آج ہی دوران امتحان اک طالبہ نے اردو کے پرچہ میں لکھتے لکھتے سوال کیا مس sensitive کو اردو میں کیا کہتے ہیں ۔۔۔ ؟ میں سخت مایوسی کی فضا میں گویا ہوئی کہ بہت آہستگی سے نہیں بہت تیزی کے ساتھ اردو کے لفظ استعمال نہیں کئے جارہے ۔۔۔۔ اتنا خوبصورت لفظ ،حساس ، ۔۔۔ غائب ہوتا جارہا ہے ۔۔۔ ہم اسے استعمال کریں گے تو وہ لفظ زندہ رہے گا ۔۔۔۔ خدارا والدین بچوں سے اردو کے خوبصورت الفاظ میں گفتگو کرتے رہیں ۔۔۔۔ اک استانی کی التجا
ماشاء الله تبارك الرحمان سمعت للبودكست كله ولم أفهم الا الكلمات العربية 😅😅 وأتمنى أن أرجع بعد مدة لأعيد المقطع وأكون متقنة للغة الاوردية إن شاء الله تحية للأخوة الباكستانيين 🤗🤗
اس فکر جگاتے مکالمے نے مجھے وہ دن یاد دلا دیے ہیں جب میں رضا علی عابدی صاحب کی کتاب "اردو کا حال" پہ تبصرہ لکھ رہی تھی اور اس کی گہرائی کو سمجھنے کے لئے میں نے عابدی صاحب کو خوب سنا تو یہ نکتہ بھی واضح ہوا کہ کس طرح یہ صرف ایک زبان نہیں بلکہ اقدار و روایات سے گندھی تہذیب ہے۔ اللہ پاک ہمیں ہمارے اس قیمتی اثاثے سے نفع اٹھانے والا اور پہنچانے والا بنا دیں اور اردو کے مستقبل کو اردو کے حال سے بہتر بنا دیں۔ آمین
It is said that early ages say upto 5 years or even 7 is a language learning age. Means multiple language can be learnt by a kid just with an exposure to this language easily. In this context, can't we adopt English as a foreign multiple language during early ages of a kid?
there are kids that have learnt foreign languages just by watching cartoons in those languages, despite not have anyone around them that actually knows those languages.
Heedfully watched the whole podcast,to learn Urdu effectively as a Bengali,for a greater understand of Iqbal.It seems easy ; will take time though. What should i do?
سبحان اللّٰہ بہت خوب ۔ ہماری بحیثیتِ مجموعی زبان وادب میں تنزلی و سطحیت کی اس سے بڑی مثال کیا ہوسکتی ہے کہ معدودے چند ایک بڑی اکثریت ارشاد ہادی صاحب جیسے نابغہ شخص سے ناآشنا ہے اور اگر بالفرض محال واقف ہیں بھی تو ان کی گفتگو کے فہم تک رسائی سے محروم۔ اس سے قبل ہادی صاحب کی مولانا حسرت موہانی کے حوالے سے گفتگو سن رکھی ہے ، وہ بھی آج کی نشست کی طرح کمال کی تھی۔ ای۔آر ۔ڈی۔سی کی انتظامیہ سے دست بستہ درخواست ہے کہ اس سلسلے کو مستقل بنیادوں پر جاری رکھا جائے اور ہادی صاحب کے ساتھ اسی طرح مختلف علمی موضوعات پر نشستیں رکھی جائیں اور یہاں نشر کی جائیں۔
I have started studying urdu language .. so that i can access the huge islamic knowledge in urdu.. but cant find somone who can actually teach it .. down south
just a heads up, it's a lot easier to attain fluency in classical arabic if you know urdu. Also, preply (the website) is a place where you can learn urdu, arabic, or any other language you have an interest in.
ماشاء اللہ
سلیقےسے ہواؤں میں جو خوشبوگھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
سبحان اللہ، جزاک اللّٰہ خیر طلحہ سر اور ہادی صاحب!
آج ہی دوران امتحان اک طالبہ نے اردو کے پرچہ میں لکھتے لکھتے سوال کیا مس sensitive کو اردو میں کیا کہتے ہیں ۔۔۔ ؟ میں سخت مایوسی کی فضا میں گویا ہوئی کہ بہت آہستگی سے نہیں بہت تیزی کے ساتھ اردو کے لفظ استعمال نہیں کئے جارہے ۔۔۔۔ اتنا خوبصورت لفظ ،حساس ، ۔۔۔ غائب ہوتا جارہا ہے ۔۔۔ ہم اسے استعمال کریں گے تو وہ لفظ زندہ رہے گا ۔۔۔۔ خدارا والدین بچوں سے اردو کے خوبصورت الفاظ میں گفتگو کرتے رہیں ۔۔۔۔ اک استانی کی التجا
Masha Allah Talha sir & Irshaad sir 🎉🎉🎉
جزاک اللہ خیراً کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین
ماشاء الله تبارك الرحمان
سمعت للبودكست كله ولم أفهم الا الكلمات العربية 😅😅 وأتمنى أن أرجع بعد مدة لأعيد المقطع وأكون متقنة للغة الاوردية إن شاء الله
تحية للأخوة الباكستانيين 🤗🤗
بہت خوب! اپ لوگوں کی گفتگو سن کے روح تاذا ہوگئ
بہت شکریا!
