❤Owais bhai, where have you found this gem, Allama Sajjad Zehrai ??? I never listened to him. He is really a diamond 💎. You really did a great job exploring this personality ❤❤❤❤❤. Highly logical, highly rational ❤
حیدر آباد کے علاقے سے ہیں، ذات کے جتوئی ہیں اور ہری پگڑی والوں کے مدرسے میں سے حافظ بنے ہیں. اس کے بعد تحقیق کر کے مزہب تشیع اختیار کیا ہے اور ایک ہزار سے زائد لوگوں کو شیعہ مسلک پر کنورٹ کر چکے ہیں. مجالس بھی پڑھتے ہیں
Proud to be a shia muslim😢😢 Hum shion pe to Imam Hussain A S ka karam ha aur jis din Hussain A.S mazloom musalmano ko samajh aa gaya to us din agar log shia na bhi hue to sunni bhi nhi rahengey Haye mazloom Hussain A.S 😭😭😭
ma brada wen u get to knw da truth n u r Sunni doesn't matter evry gud cums with sabr patience,tym after dan u av to go with Haq ryt n Haq is AMEERUL MOMINEEN ALI (AS)🙏🙏🙏
جناب جعفر صادق کی اولاد نے کیا گل کھلائے ان پر بھی تھوڑی نظر مارنے کی ضرورت ہے جن ظالموں کو ہم آج تک مظلوم سمجھتے رہے۔ انکے سارے بیٹوں نے امامت کے دعوے کئے اور ایک دوسرے کے بھی دشمن تھے۔ بلکہ محمد بن جعفر صادق نے تو خلافت قائم کرنے کی بھی کوشش کی لیکن اپنے ظلم اور فسق و فجور کی وجہ سے ناکام ہوا۔ آپ مامون الرشید کے دور کی تاریخ پڑھیں، اس میں جعفر صادق کے بیٹے نے کچھ عرصہ کیلئے خلافت قائم کی تھی اور جعفر صادق کے دو پوتوں نے تمام شرعی حدود کو پامال کیا، زنا، قتل و غارت گری اور لوٹ مار اس حد تک کی کہ لوگ عاجز آ گئے، ابراہیم بن موسی کاظم کا لقب قصاب پڑ گیا، اور زید بن موسی کا لقب زید النار پڑ گیا۔ پھر عوام نے ان کے خلاف خروج کیا اور انکی حکومت گرا کر دوبارہ مامون الرشید سے بیعت کی۔ پھر محمد بن جعفر جس نے خلافت کا دعوی کیا تھا وہ مامون الرشید کے دربار میں پیش ہوا اور امان طلب کی جسے امان دئے دی گئی اور عزت کے ساتھ رکھا گیا۔ شرعی طور پر محمد بن جعفر صادق کو قتل کرنا بنتا تھا لیکن مامون نے قرابت داری کی وجہ سے اسے معاف کر دیا۔ اللہ پاک نے جسے چاہا حکومت عطا کی کیونکہ اللہ پاک کو علم تھا بنو عباس ان لوگوں سے بہتر لوگ تھے لہذا انہیں کے ہاتھ آٹھ سو سال خلافت رکھی۔ آپ تاریخ اسلام جلد دوم اکبر شاہ نجیب آبادی کی تصنیف کو پڑھیں تو آپ پر یہ عقدہ کھلے گا کہ کیسے بنو ابوطالب نے خلافت اسلامیہ کے خلافت فساد اور بغاوت اختیار کئے رکھی۔ محمد نفس ذکیہ اور ابو جعفر منصور کے خطوط بھی ضرور پڑھیے تاکہ آپکو اندازہ ہو کہ محمد نفس ذکیہ کتنی پست ذہنیت کا شخص تھا اور اس نے کیسے زمانہ جہلیت کی طرح حسب و نسب پر فخر کیا اور جواب میں کیسے خلیفہ ابو جعفر منصور نے بھی زمانہ جہلیت میں بنو ابوطالب کو رسوائی سے بچانے کیلئے بنو عباس کے احسانات کا ذکر کے کے یہ ثابت کیا کہ حسب نسب کس کا زیادہ اعلی ہے۔ پھر نفس ذکیہ اور اسکے بھائی ابراہیم جو خروج کیا اور ہزاروں مسلمان شہید کئے اسکی تو کوئی بات ہی نہیں کرتا۔ ایک دفعہ یہ تاریخ کی یہ کتاب پڑھیں تاکہ آپکو یہ سمجھ آئے کہ بنو ابو طالب کے ساتھ کوئی ظلم نہیں ہوا بلکہ یہ لوگ فساد کے مرتکب ہوتے رہے اور مسلمانوں کے قتل عام میں شریک رہے۔ ان لوگوں نے اسلام کو جتنا نقصان پہنچایا شاید کفار بھی نہ پہنچا پائے۔ حوالہ تاریخ اسلام جلد دوم صفحہ 140، 141(اکبر شاہ نجیب آبادی) جب اقتدار حاصل کرنے میں ناکام ہوئے تو دین بھی الگ کر لیا۔ اس کے علاوہ جب فاطمین مصر کے ہاتھ اقتدار لگا تو کیسے انہوں نے فسق و فجور کو ہروموٹ کیا اور قتل و غارت گری کا بازار گرم کیا، پھر صلیبیوں سے ساز باز کی اور بیت المقدس کو انکے حوالے کیا۔ انکی تاریخ کتنی سیاہ ہے اس کا اندازہ اکثر لوگوں کو نہیں ہے۔
