Abdul Wahab Najdi Ki Haqeeqat | Saudi government published 1 million books against Najdi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 окт 2024

Комментарии • 83

  • @muhammadaliintizar4846
    @muhammadaliintizar4846 2 года назад +8

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ اللہ تعالیٰ مولانا ذر ولی رحمہ اللہ تعالیٰ کے درجات بہت بہت بلند فرمائے اور آپ کا فیض جاری رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @mdataullahkhan7668
    @mdataullahkhan7668 2 года назад +6

    ما شاء اللہ
    اللہ تعالیٰ حضرت کو جوار رحمت میں خاص مقام عطا فرمائے اور ان کی تقریر و تدریس سے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ فیضیاب ہوئے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @WajidAli-bw4wr
    @WajidAli-bw4wr 2 года назад +7

    ALLAH Pak mufti sahib ko Jantul Firdous m aalla muqam atta krn

  • @mitk28
    @mitk28 3 месяца назад

    ماشاء اللہ

  • @mdahmadali7678
    @mdahmadali7678 Год назад

    ماشاء اللہ بہت اچھا

  • @altafdhakwala2183
    @altafdhakwala2183 11 месяцев назад +3

    Allah Nabi Karim ke sadke wahabis salfi Isis ale Saudi nazdi yahudi nasrani fitne se musalmano ki hifazat kare aameen aameen aameen

  • @aamirhussain6109
    @aamirhussain6109 Год назад +2

    شیخ محمد بن عبد الوہاب کے متعلق علمائے دیوبند کا موقف
    مولانا محمد منظور نعمانی دیوبندی لکھتے ہیں:
    ”افسوس ہے کہ ہمارے ملک ہندوستان کے بہت سے وہ صحیح العقیدہ اور صحیح الخیال علماء بھی جو حضرت شاہ ولی اللہ کے مسلک پر قائم اور ان کے پوتے شاہ اسماعیل شہید کی دعوت توحید وسنت کے علمبردار اور قبر پرستی اور پیر پرستی وغیرہ بدعات وخرافات کے خلاف برسرپیکار تھے، وہ بھی شیخ محمد بن عبد الوہاب اور ان کی دعوت وجماعت کے خلاف اس گمراہ کن عالمگیر پروپیگنڈے سے متاثر ہوئے۔“ (شیخ محمد بن عبد الوہاب ص۳۰)
    مولانا حسین احمد دیوبندی جو شیخ ابن عبد الوہاب کے متعلق سخت موقف رکھتے تھے جس کا اظہار اپنی کتاب ”شہاب الثاقب“ میں کیا ہے، لیکن بعد میں اپنے سابقہ موقف سے علی الاعلان رجوع کیا، لاہور سے نکلنے والے اس وقت کے مشہور اور کثیر الاشاعت روز نامہ ”زمیندار“ میں آپ کا بیان شائع ہوا، مولانا حسین احمد نے ان الفاظ میں رجوع کا اعلان کیا:
    ”مجھ کو اس امر کے اعلان کرنے میں ذرا بھی پس وپیش نہیں کہ میری وہ تحقیق جس کو میں بخلاف اہل نجد رجوم المدینین اور شہاب الثاقب میں لکھ چکا ہوں، اس کی ان کی کسی تالیف و تصنیف پر نہ تھی بلکہ محض افواہوں اور ان کے مخالفین کے اقوال پر تھی، اب ان کی معتبر تالیف بتا رہی ہے کہ ان کا خلاف اہل سنت والجماعت سے اس قدر نہیں جیسا کہ ان کی نسبت مشہور کیا گیا ہے بلکہ چند جزوی امور میں صرف اس درجہ تک ہے کہ جس کی وجہ سے ان کی تکفیر، تفسیق یا تضلیل نہیں کی جاسکتی۔“ واللہ اعلم (شخص محمد بن عبد الوہاب بحوالہ روز نامہ زمیندار لاہور مؤرخہ۱۷ مںٔی۱۹۲۵ء)
    مولانا رشید احمد گنگوہی دیوبندی نے پہلے تو وہابی تحریک سے لاعلمی کا اظہار کیا تھا لیکن بعد میں وہ اپنے ایک فتویٰ میں لکھتے ہیں:
    ”محمد بن عبد الوہاب کے مقتدیوں کو وہابی کہتے ہیں، ان کے عقائد عمدہ تھے، اور مذہب ان کا حنبلی تھا، البتہ ان کے مزاج میں شدت تھی، مگر وہ اور ان کے مقتدی اچھے ہیں، مگر ہاں جو حد سے بڑھ گئے ان میں فساد آگیا اور سب کے عقائد متحد ہیں، اعمال میں فرق حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی کا ہے۔“ (فتاویٰ رشیدیہ ص۵۵۱)

