I was also worried and confused about My Ahl- e -sunat sect due to the listening Enjeeniar Ali Mirza speeches but when I listen 💓mufti Sahab 💓 then Alhamdulilah now I'm statisfied🥰 jazakAllah 🌹🥀
@@islamicshortvideos_ میرا تو دعویٰ ہے پہلے سب کے دادا پر دادا اسی عقائد سے وابستہ تھے، جو آج دیوبند کے ہیں،،،،مولانا احمد رضا خان صاحب کے آنے کے بعد ہندوستان میں دو فرقے بنیں، ورنہ ایک ہی تھا،،،،، شاہ ولی اللہ سے لیکر شاہ اسماعیل شہیدؒ تک، پھر ان سے لیکر قاسم نانوتوی کا دیوبند میں مدرسہ قائم کرنا، مولانا احمد رضا صاحب سے پہلے تک کوئی کافر گستاخ کے الزامات نہیں لگاتے تھا، ورنہ کتابیں تو مولانا احمد رضا کے پیدا ہونے سے پہلے کی لکھی ہوئی تھی، یا مان لو،،،، احمد رضا کے علاوہ کوئی عالم ہی نہیں تھا؟
@@islamicshortvideos_ دعویٰ اور ثبوت، دو الگ الگ باتیں ہیں میں نے تو کہدیا،،،، کے شاہ ولی اللہ کے پوتے شاہ اسماعیل شہیدؒ سے لیکر مولانا قاسم نانوتوی صاحب تک، ہندوستان میں صرف ایک ہی فرقہ تھا،،، ایک ہی عقائد کے حامل علماء تھے، مولانا احمد رضا خاں سے پہلے ہندوستان میں علماء کرام کے درمیان علمی اختلاف تو تھے، لیکن کفر اسلام کے مسئلے نہیں تھے، جبکے علماء دیوبند نے مدرسہ دیوبند 1867میں تعمیر کیا گیا، مولانا احمد رضا خان کی عمر محض گیارہ سال تھی، اب سنوں،،،،، میرا دعویٰ نہیں، چیلنج ہے مولانا احمد رضا خان سے پہلے، اگر علمائے ہند،، جبکہ ہندوستان میں لاکھوں جید علمائے اسلام موجود تھے، کسی ایک نے بھی شاہ اسماعیل سے لیکر کسی دیوبند عالم کو کافر کہا ہو، یا ان پر کفر کا فتویٰ لگایا ہو،، یا انکو گستاخ رسول کہا ہو، تو سامنے لیکر آؤ، لیکن وہ عالم دین آپکے اعلیٰ حضرت،، کے پیدا ہونے سے پہلے کا ہو، 1856 سے پہلے کا ہو، چاہے،، وہ اعلیٰ حضرت، کے والد دادا گرامی ہی کیوں نہ ہوں،،، وہ بھی اپنے وقت کے جید عالم دین تھے،، مجھے وہ بھی قبول ہے، اگر کتابیں چھانٹ پھٹک کرنے کے بعد،،،،، کوئی بھی اہل علم نہ ملے، اور ہندوستان میں احمد رضا خان سے پہلے کفر کے فتویٰ، نہ ملے، تو صاف مطلب ہوگا،،، ایک شخص کے سوا ہندوستان میں، نا کوئی مسلمان تھے، نا کوئی عالم دین تھے،،، سب گمراہ تھے
مناظر اہل سنت فخر اہل سنت فاتح مرزائیت نجدیت شیعیت حضرت قبلہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب ( حفظہ اللہ تعالی و اطال اللہ العمرہ ) زندہ باد زندہ باد زندہ باد ۔
Plumber apne samne sirf apne students ko hee bithata ha Q k Wo kisi imam ki taqleed nahee karte bus Plumber ki andhee taqleed karte agar wo aiase khule me ajae to loog use kacha hee chaba jae ge
Masha Allah I can't praise in words i mean it's inexplicable to praise Mufti Sahib in words , the way you explained the Aqeeda of Ahle Haq.... May Allah increase your knowledge further Ameen..........
I belong to deobandi sect, but I liked the logics of mufti sahab, and I have a very hard stance against ghamdi and mirza. love you mufti sahb, May Allah unite all sects of ahlesunnat and help us figure out deniers of khatmenaboowaat and followers of rafdiat ideology.
Mufti Rasheed sahab is very nice scholar and straight to the point We are requesting him to upload his lecture in English language also If anyone can do it!
MashaAllah 🌹.. Excellent.. Mufti shb explained the topic in an appreciable manner and made a clear variation between wahi and kashf... Mirza engineer's influence on that guy was clear.. He was not willing to agree even the answer by mufti shb was strongly argumented with Quran and Sahi Ahadees...
سبحان اللہ ماشاء اللہ اللہ اکبر الحمد اللہ ۔ عصرِ حاضر کے امام الدلائل حضرت قبلہ مفتے راشد محمود رضوی صاحب ( حفظہ اللہ تعالی و اطال اللہ العمرہ ) جزاک اللہ خیر واحسن الجزاء فی الدارین مفتی صاحب ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم یا خاتم النبین ۔
Kashaf ilam are not authenticated by Islam even the dreams cannot be considered source of religion actually it is all about considering the sources of religion. Kashaf ilam and dreams can bring an insight but nothing as a source of religion.
@@MashhoodHasnainAlidon't behave like a blind bakth. You can easily xheck this that eng ali mirza has openly said this..qadayini are kafir because they call us kafir not because of false claim of prophet hood.. If you're his follower you'll know this thing...
@@MashhoodHasnainAli everything is exploited for monetary basis does that mran we'll stop believing things? This is the age of fitna you'll see monetary lust each n every thing be it religion or secular studies
There are three things. 1.Jis kaam ku Khuda karta us ku Kudrat bolte hain. 2.Wohi kaam jab Allah ke Nabi karte hain ,usku Mozaza kahte hain 3.Agar wohi kaam ku kisi Allah ke wali karte hain toh usku Karamat kahte hain.Just as simple as that.