Im thankful to god He let me born from shia mothers womb how can i be so thankful to Almighty he gave me such a beautiful gift 🎁 which i can't get anywhere which i got on the door step of Ahlulbayt Tahireen ❤❤❤❤❤❤
+ qran to in dono. Ke hlq se nache nhi itra ye konsi bate hee. Kia hkm qran he ya sunnt he ??indhi aqidt jihalt he murna he hisab ktab hogha kia qiyamt ka khof nhi ??
@@abdulgaffar7388 arey kehna kya chahtay ho tumhain tumhara pata hai k jab tum parrhytay ho to tumharay halaq se neechay utar jaata hai kya zara yeh bhi btana agar Shia Alim k galay se neechay nai utra to
Owais Rabbani Sb. I wait for these type of Pod Casts....Cuz through these debates that's gonna quite easy for a layman to understand where we should stand, I have to say Shia Alim has much depth in his knowledge and solid counter arguments to establish his pov, The way he clear his belief through Quranic Verse is outstanding....Mashaallah Keep it up Owais Rabbani Sb.
Main ny in ki ye detabe buhttt baarrr suna ufffffff i can expalian mujy buht mazaaa aaa raha hy buhtt maza .. jeety rahy humry bahiiii hafiz alim shia alim chaa gay bhaiii ap mola ap ko salamat rakhyyy abad rakhyyy mola a.s ap ko kamyabi ata kary
Sajjad ali zehrai sahab is a Gem💎....look at the way he speaks calmly , dont interrupt in between, stance from Quraane majeed .....such a wonderful explanation and this all comes from the School of thoughts ( Fiqhe Jaffarya ) - The real Islam of Allah s.w.t
Proud to be shia of Mowla Imam Ali (AS), follower of sunnah of Prophet Muhammad (S) just like He advised in His last sermon at Ghadeer. alhamdulilah Hazrat ibrahim (AS) in Quran asked for trutful person and ALlah in surah maryam verse 50 give imam ALi (AS) *BY NAME* yes name of Imam Ali (AS) in surah marym verse 50. He is Lisane sidq just like hazrat Ibrahim (AS) asked in other chapter of Quran (I forgot)
وَجَعَلْنَا لَهُمْ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِيًّا And We granted them lofty honor on the tongue of truth.” (19:50)" According to Tafsir Bayan Al Sa’ada by Al Janabidhi, what is intended by " this verse is in reference to Ali ibn Abi Talib (AS), for he possessed a truthful tongue and there was no other tongue more honorable than his. As Imam Ali (AS) himself said in this regards, “Allah (SWT) makes the truthful tongue of a person in front of the people better than wealth and inheritance It is cited in the book of Manaqib Aal Abi Talib by Ibn Shahr Ashoob that Abu Baseer narrates that Imam Al Sadeq (AS) said that the Prophet (SA) said that, “I prayed to Allah (SWT) to bestow me with a “truthful tongue” (Lisaan Sidq). so Allah (SWT) revealed these verses in Surat Maryam (19:49-50)”. Just as Allah (SWT) bestowed Prophet Is-haaq (Isaac) to Prophet Ya’qoob (Jacob), He (SWT) bestowed Imam Ali (AS) as the “truthful tongue” to Prophet Muhammad (SA).
