Ham Raful Yadain Kion Nahi Karty? || ہم رفع الیدین کیوں نہیں کرتے؟|| Mukammal Hawala Jaat Ky Sath
HTML-код
- Опубликовано: 3 апр 2023
- Ham Raful Yadain Kion Nahi Karty? || ہم رفع الیدین کیوں نہیں کرتے؟|| Mukammal Hawala Jaat Ky Sath|| Duroos E Ramadhan|| Mufti Sajid Ul Raheem Official
یہ درس سننے کے بعد ان شاء اللہ ہرقسم کے شکوک و شبہات دور ہوجائیں گے۔
#ramadan
#2023
#dars
#rafulyadain
#hadees
#hadith
#muftisajidulraheem
#jamiatulhassansahiwal
Ramdhan Ka Khass Amal || رمضان کا وہ خاص عمل جس سے عموماً غفلت برتی جاتی ہے|| Mufti Sajid Ul Raheem
• Ramdhan Ka Khass Amal ...
یہ نعتیں اور نظمیں کہیں آخرت میں پکڑ کا ذریعہ نہ بن جائیں!|| Mufti Sajid Ul Raheem Official
• یہ نعتیں اور نظمیں کہی...
وہ دس صحابہ جن سے ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے علم حاصل کیا ہے براہ کرم کتابوں سے ثابت کریں شکریہ
Hafiz Ibn Hajar Al Haytami (rahimahullah) has enlisted approximately seventeen Sahabah that Imam Abu Hanifah (rahimahullah) had met:
Anas ibn Malik (radiyallahu ‘anhu)
‘Amr ibn Hurayth (radiyallahu ‘anhu)
‘Abdullah ibn Unays Al Juhani (radiyallahu ‘anhu)
‘Abdullah ibn Al Harith (radiyallahu ‘anhu)
Jabir ibn Abdullah (radiyallahu ‘anhu)
‘Abdullah ibn Abi Awfa (radiyallahu ‘anhu)
Wathilah ibn Al Asqa’ (radiyallahu ‘anhu)
Ma’qil ibn Yasar (radiyallahu ‘anhu)
Abut Tufayl ‘Amir ibn Wathilah (radiyallahu ‘anhu)
‘Aaishah bint ‘Ajrad (radiyallahu ‘anha)
Sahl ibn Sa’d (radiyallahu ‘anhuma)
Saib ibn Khallad (radiyallahu ‘anhu)
Saib ibn Yazid (radiyallahu ‘anhu)
‘Abdullah ibn Busrah (radiyallahu ‘anhu)
Mahmud ibn Rabi’ (radiyallahu ‘anhu)
‘Abdullah ibn Ja’far (radiyallahu ‘anhu)
Abu Umamah (radiyallahu ‘anhu)
However, there exist difference of opinion regarding whether some mentioned in the above list were indeed Sahabah and if Imam Abu Hanifah (rahimahullah) really met them. Hafiz Ibn Hajar Al Haytami (rahimahullah) has also highlighted this.
(Al Khayratul Hisan, pg. 43- 49)
@@matlooburrehman2979maa sha Alllah taala.
Ab bhai Yeh na kehna k inka tarjuma b krke do😊
Ab bhai Yeh na kehna k inka tarjuma b krke do😊
Sahih Bukhari hadees no:- 735, 736
Sahi bukhari 6667 aur 828 kyu bhul gaya bhai
قرآن مجید کی آیت کریمہ پر طنز کرتے ہوئے اللہ کی طرف خیال کر اللہ زبردست ھے
الحمد اللّٰہ ہم رفع یدین کرتے ہیں روزانہ ۔۔۔۔ لیکن وتر نماز میں۔۔۔
مفتی صاحب
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے دس صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے احادیث روایت کی ہیں ان کے نام اور احادیث بیان کردیں اور ان کتابوں کے نام بھی بتائیں
مولوی صاحب نے بونگی ماری ہے توجہ نہ دیں
I AGREED ... JAZAK ALLAH
میری جانب سے 10،000 روپیہ کا انعام ، مگر مستند احادیث ہوں
@@nazeerpasha2075 بھائی امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی روایت کردہ احادیث ضعیف ہو ں یا صحیح یہ انکی تعداد بتاتے ہوئے شرمائیں گے
بھرم بھاری ،،،،،،،،خالی
یہ صرف اتنا بتادیں کہ صحاح ستہ میں کتنی احادیث امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے روایت کی گئی ہیں
@@aftabaquershi6325pehle ilm haasil keru
اصل بات اب سمجھ ائی احناف کے ذریعے صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ذریعے نہی
Teri jahalat ko Salam , imam Abu hanifa tabi thy ,aur unho ne sahabi hazrat Abdullah bin Masood se hadees aur Quran ka Elam Liya aur 10 aur sahaba se , ,, phly bat samjh phr bol
تو نہ نبی والی نماز مانتا ہے اور نہ صحابی والی اور تابعی والی
اس تقریر میں حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ والی روایت ہی توذکرھے جس میں وہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی نماز پڑھ کربتارھے ہیں کہ حضور تکبیرتحریمہ کےسوارفع الیدین نہیں کرتے تھے
@@muftisajidulraheemofficial2211 جی ۔۔۔۔ صحیح فرمایا آپ نے
اسلام پھیلانے کی بجاۓ حنفیت پھیلا رھا ملاں
Jazak allah maga jinhon ne ni man na unhon ne ni man na bas tanqed karte jana he
Allah Pak hdayat at frmye
Allaha pak hmy apni or apny radool(s.aw)ki ataht ka hukm frmaty h.or jo allah pak n nazil kia h us ki perwi ka hukm dia h
اپنے رسول ص کے لفظ ڈی کو مٹاو اور ڈی کی جگہ س يعنی ايس لگاو اپ نے لفظ رسول غلط لکھا ھے۔
Ham musalman he na hanfi na malki na shafi na humbali samjhy
ماشاءاللہ
اتنا بڑا کام جو رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کیاہو اور پہر وہ منسوخ کردیا جاتاہے اور اسکے منسوخ ہونے کا کوئ حدیث نہ ہو تو ھم وہ کیسے مانیں
ruclips.net/video/4ApmRSZq4Hs/видео.htmlsi=Bk-35Q8bR2o_OXr6
Pehly mammal sun Kiya kary sub ki
Deen mein bohat se amel mansookh hain us ap bhi mante ho who bhi nabi se sabit hai
حضرت منسوخ کااختیار کس کو ہے اورمنسوخ کس نے کیا
تقلیدکاتوجوازہی نہیں
Right
بڑی سینہ زورھے بغیر علم کے
@@muftisajidulraheemofficial2211 اس میں سینہ زوری اور بغیر علم کہاں
سیدھا سوال ہے
منسوخ کا اختیار کسے ہے؟
اور منسوخ کس نے کیا ؟
آپ کا تقلیدی ذہن سوال کا عادی نہیں ہے
"علیکم بسنتی وسنۃ الخلفاء الراشدین المھدیین "نے منسوخ کیاھے
@@muftisajidulraheemofficial2211 مفتی صاحب گھمائیں نہیں سیدھا جواب دیں
منسوخ کا اختیار کسے ہے ؟
اور کس نے منسوخ کیا ؟
20:12 رفع یدین کرنے کے بارے پانچ سو احادیث موجود ہیں
yes true
کالاجھوٹ
@@muftisajidulraheemofficial2211 آپ ابھی تک ایک صیحح حدیث بیان نہیں کر سکے آپ تو اس پر کمنٹ نا کریں
Panch so hadise fektarime tayar ki he kiya
Raful yadain Hazrat Mohamaad S.A.W. ne hamehsa kiya hai Aa hadees se saabit hai aur mansook waali baat jo aap loog kehte hai Ibn e bin masood ka hadees jo quote krte ho saabit kr k dekhao badi 6 hadees books mein se, Phr yh b zorori nhi tha takbeer tahrima k baad direct haath banndte hai raful yadein k bageer, Sahii Mulsim se 861,862,864,865, saabit hai Raful yadein
کاش آپ ترمزی میں حدیث نمبر 255 بھی پڑھ لیتے۔۔
Phir 257 tirmizi aap kyu bhul gaye
رکوع جاتے وقت اور رکوع سے سر اُٹھاتے وقت اس میں ذکر ہی نہیں ھے
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاَةَ، وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ أَيْضًا، وَقَالَ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، رَبَّنَا وَلَكَ الحَمْدُ، وَكَانَ لاَ يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي السُّجُودِ
ترجمہ : ہم سے عبداللہ بن مسلمہ قعنبی نے بیان کیا، انہوں نے امام مالک سے، انہو ں نے ابن شہاب زہری سے، انہوں نے سالم بن عبداللہ سے، انہوں نے اپنے باپ ( عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ) سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھوں کو مونڈھوں ( کندھوں ) تک اٹھاتے، اسی طرح جب رکوع کے لیے اللہ اکبر کہتے اور جب اپنا سر رکوع سے اٹھاتے تو دونوں ہاتھ بھی اٹھاتے اور رکوع سے سر مبارک اٹھاتے ہوئے سمع اللہ لمن حمدہ ربنا و لک الحمد کہتے تھے۔ سجدہ میں جاتے وقت رفع یدین نہیں کرتے تھے۔
صحیح بخاری حدیث نمبر: 735
کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں
باب: تکبیر تحریمہ کے وقت دونوں ہاتھوں
shamilaurdu.com/hadith/bukhari/735/
میرے دوست رفع الیدین کی ایک حدیث منصوک نہیں ہیں یہ مقتی چھوٹا ہیں اور مقلد جاہل ہوتاہے یہ مقتی بنتا ہیں گندی فقہ پڑھ کر جو قرآن اور حدیث کا نچوڑ ہیں یہ وہ فقہ بڑھتا ہیں جسکا قرآن اور احادیث کوی تعلق نہیں اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے آمین ثم آمین
الله تعالٰی ھدایت دے
Masha Allah Bht Khoob Mufti Sahab... Allah Rabbul Izzat Aapke Ilam me Aur Izafa Farmaen Ameen🤲🏻❤️
ما شاء اللہ زبردست
Allah hidayat de
Masha Allah
Subhanallah
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا سمجھ آ گئی ہے شکریہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤ یہ مولانا اس میں کہیں بھی انہوں نے ایک بات ایک بار درست نہیں ہے بالکل غلط اور گمراہی کی طرف یہ بیان کر رہے ہیں و گمراہی کا راستہ کھول رہے امام ابو حنیفہ کی کوئی کتاب بھی نہیں ہے سب سے بڑا جھوٹ تو یہ بول رہے یہ پکے جھوٹے ہیں امام ابو حنیفہ نے کتاب ہی نہیں لکھی اور نہ انہوں نے کسی صحابی سے ملاقاکی
Koi dlil na koi hadees.damaj has been done.
