السلام علیکم! آپ کی علم دوستی، حقیت پسندی، اُردُو زبان سے محبت قابل تعریف ہے۔ آپ نے اپنی قیمتی رائے کا اظہار کرکے مجھے تحقیق و تدقیق کیلئے مزید حوصلہ دیا ہے۔ سلامت رہیں ہمیشہ۔ آمین
السلام علیکم! اب میوزک ہٹانا ممکن نہیں ہے، ویڈیو بناتے ہوئے غلطی ہوئی کہ بیک گراونڈ میوزک کی % زیادہ لگا دی۔ آپ کے مشورہ کیلئے انتہائی شکر گزار ہوں۔ جزاک اللہ خیر
Great mai bht din se asa koyi channel dhund raha tha mai showbiz se hu mjhy apni urdu ka talafuz improve krna tha plzzz or b banao or reading b kro jis se asy wording sae kro tv py kam krny k liye bht zaroori hai accent or hm pathan log sae bol nae skty
السلام علیکم! آپ کے اتنے تفصیلی کمنٹ پر آپ کا شکر گذار ہوں۔ انشاءاللہ! جتنا ممکن ہوسکا، آپ کی رائے کے مطابق ویڈیوز تخلیق کی جائیں گی، آپ کے کمنٹ کے فورا بعد اردو تلفظ کی ایک ویڈیو پر فورا کام شروع کردیا ہے، اگلے 1،2 دنوں میں انشاءاللہ! اپ لوڈ کردی جائے گی، مزید بھی جتنا ممکن ہوسکا، ویڈیوز بنائی جائیں گی۔ آپ کا نوازش گذار ہوں۔شکریہ
محترم سر! آواز کی کوالٹی کمزور ہے۔ ویڈیو کی رفتار بھی کم ہے۔ نئی تمام ویڈیوز میں اس بات کا خیال رکھا جائے گا ۔ آپ کی قیمتی رائے کیلئے آپ کا مشکور و ممنون ہوں۔ شکریہ
Aap Video k ksi b lafz ke partal "Urdu ke Mustanand Lughaat" mein say kr skti hain, Urdu ke sb se mustanand Lughaat "Feroz-Ul-Lughat" hai, Kindly video k aik aik lafz ka muhasba kr layn, Aap ko tasalli ho jaye tou ikhtayar kren
ویڈیو میں پیش کردہ کسی بھی لفظ کا حوالہ آپ مستند لغات میں دیکھ سکتی ہیں۔ اُردو کی مستند ترین لغات "فیروز الالغات" میں آپ کو ہر لفظ کا حوالہ مل جائے گا۔ آپ اپنی تسلی کرلیں۔
السـلام علیکم! یہ معاملہ تو ہوگا، جہاں پر سب لوگوں کا تلفظ غلط ہوگا وہاں پر دُرُست تلفظ ادا کرنے والے کو ایسے رویوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ آپ ہمت مت ہاریں۔ کوشش جاری رکھیں۔
ap ki is video se lagta hy k urdu me zabar majhool ka tasavur nhi jb k aisa aik lecture me kisi sahab ny btaya hy k hy so bahaan nhi behan drust ho ga.ap kia frmaty hain
السلام علیکم! میں آپ کا شکر گذار ہوں کہ آپ نے اپنی رائے کا اظہار کیا، میں نے بھی عربی کے استاد سے "یونس" اور "یوسف" کا تلفظ سیکھا ہے، ان کا تلفظ عربی میں "ضمہ" "پیش" کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ صحیح ترین تلفظ "ضمہ" "پیش" کے ساتھ ہی ہے، یہ سورتوں کے نام بھی ہیں، تو قرآن پاک میں تلفظ دیکھا جاسکتا ہے، آپ کی بات بھی درست ہوسکتی ہے، لیکن! صحیح ترین تلفظ "ضمہ" کے ساتھ ہی ہے۔
مُکَرّم و محترم میڈم! اُردو تلفط دُرُست کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ کتابوں کے مطالعہ کی عادت کو اپنائیں۔ اُردُو ادب کا مطالعہ کریں۔ اُردُو شاعری کا مطالعہ کریں۔ عام ڈائجسٹ اور کہانیوں کی کتابوں سے بھی بہترین استفادہ ہو سکتا ہے۔ یو ٹیوب پر موجود اُردُو زبان سکھانے کے اچھے اچھے چینلز کی ویڈیوز کو دیکھیں۔ ہم نے مزکورہ ویڈیو میں کم از کم 60 الفاظ کے غلط تلفظ کی نشاندہی کی ہے ۔ اسی طرح اُردُو زبان کی خدمت کرنے والے دیگر چینلز بھی موجو د ہیں۔ اپنے مطالعہ کو وسیع کرنے کی کوشش کریں۔ آپ کا مطالعہ جتنا وسیع ہوتا چلا جائے آپ کے تلفظ کے مسائل انشاء اللہ خودبضود حل ہونا شروع ہو جائیں۔ آپ کی خدمت میں ایک مثال پیش کرتا ہوں کہ "سعودی عرب" میں قرآن پاک کے نسخے بغیر اعراب کے موجود ہیں اور وہاں کے اہل زُبان بغیر اعراب قرآن بھی دُرُست تلفظ کے ساتھ پڑھتے ہیں۔ ٹھیک اسی طرح جب آپ کا اُردُو ادب کا مطالعہ وسیع ہوتا چلا جائے گا تلفظ از خود آپ کا ٹھیک ہوتا چلا جائے گا اور تلفظ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ، آپ کے اور تمام اہل اسلام و دیگر کے اذہان علم کے حُصُول کیلئے وسیع و کشادہ کردے۔ آمین( ثم آمین)