ماشاءاللہ علامہ سجاد صاحب ۔اللہ واہلبیت معصومین علیہم السلام آپ کی تأیید ونصرت فرمائیں ۔نظروکرم خاص عنایت فرمائیں ۔علم وایمان ، توفیقات نیک میں مزیداضافہ فرمائیں ۔
Owais Rabbani Bhai,you are really doing great service to Islam and Muslims by arranging these scholastic discussions among scholars of different schools of thought. No doubt,your efforts to educate Muslims are commendable and laudable,Ma Sha ALLAH!
Woh tu saaf saaf Zahir hy Age yeh Shia Ki trah ghaibat E Imam AS ko Maan lein tu phir inko pehly 11 ko b tasleem krna parta hy or Inka Sara Deen eumri dharammmmmmmmm se girr Jata hy
Alhamdulillah it was a nice discussion, especially Shia Aalim presented his argument through Quran which was beautiful. But nothing much was discussed on the topic of the podcast, hope another podcast covered the same topic and host should make sure discussion go as per the topic.
ماشاء اللہ بہت مدلل گفتگو شیعہ عالم کی۔۔۔شیعوں کے پاس علم و تحقیق کا ذخیرہ ہے مقابل عالم کے مقابلہ پر۔۔۔۔۔۔شیعہ عالم کم سن ہیں سنی عالم سے اس لحاظ سے تجربہ بھی کم ہے پھر بھی علم میں برتر ہیں
All three are good, but the Shia ulma with Quranic references is best and the way he argues is super good. ..... Owais sahab u r doing a great job... Jabtak mai sone k time aapka podcast na dekhu.. Neend hii nahi aati hai... Both these ulma's are good, owais sahab plz more debates with the same ulma's...
God bless Owais sahib Very tough for Owais sahib to conduct such programs. The crux of the matter is that if Ahlul Bait would have been given their due place which was assigned to them by God , Islamic Ummat would be at another level Anyway may God bless this Ummat with proper sense and achieve higher levels
حضرت محمد صلى الله عليه واله وسلم نے فرمایا ھے کہ میرے بارہ خلیفہ ھونگے اور وہ سب بنی ہاشم سے ھونکے قریش سے نہیں ھونگے کتاب اہل سنت حوالہ یسین قادری صاحب مولانا اہل سنت
Proud to Be Servant of Mola Imam e Mehdi a.s🥺🙌🏻
Jb jb Allama Sajjad bolty hn tu unki guftago se dil ko bht sakoon milta hy
Alhamdulillah, proud to be Shia of Mola Ali (A.S).
❤Owais bhai, where have you found this gem, Allama Sajjad Zehrai ??? I never listened to him. He is really a diamond 💎. You really did a great job exploring this personality ❤❤❤❤❤. Highly logical, highly rational ❤
حیدر آباد کے علاقے سے ہیں، ذات کے جتوئی ہیں اور ہری پگڑی والوں کے مدرسے میں سے حافظ بنے ہیں.
اس کے بعد تحقیق کر کے مزہب تشیع اختیار کیا ہے اور ایک ہزار سے زائد لوگوں کو شیعہ مسلک پر کنورٹ کر چکے ہیں.
مجالس بھی پڑھتے ہیں
@@syedirfanhaidernaqvi-x8bقسم سے مجھے حافظ صاحب کا لھجہ اور سٹائل اتنا پسند ھیکہ کیا بتاوں
REALLY ALLAMA SAJJAD ZEHRAI IS REALLY A DIAMOND.
