Fatiha Khalf ul Imam | Munazra | Saeed Ahmed Asad (Sunni) Vs. Rahmatullah (wahabi) | Best Debate
HTML-код
- Опубликовано: 8 сен 2024
- Fatiha Khalf ul Imam | Munazra | Saeed Ahmed Asad (Sunni) Vs. Rahmatullah (wahabi) | Best Debate
علامہ محمد سعید احمد اسعد رحمتہﷲعلیہ (اہلسنت)
بمقابلہ رحمت ﷲ (وھابی)
Best Debate by Allama Saeed Ahmed Asad. Best Debate Imam Ul Munazreen
.
..
🟡 امام المناظرین - سلسلۂ سوال و جواب :
🔵 Link 🔗 :
• Mukhtar e Kul ﷺ | Shan...
🟡 (مکمل بیان جلد اپلوڈ کیا جاۓ گا! ان شاء ﷲ عزوجل)
۔۔۔۔۔۔ (علامہ) محمد سعید احمد اسعد رحمتہﷲعلیہ کی آخری آرام گاہ پر ﷲ پاک اپنی کڑوڑوں رحمتیں نازل فرماۓ۔۔۔۔
آمین بجاہ النبی الامین ﷺ
🍀🍀🌸🍀🌸🍀🍀
۔
۔
" عشقِ رسول ﷺ و منظور چشم رحمت " کی فضیلت
~~~ ایک پیغام ' امت کے نام
.
Q/A Sessions : ⬇
🔴wahabi aur deobandi Aqaid ke Haqeeqat :
• Sawal o Jawab | Allama...
🔴 Saeed Sb wahabiya kai Challenge par foran Maidan e Manazra Mein
• Munazra Sunni vs Wahab...
🔴deobandi ki Zabadast Islah | Mehfil Mein Badmazgi karnay walay sai bhi Saeed Sb. Ka Husn e Sulook:
• Munazra Allama Saeed A...
.
.
.
.
..
.
.
.
.
" عشقِ رسول ﷺ و منظور چشم رحمت " کی فضیلت
~~~ ایک پیغام ' امت کے نام
.
.
.
.
.
..
.
.
#fatiha #KhulfeImam #Munazra
#AzmateMustafa #Mustafa #MUHAMMADﷺ
#vlogs #religions #christanity #christmas #Fear #towardseternity #faith #revert #Sunnah #mirzahasbeenrun #Sunni #AhleSunnah #Sunnah #QuranMajeed #AllamaSaeedAhmedAsad #AllamaSadamHussain #SaddamHussainQadri #Qadri #Ameeni #Islam #Quran #Mosques #Masjid #Allama #JamiaAmeeniaRizvia #SaddamHussain #SadamHussain #QuranicRecitation
#Islam #Quran #Sunnah #AllamaSaddamHussain
#Namaz #Allah #HazratMuhammad
#zakirnaik #exposed #waseela #drzakirnaik #waseela #debate #Paksitan #Beliefs #Hadith #Hadees HazratAli #HazratAliQuotes #Quran #Recitation #reels #DaroodShareef #facebookviral #blogger #Nnewshd #arydigital #samaatv #ptv #liveshow #Ramadan #blog #Islamic #Islamicremainder #HazratAli #Ali #IslamicBayan #Allama #islamicreels #Islamabad #Photography #writersofig #writerslife #good #recipes #harpalgeo #writersofinstagram #writer #writerscommunity #fbreels23 #reelsfyp #makkahreels #Islam #Quran #Hadith #quotes #motivationalvideos #raddeshia #hypocrisy #motivationmonday #Pakistan #shia #SunniBarelvi #Barelvi #exams #fbise #HazratAli #Shahadat #Falsebeliefs #nonmuslims #Muslms
