Right Urdu Words Vid 11 @GreenEntertainmentTV @tamoorpardasi @technicaltanveerBhai @ShafiqueJafferyOfficial @HUMTV @HaqeeqatTV@Right Urdu Words Iqbal Hasan’s World
السلامُ علیکم۔۔۔بہت عمدہ کام ہے۔۔۔آج آج کے اس انگریزی اور رومن اردو کے دور میں۔۔۔کسی کی اردو پر توجہ ہونا ہی بہت بڑی بات ہے۔۔۔ضرور اپنی اس کاوش کو جاری رکھنے۔۔۔چاہے کوئی پسند نہ کرے تب بھی۔۔۔
یہ سب سے زیادہ مطلوبہ موضوع ہے۔ میرے خیال میں ایک اردو آڈیو ڈکشنری (یا صرف تلفظ کے لیے) کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ آج کل، قومی ٹی وی یا دیگر ٹی وی چینلز / یوٹیوب چینلز پر، لوگ اکثر غلط تلفظ استعمال کر رہے ہیں۔ یہ رویہ مستقبل کے لیے غلط تلفظ کے مستقل استعمال کا سبب بن سکتا ہے۔
Commendable effort. Most of the people even the educated ones use the words میرے کو in their daily life which makes the conversation & language ridiculous & grotesque.Please continue to correct the people
یہ تو مجھے آج پتا چلا کہ اردو میں بھی کوئی حرف خاموش ہوتاہے میں تو انگریزی کو ہی کوستی تھی کہ جب حرف بولنا ہی نہیں ہے تو لکھنا کیوں مگر یہ چیز تو اپنی زبان میں بھی ہے😮😢
"Khush am dade" the last syllable "dade" as in lemon ade OR "Khush am deed" the last syllable as in "eid." ???? I am a native speaker of Urdu and I have heard folks pronounce it both ways. Which is correct?
@@amberlight5830 Allllright. My question did not require a historical etymology. I suppose both pronunciations are correct as I have heard people say it both ways.
براہ کرم میڈیا پر خبروں اور ڈراموں میں جو جملے بولے جاتے ہیں ان میں الفاظ کو ان صحیح جگہ پر نہیں بولا جاتا مثلآ میں اپنے بچے کو لے کر پریشان ہوں جبکہ کہنا یہ چاہیئے کہ میں اپنے بچے کی وجہ سے پریشان ہوں جیسے وی لاگر بولتے ہیں یہ ویڈیو بہت اہم ہونے والی ہے جبکہ کہنا یہ چاہیئے تھا کہ یہ ویڈیو بہت اہم ہو گی یا ہو سکتی ہے جیسے میں ایک بات بتانے جا رہا ہوں کہنا یہ چاہیئے تھا کہ میں ایک بات بتانے والا ہوں جیسے میں کال پر بات کر رہا تھا جبکہ کہنا تھا کہ فون پر بات کر رہا تھا ایسے بہت سے جملے ہیں جو غلط جگہ پر بولے جانے لگے ہیں یہ سب غلط جملے انڈین فلموں کا نتیجہ ہیں جو بمبئی کی زبان ہے پاکستان میں جو اردو آج سے ساٹھ سال قبل پڑھائی جاتی تھی وہ لکھنؤ سے لی گئی تھی اردو ادب میں لکھنؤ کے ادب کو ہی سند مانا جاتا ہے
