ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ اللّٰہ تعالٰی مناظرے اسلام مولانا مفتی سعید احمد اسعد صاحب کو جنت الفردوس میں پیارے آقا صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کا پڑوس نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼😭🌼
اللہ تعالیٰ حضرت مناظر اسلام مولانا محمد سعید احمد اسعد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی مرقد انور کو مزید منور فرمائے ۔ آپ کے درجات کو بلند اور پھر مزید بلند فرمائے آمین بجاہ النبی الامین الکریم
علامہ سعید احمد اسعد صاحب نے اسلام کی بہت خدمت کی ہے بہت زیادہ لوگوں کے عقائد ونظریات ان کی وجہ سے پختہ ومضبوط ہوئے ہیں یہ ان پر اللّٰہ تعالیٰ کا خاص فضل وکرم تھا اور مولانا محمد سعید احمد اسعد صاحب عاشق رسول اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے سچے غلام تھے
@@muhammadtufail9947 g bhai Allama sahb ne apnay firqay ki khoob khidmat ki hay Islam k sath to in logon ka koi Lena Dena nahi jesa k peero murshid Imam Engineer Ali Mirza Hafizaullah ne in logon k aqaiad ko ummat k samnay pesh kia hay ye woh babay hen Jo apnay namon k kalmay parhwatay rahe hen
Asslam o Alikum mai 1 sal sy ghair Muqalidin ma rha hn. Allama Sahab na wahabyoun k barya Jo Kaha wallah wohi such h. Allah tala Ahly Sunah Ahly Haq KO qaim o dain rkhy.
17:25 حضرت صاحب نے جو قران کی ایت پڑھی ہے کہ جانور اور انسان بھی ایک جیسے ہیں تو کیا کوئی بندہ یہ بتا سکتا ہے کہ کون سی سورت ہے میں نے ریفرنس کے طور پر یوز کرنی ہے
Allama Saeed Ahmad As'ad sahab ne jo kitaben batayii Hen Plzzz Kya Ye Mjhe Mil saktii hen Multan Me Plzzzz Koiii reply kry Me In Kitabo ko Parhna Chahta hon 😢❤
جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہںوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گر پڑا تو واضح ہںو گیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سباء 14) (اگر قبروں میں انبیاء، شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ قبر سے باہر جنوں کے سامنے نہ حلے جلے، نہ بولے اور جسم گر پڑا ان کو کیا ہںوا تھا؟) رسول الله کی زندگی میں جب بھی کوئی وفات پاتا تھا تو رسول الله کہتے تھے انا الله وانا الیه راجعون رسول الله خود کہتے تھے کہ جہاں فوت شدہ مڑ کر چلے گئے ہم بھی مڑ کر وہیں جانے والے ہیں۔ رسول الله کی بات سے اندازہ ہںوا کہ رسول الله بھی وہیں گئے ہیں جہاں باقی مسلمان جاتے ہیں۔ نبی کے زندہ ہںونے کے باوجود منہ کے الفاظ (سورة يوسف 67) اور (یعقوبؑ) نے کہا میرے بچوں تم سب ایک دروازے سے نہ جانا بلکہ الگ الگ دروازوں سے داخل ہونا۔ میں الله کی طرف سے آنے والی کسی بھی (نقصان/مشکل) چیز کو تم سے ٹال نہیں سکتا حکم صرف الله ہی کا چلتا میرا کامل بھروسہ اسی پر ہںے اور ہر بھروسہ کرنے والے کو اسی پر(ایسا ہی) بھروسہ کرنا چاہیئے۔ (نبی/ولی کی موت کے بعد اسے دنیا کا کتنا پتا و کتنا تعلق رہتا؟) (سورۃ البقرة 259) محمدؐ اس شخص (نبی) کی مثال بتاؤ جو ایسی بستی سے گزرا جس کے چھت گرے پڑے تھے۔ اس (نبی) نے کہا الله اس بستی کو موت کے بعد دوبارہ پتا نہیں کس طرح زندہ کرے گا۔ بس پھر الله نے اس(نبی)کو سو سال کی موت دے دی پھر اسے دوبارہ زندہ کیا۔ تو اس(نبی)سے پوچھا کہ کتنی دیر تو اسی حالت میں رہا؟ تو اس نے کہا (مجھے پتا/معلوم نہیں) میں شاید ایک دن یاں دن کا کچھ حصہ ایسے رہا ہںوں گا۔ تو اسے بتایا کہ تو سو سال اس (موت کی) حالت میں رہا اور (تیرے اردگرد کیا ہںوا تجھے نہیں پتا) اپنے کھانے پینے کی چیزیں(انگور/انجیر/عصیر)دیکھ اس میں زرہ بدبو نہیں (تازہ ہیں) اور اپنے گدھے (کی ہڈیاں) کو دیکھ۔ ہم تمہیں (دوبارہ زندہ کرنا)لوگوں کے لیئے نشانی/معجزہ/دلیل بنائیں گے۔ اور دیکھو ان ہڈیوں کی طرف ہم کس طرح انھیں سنوارتے اور ان پر گوشت چڑھاتے۔ پھر جب اسے پتا لگ گیا تو کہتا میں جان گیا کہ الله ہر چیز کرنے پر قادر ہںے۔ (سورۃ یٰسین 26) (ایمان لانے پر نئے مسلمان کو اسکے لوگوں نے قتل کردیا) حکم ہںوا کہ تو داخل ہںو جا جنت میں۔ (جنت کو دیکھ کر) اس نے کہا: کاش میرے لوگوں کو معلوم ہںو سکے (میں اپنوں/لوگوں کو بتا سکوں کہ میرا کیا ہںوا/بنا) کس طرح میرے رب نے مجھے بخشش دی اور کس طرح اس نے مجھے اپنے مقرب/معزز بندوں میں بھی شامل کردیا (سورۃ الأنبياء 8) ہم نے رسولوں کے جسم ایسے نہیں بنائے کہ وہ کھانا نہ کھائیں (تو بھی زندہ رہیں) اور نہ انھیں بنایا ہمیشہ (زندہ) رہنے والا۔ (سورۃ هود 49) نبیؐ یہ غیب کی خبریں جو ہم تمہیں وحی کرکے بتا رہںے ہیں نہ تم اور نہ تمہارے لوگ/ساتھی اس سے پہلے جانتے تھے تو بس صبر کرو یقیناً انجام متقی/پرہیز کرنے والوں کے لیئے بہتر ہںے جو حضرت موسی جانتے وہ حضرت خضر نہیں جانتے اور جو حضرت خضر جانتے وہ موسی نہیں جانتے۔ جو جبرائیل فرشتے نے دیکھا ہںوا اور جو وہ جانتا وہ نبی اور دوسرے فرشتے نہیں جانتے۔ نبیؐ بھی پیدا ہںوتے ہی سب نہیں تھے جانتے جو دنیا میں دیکھا سیکھا اور وہ جو الله نے بتایا دکھایا اور سمجھایا۔
Molana Ameen safdar nay Saeed asad ko munazry Noor Bashar par lajawab kr Diya tha.aik BHI aayt qati apny aqeedy par parh saka na hadees E mutAwatir.aqeeda qati Hai to daleel BHI qati qati aayat ya hadees E mutawatir
@@WaqasAhmed-f3j Qati Qati ke Ratt lga rhy ho Aur ilm kse chez ka hai nhi apko Aqeeda noor Qati Nhai hai Balky Zanni hai Dosri batt Munazra Mojud hai sun sakty hn ap Jhot nhi chly ga
ایک بریلوی لکھتا ہے کتاب کا نام انوار رضا جو انبیاء کو بشر نہ کہے وہ کافر ہے کتاب کا نام نورالعرفان جو انبیاء کو بشر کہے وہ کافر ہے صدام صاحب اپ بتا دیں کس کی بات ماننی ہے جواب ضرور دینا
ان لوگوں نے صرف اپنے فرقے کی خدمت کی ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں سب فرقوں کا یہی حال ہے اس دور میں صرف امام الوقت انجینئر علی مرزا صاحب حفظہ اللہ وبرکاتہ علیہ ہیں وہ اس دور کے پیر و مرشد ہیں
@@mubasherikhlaq7123 g Imam Engineer Ali Mirza sahb Hafizahullah ne Sheikh Abdul Qadir Jeelani ka bhi qatal ka muqadama Nikal k ummat k samnay pesh kia hay k sheikh sahb ne apnay mureed ka qatal kia tha to Sheikh sahb k oper 302 qatal ka muqadama banta hay
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
اللّٰہ تعالٰی مناظرے اسلام مولانا مفتی سعید احمد اسعد صاحب کو جنت الفردوس میں پیارے آقا صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کا پڑوس نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼😭🌼
@@sayadmujtabashah2530 آمین ثم آمین
