Baara Imaam - Twelve imam - maulana ishaq urdu

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 дек 2024

Комментарии • 102

  • @callmeerteza2454
    @callmeerteza2454 4 года назад +4

    Best end of video... Always read all but prefer all these upon Quran verse and ideal Rasool real teachings ..both are saved.. This is the final testimony to follow

  • @sherazahmadkhan9476
    @sherazahmadkhan9476 4 года назад +3

    JAZZAKALLAH May Allah(SWT) Grant him high place in Jannah Ameen..🤲

  • @raeesuddin2469
    @raeesuddin2469 5 лет назад +3

    Allah Molana ko Ajar e Azeem aata farmy Ameen

  • @muhammadhanif6146
    @muhammadhanif6146 6 лет назад +9

    اس حدیث سے مراد صرف بارہ خلفاءتک اسلام کا غلبہ رھے گا ،نیک بد کی بات نہیں- کیونکہ اگر اکٹھے بارہ خلیفے مراد لئے جائیں اور وہ بھی" نیک"تو عمر بن عبدالعزیزاس میں شامل نہیں ھوتے - لہذا بہتر یہ ھے کہ قیامت تک بارہ اور وہ نیک

  • @moodwithfood5
    @moodwithfood5 5 лет назад +2

    jazakAllah molana sb...
    Allah apko haq such bolny ka anar ata farmay
    Ameen

  • @dvlking8982
    @dvlking8982 3 года назад +3

    A jewl we lost may allah grant him janat

  • @SAMEERAHMED-pu2of
    @SAMEERAHMED-pu2of 4 года назад

    Allah molana sahib ko jant ul firdos m awalaaa maqam kry inho ny jo deen haq ki khidmat ki aur mj jase jahil ko asan deeni ilm dya k hmy v kuch smj boj ai is chezz ki jaza Allah apko ata farmay ameen sumameen...

  • @syedahmed6644
    @syedahmed6644 3 года назад +1

    MashALLAH

  • @RealtorUAE1
    @RealtorUAE1 3 года назад +1

    Kash main in SE ek bar mulaqat Kr pata .... Allah inhe jannat Mein aala maqam ata farmaye . Ameen

  • @AsadAli-jc5tg
    @AsadAli-jc5tg 7 лет назад +4

    A very fitting and actual explanation of the much distorted hadith by Mawlana Ishaq(r.h.a).

  • @reyazmir5800
    @reyazmir5800 9 лет назад +3

    Narrated Ibn `Umar:
    Allah's Messenger (ﷺ) said, "This matter (caliphate) will remain with the Quraish even if only two of them were still existing."
    حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ، قَالَ ابْنُ عُمَرَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ لاَ يَزَالُ الأَمْرُ فِي قُرَيْشٍ مَا بَقِيَ مِنْهُمُ اثْنَانِ ‏"‏‏.‏
    Reference : Sahih al-Bukhari 7140
    In-book reference : Book 93, Hadith 4
    USC-MSA web (English) reference : Vol. 9, Book 89, Hadith 254

  • @mahammadrahim3022
    @mahammadrahim3022 5 лет назад +1

    زبردست

  • @reyazmir5800
    @reyazmir5800 9 лет назад +4

    Abu Sa'id and Jabir b. Abdullah reported that Allah's Messenger (ﷺ) said:
    There would be in the last phase of the time a caliph who would distribute wealth but would not count.
    وَحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا دَاوُدُ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، وَجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالاَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ يَكُونُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ خَلِيفَةٌ يَقْسِمُ الْمَالَ وَلاَ يَعُدُّهُ ‏"‏ ‏.‏
    Reference : Sahih Muslim 2913/2914 a
    In-book reference : Book 54, Hadith 84
    USC-MSA web (English) reference : Book 41, Hadith 6964

