Muhammad Bin Abdul Wahab Najdi Or Ulma e Deoband , Molana Ilyas Ghuman

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 окт 2024
  • محمد بن عبد الوہاب نجدی اور اکابر علمائے دیوبند
    المہند علی الفند عقائد علمائے دیوبند
    دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیر گڑھ خیبر پختونخوا
    متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن دامت برکاتہم
    امیر مرکزیہ عالمی اتحاد اہل السنۃ والجماعۃ

Комментарии • 780

  • @kotraaziz8073
    @kotraaziz8073 2 года назад +7

    MUSTAFA JAANE RAEHMAT PR LAAKHO SALAAM

  • @nasiruddinansari8020
    @nasiruddinansari8020 4 месяца назад +1

    سیاسی اسلام اور صحیح اسلام میں زمین و آسمان کا فرق ھے واہ مولبی گمن کیا خوب گھمایا آپ نے نجدی تو نجد میں مرا پر فتنہ چھوڑ گیا اب لڑتے رھو قیامت تک اللہﷻ ھم سب کو نیک ھدایت عطا فرمائے آمین

  • @irfanpatel92
    @irfanpatel92 Месяц назад

    اللہ سبحانہ و تعالی سے دعا گو ہوں حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب کو سلامت رکھے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے امین ثم امین

  • @mr_kashmir
    @mr_kashmir 6 лет назад +7

    Last 2 minutes much needed for present era. we should not divide ourselves only small issues and don't let enemies overpower ummah

  • @saeedahmed-vz6rq
    @saeedahmed-vz6rq 4 года назад +2

    مولانا صاحب بہت افسوس کی بات ہے کہ دیو بند کا نطریہ کس قدر مو قعہ پرستانہ ہے کہ دو آ راء میں سے کسی ایک کو قبول کرنے کے لیے قرآن وحدیث کی کسوٹی پر پرکھنے کے بجائے مسلک اہل دیو بند کے وقتی فائدے کی بنیاد پر اختیار کرنا،سعودعی عرب سے جب تک مال ملتا رہے تو محمد بن عبدالوہاب ٹھیک جب مال بند تو محمد بن عبدالوہاب بھی خارجی کافر۔ کیا بات ہے علماء دیوبند کی۔ اللّٰہ ایسے علماء سے امت کو نجات عطا فرمائے۔ آ مین

  • @zainabansari332
    @zainabansari332 6 лет назад +31

    اللہ پاک ہمارے مولانا صاحب کی عمر جان مال اولاد میں برکت عطا فرماے حاسدوں کے حسد سے حفاظت فرماے ہر شر سے محفوظ رکھے امین

    • @mdtouheedmdtouheed2019
      @mdtouheedmdtouheed2019 Год назад

      Aameen 🤲 summa aameen 🤲

    • @WaseemKhan-oe9io
      @WaseemKhan-oe9io Год назад +1

      آمین ثم آمین یا ربّ العالمین

    • @abdulqayoom2469
      @abdulqayoom2469 8 месяцев назад +1

      عبدال بن وہآب نجدی لعنتہ اللہ علیہ فی نا رجھنم خالدین فیہا عبدہ

    • @GhulamJilani-fn3ed
      @GhulamJilani-fn3ed Месяц назад

      آمین

  • @AaenAlFaqar
    @AaenAlFaqar 5 месяцев назад +1

    ان علماء سے اللّٰہ کی پنہا جو حق کو باطل اور باطل کو حق بتاتے ہیں

  • @asdfghjkl12345678954
    @asdfghjkl12345678954 2 года назад +5

    جزاكم الله خيرا
    اللهم من أراد الخير للاسلام والمسلمين فاهده ووفقه ومن اراد الشر فاكفنا شره واهلكه

  • @positivethoughts4288
    @positivethoughts4288 Год назад +3

    Agar Maulana Muhammad bin Abdul Wahab رحمہ االلہ na hote to aaj
    harmain mein jhagde hote
    Bidattiyu aur mushrikun ki hukumat hoti
    Etc etc
    Etc etc
    Etc etc

    • @mohdnazarulhasan6947
      @mohdnazarulhasan6947 4 месяца назад

      Agar woh Suar PAIDA na hota to:
      Ummat firqon main na bat ti..

  • @vision78678
    @vision78678 3 года назад +7

    محمد بن عبدالوہاب نجدی , نے حضرت آدم پر بھی اپنی کتاب میں شرک کا الزام لگایا ہے۔۔۔۔کتاب التوحید میں

    • @maazh3958
      @maazh3958 2 года назад +2

      isiliay usko imam ahmed raza ahle sunnat k mujaddid n kafir kaha h.

    • @maazh3958
      @maazh3958 2 года назад +1

      deoband s bra munafiq koi ni h. kabhy y sunni bnn jaty hain or kabhy y wahabi

    • @khanzacki2836
      @khanzacki2836 4 месяца назад +1

      ​@@maazh3958aur barelvi se bara girgit nahe deka

    • @khanzacki2836
      @khanzacki2836 4 месяца назад +1

      ​@@maazh3958ahmed raza jis ne bidat ko mojid es se qabar ma hisab chal raha hoga bidat ka master raza bareli

    • @BakhtawarAlee-b9t
      @BakhtawarAlee-b9t 20 дней назад

      یہ الزام نہیں بلکہ سلف کا قول نقل کیا ہے امام نجدی رحمه الله نے

  • @SyedIntekhab
    @SyedIntekhab 23 дня назад

    Buhat Pyare Baat hea.