  • @YaseenPatel-o1d
    @YaseenPatel-o1d Месяц назад

    Mai samaj Gaye

  • @shaikhsaeed8007
    @shaikhsaeed8007 2 года назад

    Allah hu akbar

  • @ubaidalvi6150
    @ubaidalvi6150 2 года назад

    Man of principle.

  • @OwaisAhmad-q9l
    @OwaisAhmad-q9l 6 месяцев назад

    میرے معشوق ومحبوب جامع کمالات وصفات حضرت اقدس مفتی زر ولی خان صاحب نوراللہ مرقدہ وبرد اللہ مضجعہ واسعدہ اللہ بالفوز بجنٰت النعیم ۔۔۔۔رب کریم کے حضور بکمال تضرع وابتہال عرض پرداز ہوں کہ رب جلیل آپ کو غریق رحمت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب فرماۓ۔ آمین۔۔یقینا آپ اپنے زمانے کے یکتائے روزگار جید اور حق پرست عالم دین تھے ۔۔۔اور آپ کی حیات میں آپ سے زیادہ مجھے کوئ محبوب نہیں تھا۔۔۔❤❤❤ اللہ کے حضور دعاء ہیکہ اللہ تعالیٰ مجھے بھی آپ جیسا عالم دین بناۓ ۔آمین۔۔۔محمد اویس القرنی میوات ہندوستان فاضل دارالعلوم دیوبند۔۔۔

  • @hakeemtanveerahmad1790
    @hakeemtanveerahmad1790 11 месяцев назад +3

    جس کو ابن الوھاب نجدی عظیم لگتا ھے اللہ ان کو بھی اس جیسا بنا دے اور ان کے فالور بھی کوشش بھی کریں اور اللہ پاک سے دعا ھی کریں اور جہنمی رسیدیں ضرور حاصل کریں ایک اور بات بھی ضروری فکر سے کریں اس پر اک کتاب ھے ھمفرے کے ایطرافات جرمن ترجمہ ھے انگریز کا لکھا ھوا انگریز کو کسی مسلمان سے یا کسی فرقے سے کوئی تعلق نھیں ھے صرف حق لکھا گیا ھے تم فالوروں پر پردہ چاک ھو جائے گا اگر سچ سننے کی ھمت ھے اور حقیقت پسند ھو تو ھمت کرو اور پیو دادے کے دین پر مت رھو بلکے تاریخی حق جان کر ایمان لاؤ اللہ پاک ھم سب کو ھدائت عطاء فر مائے

    • @ahmadsha1256
      @ahmadsha1256 Месяц назад

      جہنمی رسیدیں حاصل کریں 🥱
      آپ کون ہوتے ہیں کسی کو جہنم کی رسیدیں جاری کرنے والے ؟؟؟؟
      یہ اللہ پاک کا اختیار ہے کہ کون جہنمی ہے اور کون جنتی ۔ بلکہ ہر بندے کو دعا کرنی چاہیے کہ اللہ پاک سب کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @YaseenPatel-o1d
    @YaseenPatel-o1d Месяц назад

    To,
    Hazrat maulana Ilyas Ghuman Sahab,
    Fitna e Affidavit wale Asim Al Hakeem Aap KO Yaad karate hai
    (Woh kehta hai Jumme ke khutbe mai Lakdi Lena Sunnat Nahin hai)
    Jazakallah

