سدا خوش رہو سدا جگمگاتے رہو دعا ہے یہ میری سدا مسکراتے رہو اللّٰہ ربّ العالمین آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور آپ کے درس و تدریس سے تمام کو فیضیاب کریں آمین یارب العالمین
بہت شاندار درسگاہ لگایا ہے آپ نے مبارک ہو آپ ایک لفظ باربار استعمال کررہے ہیں مستعمل اس کے دوسرے میم کے نیچے آپ زیر لگاکر Mustaamil پڑھ رہے ہیں جبکہ صحیح یہ mustaamal اس پر غور فرمالیں
सर नमस्कार मैं एक अध्यापक हूँ और जो अल्फ़ाज़ आपने दार के साथ बताएं हैं जानदार आदि तो बच्चों को हम बताते हैं कि दार एक प्रतय्य है जिसे विभिन्न अल्फ़ाज़ के साथ जोड़कर नए शब्द बनते है इसे आप साफ़ करें
ایک اھم سوال ھے محترم۔ آجکل قدیم پڑھی ھوئی " نعت شریف " نئے سرے ریکارڈ کرکے پڑھا جارہا ھے۔ اس میں خاص بات یہ ھے کہ جن دو یا تیںن حروف والے لفظ کے آخر " ر " آتا ھے اس بڑے بڑے مشہور و معروف نعت خواں حضرات بھی " ر " کو Adey یعنی ' ر' کے بعد والا حرف پڑھا جارہا ھے' کیا پنجابی لہجہ ھے۔ براہ کرم کمینٹس کے ذریعہ جواب مرحمت فرمایئے گا۔
جی ایسا ہی لگتا ہے کہ آپ کے پاس بہت فالتو وقت ہے۔ ہمیں ہمارا کام کرنے دیں اور تحقیق کے نام پر بکواسات بلکہ خود ساختہ مغلظات کے دلدادہ ہیں۔ لہذا آپ سے واقعی نبھتی نظر نہیں آتی۔ فی امان اللہ
2:25 پر پیش کیے گئے مرکب الفاظ فیروزاللغات میں اکٹھے مرقوم ہیں چونکہ، چنانچہ، کیونکہ اور حالانکہ(دونوں طرح سے ھے، اکٹھا بھی، الگ الگ بھی) نیز گزارش ھے کہ میڈیا پر درج ذیل الفاظ تسلسل کے ساتھ غلط تلفظ میں ادا کیے جاتے ھیں: وکلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ک مفتوح ھے جہلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہ مفتوح ھے علما ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ل مفتوح ھے شرفا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں ر مفتوح ھے شہدا ۔ ۔ ۔ ۔ میں ہ مفتوح ھے رؤسا۔۔۔۔۔۔۔ میں و معدولہ یعنی خاموش ھے اور اس پر دیا گیا حمزہ مفتوح ھے فقرا۔ ۔ ۔ ۔ میں ق مفتوح ھے جب کہ پورا میڈیا ان الفاظ کے مذکورہ حروف کو ساکن پڑھتا ھے۔
چودھری یا چوھدری کی تاریخ تو میں بھی یہی بیان کر رھا ھوں۔ مگر آپ کا میرا اختلاف رائے اس کے ھجوں پر ھو رھا ہے۔ چوک میں دری بچھی ھو تو ۔چوھ + دری بنتا ہے یا۔ چود+ ھری۔ بنتا ہے۔ یہ تو کسی ھری نام کے شخص کو دی ہوئی گالی لگتی ہے۔ ۔۔۔۔ فیصلہ آپ خود کر لیں کہ لفظ ایسا لکھنا چاہئیے کہ وہ گالی جیسا نا لگتا ہو۔۔۔ ۔۔۔۔۔ میں نے دوسرا آپ سے اصلاح بھی چاہی تھی کہ ۔ بلکل اور بالکل میں درست لفظ کون سا ہے۔۔۔؟
آپ اپنا نام بتائیں، گالی تو میں اس میں سے بھی نکال دوں گا۔ سٹین گاس کی تحقیق کے آگے بڑے بڑوں کی تحقیق ہیچ ہے۔ اس کے بعد کلام کی گنجائش نہیں رہ جاتی۔ میں جناب کو معقول آدمی سمجھا، بالکل کو میں نے اسی جملے میں اس لیے استعمال کیا تھا کہ آپ سمجھ جائیں لیکن آپ کی توجیہات ہی ختم ہونے کو نہیں آرہیں۔