محترم جناب! السلام علیکم! آپ نے اس ویڈیو کو شاید عربی تجوید کے تناظر میں دیکھا ہے۔ یہ اُردُو کے الفاظ کا تلفظ ہے۔ اُردُو میں ق کو بھاری آواز اور حلق سے ادا نہیں کیا جاتا۔ عربی تجوید میں حلق سے بھاری آواز کے ساتھ ادا کیا جاتا ہے۔ ابھی آپ یہ بھی غلطی نکالیں گے کہ "س" ، "ص" اور "ث" کا تلفظ دُرُست ادا نہیں کیا گیا ۔ یہ اُردُو کے اُن الفاظ کے غلط تلفظ کی ویڈیو ہے کہ جو عوام میں رائج العمل ہیں۔ یہ عربی زبان، عربی گرامر و الفاظ اور تجوید سکھانے کی ویڈیو نہیں ہے۔ آپ نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے آپ کا شکر گذار ہوں۔
@@dabistan urdu aik alag zaban nahi hey isme arabic farsi sanskirt zaban k alfaz bhi heyn or yeh Q or K k mukhtalif alfaz rakhti hey aap isko sirf arabic se connect nahi keejye urdu mein Q ko halaq se hi adaa kya jata hey . meherbani
@@dabistan jese Qalb k maana dil k hote heyn aap isko kalb bolen to iske mana kutta k hon ge , zahir hey yeh dono arabic k hi alfaaz heyn magar urdu zaban ka hissa bhi heyn
@@tauseefkamran8531 السلام علیکم! اُردُو ایک الگ زبان ہے اور عربی ایک الگ زبان ہے۔ دُنیا کی ہر زبان میں دوسری زبانوں کے کچھ الفاظ شامل ہوتے ہیں۔ لیکن! تلفظ اُن زبانوں کے ماخذ کے سے ادا نہیں کیا جاتا۔ اُردُو زبان میں اس وقت انگلش کے بھی بہت سارے الفاظ شامل ہوچکے ہیں۔ کیا آپ اُن الفاظ کا تلفظ بھی خالصتاََ انگلش میں ادا کریں گے یا کرتے ہیں۔ ہرگز ایسا نہیں ہے۔ شکریہ
@@tauseefkamran8531 محترم و مکرم جناب! اُردُو بالکل ایک الگ زبان ہے اور اس اُردُو زبان بہت ساری زبانوں کا مجموعہ ہے۔ لیکن! ہم کسی اور زبان کے الفاظ کا تلفظ اُردُو کے ماحول کے مطابق ہی کرتے ہیں۔ کاف اور نقطے والے کاف کا تلفظ عربی میں الگ الگ ہوتا ہے۔ س، ث، ص کا تلفظ عربی زبان میں الگ الگ ہوتا ہے۔ اُردُو میں ایک ہی آواز ہوتی ہے۔ لیکن! لکھا الگ الگ جاتا ہے، ث والے الفاظ کو ث کے ساتھ، س والے الفاط کو س کے ساتھ اور ص والے الفاظ کو ص کے ساتھ لکھا جاتا ہے۔ لیکن! تلفظ ایک ہی آواز کے ساتھ ہوتا ہے۔ مختلف آوازوں کے ساتھ نہیں ہوتا۔
السلام علیکم! آپ نے اپنی رائے کا اظہار کیا جس کیلئے آپ کا نوازش گذار ہوں۔ اس ویڈیو میں پیش کی گئی معلومات میری ذاتی اختراع نہیں ہے۔ آپ براہ کرم مستند لغات سے تصدیق کرلیں۔ "بہن" میں ب پر زبر ہ اور ن ساکن ہیں۔
اس میں ایسے الفاظ بتائے گئے ہیں، چن کے تلفظ غلط نہیں ہے۔ بلکہ اردو کے خاص لہجے کی وجہ سے ایسا تلفظ ہوا ہے۔ آپ ان الفاظ کو ان کے اصل ماخذ کی رو سے دیکھتے ہیں۔ اس لئے غلط ثابت کر دیتے ہیں۔ لیکن اردو تلفظ کی رو سے صحیح ہے۔ وہ الفاظ جو فارسی یا عربی سے مشتق ہیں ان کے تلفظ برقرار رہنا لازمی نہیں ہے۔ کیونکہ اب وہ الفاظ اردو کے ہو گئے ہیں۔
السلام علیکم سر! سب سے پہلے میں آپ کا انتہائی شکر گذار ہوں کہ آپ نے اپنی انتہائی قیمتی رائے کا اظہار کیا ہے۔ آپ ماشاءاللّہ! صاحب علم ہیں اور اُردُو ادب سے گہرا لگاؤ رکھتے ہیں۔ میں نے اپنی کوشش کی ہے کہ "فیروز اللغات" جو کہ ایک مستنند لغات ہے، اُس میں سے الفاظ کا چناؤ کرکے اُن کا درست تلفظ پیش کیا ہے۔ میں آپ کی رائے کا احترام کرتا ہوں کہ عربی اور فارسی کے جو الفاظ اُردُو میں شامل ہوئے ہیں وہ "بعینہ" اپنے تلفظ کے ساتھ مروج العمل نہیں ہیں۔ لیکن! ایک مستنند للغات کی رُو سے غلط ہی ہیں۔ اگر میرے پیش کردہ الفاظ کسی مسنند لغات سے متصادم ہیں تو میں اپنی غلطی تسلیم کرنے کیلئے تیار ہوں۔ شکریہ۔ ایک بار پھر آپ کا شکر گذار ہوں کہ آپ نے اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیا۔ ہمیشہ خوش رہیں۔ فی امان اللّہ
السّلام علیکم! آپ نے رائے کے اظہار میں بتایا کہ آپ کا زیادہ تر الفاظ کا تلفظ بہترین ہے۔ لیکن! آپ نے یہ بات نوٹ کی ہوگی کہ جن الفاظ کا ذخیرہ ہم نے پیش کیا ہے لوگوں کی کثیر تعداد اُن الفاظ کو غلط تلفظ کے ساتھ ادا کرتی ہے۔ آپ کا اُردو الفاظ کا تلفظ بہترین ہے اِس میں آپ کی ذاتی دلچسپی، آپ کا مطالعہ، آپ کی اہل علم کے ساتھ نشست و برخاست کا اثر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ علم دوست رکھے۔ آمین۔ ثم آمین۔ آپ نے اپنی رائے کا اظہار کیا جس کیلئے ہماری ٹیم آپ کی نوازش گزار ہے۔