  • @adilbintalat
    @adilbintalat 6 лет назад +2

    jazak Allah

  • @mwaqarwiki1289
    @mwaqarwiki1289 4 года назад +2

    Ambiya k ilawa kisi aur hasti ko manny ya na manny se islam aur kufar ka faisla hona hota tw quran me ALLAH waziha fermaty jese ambiya , asmani kitabo , akhrat pr iman lany ko kufar aur islam me farq btaya. ALLAH mujgy aur hum sabko hidayet de aameen

  • @MuhammadImran-zk4rj
    @MuhammadImran-zk4rj 8 лет назад +5

    MashaAllah

  • @FarasatHussain
    @FarasatHussain 5 лет назад +2

    ۱۔قرآن مجید”امامت“کو خدا کی جانب سے جانتا ھے
    جیسا کہ خدا تعالیٰ نے قرآن مجید میں حضرت ابراھیم(ع) کو نبوت اور رسالت پر فائز ھو نے اور مختلف امتحانات میں کامیاب ھو نے کے بعد امامت کے عہدہ پر قرار دیا ھے۔اور سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۱۲۴ میں ارشاد فر مایا ھے:
    ”اور اس وقت کو یاد کروجب خدانے چند کلمات کے ذریعہ ابراھیم کا امتحان لیا اور انھوں نے پورا کر دیا تو اس نے کہا ہم تم کو لوگوں کا امام بنارھے ہیں۔“
    قرآن مجیدکی مختلف آیات اور تاریخی قرائن سے معلوم ھو تا ھے کہ حضرت ابراھیم (ع) با بل کے بت پرستوں سے مبارزہ کر نے،شام کی طرف ہجرت کر نے اور خانہ کعبہ کی تعمیر کے بعد اپنے بیٹے اسماعیل(ع) کو قربان گاہ میں لے جانے کے بعد امامت کے منصب پر فائز ھو ئے ہیں۔
    جب نبوت و رسالت کا عہدہ خدا کی طرف سے معیّن ھونا ضروری ھے تو مخلوق کی ہمہ جہت امامت و رہبری کا مرتبہ بطریق اولیٰ خدا کی طرف سے معیّن ھو نا ضروری ھے ،کیونکہ امامت کا مرتبہ رہبری کے تکامل کی معراج ھے ۔اس لئے یہ کوئی ایسی معمولی چیز نہیں ھے جسے لوگ انتخاب کریں ۔
    پھر قرآن مجید خود مذکورہ آیت میں فر ماتا ھے:
    ”میں تم کو امام و پیشوا قرار دینے والا ھوں۔“
    اسی طرح سورہ انبیاء کی آیت نمبر ۷۳ میں بھی بعض با عظمت انبیاء جیسے: حضرت ابراھیم(ع) ،حضرت لوط(ع) ،حضرت اسحاق(ع) اور حضرت یعقوب(ع) کے بارے میں ارشاد ھو تا ھے:
    ”اورہم نے ان سب کو پیشوا قرار دیا جو ہمارے حکم سے ہدایت کرتے تھے“
    اس قسم کی تعبیریں قرآن مجید کی دوسری آیتوں میں بھی ملتی ہیں ،جن سے معلوم ھو تا ھے کہ یہ الہٰی منصب خداوند متعال کے توسط سے ہی معیّن ہوتا ہے۔
    سورہ مائدہ کی آیت نمبر ۶۷ میں یوں ارشاد ھوا ھے:
    ”اے پیغمبر!آپ اس حکم کو پہنچادیں جو آپ کے پرور دگار کی طرف سے نازل کیا گیا ھے اور اگر آپ نے یہ نہ کیا تو گویا اس کے پیغام کو نہیں پہنچایا اور خدا آپ کو لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے گا کہ اللہ کا فروں کی ہدایت نہیں کر تا ھے۔“
    اس آیہ شریفہ کے لہجہ سے معلوم ھو تا ھے کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دوش مبارک پر ایک سنگین ماموریت ڈالی گئی ھے اور اس سلسلہ میں ہر طرف کچھ خاص قسم کی پریشانیاں پھیلی تھیں ،یہ ایسا پیغام تھا کہ ممکن تھا لوگوں کے ایک گروہ کی طرف سے اس کی مخالفت کی جاتی،اس لئے آیہ شریفہ تاکید کے ساتھ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس پر عمل کر نے کا حکم دیتی ھے اور ممکنہ خطرات اور پر یشانیوں کے مقابلہ میں آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کو خاطر خواہ اطمینان دلاتی ھے۔