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 Год назад +4

    آج سے تقریبا 250 سال پہلے جزیرہ نماۓ عرب کے مسلمان بھی شرک ، بدعت ، قبر پرستی اور خرافا ت میں ایسے ہی ملوث تھے ، جیسا کہ آج بر صغیر کے مسلمانون میں ہے ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    محمد بن عبد الوھاب متوفی 1792 عیسوی
    شیخ موصوف بارہویں صدی ہجری میں منظر عام پر آئے۔ اس وقت اُمتِ مسلمہ کے فکر وعمل کا کیاحال تھا؟ یہ ایک دل دوز داستان ہے۔ مسلمانوں کی اکثریت نے رب العزت کی بندگی فراموش کردی تھی۔ عقلوں پر نیند طاری تھی، ظنون و اوہام کی پیروی کی جارہی تھی، ذلّت و مسکنت چھائی ہوئی تھی۔
    ہندوستان کے بے شمار مسلمانوں کی پیشانیاں قبروں اور آستانوں پر جھکی ہوئی تھیں۔ مصر میں بدوی و رفاعی، عراق میں سیدنا علی المرتضیٰ ، حضرت حسین ،امام ابوحنیفہ اور شیخ عبدالقادر جیلانی ، یمن میں ابن علون، مکہ مکرمہ اورطائف میں ابن عباس سے مرادیں مانگی جاتی تھیں۔ خاص طور پر اہل نجد اخلاقی انحطاط کا شکار تھے۔ لوگوں کا بہت بڑا طبقہ صدیوں سے مشرکانہ عقیدوں کی زندگی بسر کرتا چلا آرہا تھا۔ جبیلہ میں حضرت زید بن خطاب کی قبر اور وادئ غِیرہ میں حضرت ضرار بن ازور کا قُبہ شرک و بدعت کے اعمال کا گڑھ بن گیاتھا۔
    علاقہ بلیدۃ الفداء میں ایک پرانا درخت تھا، اس کے بارے میں یہ عقیدہ عام تھا کہ یہ لوگوں کو اولاد عطا کرتا ہے۔ اس فاسد عقیدے کی وجہ سے بے شمار عورتیں آتی تھیں اور اس درخت سے چمٹی رہتی تھیں۔ درعیہ میں بعض صحابہ کرام سے منسوب قبروں پر جاہلانہ عقیدت کے مظاہر عام تھے۔ اسی علاقے کے قریب ایک غار تھا، یہاں لوگ شرمناک افعال انجام دیتے تھے۔
    مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جیسے مقدس شہر بھی شرک و بدعت کے افعال سے محفوظ نہیں تھے۔ مسجد نبویؐ میں عین رسول اللہ ﷺ کے مرقد کے قریب مشرکانہ صدائیں بلند کی جاتی تھیں اور غیر اللہ کے وسیلوں سے مرادیں مانگی جاتی تھیں۔
    مذہبی حالت کے علاوہ عرب کی سیاسی اور سماجی حالت بھی خراب تھی۔ عثمانی ترکوں کی حکمرانی کا سکہ چل رہا تھا، نجد چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں بٹا ہوا تھا۔ خانہ جنگی عام تھی۔ فقر وفاقہ مسلط تھا۔ ترکوں کے زیر اہتمام مصر سے رقوم آتی تھیں اورمزاروں کے مجاوروں اورمتولّیوں میں بانٹی جاتی تھیں۔ لوگوں کی گزر بسر مزاروں ، قبروں اور آستانوں کی مجاوری ، گداگری اور لوٹ کھسوٹ پر موقوف تھی۔ یہ حالات دیکھا کر شیخ کا حساس دل تڑپ اٹھا اور وہ لا إله إلا الله محمد رسول الله کی دعوت کا پرچم لے کر اُٹھ کھڑے ہوئے۔ ان کی دعوت کا خلاصہ یہ ہے :

    جن درختوں کی پوجا کی جاتی تھی وہ کٹوا دیئے اورجن قبروں اور قبوں کو ملجا و ماویٰ سمجھا جاتاتھا، اُنہیں ڈھا دیا۔ یہ کوئی انوکھا اقدام نہیں تھا۔ حضرت عمر نے بھی بہت سے دینی مصالح کی بنا پر وہ درخت کٹوا دیا تھا جس کی چھاؤں میں جناب رسول اللہ ﷺ کے دست مبارک پر بیعتِ رضوان ہوئی تھی۔

    • @ImranAwan-z3h
      @ImranAwan-z3h 11 месяцев назад

      HADEES. NABi A.S farmya shatan jazira tu arab sy mayoos hockha hai log is ki abadat kary gy tum HADEES pak chod najdi ky poty ki likhi batain sona rahy ho

    • @ImranAwan-z3h
      @ImranAwan-z3h 11 месяцев назад

      SHTAN jazira tu arab sy na ameed hochka hai ky ab ab uski abadat ki jaye gi HADEES (NABi A.S ka farman) ab najad waly goru ky poty ki bat such hai jo tum pura page likha hai. Ya HADEES

    • @nazishzohaib6222
      @nazishzohaib6222 3 месяца назад

      Jazzakallah khairah

  • @davidwood5647
    @davidwood5647 2 года назад +2

    ULAMA E DEOBAND ZINDABAD !