Proud to be a shia muslim😢😢
Hum shion pe to Imam Hussain A S ka karam ha aur jis din Hussain A.S mazloom musalmano ko samajh aa gaya to us din agar log shia na bhi hue to sunni bhi nhi rahengey
Haye mazloom Hussain A.S 😭😭😭
@@khawarmansoor918 indeed
I am sunni I am crying When shia molana Say deen unka he ( IMAM HUSSAIN) beshak deen unka he deen unka he deen unka he ❤❤❤❤❤
ma brada wen u get to knw da truth n u r Sunni doesn't matter evry gud cums with sabr patience,tym after dan u av to go with Haq ryt n Haq is AMEERUL MOMINEEN ALI (AS)🙏🙏🙏
Apki baton se lgta hy k ap tehqeeq wali Soch rakhty hen
جناب جعفر صادق کی اولاد نے کیا گل کھلائے ان پر بھی تھوڑی نظر مارنے کی ضرورت ہے جن ظالموں کو ہم آج تک مظلوم سمجھتے رہے۔ انکے سارے بیٹوں نے امامت کے دعوے کئے اور ایک دوسرے کے بھی دشمن تھے۔ بلکہ محمد بن جعفر صادق نے تو خلافت قائم کرنے کی بھی کوشش کی لیکن اپنے ظلم اور فسق و فجور کی وجہ سے ناکام ہوا۔
آپ مامون الرشید کے دور کی تاریخ پڑھیں، اس میں جعفر صادق کے بیٹے نے کچھ عرصہ کیلئے خلافت قائم کی تھی اور جعفر صادق کے دو پوتوں نے تمام شرعی حدود کو پامال کیا، زنا، قتل و غارت گری اور لوٹ مار اس حد تک کی کہ لوگ عاجز آ گئے، ابراہیم بن موسی کاظم کا لقب قصاب پڑ گیا، اور زید بن موسی کا لقب زید النار پڑ گیا۔
پھر عوام نے ان کے خلاف خروج کیا اور انکی حکومت گرا کر دوبارہ مامون الرشید سے بیعت کی۔ پھر محمد بن جعفر جس نے خلافت کا دعوی کیا تھا وہ مامون الرشید کے دربار میں پیش ہوا اور امان طلب کی جسے امان دئے دی گئی اور عزت کے ساتھ رکھا گیا۔ شرعی طور پر محمد بن جعفر صادق کو قتل کرنا بنتا تھا لیکن مامون نے قرابت داری کی وجہ سے اسے معاف کر دیا۔
اللہ پاک نے جسے چاہا حکومت عطا کی کیونکہ اللہ پاک کو علم تھا بنو عباس ان لوگوں سے بہتر لوگ تھے لہذا انہیں کے ہاتھ آٹھ سو سال خلافت رکھی۔
آپ تاریخ اسلام جلد دوم اکبر شاہ نجیب آبادی کی تصنیف کو پڑھیں تو آپ پر یہ عقدہ کھلے گا کہ کیسے بنو ابوطالب نے خلافت اسلامیہ کے خلافت فساد اور بغاوت اختیار کئے رکھی۔
محمد نفس ذکیہ اور ابو جعفر منصور کے خطوط بھی ضرور پڑھیے تاکہ آپکو اندازہ ہو کہ محمد نفس ذکیہ کتنی پست ذہنیت کا شخص تھا اور اس نے کیسے زمانہ جہلیت کی طرح حسب و نسب پر فخر کیا اور جواب میں کیسے خلیفہ ابو جعفر منصور نے بھی زمانہ جہلیت میں بنو ابوطالب کو رسوائی سے بچانے کیلئے بنو عباس کے احسانات کا ذکر کے کے یہ ثابت کیا کہ حسب نسب کس کا زیادہ اعلی ہے۔ پھر نفس ذکیہ اور اسکے بھائی ابراہیم جو خروج کیا اور ہزاروں مسلمان شہید کئے اسکی تو کوئی بات ہی نہیں کرتا۔
ایک دفعہ یہ تاریخ کی یہ کتاب پڑھیں تاکہ آپکو یہ سمجھ آئے کہ بنو ابو طالب کے ساتھ کوئی ظلم نہیں ہوا بلکہ یہ لوگ فساد کے مرتکب ہوتے رہے اور مسلمانوں کے قتل عام میں شریک رہے۔ ان لوگوں نے اسلام کو جتنا نقصان پہنچایا شاید کفار بھی نہ پہنچا پائے۔ حوالہ تاریخ اسلام جلد دوم صفحہ 140، 141(اکبر شاہ نجیب آبادی)
