Abhi tak mirze ne ise ghaas tak nahi dala iske subscribe bhi kitne mai bhi yahi chunga chote aur moto ko mizra sahab ghaas na sake to behtar hai nahi to iske view comments भाध्ण shuru ho jayege😂😂😂
مفتی حسن رضا یلدرم صاحب اور مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو میں بھی سنتا ہوں ، اللہ عزوجل ہمارے إن دونوں پیارے علماءحق علمائے کرام کے علم میں عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائیں کامل صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائیں۔ آمین
اور ماشاء اللہ مفتی صاحب بہت اچھا کام کر رہے ہیں ہم لوگ اپ کے لئے خوب دعائیں کرتے اللہ اپ کو سلامت رکھے جزائے خیر عطا فرمائے عمر خضری عطا فرمائے اور اپ سے خوب دین کا کام اللہ عزوجل
سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی شانِ ختمِ نبوت (قسط : 09) * ابوالنّور راشد علی عطاری مدنی ماہنامہ ستمبر 2021 گزشتہ سے پیوستہ (15)اَنَا المُقَفِّی قَفَّیْتُ النَّبِیّینَ وَاَنَا قَیِّمٌ ترجمہ : میں ہی سب سے پیچھے آنے والاہوں(یعنی دنیا میں سب انبیاء کے بعد آنے والا ہوں اور میں آخری نبی ہوں) ، میں سب نبیوں کے بعد آیا ہوں (یعنی مجھ پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا گیا) اور میں قیم ہوں۔ [1] (16)اَنَاالْمُقَفِّي وَالْحَاشِرُ بُعِثْتُ بِالْجِهَادِ وَلَمْ اَبْعَثْ بِالزُّرَّاعِ ترجمہ : میں ہی پیچھے آنے والا ہوں اور میں حاشر ہوں مجھے جہاد کے لئے بھیجا گیا کھیتیوں کے لئے نہیں۔ [2] (17)اَنَا الْعَاقِبُ ترجمہ : میں ہی عاقب ہوں (اور عاقب وہ کہ جس کے بعد کوئی نبی نہیں)۔ [3] (18)اَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي ترجمہ : میں خاتمُ النّبیّین ہوں ، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔ [4] (19)اَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ وَلَا فَخْرَ ترجمہ : میں آخری نبی ہوں فخریہ نہیں کہہ رہا۔ [5] (20)اَنَا آخِرُ الْاَنْبِيَاءِ ، وَاَنْتُمْ آخِرُ الْاُمَمِ ترجمہ : میں آخری نبی ہوں اور تم آخری امّت ہو۔ [6] حبیبِ کریم ، خاتمُ النّبیین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے ان تمام فرامین میں آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا آخری نبی ہونا اور ہمارا عقیدۂ ختمِ نبوت بیان ہوا ہے۔ یہ بھی رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بہت ہی انوکھی اور یکتا شان ہے جو اور کسی بھی نبی و رسول کو عطا نہ ہوئی ، حدیثِ مبارکہ میں ہے کہ آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو انبیائے کرام علیہ الصّلوٰۃُوالسّلام پر چھ چیزوں سے فضیلت دی گئی ، ان میں سے ایک آپ کا خاتمُ النبیین ہونا ہے
Mashallah buhat khoob mufti sahib dil khush kerdya ap ny Allah pak apky ilam amal m berkten ata fermaye Allah pak pak hmesha slamat rakhy Allah pak apko lambi sehat wali zindgi ata fermaye❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
الصلوٰۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ ﷺ وعلیٰ اٰلک و اصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ ﷺ. بیشک مثبت دعوت کتاب اللہ اور سنت ہی ہے اب سب فرقوں کے علماء کو چاہیے کہ سب ہی مثبت پلیٹ فارم پر آ جائیں تا کہ اللہ سبحان و تعالیٰ سب کو پل صراط سے آسانی سے گزار دے آمین یارب العالمین
حضرت اللہ آپ کو سلامت رکھے اور مزید برکت عطا فرمائے۔ اور ہمارے اہلسنت والجماعت کے نام نہاد ملاؤں کو آپ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق دے ۔ اور صرف گالیاں دینے کی بجائے ریفریسز کے ساتھ مسلک حق پرست کو ثابت کرنے کی توفیق دے
ما شاء اللہ تبارک و تعالی قبلہ مفتی صاحب سے میری شناسائی نہیں تھی لیکن جب میں نے رفع الیدین کے متعلق ان کے دو تین کلپ سنے اور انجینئر کے رد میں دو دن کے لیے بھی سنے تو میں انتہائی متاثر ہوا اپ کے انداز گفتگو سے اور انداز استدلال سے وہ کلپس میں نے ریکارڈ اکثر سوشل میڈیا پر ان کلپس کو میں سینڈ کرتا رہتا ہوں تاکہ لوگ باتیں نظریات اور افکار سے بچے رہیں اج علمائے اہلسنت کی ہمیں بڑی ضرورت ہے اور ایسے محققین اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے جو رد باطل کر رہے ہیں موجودہ دور میں انجینئر مرزا کا فتنہ ایک بہت بڑا دجالی اور یزیدی فتنہ ہے اور قادیانیت کی سہولت کاری کے فرائض سر انجام دے رہا ہے اسے زمانے کے سامنے لانا اس کے کفریات اس کی گستاخیاں اور اس کی بے باکیاں اور اس کی ناپاک جسارت بالخصوص احادیث سامنے رکھ کر احادیث پر جھوٹ بولنا قران ہاتھ میں اٹھا کر قران پر جھوٹ بولنا روایات کو مسخ کرنا حقائق کو مسخ کرنا وغیرہ وغیرہ ناپاک جھنڈے کو برہنہ کرنے کی ضرورت تھی اللہ تعالی مفتی صاحب کو درازی عمر بالخیر عطا فرمائے ان شاء اللہ ہماری ہر طرح کا تعاون اور دعائیں ان کے ساتھ ہوں گی
Duniya me mouth ke Farste ko kisi ne Nahi dekha A Mere Aaka Mohammadur Rasoolulla ko hi mallum hain Hashar me kaise bachaye Gune garo ko Imaan jan hain Mohammadue Rasoolulla.
السلام عليكم مولانا حسن رضا حفظہ اللہ ایک عظیم عالم دین ہیں مولانا رہنمائی فرمائیں میرے علم میں نہیں ہے کیا بڑا مرزا دجال بھی رفع الیدین سے نماز پڑھتا تھا ؟ مہربانی کریں جزاک اللہ
اپ کے دیے گئے حوالوں سے ہم لوگ خوب فائدہ حاصل کرتے ہیں اگر اپ ایسا کریں حضرت کی اپنے حوالے کو یعنی جو بھی اپ بیان کرتے ہیں حوالے دکھاتے ہیں اس کی پرنٹ اس کی کتابوں کی فوٹو جو ہے اس لنک پے جو ہے اپ ڈال دیں کہ یہاں سے حاصل کر لو یا فیزبک چینل میں اپ جہاں اپلوڈ کرتے ہیں ویڈیو اس چینل کے نیچے ہی اسی میں کمینٹ باکس میں وہ سارے اسکین ڈال دیں یا پھر یہاں پہ ڈال دیں تاکہ ہمیں وہ اسکین پورا جو ہے اچھے طریقے سے مل جائے تو اور جو ہے ہمیں فائدہ ہوگا ورنہ بہت دقت ہوتی ہے اور لوگوں کے سامنے جو ہے ہم حوالے پیش کرنے میں جو ہے شرم اتی ہے لوگ ہمیں کہتے ہیں کہ دیکھو یہ ویڈیو سے حالانکہ ہم فخر محسوس کرتے ہیں کہ ویڈیو سے لے ائے تو اچھی بات ہے ہمارے مفتی صاحب کا ہے مگر حوالے جو ہے کہ اس وجہ سے جو ہے لوگ رد کر دیتے ہیں