چوھ دری۔درست املا ھے۔چوھدری۔ چودھری غلط املا ھے۔ ۔۔۔ یہ لفظ ایک دری کی وجہ سے نکلا جو ٹیکس جمع کرنے کے لیے بچھا دی جاتی تھی۔کیوں کہ دری کو چوک،، چوراہا،، چوہ راہا، میں بچھایا جاتا تھا اس لئے یہ لفظ ایجاد ھوا ۔۔ ۔۔۔ہمارے یہاں، آج کل ،لفظ، وقت ، ملک، قوم، خشک، غلط تلفظ کے ساتھ ادا ہو رھے ہیں۔ ۔۔۔ میری اصلاح فرمائیں ۔ لفظ بلکل اور بالکل میں سے درست املا کون سی ہے۔؟
@@SafdarHussainshah-b6w چودھری ہندی زبان کا لفظ ہے۔ • سلطنت مغلیہ میں جلال الدین محمد اکبر نے لگان یعنی ٹیکس کا نظام رائج کیا تھا اس نظام کے تحت ہر کسان سے اُس کی فصل کا چوتھا حصہ وصول کیا جاتا تھا۔ اس چوتھے حصے کے لگان کو وصول کرنے کے لیے جن لوگوں کو مغل سلطنت میں نوکر بھرتی کیا جاتا تھا اُن کو چودهری کا نام دیا جاتا تھا۔ (فارسی زبان میں چو کا مطلب چوتھا اور دهری کا مطلب مالک ہے) یعنی چوتھے حصے کا مالک۔ مغل سلطنت میں چوتھے حصے کے لگان کو وصول کرنے والے کو چودھری کہا جاتا ہے۔ پاکستان میں چودھری کا لفظ جٹ،گجر اور راجپوت ذات سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنے خاندانی نام کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ چودھری صحیح املا ہے۔ چوہدری، چوھدری، چودہری وغیرہ اصولًا نادرست ہیں۔ جان ٹی پلیٹس نے بھی اسی املا کو نقلِ حرفی کرکے Chaudhary لکھا ہے۔
لاکھوں کروڑوں درود و سلام نبی کریم ﷺ پر اور آپ کی آل پاک پر 😍
Bht say alfaz mere b darust hue bht shukriya
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ بہت عمدہ کوشش ہے
اللہ اپ کو شاد و اباد رکھے اپ نے ہماری بہت رہنمائی فرمائی
Bohat khoob.
سدا خوش رہو سدا جگمگاتے رہو
دعا ہے یہ میری سدا مسکراتے رہو
اللّٰہ ربّ العالمین آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور آپ کے درس و تدریس سے تمام کو فیضیاب کریں آمین یارب العالمین
بہت شاندار درسگاہ لگایا ہے آپ نے مبارک ہو آپ ایک لفظ باربار استعمال کررہے ہیں مستعمل اس کے دوسرے میم کے نیچے آپ زیر لگاکر Mustaamil پڑھ رہے ہیں جبکہ صحیح یہ mustaamal اس پر غور فرمالیں
جزاک اللہ
آپ نے ایک حقیقی غلطی کی اصلاح فرمائی۔
مُسْتَعْمَل
@@mehfilltahirubaid
آپ سے بہت استفادہ ہو رہا ہے
جزاک اللہ خیرا ۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
khubsurat sir
🙏Sir, and Thanks a lot for teaching right tallafuj to Urdu huruf - e - tahajj alongwith examples.
Thanks for your appreciaton sir.
آپ پر سلامتی ہو الله سبحان وتعالیٰ کی رحمتیں برکتیں وسعتیں اور رفعتیں ہوں آمین یا رب العرش العظيم❤
ماشاءاللہ
آپ کا کام قابلِ ستائش ہے۔
سر لفظ کشک نہیں ہے۔بلکہ کشش ہے۔
Mashallah
ماشاءاللہ سر اور اسباق کے منتظر ہیں
Outstanding voice ❤,, need such good content more
ماشاء اللہ سر بہت اعلیٰ
Sir aap ka bohat shukria aap ap bohat acha samghata ha
Good and informative.
Mashallah very nice sir
سر جی ہم مزید ایسے ویڈیوز کے منتظر ہے
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
Masha Allah
Good effort
Ma Sha Allah sir.
Bahut khoob!