جب اقتدار حاصل کرنے میں ناکام ہوئے تو دین بھی الگ کر لیا۔
اس کے علاوہ جب فاطمین مصر کے ہاتھ اقتدار لگا تو کیسے انہوں نے فسق و فجور کو ہروموٹ کیا اور قتل و غارت گری کا بازار گرم کیا، پھر صلیبیوں سے ساز باز کی اور بیت المقدس کو انکے حوالے کیا۔
انکی تاریخ کتنی سیاہ ہے اس کا اندازہ اکثر لوگوں کو نہیں ہے۔
@@letslearn1341تھوڑی تحقیق آپ بھی کر لیں
Brother behtreen Tehqeeq karain. Ye hum sub pe farz hai. Allah rabul izzat apkay dil ko ahle bait k noor se munawar kare
Ameen
Darood o salam Muhammad saww o Aal e Muhammad saww🌹❤
نوکر میں آلِ مُحمدؐ کا❤🌹
اللہ میرے مالک تیرا کیسے شکریہ ادا کروں کہ تو نے ہمیں مذہب حقا پر پیدا کیا الحمد للّٰہ رب العالمین
🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Mufti ji Allama sahib Aap par bhari pad gaye!!!! Actually I am sunni, Allama sahib ki baat mujhe Jabardast lagi
Allah pak ap jesi soch sb ko dy aaaameen
Bhai ap na Sunni hn na Shia actually ap Haq parast hn is liye Apko Maslik juda ho y K bawajood wohi bat pasand ai Jo Haq hy
Shia Molana always gives Quranic references to support his stance. This makes him stand out. ❤
😂😂 Nice Joke..
@@mirasdaq56 jalna ki boo aa rahi hain aap sa satiya gaea na hahahah..
@@LegalLens-1512Jindagi Nahin Rah Sakte Buddha😅
@@mirasdaq56jaali na jb apny waly ko toheen rasool or ahle bait karty huwy
@@mirasdaq56
Hansna hi chaiye k tmharay mufti ko ronay pat majbur krdya jis k itni himmat nhi hoi k sahi se kabhi jawab bhi dei
Zehri sab is. A gem, every argument is very logical even from quran
Im thankful to god He let me born from shia mothers womb how can i be so thankful to Almighty he gave me such a beautiful gift 🎁 which i can't get anywhere which i got on the door step of Ahlulbayt Tahireen ❤❤❤❤❤❤
یار شیعہ عالم قرآن سے ہی گفتگو کرتا ہے۔۔ کمال ہے ان کے علم کی کیا بات ہے یہ اہل بیت علیھم السلام کے در کی عطا کردہ توفیق ہے
+ qran to in dono. Ke hlq se nache nhi itra ye konsi bate hee. Kia hkm qran he ya sunnt he ??indhi aqidt jihalt he murna he hisab ktab hogha kia qiyamt ka khof nhi ??
G bilkul
سچ بولنے والوں کو اللہ تعالیٰ پسند کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپکو اجر عظیم عطا فرمائے ❤
@@abdulgaffar7388 arey kehna kya chahtay ho tumhain tumhara pata hai k jab tum parrhytay ho to tumharay halaq se neechay utar jaata hai kya zara yeh bhi btana agar Shia Alim k galay se neechay nai utra to
اللھم صل علی محمد وآلہ ومحمد
سبحان اللہ اہل کی تعریف میں حافظ صاحب کے قرآنی دلائل سن کر قلبی سکون مل جاتا ہے❤
I want more podcasts of this Shia Alim.
