انك لا تسمع الموتى. ما انت بمسمع من في القبور. ولو اننا نزلنا اليهم الملائكة وكلمهم الموتى. اموات غير احياء وما يشعرون ايان يبعثون. ان تدعوهم لا يسمعوا دعاءكم ولو سمعوا ما استجابوا لكم ويوم القيامه يكفرون بشرككم ولا ينبءك مثل خبير.١لقران.
کما قال تعالیٰ جل جلالہ۔: فان آمنوا بمثل مآ آمنتم بہ فقد اھتدوا یعنی اگر دنیا جہان کے لوگ اس طرح ایمان لائیں گے جس طرح تم ایمان لائے ہو (اے اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم). تو وہ ھدایت پا جائیں گے
اللہ کریم اھل سنت کے امام المناظرین حضرت مولانا محمد یوسف صاحب رحمانی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی قبر مبارک کو نور سے بھر دے ۔انکی باطل کے خلاف مساعی کو شرف قبولیت بخشے۔۔انکے مشن توحید وسنت کو جاری و ساری رکھے
دیوبندی دھرم دھرام سے گر جاتا ہے جب ان سے تحزیر الناس کی عبارت کے متعلق پوچھا جاتا ہے کہ بتاؤ میاں تمہارے بقول شیخ الکل قاسم نانوتوی نے لکھا کہ زمانے کے لحاظ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا آخر ی نبی ہونا کوئی ذاتی فضیلت نہیں رکھتا بلکہ اہل علم پہ روشن ہو گا کہ حضور جیسی فضیلت والا نبی کوئی نہیں آ سکتا اور آپ فضیلت کے لحاظ سے آخری نبی ہیں نا کہ زمانہ کے لحاظ سے..... اور قاسم نانوتوی نے لکھا کہ حضور کو زمانے کے لحاظ سے آخری نبی ماننے میں کوئی فضیلت بھی نہیں اور یہ عوام کا معنی ہے... اور اسی رسالے تحزیر الناس میں لکھا کہ اگر بالفرض بعد زمانہ نبوی بھی کوئی نبی پیدا ہو جائے تو بھی نبی اکرم کی ختم نبوت کو کوئی فرق نا پڑے گا... اور اسی کتاب میں لکھا کہ اگر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بھی کوئی نبی پیدا ہوتا تو آپکی ختم نبوت کو فرق ناپڑتا..... تحزیر الناس از مولوی قاسم نانوتوی دیوبندی یہ سب قادیانی مذھب کو سپورٹ کرنے والی عبارات لکھ کر دیوبندی اللہ جانےکس منہ سے کہتے ہیں کہ ہم نے سعید اسد جیسے سچے مسلمان اور شیر کو مات دی..... شرم مگر تم کو نہیں آتی
یہ صحیح نہیں فرما رہے۔ اس مناظرہ کو باقاعدہ طے پایا تھا سعید اسعد صاحب بلاے گئےتھے سعید اسعد صاحب کوئ جواب نہ دے پائے اس مناظرہ کی آڈیوز کیسٹ اب بھی موجود ہیں اس طرح بیان کرنا مولانا مرحوم کو زیب نہیں دیتا اللہ تعالٰی دونوں کی مغفرت فرمائے
کلمہ کی تلقین مرتے وقت سنت ھے نہ کےمردہ جب چارپائی پربڑاھواورقبرستان کی طرف لیکرجارھے ھوں اسوقت کونسی موت واقع ھورھی تھی بس ھروقت چھوٹ بولنے کی عادت ھے
حدیث کے الفاظ ہیں لقنوا موتاکم شھادۃ ان لا الہ اللہ موتاکم کا معنی کیا ہے دونوں جائز ہے مرتے وقت بھی اور مرنے کے بعد کیوں کہ دوسری حدیث میں ہے کہ دفن کے بعد رشتے دار قبر پر بیٹھیں کیونکہ مرنے والا مانوس ہوتا ہے