بے شک اپ نے درست فرمایا،انسان اشرف المخلوقات ہے اللہ کریم انسان کی محنت کو ضائع نہیں فرماتا اگر کسی پیغمبر سے کوئی عقل کو عاجز کرنے والی بات ہو جائے تو وہ معجزہ ،کسی ولی سے ہو تو کرامت ۔۔۔اور محنت کرکے کوئی غیر مسلم خلاف عقل کام دکھا تو استدراج۔۔۔۔ استدراج کی مثال رائے راجو کا حضور سید عثمان علی ہجویری رح کی محفل میں آ کر پرواز کرنا اور آپ کا اپنے لکڑی کے جوتوں کو فضا اچھالنا اور جوتوں کا رائے راجو کو پیٹ کر نیچے اتار لانا اللہ کے ولی کی کرامت اور استدراج کی مثال ہے
Main Mufti Sahab Ka Bayan Baghor Suna ❤❤ ماشاءاللہ Zabardast Dalail diye hain Qiblah Ne Agar Koi Qadyani Bhi Thande Dil Se Sul Leta To Apne Kufr Se Tayib Ho Jata .... Chote Mirza Ka Students to Sheyii koi nayi❤❤
صحیح ماموں بنا رہا ہے یہ مفتی. 11:00 پر حدیث تھی کہ میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا. مولوی نے ترجمہ کیا میرے بعد کسی کو کشف الحام ہوتا ہے تو وہ عمر ہے. اگر اسکو من بھی لیں تو صرف عمر رضی اللہ عنہ ہی تھے جن کو کشف الہام ہوسکتا تھا. باقی تمام بابے تو پھر بھی کشف الہام کے قابل نہیں.
مرزا قادیانی پر جب مولوی چڑھ دوڑے تو اس نے کہا میں نے جن باتوں کا دعوٰی کیا ہے وہ ساری باتیں بریلوی کتابوں میں انکے اولیاء کر چکے ہیں. مثلاً بایزید بسطامی کہتے ہیں کہ مجھے معراج ہوئی. میں نے اللہ کا مشاہدہ کیا. اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر حالت نشہ میں حضرت زید رضی اللہ عنہ کی بیوی پر پڑی تو وہ ان پر حرام ہو گئیں. اسی طرح ابو یزید بسطامی فرماتے ہیں بلکہ بکواس کرتے ہیں کہ قیامت کے دن میرا جھنڈا محمد کے جھنڈے سے اوپر ہو گا.
اللہ ان مرزا قادیانیوں پر، جنہوں نے چشتی رسول اللہ، اشرف علی رسول اللہ پڑھوایا، ان پر اور بایزید بسطامی پر جنہوں نے بکواس کی کہ قیامت کے دن میرا جھنڈا محمد کے جھنڈے سے اوپر ہو گا. سب پر لعنت کرے. یہ سب نبوت پر ڈاکہ مارنے میں شریک ہیں. بلکہ ابو یزید یعنی یزید کے ابا جی تو سب سے آگے ہیں کہ انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سکینڈل بنایا یہ کہتے ہوئے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر حالت نشہ میں حضرت زید رضی اللہ کی بیوی پر نظر پڑی تو وہ ان پر حرام ہو گئیں. جبکہ قرآن مجید میں آیا ہے کہ ما ضل صاحبکم وما غوی. اے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ،آپ ہ کبھی بہکے ہیں نہ بے راہ چلے ہیں. ۔
قادیانی فتنہ کی اصل جڑ یہ بات ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال شریف کے بعد بھی وحی یا الہام یا اللہ سے کلام کی شکل باقی ہے. یہ ساری باتیں بریلویوں کے علماء کر چکے ہیں. وہ اللہ کا مشاہدہ بھی کر چکے ہیں. انہیں اللہ نے یہ بات بھی بتا دی ہے کہ انکا جھنڈا محمد کے جھنڈے سے اوپر ہو گا. ان باتوں نے قادیانی فتنہ کی بنیاد رکھی. جبکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا واضح فرمان ہے کہ میرے بات وحی اور الہام کی ہر شکل بند ہو چکی ہے سوائے نیک خوابوں کے.
Mufti Sahab mai pehle engineer ko suna karta tha aur us waqt mai Hazrat Ameer e Mavia R.A se badguman hogya tha, Alhandulillah Ilyas Qadri sahab ki waja se mai Sahaba ki tauheen krne se bach gaya.... ye ap Ulama ki rehnumai ka natija hai Masha Allah

مناظر اسلام مناظر اہلسنت فخر اسلام فخر اہلسنت مفتی راشد محمود رضوی اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے آپ ہمارے لیے عظیم نعمت ہیں انجینئر پلمبر جیسے فتنے کا تعاقب کررہے ہیں اللہ کریم کے فضل و کرم سے آپ حق وباطل کا فرق کر رہے ہیں اللہ پاک مزید آپ کے علم وعمل تقوی و پرہیزگاری میں اور روحانیت و فیض میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین
صحیح ماموں بنا رہا ہے یہ مفتی. 11:00 پر حدیث تھی کہ میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا. مولوی نے ترجمہ کیا میرے بعد کسی کو کشف الحام ہوتا ہے تو وہ عمر ہے. اگر اسکو من بھی لیں تو صرف عمر رضی اللہ عنہ ہی تھے جن کو کشف الہام ہوسکتا تھا. باقی تمام بابے تو پھر بھی کشف الہام کے قابل نہیں.
مرزا قادیانی پر جب مولوی چڑھ دوڑے تو اس نے کہا میں نے جن باتوں کا دعوٰی کیا ہے وہ ساری باتیں بریلوی کتابوں میں انکے اولیاء کر چکے ہیں. مثلاً بایزید بسطامی کہتے ہیں کہ مجھے معراج ہوئی. میں نے اللہ کا مشاہدہ کیا. اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر حالت نشہ میں حضرت زید رضی اللہ عنہ کی بیوی پر پڑی تو وہ ان پر حرام ہو گئیں. اسی طرح ابو یزید بسطامی فرماتے ہیں بلکہ بکواس کرتے ہیں کہ قیامت کے دن میرا جھنڈا محمد کے جھنڈے سے اوپر ہو گا.
اللہ ان مرزا قادیانیوں پر، جنہوں نے چشتی رسول اللہ، اشرف علی رسول اللہ پڑھوایا، ان پر اور بایزید بسطامی پر جنہوں نے بکواس کی کہ قیامت کے دن میرا جھنڈا محمد کے جھنڈے سے اوپر ہو گا. سب پر لعنت کرے. یہ سب نبوت پر ڈاکہ مارنے میں شریک ہیں. بلکہ ابو یزید یعنی یزید کے ابا جی تو سب سے آگے ہیں کہ انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سکینڈل بنایا یہ کہتے ہوئے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر حالت نشہ میں حضرت زید رضی اللہ کی بیوی پر نظر پڑی تو وہ ان پر حرام ہو گئیں. جبکہ قرآن مجید میں آیا ہے کہ ما ضل صاحبکم وما غوی. اے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ،آپ ہ کبھی بہکے ہیں نہ بے راہ چلے ہیں. ۔
قادیانی فتنہ کی اصل جڑ یہ بات ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال شریف کے بعد بھی وحی یا الہام یا اللہ سے کلام کی شکل باقی ہے. یہ ساری باتیں بریلویوں کے علماء کر چکے ہیں. وہ اللہ کا مشاہدہ بھی کر چکے ہیں. انہیں اللہ نے یہ بات بھی بتا دی ہے کہ انکا جھنڈا محمد کے جھنڈے سے اوپر ہو گا. ان باتوں نے قادیانی فتنہ کی بنیاد رکھی. جبکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا واضح فرمان ہے کہ میرے بات وحی اور الہام کی ہر شکل بند ہو چکی ہے سوائے نیک خوابوں کے.