    یقینا یہ اہم مسئلہ توحید، شرک یا یھودو منا فقین جیسے دشمنوں سے جہاد کر نے سے مربوط نہیں تھا،کیونکہ اس زمانہ(سورہ مائدہ نازل ھو نے )تک یہ مسئلہ مکمل طور پر حل ھو چکا تھا۔
    اسلام کے دوسرے احکام پہنچانے کے سلسلہ میں بھی اس قسم کی پریشانی اور اہمیت نہیں تھی ،کیو نکہ مذکورہ آیت کے مطابق بظاہر یہ حکم رسالت کے ہم وزن اور ہم پلہ تھا کہ اگر یہ حکم نہ پہنچا یا جاتا تو رسالت کا حق ادا نہیں ھو تا ۔کیا یہ مسئلہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانشینی اور خلافت کے علاوہ کچھ اور ھو سکتا ھے ؟خاص کر جب کہ یہ آیت پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر شریف کے آخری دنوں میں نازل ھوئی ھے اور یہ خلافت کے مسئلہ کے ساتھ تناسب بھی رکھتا ھے ،جو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت ونبوت کی بقا کا وسیلہ ھے۔
    اس کے علاوہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکے صحابیوں کی ایک بڑی تعداد ،من جملہ زید بن ارقم ،ابو سعید خدری ،ابن عباس،جابر بن عبداللہ انصاری ،ابو ہریرہ ،حذیفہ اور ابن مسعود سے اس سلسلہ میں کثیر تعداد میں روایتیں نقل ھو ئی ہیں اور اہل سنت علماء،مفسرین ،محدثین اور مورخین نے بھی انھیں نقل کرتے ھو ئے واضح کیا ھے کہ مذکورہ آیت حضرت علی(ع) کی امامت و ولایت اور غدیر کے واقعہ کے بارے میں نازل ھو ئی ھے۔
    قرآن مجید کی سورہ نسا آیت 59 میں ارشاد ہوا ہے
    اطیعوالله و اطیعوالرسول و اولي الامر منکم
    اے اہلِ ایمان اطاعت کرو اللہ کی اور اطاعت کرو رسول کی اور اولی الامر کی۔
    اس آیت میں اولی الامر سے مراد زمانے کا امام ہے جوکہ صاحب اختیار و عصمت ہوتا ہے۔
    اہل سنت حضرات اس سے مراد زمانے کا حکمران لیتے ہیں جوکہ بالکل بھی قابلِ فہم نہیں۔ کیونکہ آیت میں جس طرح رسول اللہ ص کی اطاعت کا حکم ہوا ہے بالکل اُسی طرح اولی الامر کی اطاعت کا حکم آیا ہے۔ رسول اللہ ص کی اطاعت انُ کی عصمت کی وجہ سے ہے تو بالکل اسی طرح اولی الامر کا بھی صاحب عصمت ہونا لازم ہے وگرنہ اسُ کی اطاعت ممکن ہی نہیں جس سے گناہ سرزد ہوتے ہوں۔ رسول اللہ ص اور اولی الامر کی ایک ہی طرح کی اطاعت کا حکم ہوا ہے اور اگر اولی الامر معصوم نہ ہو تو کس طرح ممکن ہے کہ رسول اللہ ص (جوکہ معصوم ہیں) اور ایک غیرِ معصوم شخص کا ایک ہی طرح سے اطاعت کی جاۓ.
    دوسری بات یہ کہ احادیث میں ہے کہ جو شخص اپنے زمانے کے امام کو پہچانے بغیر مر گیا تو گویا وہ جہالت کی موت مرا۔ اس حدیث کے مطابق ہر دور میں ایک امام کا ہونا لازمی ہے اور اسُ کی اطاعت مسلمانوں پر فرض ہے جسطرح رسول اللہ کی اطاعت فرض تھی۔
    اسی طرح زکر ہوا ہے کہ روزِ قیامت ہر ایک شخص کو اسُ کے امام کے ساتھ بلایا جاۓ گا۔ اس لہاظ س جس نے اپنے زمانے کے امام کو چھوڑ کر کسی باطل حاکم کی اطاعت کی وہ اُسی ظالم حاکم کے ساتھ محشور کیا جاۓ گا۔