#ReligiousScholar #vlogs #religions #christanity #christmas #towardseternity #faith #revert #Sunnah #mirzahasbeenrun #Sunni #AhleSunnah Relate to zakir naik #zakirnaikexposed #zakirnaikspeech #zakirnaikspeechesb #religion #hindu #debate #zakirnaik #questionsanswer #live #shiazakir #zakirnaikdebate #zakirnaikspeaks #zakir #raddeshia #Sunnivsshia #Sunnivswahabi #zakirnaikaboutWaseela #challengetozakirnaik
#shia #haram #youtubeshorts #shorts #ytshorts #india #Muslim #malaysia #Pakistan #shortvideo #theology #Islamictheology #IslamicWisdomHub #Barelvi #Hanfi
#HazratAliQuotes #ShaneSiddiqueeAkbar
#zakirnaikexposed #zakirnaikspeech #zakirnaikspeechesb #khoglf #AllahkaKhof #religion #hindu #debate #zakirnaik #questionsanswer #live #news #harpalgeo #shiazakir #zakirnaikdebate #zakirnaikspeaks #arydigital #zakir #raddeshia #Sunnivsshia #Sunnivswahabi #shirk #buddhism #study #zakirnaikaboutWaseela #challengetozakirnaik #towardseternity #towardssuccess #IslamicStudy #study #life #lessons #motivation
#shia #haram #youtubeshorts #shorts #ytshorts #india #Muslim #malaysia #Pakistan #shortvideo #theology #Islamictheology #IslamicWisdomHub #Barelvi #Hanfi #Ushar #Zakat #Ushr #SadqaeFitr #AhleSunnah
.
.
۔
۔
.
.
.
wahabi ki bhoklahat 4:05
#KhulfulImam #Munazra #Fatiha
.
.
.
.
سارا مناظرہ سن کر دل ٹہنڈی ہوگئی
واہ واہ کروڑہا رحمت ہو حافظ سعید احمد اسد پر
اللہ پاک علامہ سعیداحمداسد رحمۃ اللہ علیہ کی قبر پر بے شمار رحمتیوں کا نزول فرماۓ اور ان کی قبر اپنے نور سے منور فرماۓ آمین
جزاک اللہ کہ آپ نے امام المناظر حضرت پیر سعید احمد اسد صاحب کے یہ علمی موتی ریکارڈ کر کے رکھے ہوئے ہیں...
جھوٹوں کے بادشاہوں بریلوی موحد کبھی قبر پرست نہی ہوسکتا
بس اتنا ہی دیکھنا تھا جو حقیقت بعد میں ثابت ھوئ وہ کہا ہے اپنی مرضی کی چیزیں دیکھا دی بس
بس اتنا ہی دیکھنا تھا جو حقیقت بعد میں ثابت ھوئ وہ کہا ہے اپنی مرضی کی چیزیں دیکھا دی بس
بس اتنا ہی دیکھنا تھا جو حقیقت بعد میں ثابت ھوئ وہ کہا ہے اپنی مرضی کی چیزیں دیکھا دی بس
Gg...Allama Saddam Hussain shb me halki c jhalak nazar aati ha ,Ameer ul Munazirein R.A ki❤
اللہ تعالیٰ امام المناظرین کے درجات کو بلند فرمائے کیا کمال گفتگو فرمائی ہے
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
الحمد اللہ ھم ذندہ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے امتی ھیں۔الحمد اللہ
امام مناظر محمد سعید اسد صاحب زندہ باد آپ کی قبر پر اللہ تعالیٰ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا ہے کہ وہ امام المناظرین اللہ سیعیدداحمداسدصاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرماۓ
ماشاءاللہ اللہ پاک حضرت صاحب کے مزید درجات بلند فرمائے آمین
اللہ پاک عز وجل قبلہ امام المناظرین رح کے درجات بلند فرماۓ