یار کون لوگ ہیں یہ 😀 کدھر لکھا ہے مردے کلمہ سن کے یاد کر لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ مطلقاً مردے نہیں سنتے۔۔۔۔ جن جن جگہ پر مردہ سنتا ہے وہاں وہاں رسول اللہ نے بتا دیا ہے
@@muhammadrizwanrauf7587 جناب ہم نے تو الزامی جواب دیا ہے آپ بتاؤ کہ مردے سن کر یاد کر لیتے ہیں یہ کہاں لکھا ہے؟ 😀😂😂 آپ کوئی بات ہو تو وہ قرآن کی لکیر بن جاتی ہے اور اگر ہم بات کریں تو پوچھا جاتا ہے کہ کہاں لکھا ہوا بھائی آپ بھی بتاؤ نا کہاں لکھا ہوا ہے کہ مردے سن کر یاد کر لیتے ہیں کس حدیث میں اس بات کا ذکر ہے ؟ 😂😀😀 مر جاؤ گے جواب قیامت تک نہیں آئے گا
@@muhammadrizwanrauf7587 😀😀 کہاں سے آتے ہو تم لوگ 😀😀😂 اللہ معاف کرے ۔۔۔۔۔ چچا میں نے بعد میں کہا ہے کہ مردے نہیں سنتے۔۔۔۔۔ پہلے تیرے بریلوی مولوی نے کہا ہے کہ مردے سن کے یاد کر لیتے ہیں 😀😀😀 لہذا پہلے دلیل تم دو۔۔۔۔ جب تم دلیل نہیں دے پاؤ گے تب میں دوں گا دلیل کہ مردے مطلقاً نہیں سنتے 😀😀😀 چچا ہوش کہ ناخن لو 😀
ماشاء اللہ سبحان اللہ اللہ تعالیٰ مناظر اسلام کی قبر پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے آمین ثم آمین
اللہ تعالٰی علامہ سعید اسعد رحمت اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ❤
T5
اللّٰه تعالٰی نے ہمیشہ فتح کا سہرا اہلسنت والجماعت حنفی بریلوی کے سر پر رکھا
Allah pak Allama Asad saeed Ahmed ko Deedar e mustafa naseeb farmaye ameen
Baba g hmare gr k pas hi rehty thy boht hi achy insan thy
اللہ عزوجل مولانا سعید اسعد رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی قبر پر کروڑوں کروڑوں رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرمائے۔
جن کے آگے آج تک کبھی کوئی باطل ٹہر نہیں سکا
جن کو آج تک کوئی نجدی لاجواب نہیں کر سکا۔
Beshak g
یہ بدعتی ہمیشہ علامہ خضرحیات بکھروی سےبھاگتارہااس کےمدرسےمیں مناظرےکیلےگیےلیکن یہ بدعتی ملاہمیشہ ٹال مٹول سے کام لیتارہا
Molana Yousuf Rahmani sb❤❤❤❤zindabad
❤❤❤❤ماشاءاللّٰه❤❤❤❤❤
علامہ سعید احمد اسعد
Allah pak baba ji ki janat min aala moqam itta farmaye
Aameen
Allah pak Saeed Ahmad Asad sab ki maghfirat farmaye g
Aameen
Ya rasool sall allah hu alaihe wasalam aap ke chahney walon ki har dumm khair ho
ماشاءاللہ جزاک اللہ
اللہ ان کی مغفرت کرے امین
JazakAllah
Allah pak jannat mn alla mukam ata farmayn ameen
❤❤❤❤❤❤❤
Beshak g
Ahnaf Deoband Zindabad
انك لا تسمع الموتى. ما انت بمسمع من في القبور.
ولو اننا نزلنا اليهم الملائكة وكلمهم الموتى. اموات غير احياء وما يشعرون ايان يبعثون. ان تدعوهم لا يسمعوا دعاءكم ولو سمعوا ما استجابوا لكم ويوم القيامه يكفرون بشرككم ولا ينبءك مثل خبير.١لقران.