جناب۔ رفیع الیدی کء منسوخی کی کوی ایک حدیث بتائیں۔جو مرفو ع ہو۔
محترم آپ سب کوئ ایک حدیث بتا دیں جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ھو کہ رفع الیدین لازمی کیا کرو نہیں تو نماز نہیں ھو گی۔ بات ناسخ منسوخ کی نہیں ھے نماز کے ارکان کے علاؤہ دوسرے حرکات و سکنات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی کئے کبھی نہیں کئے اور جس نے جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ویسے ھی بیان کر دیا۔ دوسرا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی عمریں 110 ھجری تک ثابت ھیں۔ ااس دوران جنھوں نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی صحبت کی وہ بہتر بیان کر سکتا ھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ۔ اس کے بعد ملاوٹ ھوئ اور امت مسلمہ کا بیڑا غرق ھو گیا۔ آج دنیا میں کوئ اوقات نہیں رھی امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ۔ بس انھیں مسائل میں الجھے ھوے ھیں اور اقامت دین کا کام سرے سے ھی غائب ھو گیا۔
Alhamdulillah
بہت ہی عمدہ میں پہلے اس بارے میں نہیں جانتا تھا اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے حضرت آمین ثم آمین
شکریہ بھائی جان
حضرت امام ابوحنیفہ رح کی کسی صحابی سے ملاقات ثابت ہی نہیں ہے۔
@@abutalib3200imam abu hanufa ny hazrat abdullah bin masood ra sy den seekha hy
Ibn hajar asqlani.is tarah ke kuch bade bade ulema ikram ne Abu hanifa ra ne tabaein kaha h yani sahaba ko dekha hai mulakat hui hai...
To unke najdik ye mulakat sabit hai...
Iske khilaf dusre bade bade ulema v h jo is baat ko nhi mante ...
Albatta Humlogo ka yehi kehna h ki mulakat v sabit hai aur hadis v liya hai wagaira @@abutalib3200
Tera mobile number de batata hu
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
شکریہ
قربان جاؤ تیرے علم پر
Masha allah finally I'm satisfied 😌
جزاک اللہ
Aap haq bat na chupaein jab ke rafaul yadain ki a hadees kasrat ke with mojood hain aap ne Allah ke nabi per jhoot bola hai nabi ke aakhri Amal ke bare main
Askm bhai... Rafalyaden ki ahadees kasrat se hain to bina rafalyaden ki ahadees bhi kasrat se hai...
Chaliye apki baat maan bhi len ki rafalyaden wali ahadees zyada hain.
Example se samjhte hai isko... Maan lijiye Apki shadi 5 April ko tay hui aur apne 2000 logon ko dawat de di ko apki shadi 5 April ko hai kerke.. Lekin kisi wajah se aapki wajah se postpone ho gayi aur 20 April ko tay hui... Lekin ap only 500 logon lo 20 April ki shadi ki dawat de paye... Ab ap bataiye mere bhai ki apki shadi kab hui😊.... Riwayat to 5 April wali zada hai aur 20 April wali kam.... ALLAH PAK hum sabko sahin samajh ata farmayen....
Fir bhi apko rafalyaden kerna hai to kariye lekin nahi kerne walon ko bura na kahen😊
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَخِيهِ عِيسَى، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ افْتَتَحَ الصَّلَاةَ ثُمَّ لَمْ يَرْفَعْهُمَا حَتَّى انْصَرَفَ ، قَالَ أَبُو دَاوُد: هَذَا الْحَدِيثُ لَيْسَ بِصَحِيحٍ.
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ نے نماز شروع کرتے ہوئے اپنے ہاتھ اٹھائے ۔ پھر فارغ ہونے تک نہیں اٹھائے ۔:: امام ابوداؤد نے کہا : یہ حدیث صحیح نہیں ہے ۔
Sunan Abu Dawood#752
نماز کے احکام و مسائل
Status: ضعیف
Zaef
امام صاحب نے ساتھ یہ بھی لکھا کہ یہ حدیث صحیح نہیں ہے
ایپ 360 ہی ضعیف ہے
@@islamicacademyinfo.3390 کیا تقلیدی صوفی حنفیوں نے بھی لوگوں کی آسانی کیلئے احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کے لئے کوئی ایپ بنائی ہے؟
نہیں کیونکہ مفتی عبد الواحد قریشی جیسے لوگ قرآن مجید تراجم کے ساتھ پڑھنے کو ہی گمراھی سمجھتے ہیں احادیث کو تراجم کے ساتھ پڑھنا تو اور بڑی گمراھی ہے ؟
نام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا لو چورن دیوبند اور بریلی کا عوام کو جاھل رکھو تاکہ دوکانیں چلتی رہیں
Arbic mai zaeef lafuz kaha hai ye zaeef lafuz kis ward ki translation hai mai bi sekhna chahta hou
@@jkallnewscasuallaboursando684 بھائی حدیث کی عربی اور اردو ترجمہ میں واضح لکھا ہے یہ حدیث صحیح نہیں ہے
20:55 Muslim of India from 1300 Years... what you want to say , Muslims in Arabian penensula are practising wrong , and you are on the best path :) , May Allah bless us all.
أَبْوَابُ الصَّلاَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ
بَاب مَا جَاءَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ لَمْ يَرْفَعْ إِلاَّ فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ
257 صحيح حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ وَبِهِ يَقُولُ غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّابِعِينَ وَهُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ وَأَهْلِ الْكُوفَةِ
کتاب: صلاۃ کے احکام ومسائل
نبی اکرمﷺ صرف پہلی مرتبہ ہاتھ اٹھاتے تھے
ترجمہ : علقمہ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا:' کیا میں تمہیں رسول اللہﷺ کی طرح صلاۃ نہ پڑھاؤں؟ توانہوں نے صلاۃ پڑھائی اورصرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے ۱؎ ۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث حسن ہے ، ۲- اس باب میں براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے بھی حدیث آئی ہے، ۳- صحابہ کرام اور تابعین میں سے بہت سے اہل علم یہی کہتے ہیں اور یہی سفیان ثوری اور اہل کوفہ کابھی قول ہے ۔
تشریح : ۱؎ : جولوگ رفع الیدین کی مشروعیت کے منسوخ ہونے کے قائل ہیں انہوں نے اسی روایت سے استدلال کیا ہے، لیکن یہ حدیث ضعیف ہے، امام احمد اور امام بخاری نے عاصم بن کلیب کی وجہ سے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے، اور اگراسے صحیح مان بھی لیا جائے تو یہ ان روایتوں کے معارض نہیں جن سے رکوع جاتے وقت اوررکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کا اثبات ہوتا ہے، اس لیے کہ رفع یدین مستحب ہے فرض یاواجب نہیں، دوسرے یہ کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے اسے نہ کرنے سے یہ لازم نہیں آتاکہ اوروں کی روایت غلط ہو، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے بہت سے مسائل مخفی رہ گئے تھے، ہوسکتاہے یہ بھی انہیں میں سے ہو جیسے جنبی کے تیمم کا مسئلہ ہے یا (رکوع کے درمیان دونوں ہاتھوں کی) تطبیق کی منسوخی کامعاملہ ہے۔
Toh kya Imam tirmizi bewakoof aur jahil the jo is hadees ko 257 ko sahi bata rahe hai
محترم برادرم آپ نے خود کہ دیا ہے اور اگر آپ کی بات صحیح ہے تو میرا مسئلہ تو حل ہو گیا ہے ۔ آپ نے کہا کہ رفع الیدین کرنا سنت یا فرض نہیں ہے بلکہ مستحب ہے تو پھر اس میں کوئ مضائقہ نہیں کہ اگر لوگ صرف پہلی بار رفع الیدین کر لیں اور بعد میں کر لین
اللّٰہ پاک آپ کو ھدایت دیں
SALAF SALEIN, MUJHADIN,AHLE BEITH, IMAM SHAFAI,MALIK, HUMBLE,BUKHARI,MUSLIM,IMAM MAJHA, IMAM ABU DAUD, IMAM TIRMIZI, GUMRAH THEEE KYA?? Rafulaiden ki 300 se jyada sahii hadees juti he???