  • @syedfareed5395
    @syedfareed5395 8 месяцев назад +2

    Badbaqthun Tumharey Ghouse paak Hambali Maslak par thy, unhone Tum Hanifiun ki ju tareef Guniutul Talibeen main kaha hai usku pehley dekhlu. Phir maloom hujaiga. Abdul khader Jeelani aur Imam Abdul Wahab ra. Donu Imam Ahmad bin Hambal ke Maslak par thy.
    Ya Allah mere Imam,
    Imam Ahmed bin Hambal ku Jannatul Firdause main Aala muqaam aata kijiye. Aameen.

  • @asifimranchishti7330
    @asifimranchishti7330 Год назад

    ماشاء اللہ

  • @كؤنؤمعالصادقين-ب4ن
    @كؤنؤمعالصادقين-ب4ن 5 месяцев назад

    قرآن کریم میں اجرائے نبوت کا ثبوت :
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ تعالیٰ فرماتا ہے!
    وَ اِذۡ اَخَذَ اللّٰہُ مِیۡثَاقَ النَّبِیّٖنَ لَمَاۤ اٰتَیۡتُکُمۡ مِّنۡ کِتٰبٍ وَّ حِکۡمَۃٍ ثُمَّ جَآءَکُمۡ رَسُوۡلٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَکُمۡ لَتُؤۡمِنُنَّ بِہٖ وَ لَتَنۡصُرُنَّہٗ ؕ قَالَ ءَاَقۡرَرۡتُمۡ وَ اَخَذۡتُمۡ عَلٰی ذٰلِکُمۡ اِصۡرِیۡ ؕ قَالُوۡۤا اَقۡرَرۡنَا ؕ قَالَ فَاشۡہَدُوۡا وَ اَنَا مَعَکُمۡ مِّنَ الشّٰہِدِیۡنَ ﴿۸۲﴾
    اور جب اللہ نے نبیوں کا میثاق لیا کہ جبکہ میں تمہیں کتاب اور حکمت دے چکا ہوں پھر اگر کوئی ایسا رسول تمہارے پاس آئے جو اس بات کی تصدیق کرنے والا ہو جو تمہارے پاس ہے تو تم ضرور اس پر ایمان لے آؤ گے اور ضرور اس کی مدد کرو گے۔ کہا کیا تم اقرار کرتے ہو اور اس بات پر مجھ سے عہد باندھتے ہو؟ انہوں نے کہا (ہاں) ہم اقرار کرتے ہیں۔ اس نے کہا پس تم گواہی دو اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہ ہوں۔ ( آلِ عمران آیت 82 )
    اس آیتِ کریمہ میں مندرجہ ذیل امور قابلِ غور ہیں!!!
    1) اللہ تعالیٰ نے نبیوں سے میثاق یعنی عہد لیا ۔۔۔
    2) کہ جب کہ مَیں تمہیں کتاب اور حکمت دے چکا ہوں ۔۔۔
    3) پھر اگر کوئی ایسا رسول تمہارے پاس آئے جو اس بات کی تصدیق کرنے والا ہو جو تمہارے پاس ہے ۔۔۔
    4) تو تم ضرور اس پر ایمان لے آؤ گے اور ضرور اسکی مدد کرو گے ۔۔۔
    5) کہا کیا تم اقرار کرتے ہو اور اس بات پر مجھ سے عہد باندھتے ہو؟
    6) انہوں نے کہا کہ ہاں ہم اقرار کرتے ہیں ۔۔۔
    اب خاکسار مندرجہ بالا امور پر الگ الگ روشنی ڈالتا ہے تاکہ آیتِ کریمہ کا مفہوم آسانی سے سمجھ آ سکے -
    پہلا اَمر یہ کہ اللہ نے نبیوں سے میثاق لیا - اور اسمیں تمام انبیاء بشمول آنحضرت ۖ کے شامل ہیں - اور انبیاء سے میثاق لینے کا مطلب انکی امتوں سے میثاق ہوتا ہے - چنانچہ یہ میثاق جسطرح پہلی اُمتوں سے لیا گیا اسی طرح اُمتِ محمدیہ سے بھی لیا گیا -
    ایک غلطی اور اسکا ازالہ :
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہاں اکثر غیر احمدی یہ کہا کرتے ہیں کہ اس میثاق میں آنحضرت ۖ شامل نہیں بلکہ یہ میثاق آنحضرت ۖ کے متعلق لیا جا رہا ہے - ان کا یہ خیال سراسر غلط اور قرآنِ کریم پر غور و تدبر نہ کرنے کا نتیجہ ہے - کیونکہ آیتِ کریمہ کا اگلا حصّہ یہ ہے کہ (( لَمَاۤ اٰتَیۡتُکُمۡ مِّنۡ کِتٰبٍ وَّ حِکۡمَۃٍ )) یعنی جبکہ میں تمہیں کتاب اور حکمت دے چکا ہوں - اب اگر آنحضرت ۖ کو اس میثاق سے باہر کر دیں تو ماننا پڑیگا کہ نعوذ باللہ آنحضرت ۖ کو (( کتاب اور حکمت )) عطاء نہیں کی گئی جبکہ قرآنِ کریم جگہ جگہ فرماتا ہے کہ ہم نے تم میں ایک ایسا رسول مبعوث کیا ہے جو تمہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دیتا ہے - اس میثاق سے آنحضرت ۖ کو باہر رکھنا خود آنحضرت ۖ اور قرآنِ کریم کی توہین ہے - پس آنحضرت ۖ اس میثاق میں شامل ہیں -