Great
اللّٰہ کرے تیری مدد سعید اسعد سعید اسعد
نبی کرے تیری مدد سعید اسعد سعید اسعد
Brelviat ka sab s bada munazar tha
قرآن پاک اور حدیث شریف پر عمل صحابہء کرام کے مطابق ھوگا تو قبول ھوگا
کما قال تعالیٰ جل جلالہ۔:
فان آمنوا بمثل مآ آمنتم بہ فقد اھتدوا
یعنی اگر دنیا جہان کے لوگ اس طرح ایمان لائیں گے جس طرح تم ایمان لائے ہو (اے اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم). تو وہ ھدایت پا جائیں گے
اہلسنت و جماعت کا عقیدہ الحمد اللہ صحابہ والا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ وہی جماعت ھے جو شروع سے چلتی آرہی ھے ۔۔۔۔۔۔۔باقی سب فرقے بعد میں بنے
اللہ کریم اھل سنت کے امام المناظرین حضرت مولانا محمد یوسف صاحب رحمانی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی قبر مبارک کو نور سے بھر دے ۔انکی باطل کے خلاف مساعی کو شرف قبولیت بخشے۔۔انکے مشن توحید وسنت کو جاری و ساری رکھے
Aameen
علامہ رحمانی ےرحمہ اللہ نےاس بدعتی کوشکست فاش سےکیےباردوچارکیاہے
وہ والی ویڈیو تو بھیجو جس میں کسی بد مذہب نے مناظر اسلام علامہ سعید احمد اسعد صاحب کو شکست دی ہو۔۔۔۔ایسے جھوٹ بول رہے ہو@@voiceofQuran-zo4mn
دیوبندی دھرم دھرام سے گر جاتا ہے جب ان سے تحزیر الناس کی عبارت کے متعلق پوچھا جاتا ہے کہ بتاؤ میاں تمہارے بقول شیخ الکل قاسم نانوتوی نے لکھا کہ
زمانے کے لحاظ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا آخر ی نبی ہونا کوئی ذاتی فضیلت نہیں رکھتا بلکہ اہل علم پہ روشن ہو گا کہ حضور جیسی فضیلت والا نبی کوئی نہیں آ سکتا اور آپ فضیلت کے لحاظ سے آخری نبی ہیں نا کہ زمانہ کے لحاظ سے.....
اور قاسم نانوتوی نے لکھا
کہ حضور کو زمانے کے لحاظ سے آخری نبی ماننے میں کوئی فضیلت بھی نہیں اور یہ عوام کا معنی ہے...
اور اسی رسالے تحزیر الناس میں لکھا کہ
اگر بالفرض بعد زمانہ نبوی بھی کوئی نبی پیدا ہو جائے تو بھی نبی اکرم کی ختم نبوت کو کوئی فرق نا پڑے گا...
اور اسی کتاب میں لکھا کہ
اگر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بھی کوئی نبی پیدا ہوتا تو آپکی ختم نبوت کو فرق ناپڑتا..... تحزیر الناس از مولوی قاسم نانوتوی دیوبندی
یہ سب قادیانی مذھب کو سپورٹ کرنے والی عبارات لکھ کر دیوبندی اللہ جانےکس منہ سے کہتے ہیں کہ ہم نے سعید اسد جیسے سچے مسلمان اور شیر کو مات دی..... شرم مگر تم کو نہیں آتی
Molna ilyas ghuman sb sa tu bagh gia tha
یہ صحیح نہیں فرما رہے۔
اس مناظرہ کو باقاعدہ طے پایا تھا
سعید اسعد صاحب بلاے گئےتھے
سعید اسعد صاحب کوئ جواب نہ دے پائے
اس مناظرہ کی آڈیوز کیسٹ اب بھی موجود ہیں
اس طرح بیان کرنا مولانا مرحوم کو زیب نہیں دیتا
اللہ تعالٰی دونوں کی مغفرت فرمائے
Bhae us munazry me usuf rahmani akhir tak ak swal ka jwab ni saky
وہ مناظرہ میں نے سنا ہے رحمانی صاحب جیت گئے تھے یہ جھوٹ بول رہا ہے
مناسب سمجھیں تو اس کی آڈیو یہاں اپ لوڈ کر دیں۔
رحمانی صاحب ہار گئے رھے
آپ کا کیا خیال ہے دعا مانگنی چاہیے کہ نہیں؟@@yaqoobbaloch3767
Tum bhi khatam ho gaye seeeeeee
لا حول ولا قوة الا بالله..باھیوں قرآن پڑھو ترجمہ پڑھو بابو كے پیچھے اپنی أخرت خراب مت كرو !!! الله سب كو هدايت دے
@Aleehashmi00 جی الحمدلله مين عرب مين رہتا ہو 40 سال سے عربي فل آتی ہے قرآن عربي مين ہے آپ ایک بار قرآن پڑھو سب سمجھ جاؤ گے شريت قرآن مين ہے !!!