یہ سلسلہء ادب جاری رہنا چاہئے ۔ یہ اردو ادب کی بہت بڑی خدمت ھے ۔ آجکل تلفظ کا کوئی لحاظ نہیں رکھا جا رھا ۔ نئ نسل خصوصا پاکستانی میڈیا میں تلفظ بہت غلط سنتا ھوں ۔ ان نئے لوگوں نے پڑھا نہیں یا انھیں اچھا استاد نہیں ملا۔
محترم! خواب اور خواہش والی سلائڈ کے نیچے آپ نے لکھنا تھا کہ "بولتے وقت "و" نہیں بولیں گے۔" لیکن آپ و کی بجاۓ "الف" لکھ گئے ہیں۔ باقی آپ جو کام کر رہے ہیں اس کی اس وقت بہت ضرورت ہے۔ اللہ آپ کے چینل کو فروغ دے۔ آمین
Bilkul sahi chabuk maare hai, aur Sahi jagah pee, Mani Bharat se hu, aur iss channel se istafada hasil karta hu, baharkaif yeh channel URDU IMLA KI DURUSTAGI KE LEYE ,DAURE HAAZIR MAIN INDIA AUR PAKISTAN KE MUSALMANAO KE LEYE BAHUT SOODMAND O KAARAMAD SABITH HOGA, INSALLAH....I from, BIHAR INDIA URDU BAZAAR, DARBHANGA ZILA, INDIA
Bahut khub
بے حد شکریہ
مزید اصلاح کی درخواست ہے
माशाअल्लाह। अल्लाह हमें अपनी नश्लों को उर्दू जबान पढ़ने, सीखने,जानने और बोलने की तौफीक अता फरमाए। आमीन।
بہترین کاوش
سید بدر الحسن کی کتاب ، صحت الفاظ، اردو املا اور تلفّظ کے لئے بہت ہی اہم ہے
بہت عمدہ ویڈیو بنائی ہے آپ نے
السلامُ علیکم۔۔۔بہت عمدہ کام ہے۔۔۔آج آج کے اس انگریزی اور رومن اردو کے دور میں۔۔۔کسی کی اردو پر توجہ ہونا ہی بہت بڑی بات ہے۔۔۔ضرور اپنی اس کاوش کو جاری رکھنے۔۔۔چاہے کوئی پسند نہ کرے تب بھی۔۔۔
بہت اچھی اور زبردست معلومات ہیں مہر بانی سے اسے جاری رکھیں
ہم اکثر اوقات ان باریکیوں پر بولتے وقت
دھیان نہیں دیتے ہیں آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اِس طرف توجو دلائی ۔
توجہ *
براہ کرم اس سلسلہ کو جاری رکھیں۔ اردو زبان کی بہت بڑی خدمت ہے
جی انشااللہ جاری رکھیں گے
بہت اچھا آپ نے بتایا اسی طرح بتا تے رہے
بہت عمدہ! جتنا آپ کے درست اور غلط الفاظ کو وضاحت سے سیکھنے کو ملا ہے اتنا ہی آپ کے خوبصورت لہجے سے سیکھا ہے۔ سلامت رہیں
🙏😊
بہت اچھی اصلاح ہے پڑھنے اور سُننے والوں کے لئے
جزاك اللہ
ماشااللہ بہت ہی مفید سلسلہ ہے اسے جاری رکھیں۔
بہت اچھاسلسلہ ہے۔
بہت خوبجناب اسے جار رکھیےء
آج کل تو ٹی وی اور سوشل
میڈیا پر اردو کا تو جنازہ ہی نکال دیا ہے !
