Saeed Ahmed Asad ko Jawab | سعید اسعد کو جواب | M Ilyas Ghuman

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 окт 2024

Комментарии • 2,3 тыс.

  • @khurasantypingcentersarwar632
    @khurasantypingcentersarwar632 5 лет назад +70

    سابقہ تجربہ کا خلاصہ بہت عمدہ کیا متکلم صاحب نے۔۔۔
    ماشاءاللہ
    اللھم بارک لنا فی حیاة فضیلۃ الشیخ مدافع مذهب امام اعظم ابوحنیفہ متکلم اسلام ترجمان علمائے دیوبند حضرت الشیخ ولئی کامل عارف باللہ حضرت اقدس الحاج مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ تعالی (آمین)

  • @islamicacademysamda3700
    @islamicacademysamda3700 3 года назад +10

    حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب الله اپکی عمر کو ھم مسلمانوں کے سر پر تا دیر قائم وداءیم فرمایے امین

  • @fidakhan9432
    @fidakhan9432 5 лет назад +142

    اللہ مولانا محمد الیاس گھمن صاحب کی عمر اور علم میں برکت عطا فرمائے آمین
    سر بکہف سر بلند دیوبند دیوبند
    زندہ شیر دیوبند مولانا محمد الیاس گھمن صاحب ♥️♥️♥️♥️♥️♥️🌹🌹🌹🌹🌹🌹

    • @moonshah6488
      @moonshah6488 4 года назад +6

      Allah ap ki zindgi ko draz kra is duniya ko ap jasa bnda ki bht zrurat ha

    • @shaikzubair6888
      @shaikzubair6888 4 года назад +5

      Diband Diband

    • @salmankaduji3813
      @salmankaduji3813 4 года назад +3

      امين

    • @shoaibvhora982
      @shoaibvhora982 4 года назад +3

      Aamin

    • @Ariftkd
      @Ariftkd 7 месяцев назад

      اللہ پاک جو میرےنبی کی عزمتوں کے منکر ھیں اور ڈھیٹ بد مزھب پر لعنت ھو زلیل ھوں آمین

  • @shazilali518
    @shazilali518 2 года назад +1

    ماشاءاللہ استاذ جی کا سایہ ہمشہ ہم پر قائم رکھے دعا اللہ رب العزت مولانا الیاس گھمن صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
    علماء دیوبند زندہ باد

  • @saadahmad5789
    @saadahmad5789 3 года назад +11

    ماشاءاللہ آپ کو سلامت رکھے اللہ تعالیٰ۔ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ۔ آمین

  • @m.ds.b5073
    @m.ds.b5073 5 лет назад +27

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ۔
    علمائے حق علمائے دیوبند زندہ آباد

    • @m.ds.b5073
      @m.ds.b5073 4 года назад +1

      @Forward Ahmad ارے واہ کیا زبردست مرچ لگی ہے آپ کو مزہ آ گیا ۔
      مرچ لگنا مبارک ہو مبارک ہو 😃😃😃😃😃😃😃

    • @m.ds.b5073
      @m.ds.b5073 4 года назад +2

      @Forward Ahmad واہ واہ واہ واہ واہ واہ دوسری بار مرچ لگنا پھر مبارک ہو قبر کے بجاریو بدعتیوں مرچ لگنا مبارک ہو ۔
      زور دار تالیہ 👏 👏 👏 👏 👏 👏 👏

  • @awangaming9814
    @awangaming9814 5 лет назад +57

    مولانا الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم نے علمائے دیوبند کے نمائندہ ہونے کا صحیح حق ادا کر دیا۔ ماشاء اللہ۔

  • @ArifKhan-yt7yt
    @ArifKhan-yt7yt 4 года назад +54

    ماشااللہ بہت خوب حضرت اللہ تعالی آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین اور اہلے عیال کو طویل عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین مولانا محمد الیاس گھمن صاحب زندہ باد علمائے دیوبند زندہ باد

  • @targeteducationgiyan8350
    @targeteducationgiyan8350 Год назад +2

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکتیں عطاء فرمائیں اور سایہ تادیر قائم ودائم رکھیں آمین ثم آمین