مفتی صاحب گزارش ہے کہ آپ کے چینل پر ایڈز آتے ہیں میرے خیال میں مناسب نہیں کہ آپ علمی گفتگو کرتے ہیں اور ایڈز میں نا مناسب مواد ہوتا ہے باقی آپ بہتر جانتے ہیں😊❤❤❤
بھائی ڈاون لوڈ کر کے دیکھ لیں مناسب ہوگا اگر یہ کچھ کما لیں گے تو یقینی طور پر اچھی جگہ خرچ ہوگا ۔ جبکہ اسلامی چینل کو پیسے نا ہونے کے برابر دیے کیے جاتے ہیں دوسرے چینلز کی نسبت
Assalamualaikum,mufti sahab mera ye sawal hai k enggineer mirza kehte hai k aulia koi karamat nai kar sakta sab jhooti kahania ghadi hai, jaise sahaba ki bhi koi karamat sabit nai hai. Iske barey me bataye kuch .from india
Mufti sahab ne thk farmaya ha mirza ke samne hadees ki kitabe pari ha prhi nh ha😂 Bukhari me sahab ki karamat ka zikr is ke ilawa tabeen se bhi karamt sabit ha
Mufti sahab bat engineer ne ilzami jawab ke taor par ki ti jab aap log khete ho ke abdulla sha gazi ne samandar roka hua hai to uspe ki ti jo ap logo ka kaisa hai Nabi ko nahi kha apke babo ko kha jo khani baz ne aap out of context bat karre hoke doke se apni bat manwana chate hai khabi chisti Rasulullah pe bi bat kre bayazi bustami pe bat kare unke to ap ki jurrat nai hogi .sir
حدیث 1185 کی ہیڈ لائن جو لکھی ہوتی ہے اس میں سلام کا لفظ اتا ہے لیکن جو حدیث ہے عربی میں اس میں سلام نہیں اتا لیکن جو اس کا ترجمہ کیا جاتا ہے اس میں یہ سلام لے اتے ہیں تو میرے دوست کے ساتھ یہ بحث ہوئی تو اس نے کہا کہ جو ہیڈلائن ہے وہی حدیث میں بھی ا سکتے ہیں اس پے پلیز ویڈیو بنائیں لازمی سنن نسائی
ماشاءﷲ اللّه پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے بہت سے مسلمانو ں کے ایمان بچا رہے ہیں ❤❤
MasahAllha ❤️ mufti SB Great
ماشاءاللہ حضرت اللہ کریم جل شانہ آپکو صحت والی عمر خضر عطا فرمائے آپ نے حق واضح فرمادیا اور مرزا انجینیر واقعی ایک نفسیاتی مریض ہے
G pir bhie Aslam o alikum khan sy hain
Abhi tak mirze ne ise ghaas tak nahi dala iske subscribe bhi kitne mai bhi yahi chunga chote aur moto ko mizra sahab ghaas na sake to behtar hai nahi to iske view comments भाध्ण shuru ho jayege😂😂😂
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
😊😊
😊😊❤😊😊0😊
0a
A!1
Ma sha Allah mufti saheb Zindabad
Bohot khoob acha laga sun kar ilmi daleel se
❤❤❤❤❤اللّه پاک سلامت رکھے يلدرم صاحب اللّه پاک آپ کا علم اور عشق سلامت رکھے
mufti hassan raza yaldram or mufti Rashid Mahmood rizvi zinda bad in dono ki video dekh bohat sekhne ko milta hai
Allah pak dono ko salamat rakhe Ameen 🕋
مفتی حسن رضا یلدرم صاحب اور مفتی راشد محمود رضوی صاحب
کو میں بھی سنتا ہوں ، اللہ عزوجل
ہمارے إن دونوں پیارے علماءحق علمائے کرام کے علم میں عمل میں
مزید برکتیں عطا فرمائیں
کامل صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائیں۔ آمین
Mufti sab zindabad❤
حضرت بابا جی یلدرم زندہ باد ❤
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
