اللہ تعالیٰ ہماری اس مادر علمی کو خوب پروان چڑھاۓ مزید ترقیات سے مالامال فرمائے اور ہمارے وہ اساتذہ جو اس وقت موجود ہیں ان کی عمروں میں صحت و عافیت کے ساتھ برکت عطا فرمائے اور جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کے درجات کو بلند فرمائے
Alhamdulillah. It is good to see that this Madrasa completed 125 years of its establishment. Giving priarity to Arabi, Urudu, Hindi and English languages is highly appreciated. May Allah bless to start such type of madrasa in every States' capital as an initial effort.
ماشاءاللہ بہت خوب مبارک باد اس اہم کام کے لیے اس سے دارالعلوم ندوۃ العلماء کی خوبیاں مزید نکھر کر سامنے آئی ہیں۔ اللہ ہمیشہ اس مادر علمی کو سرخ رو رکھے۔آمین
ماشاءاللہ ،آپ نے مادر علمی کا بہت عمدہ تعارف کرایا،انداز گفتگو لاجواب ہے، مادر علمی کے درخشاں خدمات کی جھلک پیش کرنے پر میں آپکو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،اللہ مادر علمی اور آپکو اپنے امان میں رکھے،
میری دیرینہ حسرت تھی کہ کوئی بندہ خدا ندوہ کی ڈاکومنٹری بنائے ۔۔۔۔ الحمدللہ آج یہ خواب شرمندۂ تعبیر ہوا ۔۔۔ اس کے لئے میں وائس آف اردو کے سارے ممبران کے حضور کلمۂ تشکر پیش کرتا ہوں ۔۔۔ اللہ آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Masha allah dekh kar maza Agaya Is wat Qom ko Ase madaris ke bhut zarurat h Meri khwahish h is tarah ke madarse har shahar har ilake me ho Jisse pure desh ke talba faida utha sake . Aur Ase system ko aage badhane k liye Qom k log badh chad kar taaun kar Isme hissa lein. I will pray to Allah give us success in this way
ماشاءاللہ! مختصر صحیح لیکن جامع رپورٹ 👌 اللہ پاک آپ کی کاوشوں کو قبول و منظور فرمائے ۔ اس بزم کی برکت سے بخشا فطرت نے پر پرواز ہمیں ، چلتے ہیں ہوا کے دوش پہ ہم کہتا ہے ہر اک شہباز ہمیں ، خود بڑھ کے بناتی ہے فطرت ہمراز ہمیں دم ساز ہمیں، اللہ نے اپنے فضل و کرم سے بخشا یہ اعزاز ہمیں❤❤❤
Alhamdulillah. It is good to see that this madrasa completed 125 years of its establishment. Giving priarity to Arabi, Urdu, Hindi and English languages is highly appreciated. May Allah bless this madrasa in all ways as well as to start such type of madrasa in every States 'capital as sn initial effort.
ماشاء الله تبارك الله اللہ تعالیٰ ادارے کو خوب سے خوب تر ترقی کی راہ پر گامزن فرمائے آمین ❤ محمد اختر خان ندوی مراد آبادی معلم مدارس الکثبان العالمیہ الجبيل سعودی عرب
ماشاءاللہ بہترین ویڈیو بنائ گئ So much Proud to see in this video about Second largest Islamic University of India known as DARUL ULOOM NADWATUL ULAMA LUCKNOW
Ma Sha Allah, very much impressed from its management, they are very well organized. Nadwa is doing such a great job to serve community by educating people. Well done Dar-Al-Uloom Nadwa.
اللہ تعالیٰ ہماری اس مادر علمی کو خوب پروان چڑھاۓ مزید ترقیات سے مالامال فرمائے اور ہمارے وہ اساتذہ جو اس وقت موجود ہیں ان کی عمروں میں صحت و عافیت کے ساتھ برکت عطا فرمائے اور جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کے درجات کو بلند فرمائے
آمین یا رب العالمین
مادر علمی کو اللہ رب العزت اسکو ہمیشہ ہرا بھرا رہے
مادر علمی کے بہترین تعارف کے لءے بہت پہت شکریہ اللہ پاک ندوے کے اغراض ومقاصد کو قاءم داءم رکھے (أمین)
کیا شان ہے ہمارے دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو۔۔۔۔۔ دارالعلوم دیوبند ہماری ایک آنکھ اور ندوۃ ہماری دوسری آنکھ۔۔۔۔۔۔ محمد اسحاق نازکی قاسمی غفرلہ الباری
جی بھائی
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Alhamdulillah.