MashaAllah shia Alim bht hi athntic speech nd kamaal behaviour
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ❤
❤اللھم صل علی محمد و آل محمد وعجل فرجھم ❤
(my lovely & great leader Imam Syed Abu Turab Ali (As)
SubhanAllah Allama Sajjad Ali Zehrai 💕 very well described 💯 Salamat rahein ❤️ MashaAllah Owais Rabbani 👍 more power to u ❤
Allhamdullilah Proud To Be Shia Ane Ali a.s ❤️
Mashallah mufti sahb great insan hn ap
Owais Rabbani Sb. I wait for these type of Pod Casts....Cuz through these debates that's gonna quite easy for a layman to understand where we should stand, I have to say Shia Alim has much depth in his knowledge and solid counter arguments to establish his pov, The way he clear his belief through Quranic Verse is outstanding....Mashaallah Keep it up Owais Rabbani Sb.
Main ny in ki ye detabe buhttt baarrr suna ufffffff i can expalian mujy buht mazaaa aaa raha hy buhtt maza .. jeety rahy humry bahiiii hafiz alim shia alim chaa gay bhaiii ap mola ap ko salamat rakhyyy abad rakhyyy mola a.s ap ko kamyabi ata kary
MashaAllah mola a.s salamat rakhye ameen
Great and solid knowledge Allama sahab. Keep it up!
Deen ast Hussain(as) Deen Panah ast Hussain (as)❤❤❤❤❤
حافظ صاحب کا انداز بہت دھیما اور مدلل ہے، یہی حق والوں کی پہچان ہے۔
Sajjad ali zehrai sahab is a Gem💎....look at the way he speaks calmly , dont interrupt in between, stance from Quraane majeed .....such a wonderful explanation and this all comes from the School of thoughts ( Fiqhe Jaffarya ) - The real Islam of Allah s.w.t
Proud to be shia of Mowla Imam Ali (AS), follower of sunnah of Prophet Muhammad (S) just like He advised in His last sermon at Ghadeer. alhamdulilah
Hazrat ibrahim (AS) in Quran asked for trutful person and ALlah in surah maryam verse 50 give imam ALi (AS) *BY NAME* yes name of Imam Ali (AS) in surah marym verse 50. He is Lisane sidq just like hazrat Ibrahim (AS) asked in other chapter of Quran (I forgot)
وَجَعَلْنَا لَهُمْ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِيًّا
And We granted them lofty honor on the tongue of truth.” (19:50)"
According to Tafsir Bayan Al Sa’ada by Al Janabidhi, what is intended by " this verse is in reference to Ali ibn Abi Talib (AS), for he possessed a truthful tongue and there was no other tongue more honorable than his. As Imam Ali (AS) himself said in this regards, “Allah (SWT) makes the truthful tongue of a person in front of the people better than wealth and inheritance
It is cited in the book of Manaqib Aal Abi Talib by Ibn Shahr Ashoob that Abu Baseer narrates that Imam Al Sadeq (AS) said that the Prophet (SA) said that, “I prayed to Allah (SWT) to bestow me with a “truthful tongue” (Lisaan Sidq). so Allah (SWT) revealed these verses in Surat Maryam (19:49-50)”. Just as Allah (SWT) bestowed Prophet Is-haaq (Isaac) to Prophet Ya’qoob (Jacob), He (SWT) bestowed Imam Ali (AS) as the “truthful tongue” to Prophet Muhammad (SA).
Anytime I watch your show I feel proud to be shian e Haider e karar a.s .... Thanks owais rubani bhai❤
اگر اہل بیت کا ذکر نہیں تو کچھ بھی نہیں ❤
ماشاءاللہ علامہ سجاد صاحب ۔اللہ واہلبیت معصومین علیہم السلام آپ کی تأیید ونصرت فرمائیں ۔نظروکرم خاص عنایت فرمائیں ۔علم وایمان ، توفیقات نیک میں مزیداضافہ فرمائیں ۔
اویس بھائی مالک آپ کو اور عزتوں سے نوازے۔
زاہرای صاحب کا کوئی پتہ بتا سکے ہاتھوں کا بوسا کہنا ہے ان کا❤❤❤❤❤
Owais Rabbani Bhai,you are really doing great service to Islam and Muslims by arranging these scholastic discussions among scholars of different schools of thought. No doubt,your efforts to educate Muslims are commendable and laudable,Ma Sha ALLAH!
