اضافی
• MURAKKAB IZAFI مرکب اض...
اسم عام، اسم خاص، ضمیر، صفت ،فعل، تشبیہ،تلمیح،استعارہ،صنعت تضاد،مرکبات ناقص کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے چینل MD UMAR SHAIK تلاش کیجئیے۔۔
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے
کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور
میں نے اتنا اچھا پروگرام کبھی نہیں دیکھا۔love from Pakistan 🇵🇰
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
❤😊)uو
بہت اعلیٰ.. آج سے پہلے میں اس سے ناواقف تھا
ماشاءاللہ زبردست سرجی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ اور ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے آمین ۔
واقعی سر کے لیکچرز دیکھنے اور سننے میں بہت متاثر ہوں ۔
جزاک اللہ آپ کی وجہ سے بہت سارے کنفیوژن دور ہوگئے
بہت خوب جناب آپ کی رائے
بہت اچھا شکریہ
Bahut acche se explain kiye hai sir. Shukriya.
جزاک اللّٰہ بہت خوبصورت انداز میں سمجھا دی۔
بہت اعلیٰ سر جی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ بہترین البتہ کچھ شد بد ہیں
بے حد عمدہ اور بہترین معلومات استاد ۔۔۔ 👍
بہت بہترین سر پہلا کوئی بندہ ہوگا ،،اج مجھے صحیح سمجھایا
جناب اگر آپ مکمل حروف تہجی جوڑ کر لکھ اور پڑھ دیتے تو کیا ہی بات تھی۔مثلا چ کو ہم چے پڑھتے ہیں جبکہ آپ نے چیم پڑھا تو حروف تین بنے۔
ہاں بھائی چ کیا ھے مذکریامؤنث
?
Sir mukamal hroof ko lfzoon Mai bta dain
Jeem cheem heem...
الله اكبر
السلام علیکم۔۔۔ما شاء اللہ بہت خوب۔۔
لفظ " شام "میں تو ش اور م حروف آتے ہیں ۔۔پھر یہ مونث کیوں ہے۔..
بہت عمدہ استاد جی
Ma'sha Allah baraka Allah ....bht he dilchashp.....andaz
جزاک اللہ خیرا
بہت خوب ماشاءاللہ
Highly Commendable
Keep it up
Be blessed
الله تعالی آپ کو جزاۓخیردے امین
شکریہ سر
Very useful video. Tqs a lot sir
سر ماشااللہ بہترین کارکردگی
بہت خوب
بہت زبردست۔۔۔۔کراچی۔پاکستان
زبردست جناب۔
Absolutely amazing👍👍👍👍
Keep it up
Thank you
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا😊
واہ سر بہت خوب سلامت رہیں
Thank you sir boht achy tarqe se ap ny samjaya
Achha samjhaye sir aap
Aur al hamdu lillah aapke videos se gpstr exam me kafi madad mili aasan hua parcha
اسلام علیکم استاد محترم
واقعی بیحد مفید ہے ۔خدا أپکے توفیقات میں اضافہ فرما🙌🌹🌹🌹
السلام عليكم لکھا کریں۔۔۔ جیسے آپ نے لکھا وہ ٹھیک نہیں۔۔۔
کسی ہنر سکھانے والے کے لئے استاد اور علم سکھانے والے کے لئے استاذ کا لفظ استعمال ہوتا ہے ۔
شکریہ
Alhamdulillah bahut acche ek dam Samajh Me Aaya aapka samjhane ka tarika Acha he ☺
Thank you sir!! Amazing vlog for learning the beautiful Urdu language. ❤❤❤from 🇬🇧
میرے بھائ اپ نے یہ نہیں بتایا کہ فقرے میں جو لفظ ہم استعمال کرتے ہیں وہ مونث ہے یا مذکر ہے اپ نے صرف حروف تہجی کی بات کی ہے اگر لفظ درخت کو ہم دیکھتے ہیں تو اپکے قاعدے کے مطابق لفظ :د؛ تین حروف کا مجموعہ ہے اور اخر میں لفظ ؛ت؛ دو حروف کا مجموعہ ہے ہم اس لفظ کو مذکر استعمال کرتے ہیں اسطرح اگر ہم لفظ زیارت لیں تو یہ مونث استعمال ہوتا ہے۔اپکے قاعدے نے پہر بھی ابہام دور نہیں کیا مطلب یہ کہ ہم حروف تہجی نہیں لفظ کو کیسے پہچانینگے کہ یہ مونث ہے یا مذکر؟ کیونکہ لفظ کچھ حروف تہجی کا مجموعہ ہوتا ہے،جیسے ضرورت لفظ ہم فقرے میں مؤنث استعمال کرتے ہیں اور وقت ہم فقرے میں مذکر استعمال کرتے ہیں.اسطرح گوشت،گیت،وغیرہ یہ مذکر ہیں اگرچہ کچھ ماہرین کہتے ہیں کہ جس لفظ کے اخر میں حف (ت) اجاۓ وہ لفظ فقرے میں مؤنث استعمال ہوگا۔
محترم، اس ویڈیو میں حروف کی تذکیر و تانیث بتائی گئی ہے نہ کہ الفاظ کی ۔الفاظ کو تذکیر و تانیث کا قاعدہ الگ ہے۔
@@layaqmuhammad2271 محترم الفاظ کی تذکیر و تانیث کا قاعدہ الگ ہے۔
@@Zakirsir1بالکل صحیح
بہُت بہت عمدہ❤❤❤
Masallah bohot hi adan tarika ustaadji
Bahut Khoob Janab
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
Masha Allah knowledgeable ✍️
Masha allah bro zabardast love Urdu
Wawwwww boht khub ustaad g... Mashallah boht qabil teacher h aap
شکریہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا
ماشااللہ بہت خوب
Assalam u alaikum... Very use full video..