  • @mansoorahmed1585
    @mansoorahmed1585 3 года назад +10

    اللہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے امین لمبی عمر ہو ۔۔۔مولانا الیاس گھمن زندہ باد ۔۔۔۔

  • @bilalarshad3328
    @bilalarshad3328 4 года назад +94

    ماشاءاللہ
    حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہ اللہ تعالیٰ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے

    • @naveedgul6332
      @naveedgul6332 4 года назад

      مولانا الیاس صاحب دوسروں سے بہت کچھ مطالبات کرتے ہیں مگر خود ان اصولوں سے بھاگتے ہیں احناف کو اللہ ہدایت دے

    • @hurairahuraira4622
      @hurairahuraira4622 4 года назад +3

      بھائی پہلے ان کے مطالبات بھی سنیں نا
      مطالبہ وہ لے کر آئے ہیں ہم نہیں
      جب ہم نے مطالبہ کرنا ہوگا کرلیں گے
      ابھی وہ مناظر سے بچنے کے لئے اتحاد کا مطالبہ کر رہے ہیں ان کو کرنے دیں مہربانی

    • @shanighafoor1883
      @shanighafoor1883 10 месяцев назад

      ALLah pak apko smjh ata farmay Ammeenn 🤲

  • @muhammadsalman2558
    @muhammadsalman2558 6 лет назад +69

    سابقہ تجربہ کا خلاصہ بہت عمدہ کیا متکلم صاحب نے۔۔۔
    ماشاءاللہ
    اللھم بارک لنا فی حیاتنا فضیلۃ الشیخ ثانئی امام اعظم ابوحنیفہ متکلم اسلام ترجمان علمائے دیوبند حضرت الشیخ ولئی کامل عارف باللہ حضرت اقدس الحاج مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ تعالی (آمین)
    سربکف سربلند دیوبند دیوبند

  • @sufiyanhabib
    @sufiyanhabib 5 лет назад +22

    السلام علیکم
    آپ سبھی حضرات سے درخواست ہے کہ آپ حضرات حضرت کی صحت کے لیۓ دعا کریں اور حضرات علماء حق کا سایہ ہمارے سروں پر تا قیامت رکھے

  • @khubaibrehman4161
    @khubaibrehman4161 4 года назад +73

    کچھ اہل ستم کچھ اہل حشم میخانہ گرانے آئے تھے
    دہلیز کو چوم کے چھوڑ گئے دیکھا کہ پتھر بھاری ہے
    💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪

  • @naeemakhtar8968
    @naeemakhtar8968 3 года назад +6

    اللہ پروفیسر سعید اسعد صاحب کو دو فریقوں کی قربت والی سعی کو قبول فرمائے آمین۔ اور اس کوشش کا خاطر خواہ نتیجہ نکلے۔

  • @javidhassni5579
    @javidhassni5579 4 года назад +57

    اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے
    مولانا الیاس گھمن صاحب

    • @onpassiveartificialintelli7361
      @onpassiveartificialintelli7361 3 года назад