ڈنڈے کو پکڑ کر مناظرہ کرنا فقط امام المناظرین سعید احمد اسد کا کمال ہے ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
@@rizwan8bpyt545 اپنی مطلب کی بات کی اور ویڈیو بند مکمل مناظرہ کہا ہے ؟
جزاک اللہ خیرا " کثیرا مناطر الاسلام اھل سنت والجماعت ۔دعوت اسلامی زندہ باد،امیر اہلسنت مولانا الیاس عطاری زندہ باد
😅😅😅امیر الجاہلین الیاس قادری جو کسی مدرسے کے پیچھے سے بھی نہیں گزرا
اہل سنت والجماعت نہی اہل سنت و جماعت ھے۔اول الذکر دیوبندی ھیں۔سلام
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
بہت خوب جناب بہترین 👍💯
💖🌼❤️😘💝🥰
مسلک اعلیٰ حضرت سلامت رہے علمائے ایہلسنت ہنفی بریلوی زندا آباد دعوت اسلامی زندہ آباد ❤❤❤
واہ سعید اسد تیرا جوڑ ھی نہیں کمال کی منجی ٹھوک کے رکھی
Masha Allah maslak e aala hazrat zinda bad
اللّه پاک امام المنا ظرین کے درجات بلند فرماے امین
امام المناظرین علامہ سعید احمد اسد زندہ باد
ماشاءاللہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت ذندہ باد اللہ تعالیٰ قبلہ مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤
اللہ کریم سعید اسد صاحب کے درجات بلند فرمائے... انہوں نے بڑا دین کا کام کیا وہابیوں دیوبندی کی مسجد مسجد مدرسہ مدرسہ جاکر انہیں راہ راست کی دعوت دی
بیشک
Q g deobaadi or ahel e hadees kafir hen kya
Allama Saeed Ahmad Asad sab❤❤❤❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ اللہ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے امین
ماشاءاللہ الکریم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Saeed Ahmed Asad sab ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ❤❤❤❤
وللہ کیا ہے محبت حبیب صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ❤جس دل میں یہ نہ ہو جگہ خونخر کی ہے
ماشااللہ اھلسنت کی خیر ہو
Mashallah
ماشاءاللہ جی
❤❤❤❤
Saeed Ahmed Asad sab ki Allah pak behisab maghfirat frmaye ameen g qeemti sarmaya thy Ahlesunnt k Meri padandeda shaksiyat
Allama sahib ❤❤❤❤❤❤Kya baat hain jnb Allah talaa har musalman ko apny hifzo eman maen rakhy
Allah pak apki kamla magfirat farmye darjaat bolnd frmye aur ap ka deeen k liye jo kaam kia apni bargaah ali Shan ma kabool farmye ❤
Aur ap k sadky Allah humy deen pr istaqamat ata fmrye ameen ❤
ماشاءاللّٰه
السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالٰی
میں ضلع بریلی شریف ،انڈیا سے یہ مناظرہ دیکھ رہا ہوں بات یہ ہے کہ جب وہابڑا 😂 بولتا ہے تو اس کی نحوست سے نیند آنے لگتی ہے اور جب اعلیٰ حضرت کا شیر دھاڑتا ہے تو پھر مزے کو بھی مزہ آجاتاہے 😂😂
اللہ تعالٰی عزوجل بطفیل رسول اعظم صلی اللہ علیہ وسلم امام المناظرین علامہ سعید احمد اسعد صاحب قبلہ رحمہ اللہ تعالٰی کی تربت پر جنتی پھولوں کی بارش فرمائے
اٰمین بجاہ سید الانبیاء والمرسلین علیہ التحیۃ والتسلیم 🌹🌹🌹🌹