اللّٰہ تعالیٰ سعید اسعد صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ حضرت مناظر اسلام مولانا محمد سعید احمد اسعد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی مرقد انور کو مزید منور فرمائے ۔ آپ کے درجات کو بلند اور پھر مزید بلند فرمائے آمین بجاہ النبی الامین الکریم
آمین ثم آمین 🤲
علامہ سعید احمد اسعد صاحب نے اسلام کی بہت خدمت کی ہے بہت زیادہ لوگوں کے عقائد ونظریات ان کی وجہ سے پختہ ومضبوط ہوئے ہیں یہ ان پر اللّٰہ تعالیٰ کا خاص فضل وکرم تھا اور مولانا محمد سعید احمد اسعد صاحب عاشق رسول اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے سچے غلام تھے
⁶⁶⁶⁶⁶😅
@@muhammadtufail9947 g bhai Allama sahb ne apnay firqay ki khoob khidmat ki hay Islam k sath to in logon ka koi Lena Dena nahi jesa k peero murshid Imam Engineer Ali Mirza Hafizaullah ne in logon k aqaiad ko ummat k samnay pesh kia hay ye woh babay hen Jo apnay namon k kalmay parhwatay rahe hen
@@AbdulRehman-zt4uh سعید اسعد صاحب کی قبر پر انگنت رحمتیں نازل ہوں۔
انھوں نے جو تکلیف آپ لوگوں کو پہنچائی ہے وہ نظر آرہی ہے۔
@@AbdulRehman-zt4uh
آپ کی ہائے ہائے بتا رہی ہے کہ آپ کو بھی سعید اسعد کی مار پڑی ہوئی ہے
بےشک
اللہ تعالٰی علامہ محمد سعید احمد اسعد کے درجات بلند فرمائے آمین
❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ بہت خوب
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
بہت خوب جناب علامہ مولانا مفتی محمد صدام حسین قادری عطاری صاحب بہترین 👍💯💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼
Masha Allah.Saeed Asad ne saari Zindagi Sunion k sachey aqeedey k difa mein guzaar di.
Allah Pak apki kamla magfirat Frmye Ameen
Allah ap k mazeed Darjaat Boland kry
Bhut azeem aur bhut hi pyari shaksiyat thy ❤❤❤
آمین ثم آمین 🤲
ماشاءالله سبحان اللّٰه وبحمدہ سبحان اللّٰه العظیم
ماشاءاللہ
حضرت علامہ سعید احمد اسعد رحمۃ اللّٰہ علیہ زندہ باد
آللہ کرتے تیرے مدد سعید اسد سعید سدا ❤❤❤❤❤
کیا بات ہے سبحان اللّٰہ ماشاء اللّٰہ بارک اللہ فیکم
اللّٰہ پاک آپ پر سلامتی فرمائے آمین
علامہ صاحب آپ بھت زبردست محنت کر رھے ہیں
اللّٰہ پاک آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطاء فرمائے آمین
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کا کو جانشین اللہ تعالیٰ اہلسنت والجماعت کو عطا فرمائے
Munazra khalf ul imam dekh ke may to apka fan ho gaya
Allah tala apki qabar me noor barshaye ❤
@@irfanalam7253 آپ استاد صاحب کے باقی مناظرے بھی سنیے
بہت لطف آۓگا
استاد محترم جناب پروفیسر مولانا سعید اسعد صاحب کی قبر انور پر اللہ تعالیٰ کرڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ❤❤❤
@@Saeedking618 آمین ثم آمین
@@Saeedking618 آمین ثم آمین
@@Saeedking618 آمین ثم آمین
ماشاءاللّٰه
Mashallah Subhan Allah
ماشاءاللہ ۔علامہ صدام حسین بہت محنت کر کے علامہ سعید احمد اسعد کی وڈیو اپ لوڈ کرتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ انکی کاوش قبول فرمائے
bht aala .....Great Scholar Saeed SB R.R
اللہ پاک امام المناظرین کی بخشش فرمائے آمین
❤❤❤❤❤❤
MashaAllah Allah pak mughferet fermaiy
Asslam o Alikum mai 1 sal sy ghair Muqalidin ma rha hn.
Allama Sahab na wahabyoun k barya Jo Kaha wallah wohi such h.
Allah tala Ahly Sunah Ahly Haq KO qaim o dain rkhy.