اور ماشاء اللہ مفتی صاحب بہت اچھا کام کر رہے ہیں ہم لوگ اپ کے لئے خوب دعائیں کرتے اللہ اپ کو سلامت رکھے جزائے خیر عطا فرمائے عمر خضری عطا فرمائے اور اپ سے خوب دین کا کام اللہ عزوجل
Mai to bas isko sunta hu q ki ye Mohammad Ali sahb ka photo laga huye hai aur ye view bhi kama raha hai Mohammad Ali sahb ki photo laga ke😂😂😂😂😂😂
@@hasnainali7971photo chor dyte hain Mirza ko samny ly ao hmen kiya zarort phir iski booothiii dekhny ki😂😂😂😂
ماشاءاللہ
I love you ❤ mufti sb
جزاک اللّہ تعالیٰ خیرا کثیرا
Masha ALLAH bohat khoob mufti sahab ❤
Masha Allah Hazrat ❤
Zabadastt Allah apko is me or kamyabi atta farmaye ameeen
Mufati sab allha pak ap kosh rahka aur al sunat par ap ka saya rah ka❤
❤❤❤❤❤Allah❤ Paak ❤
St*rs ko salamat rakhay❤❤❤❤❤
ما شآءاللّٰہ
واہ یلدرم واہ
ماشاءاللہ بہت خوب انداز سے بیان کرتے ہیں اللہ تعالیٰ اسلامت رکھے
ماشاءاللّٰه❤مفتی صاحب اللہ کریم آپ کو صحت و سلامتی والی لمبی ذندگی عطا فرمائے❤❤❤❤❤
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤
Shukariya janab
سبحان اللہ سبحان اللہ
Beshak aisa video bahut fayeda mand hai.
فرمان اخری نبی حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم
انا خاتم النبیین لا نبی بعد
سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی
شانِ ختمِ نبوت (قسط : 09)
* ابوالنّور راشد علی عطاری مدنی
ماہنامہ ستمبر 2021
گزشتہ سے پیوستہ
(15)اَنَا المُقَفِّی قَفَّیْتُ النَّبِیّینَ وَاَنَا قَیِّمٌ ترجمہ : میں ہی سب سے پیچھے آنے والاہوں(یعنی دنیا میں سب انبیاء کے بعد آنے والا ہوں اور میں آخری نبی ہوں) ، میں سب نبیوں کے بعد آیا ہوں (یعنی مجھ پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا گیا) اور میں قیم ہوں۔ [1]
(16)اَنَاالْمُقَفِّي وَالْحَاشِرُ بُعِثْتُ بِالْجِهَادِ وَلَمْ اَبْعَثْ بِالزُّرَّاعِ ترجمہ : میں ہی پیچھے آنے والا ہوں اور میں حاشر ہوں مجھے جہاد کے لئے بھیجا گیا کھیتیوں کے لئے نہیں۔ [2]
(17)اَنَا الْعَاقِبُ ترجمہ : میں ہی عاقب ہوں (اور عاقب وہ کہ جس کے بعد کوئی نبی نہیں)۔ [3]
(18)اَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي ترجمہ : میں خاتمُ النّبیّین ہوں ، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔ [4]
(19)اَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ وَلَا فَخْرَ ترجمہ : میں آخری نبی ہوں فخریہ نہیں کہہ رہا۔ [5]
(20)اَنَا آخِرُ الْاَنْبِيَاءِ ، وَاَنْتُمْ آخِرُ الْاُمَمِ ترجمہ : میں آخری نبی ہوں اور تم آخری امّت ہو۔ [6]
حبیبِ کریم ، خاتمُ النّبیین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے ان تمام فرامین میں آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا آخری نبی ہونا اور ہمارا عقیدۂ ختمِ نبوت بیان ہوا ہے۔ یہ بھی رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بہت ہی انوکھی اور یکتا شان ہے جو اور کسی بھی نبی و رسول کو عطا نہ ہوئی ، حدیثِ مبارکہ میں ہے کہ آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو انبیائے کرام علیہ الصّلوٰۃُوالسّلام پر چھ چیزوں سے فضیلت دی گئی ، ان میں سے ایک آپ کا خاتمُ النبیین ہونا ہے