    دوسرا اَمر ایک غلطی اور اسکے ازالہ میں از خود بیان کر دیا گیا ہے - تیسرا اَمر یہ ہے کہ پہلے کتاب اور حکمت موجود ہو گی پھر اگر خدا تعالیٰ کوئی ایسا رسول بھیجے جو اسکی تصدیق کرے جو ہمارے پاس یعنی اُمتِ محمدیہ کے پاس ہے اور ہمارے پاس کیا ہے؟ ہمارے پاس کتابُ اللہ ہے - تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جو رسول بھی تمہارے پاس آئے گا وہ قرآن کا مُصدق ہو گا ۔۔۔ اب یہاں یہ مسئلہ بھی خدا تعالیٰ نے حل فرما دیا کہ آنحضرت ۖ کے بعد جو بھی نبی و سول مبعوث ہو گا وہ آنحضرت ۖ کا اُمّتی ہو گا کیونکہ وہ قرآن کا مصدق ہو گا اور جو قرآن کا مصدق ہو گا وہ آنحضرت ۖ کا بھی مصدق ہو گا تو اسکی حیثیت ایک اُمّتی نبی کی حیثیت ہو گی اور اُمّتی نبی کے غیر احمدی سرکاری مسلمان بھی قائل ہیں وہ مانتے ہیں کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام جب آئینگے تو اُمّتی نبی ہونگے - جسکا مطلب ہے کہ عقیدے میں نہیں بلکہ شخصیّت میں اختلاف ہے - بہر حال اس اَمر میں یہ بات واضح ہو گئی کہ وہ مصدق رسول آنحضرت ۖ کے بعد ہی آئے گا اور اُمتِ محمدیہ میں سے ہو گا اور آنحضرت ۖ کی لائی ہوئی شریعت کا مطیع اور کامل غلام اور پیرو ہو گا -
    چوتھے اَمر میں اللہ تعالیٰ اُمتِ محمدیہ کو یہ تاکیدی نصیحت فرما رہا ہے کہ جب ایسا ہو کہ کوئی مصدق رسول تمہارے پاس آئے تو تم ضرور اس پر ایمان لے آنا اور ضرور اسکی مدد کرنا - مگر سرکاری مسلمان خدا تعالیٰ کی اس واضح نصیحت کے برخلاف اسکی اور اسکے ماننے والوں کی شدید مخالفت کرتے ہیں اور انہیں قتل کرتے، انکا بائیکاٹ کرتے اور اُنہیں بنیادی انسانی حقوق سے محروم کرتے ہیں اور خدا تعالیٰ کے حُکم کی صریحاً نافرمانی کرتے ہیں - اُنہیں سوچنا اور غور کرنا چاہئیے کہ وہ اللہ کے حکم کی نافرمانی کر کے کیسے خدا اور اسکے رسولؐ کی رضا حاصل کر سکتے ہیں؟ کیونکہ آنحضرت ۖ نے خدا سے یہ عہد باندھا ہوا ہے اور قیامت کے دن جب تمام اُمتوں کو انکے انبیاء کے ساتھ خدا تعالیٰ کے حضور پیش ہونے کا حکم ہو گا وہاں آنحضرت ۖ کو بھی اپنی اُمّت کیساتھ پیش ہونا پریگا اور تمام سرکاری مسلمان یاد رکھیں کہ آپ نے خدا سے یہ عہد باندھا ہوا ہے کہ ہاں ہم اس پر ایمان لائیں گے اور اسکی مدد کریں گے ۔۔۔ قیامت کے دن جب خدا آپکو آپکا عہد یاد کروائے گا کہ بتاؤ تم نے عہد کیا تھا یا نہیں ۔۔۔ تو آپ کیسے انکار کر سکو گے؟ آپ نے تو اس عہد کا اقرار کیا ہوا ہے ۔۔۔ پس بتائیں کہ کیا آپ آنحضرت ۖ کی حقیقی اُمّت کہلا سکیں گے؟ سوچیں ! قبل اسکے کہ وقت گزر جائے اور آپکے پاس پچھتاوے کے سوا کچھ باقی نہ رہے ۔۔۔ خدا تعالیٰ نے تو وہ مصدق رسول بھیج دیا جس نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے، جو ہمارے پاس ہے (قرآن) یہ کہا کہ!
    جمال و حُسنِ قرآں نورِ جانِ ہر مسلماں ہے
    قمر ہے چاند اوروں کا ہمارا چاند قرآں ہے
    دل میں یہی ہے ہر دَم تیرا صحیفہ چُوموں
    قرآں کے گِرد گھوموں کعبہ میرا یہی ہے
    پس اپنے وعدہ کو یاد کرو جو تم نے خدا تعالیٰ سے باندھا تھا جسکا تم نے اقرار بھی کیا تھا کہ ہاں ہم ضرور اس مصدق رسول پر ایمان لائیں گے اور اسکی مدد کریں گے - خدا تعالیٰ تمہیں اسکی توفیق عطا فرمائے تاکہ قیامت کے دن آنحضرت ۖ کو تمہاری وجہ سے شرمندگی نہ ہو بلکہ فخر سے خدا کے حضور یہ عرض کر سکیں کہ اے خدا میری اُمت نے اپنے کئے ہوئے عہد کو پورا کر دکھایا - آمین ثم آمین
    خاکسار نے اپنی طرف سے اس آیتِ کریمہ کے ہر پہلو کے متعلق تفصیل سے روشنی ڈال دی ہے اسکے باوجود اگر کسی شریف النفس اور حق کے طالب کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو خاکسار اسکے جواب کے لئے حاضر ہے - مندرجہ بالا آیتِ کریمہ سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ آنحضرت ۖ زمانی لحاظ سے آخری نبی و رسولؐ نہیں بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد بھی سلسلہ نبوت جاری ہے مگر صرف مصدق رسول کا جسکا دوسرا نام اُمتی نبی ہے