@@Tajdev آپ کھبی کتابیں اٹھا کر دیکھیں تو سیدنا صدیق اکبر.کا.ایک قول نظر آئے گا جس میں.وہ کہتے ہیں کے عائشہ تم تین بہنیں ہو گی سب کا خیال رکھنا میرے بعد اماں عائشہ فرماتی ہیں کے ابا جان ہم دو بہنیں ہیں سیدنا صدیق اکبر نے کہا بے شک تم 3 ہو گی اب اس ٹائم کون سی ایسی technology تھی جس سے آنے والے بچے کا جنس پتہ چلے اب لگائیں صدیق اکبر پر فتوی ورنہ کشف رحمانی کو مانیں یا ابھی ادھر سیدنا صدیق اکبر پر فتویٰ لگائیں اور اتنا شوق ہے تو.مرزا کو.کہو نا مناظرہ کرے وہ تو اس سے بھاگ جن کے بڑے لکھ کر مناظرہ جھنگ میں شکست دے آئے تھے ابھی تک بل میں گھسا ہے دے دعوتِ مناظرہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا
قادیانی فتنہ کی اصل جڑ یہ بات ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال شریف کے بعد بھی وحی یا الہام یا اللہ سے کلام کی شکل باقی ہے. یہ ساری باتیں بریلویوں کے علماء کر چکے ہیں. وہ اللہ کا مشاہدہ بھی کر چکے ہیں. انہیں اللہ نے یہ بات بھی بتا دی ہے کہ انکا جھنڈا محمد کے جھنڈے سے اوپر ہو گا. ان باتوں نے قادیانی فتنہ کی بنیاد رکھی. جبکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا واضح فرمان ہے کہ میرے بات وحی اور الہام کی ہر شکل بند ہو چکی ہے سوائے نیک خوابوں کے.
گھڑی کا بنانا کوئی کرامت نہیں بلکہ مختلف دنیاوی علوم یا تحقیقات کے تحت اِک ایجاد ہئے، جو کہ اپنی جگہ قابلِ ستائش ہئے جبکہ کرامت اللہ کی عطاء سے اپنے ولی کے ہاتوں کوئی مافوق الفطرت عمل کا سرزد ہونا ہے جو اولیاء کا خاصہ ہئے۔
میرے بھائی حدیث مبارکہ میں اللہ کا کلام کرنے کا کہیں بھی ذکر فرشتوں کا ذکر ہے یہ مولوی صاحب جھوٹ بول رہے ہیں صحیح بخاری کتاب: انبیاء علیہم السلام کا بیان باب: باب: ابوحفص عمر بن خطاب قرشی عدوی رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔ حدیث نمبر: 3689 حدیث نمبر: 3689 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَقَدْ كَانَ فِيمَا قَبْلَكُمْ مِنَ الْأُمَمِ مُحَدَّثُونَ فَإِنْ يَكُ فِي أُمَّتِي أَحَدٌ فَإِنَّهُ عُمَرُ. زَادَزَكَرِيَّاءُ بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَقَدْ كَانَ فِيمَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ رِجَالٌ يُكَلَّمُونَ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَكُونُوا أَنْبِيَاءَ فَإِنْ يَكُنْ مِنْ أُمَّتِي مِنْهُمْ أَحَدٌ فَعُمَرُ. ترجمہ: ہم سے یحییٰ بن قزعہ نے بیان کیا، کہا ہم سے ابراہیم بن سعد نے بیان کیا، ان سے ان کے والد نے، ان سے ابوسلمہ نے اور ان سے ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم سے پہلی امتوں میں محدث ہوا کرتے تھے، اور اگر میری امت میں کوئی ایسا شخص ہے تو وہ عمر ہیں۔ زکریا بن زائدہ نے اپنی روایت میں سعد سے یہ بڑھایا ہے کہ ان سے ابوسلمہ نے بیان کیا اور ان سے ابوہریرہ ؓ نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تم سے پہلے بنی اسرائیل کی امتوں میں کچھ لوگ ایسے ہوا کرتے تھے کہ نبی نہیں ہوتے تھے اور اس کے باوجود فرشتے ان سے کلام کیا کرتے تھے اور اگر میری امت میں کوئی ایسا شخص ہوسکتا ہے تو وہ عمر ہیں۔ ابن عباس ؓ نے پڑھا من نبي ولا محدث۔
Sher e ahle sunat Mufti Rashid Mehmood rizvi shb ap is door k imam Ahmed raza hain Allah ap ka parcham hmesha buland rkhe or isi trah ap hmari rehnumai krte rhain ameen
bilkul sahi kaha or well explained ... menay apni life me Allah Pak k aik Wali ullah dekhay or Allah Pak nay bohat c karamat dekhi k log aik dam Allah pak ka khof kartay thay k Allah beshak ju chahy karta ha tu yeh log ajeeb differences latay han or sprituality k begher apki drustagi nahi ha warna ap khushk tabiyat hongay like ahlehadis Most over and Engineer ..
کمال مفتی صاحب کمال گفتگو کی ۔۔۔۔ مرزا جہلمی کے سٹوڈنٹس عقل سے پیدل ہے۔ اگر اب بھی کسی جہلمی مرزئ کو سمجھ نا آئے تو اسے کسی اچھے یا تو زہنی ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے یا کسی اچھے عالم دین سے ۔۔۔۔
میں دیوبندی ہوں پر آپکے دلائل کو بغور سنتا ہوں ❤ماشاءاللہ
I was also worried and confused about My Ahl- e -sunat sect due to the listening Enjeeniar Ali Mirza speeches but when I listen 💓mufti Sahab 💓 then Alhamdulilah now I'm statisfied🥰
jazakAllah 🌹🥀
Isi lye kehty Hain K Apny ulama ko sunna chahye
Same
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
مفتی صاحب اپ ھم اھل سنت کے لیے اللّٰہ کریم کا بہت بڑا انعام ہے
ماشاء اللہ عزوجل تبارک اللہ. اگر تمام علماء یوں ہی تہسل کے ساتھ سوالات کے جوابات دیں تو ایسے کم لوگ گمراہی سے بچ سکتے ہیں.