آمین بجاہ النبی الامینﷺ
@@shahidinetworkkks7982 شاہد صاحب اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائیے۔ اپ جب کبھی امام اہلسنت شاہ احمد رضا بریلوی رضی اللہ عنہ کے مزار شریف پر حاضر ھوں تو پاکستان کے تمام سنیوں عاشقان امام احمد رضا ۔۔۔کی طرف سے سلام ضرور پیش کرنا ۔ امام احمد رضا کے مخالفین کو اللہ ھدائت دے ۔اگر اللہ چاھے ویسے تو انکے مقدر میں رسوائی ہی ھے ۔۔۔۔
اللہم آمین یارب العالمین
Sach me yaar ... Mujhe bhi aisa hi lagta he.😂😂😂
Maslake aala Hazrat zindabad ❤❤
سبحان الله کمال کی بات کی ہے
اللہ پاک امام المناظرین احمد اللہ علیہ کو غریق رحمت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔
اگر اس مناظرے کے اخری فیصلہ کن لمحات بھی اپ لوڈ کر دیے جاتے تو بہت ہی اچھا تھا۔
اگر ایسا ہو سکے تو کردیں مہربانی ہوگی۔
@@fidabhai3938 کل بقیہ حصہ اپلوڈ کردوں گا
ان شاءالله
بقیہ حصہ اپلوڈ کر دیا @@Saddamhussain828
بقیہ حصہ کدھر ہے
Saed Ahmad Asad Allah apki kabar ko munawar farmae Aamen
واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔
سعید احمد اسعد کے ساتھ مناظر اسلام شیخ الحدیث علامہ محمد صدیق نقشبندی مجددی علیہ الرحمہ بھی تشریف فرماہیں۔۔۔۔۔۔۔
اللہ اللہ
واقعی بہت زبردست مناظرہ تھا
اول تا آخر اسد صاحب چھائے رہے
عبد القادر روپڑی صاحب کے تمام دلائل کا ردبلیغ کیا
اور دلائل کا انبار لگا دیا روپڑی صاحب کسی ایک بھی دلیل کا توڑ نا کرسکے
اپلوڈ کردیا ہے دیکھ لیں آپ بھی
مکمل مناظرہ دیکھو پھر تمہیں پتا چلے گا بڑھایا کھلوتا نہیں بریلوی ہمیشہ بریلوی نیچے ہی لگے ہیں ہمیشہ شکست تھی کھائیے
MashhAllah Iam proud to be sunni
❤❤❤
ماشاءاللہ عزوجل
قبلہ امام المناظرین کی ابتداء مناظرہ ہی کمال کا ہے
ہم کو اے عطار سنی عالموں سے پیار ہے ❤❤❤❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
❤❤❤ bhai, Namaz me mukhtadi padna bhi sabit hai mukhtadiyonko❤❤❤ aur Mukhtadi nai padna bhi sabit hai, imam qiraat mukhtadi ke liye kaaafi hai❤❤❤ samajh me aayi baat 2 tareeqe bhi saabjt hai ❤❤❤ sab tareeqe bk nabi s.a.w ki sunnate hai, useeliye, Mohiddiseen, Abu hankfa, shafai, malik, hambhali, mukhtalif qisam ke nabk s.a.w ke tareeqe sabit kiye quran aur sunnat se, Mohiddiseen ke qabronko Allah noor ae bharde, aaameen, summameen❤❤❤1, phir ummate Muslimeen me phir jhavde, fitne @ dirqe baaji kisliye bhai, ham sab Musalmaan, quran aur sunnat ko thaamle na chahiye be sbaq❤❤❤ Jazakallahu khakran❤❤❤❤❤
❤ ماشاء اللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤
اللہ تعالیٰ سعید اسعد صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمت فرماءے
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