کہتے ہیں کہ آدھا علم جہالت سے بدتر ہوتا ہے۔ میرے بھائی اردو میں تحقیق اور تحریر وغیرہ میں حرفِ اوّل پر فتح مجہول ہے جس کا درست تلفظ اردو میں مکسورہ کے قریب تریب ہی ہوتا ہے۔ اگر عربی کے طرز پر ہی تلفظ کرنا ہے تو عربی بولیں نہ کہ اردو۔ پہلے خود سیکھ لیں پھر سکھا بھی لیجیے گا۔ لوگوں کو گمراہ مت کریں
ماشاءاللّہ! آپ کا انداز بیاں دل کو چھوتا ہے انداز تنقید فقید المثال ہے۔ کچھ غَلَط ہے یا کہ صحیح ہے یہ تو بعد کی بحث ہے، لیکن! انداز ثابت کرتا ہے کہ کون انسان کتنا بڑا ہے اور کنتا اعلیٰ ظرف ہے؟۔ آپ کا تنقید کا انداز سیکھنے اور سکھانے کا در وا نہیں کرتا بلکہ سیدھا "کفر کا فتوٰی" لگاتا ہے۔ محترم جناب! میں نے بہت بڑے بڑے اُردُو کے "ثقہ پروفیسرز" سے یہی تلفظ سُنا ہے۔ تَحقِیق اور تَحرِیر کے اولین حُروف اگر مفتوح ہیں تو وہ تلفظ میں "مفتوح' ہی ادا ہوں گے۔ یہ دونوں حروف عربی سے اُردُو زَبان میں آئے ہیں۔ صرف آپ کی طرف سے ان حروف کا قریب قریب "مکسورہ" کا تلفظ ہونا کوئی دلیل نہیں ہے۔ ان الفاظ کی کسی مستند کتاب یا مستند آڈیو کلپ سے ثبوت فراہم کریں کہ ان کا تلفظ "مکسورہ" کے قریب قریب ہوگا۔ آپ تھوڑا سا مزید علم بھی حاصل کریں تاکہ آپ کے ظرف کا پیمانہ بھی کچھ بڑا ہوجائے اور آپ مثبت تنقید کو مثبت انداز میں کرنے کے قابل ہوسکیں۔ شکریہ جناب مکرم
قمیض کو اسکول میں بھی قمیص نہیں بول سکتے کیونکہ اساتذہ کرام میں بھی یہ رکاوٹ کا باعث ہوگا۔ مدارس میں جہاں یہ عربی لفظ قمیض کو بھی قمیص بولنا دشوار لگتا ہے۔ بہر کیف اس کو قمیص بولنا ہوگا۔
محترم! ہم آپ کی بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ جو غلط تلفظ عوام الناس میں رائج بلکہ راسخ ہو چکے ہیں اُنہیں بدلنا انتہائی مشکل ہے۔ ہم اساتذہ کرام کیلئے بھی ایک ایک شخص کو سمجھانا انتہائی مشکل ہے کہ اصل تلفظ یہ ہے۔ لیکن! آپ کی بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ دُرُست تلفظ دُرُست ہی ہوتا ہے اور اُسے ادا کرنا ہوگا۔ قمیص کو قمیص ہی بولنا ہوگا۔
السلام علیکم! اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان رکھے۔آمین۔ثم آمین محترم و مکرم! میں الفاظ کے،ساتھ فیروزاللغات کے حوالے پیش کیئے ہیں۔ میں نے یونہی نہیں بنا ڈالی، تحقیق کے عمل سے گذر کر ویڈیو بنائی ہے۔ اگر پھر بھی آپ کو کسی بھی لفظ کے حوالے ایسا لگتا ہے کہ غلط پیش کیا گیا ہے تو پلیز کسی مستنند لغات کا حوالہ پیش کرکے بات کریں۔ میں نے تو جو الفاظ پیش کیئے ہیں، ساتھ حوالہ جات دیئے ہیں۔ مجھے میری ذمہ داری یاد کروانے کیلئے آپ کا نوازش گذار ہوں۔ اللہ تعالی آپ،کو،ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
99% of us pronounce these incorrectly. I bet if you were to pronounce these correctly, everyone would say that your pronunciation is incorrect!🤣 However, some mispronunciations are simply regional. People from Karachi, Baluchistan, Sind, Punjab and KPK all say these words with a local dialect twist.
محترم جناب! میں آپ کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں۔ کچھ الفاظ جو کہ زبان زد عام ہوتے ہیں اور عموماََ ہر جگہ اُسی تلفظ کے ساتھ بولے جاتے ہیں اور تمام سامعین کی سماعتوں میں بھی وہی تلفظ دُرُست قرار پاتا ہے۔ لیکن! میں نے اپنے فرض کو ادا کرتے ہوئے وہ عام الفاظ جو کہ غلط تلفظ کے ساتھ بولے جاتے ہیں، اُن کا درست تلفظ پیش کردیا ہے۔ اب کوئی اُردُو سے مَحبت رکھنے والا یہ تلفظ اپنا لیتا ہے یہ بہت ہمت اور جراءت کی بات ہے۔ شکریہ ۔ جزاک اللّہ

السلام علیکم! آپ تو اس طرح گویا ہیں کہ جیسے میں نے کفر کی تعلیم دے دی ہو۔ آپ سے استدعا ہے کہ جن الفاظ پر آپ کو اعتراض ہے، آپ مستنند حوالے پیش کریں۔ میں نے تو حوالے پیش کردیئے ہیں۔
@@dabistan Bohat Mazraat mere Dost, kufar ki baat ap ker rehay hain, mai ne Khuda ka khof bola tha k Ilam thek pohananca chiaay, pehle hi urdu, logon ki kamzor hai. Talaffuz ka hawala audio k sath dia kerte hain. Ap ka hawal written k hawale sehai. Kisi bare poet ki video / audio dikha dain jis ne BAHAN bola ho, Amjad Islama Amjad, Zia Mohiuddin, Tariq Aziz, or jis ki urdu ko ap thek samajte hon. k us ne Behan ko Bahan bola ho, wo hawla de dain.