بیشک
میں وقاص دیوبندی ہوں مولانا ماشاءاللہ مزا آ گیا اپکا اعتدال پسند آیا ۔اللہ تعالٰی مزید دین اسلام کا کام لے آمین اور مجھے ہدایت دے
آمین
آمین
@@islamicshortvideos_
میرا تو دعویٰ ہے پہلے سب کے دادا پر دادا اسی عقائد سے وابستہ تھے، جو آج دیوبند کے ہیں،،،،مولانا احمد رضا خان صاحب کے آنے کے بعد ہندوستان میں دو فرقے بنیں،
ورنہ ایک ہی تھا،،،،، شاہ ولی اللہ سے لیکر شاہ اسماعیل شہیدؒ تک، پھر ان سے لیکر قاسم نانوتوی کا دیوبند میں مدرسہ قائم کرنا،
مولانا احمد رضا صاحب سے پہلے تک کوئی کافر گستاخ کے الزامات نہیں لگاتے تھا،
ورنہ کتابیں تو مولانا احمد رضا کے پیدا ہونے سے پہلے کی لکھی ہوئی تھی،
یا مان لو،،،، احمد رضا کے علاوہ کوئی عالم ہی نہیں تھا؟
@@islamicshortvideos_
دعویٰ اور ثبوت، دو الگ الگ باتیں ہیں
میں نے تو کہدیا،،،، کے شاہ ولی اللہ کے پوتے شاہ اسماعیل شہیدؒ سے لیکر مولانا قاسم نانوتوی صاحب تک،
ہندوستان میں صرف ایک ہی فرقہ تھا،،، ایک ہی عقائد کے حامل علماء تھے،
مولانا احمد رضا خاں سے پہلے ہندوستان میں علماء کرام کے درمیان علمی اختلاف تو تھے،
لیکن کفر اسلام کے مسئلے نہیں تھے،
جبکے علماء دیوبند نے مدرسہ دیوبند 1867میں تعمیر کیا گیا،
مولانا احمد رضا خان کی عمر محض گیارہ سال تھی،
اب سنوں،،،،، میرا دعویٰ نہیں، چیلنج ہے
مولانا احمد رضا خان سے پہلے،
اگر علمائے ہند،، جبکہ ہندوستان میں لاکھوں جید علمائے اسلام موجود تھے،
کسی ایک نے بھی شاہ اسماعیل سے لیکر کسی دیوبند عالم کو کافر کہا ہو، یا ان پر کفر کا فتویٰ لگایا ہو،، یا انکو گستاخ رسول کہا ہو،
تو سامنے لیکر آؤ، لیکن وہ عالم دین
آپکے اعلیٰ حضرت،، کے پیدا ہونے سے پہلے کا ہو، 1856 سے پہلے کا ہو،
چاہے،، وہ اعلیٰ حضرت، کے والد دادا گرامی ہی کیوں نہ ہوں،،، وہ بھی اپنے وقت کے جید عالم دین تھے،، مجھے وہ بھی قبول ہے،
اگر کتابیں چھانٹ پھٹک کرنے کے بعد،،،،،
کوئی بھی اہل علم نہ ملے،
اور ہندوستان میں احمد رضا خان سے پہلے
کفر کے فتویٰ، نہ ملے،
تو صاف مطلب ہوگا،،، ایک شخص کے سوا ہندوستان میں، نا کوئی مسلمان تھے، نا کوئی عالم دین تھے،،، سب گمراہ تھے
Allah tumhari dual Qubool kare
I really appriciate his videos, he is a good speaker and his knowledge is amazing. ماشاء اللہ
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ نے تو یقین کریں کمال کر دیا اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید ترقی و کامرانی عطا فرمائے
Bilkul👌👌👌👍👍👍
مناظر اہل سنت فخر اہل سنت فاتح مرزائیت نجدیت شیعیت حضرت قبلہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب ( حفظہ اللہ تعالی و اطال اللہ العمرہ ) زندہ باد زندہ باد زندہ باد ۔
What a answer to engineer follower .... By Hazrat Mufti Saab....
سبحان اللّٰہ
Kia pata wo iska student na ho awam hai zahn Mein kisi badmazhab ko sun ke shaq Mein parh gaya ho pounch rha hai achi baat hai
سبحان اللّٰہ ۔۔۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو عمرِ خضری عطا فرمائے
علامہ صاحب الله آ پ کو ماشااللہ سلامت رکھے امین
اگر کوئی پلمبر سے اس طرح سوال کرتا تو پلمبر اسے کچا کھالیتا لیکن مفتی راشد محمود صاحب صبر وتحمل سے جواب دیا
بلکل
Plumber apne samne sirf apne students ko hee bithata ha Q k Wo kisi imam ki taqleed nahee karte bus Plumber ki andhee taqleed karte agar wo aiase khule me ajae to loog use kacha hee chaba jae ge
mufti shb ma sha Allah bht zbrdst explain kia ap ny ❤️
It's called the real teacher and preacher mufti sahab .you've clear all the doubts regarding karamat
No doubt may Allah swt give us more scholars like Mufti sahab.💖🌸🤲
Mashallah 🌹 Mufti sahb.beautifully explained.
Can this person dare to question Mirza Junior ?😂 Plumber will cry.
Masha Allah I can't praise in words i mean it's inexplicable to praise Mufti Sahib in words , the way you explained the Aqeeda of Ahle Haq....
May Allah increase your knowledge further Ameen..........
True
I belong to deobandi sect, but I liked the logics of mufti sahab, and I have a very hard stance against ghamdi and mirza. love you mufti sahb,
May Allah unite all sects of ahlesunnat and help us figure out deniers of khatmenaboowaat and followers of rafdiat ideology.
Bhai deobandis ke imam Ashraf Ali thanvi khalil Ahmad ambhetvi qasim Nanotvi?
Mufti Sahab ne masjid ka ahtram itna Zabardast kiya hai Masha Allah.
dhhaage ko jaib mein rakh liya 21:12 pe dekho
Maine tumhra comment dekhne ke bad gaur kiya, Masha Allah
ماشااللہ
I noticed that too, Ma sha Allah
❤
کیا بات ہے یار مفتی صاحب حیران کررہے ہیں اپ ۔۔زبردست کلام
Allah hamesha apni madad mufti sahab k shamile haal rakhe or inko wilayat se nawaze.....
