Raffa Yadain k Hawaly Say Hadith Ki Wazahat Reply To Enj Mirza Ali By Mufti Rashid Mahmood Rizvi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 29 ноя 2022
  • Mufti Rashid Razvi Social Media links👇
    Kindly Share and subscribe JazakAllah..
    Mufti Sahab's Official RUclips Channel Link:-
    / @muftirashidmahmoodrazvi
    Mahana Darse Quran Jehlum Channel:-
    / @mahanadarsequranohadith
    Telegram Channel Link:
    t.me/joinchat/SKovsxd7M5xnwZG6
    Facebook page Full Videos Page Link:-
    / muftirashidmahmood
    Facebook page Short Videos Page Link :-
    / mrmrazvi
    Instagram Link:-
    / mufti_rashid_mahmood_r...
    Google Podcasts:
    anchor.fm/muftirashid
    Whatsapp group mein shamil honay honay k liye es number pr msg krein
    +33758570176 Or +923046399062
    +Videos download link:
    +pern-my.sharepoint.com/:f:/g/...

Комментарии • 401

  • @SkhursatAli
    @SkhursatAli Месяц назад +4

    جزاک اللہ خیرا جزاک اللہ خیرا

  • @MalikAsghar-de4ue
    @MalikAsghar-de4ue 2 месяца назад +7

    Mere piyare mufti shb ap ko Allah pak slamat rakhe

  • @MuhammadbilalBilal-gc1wj
    @MuhammadbilalBilal-gc1wj Месяц назад +3

    مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے

  • @danishmustafai1382
    @danishmustafai1382 Месяц назад +4

    فخر اہلسنت مفتی راشد محمود رضوی صاحب آپ جیسے علمائے کرام ہمارے لئے باعث فخر ہیں آپ جیسے علمائے کرام کی وجہ سے ہم اس پرفتن دور میں ہم ان فتنوں سے بچے ہوئے ہیں

  • @user-gi7nb4lh9z
    @user-gi7nb4lh9z 2 месяца назад +4

    Kmal ast mofti sahib❤❤❤

  • @nafeesabbasimurree
    @nafeesabbasimurree 10 месяцев назад +8

    مفتی راشد محمود رضوی صاحب حفظہ اللہ میری گنی چنی پسندیدہ شخصیات میں سے ایک ہیں.
    پسند نا پسند کی وجہ ذاتی لین دین یا اندھی شخصیت پرستی نہیں بلکہ علمی میدان میں ان کی گراں قدر خدمات اور اس دور پر فتن میں حق کی آواز بلند کرنا ہے.اللہ آپ جیسے علما کی کثرت فرمائے.

  • @mukarram658
    @mukarram658 11 месяцев назад +10

    💐الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️♥
    💐الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہﷺ️♥
    💐اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ♥
    💐الصلٰوۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺ♥
    💐صل اللہ علیہ والہ وسلم♥
    امین ثمہ آمین

  • @usmanhati20
    @usmanhati20 Год назад +30

    مفتی راشد محمود صاحب اپ جیسے علماء کی امت کو ضرورت ہے اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے

    • @SnowWhite-fj2ps
      @SnowWhite-fj2ps Год назад +1

      فرات قزاز نے عبیداللہ سے اور انہوں نے حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، کہا : میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی ہم لوگ جب سلام پھیرتے تو ہاتھوں کے اشارے سے السلام عليكم ، السلام عليكم کہتے تھے ، رسول اللہ ﷺ نے ہماری طرف دیکھا اور فرمایا : کیا وجہ ہے کہ تم ہاتھوں سے اس طرح اشارہ کرتے ہو ، جیسے وہ بدکتے ہوئے سرکش گھوڑوں کی دمیں ہوں ؟ تم میں سے کوئی جب سلام پھیرے تو اپنے ساتھی کی طرف رخ کرے اور ہاتھ سے اشارہ نہ کرے ۔

    • @AbdullahKamli786
      @AbdullahKamli786 Год назад +1

      @@SnowWhite-fj2ps عربی متن دو ۔۔ دھوکا نہیں

    • @uhudmubarak9938
      @uhudmubarak9938 Год назад +2

      بے شک

    • @emadyousaf2232
      @emadyousaf2232 Год назад +1

      رفع یدین تو خانہ قابہ کا طواف کرتے ہوۓ بھی 7 بار اور صفہ مروہ کے چکر لگاتے ہوۓ بھی 7 بار کیا جاتا ہے

    • @user-uq9fz5cg8u
      @user-uq9fz5cg8u 5 месяцев назад +1

      @@SnowWhite-fj2ps
      اس سے پہلے والی حدیث دیکھو یہ دو الگ الگ حدیثیں ہیں پہلی دوران نماز رفع یدین سے روکنے والی دوسری بعد سلام والی، یہی تو فلمی فراڈی مرزا کا دجل
      حضورﷺ نے شریر گھوڑوں کی مثال کیوں دی؟ اصل میں لفظ شریر سے مراد غیر پالتو یعنی جنگلی گھوڑا، دونوں میں فرق یہ ہے کہ پالتو سدھایا ہوا گھوڑا صرف ضرورتا دم ہلاتا ہے جبکہ برعکس جنگلی گھوڑا بلاضرورت بلاوجہ ہمہ وقت دم ہلاتا رہتا ہے، حضورﷺ نے کسی مصلحت کے تحت ضرورتا رفع یدین کیا مگر جب صحابہ اکرام کو بلاضرورت بلاوجہ کرتے دیکھا تو فرمایا یہ تم کیا جنگلی گھوڑوں کی طرح بلاوجہ دم ہلارہے ہو سکون سے نماز ادا کرو، جنگلی گھوڑوں کی ویڈیو نیچے
      ruclips.net/video/vwtLL8d8L_A/видео.html

  • @mukarram658
    @mukarram658 11 месяцев назад +9

    کمال ہے مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @alirazaali6141
    @alirazaali6141 Год назад +7

    ماشاءاللہ mufti sb allah kreem ap ko brktain atta frmay

  • @labaikmediapattoki2147
    @labaikmediapattoki2147 Год назад +12

    ‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️❤️❤️‏ *لَبَّیڪ

  • @ATTARIMEDIA592
    @ATTARIMEDIA592 5 дней назад

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب

  • @KhadimHussain-j8q
    @KhadimHussain-j8q 14 часов назад

    Masha Allah ❤🌹🕋 Mufti Rashid sahib❤

  • @sidd_editz4462
    @sidd_editz4462 Месяц назад +1

    I m proud of ahle sunnat wal jamaat and follower of deoband but in the field of debate Mufti sahab have my respect ❤