Imam e Azam Abu hanifa aur sahaba ki jamat bhi kya mauz-Allah gumrah the kya jaisa gair muqallid bolte hai
@@user-nw3gk5lj7m puttar imam abu hanifah r.h b salaf mai shamil hain
@@user-nw3gk5lj7m ۔۔۔ فقہ حنفی کو فقہ اھل راۓ / اھل قیا س کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
مفتی صاحب آپ نے بہت اچھی رہنمائی فرمای
مس گائیڈ کیا ۔ کونسی راہنمائی ۔۔۔ غلط فہمی بھیلائی صرف
الحمدللہ الحمد للہ
الحمدللہ آج تک جن جن چورراستوں سے لوگوں غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کی، ان کامفصل جواب ھوگیا۔
@@muftisajidulraheemofficial2211
مَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانتَهُوا ۚوَاتَّقُوا اللَّـهَ ۖ إِنَّ اللَّـهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ ﴿٧﴾۔۔۔سورۃ الحشر
اور تمہیں جو کچھ رسول دے لے لو، اور جس سے روکے رک جاؤ اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہا کرو، یقیناً اللہ تعالیٰ سخت عذاب واﻻ ہے
قُلْ اَطِیْعُوا اﷲَ وَالرَّسُوْلَ فَاِنْ تَوَلَّوْ فَاِنَ اﷲَ لَا یُحِبُّ الْکَافِرِیْنَ (پ3ع4)
اے پیغمبر! لوگوں کو کہہ دو کہ اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) کی بات مانو اگر وہ نہ مانیں تو اللہ ایسے کافروں کو دوست نہیں رکھتا۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّتِیْ فَلَیْسَ مِنِّیْ (بخاری)
جو شخص میری سنت سے روگردانی کرے وہ میری امت سے خارج ہے۔
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
لَوْ تَرَکْتُمْ سُنَّۃَ نَبِیِّکُمْ لَضَلَلْتُمْ اَوْ کَفَرْتُمْ (مسلم)
کہ اگر تم نے اپنے نبی کی سنت کو چھوڑ دیا تو گمراہ بلکہ کافر ہو جاؤ گے۔
یہی فیصلہ ہے کتاب ہدیٰ کا
مخالف نبی کا ہے دشمن خدا کا
بہت زبردست گفتگو فرمائ حضرت نے ماشاءاللہ
Raful yadain mansookh hone ki koi hadees bataayein.
Mufti ka dimaagh mansookh hogaya hai wo mansookh ki hadees kiya bataiga
@@mohammadjahangir6031 بلکل درست کہا استاد پاگل خانے سے فرار ہو گیا
@@mohammadjahangir6031 ۔۔۔ منسوخ نہیں ، مفلوج ہوگیا ہے
Tumne sach kaha
@@mohammadjahangir6031Lagta hai tune theek se video mein batati gayee hadees nahi suni
اسوقت جب قوی حدیث موجود ہو تو ضعیف احادیث پر عمل کرنا چاہئے
صحیح احادیث کے ھوتے ھوئے ضعیف پر عمل نہیں کیا جاسکتا
جی تیری خواھش کےخلاف ھو وہ حدیث ضعیف ھوگی، تم غیرمقلدوں کاتوبس یہی اصول ھے۔
@@muftisajidulraheemofficial2211 ۔۔ تو پھر اھل تشیع کی احادیث اور روایات کو بھی صحیح مان لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ۔۔۔
Abdullah Ibne Umar razi. ke gulam Nafe bayan karte h jo Nabi ki wafat ke 30 saal k baad gulami me aye wo kehte h ki Abdullah ibne umar Rafulyadein karte the aur kehte the ki Nabi saw. Bhi isi tarah se padhte the...Sahih Bukhari 739
Assalam Alaikum. Kya Aap AHLE RAYE hein ( hanfi)??
اورآپ غیر مقلد ہیں کیا؟؟؟
@@muftisajidulraheemofficial2211 آپ کس کے مقلد ہیں ؟
نام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا ضرور لیتے ہو اور چورن تصوف ماتریدی اشعری حیاتی مماتی اور دیوبند کا بیچتے ہیں
Qabile amal ka faisla aap kaise kar sakte hain?
Takhno se niche kapda latkana qabile amal hai ya nahin?
Munchhen mundakar safachat karana qabile amal hai?
Ya munchhen katarvakar chhoti karana qabile amal hai?
Talaqe bidat qabile amal hai?
Ek bar men 3 talaq ek shumar hogi ya 3?
Very good
❤
Sir abu daud wai hadees main abu daud ay far maya hay k ya hadees sahe nahi hay
اللہ تعالیٰ استادِ محترم کے علم و عمل میں مزید ترقی نصیب فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
استاد پاگل نکلا
اللھم آمین
Bat bilkul clear h janab ki
Bol rahe ahnaaf k nazdeek turk kar diya
Wada hi kamzor h
سنن الترمذی
کتاب: نماز کا بیان
باب: رکوع کرتے وقت دونوں ہاتھ اٹھانا
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَتَّی يُحَاذِيَ مَنْکِبَيْهِ وَإِذَا رَکَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ وَزَادَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ فِي حَدِيثِهِ وَکَانَ لَا يَرْفَعُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ أَبِي عُمَرَ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ وَعَلِيٍّ وَوَائِلِ بْنِ حُجْرٍ وَمَالِکِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ وَأَنَسٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي حُمَيْدٍ وَأَبِي أُسَيْدٍ وَسَهْلِ بْنِ سَعْدٍ وَمُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ وَأَبِي قَتَادَةَ وَأَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ وَجَابِرٍ وَعُمَيْرٍ اللَّيْثِيِّ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَبِهَذَا يَقُولُ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهُمْ ابْنُ عُمَرَ وَجَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَأَبُو هُرَيْرَةَ وَأَنَسٌ وَابْنُ عَبَّاسٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ وَغَيْرُهُمْ وَمِنْ التَّابِعِينَ الْحَسَنُ الْبَصْرِيُّ وَعَطَائٌ وَطَاوُسٌ وَمُجَاهِدٌ وَنَافِعٌ وَسَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَسَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ وَغَيْرُهُمْ وَبِهِ يَقُولُ مَالِکٌ وَمَعْمَرٌ وَالْأَوْزَاعِيُّ وَابْنُ عُيَيْنَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ وَالشَّافِعِيُّ وَأَحْمَدُ وَإِسْحَقُ و قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ قَدْ ثَبَتَ حَدِيثُ مَنْ يَرْفَعُ يَدَيْهِ وَذَکَرَ حَدِيثَ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ وَلَمْ يَثْبُتْ حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ
ترجمہ:
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ جب آپ نماز شروع کرتے تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ انہیں اپنے دونوں کندھوں کے بالمقابل کرتے، اور جب رکوع کرتے اور رکوع سے اپنا سر اٹھاتے (تو بھی اسی طرح دونوں ہاتھ اٹھاتے) ١ ؎۔ ابن ابی عمر (ترمذی کے دوسرے استاذ) نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا ہے، دونوں سجدوں کے درمیان نہیں اٹھاتے تھے۔ تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأذان ٨٣ (٧٣٥) ، و ٨٤ (٧٣٦) ، و ٨٥ (٧٣٨) ، و ٨٦ (٧٣٩) ، صحیح مسلم/الصلاة ٩ (٣٩٠) ، سنن ابی داود/ الصلاة ١١٦ (٧٧١) ، سنن النسائی/الافتتاح ١ (٨٧٧، ٨٧٨، ٨٧٩) ، و ٨٦ (١٠٢٦) ، والتطبیق ١٩ (١٠٥٨) ، و ٢١ (١٠٦٠) ، و ٣٧ (١٠٨٩) ، و ٨٥ (١١٥٥) ، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٥ (٨٥٨) ، ( تحفة الأشراف : ٦٨١٦) ، موطا امام مالک/الصلاة ٤ (١٦) ، مسند احمد (٢/٨، ١٨، ٤٤، ٤٥، ٤٧، ٦٣، ١٠٠، ١٤٧) ، سنن الدارمی/الصلاة ٤١ (١٤٨٥) ، و ٧١ (١٣٤٧) (صحیح) وضاحت : ١ ؎ : اس حدیث سے ثابت ہوا کہ تکبیر تحریمہ کے وقت ، رکوع جاتے ہوئے اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین مسنون ہے اور بعض حدیثوں سے تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہوتے وقت بھی رفع یدین کرنا ثابت ہے ، صحابہ کرام اور تابعین عظام میں زیادہ تر لوگوں کا اسی پر عمل ہے ، خلفاء راشدین اور عشرہ مبشرہ سے بھی رفع یدین ثابت ہے ، جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ رفع یدین کی حدیثیں منسوخ ہیں وہ صحیح نہیں کیونکہ رفع یدین کی حدیثیں ایسے صحابہ سے بھی مروی ہیں جو آخر میں اسلام لائے تھے مثلاً وائل بن حجر ہیں جو غزوہ تبوک کے بعد ٩ ھ میں داخل اسلام ہوئے ہیں ، اور یہ اپنے اسلام لانے کے دوسرے سال جب نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں آئے تو وہ سخت سردی کا زمانہ تھا انہوں نے صحابہ کرام کو دیکھا کہ وہ کپڑوں کے نیچے سے رفع یدین کرتے تھے۔ قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (858) صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 255 امام ترمذی کہتے ہیں : ١- ابن عمر (رض) کی حدیث حسن صحیح ہے، ٢- اس باب میں عمر، علی، وائل بن حجر، مالک بن حویرث، انس، ابوہریرہ، ابوحمید، ابواسید، سہل بن سعد، محمد بن مسلمہ، ابوقتادۃ، ابوموسیٰ اشعری، جابر اور عمیر لیثی (رض) سے بھی احادیث آئی ہیں، ٣- یہی صحابہ کرام میں سے بعض اہل علم جن میں ابن عمر، جابر بن عبداللہ، ابوہریرہ، انس، ابن عباس، عبداللہ بن زبیر (رض) وغیرہ شامل ہیں اور تابعین میں سے حسن بصری، عطاء، طاؤس، مجاہد، نافع، سالم بن عبداللہ، سعید بن جبیر وغیرہ کہتے ہیں، اور یہی مالک، معمر، اوزاعی، ابن عیینہ، عبداللہ بن مبارک، شافعی، احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں، ٤
Maa shaa ALLAH .. I 101 % AGREED WITH YOU..