Ameen🤲💖
امین ❤❤❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب اللہ پاک آپکے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Bohat khoobsurat muddalil bayan allama sahab jazak ALLAH 🌹
ALLAH ap k ilm me barkat ata farmaaye kai ashkaal door kiye ap ne
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ پاک علماء حق کو سلامت رکھے اور ان کے ذریعے ہمارے ایمان کی فتنوں سے حفاظت فرمائے
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ ، وَلَهُ الْحَمْدُ ، يُحْيِي وَيُمِيتُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
Ma Sha Allah very nice Alim.
Very humble.
Is trha he alim ko hona chaheye jis se log question krne se dare na.
Yes
ماشاءاللّٰه مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے علم ادب میں اور زیادہ برکت عطا فرمائے آمین
اللہ اس نوجوان کو ھدایت عطا فرمائے ۔اور اس کو گمراہ ہونے سے بچانے۔
امین
خاتَمَ الانبیاء خاتَمَ الانبیاء
مُصطفٰے مُصطفٰے صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Allah Olama e Ahlesunnat ko Yunhi Haqiqat dekhate rehne ki tofeeq ata farmaye آمین بجاہ النبی الامین ﷺ🤲🤲
Mufti Rasheed sahab is very nice scholar and straight to the point
We are requesting him to upload his lecture in English language also
If anyone can do it!
Unki team me join hokar captions add karna hoga
Wah wah
Kya shan ay mufti sahib ki mashallah
Dil khush ho gya marhaba
MashaAllah 🌹.. Excellent..
Mufti shb explained the topic in an appreciable manner and made a clear variation between wahi and kashf... Mirza engineer's influence on that guy was clear.. He was not willing to agree even the answer by mufti shb was strongly argumented with Quran and Sahi Ahadees...
سبحان اللہ ماشاء اللہ اللہ اکبر الحمد اللہ ۔
عصرِ حاضر کے امام الدلائل حضرت قبلہ مفتے راشد محمود رضوی صاحب ( حفظہ اللہ تعالی و اطال اللہ العمرہ )
جزاک اللہ خیر واحسن الجزاء فی الدارین مفتی صاحب ۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم یا خاتم النبین ۔
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے
Wah wah subhanallah huzoor Mufti sahab qibla haq haq qurban jaon aap ke aitedaal per
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤❤❤ لبیک یارسول اللہﷺ لبیک یارسول اللہﷺ❤❤❤
Masha Allah ❣️❣️❣️
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Allah ap jaise ulma ki allah paak achhi sehat aur lambi umr ata farmaye
Ameen
راشد صاحب الله پاک آپکوسلامت باکرامت رکھے اگرآپ اعلیٰحضرت کےنقشےقدم پرچلتےہوے تحریری کام کر ےپربھی توجہ دیں مزے کو مزا آ جائے گا بہت فائدہ ہوگا
ماشاءاللہ مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب اور مفتی علی نواز صاحب ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Allah paak mufti sahab ke ilm o Amal o Umar o taqwa o parhezgari me khoob barkaten ata farmaye 🌷🌹💐🥰
Ameen
Labaik ya RASOOL ALLAH
Labaik ya RASOOL ALLAH
ماشاءاللہ مفتی صاحب ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤❤❤
It took me 19 minutes to like the video because there at 18:30 you will find the juice of the video. Great work Molana.
Well I guess he is accusing others without naming especially engineer bahi as he does takfir of qadiyani and nusari.
Kashaf ilam are not authenticated by Islam even the dreams cannot be considered source of religion actually it is all about considering the sources of religion. Kashaf ilam and dreams can bring an insight but nothing as a source of religion.
This activity of karamt kashaf and ilham are being exploited by people for monetary purposes.
@@MashhoodHasnainAlidon't behave like a blind bakth. You can easily xheck this that eng ali mirza has openly said this..qadayini are kafir because they call us kafir not because of false claim of prophet hood..
If you're his follower you'll know this thing...
@@MashhoodHasnainAli everything is exploited for monetary basis does that mran we'll stop believing things?
This is the age of fitna you'll see monetary lust each n every thing be it religion or secular studies
There are three things.
1.Jis kaam ku Khuda karta us ku Kudrat bolte hain.
2.Wohi kaam jab Allah ke Nabi karte hain ,usku Mozaza kahte hain
3.Agar wohi kaam ku kisi Allah ke wali karte hain toh usku Karamat kahte hain.Just as simple as that.
بے شک اپ نے درست فرمایا،انسان اشرف المخلوقات ہے اللہ کریم انسان کی محنت کو ضائع نہیں فرماتا اگر کسی پیغمبر سے کوئی عقل کو عاجز کرنے والی بات ہو جائے تو وہ معجزہ ،کسی ولی سے ہو تو کرامت ۔۔۔اور محنت کرکے کوئی غیر مسلم خلاف عقل کام دکھا تو استدراج۔۔۔۔ استدراج کی مثال رائے راجو کا حضور سید عثمان علی ہجویری رح کی محفل میں آ کر پرواز کرنا اور آپ کا اپنے لکڑی کے جوتوں کو فضا اچھالنا اور جوتوں کا رائے راجو کو پیٹ کر نیچے اتار لانا اللہ کے ولی کی کرامت اور استدراج کی مثال ہے
MASHALLAH Mufti Sahab Aap Ka Bayan Pehli Bar Suna Aor Dil Khush Ho Gaya ALLAH KAREEM Apko Salamat Rakhy.
Aameen
لبیک لبیک لبیک یا رسول ﷺ
ہاہاہاہا مزا آ گیا، جزاک اللہ خیر
الحمد اللہ عزوجل میں نے یہ مکمل بیان سن لیا ہیں
Main Mufti Sahab Ka Bayan Baghor Suna ❤❤
ماشاءاللہ Zabardast Dalail diye hain Qiblah Ne
Agar Koi Qadyani Bhi Thande Dil Se Sul Leta To Apne Kufr Se Tayib Ho Jata .... Chote Mirza Ka Students to Sheyii koi nayi❤❤
حضرت آپ سے اللہ کی رضا خاطر محبت ہے ❤️❤️❤️❤️❤️
Same
ماشاءاللہ مفتی صاحب کمال گفتگو
Rab hidayt dy apko
@@ABIDALI-pq9it beshaq Allah hm sb ko hidayat de,, lkn mirza plumber aur uske follower ko gumrahiyo se bachaye
Allah pak Mufti Raashid sahib qibla ke ILM wa Amal me Karodon barkaten Ata farmae
Ameen
Allah apko salamat rakhy mufti Sahab ameen
Ameen
Labaik ya HABIB ALLAH
Labaik ya HABIB ALLAH
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ پاک علم میں اضافہ فرمائے
Maa Sha Allah.. Great work Mufti Rashid rizvi sab
Allah paak Noor wa Rahmat ki barsaat naazil farmae Mufti Rashid Razvi sahib Qaibla Par.