  • @huzaifanizam3248
    @huzaifanizam3248 7 месяцев назад

    ❤💚❤💚❤💚❤

  • @NaveedFareed-f1u
    @NaveedFareed-f1u 7 месяцев назад +3

    60000 logo ka qatil

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      جھوٹے مردود زرولی خان پر اللہ تعالی کی لعنت ہو بے شمار ۔ آمین

  • @afzalmirza8012
    @afzalmirza8012 4 дня назад

    Angrezon k agent victorian, chaetan k kern, mbs kai bar keh chuky hen ham ny goron k kehnay pr kroron real khrach keay, ab hmara hwabeat say koi taalaq n h

  • @faizahmed8076
    @faizahmed8076 2 года назад +4

    Sheikh Muhammad bin abdul wahhab Rahimahullah.

  • @ismailshah8591
    @ismailshah8591 2 года назад +1

    Allah Sirf Iman wale ko hi jannat or galba deta he maslake ala hajrat jindabad

    • @husseinsayyed4184
      @husseinsayyed4184 2 года назад

      A kala hazrat kon hai

    • @Irshadshaikh-di3iu
      @Irshadshaikh-di3iu 2 года назад

      Ismail bhai ape ki bate shi hai lekin maslak to Shabha ka 4 immam ka huq hai biddat or sirk ka khase jannat lejaega ye Hadis ki bate hai Ape brelwi PR samajna...

  • @huzaifanizam3248
    @huzaifanizam3248 Год назад

    ❤Bohot❤Munasib❤

  • @servantofallah4554
    @servantofallah4554 2 года назад +1

    اب ایسے محقق۔ حق گو حق پرست نڈر بے باک علماء کہاں ہے۔ إلا ما شاء اللہ
    اب کم علم کم تجربہ بزدل سست آرام پرست تعرہف وتوصیف کے دلدادہ شکل وصورت حقیقت سے علحدہ ایسے علماء کی بہتات ہے

  • @maroofruknuddin6624
    @maroofruknuddin6624 2 года назад

    M

  • @mdwasimiqbal2566
    @mdwasimiqbal2566 2 года назад

    Gumrahi ki dalil ki sheikh se nafrat

  • @ranaameer6738
    @ranaameer6738 2 года назад

    Bughz sy bhara hua dhol tha marr gya ab to. Kisi aalim ko chora is ny jis ko gaali aur kaafir ni kaha? Chahy Zakir Naik ho ya Tariq Jameel ho kisi ko ni chora is ny? Kufar lowt aaya ho ga q k na to Zakir kafir ha na Tariq Jameel.....

  • @shahzaibahmed1640
    @shahzaibahmed1640 Год назад

    Beshak ghalti hosakti he per ghalti ko ghalt kehne k liye daleel ulma ke aqwal ni he nabi s.a.w ke hadees he jinko bura kehrahe ho kitab ut utawheed parho samajh me ajayega daleel khte kisko he.