  • @ZainabZainab-wp8it
    @ZainabZainab-wp8it 2 года назад

    Mashallah

  • @MohdUveis
    @MohdUveis 3 месяца назад +1

    Shukar Hai sahabi yeh rasul Husaifa bin Yaman ka jinhone abdul wahab najdi ke ibleesi harkate ke hadeeth bata kar iska naqab pehle hi utahyi thi.

  • @UmarKhan-zh1ie
    @UmarKhan-zh1ie 10 месяцев назад

    ما شاء الله بارك الله في علمك

  • @ashrafashraf3410
    @ashrafashraf3410 2 года назад

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @zeeshanshahid7903
    @zeeshanshahid7903 3 года назад +8

    واہ جی کیا بات ہے.... سر جی وہاں سے مال آتا ہے نہ 😏

  • @zuhaibkhan7362
    @zuhaibkhan7362 5 лет назад +9

    Masha Allah Maulana Sahab Allah apko salamat rakhe.......... 😊😊😊

  • @Tatheer-E-Deen
    @Tatheer-E-Deen 6 лет назад +4

    جزاك اللہ

  • @SirajAhmed-qc2oj
    @SirajAhmed-qc2oj 4 месяца назад

    ماشاءاللہ۔۔۔

  • @zahidfarooqmazarifarooq5910
    @zahidfarooqmazarifarooq5910 2 года назад +1

    حضور یہ تو نفاق ہوا ایک ظالم قاتل لٹیرے کا احترام کیسا🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

  • @A1f4h4d
    @A1f4h4d 19 дней назад

    Sheikh ul Islam Muhammed ibn abd al Wahab Rahim Allah

  • @shahfaisal1382
    @shahfaisal1382 Месяц назад

    *Tawheed is a base on which the structure of whole Islam is standing... If there is no tawheed, all the other virtues are wasted. Mohmmad Bin Abdul Wahab has uprooted the germs of shirq and biddah on the holy land of Arabia.. His Book on Tawheed namely, " kitab ud Tawheed" is a remarkable work, through which the readers come to know the real meaning of Tawheed which is central to Islamic Teachings..*

  • @shahfaisal1382
    @shahfaisal1382 Месяц назад

    Aankhen Banddh, Kaan Banddh, Dimaagh Banddh,, Deoband Deoband.....May your souls rest in peace...

  • @abuhammadkhan
    @abuhammadkhan 2 года назад

    ماشااللہ

  • @abdullahjamshedpur1533
    @abdullahjamshedpur1533 4 года назад

    Jazakallahu khairan

  • @mohammedansar6500
    @mohammedansar6500 6 лет назад +6

    Allah maulana ilyas ghuman sahab ki omar me barkat aata farmaye aamen

  • @shaheenparvez4936
    @shaheenparvez4936 6 месяцев назад +1

    You are lying openly did you read his book Toheed he was true believer on Toheed. Your belief on shirk. InshaAllah you will be disgrace on judgment day

  • @AkhtarrazaKhan-j5x
    @AkhtarrazaKhan-j5x 6 месяцев назад +2

    Ala Hazrat fazle Bareilly mein Allah aur rasool Allah walon ke Shan aur ajmat ho Ishq Ki motiya bhikhari hai Kuran ke tarjuma bhi dekhiae Ishq ke motiya bhikhari kahe uthe ham deewane Ahmad Raja tujhko Paya yah Meri takdeer

  • @hayajanpainda1447
    @hayajanpainda1447 2 года назад +2

    هم اور مولانا الیاس کو الله هدايت خير فرما!