اردو کی بقا کے لئے یہ ضروری ہے۔ جاری رلھیں
السلام علیکم! آپ کی علم دوستی، حقیت پسندی، اُردُو زبان سے محبت قابل تعریف ہے۔ آپ نے اپنی قیمتی رائے کا اظہار کرکے مجھے تحقیق و تدقیق کیلئے مزید حوصلہ دیا ہے۔ سلامت رہیں ہمیشہ۔ آمین
بھاٸی ایسی اور وڈیوز بناٸیں
السلام علیکم!
جی ان شاءاللہ۔۔۔۔۔۔
اردو زبان کے کافی پروجیکٹس پر کام جاری ہے،
عنقریب آپ کو آپ کے من پسند موضوعات پر ویوز ملیں گی۔
Bohot achy ❤
Music hatha den, video achi hai
السلام علیکم!
اب میوزک ہٹانا ممکن نہیں ہے، ویڈیو بناتے ہوئے غلطی ہوئی کہ بیک گراونڈ میوزک کی % زیادہ لگا دی۔
آپ کے مشورہ کیلئے انتہائی شکر گزار ہوں۔ جزاک اللہ خیر
غلط تلفظ سے معنی بھی بدل جاتے ہیں' _آپ کا بہت شکریہ
السلام علیکم! آپ کی بہترین رائے کہ جس کا آپ نے اظہار کیا ہے، تہہ دل سے شکر گذار ہوں۔ سلامت رہیں ہمیشہ۔ آمین
Very Good information continue it
Thank you, I will
بہت ہی اہم ویڈیو۔۔ جیتے رہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی بھرپور صحت والی لمبی عمر عطاء کرے۔ آمین۔ آپ کے رائے کے اظہار نے ہمیں بہت حوصلہ دیا ہے۔ جزاک اللہ
Great mai bht din se asa koyi channel dhund raha tha mai showbiz se hu mjhy apni urdu ka talafuz improve krna tha plzzz or b banao or reading b kro jis se asy wording sae kro tv py kam krny k liye bht zaroori hai accent or hm pathan log sae bol nae skty
السلام علیکم!
آپ کے اتنے تفصیلی کمنٹ پر آپ کا شکر گذار ہوں۔
انشاءاللہ! جتنا ممکن ہوسکا، آپ کی رائے کے مطابق ویڈیوز تخلیق کی جائیں گی،
آپ کے کمنٹ کے فورا بعد اردو تلفظ کی ایک ویڈیو پر فورا کام شروع کردیا ہے،
اگلے 1،2 دنوں میں انشاءاللہ! اپ لوڈ کردی جائے گی،
مزید بھی جتنا ممکن ہوسکا، ویڈیوز بنائی جائیں گی۔
آپ کا نوازش گذار ہوں۔شکریہ
@@dabistan ان شاء الله (درست)
شاشااللہ
جزاک اللہ خیر
بہت خوب
اچھی طرح سمجھایا ہے
Jazak Allah Sir Azhar
Bade dilchasp andaz mein sanjeeda taalim de di ustad saheb. Shukriya
السلام علیکم!
حوصلہ افزائی کرنے کیلئے ہم آپ کے تہہ دل سے شکر گذار ہیں۔
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔ثم آمین
Mashallah jazakallah khair 🤲🏻
Wonderful, please make new videos as well.
عمدہ
بہت شکریہ جناب
Bahann pahli dafa suna😁😱
السـلام علیکم! آپ نے بَہَن پہلی بار سنا ہے۔ لیکن! دُرُست یہی ہے۔ ہماری زبان اُردُو چینل وزٹ کرنے کییلئے ہم آپ کے نوازش گزار ہیں۔
m ny khud phli dafa suna aur 2 3 bar pronounce kiya to ajeeb sa laga q k hum start sy he behan parte aa rhy hain ..
بہت ہی خوب۔۔۔۔
السلام علیکم!