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Год назад +1

      آج سے تقریبا 250 سال پہلے جزیرہ نماۓ عرب کے مسلمان بھی شرک ، بدعت ، قبر پرستی اور خرافا ت میں ایسے ہی ملوث تھے ، جیسا کہ آج بر صغیر کے مسلمانون میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      محمد بن عبد الوھاب متوفی 1792 عیسوی
      شیخ موصوف بارہویں صدی ہجری میں منظر عام پر آئے۔ اس وقت اُمتِ مسلمہ کے فکر وعمل کا کیاحال تھا؟ یہ ایک دل دوز داستان ہے۔ مسلمانوں کی اکثریت نے رب العزت کی بندگی فراموش کردی تھی۔ عقلوں پر نیند طاری تھی، ظنون و اوہام کی پیروی کی جارہی تھی، ذلّت و مسکنت چھائی ہوئی تھی۔
      ہندوستان کے بے شمار مسلمانوں کی پیشانیاں قبروں اور آستانوں پر جھکی ہوئی تھیں۔ مصر میں بدوی و رفاعی، عراق میں سیدنا علی المرتضیٰ ، حضرت حسین ،امام ابوحنیفہ اور شیخ عبدالقادر جیلانی ، یمن میں ابن علون، مکہ مکرمہ اورطائف میں ابن عباس سے مرادیں مانگی جاتی تھیں۔ خاص طور پر اہل نجد اخلاقی انحطاط کا شکار تھے۔ لوگوں کا بہت بڑا طبقہ صدیوں سے مشرکانہ عقیدوں کی زندگی بسر کرتا چلا آرہا تھا۔ جبیلہ میں حضرت زید بن خطاب کی قبر اور وادئ غِیرہ میں حضرت ضرار بن ازور کا قُبہ شرک و بدعت کے اعمال کا گڑھ بن گیاتھا۔
      علاقہ بلیدۃ الفداء میں ایک پرانا درخت تھا، اس کے بارے میں یہ عقیدہ عام تھا کہ یہ لوگوں کو اولاد عطا کرتا ہے۔ اس فاسد عقیدے کی وجہ سے بے شمار عورتیں آتی تھیں اور اس درخت سے چمٹی رہتی تھیں۔ درعیہ میں بعض صحابہ کرام سے منسوب قبروں پر جاہلانہ عقیدت کے مظاہر عام تھے۔ اسی علاقے کے قریب ایک غار تھا، یہاں لوگ شرمناک افعال انجام دیتے تھے۔
      مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جیسے مقدس شہر بھی شرک و بدعت کے افعال سے محفوظ نہیں تھے۔ مسجد نبویؐ میں عین رسول اللہ ﷺ کے مرقد کے قریب مشرکانہ صدائیں بلند کی جاتی تھیں اور غیر اللہ کے وسیلوں سے مرادیں مانگی جاتی تھیں۔
      مذہبی حالت کے علاوہ عرب کی سیاسی اور سماجی حالت بھی خراب تھی۔ عثمانی ترکوں کی حکمرانی کا سکہ چل رہا تھا، نجد چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں بٹا ہوا تھا۔ خانہ جنگی عام تھی۔ فقر وفاقہ مسلط تھا۔ ترکوں کے زیر اہتمام مصر سے رقوم آتی تھیں اورمزاروں کے مجاوروں اورمتولّیوں میں بانٹی جاتی تھیں۔ لوگوں کی گزر بسر مزاروں ، قبروں اور آستانوں کی مجاوری ، گداگری اور لوٹ کھسوٹ پر موقوف تھی۔ یہ حالات دیکھا کر شیخ کا حساس دل تڑپ اٹھا اور وہ لا إله إلا الله محمد رسول الله کی دعوت کا پرچم لے کر اُٹھ کھڑے ہوئے۔ ان کی دعوت کا خلاصہ یہ ہے :

      جن درختوں کی پوجا کی جاتی تھی وہ کٹوا دیئے اورجن قبروں اور قبوں کو ملجا و ماویٰ سمجھا جاتاتھا، اُنہیں ڈھا دیا۔ یہ کوئی انوکھا اقدام نہیں تھا۔ حضرت عمر نے بھی بہت سے دینی مصالح کی بنا پر وہ درخت کٹوا دیا تھا جس کی چھاؤں میں جناب رسول اللہ ﷺ کے دست مبارک پر بیعتِ رضوان ہوئی تھی۔

  • @afzalmalik4998
    @afzalmalik4998 2 года назад +2

    Laurance of Arabia NY Abdul-Wahab Najdi ko Islam mn wahabi nasoor ko khoob phelany k ly or tum Jesy whabion lo permite karny awam Ki gumrah karny k ly Abdul-Wahab Najdi ko khara kea tha

  • @askashmir1907
    @askashmir1907 9 месяцев назад +2

    Wahab najdi shatan aur zaleel tha

  • @alikha6147
    @alikha6147 2 года назад +1

    یہو دی مہرہ تھا

  • @nmsyk9770
    @nmsyk9770 2 месяца назад

    Bakwaas. ......jhuut bol raha hay .........!