اور سجدوں کے رفلیدین جس کے تم۔منکر ہو اور سند بھی صحیح ہے شیخ البانی کے مطابق
@@JehangirKhan-ee1gb
Hadith peesh kejiye na jenab Kaha pe sajdo me rafulyadain hai
Pehle baat, agar hai to aap kev nai kartay. Dusri baat, agar aap ke baat ke mutabiq hadith sahi hai to oske baad dekhna hai ki kya jamhoor matlab kya zeyada Sahaba (ra) dho sajdu ke darmeyaan rafalyadain kartay thay ya kam Sahaba iysa amal kartay thay.
To jenab agar zeyada Sahaba ka amal raha hai to hum be karagai bhai.
Teesri baat jo sub se badi hai, Hamari hujjat hai sirf Rasoolullah (saw) na ki Shykh Nasir Albani (ra).
❤
امام اعظم تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، مفتی صاحب
Tu bewakoof ho
Aqal ghas charne gyi he
محمد ص تواللہ کے رسول ہیں اسی میں سب فضیلتیں آگئیں اسکےعلاوہ امام کسی اورکوبھی که سکتے ہیں کیا آپ اپنی مسجد میں نماز ہڑھاننےوالےکوامام نہیں کہتے،لیکن رسول اللہ غیرنبی کو نہیں که سکتے۔یہ کوئی ایسا مسئله نہیں که اسے وجه نزاع بنایا جاۓاورامت میں أهل حدیث کے نام پر فتنه بپا کیا جاۓ
@@correctobservation6455 imam to ham apne masajid ke imam ko bhi khate hai magar jab baat Emam e azam ki ho gi. To emamul ambiya janab e Mohammad s.a.w. hi hamare emam e azam hai. Tum aplogo ne to. Aala hajarat bhi mere nabi ko nahi bole apne. Peer ko bolte hai. Hamlogo ka imam e azam qaid e azam. Mohammad s.a.w. Allah apko hidayat mere bhai. Wo. Imamul ambiya hai ap unhe kahi. Imam e azam. Baki sab imam ki ijat hataram. Magar. Wo darja mere nabi kahi
آپ گانڑ کے اندھے ہیں یا گوہر کھاتے کھاتے ہو گۓ ہیں ۔۔محمد ﷺکو امام الانبیاء کہا جاتا ہے جاہل کا پیداوار غیر کا مقللد امام اعظم نہیں۔*اگر محمد ﷺ کو امام اعظم کہا جاتا تو پھر غیر کے مقللد کا بہت بڑا پرچارک اور "صلاۃرسول "کے مصنف صادق سیالکوٹی اپنی کتاب میں 3 جگہوں پر امام ابو حنیفہ رحمۃاللہ کا تذکرہ کیا ہے اور ابو حنیفہ رحمۃاللہ کو آمام اعظم ہی لکھا ہے جا بڑا بڑا ڈنڈا لیکر صادق سیالکوٹی کو دوڑاو پھر بعد میں ہملوگ سے بات کرنا
@@samirblogs7479 tum gobar kuch zeyada hi khate ho
(۲۵۳۴) قَالَ الشَّیْخُ: وَرَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِی سُلَیْمَانَ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنْ عَلْقَمَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ: صَلَّیْتُ خَلْفَ النَّبِیِّ -ﷺ- وَأَبِی بَکْرٍ وَعُمَرَ فَلَمْ یَرْفَعُوا أَیْدِیَہُمْ إِلاَّ عِنْدَ افْتِتَاحِ الصَّلاَۃِ۔ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَخْلَدٍ الضَّرِیرُ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِی إِسْرَائِیلَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ فَذَکَرَہُ۔ (ج) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ قَالَ قَالَ عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ: تَفَرَّدَ بِہِ مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ - - عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، وَغَیْرُ حَمَّادٍ یَرْوِیہِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ مُرْسَلاً عَنْ عَبْدِ اللَّہِ مِنْ فِعْلِہِ غَیْرَ مَرْفُوعٍ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- وَہُوَ الصَّوَابُ۔ قَالَ الشَّیْخُ: وَکَذَلِکَ رَوَاہُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِی سُلَیْمَانَ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ مُرْسَلاً مَوْقُوفًا۔ وَرَوَی أَبُوبَکْرٍ النَّہْشَلِیُّ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: أَنَّہُ کَانَ یَرْفَعُ یَدَیْہِ فِی التَّکْبِیرَۃِ الأُولَی مِنَ الصَّلاَۃِ ، ثُمَّ لاَ یَرْفَعُ فِی شَیْئٍ مِنْہَا۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابن الجوزی فی الموضوعات ۲/۲۲]
this hadith from sunan kubra is declared fabricated by ibn jozi
it has a lot of issues like narrator muhammd bin jabir being zaeef
it is also mursil and moqoof
so this mullah did not show the text directly from book.whereas he showed the other books
kaun se waqt me chhod diya tha ye bhi bata dijiye mufti sahb
Kyuka tum sar sar Jhoot ho or kuch nahi tum ma or mildayo ma koi farq nahi
Sahi bat bola aapne 💯%
مفتی صاحب آپ کے دلائل میں وزن نہیں ھے منسوخی کی کوئی حدیث آپ پیش کرتے تو ا چھا ھوتا جو احادیث آپ نے بیان کی ھیں ان کا سٹیٹس ضعیف ھے
Hahaha 100% Right
درست کہا بھائ آپنے۔
قیامت تک نہ دکھا سکے گا
یہی تواس زمانے کافتنہ ھے کہ جوچیز طبیعت کےخلاف ھے اسے غیرمقلدضعیف قراردےدیتاھے۔
تقلید بہت گندی چیز ھے آپ کی باتوں سے بدبو آتی ھے تقلید کی۔
Bht umda mufti sahab . Bahtreen jawab. Mutmain kia ap n .