      ahmad raja khan pahle to aalim bnaa fir aage bdhta gya
      fr angreo k hatho bik gya aur khud ko mujaddid hone ka dawa fr khud ko dunya ka sbse bda aashiqe rasool hone ka dawa kiya...murideen uske hr daawo ko mante gye to fr mauka pakar khudko ala hzrat v kahlwaya...
      maut aagyi wrna mirza gulam ahmad qadyani ki trah wo v nabuwat ka dawa kr hi deta qk isi trah qadyani v dawa pr dawa krte krte akhir me dawa e nabuwat v kr diya tha...
      ahmad raja khan ki sbse bdi kramat ye thi ki usne angrejo k khilaaf jihaad krne wale ulama e dewband ar ahliyaane dewbnd ko to kafir kaha lkn angrejo ko kv kafir nhi kaha
      apko tazub hoga ye jankar ki ahmad raja khan ne angrejo ki himayat me kitabe v likha...ek kitab to usne ye v likha:- elaamul aalaam be anna hindustana darul islam(ilm k pahado ka elan h hindustan darul islam h)
      اعلام الاعلام بان ھندوستان دار الاسلام(علم کے پہاڑوں کا اعلان ہے کہ ہندوستان دار الاسلام ہے)
      kitab apko google me mil jayegi..
      darul islam us mulk ko kahte h jaha islami hukumat ho..aur islam k khilaf ap jihad kse krenge??
      isi kitab me usne saf saf likha h angrejo k khilaf jihaad haram h qk unki hukumat islami hukumat h...
      dewbndi ulama aur ahliyane dewbnd k bare jitni gandi jubaan ahmad raja khan ne apni kitabo me istemal kiya h wesi gandi juban sayad firaun o hamaan ya abu jehal wgera ki rhi hogi...
      angrejo ne jihaad krne wale mslmno ko wahaabi lafz se badnam kiyaa...
      ahmad raja khan ne v apni kitabo me dewbndio ko wahaabi likha h ar gandi gandi galiya diya h...
      yha tk likha h k wahaabi us khuda ki ibadat krte h jo sota v h khata v h yha tk k jimaa v krta h bawajud k wo janta tha dewbndi hzraat Allah hi ki ibadat krte h...
      angrejo ki agenti me had se itna paar hogya tha wo92762

  • @محمدعثمان-ط6ذ
    @محمدعثمان-ط6ذ 6 лет назад +100

    متکلم اسلام وکیل اھل السنة مولانا الیاس گھمن صاحب زندہ باد

    • @naveedgul6332
      @naveedgul6332 4 года назад +1

      الیاس صاحب ٹیکنیکل طور پر فرار ہو رہے ہیں اصول یہ ہے کہ دونوں کو لکھوانا چاہیے دونوں فرقوں کو اللہ ہدایت دے

    • @hurairahuraira4622
      @hurairahuraira4622 4 года назад +1

      @@naveedgul6332
      Bhai dosry mahally sy awazyn na dyn
      Khamooshi ikhtyar kryn

    • @fawadch4213
      @fawadch4213 4 года назад +1

      الیاس گھمن اگر دلیل رکھتے تو برابری کی شرائط رکھتے۔ خود بھی ویسی ہی تحریر پہلے لکھ دیتے۔ جیسی سعید احمد سے لکھوائی اور جیسی نمائندگی دوسرے سے مانگ رہے ہیں، ویسی ہی خود پہلے دیتے۔

    • @محمدعثمان-ط6ذ
      @محمدعثمان-ط6ذ 4 года назад +4

      @@fawadch4213 متکلم اسلام مولانا الیاس گھمن سعید اسد کے پاس نہیں بلکہ سعید اسد متکلم اسلام مولانا الیاس گھمن صاحب کے پاس آئے تھے متکلم اسلام مولانا الیاس گھمن صاحب نے تو کہا تھا کہ جب ہمارے دعویٰ کی باری آئے گی تو تب ہم لکھ کر دیں گے کیونکہ آپ نے بھی مانا کہ اصل بنیادی مسلہ عبارت ہے تو آپ لکھ کر دیدیں لیکن سعید اسد تردد کرتا رہا لکھ کر دینے میں بالآخر تحریر لکھ کر دیدی اسی طرح جب اس تحریر پر بات پوری ہوجاتی تو ہماری باری آتی پھر ہم لکھ کر دیتے کہ ہمارا جماعت بریلویہ کے بارے میں کیا موقف ہے وقت سے پہلے لکھ کر دینا بے معنی ہے

    • @fawadch4213
      @fawadch4213 4 года назад

      محمد عثمان
      یہ سب بہانے اور چلاکیاں ہیں۔ بات نہ کرنے کے بہانے۔ الیاس صاحب کی دکان ہی چونکہ تفرقے کا کاروبار ہے۔ یہ بند ہو گئی تو بیچارے کھائیں گے کیسے؟؟

  • @adnanjahangir2658
    @adnanjahangir2658 6 лет назад +5

    ماشإاللہ ۔۔اللہ پاک حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر رکھے ۔۔۔۔سربکف سربلند ۔دیو بند دیوبند ۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @abubakarkarud9440
    @abubakarkarud9440 4 года назад +22