  • @labaikmediapattoki2147
    @labaikmediapattoki2147 Год назад +8

    لبیک لبیک لبیک یا رسول الله ﷺ تاجدار ختم نبوت زندہ باد

  • @AbdullahKamli786
    @AbdullahKamli786 Год назад +8

    سبحان اللہ العظیم
    ماشاءاللہ
    اللہ تعالیٰ مزید برکتوں سے نوازے

    • @talkingpoints.
      @talkingpoints. Год назад

      ruclips.net/video/-OqiMgZWAVg/видео.html

  • @sufibasabha1793
    @sufibasabha1793 Год назад +9

    Masha Allah

  • @NasirAbbas-nh2yn
    @NasirAbbas-nh2yn 10 месяцев назад +5

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @mahtabkhan3252
    @mahtabkhan3252 Год назад +8

    Mashallah jabardast Mufti sahab

  • @Liaqat-ali-295
    @Liaqat-ali-295 Месяц назад +1

    مفتی راشد محمود صاحب آپ بہت بڑے عالم ہیں جناب۔ کہاں کی حدیث کہاں فٹ کر دی ہے واہ کیا بات ہے 😅😅😅😅

  • @qariahmadnawazqariahmadnaw9802
    @qariahmadnawazqariahmadnaw9802 Год назад +7

    ویلڈن ویلڈن مفتی صاحب

    • @talkingpoints.
      @talkingpoints. Год назад

      ruclips.net/video/-OqiMgZWAVg/видео.html

  • @xeeshanjee2880
    @xeeshanjee2880 Год назад +5

    بہت تفصیل سے سمجھایا
    ماشاء اللّٰہ

    • @SnowWhite-fj2ps
      @SnowWhite-fj2ps Год назад +1

      فرات قزاز نے عبیداللہ سے اور انہوں نے حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، کہا : میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی ہم لوگ جب سلام پھیرتے تو ہاتھوں کے اشارے سے السلام عليكم ، السلام عليكم کہتے تھے ، رسول اللہ ﷺ نے ہماری طرف دیکھا اور فرمایا : کیا وجہ ہے کہ تم ہاتھوں سے اس طرح اشارہ کرتے ہو ، جیسے وہ بدکتے ہوئے سرکش گھوڑوں کی دمیں ہوں ؟ تم میں سے کوئی جب سلام پھیرے تو اپنے ساتھی کی طرف رخ کرے اور ہاتھ سے اشارہ نہ کرے ۔

  • @MuhammadAsif-oq1xv
    @MuhammadAsif-oq1xv Год назад +6

    Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @SectsTemptations_FirkayFitnay
    @SectsTemptations_FirkayFitnay 5 месяцев назад +5

    حضورﷺ نے شریر گھوڑوں کی مثال کیوں دی؟ اصل میں لفظ شریر سے مراد غیر پالتو یعنی جنگلی گھوڑا، دونوں میں فرق یہ ہے کہ پالتو گھوڑا صرف ضرورتا دم ہلاتا ہے جبکہ جنگلی گھوڑا بلاضرورت بلاوجہ ہمہ وقت دم ہلاتا رہتا ہے، اب حضورﷺ نے کسی مصلحت کے تحت ضرورتا رفع یدین کیا مگر جب صحابہ اکرام کو بلاضرورت بلاوجہ کرتے دیکھا تو فرمایا جنگلی گھوڑوں کی طرح بلاوجہ ہاتھ مت ہلاؤ اور سکون سے نماز ادا کرو
    ruclips.net/video/vwtLL8d8L_A/видео.html

  • @awaispannu1385
    @awaispannu1385 Год назад +2

    Mashallah Alhamdo lillah g Allah Pak apko salamat rakhy Ameen

  • @SkhursatAli
    @SkhursatAli Месяц назад +2

    ❤❤❤❤❤

  • @GHULAMMURTAZA-uc5zk
    @GHULAMMURTAZA-uc5zk 6 месяцев назад

    ❤❤❤❤❤❤ Allah tala Ulama Ahl e Sunnat Ko Hameesha Haq pr Qaim Rakhy

  • @husaininetwork7863
    @husaininetwork7863 Год назад +5

    عن الاسودقال رأیت عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ یرفع یدیہ فی أول تکبیرت ثم لا یعود حدیث طحاوی ج ۱ ص ۱۳۳

  • @zaheerurdinhashmi2409
    @zaheerurdinhashmi2409 7 дней назад

    دنیا کدھر پونچ گئی ہے آور ہمارے پاس ابھی نماز کے طریقہ پر اتفاق نہیں ہو سکا

  • @nafeesabbasimurree
    @nafeesabbasimurree 10 месяцев назад +5

    ماشاءاللہ جی زبردست مفتی صاحب اللہ پاک آپ کی عمر میں علم میں برکتیں عطا فرمائے

  • @AbbaFilmz
    @AbbaFilmz Год назад +4

    Firqawariet pe Allah swt ki laanat
    Jhooton pe Allah swt ki Laanat

  • @criszyoung
    @criszyoung Год назад +3

    Mashallah

  • @johirislam5974
    @johirislam5974 Год назад +3

    جس بھائی نے سوال پوچھا ہے اس بھائی کو یہ حدیثیں پڑھنے کی کہیں پھر پتا لگے گا میں تو پڑھ کر آ چکا الحمدللہ

    • @mraliff6931
      @mraliff6931 Год назад

      Bhi kya lihka hay is may

    • @tanveerabbastanveer7580
      @tanveerabbastanveer7580 3 месяца назад

      سوال کرنے والا پڑھ لے۔۔۔اس پے کوئی پابندی نہیں ۔۔۔۔

  • @pandaji723
    @pandaji723 Год назад +2

    Kia kehny Molana sahb ......Allah Ap ko Hidayat dyy.....