حوصلہ افزائی کیلئے ہم آپ کے ممنون ہیں۔ تعلیم شناس افراد ہی تعلیمی ویڈیوز کی قدر کرتے ہیں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Very nice keep it up
Jazak Allah Khairan Kasira
بہت خوب۔ آواز کی کوالٹی بہتر کریں شکریہ
محترم سر! آواز کی کوالٹی کمزور ہے۔ ویڈیو کی رفتار بھی کم ہے۔ نئی تمام ویڈیوز میں اس بات کا خیال رکھا جائے گا ۔ آپ کی قیمتی رائے کیلئے آپ کا مشکور و ممنون ہوں۔ شکریہ
Great 👍
Thanks for the visit
Sir Ase or bhi video banay
انشاء اللہ! بہت جلد، "وہ الفاظ جو کہ ہم غلط بولتے ہیں" کا پارٹ-2 آپ کو ملے گا۔
Maslihat hy durust hay
مَصْلَحَتْ درست تلفظ ہے۔ مَصْلِحَتْ غَلَطْ تَلَفُّظْ ہے۔
Mazeed ilfaz pay video baney
انشاءاللہ
بہت جلد آپ کو مزید ویڈیوز ملیں گی، اپنی رائے کے اظہار کیلئے ہم آپ کے نوازش گذار ہیں۔
good video plz share more videos how to improve urdu speaking
Thanks and sure
In Shaa Allah ! Hum hatt-al-maqdoor aisi video paish krenge jo k Urdu say Mohabbat rakhnay walon k lye aik tohfay k jesi hoon
@@dabistan shukria
Well done
Thank You
👍
شکریہ۔ جزاک اللہ
wow 👏,
Many many thanks
حوالہ جات پیش کریں براہ مہربانی میں درست تلفظ کی حمایت میں ہوں مگر کچھ افراد مستند حوالوں کا مطالبہ بھی کر سکتے ہیں
Aap Video k ksi b lafz ke partal "Urdu ke Mustanand Lughaat" mein say kr skti hain, Urdu ke sb se mustanand Lughaat "Feroz-Ul-Lughat" hai, Kindly video k aik aik lafz ka muhasba kr layn, Aap ko tasalli ho jaye tou ikhtayar kren
ویڈیو میں پیش کردہ کسی بھی لفظ کا حوالہ آپ مستند لغات میں دیکھ سکتی ہیں۔ اُردو کی مستند ترین لغات "فیروز الالغات" میں آپ کو ہر لفظ کا حوالہ مل جائے گا۔ آپ اپنی تسلی کرلیں۔
@@dabistan Ji behtar shukriya mualumaat ke liye. مستقبل بعید میں دیگر وڈیوز تلفظ پر بنائےگا عوام کو ضرورت ہے اگر مناسب لگے
بہن والا تلف ایک دفعہ پڑھا تمام لوگ ہنس پڑے.. یار اسی طرح بس ٹھیک ہے
السـلام علیکم! یہ معاملہ تو ہوگا، جہاں پر سب لوگوں کا تلفظ غلط ہوگا وہاں پر دُرُست تلفظ ادا کرنے والے کو ایسے رویوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ آپ ہمت مت ہاریں۔ کوشش جاری رکھیں۔
بہن میں ب پر زبر ہے۔ ہ اور ن دونوں ساکن ہیں۔
گالی بکتے وقت جس طرح بولتے ہیں ۔
Respect
جزاک اللّہ خیرا کثیرا
Nice
السـلام علیکم! ویڈیو پسند کرنے کیلئے ہم آپ کے نوازش گزار ہیں۔ شکریہ
Angoor real pronunciation
Angoor Durust Talaffuz hai,
Agr iss Talaffuz k elave aap ke tahqeeq mn koi aur talaffuz hai tou plz Lughaat k hawala k sath btayn,
SHUKRIA
thanks
You're welcome!
ap ki is video se lagta hy k urdu me zabar majhool ka tasavur nhi jb k aisa aik lecture me kisi sahab ny btaya hy k hy so bahaan nhi behan drust ho ga.ap kia frmaty hain
GITE studentsn ഇവിടെ കൂടാം 😁🙌🏻
Thank You
So we are pronouncing all the words wrong!
يونس اور یوسف کے تینوں تلفظ زبر زیر اور پیش کے ساتھ درست ہیں یہ میں نے عربی کے استاد سے سیکھا تھا
السلام علیکم!
میں آپ کا شکر گذار ہوں کہ آپ نے اپنی رائے کا اظہار کیا،
میں نے بھی عربی کے استاد سے "یونس" اور "یوسف" کا تلفظ سیکھا ہے،
ان کا تلفظ عربی میں "ضمہ" "پیش" کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔
صحیح ترین تلفظ "ضمہ" "پیش" کے ساتھ ہی ہے، یہ سورتوں کے نام بھی ہیں، تو قرآن پاک میں تلفظ دیکھا جاسکتا ہے،
آپ کی بات بھی درست ہوسکتی ہے،
لیکن! صحیح ترین تلفظ "ضمہ" کے ساتھ ہی ہے۔
M
جزاک اللہ خیراََ کثیرا
Iss video ko 1.5 ki speed mein sunana Jan bhoj kr 10 minutes tk dhkeli hui ha bohat speed slow ha inki
السلام علیکم! محترم ہم آپ کی رائے سے متفق ہیں اور اپنی نئی ویڈیوز میں آپ کی رائے کو مدنظر رکھیں گے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ
Behter tarika kya hai tallafuz sahi kerne ka