    • @SaifUllah-xc1mj
      @SaifUllah-xc1mj 2 года назад

      اس کے نصیب میں ھدایت نہیں ھے
      یہ یہی جھوٹ بول بول کر
      عوام کو گمراہ کرنے کے کام میں دنیا سے رخصت ھوگا
      یہ گمراہی کے گہرائی میں گر چکا ھے

    • @shahbazmiyan8158
      @shahbazmiyan8158 2 года назад

      @@SaifUllah-xc1mj 🤣

    • @shahbazmiyan8158
      @shahbazmiyan8158 2 года назад +1

      @@SaifUllah-xc1mj ہدایت اور بشارت کا ٹھیکہ آپ کے پاس ہی چل رہا ہے شاید جناب😋🤣

    • @EUROSPORTS4TECH
      @EUROSPORTS4TECH Год назад

      Beshak

    • @AnsarAli-vg2ik
      @AnsarAli-vg2ik 5 месяцев назад

      ameen

  • @khurramshahzad2243
    @khurramshahzad2243 6 лет назад +6

    سبحان اللہ

  • @KhanSaab-lz6tj
    @KhanSaab-lz6tj 5 лет назад +2

    ماشاللہ

  • @HaqkaDaayihmrqb
    @HaqkaDaayihmrqb 6 лет назад +2

    شیخ عبد الوہاب نجدی کبھی ہمارے پیشوا نہیں رہے.انکی ایک اپنی تحریک رہی ہے.اس سے علماء دیوبند کا کوئی سروکار نہیں رہا نہ ہے.بلکہ ان سے اہل حق علماء کے بہت سارے نظریاتی اختلاف بھی ہیں.

  • @azharshadab6827
    @azharshadab6827 6 лет назад +3

    الله آپ کے علم میں ترقی عطا فر ماے
    اور تادیر فر قہ با طلہ کو ھدایت کی راہ دکھواے
    آمین

  • @shabazrais2666
    @shabazrais2666 5 лет назад +4

    Allah Tala olamae deoband ka hashr Abdul Wahab najdi or Yazeed ko momim kehne walo ke sath farmae Ameen

  • @sachawazifa7256
    @sachawazifa7256 3 года назад

    ماشاءاللہ تبارک اللہ حیاک اللہ

  • @Ikramullah-JUI
    @Ikramullah-JUI Месяц назад

  • @m.dilshadpatel241
    @m.dilshadpatel241 3 года назад +1

    Wah wah mashallah 🌹🤗 mashallah

  • @irfanpatel92
    @irfanpatel92 Месяц назад

    ❤❤❤

  • @abdullahpakisthan7549
    @abdullahpakisthan7549 6 лет назад +40

    اللہ تعالی مولانا گھمن صاحب کو جزاۓخیر دے

    • @daniyalahmed2456
      @daniyalahmed2456 5 лет назад +1

      Kis cheez ka jza ya to.munafqat he

    • @revivinglegacy
      @revivinglegacy 4 года назад +1

      @@daniyalahmed2456
      Aql k andhe
      Ghumand sb Hafizahullah jaisa koi aalim nhii hai

    • @ahamadullamolla3449
      @ahamadullamolla3449 2 года назад

      انکو تو شیطان جیسا لگتا ہے حق کو چہوپاتا ہے اور باطل کو سچ دیکہاتے ہے

  • @AkhtarrazaKhan-j5x
    @AkhtarrazaKhan-j5x 6 месяцев назад +1

    Devbandi at ke pairon ka jo almari batil jahannami Verma Hai apna FIR ka bachane ke liye Hak ko vah dabate Hain Apne Gurgaon ke Farman ko vah dabate Hain pahle sunnat aur jamaat Bareilly

  • @AkhtarrazaKhan-j5x
    @AkhtarrazaKhan-j5x 6 месяцев назад +1

    Devband ka peshva Ashraf Ali thanvi aur vahan bhi ke peshva bahut se Kuran ki aayat ka tarjuma aisa Kiya Hai jismein Allah aur uske Rasul ki gustakhi ki hai aur tu hi khoob ki hai aur kitabon mein bhi likhkar chhupaya hua hai jo bandi vah bhi donon jahannami FIR Ke Hain

  • @AkhtarrazaKhan-j5x
    @AkhtarrazaKhan-j5x 6 месяцев назад +2

    Jannati FIR ka ahle sunnat ul jamaat Jo Nabi a pak Sahab ek ram Ke tarika hai 14 vi sadi mein ala Hazrat fazle Bareilly main ISI per Amal kiya hai aur apne chahane walon ko Amal karaya hai Bareilly masala ke ala Hazrat yah Hakka mayar Hai mayar aur yah FIR ka Nahin Hai masala ke ala Hazrat Ka pahchan Hai jannati firke ka

  • @Insafi_143
    @Insafi_143 4 года назад +1

    واہ جی واہ استاد جی سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے محمد بن عبد الوہاب نجدی ٹھیک آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا ✓
    آپ کی سوچ کو 21 توپوں کی سلامی

  • @irfanahmad2322
    @irfanahmad2322 6 лет назад

    Sahi baat hai bohot se insan ki burai sunte ha to usse nafrat hoti hai par jab usi insan se ham khud milte hai or uske kaarname dekhte hai pata chalta hai ke ye itna galat nahi hai jitni afwah horahi hai sahi farmaya molan aapne

  • @muhammadsaddiquehkeam5002
    @muhammadsaddiquehkeam5002 5 лет назад +3

    Kia y shtan k sing na tha

  • @fazlurrahman5575
    @fazlurrahman5575 5 лет назад +2

    اللہ آپ کے عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @MrShaikhsaleem
    @MrShaikhsaleem 6 лет назад +5

    اللہ تبارک و تعالٰی بہت جزائے خیر عطا فرمائے آمین.

