Размер видео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показать панель управления
Автовоспроизведение
Автоповтор
جزاک اللہ خیر۔ معلومات افزا ویڈیو ہے۔
Good ❤
اللہ آپ سے راضی ہوں آمین
Ma Sha Allah ❤
براہ مہربانی اور ویڈیوز بنائیں اردومیں استعمال ہونے والے عربی الفاظ کے تلفظ پر
ان شاء اللہ
سر آپ نے فیس بک پر بتایا تھا کہ پنجابی درست تلفظ اور ادائی کے لیے ہکاری آوازوں کی درست ادائی سیکھ لیں۔
ہ کی پوری ادائی (ادائیگی) پہ خصوصی توجہ دیں اور ہکاری آوازوں پہ بھی۔
پھر تو آپ کو طاہر لکھنا چاہیے!!! جبکہ ویڈیو ٹائیٹل پہ طاھر لکھا ہوتا ہے۔
کچھ فونٹس میں ہ کی سہولت موجود نہیں