Proud to be Shia,servent of Aal e Rasool SAW.
حضرت خضر علیہ السلام کی زندگی کے قائل ہیں لیکن امام مہدی عج کے لیے بارہ سو سال یا اس سے زائد کی زندگی پر سوالات کیوں؟؟؟؟؟؟
Woh tu saaf saaf Zahir hy Age yeh Shia Ki trah ghaibat E Imam AS ko Maan lein tu phir inko pehly 11 ko b tasleem krna parta hy or Inka Sara Deen eumri dharammmmmmmmm se girr Jata hy
I am sunni. Shia scholar is great.
Actually Ahlulbait (as) are Great!
And He is an Allim of Dar-e-Ahlulbait(as)
Mashaallah! He well described his point of view!
U r right
Proud to be shian e Ali A.s..❤️
Jeo ALI as walo
Proud to be Muslim Alhamdullilah ❤️
Shiane ali to hum v hain . Par bugjhe Abubakar nahi hun ❤
Alhamdulillah Sab Allah Ka Shukur Hai ❤❤❤
Bhai proud to be a muslim
Shia sahib e ilam is liye Hain k BAB UL ILAM (a.s.w) ko manty Hain ❤
For ahle sunnat karbala is a tragedy, but for shia's karbala is a philosophy. That is the difference
For Shia, everything is a conspiracy.
I think every right minded person should seek inspiration from Karbala irrespective of his religious beliefs.
Haq pe wahi hai jo Mohammad s.w.w. aur ahlebait ke bataye huye raste pe chale, na ki kisi aur ki hadees pe.
Subhan allah kya khubsurat andaz ha allama sahab ka quran se jawb dy rhy hain
ماشاھ اللہ بہت ہی بہترین گفتگو خاص کر مولانا سجاد علی صاحب اللہ ان کے علم میں اضافہ کرے
❤اللهم صل على محمد وعلى ال محمد❤
اسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اسلام علیک یا آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
❤❤❤
Bhai kuch bhi ho lekin Shia scholar ki saari baatein thoughtful aur authenticated lagti hain
Mashallah ,jazakallah
Salamat rahai qibla hafiz sahb ❤💞
Shia dominance everywhere wow! ❤😂
hazrat Mohammad (SAW) k baad mery imam Mula Ali (as) ha Qiyamat k roz ALLAH paak muj mery imam k sath othae Ameen...
Alhamdulillah it was a nice discussion, especially Shia Aalim presented his argument through Quran which was beautiful. But nothing much was discussed on the topic of the podcast, hope another podcast covered the same topic and host should make sure discussion go as per the topic.
MashAllah Allama sajjad Ali saab ❤️❤️
ماشاء اللہ بہت مدلل گفتگو شیعہ عالم کی۔۔۔شیعوں کے پاس علم و تحقیق کا ذخیرہ ہے مقابل عالم کے مقابلہ پر۔۔۔۔۔۔شیعہ عالم کم سن ہیں سنی عالم سے اس لحاظ سے تجربہ بھی کم ہے پھر بھی علم میں برتر ہیں
May Allah reappear our Imam Mahdi ajf 😢❤ and make us part of his servants ❤
Allama Sajjad Ali Zehrai sahib Mola apky ilam ma izafa farmaya. Subha Allah KY ilmi guftagoo farmaya Salamat rahaan ❤❤❤
PROUD TO BE SHIAN E ALI A.S
MashaAllah Alama sab salamat rahain ...Proud to be a shia Alhamdolillah ❤❤
Great knowledge allama sajjad zehri sahab..