  • @AkhtarrazaKhan-j5x
    @AkhtarrazaKhan-j5x 6 месяцев назад +1

    Jaise cricket chhipkali donon Allah Rasul Ke dushman Hain, vaise vahan bhi jo bandi donon FIR ke jahannami hai Allah Rasul Ke dushman, Allah Rasul ki shan Mein khoob gustakhiyan tohin Apne kitabon Mein likhkar aur vahan bhi jo bandi Allah Ki toheen aur gustakhiyan kar bhi rahe hain

  • @mygg1200
    @mygg1200 5 лет назад +1

    Jazak Allah, ulmai haq zinda baad

  • @AkhtarrazaKhan-j5x
    @AkhtarrazaKhan-j5x 6 месяцев назад +2

    Aaye Jahan Nami balma Ke chele sar per Kuran rakhe aam Ke samne bolo ki jis tarike se vahan bhi jo bandi Ashraf Ali thanvi ne Allah aur rasool ke sath mein gustakhi tohin Ki Hai sar per Kuran rakhe bolo kya ala Hazrat fazil Bareilly ne bhi aisa koi kitab Mein ya Kuran Mein kahin Allah Rasul ki tohin ki hai to sabit karo Hak ke sath jhutha hi makari se nahin Allah ka khauf rakhe sine Mein Allah ka khauf rakhe sine Mein😊 Allah ka khauf rakhe sine Mein mobile mein Bareilly se munajra karo tumhare nani ki chhutti Yad

  • @MuhammadAwais-gw8fr
    @MuhammadAwais-gw8fr 5 лет назад +1

    Masaah Allah

  • @honestking.5699
    @honestking.5699 2 года назад

    MashaAllah subhan Allah.

  • @AkhtarrazaKhan-j5x
    @AkhtarrazaKhan-j5x 6 месяцев назад +1

    Khuda jab din leta hai to akal chhin leta hai vah video bandi ka Allah Pak akl bhi le liya hai din bhi chhin Liya Hai iske liye Duniya bhi talim avatar anpadh log jahil log ine FIR ko jahannam hi FIR ko se bache yah jhooth Allah ka khauf inko Nahin Hai jhutha hi makkari karke apna FIR ka bacha rahe hain

  • @shaikhsaad1939
    @shaikhsaad1939 6 лет назад +33

    اللہ علمائے دیوبند کو نظر بد سے بچائے

  • @ibadshaikh2983
    @ibadshaikh2983 Год назад +3

    😮مطلب دین کی بات علاقے کی مناسبت سے chose کرستے ہیں، 😅
    یعنی سعودیہ سے تعلق برقرار رکھنے کے لیے ، غلط کو بھی صحیح کہنا پڑے تو چلے گا ؟😅

  • @AkhtarrazaKhan-j5x
    @AkhtarrazaKhan-j5x 6 месяцев назад +1

    Devbandi at wahabiyat ka ahle sunnat Wal jamaat yani Bareilly mein balma se bahut munajir RUclips mein maujud hai aur dekh bhi sakte hain Duniya wale Mein Aftab wale aur anpadh jahil log aur apne Iman ko bachaye inke Verma ne Jo kuchh kitabon Mein likhi Hai Hak Hai Hak Hai jhooth Nahin

  • @shahid0511
    @shahid0511 5 лет назад +1

    Masha Allah Allaha molana Alyas guman ko jazia khar da

  • @rafiqansari9315
    @rafiqansari9315 Год назад

    Allah Allah aapko

  • @Khulafa-e-Rashidin
    @Khulafa-e-Rashidin 6 лет назад +1

    masa allah

  • @numanumar9443
    @numanumar9443 5 лет назад

    ameen

  • @truewheel
    @truewheel 6 лет назад +3

    Ji moulana sahi kha aapne .
    Jahil to jahil rahega chahe unhe jitna bhi samjhaya jaye...

  • @darulishaatchannel6148
    @darulishaatchannel6148 6 лет назад +1

    ماشاءالله

  • @NaatchenalSMD
    @NaatchenalSMD 6 лет назад +1

    اسلام علیکم مولانا أیسی کتاب بتایے جس میں تمام فرقو کے عقائد ھو. آپ کی مہربانی ھوگی

  • @amirrauf6545
    @amirrauf6545 3 года назад

    Zindabad

  • @شاہنوازخان-ب1ح
    @شاہنوازخان-ب1ح 6 лет назад +1

    Mast

  • @mubeenshah7809
    @mubeenshah7809 6 лет назад +1

    ye imam sb ka waqia bang e darull sy bian kiya hy?