Thank you bro keep it up you are doing great job
جان جاناں
چوھدری صاحب گریٹ ورک
19:37 مُتَنَبِّہ کو بولتے وقت بھی کیا م کی آواز ہو گی ؟ یا (ب) پر تشدید کی وجہ سے قاعدہ تبدیل ہوجائے گا ؟
بہت شکریہ آپ نے اردو الفاظ کی درستگی کی مشق کروانی۔
لیکن ایک عرض ہے کہ آ پ نے اپنا تعارف انگریزی زبان کے الفاظ پیش کیا۔۔۔؟
لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا
Thanks good knowledge, Sir.😊😊
جیتے رہیں ❤
استنبول' منبر
انبار' سنبھل عنبریں' انبالہ
بہت عمدہ سر باقی اسباق بھی جاری کریں
سر جی آپ جیسا ٹیچر میں نے یوٹیوب پر پہلی بار دیکھا آپ کمال سر جی ❤ میرے پاس الفاظ نہیں بولنے کو کیسے بیان کروں سچ میں آپ کمال لاجواب ❤
آپ کو بولنے کی ضرورت ہی کیا ہے ۔۔لکھ جو دیا ہے اتنا سارا۔۔
V nice
Good
Nice ❤
Sahi
اور اسباق کا انتظار ہے
میں آپ کے یہ کاوش Appreciate کرتا ہوں۔ اللہ اپ کو لمبی عمر عطا فرمائیں آمین۔
Sir I would appreciate if you could translate the word appreciate in Urdu
@@outandabout100
کسی چیز کی قدر وقیمت جاننا۔۔
سمجھنا
تعریف کرنا۔
great ch sohiab
قابِل ستائش کام
وعلیکم السلام ۔ جناب محترم۔ سلامت رہیئے ۔۔
بہت عمدہ و بہترین کاوش ۔۔ جناب یہ سلسلہ جاری رکھیئے۔ جزاک اللہ خیر ۔۔ شکریہ ۔۔ ( انڈین ۔ کویت سے 🇮🇳🌹🇰🇼 )
مسجد کے تحت چھوٹے مدرسہ کو " مکتب " کہتے ھیں۔
🙏
سلام باقی اسباق بھی اپلوڈ کیجیے 🙏
😊😊
Maarikah
IPA SOUND see Urdu ke sohe talaffuz Karna mumkin Hy?
سر ہوٸیں کیی ۔ گٸیں ۔ سکیں ۔ تھیں ان کے تلفظ بتاۓ
بے' با' ہر'' خوب وغیرہ' یہ سب " سابقہ " ھیں
کے' کہ' صحیح' سہی
یہ نہ صحیح وہ ھی سہی
Lam sen sy pehly kesy.?
السلامُ علیکم ہمیں بھی اُردو طلفوز کے ساتھ سیکھنا ہے
5:35 5:37 5:38 5:39 5:39 5:39
Qayamat zer se hai ya zabar se shi hai?
زیر مجہول کے ستھ
گلہ اور گلا یعنی " ل " پر تشدید' بکریوں کے مندے یا ریور کو کہتے ھیں۔( اس کی برورڈ میں " ر " کے بعد والا Adey نہیں ھے۔
وثوق یعنی تصدیق شدہ یا اطمینان بخش۔
ملکہ حاصل ھے یعنی کما حاصل ھے۔
ملکہ یعنی ھندی " رانی" انگریزی میں Queen " وغیرہ۔
مُیسّر ہی تلفظ ہوگا م پہ زبر سے نا دُرست ہوگا
Good programme where are your potery reading
www.tahirubaid.pk
رکشا ایسے لکھا جاتا ہے
Lam seen k bad he
Sir book pa b asa galat likha hoa to Hum agr Sahi btain to log yaqeen ni kra ga
مستعمل Mustamal
محترم آواز کے ساتھ بچوں کآ بہت شور ہے
سر آپ آپ کے پہلے تین اسباق مجھے نہیں مل رہے ہیں
زیر جامہ یعنی انڈر ویر Under wear.
زیر کی علامت کو " علامت کسرہ " کہتے ھیں
اہل محلہ
اہلیان
جامع'
جامعہ عثمانیہ' جامع مسجد
सर नमस्कार मैं एक अध्यापक हूँ और जो अल्फ़ाज़ आपने दार के साथ बताएं हैं जानदार आदि तो बच्चों को हम बताते हैं कि दार एक प्रतय्य है जिसे विभिन्न अल्फ़ाज़ के साथ जोड़कर नए शब्द बनते है इसे आप साफ़ करें
आपने एक महत्वपूर्ण बिंदु की ओर ध्यान आकर्षित किया है.