ماشاءاللہ اہل حدیث کا موقف مظبوط تھا
ھھھھھ آپ کے مظبوط کی طرح اہل حدیثوں کا موقف بھی مضبوط ہے 😂
وابی نے تو ساری حدیثیں ضعیف پڑھی ہیں اور نہ کسی حدیث کا جواب دیا اور ابو حریرہ رضی الله عنہ کو فارسی بنا دیا اور اس کو بھی ثابت نہیں کر سکا
ماشاءاللہ بہت خوب اہلحدیث
Allah pak Humara Sheer Saeed Ahmad Asad R.A k Darajat Bulanad Farmaye Apki qabar Mubarak ko janat k bhagon ma sy aik bhaag bnaye❤❤❤
زندہ باد سعید اسعد
ماشاء اللّٰہ ❤❤
❤
Zindabad allama Saeed Ahmad Asad saab
جناب ایک عرض ہے امام المناظر کے رد مرزائیت پر جو لیکچرز ہیں وہ بھی ایک ایک کرکے بھیجیں تو مہربانی ہوگی کیونکہ ضرورت بھی ہے ابھی لوگوں کو
@@albaloshi5054 اتنی ٹف مصروفیت میں فی الحال جو ہو رہا ہے وہ غنیمت ہے باقی وہ بھی جلد آپ کے سامنے ہونگے
@@albaloshi5054 اتنی ٹف مصروفیت میں فی الحال جو ہو رہا ہے وہ غنیمت ہے باقی وہ بھی جلد آپ کے سامنے ہونگے
@@Saddamhussain828 چلیں ٹھیک ہے اللہ آپکی حفاظت فرماۓ
@@albaloshi5054
جزاک الله خیرا آمین
@@albaloshi5054 اب خوش ہیں
واہ جی واہ ❤
Olma e ahle sunnat
Zindabaad
Ham he Raza wale
Kya baat saeed sab
غیض میں جل جائے بے دینوں کے دل❤یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی کثرت کیجئے❤ کلک رضا ہے خنجر خونخوار برق بار ❤ اعدا سے کہدو خیرمنائے نہ شرکرے❤
ماشاءاللہ اہلِ توحید قرآن وسنت کی بات کرتے ہیں رحمت اللہ صاحب زندہ باد
طفل تسلی خود کو دے کر رکھو
Subhan Allah
نہ قرآن کو صحیح سمجھنا،نہ حدیث کو صحیح سمجھنا ،بس اپنی قیاس آرائیاں کرنا ان لھبیوں اور غیر مقلدین کا کام ھے،اھلسنت والجماعت کے علماء کا علم زیادہ ھے،ھمیشہ حق کی بات کرتے ھیں،بے شک حق آ نے کے لےء ھے،اور باطل مٹنے کے لئے الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
Ap ye btao Sahaba kis k muqallad thy.
لبیک یارسول اللہ
بخاری و مسلم میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز موجود ھے تعصب کی عینک اتار کر پڑھ کر دیکھ لو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فاتحہ خلف الامام کا بھی حکم فرماتے ھیں رکوع میں جاتے سر اٹھاتے تیسری رکعت میں اٹھتے رفع الیدین فرماتے تھے انکے غار یار صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سے یہ سنت متواترہ ثابت دیگر صحابہ عشرہ مبشرہ سے یہ سنت متواترہ ثابت ھے اور آجکل لوگوں کی کثیر تعداد مولویوں کے اس پرپیگنڈہ کو رد کر چکی ھے اور لوگ نبی رحمت علیہ الصلاۃ والسلام کی اس سنت کو سینے سے لگا رھی ھے ۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز حنفی نھیں پڑھتے تھے نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم دیکھنی ھے تو وہ حنفیوں کے ھاں نھیں ملے گی ۔
Rasool e khuda ki namaz kitab me with reference namaz hanafi hi namaz e Muhammadi hai padh sakte hai!