  • @Chaudharyhealthtips
    @Chaudharyhealthtips 5 лет назад +2

    Kiya might hazrat ka n. Mil Sakta h

  • @awaisyounis6921
    @awaisyounis6921 4 года назад

    سبحان اللہ ۔ حضرت آپ کے موقف کی کفیت لوگوں کے کمنٹس سے معلوم ہو گئی ہے ۔ محقیقین علماء کا موقف عبدالوہاب نجدی کے بارے میں منفی ہی ہے. کل کو کسی حنفی دیو بندی کا کسی بات پر اگر ان سے مناظرہ ہو گیا تو مخا لف اپ کا حوالہ دیں گے ۔

  • @ranazahid4784
    @ranazahid4784 4 месяца назад +1

    عبد الوھاب نجدی نے مسلمانوں کو کافر و مشرک کہا اس کی کتاب کا نام بتائیں

    • @alikha6147
      @alikha6147 3 месяца назад

      دجال داعش کے خودکش حملے مساجد اور مدارس میں کیا ظاہر کرتے ہیں یہودی مرتد

  • @ahmadmushtaq4440
    @ahmadmushtaq4440 5 лет назад +3

    مولانا صاحب جب فرقے قران نے منع کر دیا تو فرقہ بندی حرام ھو گٸ۔ اب مولانا لوگ اب تک فرقے بنا جا رھے ھیں اور نبھاے جا رھے ھیں۔ یہ جو 20 سال میں فرقے بنا بنا کر 72 پورے کر دیے مگر مجال ھے جو باز ا جا ٸیں۔دیوبند سے پہلے جو مسلمان تھے کیا وہ حق پر نھیں تھے کیا نعوذو باللہ

  • @latifqureshi6957
    @latifqureshi6957 2 года назад +1

    Allama Sahib aap kahtay hain Deobandi ulma ki bhi sunu, then Sir Wahabi / Ahle-hadees ulma kay baray may sunni hui battoon ki jaga un kay ulma ki bhi sunay. They also have logics and they always refer to Quran and Hadees and we become speechless in front of them. Why we refer to books of our Ulma insted of Quran and Hadees.

  • @shaikharshadofficial1268
    @shaikharshadofficial1268 6 лет назад +1

    Mashallah molana

  • @nasirkhan-pb6bc
    @nasirkhan-pb6bc 4 года назад

    Mashalla

  • @khansameer6776
    @khansameer6776 4 года назад +3

    اللہ حضرت کی عمر میں عافیت کے ساتھ برکت عطا کریں

  • @KingKhan-xi9iy
    @KingKhan-xi9iy 5 лет назад +3

    ماشااللہ اللہ آپ کی عمر لمبی کرے

  • @Karachi-Pak
    @Karachi-Pak Год назад

    Sheikh Mohammed Bin Abdul Wahab RA aik behtreen muslih they, Allaah pak unhe jannat main jaga dey.

  • @trustch3164
    @trustch3164 6 лет назад

    wow great
    too

  • @abuabdullah2717
    @abuabdullah2717 3 года назад +2

    Kafi nahi h k aap jaise jahil deobondi ulama ko sune.kiya beokuf banate ho ummat ko. Matlabi aalim halat se samjwata.yeh kounsi deen h? Nawzubillah

  • @usmaankhawer2976
    @usmaankhawer2976 3 года назад +1

    سعودیہ سے تعلقات درست رکھنے کے لیے کون سی رائے بہتر ہے 😂😂😂😂😂

    • @8ballpoolgamer830
      @8ballpoolgamer830 3 года назад

      یعنی اس کے شرک کے فتوے خود اپنے اوپر لگائے جائیں

  • @badrulislam5199
    @badrulislam5199 6 лет назад +5

    اللہ عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @AkhtarrazaKhan-j5x
    @AkhtarrazaKhan-j5x 6 месяцев назад +2

    Masala ke ala Hazrat Salamat rahe ek pahchane dene Nabi Ke liye, masala ke ala Hazrat per kayam raho jindagi Di gai hai ISI ke liye, Dal de kalb Mein ajmat a mustfa syedi ala Hazrat pe

  • @azmatullahsheakh2743
    @azmatullahsheakh2743 3 года назад +4

    اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرما ۓ

  • @mazidkhanofficial2801
    @mazidkhanofficial2801 6 лет назад

    Masa Allah

  • @shahfaisal1382
    @shahfaisal1382 Месяц назад

    *It is an irony that Deobandis always stick to their age old Firqawariyat and do not bother to rise above from this..Very unfortunate to see that a Deobandi so called Maulana is Criticizing a Tawheed parast and a reviver who uprooted the germs of shirq and biddah from the holy land of Arabia... Maulana saab do not realized the prime importance of Tawheed in Islam... He is ironically frenzy in mudslinging...*

  • @AsifIbnAltaf
    @AsifIbnAltaf 3 года назад

    He was great scholar.