طلحہ آپ اور ERDC اس آغاز پر مبارک باد اور ستائش کے مستحق ہیں۔ ان شاء اللہ راقم کو اس موضوع کا شائق اور منتظر آموزش پائیں گے۔
بہت بہت شکریہ اس عمدہ کام کے لیے
ماشاء اللہ بہت ہی بہترین کام اپ لوگوں نے شروع کیا ہے اسے تکمیل تک پہنچائے اللہ اپ کو کامیابی دے اور ہمیں بھی سے زیادہ سیکھنے کا موقع ملے گا
جزاک اللہ
Masha Allah
اس فکر جگاتے مکالمے نے مجھے وہ دن یاد دلا دیے ہیں جب میں رضا علی عابدی صاحب کی کتاب "اردو کا حال" پہ تبصرہ لکھ رہی تھی اور اس کی گہرائی کو سمجھنے کے لئے میں نے عابدی صاحب کو خوب سنا تو یہ نکتہ بھی واضح ہوا کہ کس طرح یہ صرف ایک زبان نہیں بلکہ اقدار و روایات سے گندھی تہذیب ہے۔
اللہ پاک ہمیں ہمارے اس قیمتی اثاثے سے نفع اٹھانے والا اور پہنچانے والا بنا دیں اور اردو کے مستقبل کو اردو کے حال سے بہتر بنا دیں۔ آمین
میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ میں جناب ارشاد ہادی صاحب کا شاگرد ہوں۔
It is said that early ages say upto 5 years or even 7 is a language learning age. Means multiple language can be learnt by a kid just with an exposure to this language easily. In this context, can't we adopt English as a foreign multiple language during early ages of a kid?
there are kids that have learnt foreign languages just by watching cartoons in those languages, despite not have anyone around them that actually knows those languages.
Heedfully watched the whole podcast,to learn Urdu effectively as a Bengali,for a greater understand of Iqbal.It seems easy ; will take time though. What should i do?
سبحان اللّٰہ بہت خوب ۔
ہماری بحیثیتِ مجموعی زبان وادب میں تنزلی و سطحیت کی اس سے بڑی مثال کیا ہوسکتی ہے کہ معدودے چند ایک بڑی اکثریت ارشاد ہادی صاحب جیسے نابغہ شخص سے ناآشنا ہے اور اگر بالفرض محال واقف ہیں بھی تو ان کی گفتگو کے فہم تک رسائی سے محروم۔ اس سے قبل ہادی صاحب کی مولانا حسرت موہانی کے حوالے سے گفتگو سن رکھی ہے ، وہ بھی آج کی نشست کی طرح کمال کی تھی۔
ای۔آر ۔ڈی۔سی کی انتظامیہ سے دست بستہ درخواست ہے کہ اس سلسلے کو مستقل بنیادوں پر جاری رکھا جائے اور ہادی صاحب کے ساتھ اسی طرح مختلف علمی موضوعات پر نشستیں رکھی جائیں اور یہاں نشر کی جائیں۔
I have started studying urdu language .. so that i can access the huge islamic knowledge in urdu.. but cant find somone who can actually teach it .. down south
just a heads up, it's a lot easier to attain fluency in classical arabic if you know urdu.
Also, preply (the website) is a place where you can learn urdu, arabic, or any other language you have an interest in.
❤
ہم اپنے بچوں میں موبائل اور سوشل میڈیا کے بے دریغ استعمال کے بجائے مطالعہ کی عادت ڈالیں ان کی کتاب سے دوستی کروائیں تو انہیں اردو کی مٹھاس محسوس ہو ۔
لیکن اب ہم اپنی اردو کیسے بہتر کریں؟ ہم vocabulary کا بھی مسئلہ ہے اور ہم اس طرح اردو محسوس نہیں کر سکتے۔۔
صرف مطالعہ ہی آپ کی مدد کرسکتا ہے ۔کتابیں اردو میں بھی پڑھئیے ۔۔۔ لفظوں کو استعمال کرنے سے لفظ زندہ رہتے ہیں ۔۔۔
Please add urdu subtitle
Where are you from brother?
لفظ چن لیتا ہوں
❤
Please add urdu subtitle