بہت عمدہ سلسلہ ھے' براہ کرم جاری رکھئے گا۔
برائے مہربانی یہ سلسلہ جاری رکھیں۔ اس سے ہماری زبان کی بہت اصلاح ہو رہی ہے۔
اچھا جی🙏😊
برائے مہربانی " غَلَط "
براہِ مہربانی " درست"
براہ مہربانی
ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز میں الفاظ کی ادائیگی سیکھایا سمجھایا ❤
برائے مہربانی یہ سلسلہ جاری رکھیں
فائدہ مند۔ سلسلہ جاری رکھے۔
اس سلسلے کو جاری رکھئے گا
بہت ہی عمدہ وڈیو بہت کارآمد جزاک اللہ
یہ سب سے زیادہ مطلوبہ موضوع ہے۔ میرے خیال میں ایک اردو آڈیو ڈکشنری (یا صرف تلفظ کے لیے) کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ آج کل، قومی ٹی وی یا دیگر ٹی وی چینلز / یوٹیوب چینلز پر، لوگ اکثر غلط تلفظ استعمال کر رہے ہیں۔ یہ رویہ مستقبل کے لیے غلط تلفظ کے مستقل استعمال کا سبب بن سکتا ہے۔
Bohat khushi hui yeh dekh sunn k warna Urdu ko Yateem huvey salon beet chukkay haen
پیارے آقا کی ختم نبوت کے لئے جو لفظ ہے وہ خاتم تے کی زبر کے ساتھ ہی ہے۔ بمعنی مہر۔ قرآن کریم میں تے کی زبر کے ساتھ ہی ہے
بہت خوب است
کمال است جمال است ❤
بہت اچھے طریقے سے یہ ایک بہت اچھی کوشش ہے۔ الله تعالی قبول فرمائیں، آمین
بہت اچھا جاری رکھے
Aisi 1000 videos banain, aaj kal hamaray nojawan aur sahafi bohot say ghalat ilfaaz boltay hain
بہت ہی معلوماتی ہے
Thanks for my Urdu corrections at this ripe age of 74 plus, please carry on the noble work. We desperately need you, jazaakAllah
جاری رکھیں گے انشا اللہ بس آپ لوگ اس لائیک اور سبسکرائب کرکے دوستوں کے ساتھ شئیر کرتے رہیے تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہو شکریہ
شکریہ مہربانی کرکے یہ سلسلہ جاری رکھئے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
میرے سارے تلفظ صحیح ہیں صرف پہلا لفظ ”من وعن“ کی اداٸیگی صحیح نہیں تھی ۔۔آج اس کی بھی اصلاح ہوگٸی۔ بہت شکریہ
آپکی ادائیگی پہلے درست تھی، اب غلط ہوگئی ہے۔
ھم نے اپنے تبصرے میں مفصل روشنی ڈالی ہے۔
میرے سارے تلفظ نہیں میرا تلفظ
ادائیگی نہیں ادائی 😊
ادائیگی
مہوش نام کا بھی تلفظ درست کر دیجئے
Jinki Arabic achi hu unka talffuz Kafi had tak theek hoga
Bohat umdah video.
Shukriah
محترمی آپ کا وڈیو پسند آیا بس ایک تصحیح کی جسارت کروں انحضورٌ کو قرآن شریف میں خاتَم النبیین کہا گیا ہے نہ کہ خاتِم النبیین
اس طرح کی ویڈیوز لاتے رہیے
اس سلسلے کو جاری رکھئے تاکہ ہم سب کی اصلاح ہوسکے ۔
بہت فائدہ مند ویڈیو
Subscribe please
بڑا زبردست جناب !ہم چاہتے ہیں کہ اس طرح کا کوئی پروگرام ہو جس سے ہم مستفید ہو سکیں ۔
شکریہ۔ ثمہ شکریہ۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔
براہ کرم اس " اردو کے درستگی تلفظ " کے سلسلہ کو " مسلسل " جاری و ساری رکھئےگا۔
Masha Allah boht aala❤❤❤
بہت عمدہ کوشش ھے اللہ آپکو جزائے خیر دے
بہت عمدہ کاوش. 💕 اس سلسلے کو جاری رہنا چاہیئے..
.
سحر اور سحر جادو اور صبح رہ گیا ۔ بہت اچھی کاوش ہے جاری رکھیں
بہت کچھ رہ گیا ہے
کوشش کرتے ہیں بس
میری کوشش ہوگی کہ میں ان الفاظ کو معاشرے میں اردو زبان کی اصلاح کے لیے متعارف کروائوں
اور اردو زبان کو عروج حاصل ہو
آمین
Hame ye acha laga aap isko jari rakhe
سلسلہ جاری رکھیں 🙏🙏
❤
بہت خوب انتخاب جناب ❤
JazakALLAH..... Sir... you've done great job 👍👍👍👍👍💕💕💕💕💕
So nice of you
This programme should be continued.Thanks.