مُکَرّم و محترم میڈم! اُردو تلفط دُرُست کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ کتابوں کے مطالعہ کی عادت کو اپنائیں۔ اُردُو ادب کا مطالعہ کریں۔ اُردُو شاعری کا مطالعہ کریں۔ عام ڈائجسٹ اور کہانیوں کی کتابوں سے بھی بہترین استفادہ ہو سکتا ہے۔ یو ٹیوب پر موجود اُردُو زبان سکھانے کے اچھے اچھے چینلز کی ویڈیوز کو دیکھیں۔ ہم نے مزکورہ ویڈیو میں کم از کم 60 الفاظ کے غلط تلفظ کی نشاندہی کی ہے ۔ اسی طرح اُردُو زبان کی خدمت کرنے والے دیگر چینلز بھی موجو د ہیں۔ اپنے مطالعہ کو وسیع کرنے کی کوشش کریں۔ آپ کا مطالعہ جتنا وسیع ہوتا چلا جائے آپ کے تلفظ کے مسائل انشاء اللہ خودبضود حل ہونا شروع ہو جائیں۔ آپ کی خدمت میں ایک مثال پیش کرتا ہوں کہ "سعودی عرب" میں قرآن پاک کے نسخے بغیر اعراب کے موجود ہیں اور وہاں کے اہل زُبان بغیر اعراب قرآن بھی دُرُست تلفظ کے ساتھ پڑھتے ہیں۔ ٹھیک اسی طرح جب آپ کا اُردُو ادب کا مطالعہ وسیع ہوتا چلا جائے گا تلفظ از خود آپ کا ٹھیک ہوتا چلا جائے گا اور تلفظ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے انشاء اللہ۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ، آپ کے اور تمام اہل اسلام و دیگر کے اذہان علم کے حُصُول کیلئے وسیع و کشادہ کردے۔ آمین( ثم آمین)
aklaakh nahi hota jes aiklaakh 😂😂 .akhlaaq hota hey halaq se awaaz nikaalo Q ki
محترم جناب! السلام علیکم! آپ نے اس ویڈیو کو شاید عربی تجوید کے تناظر میں دیکھا ہے۔ یہ اُردُو کے الفاظ کا تلفظ ہے۔ اُردُو میں ق کو بھاری آواز اور حلق سے ادا نہیں کیا جاتا۔ عربی تجوید میں حلق سے بھاری آواز کے ساتھ ادا کیا جاتا ہے۔ ابھی آپ یہ بھی غلطی نکالیں گے کہ "س" ، "ص" اور "ث" کا تلفظ دُرُست ادا نہیں کیا گیا ۔ یہ اُردُو کے اُن الفاظ کے غلط تلفظ کی ویڈیو ہے کہ جو عوام میں رائج العمل ہیں۔ یہ عربی زبان، عربی گرامر و الفاظ اور تجوید سکھانے کی ویڈیو نہیں ہے۔ آپ نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے آپ کا شکر گذار ہوں۔
@@dabistan urdu aik alag zaban nahi hey isme arabic farsi sanskirt zaban k alfaz bhi heyn or yeh Q or K k mukhtalif alfaz rakhti hey aap isko sirf arabic se connect nahi keejye urdu mein Q ko halaq se hi adaa kya jata hey . meherbani
@@dabistan jese Qalb k maana dil k hote heyn aap isko kalb bolen to iske mana kutta k hon ge , zahir hey yeh dono arabic k hi alfaaz heyn magar urdu zaban ka hissa bhi heyn
@@tauseefkamran8531 السلام علیکم! اُردُو ایک الگ زبان ہے اور عربی ایک الگ زبان ہے۔ دُنیا کی ہر زبان میں دوسری زبانوں کے کچھ الفاظ شامل ہوتے ہیں۔ لیکن! تلفظ اُن زبانوں کے ماخذ کے سے ادا نہیں کیا جاتا۔ اُردُو زبان میں اس وقت انگلش کے بھی بہت سارے الفاظ شامل ہوچکے ہیں۔ کیا آپ اُن الفاظ کا تلفظ بھی خالصتاََ انگلش میں ادا کریں گے یا کرتے ہیں۔ ہرگز ایسا نہیں ہے۔ شکریہ
@@tauseefkamran8531 محترم و مکرم جناب! اُردُو بالکل ایک الگ زبان ہے اور اس اُردُو زبان بہت ساری زبانوں کا مجموعہ ہے۔ لیکن! ہم کسی اور زبان کے الفاظ کا تلفظ اُردُو کے ماحول کے مطابق ہی کرتے ہیں۔ کاف اور نقطے والے کاف کا تلفظ عربی میں الگ الگ ہوتا ہے۔ س، ث، ص کا تلفظ عربی زبان میں الگ الگ ہوتا ہے۔ اُردُو میں ایک ہی آواز ہوتی ہے۔ لیکن! لکھا الگ الگ جاتا ہے، ث والے الفاظ کو ث کے ساتھ، س والے الفاط کو س کے ساتھ اور ص والے الفاظ کو ص کے ساتھ لکھا جاتا ہے۔ لیکن! تلفظ ایک ہی آواز کے ساتھ ہوتا ہے۔ مختلف آوازوں کے ساتھ نہیں ہوتا۔
بہن میں ب پر زبر ہے ۔ ہ اور ن دونوں ساکن ہیں
گالی بکتے وقت جس طرح بولتے ہیں۔
السلام علیکم!
آپ نے اپنی رائے کا اظہار کیا جس کیلئے آپ کا نوازش گذار ہوں۔
اس ویڈیو میں پیش کی گئی معلومات میری ذاتی اختراع نہیں ہے۔ آپ براہ کرم مستند لغات سے تصدیق کرلیں۔
"بہن" میں
ب پر زبر
ہ اور ن ساکن ہیں۔
اس میں ایسے الفاظ بتائے گئے ہیں، چن کے تلفظ غلط نہیں ہے۔ بلکہ اردو کے خاص لہجے کی وجہ سے ایسا تلفظ ہوا ہے۔ آپ ان الفاظ کو ان کے اصل ماخذ کی رو سے دیکھتے ہیں۔ اس لئے غلط ثابت کر دیتے ہیں۔ لیکن اردو تلفظ کی رو سے صحیح ہے۔ وہ الفاظ جو فارسی یا عربی سے مشتق ہیں ان کے تلفظ برقرار رہنا لازمی نہیں ہے۔ کیونکہ اب وہ الفاظ اردو کے ہو گئے ہیں۔
السلام علیکم سر! سب سے پہلے میں آپ کا انتہائی شکر گذار ہوں کہ آپ نے اپنی انتہائی قیمتی رائے کا اظہار کیا ہے۔ آپ ماشاءاللّہ! صاحب علم ہیں اور اُردُو ادب سے گہرا لگاؤ رکھتے ہیں۔ میں نے اپنی کوشش کی ہے کہ "فیروز اللغات" جو کہ ایک مستنند لغات ہے، اُس میں سے الفاظ کا چناؤ کرکے اُن کا درست تلفظ پیش کیا ہے۔ میں آپ کی رائے کا احترام کرتا ہوں کہ عربی اور فارسی کے جو الفاظ اُردُو میں شامل ہوئے ہیں وہ "بعینہ" اپنے تلفظ کے ساتھ مروج العمل نہیں ہیں۔ لیکن! ایک مستنند للغات کی رُو سے غلط ہی ہیں۔ اگر میرے پیش کردہ الفاظ کسی مسنند لغات سے متصادم ہیں تو میں اپنی غلطی تسلیم کرنے کیلئے تیار ہوں۔ شکریہ۔ ایک بار پھر آپ کا شکر گذار ہوں کہ آپ نے اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیا۔ ہمیشہ خوش رہیں۔ فی امان اللّہ
Urdu words main ziada main right words hi parhti hn galat kam .