  • @MrShahsab
    @MrShahsab 12 лет назад +3

    ma sha ALLAH

  • @sriz1191
    @sriz1191 6 лет назад +6

    12 deputies of Prophet Mussa and Prophet Essa chosen by Allah how come the 12 deputies of Prophet Muhammad is chosen by People ?

    • @umairwahla2274
      @umairwahla2274 5 лет назад

      Very well said dear

    • @farzanaltaf1085
      @farzanaltaf1085 4 года назад +2

      The ones choosen for eesa and moosa a.s were also prophets... Since , there is no prophet after nabi saww, therefore no one is choosen by Allah, but by people

    • @sriz1191
      @sriz1191 4 года назад +1

      @@farzanaltaf1085 Ok so what about Imam Mehdi ? He will be the chosen one right, But not the other 11?
      Read this hadees
      en.m.wikipedia.org/wiki/Hadith_of_the_Twelve_Successors
      Imam Abu Dawud on Shahih Abi Dawud wrote: Masyruq said: We were sitting with Abdullah bin Mas'ud to learn the Qur'an from him. Someone asked him: Did you ask the Messenger of Allah s.a.w how many caliphs will rule this Ummah (Community)? Ibnu Mas'ud answered: Of course we asked this thing from Rasulullah s.a.w and he answered: "Twelve, like the amount of the leaders of Banu Isra'il." (Shahih Al-Bukhari)

    • @syedhussain631
      @syedhussain631 4 года назад

      @@farzanaltaf1085 and howcome we will get to know that the person choosen calliph was a loyal and honest...becaused yazzed was also choosen?
      ALLAH SWT always have selected people...a CLAIPH OF PEOPLE AND N CALIPHULLAH THERE IS HUGE DIFFERENCE..

    • @umairhasan8671
      @umairhasan8671 4 года назад

      Those were Prophets and Prophet Moses S.A.W told his Nation that there will be Prophets after him and Jews also explain the requirements for a prophet after Moses
      So there is no prophet after Muhammad P.B.U.H as Rasool-ul-Allah told us I have completed religion and there will be no Prophets after Muhammad S.A.W

  • @reyazmir5800
    @reyazmir5800 9 лет назад +4

    Narrated Safinah:
    The Prophet (ﷺ) said: The Caliphate of Prophecy will last thirty years; then Allah will give the Kingdom of His Kingdom to anyone He wills.
    Sa'id told that Safinah said to him: Calculate Abu Bakr's caliphate as two years, 'Umar's as ten, 'Uthman's as twelve and 'Ali so and so. Sa'id said: I said to Safinah: They conceive that 'Ali was not a caliph. He replied: The buttocks of Marwan told a lie.
    حَدَّثَنَا سَوَّارُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُمْهَانَ، عَنْ سَفِينَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ خِلاَفَةُ النُّبُوَّةِ ثَلاَثُونَ سَنَةً ثُمَّ يُؤْتِي اللَّهُ الْمُلْكَ - أَوْ مُلْكَهُ - مَنْ يَشَاءُ ‏"‏ ‏.‏ قَالَ سَعِيدٌ قَالَ لِي سَفِينَةُ أَمْسِكْ عَلَيْكَ أَبَا بَكْرٍ سَنَتَيْنِ وَعُمَرَ عَشْرًا وَعُثْمَانَ اثْنَتَىْ عَشْرَةَ وَعَلِيٌّ كَذَا ‏.‏ قَالَ سَعِيدٌ قُلْتُ لِسَفِينَةَ إِنَّ هَؤُلاَءِ يَزْعُمُونَ أَنَّ عَلِيًّا عَلَيْهِ السَّلاَمُ لَمْ يَكُنْ بِخَلِيفَةٍ ‏.‏ قَالَ كَذَبَتْ أَسْتَاهُ بَنِي الزَّرْقَاءِ يَعْنِي بَنِي مَرْوَانَ ‏.‏
    Grade : Hasan Sahih (Al-Albani) حسن صحيح (الألباني) حكم :
    Reference : Sunan Abi Dawud 4646
    In-book reference : Book 42, Hadith 51
    English translation : Book 41, Hadith 4629