bhai jo trimzi ki hadeeth bta rae hn usi mn jamia trimzi ki hadeeth 256 parh lo ye hadeeth saabit e nai hai
Hamary imam bs M S Aly W he bs
ترمذی کی روایت کو پیش کر رہے ہو
وہ منسوخ ہے اور اسی حدیث کو ابوداؤد نے روایت کیا ہے اور سکے ضعف کی طرف اشارہ کیا ہے
SAHIH HADEES SE NABI AUR SHABA SE RAFYLADAIN SABIT HAI TO KARO NA BHAI... .. AUR RAFULADAIN NA KARNE KI JITNI BHI HADEES HAI DAIF HAI.. SIWAYE EK KE JIS trimidhi main laye hai imam trimidhi... Abdullah ibn masood wali... Hadees us par bhi doosre bade mohadesen ne daif kkaha hai... Aur rafuladain ki hadeesn bhi itna zyada hai to zyada ko lenge ya kam ko lenge
Imam sahib masha Allah aap ko yeh elam lekan afsoos ahle arab ky almoon ko pta nahe hai ky nabe pak ny akhre waqat men rafayadain karna khatam kar deya tha. Behad afsos hai. Rafa yadain khatam karny ke aap ny koye dleel nahe de. Sedha kaheen imsm abu hanifa nahe karty thuly hum muqalad hain imam hanifa ky es leye nahe karty. Bake imam shafi, imam malik, imam Ahmed bin hambal sab elam nahe nabe pak ny aakhir men rfayadain mansookh kardeya. Koye ek bhe hadès aap dekhayeen jis men yeh likha ho ky rfayadain mansokh hoya hai. Aayen bayen shayen es media ky zamany men kamyab nahe hai
ماشاءاللہ استاد جی صاحب نے بہت اچھی اور علمی گفتگو فرمائی اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ تادیر سلامت رکھے آمین ثم آمین
Sahih Bukhari hadees no:- 735,736
حضرت وائل بن حجر کی روایت پر کیا کہیں گے؟ جو کہ 9 ہجری میں اسلام لائے ،پورا مقدمہ ایک ضعیف روایت پر کھڑا کرتے ہیں۔
اگر منسوخ ہیں تو وتر کی تیسری رکعت اور عید کی نماز کا کیا کہیں گے؟
آستینوں اماموں کی رائے آپ رد کررہے ہیں، واضح رہے کہ امام مالک کی زندگی مدینہ میں گذری اور امام ابو حنیفہ کوفہ میں تھے، عین ممکن ہے کہ کچھ احادیث ان کی نظر سے نہ گذری ہوں
جن کو اسلام 360 میں احادیث نہیں مل رہیں وہ لفظ "۔ یدین " لکھ کر سرچ کریں
شرم کریں
your 101 % right. ya Mufti ho ni man ray... ya Hazrat Abdullah bin Masoud ke tara namz b ada kryn.
@@aftabaquershi6325 ۔۔۔ دیو بندیوں کو احا دیث سے کچھ مطلب نہیں ، چونکہ ان کے
’’شیخ الاسلام‘‘ تقی عثمانی صاحب لکھتے ہیں۔
’’اور اگر مقلد کو کوئی حدیث اپنے امام کے مسلک کے خلاف نظر آئے تب بھی اسے اپنے امام کا مسلک نہیں چھوڑنا چاہئے‘‘ (تقلید کی شرعی حیثیت ص ۹۲ سطر نمبر ۷، مطبوعہ مکتبہ دارالعلوم کراچی نمبر ۱۴)
Hazrat abdulah bin Masood akhri dor Tak Nabi s.a.w ke pas rahe .........!
Tumhara ye kehna ke imam Abu hanifa Tak hadees na puhnchi ye sirf imam SB rh. Par iljam h or tumhara apna atqal
Wo kufa jise Hazrat Ali ne darul khilafat banaya tha
Wo kufa jaha 1050 sahab aye
Wo kufa jaha 80 hajar tabai mojud the
Wo kufa jiske qari ki qirat par tum Quran padhte ho
Us kufa ke mujtahid par tum iljam lagate ho ke un Tak hadees na punchi hogi
Imam Bukhari jab apni Bukhari shuru karte h to imam Abu hanifa rh. Ke shagird se riwat late h us imam par tum iljam lagate to ke un Tak hadees nahi puhnchi hogi
Allah tumhe sahi samjh ata farmaye
@@shadabalam8704 ۔۔ کسی مستند کتاب سے ریفرنس دیں۔
Ku k tm hanfi o tm taqlid k puty m bundy hoy o tmy kia pata k ahadis ki kia aimyat h tm khud jahil or logo ko b gumra krna tmara mishn h allah pak hm sbko tm logo k fitna se mehfoz rukhy amin
ماشاءاللہ. مختصر پر اثر
Qun k hm ko mohabbat imaam Abu haneefa se ziyaada he Rasoolullah se km
@mdrahmatulbari4740
دیو بندیوں کو احا دیث سے کچھ مطلب نہیں ، چونکہ ان کے’’شیخ الاسلام‘‘ تقی عثمانی صاحب لکھتے ہی
’’اور اگر مقلد کو کوئی حدیث اپنے امام کے مسلک کے خلاف نظر آئے تب بھی اسے اپنے امام کا مسلک نہیں چھوڑنا چاہئے‘‘ (تقلید کی شرعی حیثیت ص ۹۲ سطر نمبر ۷، مطبوعہ مکتبہ دارالعلوم کراچی نمبر ۱۴)
نماز کے متواتر سنت عمال میں کوی اختلاف نہیں پایا جاتا ھے ، رفع الیدین میں اختلاف ھی سے بات واضح ھے کہ یہ نماز کا لازم رکن نہیں ھے ۔
اختلاف مجتہد ین احناف نے پیدا کیا ۔
آپ نے پوری بات نہیں سمجھی ۔ یہ آپ کی غلط راے ھے ۔
@@khajazakirhussain9611 اکثر محد ثین نے ابو حنیفہ پر جرح کی ہے ۔ شاہ ولی اللہ دھدلوی اور امام سیوطی نے بھی جرح کی ہے ۔
کتاب '' محد ثین کی جرح ابو حنیفہ پر' کا مطالعہ کریں ۔
Aap sallallahu alaihe wassallam ke akiri dor me ek sahabi emaan laye wo rafaden se namaaz parte the,mere ilm me he charo khalifa rashi deen rafaden se namaaz parte the please check haq baat qabool karne ki koshish kare
تم اپنا علم اپنے غیر کی مقللدنی کے پاس ہی رکھ ۔میرے علم ہیں تو ہے کون جا کر بخاری شریف اور ترمذی کسی اچھے عالم سے پوچھ کر دیکھ کوی گوبر کھانے والا غیر کے مقللد مولوی سے مت پوچھ لینا
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ قُلْتُ لَأَنْظُرَنَّ إِلَى صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ يُصَلِّي قَالَ فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ فَكَبَّرَ فَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى حَاذَتَا أُذُنَيْهِ ثُمَّ أَخَذَ شِمَالَهُ بِيَمِينِهِ فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَهُمَا مِثْلَ ذَلِكَ ثُمَّ وَضَعَ يَدَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ فَلَمَّا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا مِثْلَ ذَلِكَ فَلَمَّا سَجَدَ وَضَعَ رَأْسَهُ بِذَلِكَ الْمَنْزِلِ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ ثُمَّ جَلَسَ فَافْتَرَشَ رِجْلَهُ الْيُسْرَى وَوَضَعَ يَدَهُ الْيُسْرَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُسْرَى وَحَدَّ مِرْفَقَهُ الْأَيْمَنَ عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى وَقَبَضَ ثِنْتَيْنِ وَحَلَّقَ حَلْقَةً وَرَأَيْتُهُ يَقُولُ هَكَذَا وَحَلَّقَ بِشْرٌ الْإِبْهَامَ وَالْوُسْطَى وَأَشَارَ بِالسَّبَّابَةِ
ترجمہ : سیدنا وائل بن حجر ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے کہا : میں بالضرور رسول اللہ ﷺ کی نماز دیکھوں گا کہ آپ ﷺ کیسے پڑھتے ہیں ۔ انہوں نے بیان کیا : چنانچہ رسول اللہ ﷺ کھڑے ہوئے ، قبلے کی طرف رخ کیا اور «الله اكبر» کہا ، پھر اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے حتیٰ کہ آپ کے کانوں کے برابر آ گئے ، پھر آپ نے اپنے بائیں ہاتھ کو اپنے دائیں ہاتھ سے پکڑ لیا ، جب رکوع کرنا چاہا تو اپنے دونوں ہاتھ پہلے کی طرح اٹھائے اور پھر انہیں اپنے گھٹنوں پر رکھا ۔ جب رکوع سے سر اٹھایا تو دونوں ہاتھوں کو اسی طرح اٹھایا ( یعنی رفع یدین کیا ) جب سجدہ کیا تو اپنا سر زمین پر اپنے ہاتھوں کے درمیان اسی مقام پر رکھا ( یعنی سر اور ہاتھوں کا فاصلہ اتنا ہی تھا جتنا کہ رفع یدین کے وقت تھا ۔ ) پھر بیٹھے اور اپنے بائیں پاؤں کو بچھا لیا اور اپنا بایاں ہاتھ اپنی بائیں ران پر رکھا اور دائیں ہاتھ کی کہنی کو دائیں ران سے علیحدہ اور اونچا رکھا ۔ اپنی دو انگلیوں ( چھنگلی اور ساتھ والی ) کو بند کر لیا اور باقی سے حلقہ بنا لیا ۔ ( مسدد کہتے ہیں کہ ) میں نے اپنے شیخ بشر کو دیکھا کہ انہوں نے انگوٹھے اور درمیانی انگلی سے حلقہ بنایا اور شہادت کی انگلی سے اشارہ کیا ۔
سنن ابی داؤد حدیث نمبر: 726
کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل
باب: نماز میں رفع الیدین کا بیان(یعنی دونوں ہاتھوں کا اٹھانا)
حکم: صحیح
shamilaurdu.com/hadith/abu-dawood/726/
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ الْجُشَمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ كُنْتُ غُلَامًا لَا أَعْقِلُ صَلَاةَ أَبِي قَالَ فَحَدَّثَنِي وَائِلُ بْنُ عَلْقَمَةَ عَنْ أَبِي وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ إِذَا كَبَّرَ رَفَعَ يَدَيْهِ قَالَ ثُمَّ الْتَحَفَ ثُمَّ أَخَذَ شِمَالَهُ بِيَمِينِهِ وَأَدْخَلَ يَدَيْهِ فِي ثَوْبِهِ قَالَ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ ثُمَّ رَفَعَهُمَا وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ ثُمَّ سَجَدَ وَوَضَعَ وَجْهَهُ بَيْنَ كَفَّيْهِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ السُّجُودِ أَيْضًا رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ قَالَ مُحَمَّدٌ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلْحَسَنِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ فَقَالَ هِيَ صَلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَهُ مَنْ فَعَلَهُ وَتَرَكَهُ مَنْ تَرَكَهُ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ هَمَّامٌ عَنْ ابْنِ جُحَادَةَ لَمْ يَذْكُرْ الرَّفْعَ مَعَ الرَّفْعِ مِنْ السُّجُودِ
ترجمہ : جناب عبدالجبار بن وائل بن حجر بیان کرتے ہیں کہ میں نوعمر لڑکا تھا ، اپنے والد کی نماز کو نہ سمجھتا تھا ، تو مجھے وائل بن علقمہ نے میرے والد وائل بن حجر ؓ سے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی تو آپ ﷺ جب تکبیر کہتے تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے بتایا کہ پھر آپ نے اپنا کپڑا لپیٹ لیا ، پھر اپنے بائیں ہاتھ کو اپنے دائیں سے پکڑا اور اپنے ہاتھوں کو اپنے کپڑے میں کر لیا ، کہا کہ جب رکوع کرنا چاہتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو ( کپڑے سے باہر ) نکالتے پھر انہیں اوپر اٹھاتے ( رفع یدین کرتے ) ۔ اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھانا چاہتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو اسی طرح اٹھاتے ( رفع یدین کرتے ) ۔ پھر آپ نے سجدہ کیا اور اپنے چہرے کو اپنی ہتھیلیوں کے درمیان میں رکھا ۔ اور جب سجدوں سے سر اٹھاتے تو بھی اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ، حتیٰ کہ آپ اپنی نماز سے فارغ ہو گئے ۔ محمد ( محمد بن جحارہ ) نے کہا کہ میں نے یہ حدیث حسن بن ابی الحسن ( حسن بصری ) سے ذکر کی تو انہوں نے کہا : یہی ہے رسول اللہ ﷺ کی نماز ، جس نے اسے اختیار کیا ، اختیار کیا اور جس نے اسے چھوڑ دیا ، چھوڑ دیا ۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا : اس حدیث کو ہمام نے ابن جحارہ سے روایت کیا تو اس میں سجدوں سے اٹھ کر رفع یدین کا ذکر نہیں کیا ۔
تشریح :
اس حدیث میں ( واذا رفع رأسه من السجود ايضا رفع يديه] ’’ یعنی سجدوں میں رفع یدین ۔،، کےالفاظ شاذ ہیں۔جیسے کہ امام ابوداؤد � نےخود فرمایا ہے۔نیز صحیح مسلم : حدیث : 390 ، سنن کبریٰ بیہقی : 672 ، معرفۃ السنن والآثار : 1؍ 543 اور مسند احمد : 4؍ 316 میں بھی یہ روایت آئی ہے۔ ان میں بھی یہ الفاظ نہیں ہیں ۔صحیح ابن حبان : 5؍ 173 (حدیث :1862 )میں بھی بطریق عبدالوارث بن سعد عن محمد بن جحاوہ روایت بیان بیان ہوئی ہےاس میں بھی سجدوں کےدرمیان رفع الیدین کا ذکر نہیں ہے۔
سنن ابی داؤد حدیث نمبر: 723
کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل
باب: نماز میں رفع الیدین کا بیان(یعنی دونوں ہاتھوں کا اٹھانا)
حکم: صحیح
shamilaurdu.com/hadith/abu-dawood/723/
ماشاءاللہ❤
Inko Rasoolallah ka feen nahi chahiye. Inko to hanfiyat se pyar hai
آپ حضرات کوبھی صرف بخاری سے پیارھے، رسول اللہ کی مکمل شریعت سے نہیں، بس امت میں تفرقہ پیدا کرنا مقصودھے فقط
@@muftisajidulraheemofficial2211 ۔۔ بخاری میں رسول اکرم صلی علیہ و سلم کے اقوال و اعمال درج ہیں ۔
اور آپ کے پاس کیا ہے ؟
اللہ سے ڈرو قیامت والے روز کیا منہ دکھائے گا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہ ان کی صحیح احادیث کو رد کرتا رہا اپنے مذہب کو ثابت کرنے کے لئے
تو اللہ سے ڈر ورنہ قیامت کے دن اتنے کوڑے لگے جسکا تجھے اندازہ بھی نہیں ۔۔
جاہل کا بچہ
آپ بءی اللہ سے ڈریں ۔آپ اور ھم سے زیادہ دین کو سمجھنےبوالے صحابہ و تابعین تھے جو بخاری شریف کے آنے سے 3 صدیوں تک اسی طرح نماز پڑھتے آرھے تھے 😢
@@SNB5888 کونسی نماز صحابہ کرام ؤ تابعین عظام پڑھتے ہوئے آرہے ہیں ذرا واضح کریں
الحمدللہ! مجھے پورایقین ھے کہ قیامت کے دن امت کی درست راہنمائی کرنے پر آقا کریم مجھ سے خوش ھونگے
@@SNB5888 پھر جھوٹ بول رہے ہیں آپ، کسی ایک صحابی کا بغیر رفع یدین نماز پڑھنا ثابت نہیں، اور اسی صحابہ کرام کا صیحح احادیث میں رفع یدین کرنے کا ذکر ہے۔۔۔۔۔
مفتی صاحب سنن ابی داؤد کی حدیث کا نمبر بھی برائے مہربانی بتائیے گا
جزاکم اللہ خیرا
MASHA ALLAH... Bahut behtareen
Mufti sahab ka demaag mansooq hogaya hai
Nahin bhai jaan ham aise nahin bolate lekin Mufti Sahab ko samajhna chahie yah mansukh Jo Bata rahe hain Abdullah bin Umar Ko maloom nahin tha Himanshu ho gaya hai inko maloom hai mansukh ho gaya hai
یہ استاد دیوبندی پاگل خانے سے آیا تھا
دیوبندی ہندوستان کا سب سے بڑا پاگل خانے ہے
دماغ مین حنفیت کا وا يرس ہے ۔ جس کا علاج بہت مشکل ہے
رفع الیدین پیر عبدالقادر جیلانی تو کرتے تھے انہوں نے تو منع نہیں کیا مفتی صاحب
😅😅😅
تو عبدالقادر کو مانتا ھے نجدی کی ادلاد
تو عبداللہ قادر جیلانی رحمۃاللہ کا مقللد ہیں آج پتہ چلا۔
@@user-kt5ie9gd4b شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃاللہ مقللد نہیں تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@@user-kt5ie9gd4b عبداللہ قادر جیلانی کون ہیں ۔ یہ نام پہلی مرتبہ سنا ہوں
مولانا صاحب حدیث نمبر 256 میں امام ترمذی رح کا بیان بھی سنائیں مہربانی. جو یہ ہے
قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ أَبِي عُمَرَ. قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ، وَعَلِيٍّ، وَوَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، وَمَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، وَأَنَسٍ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ، وَأَبِي حُمَيْدٍ، وَأَبِي أُسَيْدٍ، وَسَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، وَمُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ، وَأَبِي قَتَادَةَ، وَأَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ، وَجَابِرٍ، وَعُمَيْرٍ اللَّيْثِيِّ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ. وَبِهَذَا يَقُولُ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ مِنْهُمْ: ابْنُ عُمَرَ، وَجَابِرُ بْنُ عَبْدِاللهِ، وَأَبُو هُرَيْرَةَ، وَأَنَسٌ، وَابْنُ عَبَّاسٍ، وَعَبْدُاللهِ بْنُ الزُّبَيْرِ، وَغَيْرُهُمْ، وَمِنْ التَّابِعِينَ الْحَسَنُ الْبَصْرِيُّ، وَعَطَائٌ، وَطَاوُسٌ، وَمُجَاهِدٌ، وَنَافِعٌ، وَسَالِمُ بْنُ عَبْدِاللهِ، وَسَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ، وَغَيْرُهُمْ. وَبِهِ يَقُولُ مَالِكٌ، وَمَعْمَرٌ، وَالأَوْزَاعِيُّ، وَابْنُ عُيَيْنَةَ، وَعَبْدُاللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، وَالشَّافِعِيُّ، وَأَحْمَدُ، وَإِسْحَاقُ. و