Mashaallah maslake aala hazrat zindabad
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
میں ضلع کشن گنج صوبہ بہار انڈیا سے مناظرہ دیکھ رہا ہوں۔ سنی مناظر کی تقریر سن کر بخوبی اندازہ ہوا کہ حقیقی اور مکمل علم اہلسنّت کے علمائے کرام کے پاس ہے، سنی مناظر علم دریا بہاتے ہیں۔
کشن گنج کہاں سے دیکھ رہے ہیں ؟
YaRasoolAllah
ترانے نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے گاؤ❤ لگے آگ نجدی کے سینے کے اندر❤
دوسرا پارٹ بھی پلیز
اپلوڈ کردیا ہے دیکھ لیجۓ
علامہ صاحب اس کا دوسرا پارٹ بھی سینڈ فرما دیں جزاک اللہ خیرا
اپلوڈ کردیا ہے دیکھ لیں آپ بھی
میں حیران ہوں جوسنت پرعمل کرے اُس کوبتاناپڑے گافرض ہے سنت ہے واجب ہے وغیرہ وغیرہ
مقلدکے لیے یہی کافی ہے کے وہ مقلدہے
Subhan allah hazrat allah kare
Teri madad saeed asad saeed asad
Hazrat gujarish hai master amin
Safder deobandi allama saeed ke
Munazre rudad bataye
@@malikashfaque6348 oky
Iam barilve sunni Muslim ❤❤prod❤
قوم کو متحد کرنے کا فریضہ انجام دیں پلیز ۔
Ahle hadees Maulana Sahab jindabad
علماء اھلسنت زندہ باد زندہ باد ❤❤
اگر قرآن کے بدلے قرآن یعنی سورۃ فاتحہ کی صرف سات ایتیں جو 10 سیکنڈ کے لیئے بھی نہیں پڑھی جاسکتیں تو جب فجر کی سنتیں رہ جائیں اور امام قرأت کررہا ہںو تو حنفی کیوں کہتے کہ اپنی سنتیں پڑھو پھر جماعت میں شامل ہںونا تب قرآن پڑھا جاۓ خاموش رہنے والی ایت کا حکم کہاں جاتا؟۔ اور جب رسول الله نے دیر سے آنے والے صحابی کو خطبے کے دوران ہی دو رکعتیں پڑھنے کو کہا۔ اور جب قرآن پڑھا جاۓ تو خاموشی سے سنو سے مراد یہ بھی ہںے کہ جب دکان پر قرآن سپیکر پر لگایا جاۓ تو سودا کی خرید و فروخت لین دین بند رہںے اور قرآن سنا جاۓ اور اس پر غور ہںو اور ساتھ والے دکانداروں کو بھی خرید فروخت اور گوفتگو نہیں کرنی چاہیئے بلکہ قرآن پر غور کریں ورنہ یہ قرآن کی بںےآدبی ہںے
میں ایک ادنیٰ سا طالب علم ہوں میں نے اہلحدیث کے مولانا کی گفتگو اور دلائل سنے مگر کسی بھی روایت سے اہل حدیث مولانا نے مقتدی کا امام کے اقتدا میں نماز ادا کرتے ہوئے سورہ الفاتحہ مقتدی کو بھی پڑھنا ثابت نہیں کرسکے
LABAIK YA RASSOLLAH
تحریک لبیک یارسول اللہ زندہ آباد
WAHABIE BOLTHAIY HAIY MAGGHER SAMJTHAIY NAHI
Whabi to war gea
@@MuhammadAli-xm7qe ہاہاہا
حضرت سعید احمد اسد لاجواب دلائل دیئے ہیں
اہل سنت کے صدر مناظر کا نام کیا ھے
@@molanamohdhanif6891 مفتی اشرف القادری مراڑیاں شریف والے
پیرافضل قادری کے بھائی
Saeed Asad saab
Wese wahabi be bas nazar aa raha hai
To be honest Sunni Aalim was winner 🏆.
Iss munazry ka faida koi ha to btao
خدا کرے تیری مدد سعید اسد سعید اسد
بقیہ حصہ اپلوڈ کر دیں فاتحہ خلف الامام والوں کی بہت اچھے سے دھلائی ہوئی ہے 😅
Wo bhe upload kar dea tha
Maslake Alahazrat zindabaad ❤️💕
,😔😢😥😞😟😰🥺
ماشاء اللہ وہابی کو تھوبہ لگا دیا ہے
Ma to ya manzra dhk ka whabi ho gya ho or whabi sai bat kar ra ha
Ye munazra kis San ka he
1994
@@Saddamhussain828
Meri wiladat se 2 Saal pehle ki he
Allah Saeed Asad ko jannat me jaga but agr waha fatiha ke mamle me phas gyae hue to namzain Ka Kia bane ga
Bhai ye wahabi Kia kr Raha he ghomm phr k wohi bat imam k lye sabit krni he ya muqtadi k lye surt fatiha