@@mehfilltahirubaid میں اس بات سے متفق نہیں ہوں لکھنؤ کو لکھنؤ یعنی آپ پڑھتے کبھی نہیں سنا۔ شاید اہل پنجاب بولتے ہوں ۔ رہی بات منحصِر اور منحصَر کی تو یہ تو معنیٰ کی تبدیلی کا مسئلہ لہٰذا ہے۔
کیا آپ کے علم میں یہ بات ہے کہ پنجاب میں اسکولوں میں جو اردو پڑھائ جاتی ہے اور جو کتابیں ہیں وہ مکمل طور پر غلط ہیں ان کے لکھنے والے لگتا ہے ان لوگوں نے اردو نہیں پڑھی
بہت خوب محترم!
تمام تعلیمی نظام اردو زبان میں ہونے چاہیے انگریزی کو فقط ایک سبجیکٹ تک محدود ہونا چاہیے اور عالمی زبان کے تحت اسے سیکہنا چاہیے.
Plz sir bta den kesy pata chaly ga kisi lfz ko kesy ada karna rules kya hen mtlb kahan zer k hisab s kahan zabar k hisab s
پوری ویڈیو دیکھیے
اسی امر پہ بات جاری ہے
@@mehfilltahirubaid jazakallah sir
لکھنؤ میں واؤ کو معروف بولا جاتا ہے مجہول نہیں منحصِر کو منحصَر بولنا چاہیے
درست فرمایا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ لکھنوی اردو پہ فارسی یا ترکی سے زیادہ عربی کی چھاپ ہے۔
@@mehfilltahirubaid
میں اس بات سے متفق نہیں ہوں لکھنؤ کو لکھنؤ یعنی آپ پڑھتے کبھی نہیں سنا۔ شاید اہل پنجاب بولتے ہوں ۔ رہی بات منحصِر اور منحصَر کی تو یہ تو معنیٰ کی تبدیلی کا مسئلہ لہٰذا ہے۔
کیا آپ کے علم میں یہ بات ہے کہ پنجاب میں اسکولوں میں جو اردو پڑھائ جاتی ہے اور جو کتابیں ہیں وہ مکمل طور پر غلط ہیں ان کے لکھنے والے لگتا ہے ان لوگوں نے اردو نہیں پڑھی