Bht shukriya,please is ko jaari rakkhe.shukriya
قال النَّبيُّ صلَّى اللهُ علَيه وسلَّم:
"وأنا خاتَمُ النَّبيِّين لا نبيَّ بعدي"
بہت عمدہ سلسلہ ہے اس کو جاری رکھا جائے
Commendable effort. Most of the people even the educated ones use the words میرے کو in their daily life which makes the conversation & language ridiculous & grotesque.Please continue to correct the people
🙏😊
Awesome! keep continue please.
Mashaallah
صدر اور صدَر کے علاوہ میرا باقی سب الفاظ کا تلفظ درست ہے. درستی کے لیے شکریہ سر.
محترم بھائی جان؛
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
لفظ، خاتم، ت کے زبر اورزیر کے ساتھ بھی درست ھے، قرآن مجید میں ت کے زبر کے ساتھ آیا ھے
زیر کے ساتھ خاتم کا مطلب ختم کرنے والا
زبر کے ساتھ خاتم کا مطلب انگوٹھی
رب تعالی ہمیں قران بھی درست پڑھنے کی توفیق بخشے
یہ تو مجھے آج پتا چلا کہ اردو میں بھی کوئی حرف خاموش ہوتاہے میں تو انگریزی کو ہی کوستی تھی کہ جب حرف بولنا ہی نہیں ہے تو لکھنا کیوں مگر یہ چیز تو اپنی زبان میں بھی ہے😮😢
😂👍
خ اور و سے بنے الفاظ جیسے خوش کو خُش کہتے ہیں۔ خواندہ کو خاندہ دستر خوان کو دستر خان کہا جاتا ہے
بہت کم ہیں
اسے جاری رکھیں انشاءاللہ زبان کو فائدہ پہنچے گا
باہیر کہتے ہیں اکثر پاکستانی
ہم ہندوستانی کہتے ہیں باہر
ان میں سے کون سا سہی ہے
باہر
Bahar sahih hay
بہت ہی اہم شروعات ۔۔۔۔ نہایت ہی کارآمد ہے
نصاب میں اردو الفاظ پر اعراب لگانے ضروری ہیں
اردو پڑھانے والے ٹیچرز کی ٹریننگ زیادہ ضروری ہے.
Masha Allah achi koshish he jari rkhey allah hafiz o nasir ho
"Khush am dade" the last syllable "dade" as in lemon ade OR "Khush am deed" the last syllable as in "eid." ???? I am a native speaker of Urdu and I have heard folks pronounce it both ways. Which is correct?
Deed is also Urdu word for benai, nazar. Khush amdan is Persian which is amalgamation of both words as hesrtily welcome. Khush am deed.
@@amberlight5830 Allllright. My question did not require a historical etymology. I suppose both pronunciations are correct as I have heard people say it both ways.