It is good to see that this
Madrasa completed
125 years of its establishment.
Giving priarity to Arabi,
Urudu, Hindi and English
languages is highly appreciated.
May Allah bless to start
such type of madrasa in
every States' capital as an initial effort.
G Haanji Bilkul or YAQINAN 💯 Sachchi Baatain Batlaayee hain Aaapne G Hazrat Qasmi Bhai ❤️ 💖 ❤️ 👍 🌹
Beshak❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔رب کریم اس چمن کو ہمیشہ ہرا بھرا رکھیں آمین یا رب العالمین
Summaaameen Summa Aameen Summa Aameen Ya Rabbalaalameen 🤲 💖 🤲 💚 🤲 💖 🤲
ماشاء اللہ۔ بہت خوب۔ معیاری کام کا دوسرا نام امتیاز خلیل۔ اللہ پاک قبول فرمائے۔آمین
بہت شکریہ محترم
Allah Taala Nafwatul Ulema ko Din Dooni Raat Chaogni Taraqqi Ata kare Aameen
Ameen
ماشاء اللہ،
بہت عمدہ، قابل تحسین عمل ہے،
بہت شکریہ
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ مادر علمی کی اور تمام اداروں کی حفاظت فرمائیں آمین
آمین
وہ شمع یہاں پر جلتی ہے جس شمع سے دنیا روشن ہے
بے شک
هم نازش ملك وملت هين هم سے ہے درخشان صبح وطن
سبحان اللہ کتنی عظیم الشان فکری تربیت کا گھوارہ ہے
جزاک اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب مبارک باد اس اہم کام کے لیے اس سے دارالعلوم ندوۃ العلماء کی خوبیاں مزید نکھر کر سامنے آئی ہیں۔ اللہ ہمیشہ اس مادر علمی کو سرخ رو رکھے۔آمین
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو۔
آپ حضرات نے کم وقت میں بہت ہی جامع تعارف مادر علمی کا کرایا ہے۔جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔
Ya Elaahi YA Allah Ta'Aala 🤲 Aameen Summa Aameen Ya Rabbalaalameen 🤲 💖 🤲
Mashallah allah in islamic college/university ki hifazat ata farmaye
Ameen
ماشاءاللہ ،آپ نے مادر علمی کا بہت عمدہ تعارف کرایا،انداز گفتگو لاجواب ہے، مادر علمی کے درخشاں خدمات کی جھلک پیش کرنے پر میں آپکو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،اللہ مادر علمی اور آپکو اپنے امان میں رکھے،
بہت شکریہ محترم
ماشاءاللہ۔۔ جناب امتیاز خلیل صاحب۔۔ آپ نے بہترین انداز میں پیش کیا۔
جزاکم اللہ احسن الجزاءِ۔۔
بہت شکریہ بھائی
اللہ تعالیٰ ہمارے اس مادرِ علمی کی خدمات کو بے انتہا شرف بخشے. آمین
Masha Allah bahut khubsurat waqai dil khush ho gaya taruf sunkar
Ma sha Allah.allah is madarse se deen ki bahut khudmat le raha isi tarah leta rhe aur hamesha apne amaan me rakhe.aameen
musalmaan asl me aage badhna nahi chahta hai aese channel ko spport karna chahiye jo hamare deen ko itne acche andaz me edit karke 👍👍 show off kre 🌹🌹🌹
بہت شکریہ محترم
Thank you so much for your kind support
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
MashaAllah.AllahTala Mazeed Ilm mein Izafa kre. Bahot Bahot Mubarak kare.Aameen.
ماشاء اللہ بہت خوب امتیاز بھائی
بہت اچھی پہل ہے
اللہ ہمارے ملک عزیز کے تمام اداروں کی حفاظت فرمائے آمین
جزاک اللہ
بہت شکریہ
الله تعالیٰ تمام اداروں کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین
آمین
جزاک اللہ
Summaaameen Summa Aameen Ya Rabbalaalameen 🤲 💖 🤲 💚 🤲 💖 🤲
علم و ادب کا مرکز شہرِ لکھنؤ❤
Masha Allah bht umdah tarruf allah nazre bad s hifazat farmaye ameen ❤❤❤❤
Ma shaa Allah, bahut umdah presentation hai.