❤mashallah❤❤❤❤
ماشاءاللہ
Mashallah
استاد جی مس یو
اللہ کریم حضرت مولانا صدام حسین صاحب کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے امین
آمین ثم آمین 🤲
وکیل اہلسنت مولانا عبد اللہ عابد وڑائچ صاحب آف جہانیاں
Allah pak app ko janat da ameen
اللہ کرے تیری مدد سعید اسعد سعید اسعد❤❤❤❤❤❤❤
17:25 حضرت صاحب نے جو قران کی ایت پڑھی ہے کہ جانور اور انسان بھی ایک جیسے ہیں تو کیا کوئی بندہ یہ بتا سکتا ہے کہ کون سی سورت ہے میں نے ریفرنس کے طور پر یوز کرنی ہے
سورہ انعام آیت نمبر 38
Ummat ka taaj ulmaam E deoband.alhamdulillah
@@WaqasAhmed-f3j بد عقیدی اور گستاخ کبھی امت کا تاج نہیں ہوسکتا
Han Sahi kha.aqeeda Sahi Hai to ummat ka Taj kha Hai . Alhamdulillah Puri dunya Mai AIK hi awaz ahnaaf deoband
Allama Saeed Ahmad As'ad sahab ne jo kitaben batayii Hen Plzzz Kya Ye Mjhe Mil saktii hen Multan Me Plzzzz Koiii reply kry Me In Kitabo ko Parhna Chahta hon 😢❤
حضرت سے گزارش ہے کہ اردو میں بولیں بہت اچھا ہوگا
نبی پاک علیہ السلام بے عیب کیوں نہ ہو سرکار اللہ کی روشن دلیل بنکر آئے ہیں
اللہ پاک علامہ صدام صاحب کو بدعات سے رسومات سے محفوظ رکھے علامہ صاحب کے دل میں بریلویت سے بیزاری ہو چکی ہے
جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہںوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گر پڑا تو واضح ہںو گیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سباء 14)
(اگر قبروں میں انبیاء، شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ قبر سے باہر جنوں کے سامنے نہ حلے جلے، نہ بولے اور جسم گر پڑا ان کو کیا ہںوا تھا؟)
رسول الله کی زندگی میں جب بھی کوئی وفات پاتا تھا تو رسول الله کہتے تھے
انا الله وانا الیه راجعون
رسول الله خود کہتے تھے کہ جہاں فوت شدہ مڑ کر چلے گئے ہم بھی مڑ کر وہیں جانے والے ہیں۔ رسول الله کی بات سے اندازہ ہںوا کہ رسول الله بھی وہیں گئے ہیں جہاں باقی مسلمان جاتے ہیں۔
نبی کے زندہ ہںونے کے باوجود منہ کے الفاظ
(سورة يوسف 67)
اور (یعقوبؑ) نے کہا میرے بچوں تم سب ایک دروازے سے نہ جانا بلکہ الگ الگ دروازوں سے داخل ہونا۔ میں الله کی طرف سے آنے والی کسی بھی (نقصان/مشکل) چیز کو تم سے ٹال نہیں سکتا حکم صرف الله ہی کا چلتا میرا کامل بھروسہ اسی پر ہںے اور ہر بھروسہ کرنے والے کو اسی پر(ایسا ہی) بھروسہ کرنا چاہیئے۔
(نبی/ولی کی موت کے بعد اسے دنیا کا کتنا پتا و کتنا تعلق رہتا؟)
(سورۃ البقرة 259)
محمدؐ اس شخص (نبی) کی مثال بتاؤ جو ایسی بستی سے گزرا جس کے چھت گرے پڑے تھے۔ اس (نبی) نے کہا الله اس بستی کو موت کے بعد دوبارہ پتا نہیں کس طرح زندہ کرے گا۔ بس پھر الله نے اس(نبی)کو سو سال کی موت دے دی پھر اسے دوبارہ زندہ کیا۔ تو اس(نبی)سے پوچھا کہ کتنی دیر تو اسی حالت میں رہا؟ تو اس نے کہا (مجھے پتا/معلوم نہیں) میں شاید ایک دن یاں دن کا کچھ حصہ ایسے رہا ہںوں گا۔ تو اسے بتایا کہ تو سو سال اس (موت کی) حالت میں رہا اور (تیرے اردگرد کیا ہںوا تجھے نہیں پتا) اپنے کھانے پینے کی چیزیں(انگور/انجیر/عصیر)دیکھ اس میں زرہ بدبو نہیں (تازہ ہیں) اور اپنے گدھے (کی ہڈیاں) کو دیکھ۔ ہم تمہیں (دوبارہ زندہ کرنا)لوگوں کے لیئے نشانی/معجزہ/دلیل بنائیں گے۔ اور دیکھو ان ہڈیوں کی طرف ہم کس طرح انھیں سنوارتے اور ان پر گوشت چڑھاتے۔ پھر جب اسے پتا لگ گیا تو کہتا میں جان گیا کہ الله ہر چیز کرنے پر قادر ہںے۔