  • @aqeelkhan6619
    @aqeelkhan6619 6 лет назад +1

    Masha allha

  • @salehaali100
    @salehaali100 2 года назад

    Imam ko khilafet ki qaid nahi. ilm or shariyet ka ilm Imam kae pass hoti hae.

  • @sumarg5959
    @sumarg5959 10 лет назад +3

    I am a non moslem and interested to learn more about Islam. Can someone kindly explain when the following Islamic sections came into existence (Year), their leaders (Imams) with Lineage, and their teachers.
    (1):- Shiaism [The believers of the 12 Imams];
    (2):- Sunnism (4 sects) [a].Hanafi [b]. Hambali [c]. Maliki [d]. Shaafi
    (3):- Wahabism / Salafism
    Also the Lineage of the 4 caliphs after The Holy Prophet of Islam passed away.
    Also who raised The Holy Prophet of Islam as he became an orphan at childhood.

    • @rajamubsher9006
      @rajamubsher9006 7 лет назад

      Sumar G
      plz larn zakir nike and molna tarick jamil lacher

    • @wasimansari4863
      @wasimansari4863 7 лет назад

      U can also refer Dr Israr saheb and there are also a lot of books written by Muslim scholars bit beware as many non Muslims wrote books about Islam to divert the people. U can also approach darul uloom Deoband.

    • @ranamuhammadahmad784
      @ranamuhammadahmad784 7 лет назад

      Please listen the zakir naik
      Dr israr Ahmad
      And tariq jameel to learn the islam
      And read the quran
      There is no shia,sunni or wahabis in quran o sehih ahadeea

    • @alfaazedition4456
      @alfaazedition4456 6 лет назад

      Wikipedia pay pad karo.......Bhut detail hai

  • @TheMunta88
    @TheMunta88 6 лет назад +6

    nahi agar yay baat hoti tou adam a.s ko bhi khalifa banya magar unko koi hukumat nhi mili, dosri baat, quran main aulil amr ki ata'at farz ki gaye ushe tarah jese allah or rasool ki, agar is say murad hakin e waqt hota tou wo hakim usoolan wesa he pakiza hota jese allah k rasool warna uski ata'at farz ho nahi sakti kiokay ussay ghalti hosakti thee, or jis say ghalti mumkin ho uske ata'at ka matlub tabahi per he mantij hoga, dosri taraf shia aqeda hay kay imam masoom hayn or is liay un say gahlti sarzad nahi hosakti , or wo allah ki kitab k utnay he aalim hayn jitnay rasool kiokay wo allah ki muqarrar karda imam hayn, dosri baat imam ki hukumat, zahiri na bhi ho tub bhi wo her chez per ikhtiar rakhtay hayn, ik taraf tou sunni imam jafer sadiq a.s o imam reza a.s ko bohat qabil e ahteram or apne dour ka azeem faqih samjhtay hayn or wo hayn bhi kiokay wo aal e mohammad or ahlebait hayn, magar dosri taraf ahle sunnat ko imamo say mutaliq shio kay aqaed per bhi masla hay jubkay yay tamam aqa'id imamo he say aa'ye hayn yani imam ka masoom hona, imam ka allah ki taraf say logo per hujjat hona, imam ka aulul amr hona, imam ka wajib ul ata'at hona, phir yay bhi aham hay kay nabi pak s.a.w.w nay farmaya kay jisko apne waqt kay imam ki marifat nahi wo jahiliat ki moat mara, agar yaha imam say murad quran hota tou khud quran ki tafseer kay liay imam hona lazmi hai, warna agar her kisi kay paas kitab ka ilm hota tou allah nay asif e barkhia ko kitab main say ilm dia tha tamam kitab ka nahi magar phir bhi wo is qabil thay kay palak jhapaktay main takht e bilqis hazir kardia, tou usulan tou her ummati ko is qabuil hona chaheay tha agar unhe quran ka ilm hay, or agar ilm nahi tou issay sabit hay kay quran ik khazana hay or imam uski chabi.