    • @haqkisada5477
      @haqkisada5477 Год назад

      Ye bhi sune asl mas'ala kya hai 👉
      ruclips.net/video/TUfAkAnhLCc/видео.html

  • @sqnaat2643
    @sqnaat2643 Год назад +2

    ماشاءاللہ

  • @badarmalik5887
    @badarmalik5887 Год назад +2

    قربان ♥️

  • @Defense-of-Islam-and-Pakistan
    @Defense-of-Islam-and-Pakistan Месяц назад +1

    دم والی روایت نماز کے جلسہ میں ہے۔ بحوالہ نسائی باب نماز

  • @abrazviabdullahrazvi9005
    @abrazviabdullahrazvi9005 Год назад +1

    ماشاء اللہ عزوجل

  • @saqibawan7126
    @saqibawan7126 Год назад

    Mufti sb Slamat rheen

  • @bilaljugni5264
    @bilaljugni5264 11 месяцев назад +1

    ❤❤❤ Masha Allha ❤❤❤❤❤

  • @sabirhussain-fr4bm
    @sabirhussain-fr4bm 25 дней назад

    ❤❤❤

  • @talkingpoints.
    @talkingpoints. Год назад +1

    Question Puchnay Waly Ye video Daikho.
    ruclips.net/video/-OqiMgZWAVg/видео.html

  • @SkhursatAli
    @SkhursatAli Месяц назад +1

    🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @muhammadkhalid5425
    @muhammadkhalid5425 Год назад

    Very good answer!!

    • @bcMUHAMMADFAWADHASSAN
      @bcMUHAMMADFAWADHASSAN 8 месяцев назад

      مسلم
      کتاب: نماز کا بیان
      باب: نماز میں سکون کا حکم اور سلام کے وقت ہاتھ سے اشارہ کرنے اور ہاتھ کو اٹھانے کی ممانعت اور پہلی صف کو پورا کرنے اور مل کر کھڑے ہونے کے حکم کے بیان میں
      حدیث نمبر: 971
      حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّائَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ فُرَاتٍ يَعْنِي الْقَزَّازَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَکُنَّا إِذَا سَلَّمْنَا قُلْنَا بِأَيْدِينَا السَّلَامُ عَلَيْکُمْ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ فَنَظَرَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا شَأْنُکُمْ تُشِيرُونَ بِأَيْدِيکُمْ کَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ إِذَا سَلَّمَ أَحَدُکُمْ فَلْيَلْتَفِتْ إِلَی صَاحِبِهِ وَلَا يُومِئْ بِيَدِهِ
      ترجمہ:
      قاسم بن زکریا، عبیداللہ بن موسی، اسرائیل، عبیداللہ، جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز ادا کی پس جب ہم سلام پھیرتے تو ہم اپنے ہاتھوں سے السَّلَامُ عَلَيْکُمْ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ کہتے نبی کریم ﷺ نے ہماری طرف دیکھا تو فرمایا تمہارا کیا حال ہے کہ تم اپنے ہاتھوں کے ساتھ اشارہ کرتے ہو جیسا کہ سرکش گھوڑوں کی دم جب تم میں سے کوئی سلام پھیرے تو چاہئے کہ اپنے ساتھی کی طرف اشارہ نہ کرے بلکہ اس کی طرف متوجہ ہو۔

  • @NasirAli-gx4xp
    @NasirAli-gx4xp Год назад +1

    Geo rizvi shab

  • @wishmishi735
    @wishmishi735 Год назад +4

    Mufti sab kindy hadees e noor pr b kalam farmaein jazak Allah

  • @JOKER-tg6ih
    @JOKER-tg6ih Год назад +9

    Khudaara please read this complete hadees , Sahi Muslin 971
    ‏‏‏‏ سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے ہم لوگ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تو نماز کے اختتام پر «اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحَمَۃُ اللہِ» کہتے ہوئے ہاتھ سے اشارہ بھی کرتے تھے۔ یہ دیکھ کر رحمت دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہیں یہ کیا ہو گیا ہے؟ تم اپنے ہاتھ سے اس طرح اشارہ کرتے ہو گویا وہ شریر گھوڑوں کی دمیں ہیں۔ تم میں سے جب کوئی نماز ختم کرے تو اپنے بھائی کی جانب منہ کر کے صرف زبان سے «اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحَمَۃُ اللہِ» کہے اور ہاتھ سے اشارہ نہ کرے۔“

    • @abdullahpervaiz1865
      @abdullahpervaiz1865 Год назад +1

      Bilkul puri ahdess molana ne sahi se bayan nhi ki 💯💯💯

    • @alfiesolomons5772
      @alfiesolomons5772 Год назад +1

      ​@@abdullahpervaiz1865bewakoof jahil tumko samjh ni aya to maulana pe kyu ilzaam daal rahe ho 😂😂😂

    • @sqnaat2643
      @sqnaat2643 Год назад

      970

    • @MuhammadRizwan-rt5wb
      @MuhammadRizwan-rt5wb 11 месяцев назад

      @@alfiesolomons5772bhai aap smjao Kya smj nae aya ??
      Andhi parvi krny k bjaye zara khud sy b study kro Deen ko apko b smj aa jaye gy
      JAZAK ALLAH

    • @shahmehrajuddinofficial7103
      @shahmehrajuddinofficial7103 11 месяцев назад

      Mufti Rashid ne chori ki hai ......Nabi saw ne Rafulyidaen kabi nahi choda marte dhum tak ....Allahuma suali ala Mohammad wa aali Muhammad

  • @xeeshanjee2880
    @xeeshanjee2880 Год назад +5

    ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب

  • @mmohsanshehzad8554
    @mmohsanshehzad8554 Год назад +1

    🌹🌹

  • @naveedanjum8021
    @naveedanjum8021 9 месяцев назад +1

  • @user-di3ic6gs6j
    @user-di3ic6gs6j День назад

    اللہ ہدایت دے ہمیں بھی اور آپ کو بھی اور آپ مفتی ہیں اور اس مفتی کے چاہنے والوں کو میرا صرف ایک سوال ہے کہ آپ حنفی حضرات تشہد میں انگلی کا اشارہ صرف اشهد ان لا اله الا الله واشهد ان محمد عبده ورسوله پر کرتے ہیں کس بنا پر

  • @abdullahaftab5183
    @abdullahaftab5183 Год назад +1

    Allah ka khauf Karen. Tashahud mein Raful yadain sy mana krnay wali hadees ko ghalat istemal krny py InshAllah! Allah aap hanfiyon ko Roz e Qayamat poochay ga.