    ماشاء اللہ اللہ مولانا الیاس گھمن کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور مولانا کے علم میں ترقی دے

  • @mosawwiralam
    @mosawwiralam 4 года назад +56

    حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب امت مسلمہ کو آپ پر فخر ہے اللہ آپ کے قربانی کو قبول فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @ayubmatadar1136
    @ayubmatadar1136 5 лет назад +26

    🌺 ما شاء الله بہت اچھا 🌺
    مولانا الیاس گھمن صاحب
    الله رب العزة آپ کو نفع والے علم میں برکت نصیب عطآء فرمائے
    آمین ثم آمین یارب العالمیـن

  • @iersadahmad2755
    @iersadahmad2755 5 лет назад +33

    Mashallah Hazrat Maulana Ilyas Ghuman sahab ki Umra Mein Allah Barkat ata farmaye Samne Wale Ko Sahi Hidayat ata Karen aamin

  • @qamarmediaofficial5350
    @qamarmediaofficial5350 5 лет назад +37

    اَلسَّلامُ عَلَيْكُم مولانا الیاس گھمن صاحب زندہ باد شیرے اسلام

  • @mdshuaibofficial
    @mdshuaibofficial 3 года назад +9

    ماشاء اللہ بہت خوب اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ ہم سب کے اوپر تا دیر قائم عطا فرمائے آمین

  • @deenkibaten1523
    @deenkibaten1523 2 года назад +2

    ماشاءاللہ مولانا الیاس گھمن صاحب آپ نے بہت اچھی بات کی ماشاءاللہ اللہ آپکی لمبی عمر فرمائے ❤️❤️❤️

  • @RamKumar-jc8wj
    @RamKumar-jc8wj 5 лет назад +31

    حق کے علمبردار
    الیاس گھمن حفظہ اللہ

  • @AliKhan-dl9by
    @AliKhan-dl9by 3 года назад +6

    اللہ تعالیٰ مولانا الیاس گھمن صاحب کا سایہ ہم پر قائم رکھے

  • @sufiyanhabib
    @sufiyanhabib 5 лет назад +99

    دلاائل کی دنیا کے با تاج بادشاہ ہیں
    جسے دنیا گھمن کے نام سے جانتی ہے اللی حضرت کی عمر میں اضافہ فرماۓ

  • @mubashirKhan-b7r
    @mubashirKhan-b7r Год назад +2

    اللہ اکبر. محمد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤زندہ آباد دیوبند

  • @ranaubaidullah3582
    @ranaubaidullah3582 4 года назад +7

    مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ ان کی زندگی میں برکت عطا فرمائے علماء دیوبند کی شان ہیں جرت کا نام ہے دیوبند والے

  • @muhammadashrafMazahiri
    @muhammadashrafMazahiri 5 лет назад +34

    اللہ حضرت کا سایہ صحت تندرستی کے ساتھ ہمارے سر پہ تا دیر قائم رکھیں آمین

    • @muhammedin7945
      @muhammedin7945 3 года назад

      مولانا الیاس گھمن صاحب صاحب اللہ تعالی آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آپ کا مناظرہ سن کر ہمیں فخر آتی ہے ماشاء اللہ

  • @MalikMalik-ok3wp
    @MalikMalik-ok3wp 4 года назад +41

    ماشاءاللّه ماشاءاللّه ماشاءاللّه گڈلک جزاک اللہ آپ حق پر ہیں

  • @MuhammadTayyab-iz7jn
    @MuhammadTayyab-iz7jn 5 лет назад +12

    اللہ حضرت کا سایہ ہم پر تا قیامت رکھے۔جزاكم الله خيرا و احسن الجزء

  • @khatri1982
    @khatri1982 3 года назад +2

    Ulema Deoband Zindabad
    ALLAH Molana Ghumman Sahab Ko Apni Shan k Mutabiq Jazaiye Khair Ata Fermaiye
    Ameen

  • @mubashirKhan-b7r
    @mubashirKhan-b7r Год назад +2

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب دیوبند

  • @shaikhmuzammil9127
    @shaikhmuzammil9127 6 лет назад +25

    الله مولانا گھمن کی عمر دراز فرمائے اور تادیر اللہ تعالیٰ انکا سایہ ہمارے سروں پر باقی رکہے
    سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند

  • @ahkamulislam.AbdulQadir
    @ahkamulislam.AbdulQadir 4 года назад +23

    جزاک اللّہ تعالیٰ خیرا ahnaf media service

  • @mujeebkhan3029
    @mujeebkhan3029 4 года назад +61

    مولانا الیاس گھمن کی بات میں صداقت ہے۔
    اس شیر سے مناظرہ کرنے کیلئےسعید صاحب زندگی بھر نہیں آئینگے۔

  • @irfanjutt1339
    @irfanjutt1339 4 года назад +3

    مولانا میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ سے ہمیشہ اسی طرح اہلسنت والجماعت کی خِدمت لیتے رہیں آمین

  • @ZakirKhan-uq7fk
    @ZakirKhan-uq7fk 3 года назад +18

    ALLAH moulana ki umer me bakat naseeb farmaye❤️

  • @shaikfaheem4094
    @shaikfaheem4094 5 лет назад +77

    ماشاء اللّٰہ ۔الله آپکو سلامت رکهے گهمن صاحب

  • @mehjoorahmad.3237
    @mehjoorahmad.3237 5 лет назад +32

    Allah pak ap K Ilm mai barkat ata kare
    Ulmai Haq Ulmai Deoband

  • @alimshaikh1213
    @alimshaikh1213 6 лет назад +47

    ویحق اللہ الحق ویبطل الباطل ولو کرہ المجرمون
    اللہ پاک آپ کو عافیت اور دوگنی طاقت وقوت عطاء فرمائے

    • @ghulamjilani8590
      @ghulamjilani8590 7 месяцев назад

      حق باادب جماعت کے ساتھ ہے بے ادب کے ساتھ نہیں

  • @adil41514
    @adil41514 4 года назад +4

    Maulana Hindustan me bade aziz hai , hamare bohot se aalim unko bada sunte hai aur badi moabbat hai, Allah jaza e khair de

  • @MDMARYAMAZAMI
    @MDMARYAMAZAMI 3 года назад +4

    ماشاءاللہ بہت خوب حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامہ فیوضکم

  • @quettaghelidieytrz8886
    @quettaghelidieytrz8886 4 года назад +105

    جرءت کا نام ہیں دیوبند والے عالی مقام ہیں دیوبند والے

    • @hafijraischarnai887
      @hafijraischarnai887 Год назад +2

      سربکف سر بلند 🌷 دیوبند دیوبند
      مصطفیٰ کو ہے پسند 🌷 دیوبند دیوبند

    • @aburazatv7801
      @aburazatv7801 Год назад

      Jahil ka nam hai deobandi

    • @khr_brand8295
      @khr_brand8295 Год назад +1

      دوڑ جانے کا نام ہے دیوبند والے😂😂

    • @khalidqureshi9104
      @khalidqureshi9104 Год назад

      😅

    • @khalidqureshi9104
      @khalidqureshi9104 Год назад

      اللّه پاک کے کرم سے کوئی ایک دیوبندی دکھاؤ جسنے مقابلہ کیا ہو اگر اعلی حضرت نے جس عبارت پر فتویٰ دیا ہے وہ عوام کے سامنے پیش کرو کے فتویٰ کیوں دیا اس عبارت پر اعلی حضرت نے

  • @mohsin8097
    @mohsin8097 6 лет назад +12

    اللہ تعالیٰ تمام علماء کرام پر اور تمام اہل حق پر خصوصی نصرتوں کا مسلسل نزول عطا فرمائے ـ آمین یا رب العالمین

  • @abdulwadood3111
    @abdulwadood3111 4 года назад +4

    اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے اور تمام شرور وآفات سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @abd-ul-shafymangat6784
    @abd-ul-shafymangat6784 4 года назад +7

    Hm aap ka sath ha molana ilyas ghuman sahib q ka aap haq baat ko samny laty ha...❤❤❤

  • @muftimuhammadirfanpatani3689
    @muftimuhammadirfanpatani3689 10 месяцев назад +1