  • @irfanirshad2429
    @irfanirshad2429 3 года назад

    Maulana sahib main Allah k lye ap sy muhabbat krta hon.

  • @muhammadhabib3166
    @muhammadhabib3166 5 лет назад +1

    Bilkul teak samj agi hei

  • @muhammadzaki4543
    @muhammadzaki4543 6 лет назад +3

    Assalam-o-Alaikum
    Koi bhai mujhe molana ishaaq sahb ki ksi kitaab ka naam bata sakta he jis main mujhe Quran-o-sunnat k mutabiq sare masaail ek hi jaga mil jain???

  • @gagansidhu1312
    @gagansidhu1312 2 месяца назад

    Kya aap bta skte hai k uss kitab ka naam jo maulana nawab siddique ko apne quote kiya?

  • @sksirajurrahaman7928
    @sksirajurrahaman7928 6 лет назад +2

    Shahi Muslim sarif ma hadees appna zamana ka imam Jo nahi paicanka margaia o jahaliatki mot margaia

  • @PanzerBlitzer
    @PanzerBlitzer 13 лет назад +2

    ye Molana sb ki latest video hai?

  • @fahadoutlook1241
    @fahadoutlook1241 4 года назад

    2:22
    کیا نام لیا مولانا اسحاق رحمہ اللہ نے ؟؟؟؟

  • @AliShah.110
    @AliShah.110 6 лет назад

    To hum deen aur ilam k he Imam manta aur sub se bharay 12 IMAM manta hum shia molvi sahab g

  • @hasnainzaidi7706
    @hasnainzaidi7706 7 лет назад +13

    Sunni hazraat agr 12 Aiyma e Ahle bait. A.S. ki imamat, Khilafat, wilayat oar Amarat ko tasleem kr letay to aaj is tarha zalilo khaar ho rahay na hotay.

    • @hasnainzaidi7706
      @hasnainzaidi7706 7 лет назад

      2. Molana ne 12 Imamo, ya khulafa Jo Quresh se hon gay vali hadis to mani. mgr na to inki tafseel batai. na ye tasleem kya k zulm oar khun khraba to kholafe Rashida k dor me bhi hua.

    • @zainpro5429
      @zainpro5429 6 лет назад +4

      Zaleel taw aap ho rhe ho unke andhy muqallid ho kr
      12 Imaamo k apne fatwon ma ikhtilaf hai

    • @faizanhaider4654
      @faizanhaider4654 6 лет назад +1

      +ZainPro bhai tum ne 12 emamo me kaha ekhtilaf daikh liya kam az kam ek do ekhtilaf byaan hi kr dete hawai fayar Marney se kiya faida

    • @zainpro5429
      @zainpro5429 6 лет назад

      @@faizanhaider4654 in tehzeeb ul ahkam parho
      Bhari pari hai ikhtalafaat se 😌

    • @abdurrahmansalafi9352
      @abdurrahmansalafi9352 6 лет назад

      @@faizanhaider4654 bhaijaan ek masla apka Muharram ka batae jo ap karte hain barchi marne duldul ghora nikalna haatho Ko peeth na girabaan phadna zuljana dolia panja ye Sab Apne 12 masoomeen se dikhadijie agar apke andar jurrat h Apne mazab ki tausee bayaan kare...