    • @haqkisada5477
      @haqkisada5477 Год назад +1

      Muslim Shareef me ye do hadeese hai jisko tum aik kehte ho jabki aap rawi bhi dekhe to aik rawi in do riwayat me munfarid hai. Sahi se dekhe tashahud wali riwayat alag hai aur Huzoor صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم tashreef laye aur apne ashaab ko Rafayeden karte dekha aur unko mana kiya tum nama me sukoon ikhtiyar Karo.

  • @abdullahraza4865
    @abdullahraza4865 Год назад +4

    Mashallah mufti sahab zindabad

  • @user-cc6sm4yf9c
    @user-cc6sm4yf9c Год назад +2

    ماشاءالله

    • @SnowWhite-fj2ps
      @SnowWhite-fj2ps Год назад

      فرات قزاز نے عبیداللہ سے اور انہوں نے حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، کہا : میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی ہم لوگ جب سلام پھیرتے تو ہاتھوں کے اشارے سے السلام عليكم ، السلام عليكم کہتے تھے ، رسول اللہ ﷺ نے ہماری طرف دیکھا اور فرمایا : کیا وجہ ہے کہ تم ہاتھوں سے اس طرح اشارہ کرتے ہو ، جیسے وہ بدکتے ہوئے سرکش گھوڑوں کی دمیں ہوں ؟ تم میں سے کوئی جب سلام پھیرے تو اپنے ساتھی کی طرف رخ کرے اور ہاتھ سے اشارہ نہ کرے ۔

    • @user-uq9fz5cg8u
      @user-uq9fz5cg8u 5 месяцев назад

      @@SnowWhite-fj2ps
      اس سے پہلے والی حدیث دیکھو یہ دو الگ الگ حدیثیں ہیں پہلی دوران نماز رفع یدین سے روکنے والی دوسری بعد سلام والی، یہی تو فلمی فراڈی مرزا کا دجل
      حضورﷺ نے شریر گھوڑوں کی مثال کیوں دی؟ اصل میں لفظ شریر سے مراد غیر پالتو یعنی جنگلی گھوڑا، دونوں میں فرق یہ ہے کہ پالتو سدھایا ہوا گھوڑا صرف ضرورتا دم ہلاتا ہے جبکہ برعکس جنگلی گھوڑا بلاضرورت بلاوجہ ہمہ وقت دم ہلاتا رہتا ہے، حضورﷺ نے کسی مصلحت کے تحت ضرورتا رفع یدین کیا مگر جب صحابہ اکرام کو بلاضرورت بلاوجہ کرتے دیکھا تو فرمایا یہ تم کیا جنگلی گھوڑوں کی طرح بلاوجہ دم ہلارہے ہو سکون سے نماز ادا کرو، جنگلی گھوڑوں کی ویڈیو نیچے
      ruclips.net/video/vwtLL8d8L_A/видео.html

  • @islamimedia2419
    @islamimedia2419 Год назад +5

    واہ سائیں واہ سبحان اللّہ

    • @sulemanahmed1110
      @sulemanahmed1110 Год назад

      واہ کے آگے کیا لکھا ہے جی اس کا مطلب کیا ہے

    • @islamimedia2419
      @islamimedia2419 Год назад

      @@sulemanahmed1110 اس کیلئے ٹرانسلیشن دیکھیں

  • @Sufiyan-Ansari
    @Sufiyan-Ansari Год назад +3

    💖💖💖💖💖❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @MuhammadNaeem-sw6fz
    @MuhammadNaeem-sw6fz 4 месяца назад

    Hazarat Ali A.S s Rewait h k Hazoor PAK S.A.W.W krty thy. ❤

    • @MainRehmanali
      @MainRehmanali 4 месяца назад +1

      وہ روایت ضعیف ہے عبدررحمان بن ابی زناد کی وجہِ وہ جمہور محدثین کے نزدیک ضعیف ہے

  • @M.mudasir692
    @M.mudasir692 3 месяца назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @UsamaIqbalMIqbal-sg4qd
    @UsamaIqbalMIqbal-sg4qd 8 месяцев назад

    ❤❤❤❤

  • @LadooCrew
    @LadooCrew Год назад +2

    MashaAllah this is what you call a scholar who explained with daleel, not Mirza plumbers planted audience of juhula with planted questions. Anyone can attend mufti sahibs q/a bit mirzas you need a pass lol.

  • @soobankhedoo4399
    @soobankhedoo4399 Год назад +3

    MUFTI RASHID ZINDABAAD ..

  • @abdullahpervaiz1865
    @abdullahpervaiz1865 Год назад

    ALLAH HIDAYAT de nabi karim (SAW) ne jo hath ka ishara kia wo salam se roka tha usko salam kr k hath nhi milaya jab k ahadees main alfaaz hai k shabi ek dusray ko salam krtta thay
    Bol wohi jo haq hai time qayamat tak hai
    Sahih muslim 971

  • @HSDR
    @HSDR Год назад +3

    Mufti sab wah wazeh ahadees ki mukhalifat itna kya muhabat hai apne firqe se ke apne hi nabi ki baat ko ghalat sabit kane pe tule ho hamre liye to nabi ki baat sab se badhkar honi chahiye bas allah se dua hai hum sab ko hidayat aata farmaye

    • @haqkisada5477
      @haqkisada5477 Год назад

      Hadees ki mukhalfat nahi ki hai asl mas'la samjhe 👉ruclips.net/video/TUfAkAnhLCc/видео.html

    • @HSDR
      @HSDR Год назад

      @@haqkisada5477 srif ummat ko deen se door karne ki koshish karrai ye ulama nabi ki wazeh talimaat hone ke bad b ummat ko dhoka derai ye imamon ki hamre nabi sallahu alaihisalam ke samne kya haisiyat hai jo apne nabi ki baat chod ke unki mane allah hum sab ko hidayat aata farmaye