Ameen
Mai Allah pak ka shukriya ada karta hon Allah ne hamari jamaat mai aise aise ulama maujood rakha hai ❤❤❤❤
Jazak Allah khair
Now we need to move forward and spread the light of tauheed like Malaysia and Indonesia
First reach to Risalat.. Risalat is first step towards Tauheed
وادی رضا کی کوہِ ہمالہ رضا کا ہے
جس سمت دیکھیے وہ علاقہ رضا کا ہے (رحمت اللہ علیہ)
جیو سنیو
Jhooty pay Allah ki Lanat. Or haq baat ko delete krny waly pay bhi Allah ki Lanat
bilkul jo sb se alag hy akela hy wo pakka shaitan hy islam dushman hy jhoota hy
jhooton pr allah ke lanat ho
Bhi sab kuch Allah ka hi raza khon hi
@@sajjadgul8344 tum b kisi k to ho na
apka chupny waly mirzy 2nd k ho
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️ بہت خوب
اللہ تعالی مفتی صاحب کی حفاظت فرمائے
Labaik ya NABI ALLAH
Labaik ya NABI ALLAH
ماشاءاللّٰہ مفتی صاحب آپ ہم پر اللّٰہ پاک عزوجل کا بہت بڑا احسان ہیں❤️🌹
@@syedalamshah112 abe jahil 😂😂... pehele apne plumber suwar ko bol ki mufti sahab ko reply de...
@@syedalamshah112 har jagah apna sada hua muh utha ke comment kar deta hai jahil 😂😂
حضرت صاحب ماشاء اللہ کمال ہو گیا اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
محمد صلی اللہ علیہ وسلم جیسا ہے ہے کوئی نہیں مرزا جہنمی تے شے کوئی نہیں
ماشااللہ مفتی راشد صاحب زندہ باد مزہ اگیا❤❤❤
السلام اے سید ہجویر قطب الاولیا
السلام اے مرکز توحید انوار اِلہہ
خطۂ لاہور میں سربستہ راز بے بہا
سرزمین شوق و مستی میں بہاروں کی فضا
واصف علی واصف۔
﴿۳﴾ اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ
You alone do we worship, and from You alone do we seek help.
ALQURAN ALFATEHA 3
ruclips.net/video/ttQ84VdR6HA/видео.html
Ambiya awliya se madad..?🤔🤔
Thoda aage bhi padh lo
إهدنا الصِرٰط المستقيم صرط الّذين أنعمت عليهم غير المغضوب عليهم ولا الضّآلّين
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
صحیح ماموں بنا رہا ہے یہ مفتی. 11:00 پر حدیث تھی کہ میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا. مولوی نے ترجمہ کیا میرے بعد کسی کو کشف الحام ہوتا ہے تو وہ عمر ہے. اگر اسکو من بھی لیں تو صرف عمر رضی اللہ عنہ ہی تھے جن کو کشف الہام ہوسکتا تھا. باقی تمام بابے تو پھر بھی کشف الہام کے قابل نہیں.
مرزا قادیانی پر جب مولوی چڑھ دوڑے تو اس نے کہا میں نے جن باتوں کا دعوٰی کیا ہے وہ ساری باتیں بریلوی کتابوں میں انکے اولیاء کر چکے ہیں. مثلاً بایزید بسطامی کہتے ہیں کہ مجھے معراج ہوئی. میں نے اللہ کا مشاہدہ کیا. اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر حالت نشہ میں حضرت زید رضی اللہ عنہ کی بیوی پر پڑی تو وہ ان پر حرام ہو گئیں. اسی طرح ابو یزید بسطامی فرماتے ہیں بلکہ بکواس کرتے ہیں کہ قیامت کے دن میرا جھنڈا محمد کے جھنڈے سے اوپر ہو گا.
اللہ ان مرزا قادیانیوں پر، جنہوں نے چشتی رسول اللہ، اشرف علی رسول اللہ پڑھوایا، ان پر اور بایزید بسطامی پر جنہوں نے بکواس کی کہ قیامت کے دن میرا جھنڈا محمد کے جھنڈے سے اوپر ہو گا. سب پر لعنت کرے. یہ سب نبوت پر ڈاکہ مارنے میں شریک ہیں.
بلکہ ابو یزید یعنی یزید کے ابا جی تو سب سے آگے ہیں کہ انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سکینڈل بنایا یہ کہتے ہوئے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر حالت نشہ میں حضرت زید رضی اللہ کی بیوی پر نظر پڑی تو وہ ان پر حرام ہو گئیں. جبکہ قرآن مجید میں آیا ہے کہ ما ضل صاحبکم وما غوی. اے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ،آپ ہ کبھی بہکے ہیں نہ بے راہ چلے ہیں. ۔
قادیانی فتنہ کی اصل جڑ یہ بات ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال شریف کے بعد بھی وحی یا الہام یا اللہ سے کلام کی شکل باقی ہے. یہ ساری باتیں بریلویوں کے علماء کر چکے ہیں. وہ اللہ کا مشاہدہ بھی کر چکے ہیں. انہیں اللہ نے یہ بات بھی بتا دی ہے کہ انکا جھنڈا محمد کے جھنڈے سے اوپر ہو گا. ان باتوں نے قادیانی فتنہ کی بنیاد رکھی.
جبکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا واضح فرمان ہے کہ میرے بات وحی اور الہام کی ہر شکل بند ہو چکی ہے سوائے نیک خوابوں کے.
ruclips.net/video/2sbcxlUnmVA/видео.html
Questions Bohat achay kiye bhai ny molna sb ka Bohat ala zarf hai Bohat sakoon sy jawab diye
Mufti Sahab mai pehle engineer ko suna karta tha aur us waqt mai Hazrat Ameer e Mavia R.A se badguman hogya tha, Alhandulillah Ilyas Qadri sahab ki waja se mai Sahaba ki tauheen krne se bach gaya.... ye ap Ulama ki rehnumai ka natija hai Masha Allah
Allah paak apko imaan par istiqamat ATA farmaye aur Ameere ahle sunnat aur Ulama e ahle sunnat ki muhabbat se quloob o azhan ko munawwar farmaye.