    ماشاء اللہ
    علماء دیوبند زندہ باد
    علماء دیوبند زندہ باد

  • @muhammadzaubair536
    @muhammadzaubair536 6 лет назад +98

    مرد مجاہد حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب آپ کو سلام

    • @BilalKhan-wh1wv
      @BilalKhan-wh1wv 6 лет назад +4

      مولانا گھمن شیر ہے

    • @BilalKhan-wh1wv
      @BilalKhan-wh1wv 6 лет назад +3

      مولانا گھمن شیر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @haqsachkisat
    @haqsachkisat 6 лет назад +173

    ماشااللہ بہت ہی اچھا
    مولانا الیاس گہمن صاحب کے اللہ حفاظت فرمائے

  • @abdullahyousaf4589
    @abdullahyousaf4589 4 года назад +28

    اللہ رب عزت مولنا صاحب کی زندگی میں برکت عطاء فرمائے آمین علماء بند زندہ باد

  • @babarhussain2201
    @babarhussain2201 6 месяцев назад +1

    مسلک اہل سنت والجماعت زندہ باد❤❤❤

  • @mxtakatak6790
    @mxtakatak6790 2 года назад +1

    ہمارے اکابر ہر وقت علمائے دیوبند کی فکر و نظریات کو ہم اکابر مولانا الیاس گھمن صاحب اس کے دفاع کیلئے یہ ہاتھ پر جماعت ہے علمائے دیوبند اسی کے نقش قدم پر امت مسلمہ کو چلنی چاہیے

  • @muhammadadnan333
    @muhammadadnan333 4 года назад +12

    اللہ پاک علم عمل میں برکت دے آمین

  • @privatevideos6889
    @privatevideos6889 6 лет назад +151

    مرد مجاھد حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب ذنداباد

  • @Arshadkhanfitzone
    @Arshadkhanfitzone 4 года назад +19

    Ghuman jii aap ko Allah salamat rkhe (aamin 🤲)

  • @MuhammadYousaf-cl1ls
    @MuhammadYousaf-cl1ls Год назад +3

    ہمارے دلوں کی دھڑکن ہمارے سروں کا تاج حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب زندہ باد
    ❤❤سربکف سر بلند دیوبند دیو بند❤❤❤

  • @NisarUddin2006
    @NisarUddin2006 4 года назад +15

    ilyas ghumman sahab great 😍❤️ Mashallah😍😍❤️❤️❤️💗💕💞💌💝💖💘♥️🧡💛💛💙💜❣️

  • @tanveersayeed7363
    @tanveersayeed7363 5 лет назад +4

    واہ واہ حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @abubakarawanawan9489
    @abubakarawanawan9489 6 лет назад +204

    سلام میرے قائد گھمن
    ہر میدان کا فاتح میرا قائد گھمن

    • @noorshad8990
      @noorshad8990 5 лет назад

      Ty

    • @Lonely_Night-2
      @Lonely_Night-2 5 лет назад +2

      geo

    • @shernawaz3969
      @shernawaz3969 5 лет назад +7

      مولانا سعید احمد صاحب اگر اپنی بات سے نہ پھرتے تو امت کا ایک بہت بڑا مسلہ حل ہو جاتا کہ حق اور باطل کا پتا ہر آدمی کو چل جاتا گھمن صاحب کو ماشأاللہ

    • @ilyaspachar9319
      @ilyaspachar9319 5 лет назад +4

      Mashaallah
      I am fain Mulana Ilyas Ghuman

    • @adnanraza9743
      @adnanraza9743 4 года назад +1

      Abe gumrahi se bahar likal jao ye fatih nahi hai maftooh ha

  • @SajidKhan-fy4jo
    @SajidKhan-fy4jo 4 года назад +12

    Love 💕 ghumman sab zinda bad Allha pak sada salamat rake ameeeeeen ❤️❤️❤️

  • @abuaafiya531
    @abuaafiya531 4 года назад +2

    بےشک نظریات پر بات کرنے کے بجائے ذاتیات پر پر اتر آنا جہالت اور متعصب ہونے کی دلیل ہے