    • @haqkisada5477
      @haqkisada5477 Год назад +1

      @@HSDR are janab kaha ho tum ummat ko deen se door ! Bhai jo mas'la hai sahi samjhane ki koshish kar rahe Aaima e Arba se zyada aaj ke ulama ke ilm hai ? Jinhone apni mehnato se sahi Deen hame pahunchaya hai unki kuch hasiyat nahi? Aur jo gustakh e Nabi hai gustakh e Sahaba hai gustakh e Auwliya hai wo haq wale ho gaye ? Ye to nahi na ka Deen tumhe Direct Mila ho ye ulama hi hai jinhone apni zindagi sharf kar ke ham tak sahi Deen pahunchaya hai. Aur apne badle me inko ki deen se door karne wala bata diya? Aapko Dawateislami nahi dikhti hai kya kitne gairmuslimo Ko muslim kiya hai sirf aik muballig e Dawateislami ne fizzy me 3000 non-Muslims ko muslim kiya hai aur unke liye masjid o madrase banaye unki tarbiyat ke intijaam kiye ye Deen se door kiya ya kareeb? Aur na jane kitne gunahgaaro Muslim's ko Allah paak aur uske pyare Habeeb ﷺ ki muhabbat dilo me paida ki aur saccha pakka ba Amal ba akhlaq muslaman bana diya aur khidmat e khalq ka jazba diya ye kyu nazar nahi aata hai. Aaj hamare ulama ko non-Muslims tak Deen ki dawat pahuchani thi aaj sirf muslim logo ko gumrahi se bachane aur badmazhabo ka radd karne me apna waqt kharch Karna padh raha hai.
      Me bas aik suwal karta hu tumne is Ummat e Muslima ke khatir kya kya kaam anjaam diye jis se Deen ko bahut faida huwa hai aur kon se aese kaam kar rahe hai?

    • @HSDR
      @HSDR Год назад

      @@haqkisada5477 balkul sahi kaha aap ne ahle haq ulaama hi hai jin ki waje se ye firqon ke ulama ko b hum aaj tak izzat dete rahe jab ummat andhi banke inke piche chal rahi thi tab b in ulaam ko khayal nai aaya apne nabi ka or ab koi us dene haq ko jaisa vo hai waisa hi pesh karra ha hai to us ke rad ki chakker me apne hi nabi jin ke naam pe izzat e karwayi thi unki hi baat ko ghalat sabit karne me inhe koi aar nahi aati aise ulaama ko mai q difend karke apni akhriyat kharab karo or apne musalmano ki akhirat ko kharab hone se rokne ke liye hi to comnt kiya hai Allah hum sab ko hidayat aata farmaye

    • @haqkisada5477
      @haqkisada5477 Год назад

      @@HSDR mene Jo link diya hai upar vedio ka usme mufti sahab ne bataya hai ki jin Ahadees me ta'ruz hai aur mukhtalif Amal ka zikr hai to Aaima e Arba ne jo mujtahid e mutlaq ke mansab par faaiz hai unhone usool e Deen ki roshni me masail ko akhaz kiya hai aur apni sahi koshishen kar ke awaam tak Deen ke masail pahunchaye hai. Baki jo waajeh baate aur hukm Qur'aan o Ahadees me mojood hai uspar sab ulama ka ittifaq hai ikhtilaaf sirf gair mansoos masaile me. Me apko aik vedio ka link deta hu 19 minutes ki hai usme bataya gaya hai kin masaile me taqleed ki jati kin me nahi next comment me👇

  • @imranjamil4110
    @imranjamil4110 4 дня назад

    اسلام علیکم ورحمتہ برکاتبہ فیضانِ اعلیٰ حضرت ثانیِ اعلیٰ حضرت مفتی راشد محمود راضوی صاحب آپ سے ایک بات گوش گزار کرنی تھی یہ بات میرے ذہین میں بچپن سے کہ قادیانیوں کو احمدی یا قادیانیت کو احمدیا فرقے نہیں کہنا چاہیئے۔ اس طریقے سے قادیانی خود کو احمدی مسلمان بتاکر غیر مسلموں اور معصوم یعنی ان کے بارے میں اتنی معلومات نہیں ہیں یوقوف بناکر مسلمان بنتے ہیں ۔ میرے خیال سے قادیانی کو احمدی اور قادیانیت کو احمدیا فرقے کہنے پر مکمل طور پابندی ہونی چاہیئے بلکہ عالمی شہرت یافتہ عالموں کو اس پر فتویٰ جاری کرنا چاہئیے ۔

  • @ahlesunnathaqjamat7343
    @ahlesunnathaqjamat7343 Год назад

    Good sir

  • @mohammedyaseen3414
    @mohammedyaseen3414 Год назад +2

    Kiya shekh qadir jelani ra
    Mansookh shuda tareeqa par amal karte rahe
    Kiya un ki namaze qabool hein ya nahi
    Batso mufti sahib

    • @mrjanaab3998
      @mrjanaab3998 3 месяца назад

      Mujtahid ki galati par sawab hai.. lallu panju ki galati par thodi sawab milega

  • @myasirlodhi
    @myasirlodhi Год назад +1

    مفتی صیب۔ حدیث میں نماز کے باقی تمام ارکان کا حکم دکھا دیں

    • @user-uq9fz5cg8u
      @user-uq9fz5cg8u 5 месяцев назад +2

      لگتا ہے آپ کو مرزا نے بھیجا ہے اپنی جان چھڑوانے کیلئے
      کچھ شرم کرو یہ مرزا بچہ نہیں داڑھی سفید ہوگئی ہے اسکی
      جیسے اسکی تجوید ویسے ہی اسکے گمراہ کن فاسق عقیدے
      مرزا وھابی اللہ رسول کو تو غلط کہہ دے گا مگر خود کو نہیں
      اور یہی حال گمراہ و فاسق مرزا فلمی فراڈی کے چیلوں کا ہے

  • @jibran_yaseen
    @jibran_yaseen Год назад

    Hath say salam karny ka ishara bhe hazoor pak SAW nay khud mana kia isky bad...

  • @yahyaaa.33
    @yahyaaa.33 Год назад +1

    2:00 جی بلکل حکم دیا ہے بُخاری 631 میں جب آپ نے 10 صحابہ کو نماز کا طریقہ سکھایا تو وہاں کہا تھا کے نماز اس طرح پڑھنا جیسا مجھے دیکھتے ہو اور وہاں رفع الیدین بھی کیا تھا۔