Allah ka bohat shular ada karo
Aap khush kismat or allah ki khaas rehmat hui ha aap par
@@javaidyousaf7378 Beshak bhai
@@sumairahmedsheikh8464 ma bhi pehle wababiyat ko follow krne laga tha...magar allah ka bohat karam ha ke uss ne muje iss se bachaya or sunni banaya
مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد
You could never question Mirza jhelumi like this , this is true ulema ahle sunnat zindabad
labaik ya rasool allah
ما شاءاللہ بہت عمدہ
مفتی صاحب اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے آمین
اللہ ان مرزا قادیانیوں پر، جنہوں نے چشتی رسول اللہ، اشرف علی رسول اللہ پڑھوایا، ان پر اور بایزید بسطامی پر جنہوں نے بکواس کی کہ قیامت کے دن میرا جھنڈا محمد کے جھنڈے سے اوپر ہو گا. سب پر لعنت کرے. یہ سب نبوت پر ڈاکہ مارنے میں شریک ہیں.
بلکہ ابو یزید یعنی یزید کے ابا جی تو سب سے آگے ہیں کہ انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سکینڈل بنایا یہ کہتے ہوئے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر حالت نشہ میں حضرت زید رضی اللہ کی بیوی پر نظر پڑی تو وہ ان پر حرام ہو گئیں. جبکہ قرآن مجید میں آیا ہے کہ ما ضل صاحبکم وما غوی. اے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ،آپ ہ کبھی بہکے ہیں نہ بے راہ چلے ہیں. ۔
صحیح ماموں بنا رہا ہے یہ مفتی. 11:00 پر حدیث تھی کہ میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا. مولوی نے ترجمہ کیا میرے بعد کسی کو کشف الحام ہوتا ہے تو وہ عمر ہے. اگر اسکو من بھی لیں تو صرف عمر رضی اللہ عنہ ہی تھے جن کو کشف الہام ہوسکتا تھا. باقی تمام بابے تو پھر بھی کشف الہام کے قابل نہیں.
قادیانی فتنہ کی اصل جڑ یہ بات ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال شریف کے بعد بھی وحی یا الہام یا اللہ سے کلام کی شکل باقی ہے. یہ ساری باتیں بریلویوں کے علماء کر چکے ہیں. وہ اللہ کا مشاہدہ بھی کر چکے ہیں. انہیں اللہ نے یہ بات بھی بتا دی ہے کہ انکا جھنڈا محمد کے جھنڈے سے اوپر ہو گا. ان باتوں نے قادیانی فتنہ کی بنیاد رکھی.
جبکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا واضح فرمان ہے کہ میرے بات وحی اور الہام کی ہر شکل بند ہو چکی ہے سوائے نیک خوابوں کے.
ruclips.net/video/2sbcxlUnmVA/видео.html
@@Tajdev اندھے بہرے لوگ اللہ تم لوگوں کو ہدایت دے
مفتی صاحب کتاب سے دلیل دے رہے ہیں اور وہ کتاب انکی بھی نہیں پھر بھی تمہارے عقل پر پردہ پڑا ہے
مناظر اسلام مناظر اہلسنت فخر اسلام فخر اہلسنت مفتی راشد محمود رضوی اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے آپ ہمارے لیے عظیم نعمت ہیں
انجینئر پلمبر جیسے فتنے کا تعاقب کررہے ہیں اللہ کریم کے فضل و کرم سے آپ حق وباطل کا فرق کر رہے ہیں
اللہ پاک مزید آپ کے علم وعمل تقوی و پرہیزگاری میں اور روحانیت و فیض میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین
پڑھتے ہیں جو بغیر عشقِ رسول کے بخاری
بخار انہیں آتا ہے بخاری نہیں آتی
صحیح ماموں بنا رہا ہے یہ مفتی. 11:00 پر حدیث تھی کہ میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا. مولوی نے ترجمہ کیا میرے بعد کسی کو کشف الحام ہوتا ہے تو وہ عمر ہے. اگر اسکو من بھی لیں تو صرف عمر رضی اللہ عنہ ہی تھے جن کو کشف الہام ہوسکتا تھا. باقی تمام بابے تو پھر بھی کشف الہام کے قابل نہیں.
مرزا قادیانی پر جب مولوی چڑھ دوڑے تو اس نے کہا میں نے جن باتوں کا دعوٰی کیا ہے وہ ساری باتیں بریلوی کتابوں میں انکے اولیاء کر چکے ہیں. مثلاً بایزید بسطامی کہتے ہیں کہ مجھے معراج ہوئی. میں نے اللہ کا مشاہدہ کیا. اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر حالت نشہ میں حضرت زید رضی اللہ عنہ کی بیوی پر پڑی تو وہ ان پر حرام ہو گئیں. اسی طرح ابو یزید بسطامی فرماتے ہیں بلکہ بکواس کرتے ہیں کہ قیامت کے دن میرا جھنڈا محمد کے جھنڈے سے اوپر ہو گا.
اللہ ان مرزا قادیانیوں پر، جنہوں نے چشتی رسول اللہ، اشرف علی رسول اللہ پڑھوایا، ان پر اور بایزید بسطامی پر جنہوں نے بکواس کی کہ قیامت کے دن میرا جھنڈا محمد کے جھنڈے سے اوپر ہو گا. سب پر لعنت کرے. یہ سب نبوت پر ڈاکہ مارنے میں شریک ہیں.
بلکہ ابو یزید یعنی یزید کے ابا جی تو سب سے آگے ہیں کہ انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سکینڈل بنایا یہ کہتے ہوئے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر حالت نشہ میں حضرت زید رضی اللہ کی بیوی پر نظر پڑی تو وہ ان پر حرام ہو گئیں. جبکہ قرآن مجید میں آیا ہے کہ ما ضل صاحبکم وما غوی. اے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ،آپ ہ کبھی بہکے ہیں نہ بے راہ چلے ہیں. ۔
قادیانی فتنہ کی اصل جڑ یہ بات ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال شریف کے بعد بھی وحی یا الہام یا اللہ سے کلام کی شکل باقی ہے. یہ ساری باتیں بریلویوں کے علماء کر چکے ہیں. وہ اللہ کا مشاہدہ بھی کر چکے ہیں. انہیں اللہ نے یہ بات بھی بتا دی ہے کہ انکا جھنڈا محمد کے جھنڈے سے اوپر ہو گا. ان باتوں نے قادیانی فتنہ کی بنیاد رکھی.
جبکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا واضح فرمان ہے کہ میرے بات وحی اور الہام کی ہر شکل بند ہو چکی ہے سوائے نیک خوابوں کے.