    • @AsifIbnAltaf
      @AsifIbnAltaf Год назад

      @@Sufismtassawuf99 founder of deoband movement rashid gangogi wrote in fatwa volume 1 page 7

  • @surajtamboli3708
    @surajtamboli3708 6 лет назад +1

    Ghuman sab ki bat ka khulasa itna hi hai Ki Saudi se Chanda lene ke liye Mohammad bin Abdul wahab ko sahi kaho. Sara chande ka masala hai. Ya fir fatawa Shami me galat likha hai

  • @SajidKhan-lq7ql
    @SajidKhan-lq7ql 6 лет назад +12

    اسی کو کہتئیں ہیں دوگلی پالسی کیا اسلام میں دو رائے ہوسکتئیں

    • @mdjawed64
      @mdjawed64 3 года назад +1

      جاہل علماء کرام کے خلاف بک بک کرنا بند کرو

    • @mohdasim8631
      @mohdasim8631 3 года назад

      بالکل ہو سکتی ہے
      اگر آپ کو نہیں معلوم تو کیا کریں

    • @quaziofficial2529
      @quaziofficial2529 2 года назад

      Abe Tu mat roo

  • @dazzkhan2299
    @dazzkhan2299 3 года назад

    Yeh hay hamaray ulama...

  • @SaifKhan-qu3pr
    @SaifKhan-qu3pr 6 лет назад +5

    ye dogli polisi tum hi kar sakte ho

  • @salimakhtar1537
    @salimakhtar1537 6 лет назад +20

    سچ اگر بیچارہ دوغلی پالیسی پر عمل نہیں کریگا تو سعودیہ کا ریال بند ہو جائگا
    اور پاکستان ہندستان میں حقہ پانی
    لہذا دونوں کو خوش کرنا ہے
    واہ دیوبندیت

    • @Cliffhanger437
      @Cliffhanger437 6 лет назад +1

      salim akhtar stupid comment

    • @mdayubraza4414
      @mdayubraza4414 6 лет назад

      Sahi farmaya aapne

    • @hafeezullahkhan3767
      @hafeezullahkhan3767 6 лет назад

      Ghair moqalad kauska radd krtay krtay thak jata hai aur hasal ye nikalta hai najdi haq pr tha wah aur kehta hai apnay elaqay wala aqeeda rakho ye hai Deoband +ghumman

    • @umairali8249
      @umairali8249 6 лет назад +1

      لالچی کتے ہو تم.ولد الزنا تم

    • @mohammadsufyan7730
      @mohammadsufyan7730 5 лет назад

      بھائی صاحب
      کیا سعودی ریال سے بنی ہوئی بلڈنگ کی حالت ایسی ہوتی ہے؟

  • @mdtanveerkhansadi7372
    @mdtanveerkhansadi7372 Год назад

    To ahmad Husain ki raye alag unke shagirdon ki raye alag gunman ki aur unke ilaqe ki ray alag😘😘😂

  • @AsifIbnAltaf
    @AsifIbnAltaf 2 года назад

    منظور نعمانی نے کتاب لیکھی ہے اسکے متعلق اسکو پڑھو.

  • @AsifIbnAltaf
    @AsifIbnAltaf 2 года назад

    مولانا منظور نعمانی نے محمد بن عبدلوہاب کے خلاف پروپگنڈہ. اس کتاب کا مطالعہ کرے ....

  • @59zlm
    @59zlm 6 лет назад +32

    اللہ تعالی محمد بن عبدالوہاب کو عظیم انقلاب پر اجر عظیم عطا فرمائے چاہے اہل بدعت کو ناگوار ہو۔

    • @ayazpasha7440
      @ayazpasha7440 6 лет назад +5

      Abdul Haqq tu isi gandi nali ka kida hay

    • @fahadqureshi6554
      @fahadqureshi6554 6 лет назад +5

      Abdul Haqq abdul whab nabi ka dushmun tha hurami . Jiski khbur mukhbur e sadiq nay di hy ... kitna zaleel hy tu

    • @saiyedsalma222
      @saiyedsalma222 6 лет назад

      Allah sabko aek kare Nek banay

    • @ayazpasha7440
      @ayazpasha7440 6 лет назад

      Saiyed Salma tauheed wo muhabbat adabe rasul alehis salam sahaba tabaeen taba tabaeen aeimmae Mujtahideen shuhda WA saliheen auliyae kamleen se sisila basilsil jale aarhe ahle sunnat o jamat k sath hune ki taufeeq Ata farmae

    • @Abdulmbd
      @Abdulmbd 6 лет назад +1

      fahad qureshi aapne Muhammad bin Abdul Wahab ki Kitab padhi hai

  • @ranamoeez2787
    @ranamoeez2787 3 года назад

    Sheikh ilyas ghuman zindabad

  • @inamsk3337
    @inamsk3337 5 лет назад

    Taweel ka meaning kya hy.... Koi bataye pls

  • @zubairkhaliq8170
    @zubairkhaliq8170 6 лет назад +4

    جب اکابر کی مختلف رائے لے سکتے ہیں تو چارو امامو کی رائے کیوں نہیں لئے سکتے ہیں گہیمنڈ صاحب

    • @shaaniibhaaii611
      @shaaniibhaaii611 3 года назад +1

      چار کی نہ صحیح ہم ایک امام کی تو مانتے ہیں ۔
      تمہاری طرح ناقص علم کے باوجود بذات خود محدث نہیں بنتے