  • @aliaqdas89
    @aliaqdas89 3 года назад

    Qibla sahab Mola Hussain badshah as apki bakhshish krien agr ap zinda hoty to ap se zror Question krna tha k 61 hijri mien ap k khalifa kon thy........

  • @TheThinkingcreature
    @TheThinkingcreature 11 лет назад +5

    Maulana Sahab sari Khilafat ka nahi balkay Sirf Ahl-e-Bait may say khilafat ka zikar kar rahay haan, Isi liyay unka mozuh yeh sabit karna haay keh Hazrat Ali ki khilaft phir un kay baad Hazrat Syadina Hassan Khalifat hay; In kay baad baqi saray Yahni Saydina Hussain a.s, ZainulAbideen, Jafar-e-Sadiq......aur baqi saab...Imam tou thay (Ilm-e-Batin kay lihaz say) magar Khalifa nahi thay kyoo keh un kay pass us wakt ki hakomat nahi thi ya degar alfaz may zalimo nay unkay pas aanay nahi di. W.salam.

  • @19usamaasif59
    @19usamaasif59 3 года назад

    Jb 12 tk khlaaft ya imamt rhe gi or bkol molana sahb k 30 saal tk rhe gi phir khoon khraba hoga
    To khlaft 30 saal tk qaim rhi mgr khleeca 5 thy 30 saal mein to baki 7 imam ya khalifa kon hein?

  • @abeehaabeeha7402
    @abeehaabeeha7402 5 лет назад

    Mulve ishaq saray umar logon ko qesay kahaneya he sunata raha imamu k imam aur rehmat tu quran e paak ha nabi s a w kehy ge mere umaat ne quran shor rakha tha surah Al furqan nahe dee hum ne in ko vo ketabian jen ka ze dars lety hain Al quran

  • @mujeebahmad240
    @mujeebahmad240 4 года назад

    آپ نے بھی تو امام زمان کو نہیں مانا

  • @Azadari-i7z
    @Azadari-i7z 4 года назад +1

    Hahaha Imam Zainul Abdeen a.s. kissi ke pass jate the kya mazak h

  • @whiteholeeducationcenter
    @whiteholeeducationcenter 5 лет назад

    Maulana lshaq Madni ikk achi admi thay.
    Par gumrah hoo gaye .

    • @jaifali3162
      @jaifali3162 4 года назад +1

      Jo Maiya ki haqiqat bta de wo gumarah......😂😂😂😂😂

  • @mobirajput5553
    @mobirajput5553 3 года назад

    Truth Speaker
    Nasssbi Or Rafzzzi logo ka muh band kar dia

  • @amirulhalderali5881
    @amirulhalderali5881 4 года назад

    jo muslim bhai ooo fiqa a jafria ko mano bhai yooo

  • @jaifali3162
    @jaifali3162 4 года назад

    Jhooth bolne me kya fayda, Muslim shree se padho.... Aur sirf Maviya k deen par chal rahe hai....

    • @zahaidshah57
      @zahaidshah57 4 года назад +3

      Lanat maviya pa beshmarrr

    • @umairhasan8671
      @umairhasan8671 4 года назад

      Quran Muavia ka hai?
      Hum Allah aur Rasool-e-Aqdas S.A.W k Deen par chalny ki kosish Kar rahy hain

    • @jaifali3162
      @jaifali3162 4 года назад

      @@umairhasan8671 padho air btao ki kis ka chalaya hua hai ye kaam...Jo Mawiya kar k gya hai usko dekho aur btao

  • @akbarali4385
    @akbarali4385 4 года назад

    Boday ka dimak karab hava

  • @beingindians873
    @beingindians873 3 года назад +1

    Aap kitna bhi kar lo...
    Shia nhi mante hai
    Yahoodiyat samne aa jati hai unke andar se

  • @armanali9635
    @armanali9635 4 года назад

    Buddy ka Dimagh hrab hy