السّلام علیکم! آپ نے رائے کے اظہار میں بتایا کہ آپ کا زیادہ تر الفاظ کا تلفظ بہترین ہے۔ لیکن! آپ نے یہ بات نوٹ کی ہوگی کہ جن الفاظ کا ذخیرہ ہم نے پیش کیا ہے لوگوں کی کثیر تعداد اُن الفاظ کو غلط تلفظ کے ساتھ ادا کرتی ہے۔ آپ کا اُردو الفاظ کا تلفظ بہترین ہے اِس میں آپ کی ذاتی دلچسپی، آپ کا مطالعہ، آپ کی اہل علم کے ساتھ نشست و برخاست کا اثر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ علم دوست رکھے۔ آمین۔ ثم آمین۔ آپ نے اپنی رائے کا اظہار کیا جس کیلئے ہماری ٹیم آپ کی نوازش گزار ہے۔
کہتے ہیں کہ آدھا علم جہالت سے بدتر ہوتا ہے۔ میرے بھائی اردو میں تحقیق اور تحریر وغیرہ میں حرفِ اوّل پر فتح مجہول ہے جس کا درست تلفظ اردو میں مکسورہ کے قریب تریب ہی ہوتا ہے۔ اگر عربی کے طرز پر ہی تلفظ کرنا ہے تو عربی بولیں نہ کہ اردو۔ پہلے خود سیکھ لیں پھر سکھا بھی لیجیے گا۔ لوگوں کو گمراہ مت کریں
ماشاءاللّہ! آپ کا انداز بیاں دل کو چھوتا ہے انداز تنقید فقید المثال ہے۔ کچھ غَلَط ہے یا کہ صحیح ہے یہ تو بعد کی بحث ہے، لیکن! انداز ثابت کرتا ہے کہ کون انسان کتنا بڑا ہے اور کنتا اعلیٰ ظرف ہے؟۔ آپ کا تنقید کا انداز سیکھنے اور سکھانے کا در وا نہیں کرتا بلکہ سیدھا "کفر کا فتوٰی" لگاتا ہے۔ محترم جناب! میں نے بہت بڑے بڑے اُردُو کے "ثقہ پروفیسرز" سے یہی تلفظ سُنا ہے۔ تَحقِیق اور تَحرِیر کے اولین حُروف اگر مفتوح ہیں تو وہ تلفظ میں "مفتوح' ہی ادا ہوں گے۔ یہ دونوں حروف عربی سے اُردُو زَبان میں آئے ہیں۔ صرف آپ کی طرف سے ان حروف کا قریب قریب "مکسورہ" کا تلفظ ہونا کوئی دلیل نہیں ہے۔ ان الفاظ کی کسی مستند کتاب یا مستند آڈیو کلپ سے ثبوت فراہم کریں کہ ان کا تلفظ "مکسورہ" کے قریب قریب ہوگا۔ آپ تھوڑا سا مزید علم بھی حاصل کریں تاکہ آپ کے ظرف کا پیمانہ بھی کچھ بڑا ہوجائے اور آپ مثبت تنقید کو مثبت انداز میں کرنے کے قابل ہوسکیں۔ شکریہ جناب مکرم
قمیض کو اسکول میں بھی قمیص نہیں بول سکتے کیونکہ اساتذہ کرام میں بھی یہ رکاوٹ کا باعث ہوگا۔
مدارس میں جہاں یہ عربی لفظ قمیض کو بھی قمیص بولنا دشوار لگتا ہے۔
بہر کیف اس کو قمیص بولنا ہوگا۔
محترم! ہم آپ کی بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ جو غلط تلفظ عوام الناس میں رائج بلکہ راسخ ہو چکے ہیں اُنہیں بدلنا انتہائی مشکل ہے۔ ہم اساتذہ کرام کیلئے بھی ایک ایک شخص کو سمجھانا انتہائی مشکل ہے کہ اصل تلفظ یہ ہے۔ لیکن! آپ کی بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ دُرُست تلفظ دُرُست ہی ہوتا ہے اور اُسے ادا کرنا ہوگا۔ قمیص کو قمیص ہی بولنا ہوگا۔
خبس ko kya bolaingy
السّلام علیکم! براہ کرم آپ لفظ کو واضح لکھیں۔ ہمیں آپ کا لفظ سمجھ نہیں آیا۔
tahkeeeek 🤣🤣🤣🤣nahi hota ,bhai sahi bolo tahqeeq
السلام علیکم! آپ کو آپ کے سوال کا جواب دے دیا گیا ہے۔ شکریہ
آپ کے تمام الفاظ کا تلفظ درست نہیں
چونکہ اردو کا جنم پاکستان میں نہیں ہوا، اسی لیے آپ کچھ بھی کرکے درست تلفظ میں کچھ کوتاہیاں کریں گے۔
محترم جناب! السلام علیکم! آپ کی رائے بالکل درست ہے۔ مجھے مکمل اتفاق ہے۔
تلفظ کی غلطیاں زیادہ تر اہل پنجاب سے ہوتی ہیں۔
آپ کی بات سے ہم اتّفَاق کرتے ہیں۔ پنجابی پر گرفت رکھنے والوں کی اُردُو پر اکثر پنجا بی کی چھاپ ہوتی ہے جس کی وجہ سے تلفظ کی غلطیاں رُونُما ہوتی ہیں۔
Nuqaat Paish k sath hota hai Nukaat thek hai, NAKAAT galat hai
السلام علیکم!