  • @InamKhan-kn2bn
    @InamKhan-kn2bn 2 года назад +2

    انور شاہ کشمیری اور تمام دیو بندی چوٹی کے علماء عقیدے کے لحاظ سے وحدت الوجودی صوفی، حلول اور شرکیات میں ڈوبے ہوئے تھے۔

    • @Ahsan1988
      @Ahsan1988 2 года назад +2

      جاکے علمائے دیوبند سے اس مسئلہ سے متعلق سبقا سبقا پڑھو ۔۔۔پھر کچھ سمجھ آئیگی
      بکواس مت کرو ۔۔۔۔بڑے محقق بنے ہو ۔۔۔۔۔

    • @abdullahmani5123
      @abdullahmani5123 2 года назад +1

      تم انعام نہیں کالانعام ہو

    • @abdullahmani5123
      @abdullahmani5123 2 года назад

      @Asif iqbal کیا کہنا چاہتے ہو بھائی؟

    • @AbdulRaheem-ey2di
      @AbdulRaheem-ey2di 2 года назад

      @Asif iqbal une ladke darul uloom deoband me ustaad hai

    • @AbdulRaheem-ey2di
      @AbdulRaheem-ey2di 2 года назад

      @Asif iqbal apki tehqeeq galat hai bhai, Allama Anwar Shah RA ke Walid aur Ateequr Rahman sahab ke dada ye 2 sage bhai the bas isse zyada kuch nahi aur jaisa ke mene kaha Allama sahab ke ladke darul uloom deoband me ustaad hai abhi bhi

  • @detectiveandspynovels7140
    @detectiveandspynovels7140 Год назад

    Zar Vali sb was a scholar , I am sorry that I did not met him during his life time.♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

  • @shahjanhankhan1512
    @shahjanhankhan1512 2 года назад +4

    دس لاکھ کتابوں سے ابن عبدالوہاب کا مقابلہ ، اس سے ابن عبدالوہاب کے عظیم ہونے کا پتا چلتا ہے ۔

    • @servantofallah4554
      @servantofallah4554 2 года назад +2

      ابن عبد الوھاب خارجی سخت مزاج ترش رویہ بے ادب حق و حکمت ست عاری تکفیری انسان تھا تاریخ شاہد ہے

    • @fazalrahim6864
      @fazalrahim6864 2 года назад

      دس لاکھ کتابوں سے مقابلہ نہیں ہے جس کتاب پہ اعتراض اٹھائے تھے ۔ اس کتاب کی دس لاکھ کتابیں شائع کرنے کا ارڈر دیدیا غور سے سنیں

    • @Ahsan1988
      @Ahsan1988 2 года назад

      بات کو غور سے سنیں

  • @NaveedFareed-f1u
    @NaveedFareed-f1u 7 месяцев назад

    bakwas

  • @InamKhan-kn2bn
    @InamKhan-kn2bn 2 года назад +10

    محمد بن عبدالوہاب اپنے زمانے کے بڑے عالم اور مجدد تھے۔

    • @Cr·craistano
      @Cr·craistano 9 месяцев назад

      رسوائ ے زمانہ جاہل انسان تھا

    • @shazinamanzoor6045
      @shazinamanzoor6045 5 месяцев назад +4

      He has been the biggest FITNA of end time.

    • @perveziqbal7997
      @perveziqbal7997 4 месяца назад +1

      ​@@shazinamanzoor6045you are the real fitnha of this era.

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      وہ مصلح و مجد د تھے۔

    • @abdulqadir4374
      @abdulqadir4374 2 месяца назад

      تکفیری تھے ​@@nazeerpasha2075

  • @khawarqureshi2333
    @khawarqureshi2333 2 года назад

    Ye molvi marhoom darame baaz or big actor that Allah molvi marhoom ke gunahoon ko maaf kare

  • @ateebkazi5212
    @ateebkazi5212 Год назад

    Asharaf Ali thanwi ne q likha fir mere pass 10 hazaar hote to sab ko tankhwa lagake wahabi bana deta.

  • @muhammadkhurram3257
    @muhammadkhurram3257 Год назад

    Munafaq Ka dosara naam deobandi

    • @AtifKhan-xp7fy
      @AtifKhan-xp7fy 8 месяцев назад

      Jin ke pas koi Dalil nahi hoti wo sirf mu afiq ki gaali de sakte hain

    • @abdullahkhaleel4219
      @abdullahkhaleel4219 Месяц назад

      Zra,damn ko dekh..

  • @ateebkazi5212
    @ateebkazi5212 Год назад

    Al Muhannad padho