اللہ پاک اِس مردِ مومن اور صالح بزرگ عالمِ دین کو جنتُ الفردوس کے اعلٰی درجات نصیب فرما اور قبرِ انور پر رحمتوں کا نزول ہر ہر لمحہ فرما جنہیں سُن کر دِل کو سکون اور ایمان کو تازگی ملتی ہے
حضرت علی سے متعلق کچھ کلپس تیار ہیں تو آج اور کل زیادہ سے زیادہ اپلوڈ کریں ۔۔۔۔لوگ بہت زیادہ مشتاق ہیں آج کل حضرت علی علیہ السلام سے متعلق کلپس سننے میں ۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا
السلام علیکم ماشاءاللّٰہ، پروردگار آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے، ہمیشہ کی طرح بہت ہی نایاب ویڈیوز آپ ہمارے ساتھ شئیر کرتے ہیں اس کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ، پروردگار آپ کی محنت و کاوش کو قبول فرمائے آمین، ہمیشہ سلامت رہیں والسلام
اللہ تعالٰی ہمارے دلوں محبت اہلبیت پیدا کر دے آمین ثم آمین
الله ہميں علی علیہ السلام سے محبت کرنے کا شوق پورا کرے
اللہ پاک اِس مردِ مومن اور صالح بزرگ عالمِ دین کو جنتُ الفردوس کے اعلٰی درجات نصیب فرما اور قبرِ انور پر رحمتوں کا نزول ہر ہر لمحہ فرما جنہیں سُن کر دِل کو سکون اور ایمان کو تازگی ملتی ہے
حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ پر کروڑوں رحمتیں نازل ہوں ❤❤❤
Moula Ali se muhabbat emaan ki hissa hai ❤️
❤maula Ali A.s per salamti o Rehmatain hon
مولا حیدر علیہ السلام پر سلام ہو اور علی علیہ السلام کے دشمن بے نشاں ہو گے
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کے دل میں اہل بیت کی سچی محبت ڈال دے آ مین
اللہ اکبر
حضرت علی سے متعلق کچھ کلپس تیار ہیں تو آج اور کل زیادہ سے زیادہ اپلوڈ کریں ۔۔۔۔لوگ بہت زیادہ مشتاق ہیں آج کل حضرت علی علیہ السلام سے متعلق کلپس سننے میں ۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا
ان دنوں میں لوگوں کو مولانا اسحاقؒ بھی زیادہ یاد آتے ہیں ۔۔ اور محرم میں
لیکن ایک شخص کا کہنا ہے کہ یہ سب باتیں میں نے لوگوں کو بتائی ہیں ۔۔۔
@@justislammaulanaishaq
خود پسندی کے شکار لوگ ایسا ہی کہتے ہیں ،لوگ جانتے جا رہے ہیں ایسے لوگوں کو
Mola e Qayanat Ali A.S zinda baad ❤️
Mashallah
دل کرتا ہے مولانا کو سنتے رہو ۔۔اہل بیت کا تذکرہ ہوتا رہے
جزاک اللہ
اھل بیت کون ہیں؟؟
واہ
Allah pak kerwat kerwat janat naseeb krey molana ishaq ko😭😭
Ali haq Ali sach
ماشاءاللہ
السلام علیکم
ماشاءاللّٰہ، پروردگار آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے، ہمیشہ کی طرح بہت ہی نایاب ویڈیوز آپ ہمارے ساتھ شئیر کرتے ہیں اس کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ، پروردگار آپ کی محنت و کاوش کو قبول فرمائے آمین، ہمیشہ سلامت رہیں
والسلام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ جزاک اللہ
Jizak Allah kheara
💚
❤❤❤
Full lecture link or date please
10082012
Allah ki lanaaaat esy paleed kaminy. Logo py jo Ali or Hassan ,Hussain ki dushmani rakhain .
Nasbew pr Lannat