अल्लाह ने चाहा तो हम जल्द ही आपके लिए सीखने और सिखाने का एक नया सिलसिला शुरू करने जा रहे हैं।
سر میں آپ کے ایکیڈمی کا حصہ بننا چاہتا ہوں ۔۔۔۔
www.tahirubaid.pk
for more details
جامعہ جامع کی مونث ہے
Meri mother tongue Memon he, is wjh se accent urdu behter nhi, Alfazon ki adaigi durust hoti he lkn lehjay ko kese improve kren
منبع یعنی دریا جہاں سے نکلتی ھے۔
اس بارے میں' میں ابتداء میں کمینٹ کرچکا ھوں یعنی جنبش' چنبل' چنپت۔
سر یہ سلسہ کیوں ختم کر دیا، ۹ ماہ سے وڈیو نہیں آئی ہے
سلسلہ دوبارہ شروع ہوچکا ہے
رجسٹر ز ٹھیک ہے ؟
"
ایک اھم سوال ھے محترم۔
آجکل قدیم پڑھی ھوئی " نعت شریف " نئے سرے ریکارڈ کرکے پڑھا جارہا ھے۔
اس میں خاص بات یہ ھے کہ جن دو یا تیںن حروف والے لفظ کے آخر " ر " آتا ھے اس بڑے بڑے مشہور و معروف نعت خواں حضرات بھی " ر " کو Adey یعنی ' ر' کے بعد والا حرف پڑھا جارہا ھے' کیا پنجابی لہجہ ھے۔
براہ کرم کمینٹس کے ذریعہ جواب مرحمت فرمایئے گا۔
جوں کہ ( چونکہ ' غلط ھے )
جامہ تلاشی' جھڑتی لینا' لباس کی تلاشی لینا۔ جیسے سکیوریٹی والے اکثر لوگوں " جامہ تلاشی لیتے ھیں۔
محترم مثالوں بتایئے گا
Mumlikat
شکریہ
جب کسی تلفظ کی دو صورتیں مستعمل ہوں تو کسی ایک پہ اکتفا کیا جاسکتا ہے۔
بھائی آپ تحقیق کے بدلے بحث کے حامی لگتے ھیں۔ سوری میری آپ سے نبھتی نہیں دکھتی۔ اجازت چاھتا ھوں
جی ایسا ہی لگتا ہے کہ آپ کے پاس بہت فالتو وقت ہے۔ ہمیں ہمارا کام کرنے دیں اور تحقیق کے نام پر بکواسات بلکہ خود ساختہ مغلظات کے دلدادہ ہیں۔ لہذا آپ سے واقعی نبھتی نظر نہیں آتی۔ فی امان اللہ
Lady Anderson Government Girls School
وُثُوق۔ "و" کے اوپر پیش درست ہے؟ و مضموم !
عُمُوماً ۔ و" کے اوپر پیش درست ہے؟ و مضموم !
و مضموم، ث مضموم، و معروف
رکشا صحیح ہے باد میں ه نہیں ہے
2:25 پر پیش کیے گئے مرکب الفاظ فیروزاللغات میں اکٹھے مرقوم ہیں
چونکہ، چنانچہ، کیونکہ اور حالانکہ(دونوں طرح سے ھے، اکٹھا بھی، الگ الگ بھی)
نیز گزارش ھے کہ میڈیا پر درج ذیل الفاظ تسلسل کے ساتھ غلط تلفظ میں ادا کیے جاتے ھیں:
وکلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ک مفتوح ھے
جہلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہ مفتوح ھے
علما ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ل مفتوح ھے
شرفا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں ر مفتوح ھے
شہدا ۔ ۔ ۔ ۔ میں ہ مفتوح ھے
رؤسا۔۔۔۔۔۔۔ میں و معدولہ یعنی خاموش ھے اور اس پر دیا گیا حمزہ مفتوح ھے
فقرا۔ ۔ ۔ ۔ میں ق مفتوح ھے
جب کہ پورا میڈیا ان الفاظ کے مذکورہ حروف کو ساکن پڑھتا ھے۔
آپ نے درست فرمایا
اس حوالے سے ایک تفصیلی ویڈیو بنا چکے ہیں، شاید جناب کی نظر سے نہ گزری ہو۔
@@mehfilltahirubaid اگر لنک مل جائے تو سپاس گزار رہوں گا
کوہ کن ' کونکن ( یہ ایک زبان کا نام ھے)
امر' یہ ھندی لفظ ھے' جس کو " زندہ جاوید " کہتے ھیں۔
چنانچہ اور چنان چہ ان کو جدا لکھنے سے ویسے خوب صورتی ختم ہوتی ھے