(سورۃ یٰسین 26)
(ایمان لانے پر نئے مسلمان کو اسکے لوگوں نے قتل کردیا) حکم ہںوا کہ تو داخل ہںو جا جنت میں۔ (جنت کو دیکھ کر) اس نے کہا: کاش میرے لوگوں کو معلوم ہںو سکے (میں اپنوں/لوگوں کو بتا سکوں کہ میرا کیا ہںوا/بنا) کس طرح میرے رب نے مجھے بخشش دی اور کس طرح اس نے مجھے اپنے مقرب/معزز بندوں میں بھی شامل کردیا
(سورۃ الأنبياء 8)
ہم نے رسولوں کے جسم ایسے نہیں بنائے کہ وہ کھانا نہ کھائیں (تو بھی زندہ رہیں) اور نہ انھیں بنایا ہمیشہ (زندہ) رہنے والا۔
(سورۃ هود 49)
نبیؐ یہ غیب کی خبریں جو ہم تمہیں وحی کرکے بتا رہںے ہیں نہ تم اور نہ تمہارے لوگ/ساتھی اس سے پہلے جانتے تھے تو بس صبر کرو یقیناً انجام متقی/پرہیز کرنے والوں کے لیئے بہتر ہںے
جو حضرت موسی جانتے وہ حضرت خضر نہیں جانتے اور جو حضرت خضر جانتے وہ موسی نہیں جانتے۔
جو جبرائیل فرشتے نے دیکھا ہںوا اور جو وہ جانتا وہ نبی اور دوسرے فرشتے نہیں جانتے۔
نبیؐ بھی پیدا ہںوتے ہی سب نہیں تھے جانتے جو دنیا میں دیکھا سیکھا اور وہ جو الله نے بتایا دکھایا اور سمجھایا۔
Aa Allaha pak saeed sahib ke kabar ke manzela asaan kr. Kon kahta ha marna k baad faz nhe milta . Un ka faz aag b chal raha ha
Molana Ameen safdar nay Saeed asad ko munazry Noor Bashar par lajawab kr Diya tha.aik BHI aayt qati apny aqeedy par parh saka na hadees E mutAwatir.aqeeda qati Hai to daleel BHI qati qati aayat ya hadees E mutawatir
@@WaqasAhmed-f3j Qati Qati ke Ratt lga rhy ho
Aur ilm kse chez ka hai nhi apko
Aqeeda noor Qati Nhai hai Balky Zanni hai
Dosri batt Munazra Mojud hai sun sakty hn ap
Jhot nhi chly ga
ایک بریلوی لکھتا ہے
کتاب کا نام انوار رضا
جو انبیاء کو بشر نہ کہے وہ کافر ہے
کتاب کا نام نورالعرفان
جو انبیاء کو بشر کہے وہ کافر ہے
صدام صاحب اپ بتا دیں کس کی بات ماننی ہے
جواب ضرور دینا
@@NadeemCh-h7x
جواب ویڈیو میں آۓ گا
@@Saddamhussain828 abi reply ker do ta k hamari malomaat mein izafa ho barkat ka janaza Ahmad raza ne parhaya tha aur kis ke imam bany they
ان لوگوں نے صرف اپنے فرقے کی خدمت کی ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں سب فرقوں کا یہی حال ہے
اس دور میں صرف امام الوقت انجینئر علی مرزا صاحب حفظہ اللہ وبرکاتہ علیہ ہیں وہ اس دور کے پیر و مرشد ہیں
Joke of the year 😂😂
WOW sheikh abdul qadir jilani peer nahi laikin mirza plumber mini god party wala peer hai wah...
@@mubasherikhlaq7123 g Imam Engineer Ali Mirza sahb Hafizahullah ne Sheikh Abdul Qadir Jeelani ka bhi qatal ka muqadama Nikal k ummat k samnay pesh kia hay k sheikh sahb ne apnay mureed ka qatal kia tha to Sheikh sahb k oper 302 qatal ka muqadama banta hay
ماں صدقے ۔۔۔۔۔
انجینئر کی نمک حلالی کی کوشش اچھی مگر بے کار
مر زے کو بہن کا رشتہ دے دو اگر وہ ٹھیک ھے تو
Allah pak Allama sahab k darajat buland farmae Ameen
ماشاءاللّٰه
ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