قَالَ عَبْدُاللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ: قَدْ ثَبَتَ حَدِيثُ مَنْ يَرْفَعُ يَدَيْهِ، وَذَكَرَ حَدِيثَ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ، وَلَمْ يَثْبُتْ حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ لَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلاَّ فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ. حَدَّثَنَا بِذَلِكَ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الآمُلِيُّ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ زَمْعَةَ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِالْمَلِكِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمُبَارَكِ. قَالَ: و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، قَالَ: كَانَ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ يَرَى رَفْعَ الْيَدَيْنِ فِي الصَّلاَةِ. و قَالَ يَحْيَى: وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: كَانَ مَعْمَرٌ يَرَى رَفْعَ الْيَدَيْنِ فِي الصَّلاَةِ. و سَمِعْت الْجَارُودَ بْنَ مُعَاذٍ يَقُولُ: كَانَ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ وَعُمَرُ بْنُ هَارُونَ، وَالنَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ إِذَا افْتَتَحُوا الصَّلاَةَ، وَإِذَا رَكَعُوا، وَإِذَا رَفَعُوا رُئُوسَهُمْ
ترجمہ:
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن عمر رضی اللہ عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عمر ، علی، وائل بن حجر، مالک بن حویرث ،ا نس ، ابوہریرہ ، ابوحمید، ابواسید، سہل بن سعد، محمد بن مسلمہ ، ابوقتادۃ، ابوموسیٰ اشعری، جابر اور عمیر لیثی رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں، ۳- یہی صحابہ کرام میں سے بعض اہل علم جن میں ابن عمر ، جابر بن عبداللہ ، ابوہریرہ ، انس، ابن عباس، عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہم وغیرہ شامل ہیں اور تابعین میں سے حسن بصری ، عطاء ، طاؤس ، مجاہد ، نافع، سالم بن عبداللہ، سعید بن جبیر وغیرہ کہتے ہیں، اور یہی مالک ، معمر ، اوزاعی، ابن عیینہ ، عبداللہ بن مبارک ، شافعی ، احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں، ۴- عبداللہ بن مبارک کہتے ہیں: جواپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہیں ان کی حدیث(دلیل) صحیح ہے، پھرانہوں نے بطریق زہری روایت کی ہے،۵- اور ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث 'نبی اکرم ﷺ نے صرف پہلی مرتبہ اپنے ددنوں ہاتھ اٹھائے' والی ثابت نہیں ہے،۶- مالک بن انس صلاۃ میں رفع یدین کوصحیح سمجھتے تھے،۷-عبدالرزاق کا بیان ہے کہ معمربھی صلاۃ میں رفع الیدین کوصحیح سمجھتے تھے،۸- اور میں نے جارود بن معاذ کوکہتے سنا کہ ' سفیان بن عیینہ ، عمر بن ہارون اور نضر بن شمیل اپنے ہاتھ اٹھاتے جب صلاۃ شروع کرتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے اپنا سراٹھاتے'۔
تشریح:
جامع ترمذی حدیث نمبر: 256
کتاب: صلاۃ کے احکام ومسائل
رکوع کے وقت دونوں ہاتھ اٹھانے کا بیان
حکم: صحيح
shamilaurdu.com/hadith/tirmizi/256/
شیخ محترم سے مؤدبانہ سوال ہے۔ کیا منسوخ فعل پر عمل کیا جا سکتا ہے؟.
کیونکہ آپ نے رفع الیدین کو منسوخ ثابت کیا ہے اور پھر رفع الیدین کرنے کا جواز بھی پیش کر دیا ہے۔
بہت شکریہ منتظر
Kash in logon ko yeh cheez smj ajay
@@abdurrehman97762حنفیہ منسوخ مانتے ہیں
انکے پاس نسخ کے دلائل ہیں
اور شافعیہ کے پاس رفع کے دلائل ہیں وہ اسی کو ترجیح دیتے ہیں
تو دقت کیا ہے
Hanfi nbi (s a w ) ki Mukhalifat me ( madina walo ki dusmani me) Rafe yadden nhi karte hai
مدینہ کے امام
حضرتِ امام مالک رحمہ اللہ بھی رفع الیدین نہ کرنے کے قائل ہیں
تو انکو کیا کہیں گے
@@Niyazqasmi9104😊
Assalam o Alaikum,aap Jo mansookh ky Bary main ziker kur rahy ho us ki tafseel bhee battain,ummomi batt nah kurain
مفتی صاحب رفع الیدین سب مسلمان کرتے ہیں آپ کے ساٹھ فیصد والے بھی نماز شروع کرتے ہوئے اللّٰہ اکبر کہتے ہوئے رفع الیدین کرتے ہیں ؟
Ye raful yaden sunnate mutawatira se sabit hai es liye karte hai. Lekin aap onse pochen jo ye amal karte hai ruku men bhi raful yaden uthte huwe raful yaden kiya ye bhi sunnate mutawatira hai time qayamat tak ke liye hai jawab dene ka chahe jo bhi ahle hadees ho. Sunnate mutawatira ki tareef bhi sun Lo allah ke rasol sa... Koi amal kiya ho aur kabhi bhi osko tark na kiya ho agar tark kar diya wo sunnate mutawatira nahi hogi fhir sahaba ka amal dekhen ge kis hadees Par hamesha amal kiya hai jis Par hamesha amal kiya hoga wo sunnate mutawatira hogi jis Par na kiya hoga wo sunnate mutawatira nahi hogi kiyn khade hokar bol karne ki hadees bukhari men hai sahi sanad ke sath lekin sahaba ka os Par amal hamesha na Hone ki wajah se ham osko hadees to mante hai lekin sunnate mutawatira nahi mante bukhari men ek bhi hadees nahi hai ki allah ke rasol sa.. Ne baith kar bol farmaya ho kiyn aap tirmizi ki hadees lete ho kiyn bukhari ki hadees ko chod rahe ho jawab dene ka time qayamat tak ka hai wallahu aalam bissawab
@@abdullahinterpreter نماز میں چار مقامات پر رفع الیدین کیا جاتا ہے نماز کے شروع میں رکوع میں جاتے وقت رکوع سے اٹھتے وقت اور تیسری رکعت کے شروع میں
ہر حدیث کی کتاب میں اس کی احادیث موجود ہیں
آپ بتائیں کہ شروع والا رفع الیدین تو باقی رہا مگر اگلے تین مقامات پر منسوخ ھو گیا
حدیث دیں
زندگی میں کئی مقامات ایسے آتے ہیں کہ انسان بیٹھ کر پیشاب نہیں کرسکتا تو بھائی کھڑے ہو کر ہی کر سکتا ہے تو اس حدیث پر کئ دفعہ عمل کیا
Namaz men 28 martaba rasol sa.. Raful yaden karte the tum 10 martaba kiyn karte ho 18 martaba aur kiyn nahi karte kis hadees ki wajah se tum ne 18 martaba chod diya hai agar raful yaden karna hai to 28 maqamat par karo agar aap 28 maqamat par nahi karte to 10 maqamat Par kiyn karte ho kiyn tum ne 18 maqamat choda kis hadees ne tum ko majbor kiya ki tum sirf 10 maqamat Par karo apni pehchan sabit karne ke liye naya firqa bana rahe ho bukhari shareef ki peche agar tum ne sabit kar diya to men bhi aaj se raful yaden shuru kar dun ga tum sabit karo aur hadees bhejna yahi Par ki es hadees ki wajah se men ne 18 maqamat Par chod diya 10 maqamat Par karta hun aur yahi hadees sunnate mutawatira hai time qayamat tak ka hai
Rahi bat hamari ham os hadees par amal karte hai jo sunnate mutawatira hai sahaba ka es bat par ijma hai ki rasol sa. Ne aakhri zamane men raful yaden chod diya tha sirf namaz ki staring men karte the es hadees Par amal sahaba ne aakhri zamane tak kiya aur ye amal sunnate mutawatira hai
@@abdullahinterpreter اٹھائیس مقامات پر رفع الیدین کون سی حدیث میں ہے براہ مہربانی بھیج دیں نوازش ہوگی
Jis ne aap ko raful yaden bataya hai os se pochna to batae ga men bhi bhej dun ga don't worry
اپ اس لیے رفع یدین نہیں کرتے کہ آپکے امام (ابو حنیفہ ) نے نہیں کیا ہم اس لیئے کرتے ہیں کہ ہمارے امام نے کی
Sahih Muslim, jild awal ,
Pg 516, H. 968 b par lo zara
Wah, bht umda farmaya aapnay, achhe lge aapke baat.