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان رکھے۔آمین۔ثم آمین
محترم و مکرم!
میں الفاظ کے،ساتھ فیروزاللغات کے حوالے پیش کیئے ہیں۔
میں نے یونہی نہیں بنا ڈالی، تحقیق کے عمل سے گذر کر ویڈیو بنائی ہے۔
اگر پھر بھی آپ کو کسی بھی لفظ کے حوالے ایسا لگتا ہے کہ غلط پیش کیا گیا ہے تو پلیز کسی مستنند لغات کا حوالہ پیش کرکے بات کریں۔
میں نے تو جو الفاظ پیش کیئے ہیں، ساتھ حوالہ جات دیئے ہیں۔
مجھے میری ذمہ داری یاد کروانے کیلئے آپ کا نوازش گذار ہوں۔
اللہ تعالی آپ،کو،ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
@@dabistan Ramaza ul MUBARIK bola hai pehle , phir sath hi MUBARAK , zabar k sath parh hai ap ne, kia parha rehay hain logon ko
Jaan dio sarkaar nikaat hi durust hay
99% of us pronounce these incorrectly. I bet if you were to pronounce these correctly, everyone would say that your pronunciation is incorrect!🤣 However, some mispronunciations are simply regional. People from Karachi, Baluchistan, Sind, Punjab and KPK all say these words with a local dialect twist.
محترم جناب! میں آپ کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں۔ کچھ الفاظ جو کہ زبان زد عام ہوتے ہیں اور عموماََ ہر جگہ اُسی تلفظ کے ساتھ بولے جاتے ہیں اور تمام سامعین کی سماعتوں میں بھی وہی تلفظ دُرُست قرار پاتا ہے۔ لیکن! میں نے اپنے فرض کو ادا کرتے ہوئے وہ عام الفاظ جو کہ غلط تلفظ کے ساتھ بولے جاتے ہیں، اُن کا درست تلفظ پیش کردیا ہے۔ اب کوئی اُردُو سے مَحبت رکھنے والا یہ تلفظ اپنا لیتا ہے یہ بہت ہمت اور جراءت کی بات ہے۔ شکریہ ۔ جزاک اللّہ
Bahi itahi afsos hua urdu k sath yeh salook kia ap ne, logon ki mazeed kharab ker rehay hain.
السلام علیکم!
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان رکھے۔آمین۔ثم آمین
محترم و مکرم!
میں الفاظ کے،ساتھ فیروزاللغات کے حوالے پیش کیئے ہیں۔
میں نے یونہی نہیں بنا ڈالی، تحقیق کے عمل سے گذر کر ویڈیو بنائی ہے۔
اگر پھر بھی آپ کو کسی بھی لفظ کے حوالے ایسا لگتا ہے کہ غلط پیش کیا گیا ہے تو پلیز کسی مستنند لغات کا حوالہ پیش کرکے بات کریں۔
میں نے تو جو الفاظ پیش کیئے ہیں، ساتھ حوالہ جات دیئے ہیں۔
مجھے میری ذمہ داری یاد کروانے کیلئے آپ کا نوازش گذار ہوں۔
اللہ تعالی آپ،کو،ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
Khuda ka Khauf kerain, Behan ko BAHAN kisi dictionary ya kisi poet ya kisi writer or kisi ne zabar k sath kisi ne nahi bola, siwaey ap ke
السلام علیکم!
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان رکھے۔آمین۔ثم آمین
محترم و مکرم!
میں الفاظ کے،ساتھ فیروزاللغات کے حوالے پیش کیئے ہیں۔
میں نے یونہی نہیں بنا ڈالی، تحقیق کے عمل سے گذر کر ویڈیو بنائی ہے۔
اگر پھر بھی آپ کو کسی بھی لفظ کے حوالے ایسا لگتا ہے کہ غلط پیش کیا گیا ہے تو پلیز کسی مستنند لغات کا حوالہ پیش کرکے بات کریں۔
میں نے تو جو الفاظ پیش کیئے ہیں، ساتھ حوالہ جات دیئے ہیں۔
مجھے میری ذمہ داری یاد کروانے کیلئے آپ کا نوازش گذار ہوں۔
اللہ تعالی آپ،کو،ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
السلام علیکم!
آپ تو اس طرح گویا ہیں کہ جیسے میں نے کفر کی تعلیم دے دی ہو۔
آپ سے استدعا ہے کہ جن الفاظ پر آپ کو اعتراض ہے، آپ مستنند حوالے پیش کریں۔
میں نے تو حوالے پیش کردیئے ہیں۔
میری اردو اتنی بہتر نہیں لیکن اتنا توعلم ہے کہ بِہن کہنا درست نہیں بَہن درست تلفظ ہے
@@dabistan
درست فرمایا آپ نے 😍
@@dabistan Bohat Mazraat mere Dost, kufar ki baat ap ker rehay hain, mai ne Khuda ka khof bola tha k Ilam thek pohananca chiaay, pehle hi urdu, logon ki kamzor hai. Talaffuz ka hawala audio k sath dia kerte hain. Ap ka hawal written k hawale sehai. Kisi bare poet ki video / audio dikha dain jis ne BAHAN bola ho, Amjad Islama Amjad, Zia Mohiuddin, Tariq Aziz, or jis ki urdu ko ap thek samajte hon. k us ne Behan ko Bahan bola ho, wo hawla de dain.
Behen ko bahan ????
السلام علیکم!
جی سر ایسا ہی ہے، آپ میرے بیان اور Contentکی تصدیق کسی بھی مستند ڈکشنری سے کرسکتے ہیں۔شکریہ
عربی -----------عَرَبی
جی محترم ایسا ہی ہے۔
Good
Thanks