Owais Rabbani Sahab bohat khub. Abhi tak tou aapko andaza hogya hoga HAQ or BATIL ka. Bs Nara lagaen Bismillah Kren❤
اسلام اہل بیت علیہ السلام ❤❤
Always love this podcast great information
Masha allah last ma Quran sa bhot khob jawab diya hai Allama Sajad❤🙌
Very interesting and valuable programme!
Kamal hy Allama sajjad z. Ni sirf hawala Quran se diya jo mufti sahib ko shayad samijh nhn aya lekin humein aagya ❤
Well done owais rabbani bhai apka daily show dekh k maza ata hai and aise hi ap continue rakhen allah pak apko sehat and himmat deh ameen ❤️❤️
لبیک یا مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف
Labbaik ya Muhammad peace be upon him Labbaik Ya Ahle bayet
MOLA ASWS SALAMAT RAKE AP KO ZAHRAI SB
Mashallah ❤️ Great podcast.
Mashallah shia alim have a lot of knowledge ❤
mola salamat rakhay sajjad ali sahab ko
Shia allim,s arguments are 100/% right......but i am sunni
SUNNI ALIMS ARGUEMENT ARE FALSE AND OLD.......BUT I AM SHIA
Ismail bhai aap sunni hai to isme taklif kya hai aap sach ka saath de rahe hai wo badi baat hai bas shia sunni kuch nhi hota
شیعہ سنی اہم نہیں اہم وہ ہے جو آپ سمجھ گئے اور حق کو حق کہا اسلام بنیاد ہیں فرقے نہیں
Aap mazhab e haq qabool q nahen karte
Shiya Word Quran se sabit hai
Informative program ❤
All three are good, but the Shia ulma with Quranic references is best and the way he argues is super good. ..... Owais sahab u r doing a great job... Jabtak mai sone k time aapka podcast na dekhu.. Neend hii nahi aati hai... Both these ulma's are good, owais sahab plz more debates with the same ulma's...
Iam. sunni but shia great avedanced ..
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤
❤اللھم صل علی محمد و آل محمد وعجل فرجھم ❤
Masha Allah Allama Sajjad sab salamat rahin
Main Apke show k new episodes ka wait Karti hun mashallah Allah apko ajar ata karega acha kam karrahe Hain ap
MaahaAllah, Shia Alim zindabad.
Mashallah allama sajjad sahab proud of u and feel proud to be shian ali.
God bless Owais sahib
Very tough for Owais sahib to conduct such programs. The crux of the matter is that if Ahlul Bait would have been given their due place which was assigned to them by God , Islamic Ummat would be at another level
Anyway may God bless this Ummat with proper sense and achieve higher levels
ہمیں مُحبانِ علیؑ ہونے پر فخر ہے❤❤
جزاک الله زہرائی صاحب
مفتی صاحب آپ نے کیا خوب گفتگو کی ہے
Allama sajjad zehraee Sahib salamat rhain kia he daqeeq or mudallil guftugu
salamat rhain aap ❤❤❤❤❤
I love SAW❤
Maula Ali Zindabaad❤
Rabbani sb
God bless you long life with health
And prosperity
جزاکم اللہ خیراً کثیرا
Proud to be shian e Ali A.s..
Aliunwaliullah ❤
Owais rabbani thanks for useful podcast which u started
❤❤❤❤❤
Knowledgeable debate
Salam ya hussain❤❤❤❤❤
Masha Allah
Buhut khub ast
Owais bhai aap ka shukria program bagher attak ky rahey tu acha hai....
Faisla awaam ko krnay den ❤❤❤
Apko allah mehfooz rakkhe panjatan pak a.s. sadqe mai ameen
حضرت محمد صلى الله عليه واله وسلم نے فرمایا ھے کہ میرے بارہ خلیفہ ھونگے اور وہ سب بنی ہاشم سے ھونکے قریش سے نہیں ھونگے کتاب اہل سنت حوالہ یسین قادری صاحب مولانا اہل سنت
الھما صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم ❤
اللہ ھم صل علٰی محمد وعلی آل محمد ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
MashaAllah nice discussion, Allma sahib excellent explanation