    • @hafizallahditta8275
      @hafizallahditta8275 11 месяцев назад +1

      حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، أَتَيْنَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ شَبَبَةٌ مُتَقَارِبُونَ ، فَأَقَمْنَا عِنْدَهُ عِشْرِينَ يَوْمًا وَلَيْلَةً ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَحِيمًا رَفِيقًا ، فَلَمَّا ظَنَّ أَنَّا قَدِ اشْتَهَيْنَا أَهْلَنَا أَوْ قَدِ اشْتَقْنَا سَأَلَنَا عَمَّنْ تَرَكْنَا بَعْدَنَا ، فَأَخْبَرْنَاهُ ، قَالَ : ارْجِعُوا إِلَى أَهْلِيكُمْ ، فَأَقِيمُوا فِيهِمْ وَعَلِّمُوهُمْ وَمُرُوهُمْ ، وَذَكَرَ أَشْيَاءَ أَحْفَظُهَا أَوْ لَا أَحْفَظُهَا وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي ، فَإِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَلْيُؤَذِّنْ لَكُمْ أَحَدُكُمْ وَلْيَؤُمَّكُمْ أَكْبَرُكُمْ .
      اس میں کہاں رفع الیدین کا حکم
      جھوٹ کیوں بولتے ھو

    • @AliAli-lx6pb
      @AliAli-lx6pb 5 месяцев назад

      خاموشی جاہل کا پردہ ہے

    • @user-uq9fz5cg8u
      @user-uq9fz5cg8u 5 месяцев назад +2

      حضورﷺ نے شریر گھوڑوں کی مثال کیوں دی؟ اصل میں لفظ شریر سے مراد غیر پالتو یعنی جنگلی گھوڑا، دونوں میں فرق یہ ہے کہ پالتو سدھایا ہوا گھوڑا صرف ضرورتا دم ہلاتا ہے جبکہ برعکس جنگلی گھوڑا بلاضرورت بلاوجہ ہمہ وقت دم ہلاتا رہتا ہے، حضورﷺ نے کسی مصلحت کے تحت ضرورتا رفع یدین کیا مگر جب صحابہ اکرام کو بلاضرورت بلاوجہ کرتے دیکھا تو فرمایا یہ تم کیا جنگلی گھوڑوں کی طرح بلاوجہ دم ہلارہے ہو سکون سے نماز ادا کرو، جنگلی گھوڑوں کی ویڈیو نیچے
      ruclips.net/video/vwtLL8d8L_A/видео.html

    • @yahyaaa.33
      @yahyaaa.33 5 месяцев назад

      @@user-uq9fz5cg8u Tu phr pehla q krty ho woo b choroo

    • @yahyaaa.33
      @yahyaaa.33 5 месяцев назад

      @@hafizallahditta8275 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، أَتَيْنَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ شَبَبَةٌ مُتَقَارِبُونَ ، فَأَقَمْنَا عِنْدَهُ عِشْرِينَ يَوْمًا وَلَيْلَةً ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَحِيمًا رَفِيقًا ، فَلَمَّا ظَنَّ أَنَّا قَدِ اشْتَهَيْنَا أَهْلَنَا أَوْ قَدِ اشْتَقْنَا سَأَلَنَا عَمَّنْ تَرَكْنَا بَعْدَنَا ، فَأَخْبَرْنَاهُ ، قَالَ : ارْجِعُوا إِلَى أَهْلِيكُمْ ، فَأَقِيمُوا فِيهِمْ وَعَلِّمُوهُمْ وَمُرُوهُمْ ، وَذَكَرَ أَشْيَاءَ أَحْفَظُهَا أَوْ لَا أَحْفَظُهَا وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي ، فَإِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَلْيُؤَذِّنْ لَكُمْ أَحَدُكُمْ وَلْيَؤُمَّكُمْ أَكْبَرُكُمْ .
      ہم نبی کریم ﷺ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے ۔ ہم سب ہم عمر اور نوجوان ہی تھے ۔ آپ کی خدمت مبارک میں ہمارا بیس دن و رات قیام رہا ۔ آپ بڑے ہی رحم دل اور ملنسار تھے ۔ جب آپ نے دیکھا کہ ہمیں اپنے وطن واپس جانے کا شوق ہے تو آپ ﷺ نے پوچھا کہ تم لوگ اپنے گھر کسے چھوڑ کر آئے ہو ۔ ہم نے بتایا ۔ پھر آپ نے فرمایا کہ اچھا اب تم اپنے گھر جاؤ اور ان گھر والوں کے ساتھ رہو اور انہیں بھی دین سکھاؤ اور دین کی باتوں پر عمل کرنے کا حکم کرو ۔ مالک نے بہت سی چیزوں کا ذکر کیا جن کے متعلق ابوایوب نے کہا کہ ابوقلابہ نے یوں کہا وہ باتیں مجھ کو یاد ہیں یا یوں کہا مجھ کو یاد نہیں ۔ اور آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ اسی طرح نماز پڑھنا جیسے تم نے مجھے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے اور جب نماز کا وقت آ جائے تو کوئی ایک اذان دے اور جو تم میں سب سے بڑا ہو وہ نماز پڑھائے ۔
      Sahih Bukhari#631
      کتاب اذان کے مسائل کے بیان میں
      Status: صحیح
      www.theislam360.com

  • @user-lf3je8fl5j
    @user-lf3je8fl5j 2 месяца назад

    میلاد النبیؐ صلی الله عليه وسلم منانے کی دلیل چاہیے

    • @fanivideo110
      @fanivideo110 Месяц назад

      تیرے حلال کے ہونے پر دلیل چاہیے قرآن وحدیث سے

  • @shahzadzaidi6619
    @shahzadzaidi6619 Год назад +1

    Un aimma aur muhaddiseen ka naam batayein, jinhoney is Hadees ko Tark e Rafa yadain ki daleel banaya ho

  • @saeedrazainamdar9411
    @saeedrazainamdar9411 Год назад +3

    لاجواب

  • @dr.manzoorahmed2123
    @dr.manzoorahmed2123 Год назад

    Nasai shareef ki hadees ka no bata dijiye
    Mufti sahab

  • @user-rf5ri6tl4y
    @user-rf5ri6tl4y Месяц назад +1

    Sahi Muslim ki hadees number. 970 khul kar phar loo ap ko pata lag jay ga
    Pagal samjha howa hay hamy adhy hadees bata kar khus hoo raha hay complete hadees 970 sahi Muslim par loo❤❤

  • @adnanarif1214
    @adnanarif1214 5 месяцев назад

    G mufti sab hukam h

  • @rajahamza3468
    @rajahamza3468 10 месяцев назад

    Mufti sahab hukam majood ha

  • @techup426
    @techup426 Год назад +1

    allah hadayat day mufti sahab co jin co $ sirf nazr atay ha coe dalil nahi de ap ny un kay sawal pher ap to parayshan ho gay mufti sahab

  • @adnanarif1214
    @adnanarif1214 5 месяцев назад

    Hahahahahhaha wah g bara jawab dya h

  • @rahono1
    @rahono1 3 месяца назад

    Apny khud hi sabit krdia k shareer ghoron ki dum wali bat namaz k salam pherne ki halat me he na k ruko se pehly aur bad waly raful yadain ki....