❤ماشاءاللّٰه❤
Allama sahib allah apko hamesha salamat rakhe
Bohat aala Allama qibla Mufti sab ❤❤
Mashallah buhat khoob mufti sahib dil khush kerdya ap ny
Allah pak apky ilam amal m berkten ata fermaye
Allah pak pak hmesha slamat rakhy
Allah pak apko lambi sehat wali zindgi ata fermaye❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah Mufti sahab ❤❤❤
Allama Hassan Raza Yaldram zinda bad
ماشاءاللہ عزوجل
مفتی صاحب کمال است ❤
Ulm e Haq zindabad zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah mufti sahib ko salamat rakhe
🧡سبحان اللہ
اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم💚
أللهم صل وسلم على النبي الأمين
صلى الله عليه وآله وصحبه وسلم تسليما كثيرا
Mashalah mufti sahib allah app ko salamat rakhy dil se salam app ko
Aap bhi buhat acha kaam karrahe ho great 👍
Kamal kr dia mufti sahb
الصلوٰۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ ﷺ
وعلیٰ اٰلک و اصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ ﷺ.
بیشک
مثبت دعوت کتاب اللہ اور سنت ہی ہے
اب سب فرقوں کے علماء کو چاہیے
کہ سب ہی مثبت پلیٹ فارم
پر آ جائیں
تا کہ
اللہ سبحان و تعالیٰ
سب کو پل صراط سے آسانی سے گزار دے
آمین یارب العالمین
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی خدمات کو قبول فرمائے اور آپکی توفیقات میں اضافہ اور برکت عطاء فرمائے
Mashaallah subhanallah bht khub
Masha Allah
Bohat umda mufti sahib
ماشاء
Kamal🥰
Bahut zabardast
Waaahhh waaahhh waaahhh waahhhh
Masha Allah Mufti Sb
Allah Taala apko jza e Khair ata frmai Ameen
Masha Allah
Mofti sab Allah ap ko salmat rakha
Mashallah ❤
Masha Allah subhan Allah
Alhumdulillha
Ma sha Allah
❤ماشاءاللہ تبارک اللہ سلامت رھیں❤
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
❤Marshall mufti sabah alla app ka Alamein
Allah pak salamat rakhay ameen 💖
Mashallah
mashAllah ❤
MASHALLAH mufti shab Allah apko salamat rkhy tun k rkho is kunjar nu
Masha allah ❤️ zyada se zyada subscribe karein mufti sahab ko aise ulama ki sakht zarurat hai new generation ko (ULAMA NOT ENGINEER)👈☝️
حضرت اللہ آپ کو سلامت رکھے اور مزید برکت عطا فرمائے۔
اور ہمارے اہلسنت والجماعت کے نام نہاد ملاؤں کو آپ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق دے ۔ اور صرف گالیاں دینے کی بجائے ریفریسز کے ساتھ مسلک حق پرست کو ثابت کرنے کی توفیق دے
MaShaAllah
❤❤❤❤good.mufti.sab
اس سے کہتے ہیں علمی اور تحقیق کی جواب
Alhamdulillaah
Ji
Masha allah❤❤❤
❤TLP❤KPk❤Lm❤
TikTok pa b live aya kare please 🙏😢
Mashallah ♥️ thanks again mufti sab ......