تجھے سب سے پہلے ہدایت نصیب یو
قرآن سمجھنابیٹے گاجرمولی نہیں کہ ہڑپ کرجاؤگے
چودہ علوم عربیہ کی مدد سے ہی سمجھ سکوگے
اللّٰه تعالٰی کی آپ پر سخت ناراضگی ہے
کیونکہ اللّٰه تعالٰی کے محبوب بندوں کی تعریف سن کر حسد میں پڑتا ہے
کلمہ کی تلقین مرتے وقت سنت ھے نہ کےمردہ جب چارپائی پربڑاھواورقبرستان کی طرف لیکرجارھے ھوں اسوقت کونسی موت واقع ھورھی تھی بس ھروقت چھوٹ بولنے کی عادت ھے
حدیث کے الفاظ ہیں لقنوا موتاکم شھادۃ ان لا الہ اللہ موتاکم کا معنی کیا ہے دونوں جائز ہے مرتے وقت بھی اور مرنے کے بعد کیوں کہ دوسری حدیث میں ہے کہ دفن کے بعد رشتے دار قبر پر بیٹھیں کیونکہ مرنے والا مانوس ہوتا ہے
یار کون لوگ ہیں یہ 😀 کدھر لکھا ہے مردے کلمہ سن کے یاد کر لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ مطلقاً مردے نہیں سنتے۔۔۔۔ جن جن جگہ پر مردہ سنتا ہے وہاں وہاں رسول اللہ نے بتا دیا ہے
کہاں پر لکھا ھے کہ مردے کو یاد نہیں رہ سکتا۔
@@muhammadrizwanrauf7587 جناب ہم نے تو الزامی جواب دیا ہے آپ بتاؤ کہ مردے سن کر یاد کر لیتے ہیں یہ کہاں لکھا ہے؟ 😀😂😂 آپ کوئی بات ہو تو وہ قرآن کی لکیر بن جاتی ہے اور اگر ہم بات کریں تو پوچھا جاتا ہے کہ کہاں لکھا ہوا بھائی آپ بھی بتاؤ نا کہاں لکھا ہوا ہے کہ مردے سن کر یاد کر لیتے ہیں کس حدیث میں اس بات کا ذکر ہے ؟ 😂😀😀 مر جاؤ گے جواب قیامت تک نہیں آئے گا
میں نے بھی یہی پوچھا ھے کہ کہاں لکھا ھے کہ نہی سن سکتے۔ آپ نے ھی کہا کہ کہاں لکھا ھے پہلے ۔ لہذا پہلے رد پیش کرنا آپ کی ذمہ داری ھے
@@muhammadrizwanrauf7587 😀😀 کہاں سے آتے ہو تم لوگ 😀😀😂 اللہ معاف کرے ۔۔۔۔۔ چچا میں نے بعد میں کہا ہے کہ مردے نہیں سنتے۔۔۔۔۔ پہلے تیرے بریلوی مولوی نے کہا ہے کہ مردے سن کے یاد کر لیتے ہیں 😀😀😀 لہذا پہلے دلیل تم دو۔۔۔۔ جب تم دلیل نہیں دے پاؤ گے تب میں دوں گا دلیل کہ مردے مطلقاً نہیں سنتے 😀😀😀 چچا ہوش کہ ناخن لو 😀
@@muhammadrizwanrauf7587 چلاک آپ بہت ہو جناب لیکن افسوس مجھ سے زیادہ نہیں 😀😀😀😂
Pakhanddi barailvi.😀😀
Haha molana Ilyas Ghuman se q bhagay thay Molana😀
lanati insaaan tehqeeq kero phir5 pata chalay ga baga kn
@@kashifch1884 akhir me tum log lanato k elawa koi bat he nahi ati,munazra khatm😀😂
@@tahirtabussam9918
ilyas ghuman ka tu peshab bhi nikal gaya tha jab molana un k madrisy gy thy 😂
BAAT conform tahqeeq say kren@@tahirtabussam9918
Mufti sb app to sarey musalman hain phir apis main Munazrey kis liye ???????
اللّٰہ کرے تیری مدد سعید اسعد سعید اسعد
نبی کرے تیری مدد سعید اسعد سعید اسعد
وکفیٰ باللہ نصیراً ۔۔۔صدق اللہ العظیم