@@Tajdev آپ کھبی کتابیں اٹھا کر دیکھیں تو سیدنا صدیق اکبر.کا.ایک قول نظر آئے گا جس میں.وہ کہتے ہیں کے عائشہ تم تین بہنیں ہو گی سب کا خیال رکھنا میرے بعد اماں عائشہ فرماتی ہیں کے ابا جان ہم دو بہنیں ہیں سیدنا صدیق اکبر نے کہا بے شک تم 3 ہو گی
اب اس ٹائم کون سی ایسی technology تھی جس سے آنے والے بچے کا جنس پتہ چلے اب لگائیں صدیق اکبر پر فتوی ورنہ کشف رحمانی کو مانیں یا ابھی ادھر سیدنا صدیق اکبر پر فتویٰ لگائیں
اور اتنا شوق ہے تو.مرزا کو.کہو نا مناظرہ کرے وہ تو اس سے بھاگ جن کے بڑے لکھ کر مناظرہ جھنگ میں شکست دے آئے تھے ابھی تک بل میں گھسا ہے
دے دعوتِ مناظرہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا
مفتی راشد محمود صاحب اپکی عظمت کو سلام ❤❤❤❤
Love how he responded
@@syedalamshah112 abe plumbari jahil 😂😂...tum logon ki billi maar di hai mufti rashid sahab ne 😂😂
🌹🌹🌹🌹🌹SUBHAN Allah mufti rashid sb zinda abad 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Jazak Allah.
Ustad e muhtaram..
اسلام علیکم
Bhai MUFTI RASHID SAHAB KA ADDRESS MIL SAKTA HAI
قادیانی فتنہ کی اصل جڑ یہ بات ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال شریف کے بعد بھی وحی یا الہام یا اللہ سے کلام کی شکل باقی ہے. یہ ساری باتیں بریلویوں کے علماء کر چکے ہیں. وہ اللہ کا مشاہدہ بھی کر چکے ہیں. انہیں اللہ نے یہ بات بھی بتا دی ہے کہ انکا جھنڈا محمد کے جھنڈے سے اوپر ہو گا. ان باتوں نے قادیانی فتنہ کی بنیاد رکھی.
جبکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا واضح فرمان ہے کہ میرے بات وحی اور الہام کی ہر شکل بند ہو چکی ہے سوائے نیک خوابوں کے.
ruclips.net/video/2sbcxlUnmVA/видео.html
Ma Sha Allah.
Maulana,
Allah SWT aap ko ajr e Azeem aatta farmaey.
Aameen.
Zabardast Hazrat Sab kamal ker diya apnay ALLAH KARIM Key fazal sey
گھڑی کا بنانا کوئی کرامت نہیں بلکہ مختلف دنیاوی علوم یا تحقیقات کے تحت اِک ایجاد ہئے، جو کہ اپنی جگہ قابلِ ستائش ہئے جبکہ کرامت اللہ کی عطاء سے اپنے ولی کے ہاتوں کوئی مافوق الفطرت عمل کا سرزد ہونا ہے جو اولیاء کا خاصہ ہئے۔
L
میرے بھائی حدیث مبارکہ میں اللہ کا کلام کرنے کا کہیں بھی ذکر
فرشتوں کا ذکر ہے
یہ مولوی صاحب جھوٹ بول رہے ہیں
صحیح بخاری
کتاب: انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب: باب: ابوحفص عمر بن خطاب قرشی عدوی رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 3689
حدیث نمبر: 3689
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَقَدْ كَانَ فِيمَا قَبْلَكُمْ مِنَ الْأُمَمِ مُحَدَّثُونَ فَإِنْ يَكُ فِي أُمَّتِي أَحَدٌ فَإِنَّهُ عُمَرُ. زَادَزَكَرِيَّاءُ بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَقَدْ كَانَ فِيمَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ رِجَالٌ يُكَلَّمُونَ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَكُونُوا أَنْبِيَاءَ فَإِنْ يَكُنْ مِنْ أُمَّتِي مِنْهُمْ أَحَدٌ فَعُمَرُ.
ترجمہ:
ہم سے یحییٰ بن قزعہ نے بیان کیا، کہا ہم سے ابراہیم بن سعد نے بیان کیا، ان سے ان کے والد نے، ان سے ابوسلمہ نے اور ان سے ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم سے پہلی امتوں میں محدث ہوا کرتے تھے، اور اگر میری امت میں کوئی ایسا شخص ہے تو وہ عمر ہیں۔ زکریا بن زائدہ نے اپنی روایت میں سعد سے یہ بڑھایا ہے کہ ان سے ابوسلمہ نے بیان کیا اور ان سے ابوہریرہ ؓ نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تم سے پہلے بنی اسرائیل کی امتوں میں کچھ لوگ ایسے ہوا کرتے تھے کہ نبی نہیں ہوتے تھے اور اس کے باوجود فرشتے ان سے کلام کیا کرتے تھے اور اگر میری امت میں کوئی ایسا شخص ہوسکتا ہے تو وہ عمر ہیں۔ ابن عباس ؓ نے پڑھا من نبي ولا محدث۔
Majoda dor ka wali Dr Zakir Naik ha Alhamulillah jis k hathon hazon log muslman hoy
@@LOHAR140 zakir Nalayak? 🤣🤣
@@M-io5tu
گوگل سے باہر آ کر خود ترجمہ کرنا سیکھیں۔
Sher e ahle sunat Mufti Rashid Mehmood rizvi shb ap is door k imam Ahmed raza hain Allah ap ka parcham hmesha buland rkhe or isi trah ap hmari rehnumai krte rhain ameen
Masha Allah sir nice
bilkul sahi kaha or well explained ... menay apni life me Allah Pak k aik Wali ullah dekhay or Allah Pak nay bohat c karamat dekhi k log aik dam Allah pak ka khof kartay thay k Allah beshak ju chahy karta ha tu yeh log ajeeb differences latay han or sprituality k begher apki drustagi nahi ha warna ap khushk tabiyat hongay like ahlehadis Most over and Engineer ..
سبحان اللہ
Jazak Allah janab
Mashallah salam mufti sab ♥
بڑے پیار سے سمجھایا ۔۔ الله ہدایت دے بچ کو۔۔۔
کمال مفتی صاحب کمال گفتگو کی ۔۔۔۔
مرزا جہلمی کے سٹوڈنٹس عقل سے پیدل ہے۔ اگر اب بھی کسی جہلمی مرزئ کو سمجھ نا آئے تو اسے کسی اچھے یا تو زہنی ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے یا کسی اچھے عالم دین سے ۔۔۔۔
ALLAH PAK hmin samjhny ke tofiq ataa frmaee
Ameeennnn
Masha allah Mufti sahab ne mirzaio ko dho k rakh diya