Mirza to wr gya 9 number vich 😂
Mufti sab ap apna jummah Ka bayan be upload keys kar
Mufti Hassan Raza Yaldram hamay Baber share hany I Love U♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥ Mufti Hassan Raza Yaldram♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
جیو قبلہ مفتی صاحب
ما شاء اللہ تبارک و تعالی قبلہ مفتی صاحب سے میری شناسائی نہیں تھی لیکن جب میں نے رفع الیدین کے متعلق ان کے دو تین کلپ سنے اور انجینئر کے رد میں دو دن کے لیے بھی سنے تو میں انتہائی متاثر ہوا اپ کے انداز گفتگو سے اور انداز استدلال سے وہ کلپس میں نے ریکارڈ اکثر سوشل میڈیا پر ان کلپس کو میں سینڈ کرتا رہتا ہوں تاکہ لوگ باتیں نظریات اور افکار سے بچے رہیں اج علمائے اہلسنت کی ہمیں بڑی ضرورت ہے اور ایسے محققین اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے جو رد باطل کر رہے ہیں موجودہ دور میں انجینئر مرزا کا فتنہ ایک بہت بڑا دجالی اور یزیدی فتنہ ہے اور قادیانیت کی سہولت کاری کے فرائض سر انجام دے رہا ہے اسے زمانے کے سامنے لانا اس کے کفریات اس کی گستاخیاں اور اس کی بے باکیاں اور اس کی ناپاک جسارت بالخصوص احادیث سامنے رکھ کر احادیث پر جھوٹ بولنا قران ہاتھ میں اٹھا کر قران پر جھوٹ بولنا روایات کو مسخ کرنا حقائق کو مسخ کرنا وغیرہ وغیرہ ناپاک جھنڈے کو برہنہ کرنے کی ضرورت تھی اللہ تعالی مفتی صاحب کو درازی عمر بالخیر عطا فرمائے ان شاء اللہ ہماری ہر طرح کا تعاون اور دعائیں ان کے ساتھ ہوں گی
Mufti sahib mehrbani frmaa kr mujhy nimaz k tareeqy wali book to send kr dain
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Duniya me mouth ke Farste ko kisi ne Nahi dekha A Mere Aaka Mohammadur Rasoolulla ko hi mallum hain Hashar me kaise bachaye Gune garo ko Imaan jan hain Mohammadue Rasoolulla.
❤❤❤❤
Hazrat mein India se hun
اور مفتی صاحب میں اپ سے براہ راست گفتگو کرنا چاہتا ہوں میری یہ خواہش ہے کہ اپ سے گفتگو کروں حضور اپ اگر وقت عنایت فرمائیں کوئی ایسا
انجینر آج کے دور کا یسرا بن تمیمی خوارجی ہے
😇😇😇😇
السلام عليكم
مولانا حسن رضا حفظہ اللہ
ایک عظیم عالم دین ہیں
مولانا رہنمائی فرمائیں
میرے علم میں نہیں ہے
کیا بڑا مرزا دجال بھی
رفع الیدین سے نماز پڑھتا تھا ؟
مہربانی کریں
جزاک اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
حضرت ہم نے خود . کتنی کرامتے دیکھی ہیں بزرگوں ولیوں کی . وہ بھی دور حاضر میں . . بتا بھی سکتے ہیں اگر کوئی پوچھنا چاہے
G Bhai Kuch Irshad farmaen please 🙏❤
Where is
Damage has been done😂😂😂
اپ کے دیے گئے حوالوں سے ہم لوگ خوب فائدہ حاصل کرتے ہیں اگر اپ ایسا کریں حضرت کی اپنے حوالے کو یعنی جو بھی اپ بیان کرتے ہیں حوالے دکھاتے ہیں اس کی پرنٹ اس کی کتابوں کی فوٹو جو ہے اس لنک پے جو ہے اپ ڈال دیں کہ یہاں سے حاصل کر لو یا فیزبک چینل میں اپ جہاں اپلوڈ کرتے ہیں ویڈیو اس چینل کے نیچے ہی اسی میں کمینٹ باکس میں وہ سارے اسکین ڈال دیں یا پھر یہاں پہ ڈال دیں تاکہ ہمیں وہ اسکین پورا جو ہے اچھے طریقے سے مل جائے تو اور جو ہے ہمیں فائدہ ہوگا ورنہ بہت دقت ہوتی ہے اور لوگوں کے سامنے جو ہے ہم حوالے پیش کرنے میں جو ہے شرم اتی ہے لوگ ہمیں کہتے ہیں کہ دیکھو یہ ویڈیو سے حالانکہ ہم فخر محسوس کرتے ہیں کہ ویڈیو سے لے ائے تو اچھی بات ہے ہمارے مفتی صاحب کا ہے مگر حوالے جو ہے کہ اس وجہ سے جو ہے لوگ رد کر دیتے ہیں
Hazir Nazir par ek lecture
Mufti sahab sa guftagu ho skti ha???