  • @channel-sg8di
    @channel-sg8di 4 года назад +5

    وکیل احناف متکلم اسلام مولانا الیاس گھمن صاحب زندہ باد

  • @Khan-bv3yy
    @Khan-bv3yy 4 года назад +6

    اللہ پاک الیاس گمھن کو ہمیشہ کامیاب کرے اسی طرح

  • @drisrarahmedofficialtv2764
    @drisrarahmedofficialtv2764 3 года назад +13

    Love you molana ghamman sahab my From India 🇮🇳🇮🇳

  • @lalawazir4981
    @lalawazir4981 4 года назад +38

    ماشاءاللہ جناب محترم حضرت مولانا الیاس گمھن صاحب اللہ سلامت رکھے اللہ خوش رکھے آمین

  • @mahirqasim2119
    @mahirqasim2119 4 года назад +33

    Hazrat me ne ap k sb parts dekhy Professor sb ki 2zubnay hain Allah pak ap ko salamat Rakhain Ameen

  • @MacC-gh9jw
    @MacC-gh9jw 4 года назад +4

    Masha allah allah molana iliyas sahab ki umar me baqat ataa farmaye aameen summa aameen

  • @mohammadnaushad4452
    @mohammadnaushad4452 6 лет назад +21

    مولانا الیاس گھمن صاحب کو اللہ تعالا عمر میں برکت دے آمین

  • @moteullahmirani6874
    @moteullahmirani6874 4 года назад +8

    جزاک اللہ تعالی

  • @ffninjaarmy7164
    @ffninjaarmy7164 5 лет назад +13

    اللہ حضرت مولانا الیاس گھمن کی عمر میں برکت فرماٸیں
    آمین یا رب العالمین

  • @alikjhan4460
    @alikjhan4460 4 года назад +28

    Ulama e Deoband Zindabad Tamam Musalman ko Allah itefaq naseeb farmaye

  • @naqeebkhantareen8962
    @naqeebkhantareen8962 3 года назад +9

    Hazrat Molana Ilyas Guman sahib the lion❤
    Lots of love and Respect ❤
    Long live Sir 💚💚💚

  • @dinmohammadrashidi6883
    @dinmohammadrashidi6883 6 лет назад +128

    حضرت مولانا محمد الیاس گمهن صاحب زنده باد

  • @umarfarooq9344
    @umarfarooq9344 5 лет назад +16

    ماشااللہ اللہ رب العزت آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین

  • @AkolaSportsAcademy
    @AkolaSportsAcademy 4 года назад +6

    Maa'shaa'Allah haq galeeb aata h hamesha
    Molana ilyas sahab Allah apki Umar m khub barqat de.
    Ameen

  • @rajakhalilfurqan395
    @rajakhalilfurqan395 4 года назад +15

    ماشاء اللہ بہت خوب 🥰 اللہ کریم آپ کو عافیت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین

  • @hafizmohsin2725
    @hafizmohsin2725 3 года назад

    وقت کا ضیاع ہے ۔ ہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اسلام کے پیروکار ہیں ۔ میں نہ تو بریلوی ہوں نہ ہی دیوبندی ہوں ۔

  • @newsheadlines6233
    @newsheadlines6233 4 года назад +15

    حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہ اللہ تعالیٰ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے

  • @fareednaqshabandishazli8316
    @fareednaqshabandishazli8316 4 года назад +28

    ماشاءاللہ حضرت اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو آمین

  • @zubairbangash9850
    @zubairbangash9850 4 года назад +18

    حضرت محمد الیاس گھمن دیوبند کی شان ہیں۔ اللہ آپ کی صحبت مجھے عطا کریں۔

  • @titumobile9474
    @titumobile9474 6 месяцев назад

    حق حق ہوتا ہے اور باطل باطل ہوتا ہے اللہ تعالٰی حق کی جیت فرمائے آمین ثم آمین یا رب

  • @TanzeelJalil
    @TanzeelJalil Месяц назад

    متکلم اسلام شیخ طریقت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی جانب سے پروفیسر سعید احمد اسعد صاحب کی باتوں اور ویڈیو کا منہ توڑ جواب سماعت فرمائیں
    پیشکش Ahnaf Media Services احناف میڈیا سروسز