Bahut hi Khub!
شربت لفظ مزکر ہے یا مونث
پورے لفظ کی پہچان کیسے کریں سر پہلے والا حرف کو دیکھ کر یا آخری حرف دیکھ کر
Same doubt
Phale vala lafz dekhna hai ya aakhiri vala
مزکر ہے... پہلے والا لفظ دیکھنا ہے شربت میں پہلے ش ہے شین تین حرف ہے اسی لیے شربت مزکر ہوا..
سر جی بیحد شکریہ ❤❤🎉
mind blownig sir mashallah
ما شاء اللہ سر
Assalamualaikum sir.
Mashallah sir aap ki class.
Bohoth hi khub.
Very helpfull vedio thanks sir g
جزاكم الله خيرا ❤❤
Jazakallah khair ❤️
Than you Mai aap ke video abi dekh Rahim hun
ماشاءاللہ
Urdu language Mai ye aik barha masla hai. Ary Bhai alif, be, seen ab huroof ko gender ki Kya zarurat hai Yar. Es se English language zabrdast hai q k Waha p es tara gender discrimination nhi hai yani English Mai A B C na tho muzakkar hai aur na muaanas q k A B C ko gender ki zarurat hi nhi hai..
Anyhow. Thank you so much boht hi achy tareeqy se samjhaya ap ne.
ماشاءالله
Respect and love from pakistan Quetta
Jazakallah
LOVE FROM LAHORE PAKISTAN
GOOD video
بہت شکریہ
Mashallah bht khub۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ
زبردست
اعلیٰ
Masha Allah bahut khoob
دل کی کہیں ہا دل کا
Behtreen explaination
RUclips pe kam hain teacher hain jo etna acha snjhtay hain
Mashallah bahut badiya
Masha allah jazak allah sir
چیم کوئی حرف نہیں چے ضرور ہے۔
جی ۔ چے ہی ہے
جزاک اللہ
اس کے لیے ایک اور آسان طریقہ یہ ہے کہ جو جو حروف تہجی بے ، تے ، ٹے کے وزن پر ہیں وہ مؤنث ہیں باقی سب مذکر ہے ۔
ماشاءاللہ ، جزاک اللہ خیرا کثیرا
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ ماشاءالله سر بہت خوب سر
Shukriya bhai smjh main aagaya
Great bro, thanks
Jazkhallukhair sir
Masha allah.
Zabardast 👍❤❤❤
لب پے اتی ھے دعا بن کے تمنا میری. . . . لب پے اتا ھے دعا. . . . کیون نہی . . دعا تین حرفی ھی
اس ویڈیو میں حروف کی تذکیر و تانیث بتائی گئ ہے نہ کہ الفاظ کی
Mashallah ❤️ great
Allah aapko salamat rakhe
آمین
ماشاء اللہ
bhut hi informative
Bahut khub bahut badhiya samjhate hai sir aap
Thanks
Kia sharbat muzkr mowns dong ha ,,,,,,,,,, lafz k awal me sheen ha akher ma ta ha
Unbelievable concept
Kash mene apki video sal k start me dykhii hoti TU Sara sal rata na Marna prta
Great great sir
بہت خوب۔عمدہ طریقہ ھے سمجھانے کا
Walekumassalam
Bahoot khoob
Maine inter kr liya pr abhi tk ye trick nhi mlm tha
Excellent sir jee
Masha Allah...
Great Sir
Well-done sir
السلام علیکم ! سر الفاظ: سگریٹ، قلم، تار, ترازو، گندم، علاج اور گیہوں کا آپ کے فارمولا کے تحت تذکیر وتانیث نکال دیں۔ پیشگی شکریہ
و علیکم السلام محترم۔
محترم اس ویڈیو میں حروف کی تذکیر و تانیث بتائی گئ ہے نہ کہ الفاظ کی
Muhammad Umar❤❤
Mashallah thenks sir
Good post
Excellent zabardast
Mairay pas alfaz nahien !!!
Thanks
Mashallah 👌 explanation
Nice
Bahut achcha class
Zabrdast