  • @naderinfotv6502
    @naderinfotv6502 Год назад +1

    شراب پینے کا حکم آپ صل اللہ علیہ وسلم نے نہیں دیا مگر اسے ترک کرنے کا حکم دیا ۔

    • @user-uq9fz5cg8u
      @user-uq9fz5cg8u 5 месяцев назад +1

      مرزا وھابی کی گمراھی کی وجہ محض ھٹ دھرمی
      جی ھٹ دھرمی، ھٹ دھرمی بس صرف ھٹ دھرمی
      وھابی اللہ رسول کو غلط کہہ دے گا مگرخود کو نہیں
      یہی حال گمراہ و فاسق مرزا فلمی فراڈی کے چیلوں کا

  • @majeed30778
    @majeed30778 4 месяца назад

    the damge has been done

  • @islamicvoiceb2840
    @islamicvoiceb2840 Год назад

    Jab mana kiye rafa yadain krne ke liye wo hadees btayen

    • @user-uq9fz5cg8u
      @user-uq9fz5cg8u 5 месяцев назад +2

      مرزا دجال محض نری جہالت کا پلندہ، نیم مُلاں خطرہ ایمان
      تجوید کی الف ب پتا نہیں لفافڑیاں دیکھو امام کعبہ سے مقابلہ
      مرزا علمی کتابی نہیں بلکہ یہ دجال ایک نمبر کا فلمی فراڈی
      یہی اسکے مدودی اسرارنائیک غامدی البانی زئی فاسق بابے

    • @aminbhatti2525
      @aminbhatti2525 4 месяца назад

      Jamia termzi 257

  • @mdshahwaz4403
    @mdshahwaz4403 Год назад +2

    Ghode k dum left to right ya right to left hogi uper ya neche toh nahi jaisa Rafa al adeen mai hota hai

    • @waqaskhan353
      @waqaskhan353 Год назад

      Bhai shareer ghora AK khas kism ka hota jiske dum upr nichy Hoti ha

    • @Jandanaala
      @Jandanaala Год назад

      @@waqaskhan353 haha... Geeooo

    • @haqkisada5477
      @haqkisada5477 Год назад

      Ye bhi sune 👉ruclips.net/video/TUfAkAnhLCc/видео.html

    • @faisalmalik7728
      @faisalmalik7728 Год назад

      @@waqaskhan353 hahaha aik khas qisam ka ni hota ghora hi hota hai bs shareer ho jata hai matlb apy se bahar ho jata hai punjabi me putar jata hai or kbi b kisi janwar ki dum uoer nichy ni hoti left right hoti hai wo janwar sakoon me ho ya shareer halat me

  • @danishmunir5210
    @danishmunir5210 Год назад +1

    Jnab ya ju hadeed apne byan ki akhir per"nabi na namaz ma slam kerny ka leya ishara keya"is ko bad ma(namaz ma slam) nabi(sws)na mansokh ker deya tha.jo chez phly hi mansokh hu gai us ko bad ma mansokh kerny ki zarorat?.....or jo ghoru ki dumo wali hadees hy us hadees ko aymma "slam ka wakat hath uthany ki mumaniyat"ka chapter ma ly ker ay hian.kio?.......or rafa yadeen ka matlab huta hy hath uthana ab ya hath namaz ma uthay jay ya thaper marny k leya arbi ma usy rafa yadeen hi kahy gy.shayd is waja sa log galti ka shikar hu jaty hian.agr ap mujhy ans kery gy tu mer ilm ma izafa hu ga❤

  • @birdsinformativevideos7513
    @birdsinformativevideos7513 3 месяца назад

    Sunnan nisae 1185.

  • @drzulfqaralisatti2996
    @drzulfqaralisatti2996 4 месяца назад

    SORRY FOR YE RAFFA YA DAIN K LIA NAHEE HY KAHA THA
    PLEASE

  • @naderinfotv6502
    @naderinfotv6502 Год назад +2

    گھوڑے اس طرح دُم نہیں ہلاتے کہ جس طرح رفع الیدین کرتے ہیں ۔

    • @amanshaikh9343
      @amanshaikh9343 Год назад +1

      Chacha.matlab bar uthana.murad hai na ghore ki tarha nakal jo k bilkul ghore jesi ho

    • @amanshaikh9343
      @amanshaikh9343 Год назад +1

      Bar bar hath murad hai.

    • @shoaibmuhammadi7768
      @shoaibmuhammadi7768 Год назад +3

      Yahan shareer ghory ki baat ho rhi hai or shareer ghory ki video dekh len kis trah dum hilata hai

    • @Sandhu2717a
      @Sandhu2717a 10 месяцев назад +1

      ​@@shoaibmuhammadi7768 o lantio apny eman k bary socho mrna bhi hy

    • @AsifKhan-js1mb
      @AsifKhan-js1mb 8 месяцев назад

      Mana karnay ki jo daleel batai ja rahi hay wo hadees sab log parh len apni aankhon se k kis cheez ka mana farmaya hay. Behas me mat pariye khud dekhiye sab samajh aa jaye ga lekin ye molvi ek suunat ko maslak parasti k liye khatm kar rahay hen

  • @meet-u_in_Aiims
    @meet-u_in_Aiims Месяц назад

    Hukum is present in 631 shi bukhari

  • @Dr.muzammalwaseem
    @Dr.muzammalwaseem 3 месяца назад

    SuChy ho to daleeel pesh kro
    So hadeees number b
    Bta dia kro Sath kindly

  • @buntymohdsarfraz91661
    @buntymohdsarfraz91661 6 месяцев назад

    Are.... Mufti Saheb (Chhotu)
    Chishti Rasoolallah Wale

    • @user-uq9fz5cg8u
      @user-uq9fz5cg8u 5 месяцев назад +1

      مرزا دجال محض نری جہالت کا پلندہ، نیم مُلاں خطرہ ایمان
      تجوید کی الف ب پتا نہیں لفافڑیاں دیکھو امام کعبہ سے مقابلہ
      مرزا علمی کتابی نہیں بلکہ یہ دجال ایک نمبر کا فلمی فراڈی
      یہی اسکے مدودی اسرارنائیک غامدی البانی زئی فاسق بابے