ايک دن میں صرف فرائض کے رکعتوں میں 38 مرتبہ رفع اليدين ہوتے ہیں
تو ايک ماہ کے اندر 1140 مرتبہ ہوتے ہیں
جبکہ ایک سال کے دوران 13,680مرتبہ بنتے ہیں
اور نبوت کے 23 سال دور میں 314,640 مرتبہ بنتے ہیں
تو کیا جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے 23 سال دور نبوت میں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تین لاکھ سے زیادہ تعداد میں رفع اليدين کیا ہو ( یہ فقط فرائض میں ۔نوافل وسنتوں کےبغیر) ۔🏵️
پہر کیا اسکے باوجود صحابه كرام رض.سے پوشیدہ رہا جوکہ ہر وقت سفر وحضر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تهے ۔‼️
کیا اسکے باوجود چند أحاديث میں رفع اليدين کا ثبوت ملتی هے
جبکہ فقط تکبیر تحریمہ میں رفع اليدين کا ذكر هے اور اسمي كسي كا اختلاف بهي نہیں۔🌷
تو معلوم ہوا کہ اپ صلى الله وسلم هميشه رفع اليدين نهي كرتے ۔ کبھی کبھار کیا اور کبھی نہیں کیا 🏵️
یا شروع میں پہلے رفع اليدين کرتے تہے پہر منسوخ ہوگیا۔🔹
ورنہ اگر اتنی 23 سال تک لاکھوں مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رفع اليدين کرتے تو صحابه كرام سب كے سب رفع اليدين کرتے۔🔹 اور اسمیں ذرہ برابر کسی صحابی کا اختلاف بھی نہیں ہوتا قطعا🏵️
جبکہ صحابه كرام رض. نے نبي صلى الله وسلم كو جو بہی كرتے دیکہا وہ ھمیشہ کرتے رہے۔کبھی اس سنت کو نہ چھوڑا۔🌹📍🌹
آپ بھی اس لئے کرتے ہو کہ عبد الوہاب نجدی اور ثنا اللہ امرتسری شوکانی وغیرہ نے کی سجدوں کے رفلیدین کے تیرے ویکٹوری بابے منکر ہیں
اہل ویکٹور کی خود ساختہ دین قران و سنت کے خلاف جس پر یہ عمل بھی کرتےہیں
MashaAllah Allah aap ko jaz e khar ata farmaye ustad g
اللھم آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی
مفتي صاحب الله كى قسم كهاكر كهتي هين كه رفع يدين منسوخ هوكيا هي
اپنے مسلک کے دفاع میں یو مفتی جھوٹی قسم بھی اٹھا تے ہیں
Ap apnay abay ke kitab say bole rahay ho
Imami Tirmizi was doing Rafayadeen also
کینسل ھونے والی حدیث بیان کریں
کلپ دوبارہ سنیں
Jab Allah ne nemaz aur uska tareeqa diya hi nahi tab aap jaise padhen sahih hai.
Tum bohot badi gumrahi me ho
Hazrat Jibreel ne bataya h aapko
Tum Nabi sallallahu alaihi wasallam ko mante ho ya nhi?
Tum sirf allah per eeman rakhoge or Nabi per nhi tab to tumhara eeman hi mukammal nhi hai bhai ...
@@AbdulGaffar-tm5iw yeh to Allah behtar janta hai ke gumrah kaun hai. Kahani sunne wala ya quran mein talash karne wala. Jis baat ka saboot nahi use sach kiyon mana jaye?
@@AbdulGaffar-tm5iw janab nabi ko nahi mane to hir Allah nahi milenge. Nabi ko mante hain isliye musalmam hain. Magar yeh nahi mante ke nabi ne quran se hat kar koi kaam kiya hai. Ham ise nahi mante. Chunke deen mein nabi ki modakhelat nahi hai. Ham mullaon ki fankari ko kharij karte hain. Kisi bhi firqa ko nahi mante hain.
Mufti sahab ek usool yaad rakhain Ke chand sahaba ka amal nabi A.S ke amal ko mansookh nahin karta jab tak nabi S.A se khud sabit na hojaye ke nabi ne chod diya aur dobara na kya lehaza nabi se dono amal sabit hai sunnat hai lekin afzal amal karna hai allah ke nabi se Rafa yadain karne ka hukm sabit hai aur na karne ka nahi nabi ne rafayadain karne se mana kya ho iski koi wazeh daleel kisi kitab main nahi sahih muslim main bhi nahi ummid hai samajh gaye honge jazakallah
Allah suvanawa talah aap ko nek or lambi umar de
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الوَاسِطِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، أَنَّهُ رَأَى مَالِكَ بْنَ الحُوَيْرِثِ «إِذَا صَلَّى كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ»، وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ هَكَذَا
ترجمہ : ہم سے اسحاق بن شاہین واسطی نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے خالد بن عبداللہ طحان نے بیان کیا خالد حذاء سے، انہوں نے ابوقلابہ سے کہ انہوں نے مالک بن حویرث صحابی کو دیکھا کہ جب وہ نماز شروع کرتے تو تکبیر تحریمہ کے ساتھ رفع یدین کرتے، پھر جب رکوع میں جاتے اس وقت رفع یدین کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی کرتے اور انھوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اسی طرح کیا کرتے تھے۔
صحیح بخاری حدیث نمبر: 737
کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں
باب: تکبیر تحریمہ کے وقت رفع الیدین
shamilaurdu.com/hadith/bukhari/737/
اس نوخیز مفتی کو شیخ الحدیث یونس جونپوری کی نبراس الساری میں اس مسئلہ کو دیکھ لینا چاھئے
Masha Allah buhat aalaa
Moulvi sahib apne tirmiz sharif ki hadith padaye 257 meharbani karke 256 hadith be padaye ma be dekhu ga ap ma kitni himmat hai?
Aur jo abu dawud ki hadith padaye rahe is hadith pe imam abu dawid ne kaun sa baab kayim kiya hai pura kue nahi batate logo ko
Salam ho aap pe, Imam abu Hanifa sb ne 10, Sahabah se hadeis lie? Aap yah batayen abu hanifa sb Nabi k 80 saal baad paeida houa kn kn shahaba se hadeis lein yah zara baatadeyn.
It means sheikh Abdul Qadir Jeelani RA didn’t know Rafiyeedin as he was doing Rafayadeen
شیخ عبد القادر جیلانی متوفی 1166 عیسوی نے تو احناف کو گمراہ جہمیہ / مرجیہ فرقہ قرار دیا ہے۔
مفتی صاحب حیاک اللہ
Humney to suneythey sayesitta, mustanad hai
سنن الترمذی
کتاب: نماز کا بیان
باب: رکوع میں دونوں ہاتھ گھٹنوں پر رکھنا
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ قَالَ قَالَ لَنَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِنَّ الرُّکَبَ سُنَّتْ لَکُمْ فَخُذُوا بِالرُّکَبِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ سَعْدٍ وَأَنَسٍ وَأَبِي حُمَيْدٍ وَأَبِي أُسَيْدٍ وَسَهْلِ بْنِ سَعْدٍ وَمُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ وَأَبِي مَسْعُودٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَی هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّابِعِينَ وَمَنْ بَعْدَهُمْ لَا اخْتِلَافَ بَيْنَهُمْ فِي ذَلِکَ إِلَّا مَا رُوِيَ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ وَبَعْضِ أَصْحَابِهِ أَنَّهُمْ کَانُوا يُطَبِّقُونَ وَالتَّطْبِيقُ مَنْسُوخٌ عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ قَالَ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ کُنَّا نَفْعَلُ ذَلِکَ فَنُهِينَا عَنْهُ وَأُمِرْنَا أَنْ نَضَعَ الْأَکُفَّ عَلَی الرُّکَبِ
ترجمہ:
ابوعبدالرحمٰن سلمی کہتے ہیں کہ ہم سے عمر بن خطاب (رض) نے کہا : گھٹنوں کو پکڑنا تمہارے لیے مسنون کیا گیا ہے، لہٰذا تم (رکوع میں) گھٹنے پکڑے رکھو۔ امام ترمذی کہتے ہیں : ١- عمر (رض) کی حدیث حسن صحیح ہے، ٢- اس باب میں سعد، انس، ابواسید، سہل بن سعد، محمد بن مسلمہ اور ابومسعود (رض) سے بھی احادیث آئی ہیں، ٣- صحابہ کرام، تابعین اور ان کے بعد کے لوگوں میں سے اہل علم کا اسی پر عمل ہے۔ اس سلسلے میں ان کے درمیان کوئی اختلاف نہیں۔ سوائے اس کے جو ابن مسعود اور ان کے بعض شاگردوں سے مروی ہے کہ وہ لوگ تطبیق ١ ؎ کرتے تھے، اور تطبیق اہل علم کے نزدیک منسوخ ہے۔ تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/التطبیق ٢ (١٠٣٥) ، ( تحفة الأشراف : ١٠٤٨٢) (صحیح الإسناد) وضاحت : ١ ؎ : ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں ڈال کر انہیں دونوں رانوں کے درمیان کرلینے کو تطبیق کہتے ہیں ، یہ حکم شروع اسلام میں تھا پھر منسوخ ہوگیا اور عبداللہ بن مسعود کو اس کی منسوخی کا علم نہیں ہوسکا تھا ، اس لیے وہ تاحیات تطبیق کرتے کراتے رہے۔ قال الشيخ الألباني : صحيح الإسناد صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 258