حروف تہجی پر مبنی معلومات سے لبریز ویڈیو۔۔۔۔۔۔نہایت ہی خشک اور دقیق مضمون کو آسان اور سلیس انداز میں آصف صاحب نے ویڈیو بنائی۔۔۔۔ آصف صاحب کی اس کاوش کو سلام ہے ۔۔۔۔۔قابل مبارک باد 🌹🌹🌹🌹💐💐💐💐💐 آصف صاحب اس خدمت کو جاری رکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا 🤲🤲🤲🤲🤲
Bahut hi Khub!❤
❤❤❤❤❤❤
Good from Pakistan
Good 👍 Pakistan
ماشاءاللہ آپ نے ایک اہم قضیہ کو سلجھا دیا ہے
Wazan nai hai .wazn hai sir
ط اورظ کیا ہویے؟
کوٸی ایک دو لفظ کا مثال دینا
Please ye kahane nahi sunao sarep ju zarure swaal ho Aon ka jawaab dey
Kuch samja nae bhai
ماشاء اللہ بہترین معلومات دی آپ نے
بہترین سر جی
ہم کیسے پہچانیں گے کہ پورا لفظ کس طر مؤنث ہیں یا مذکر ؟
لفظ کے اصول الگ ہیں۔۔۔ بہتر یہ ہے کہ آپ اسے جملے میں استعمال کریں
یہی اصول بنا لیں ، یہ میری کتاب ہے۔ کتاب میں ب آخر میں آتی ہے۔ ب دو حروف میں الفاظ کی شکل دیں تو۔ "بے" تو یہ منث ہوا
اچھے معلومات ہیں
شروع میں آپ نے بتایا کہ دوحرفی حرف مونث اور تین حرفی حرف مذکر
پھر شین کیسے مونث ہوا اور ب کیسے مذکر ہوئی ذرا رہنمائی کریں
شکریہ۔۔
👍💐💐💐
Talaffuz sahi nahi ha tumhara ... Tum kya .. sahi se padha rahe ho ??
حروف تہجی پر مبنی معلومات سے لبریز ویڈیو۔۔۔۔۔۔نہایت ہی خشک اور دقیق مضمون کو آسان اور سلیس انداز میں آصف صاحب نے ویڈیو بنائی۔۔۔۔
آصف صاحب کی اس کاوش کو سلام ہے ۔۔۔۔۔قابل مبارک باد 🌹🌹🌹🌹💐💐💐💐💐
آصف صاحب اس خدمت کو جاری رکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جزاک اللہ خیرا 🤲🤲🤲🤲🤲