مفتی صاحب گزارش ہے کہ آپ کے چینل پر ایڈز آتے ہیں میرے خیال میں مناسب نہیں کہ آپ علمی گفتگو کرتے ہیں اور ایڈز میں نا مناسب مواد ہوتا ہے باقی آپ بہتر جانتے ہیں😊❤❤❤
بھائی ڈاون لوڈ کر کے دیکھ لیں مناسب ہوگا اگر یہ کچھ کما لیں گے تو یقینی طور پر اچھی جگہ خرچ ہوگا ۔ جبکہ اسلامی چینل کو پیسے نا ہونے کے برابر دیے کیے جاتے ہیں دوسرے چینلز کی نسبت
ایڈ کون سا یہ خود لگاتے ہیں یو ٹیوب والے لگاتے ہیں
@@eshaalsakeenah7864 Apni Marzi hoti he ads k bger bhi earning hojati he
Assalamualaikum,mufti sahab mera ye sawal hai k enggineer mirza kehte hai k aulia koi karamat nai kar sakta sab jhooti kahania ghadi hai, jaise sahaba ki bhi koi karamat sabit nai hai. Iske barey me bataye kuch .from india
Mufti sahab ne thk farmaya ha mirza ke samne hadees ki kitabe pari ha prhi nh ha😂
Bukhari me sahab ki karamat ka zikr is ke ilawa tabeen se bhi karamt sabit ha
Or mirza apne lie to karamt manta ha lkn waliyo ke lie nh manta, ye auliya ka bughz hi ha
Mufti Sahab Hades Kai number kai sath kitab Ka name BHI English main likh dia krain shokra
kya kaha kya kaha ... ulama e ha ya ulama e takfeer ?
Mufti sahab bat engineer ne ilzami jawab ke taor par ki ti jab aap log khete ho ke abdulla sha gazi ne samandar roka hua hai to uspe ki ti jo ap logo ka kaisa hai Nabi ko nahi kha apke babo ko kha jo khani baz ne aap out of context bat karre hoke doke se apni bat manwana chate hai khabi chisti Rasulullah pe bi bat kre bayazi bustami pe bat kare unke to ap ki jurrat nai hogi .sir
IMAD UL ISLAM SE KYU GHABRATEY HO MUFTI SB
حدیث 1185 کی ہیڈ لائن جو لکھی ہوتی ہے اس میں سلام کا لفظ اتا ہے لیکن جو حدیث ہے عربی میں اس میں سلام نہیں اتا لیکن جو اس کا ترجمہ کیا جاتا ہے اس میں یہ سلام لے اتے ہیں تو میرے دوست کے ساتھ یہ بحث ہوئی تو اس نے کہا کہ جو ہیڈلائن ہے وہی حدیث میں بھی ا سکتے ہیں اس پے پلیز ویڈیو بنائیں لازمی سنن نسائی
Wo to Allah ne farmaya tha ki agar ana chahiye to le aya aur agar na ana chahiye to na aye
Alama sb ghos pak ka dhobe wale bat wo krta hai wo son KY jawab den