میری شان میری پہچان دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ
جزاک اللہ
یہاں دشمناں اسلام پیدا ہوتے یے
میری دیرینہ حسرت تھی کہ کوئی بندہ خدا ندوہ کی ڈاکومنٹری بنائے ۔۔۔۔ الحمدللہ آج یہ خواب شرمندۂ تعبیر ہوا ۔۔۔ اس کے لئے میں وائس آف اردو کے سارے ممبران کے حضور کلمۂ تشکر پیش کرتا ہوں ۔۔۔ اللہ آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
بہت شکریہ محترم
Summaaameen Summa Aameen Summa Aameen Summa 🤲💖🤲 Aameen Summa Aameen Ya Rabbalaalameen 🤲 💖 🤲 💚 🤲 💖 🤲
ماشاء اللہ کیا خوب ترجمانی کی ہے۔۔۔ کیا خوب مناظر ہیں
جزاک اللہ
مجھے فخر ہے میں ایک ندوی ہوں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہم زد فزد
جزاکم اللہ
اللّٰه تعالیٰ نظر بد سے حفاظت فرماۓ
Aap ne tamam sargarmiun ko ache tariqe pe ehata kiya
Bahot mobarak bad aap ko
Porani yaden taza kardi aap shokria
Bahut shukriya Janab
لا جواب شاندار تعارف ......بھائی آپ نے تو ہم ندویوں کو بہترین تحفہ دے دیا ... شاد و آباد رہیں آپ ❤
بہت شکریہ محترم
جزاک اللہ
Masha Allah dil khush ho gaya bhai iss idare ko dekh kar
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ قابل ستائش قدم اٹھایا گیا اللہ ہمارے اساتذہ اور ذمہ داران کو سلامت رکھے
@@MohdAnfas-ve2hz
آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ اللہ سے دعا ہے ندوۃ العلماء بدنظری سے بچاے
مادر علمی تجھے سلام
۔ ماشاءاللہ پرانی یادیں تازہ ہو گئیں
جزاک اللہ
Mashaallah allah tala tamaam idare ki hifazat farmayen
ماشاءاللہ کیا خُوب ترجمانی کی ہے، ❤
جزاک اللہ
بہت خوب❤🎉
ma sha Allah Allahpak is jamia ki kawaishoon ko qobool fermai aur ummah kai lian kher ka bais hoon Aameen
ماشاءاللہ بہت خوب
Mashallah bhot khushi howi son kar
جزاک اللہ
ماشاء اللہ. اچھا کام اور بہترین پیش کش. جناب امتیاز خلیل صاحب اور ان کے ٹیم کا بہت بہت شکریہ.
بہت شکریہ بھائی
امتیاز خلیل میرا نام ہے۔ امتیاز جلیل اورنگآباد سے رکن پارلیمان ہوا کرتے تھے۔
ماشاء اللّه زبردست تعارف کرایا آپ نے
اللہم زد فزد
جزاکم اللہ احسن الجزاء
بڑے ہی خوبصورت انداز میں آپ نے رپورٹ پیش کی، گزارش ہے اسی طرح ملک کے تمام بڑے مدارس کی اپنی پیاری آواز میں رپورٹ پیش کی جائے۔۔۔
ان شاء اللہ ضرور
Masha Allah
Bahut khoob Imtiyaz Sir
Masha allah dekh kar maza Agaya
Is wat Qom ko Ase madaris ke bhut zarurat h
Meri khwahish h is tarah ke madarse har shahar har ilake me ho
Jisse pure desh ke talba faida utha sake .
Aur Ase system ko aage badhane k liye Qom k log badh chad kar taaun kar Isme hissa lein.
I will pray to Allah give us success in this way
اللہ نظر بد سے بچائے ۔ ترقیات سے نوازے
Jazakallah ❤
السلام علیکم
بہت عمدہ مبارکباد
امتیاز بھائی آپ کی آواز ویڈیو میں چار چاند لگا دیتی ہے۔
ما شا ء اللہ
بہت شکریہ محترم
Mashallah ❤
ماشااللہ بہت عمدہ تعارف ہے
رب کریم مادر علمی کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے
آمین
Bht khoob
Masha Allah
Allah tala hasi Deen sa hifajat farmaye
دارالعلوم دیوبند کی بھی ویڈیوز بنائیے محترم
اچھی ویڈیوز ہے ماشاءاللہ اور ماشاءاللہ آپ نے تعارف بھی اچھے انداز میں کیا ہے
بہت زبردست ۔۔اللہ مادر علمی کو عالمی سطح پر قائدانہ رول ادا کرنے کی توفیق نصیب فرمائے
آمین
ماشاءاللہ❤❤ بہت ہی اچھے انداز میں پیش کیا.