  • @Eqdamaat
    @Eqdamaat 6 лет назад +29

    مولانا الیاس گمن صاحب اور مولانا سعید اسد صاحب کی پہلی ملاقات کو مکمل سننے کے بعد دل میں تھوڑی سی امیدیں پنپ رہی تھیں کہ ممکن کہ آئندہ کوئی اقدامِ اجتماعی ہوگا.... لیکن اب ایسا نہیں لگ رہا ہے کہ بات آگے بڑھ سے... اللہ سے دعاء کہ اللہ ہم مسلمانوں کے آپسی خلاء کو پر کرنے کا کوئی ذریعہ عطاء کر دے....

  • @umarmushtaq4042
    @umarmushtaq4042 6 лет назад +158

    حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب ذنداباد...

  • @ahsanmirza7121
    @ahsanmirza7121 4 года назад +5

    MashaLLah ghuman sab ALLAH pak Aap ki zindgi draaz karay Ameen
    Aap ny apna Haq sai Ada kiya mashALLAH

  • @aazamsiddiqi3482
    @aazamsiddiqi3482 3 года назад +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ حضرت الاستاذ مولانا الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم کو اللہ ہر میدان میں کامیابی و سرخروئی عطا فرمائے اور نظر بد سے حفاظت فرمائے اور ہمیں تا دیر سرپرستی عطا فرمائے رکھے

  • @ayanayan9735
    @ayanayan9735 5 месяцев назад +1

    Subhanallah iliyas ghumman ustad Allah aap ki hifazat farmaye

  • @inamulhaq5909
    @inamulhaq5909 6 лет назад +9

    اللہ پاک مولانا الیاس صاحب کی علم میں اور اور اضافہ فرماۓ...
    آمین ثم آمین

  • @zainabkhatoon9271
    @zainabkhatoon9271 4 года назад +4

    اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے اور لمبی عمر دے۔ آمین

  • @nadimsyed831
    @nadimsyed831 6 лет назад +31

    تجربہ کا خلاصہ بہت زبردست 👌

  • @moikramfaiz7900
    @moikramfaiz7900 2 года назад +1

    ماشاءاللہ حضرت اللہ آپکی عمر میں برکت دے

  • @hafizzakria9279
    @hafizzakria9279 4 года назад +2

    ماشاء اللہ مولانا محمد الیاس کمن صاحب آپ نے اپنے اکابر ین کا بھرپور دفاع کیا ہے اور پوری دنیا پر اپنے مذہب دیوبند کو ڈنکے کی چوٹ پر واضح کیا ہے

  • @muneebkhan9120
    @muneebkhan9120 6 лет назад +42

    ماشاءاللہ زبردست جواب دیا

  • @aawazbharat3690
    @aawazbharat3690 4 года назад +15

    اختلافات ختم کیجئے.
    شکایتوں سے مسائل حل نہیں ہونگے.
    اگر انہوں نے قدم بڑھایا ہے تو شکایتوں کے بجائے اتحاد کو بڑھاوا دیں.

    • @saeedhussain7786
      @saeedhussain7786 4 года назад

      Hazrat e wala ikhtilafat to tab khatam onge jab dono tabqon ke bunyad ko na cherha jaye agar ham barelwi ke akabireen ko kafir kahen wo hamare akabireen ko kafir kahen to ittifaq kese bhai

  • @pakgaming3950
    @pakgaming3950 4 года назад +7

    MashaAllah ❤️ Allah Pak Ilyas Ghumman SaHiB Ki Zindgi Kre....

    • @عرفانخان-ر3ض
      @عرفانخان-ر3ض 3 года назад

      اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @alhamdolillahansari4632
    @alhamdolillahansari4632 2 года назад +1

    Masha Allah moulana ilyas ghuman sahab ko allha toufeek de our allha salamat rakhe

  • @amaduddin8631
    @amaduddin8631 3 года назад +2

    Masha Allah may Allah live long you ilyas ghuman sab ... tremendous and outstanding autopsy of professor saeed ahmed asad sab. .....