  • @MajidKhan-ko8lm
    @MajidKhan-ko8lm 5 месяцев назад

    Rafedin ki kitni sari hades h kya aapne kitabe nhi padhi

  • @AlKifl5
    @AlKifl5 Год назад

    Apny firqay ko defend krny k liye Nabi saw k amal ko bhe burra kahna paray tou Koi baat nahi Ashiq e Rasool saw k liye ye bohat Mamooli kaaam ha

  • @adnanarif1214
    @adnanarif1214 5 месяцев назад

    Mufti Rashid sab ye to salam k waqat ki hadees h

  • @work_4_jannah
    @work_4_jannah Год назад

    Ye konse hadees h Hazrat thoda refrens bhi de diye

  • @sayyedmuhammadakbar4287
    @sayyedmuhammadakbar4287 Год назад

    Suniyat ke Oulmaa Haq ke khilaf team work kiya jaa raha Hai

  • @happydot6606
    @happydot6606 9 месяцев назад

    Ghodon ke dumon wali hadeeson ko jab koi khud se read karega wo Insha Allah Raful yadain shuru kar dega. Insha Allah.

    • @bcMUHAMMADFAWADHASSAN
      @bcMUHAMMADFAWADHASSAN 8 месяцев назад

      مسلم
      کتاب: نماز کا بیان
      باب: نماز میں سکون کا حکم اور سلام کے وقت ہاتھ سے اشارہ کرنے اور ہاتھ کو اٹھانے کی ممانعت اور پہلی صف کو پورا کرنے اور مل کر کھڑے ہونے کے حکم کے بیان میں
      حدیث نمبر: 971
      حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّائَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ فُرَاتٍ يَعْنِي الْقَزَّازَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَکُنَّا إِذَا سَلَّمْنَا قُلْنَا بِأَيْدِينَا السَّلَامُ عَلَيْکُمْ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ فَنَظَرَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا شَأْنُکُمْ تُشِيرُونَ بِأَيْدِيکُمْ کَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ إِذَا سَلَّمَ أَحَدُکُمْ فَلْيَلْتَفِتْ إِلَی صَاحِبِهِ وَلَا يُومِئْ بِيَدِهِ
      ترجمہ:
      قاسم بن زکریا، عبیداللہ بن موسی، اسرائیل، عبیداللہ، جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز ادا کی پس جب ہم سلام پھیرتے تو ہم اپنے ہاتھوں سے السَّلَامُ عَلَيْکُمْ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ کہتے نبی کریم ﷺ نے ہماری طرف دیکھا تو فرمایا تمہارا کیا حال ہے کہ تم اپنے ہاتھوں کے ساتھ اشارہ کرتے ہو جیسا کہ سرکش گھوڑوں کی دم جب تم میں سے کوئی سلام پھیرے تو چاہئے کہ اپنے ساتھی کی طرف اشارہ نہ کرے بلکہ اس کی طرف متوجہ ہو۔

    • @user-uq9fz5cg8u
      @user-uq9fz5cg8u 5 месяцев назад +2

      اس سے پہلے والی حدیث دیکھو یہ دو الگ الگ حدیثیں ہیں پہلی دوران نماز رفع یدین سے روکنے والی دوسری بعد سلام والی، یہی تو فلمی فراڈی مرزا کا دجل

    • @user-uq9fz5cg8u
      @user-uq9fz5cg8u 5 месяцев назад +2

      اس سے پہلے والی حدیث دیکھو یہ دو الگ الگ حدیثیں ہیں پہلی دوران نماز رفع یدین سے روکنے والی دوسری بعد سلام والی، یہی تو فلمی فراڈی مرزا کا دجل

  • @hasseebkhan9723
    @hasseebkhan9723 11 месяцев назад

    Ap ab log zd pr kue ha .nmz hy jti ha

  • @faisalmalik7728
    @faisalmalik7728 Год назад +1

    moulana shb ap muslim ki hadees bayan kr rahy hain just ap us ka baab b bta dain k imam muslim ny kya heading di hai

    • @alexenderking2800
      @alexenderking2800 Год назад

      آپ کی بات ٹھیک ہے ۔ وہ امام مسلم نے باب نہیں باندھا بلکہ امام نووی نے باب باندھا ہے۔۔
      یہ جاہل مقلدین باب بھی بیان کر دیں تو بات ہی ختم ہو جائے ۔۔

    • @haqkisada5477
      @haqkisada5477 Год назад

      Ye bhi sun lijiye 👉ruclips.net/video/TUfAkAnhLCc/видео.html

    • @SectsTemptations_FirkayFitnay
      @SectsTemptations_FirkayFitnay 5 месяцев назад +1

      غلط یہ دو الگ احادیث غور کریں تو جابر بن سمرہ کے علاوہ باقی ماندہ سند بھی مختلف، پہلی حدیث میں صحابہ نماز پڑھ رہے تھے حضور تشریف لائے اور منع فرمایا جبکہ دوسری حدیث میں سلام کیبعد بعد نماز منع فرمایا باب حدیث میں بھِی امام نے صراحت کے ساتھ تین مختلف صورتوں کی وضاحت کی ہے
      حضورﷺ نے شریر گھوڑوں کی مثال کیوں دی؟ اصل میں لفظ شریر سے مراد غیر پالتو یعنی جنگلی گھوڑا، دونوں میں فرق یہ ہے کہ پالتو سدھایا ہوا گھوڑا صرف ضرورتا دم ہلاتا ہے جبکہ برعکس جنگلی گھوڑا بلاضرورت بلاوجہ ہمہ وقت دم ہلاتا رہتا ہے، حضورﷺ نے کسی مصلحت کے تحت ضرورتا رفع یدین کیا مگر جب صحابہ اکرام کو بلاضرورت بلاوجہ کرتے دیکھا تو فرمایا یہ تم کیا جنگلی گھوڑوں کی طرح بلاوجہ دم ہلارہے ہو سکون سے نماز ادا کرو، جنگلی گھوڑوں کی ویڈیو نیچے
      ruclips.net/video/vwtLL8d8L_A/видео.html

  • @habitlife
    @habitlife Год назад +4

    غلط بیانی سے کام مت لیں۔

  • @user-fs2wo3th9x
    @user-fs2wo3th9x Месяц назад

    Hadis number btain