آپ خوب صورت کرکے لکھ لیا کیجیے
کوئی مضائقہ نہیں
البتہ صحافتی امور میں املا کی درستی اولین شرط ہے۔
آپ نے لفظ مِحلّہ کا تلفظ غلط بتایا ہے
م پہ زبر سے صحیح تلفظ ہو گا "ل" مشدد کے ساتھ
محیر القول یا محیر العقل
محترم دونوں بھی صحیح ھیں؟
عجیب الخلقت بچہ' سننے میں آتا ھے۔
براہ کرم " کمینٹس" بھی ملاحظہ فرما کر حوصلہ افزائی فرمایئے گا۔
Parva is wrongly pronounced and written as parvah. "H" is superfluous
Lafz Muzah Hy mazah nhi
چودھری یا چوھدری کی تاریخ تو میں بھی یہی بیان کر رھا ھوں۔
مگر آپ کا میرا اختلاف رائے اس کے ھجوں پر ھو رھا ہے۔
چوک میں دری بچھی ھو تو
۔چوھ + دری بنتا ہے
یا۔
چود+ ھری۔ بنتا ہے۔
یہ تو کسی ھری نام کے شخص کو دی ہوئی گالی لگتی ہے۔
۔۔۔۔
فیصلہ آپ خود کر لیں کہ لفظ ایسا لکھنا چاہئیے کہ وہ گالی جیسا نا لگتا ہو۔۔۔
۔۔۔۔۔
میں نے دوسرا آپ سے اصلاح بھی چاہی تھی کہ ۔ بلکل اور بالکل میں درست لفظ کون سا ہے۔۔۔؟
آپ اپنا نام بتائیں، گالی تو میں اس میں سے بھی نکال دوں گا۔
سٹین گاس کی تحقیق کے آگے بڑے بڑوں کی تحقیق ہیچ ہے۔ اس کے بعد کلام کی گنجائش نہیں رہ جاتی۔
میں جناب کو معقول آدمی سمجھا، بالکل کو میں نے اسی جملے میں اس لیے استعمال کیا تھا کہ آپ سمجھ جائیں لیکن آپ کی توجیہات ہی ختم ہونے کو نہیں آرہیں۔
چوھ دری۔درست املا ھے۔چوھدری۔
چودھری غلط املا ھے۔
۔۔۔
یہ لفظ ایک دری کی وجہ سے نکلا جو ٹیکس جمع کرنے کے لیے بچھا دی جاتی تھی۔کیوں کہ دری کو چوک،، چوراہا،، چوہ راہا، میں بچھایا جاتا تھا اس لئے یہ لفظ ایجاد ھوا ۔۔
۔۔۔ہمارے یہاں، آج کل ،لفظ، وقت ، ملک، قوم، خشک، غلط تلفظ کے ساتھ ادا ہو رھے ہیں۔
۔۔۔
میری اصلاح فرمائیں ۔
لفظ بلکل اور بالکل میں سے درست املا کون سی ہے۔؟
آپ ایک بالکل نئی بے تکی توجیہ لے آئے
درست املا چودھری ہے جب کہ چوہدری غلط العام ہے
اگر چود، ھری درست املا ھے تو اس کا ماخذ بتائیں
@@SafdarHussainshah-b6w
چودھری ہندی زبان کا لفظ ہے۔
• سلطنت مغلیہ میں جلال الدین محمد اکبر نے لگان یعنی ٹیکس کا نظام رائج کیا تھا اس نظام کے تحت ہر کسان سے اُس کی فصل کا چوتھا حصہ وصول کیا جاتا تھا۔ اس چوتھے حصے کے لگان کو وصول کرنے کے لیے جن لوگوں کو مغل سلطنت میں نوکر بھرتی کیا جاتا تھا اُن کو چودهری کا نام دیا جاتا تھا۔
(فارسی زبان میں چو کا مطلب چوتھا اور دهری کا مطلب مالک ہے) یعنی چوتھے حصے کا مالک۔
مغل سلطنت میں چوتھے حصے کے لگان کو وصول کرنے والے کو چودھری کہا جاتا ہے۔ پاکستان میں چودھری کا لفظ جٹ،گجر اور راجپوت ذات سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنے خاندانی نام کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
چودھری صحیح املا ہے۔ چوہدری، چوھدری، چودہری وغیرہ اصولًا نادرست ہیں۔ جان ٹی پلیٹس نے بھی اسی املا کو نقلِ حرفی کرکے Chaudhary لکھا ہے۔
تم تلفظ کروھوکہ کرامات کروہو
بھائی صاحب یہ تو ہمیں کتابوں میں پڑھا یا اور لکھایا جا رہا ہے
Good
Nice