Mashallah subhanallah zabardast zaroor jari rakhhiye
براہ کرم میڈیا پر خبروں اور ڈراموں میں جو جملے بولے جاتے ہیں ان میں الفاظ کو ان صحیح جگہ پر نہیں بولا جاتا مثلآ
میں اپنے بچے کو لے کر پریشان ہوں
جبکہ کہنا یہ چاہیئے کہ میں اپنے بچے کی وجہ سے پریشان ہوں
جیسے وی لاگر بولتے ہیں
یہ ویڈیو بہت اہم ہونے والی ہے
جبکہ کہنا یہ چاہیئے تھا کہ
یہ ویڈیو بہت اہم ہو گی یا ہو سکتی ہے
جیسے میں ایک بات بتانے جا رہا ہوں
کہنا یہ چاہیئے تھا کہ
میں ایک بات بتانے والا ہوں
جیسے میں کال پر بات کر رہا تھا
جبکہ کہنا تھا کہ فون پر بات کر رہا تھا
ایسے بہت سے جملے ہیں جو غلط جگہ پر بولے جانے لگے ہیں
یہ سب غلط جملے انڈین فلموں کا نتیجہ ہیں جو بمبئی کی زبان ہے
پاکستان میں جو اردو آج سے ساٹھ سال قبل پڑھائی جاتی تھی وہ لکھنؤ سے لی گئی تھی اردو ادب میں لکھنؤ کے ادب کو ہی سند مانا جاتا ہے
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ ویڈیو بہت فائدہ ہوا شکریہ
یہ سلسلہء ادب جاری رہنا چاہئے ۔ یہ اردو ادب کی بہت بڑی خدمت ھے ۔ آجکل تلفظ کا کوئی لحاظ نہیں رکھا جا رھا ۔ نئ نسل خصوصا پاکستانی میڈیا میں تلفظ بہت غلط سنتا ھوں ۔ ان نئے لوگوں نے پڑھا نہیں یا انھیں اچھا استاد نہیں ملا۔
ویسے مجھے ان تمام الفاظ کی خاصی شُد بُد ہے۔میرے لۓ عام فہم ہے کیونکہ فرہنگ فیروزُ للُغات میری دسترس میں ہے۔
محترم! خواب اور خواہش والی سلائڈ کے نیچے آپ نے لکھنا تھا کہ "بولتے وقت "و" نہیں بولیں گے۔" لیکن آپ و کی بجاۓ "الف" لکھ گئے ہیں۔
باقی آپ جو کام کر رہے ہیں اس کی اس وقت بہت ضرورت ہے۔ اللہ آپ کے چینل کو فروغ دے۔ آمین
Bilkul sahi chabuk maare hai, aur Sahi jagah pee, Mani Bharat se hu, aur iss channel se istafada hasil karta hu, baharkaif yeh channel URDU IMLA KI DURUSTAGI KE LEYE ,DAURE HAAZIR MAIN INDIA AUR PAKISTAN KE MUSALMANAO KE LEYE BAHUT SOODMAND O KAARAMAD SABITH HOGA, INSALLAH....I from, BIHAR INDIA URDU BAZAAR, DARBHANGA ZILA, INDIA
سہی پکڑا
لکھنے کاکام کوئی اور کرتا ہے تو غلطی ہوسکتی ہے بھیا
بہت کچھ سیکھنے کو ملا❤
پاکستانیوں کی قومی زبان ہونے کے باوجود وہ اس کو اتنی غلط بولتے ہیں
بہت اچھا سلسلہ ہے
بہت عمدہ۔۔ شکریہ
بہت انفارمیٹیو ویڈیو ہے جاری رکھیں۔۔۔
کمال کوشش
شاباش
واہ سر بہت خوب
Very nice Information
G bilkul, ایسی mazeed videos se humari tasheeh kijiye.
Bohot shukriya.
اسلام علیکم شکریہ۔بہت مفید معلومات ہیں۔اصلاح کا شکریہ
بہت قیمتی کام شروع کیا ھے
ماشاءاللہ
ماشاءاللّٰه
یہ سلسلہ جاری رکھیں اس سے بہت سے لوگوں کو فائدہ ہوگا اور ان کی مادری زبان بھی درست ہو جائے گی
ا اچھی رہنمائی فرمای شکریہ
بہت اچھا سر
بہترین پیشکش
ماشاءاللہ اچھا سلسلہ ہے
جزاک أللہ
Bhot hi zabrdast ❤
جزاک اللہ
بہت عمدہ، ضرور جاری رکھیں
اپ کی بہت اچھی کاوش ہے
بھت سئکھنے کو ملا شکر ییہ
ماشاءاللہ، سر بہترین
جاری رکھیں ❤
بہت خوب جناب بہت شکریہ
بہت بہت شکریہ حیدرآباد انڈیا سے
Aik bohat behetreen video👍