الله تعالٰی دارالعلوم ندوۃ العلماء کو اور ترقی عطاء فرمائے. آمین یارب العالمین.
بہت شکریہ
بہت ہی خوب۔
ماشاء الله لا قوه الا بالله بارك الله
جزاک اللہ
Mashallah bhot khub 🎉🎉🎉
بہت بہت شکریہ محترم
جزاکم اللہ
امتیاز خلیل صاحب کا بصمیم قلب شکریہ
بہت شکریہ محترم
ماشاءاللہ!
مختصر صحیح لیکن جامع رپورٹ 👌
اللہ پاک آپ کی کاوشوں کو قبول و منظور فرمائے ۔
اس بزم کی برکت سے بخشا فطرت نے پر پرواز ہمیں ،
چلتے ہیں ہوا کے دوش پہ ہم کہتا ہے ہر اک شہباز ہمیں ،
خود بڑھ کے بناتی ہے فطرت ہمراز ہمیں دم ساز ہمیں،
اللہ نے اپنے فضل و کرم سے بخشا یہ اعزاز ہمیں❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب
Masha Allah,Subhan Allah,Allah mazeed taraqui ata farmae,aur sarsabzo shadab rakhe.Ameen.❤❤
Alhamdulillah.
It is good to see that this madrasa completed
125 years of its establishment.
Giving priarity to Arabi,
Urdu, Hindi and English languages is highly appreciated.
May Allah bless this madrasa in all ways as well as to start such type of madrasa in every States 'capital as sn initial effort.
Thanks
@@Zubairnadwi82
Very happy.
@@abdulwahid7561
Thank you so much
ماشاءاللہ بہت ہی معلوماتی پیشکش مبارک باد قبول فرمائیں امتیاز بھائی
بہت شکریہ بھائی
Very nice study facility. Who wants to study Nadwatul Ulema?
ماشااللہ بہت عمدہ
جزاک اللہ
جزاک اللہ
ماشاءاللہ ۔بہترین خراج
بہت شکریہ
SubhanAllah 😊
@@yusufpisuwala9288
Jazakallah
لوٹ پیچھے کی طرف ائے گردشِ ایام تو
بہت شکریہ اور مبارک باد
جزاک اللہ
MashaAllah ,,Allah Nadwatul ulma ko aour Bulandi ata fermae. ,, Ameen
Ameen
جزاکم اللّٰه خیرا
Ma sha Allah
Shandaaar
Bemisaal
Masha-Allah Zabardast tareeqe se aap ne tareekh batai
Bahut shukriya
98 saal purana madrasa Darul uloom lunawada
❤❤❤
Mashallah bahut khub
مادر علمی تو سلامت رہے ۔۔۔
ریاض ذہن کی تونے ہی آبیاری کی
قدم قدم پہ کیا خوب لالہ زاری کی
❤
بہت عمدہ تعارف❤❤
بہت شکریہ
ماشاءﷲ
ألف مبروك و تهنئة لنشر هذا الفيلم الوثائقي الجميل المفيد الشامل لمعظم معلومات دار العلوم و مبانيها ونشاطاتها ومناظرها البهيجة شكرا يا أخي العزيز شكرا
جزاکم اللہ احسن الجزاء
ماشاء الله تبارك الله
اللہ تعالیٰ ادارے کو خوب سے خوب تر ترقی کی راہ پر گامزن فرمائے آمین ❤
محمد اختر خان ندوی مراد آبادی معلم مدارس الکثبان العالمیہ الجبيل سعودی عرب
جزاکم اللہ احسن الجزاء
MashAllah
May Allah Ta'ala grant more success and Blessings to Nadwa tul ulama....
جزاک اللہ
ماشاءاللہ، بہت اہم معلومات👍
وااہ ماشاءاللہ
آپ نے حق ادا کر دیا ۔
جزاک اللہ
Allah mazeed taraqi ata kare
ماشاء اللہ بہت عمدہ پیشکش ❤
جزاک اللہ خیر
جزاک اللہ
May god save this holy institution
Mashallah, glad to see the beautiful presentation of nadwatul ulema..😊
ماشاءاللہ بہترین ویڈیو بنائ گئ
So much Proud to see in this video about Second largest Islamic University of India known as DARUL ULOOM NADWATUL ULAMA LUCKNOW
Thank you so much
ماشاء اللہ
اللہ مادر علمی کی حفا ظت فر مائے آمین
جزاک اللہ
آمین
Unbelievable! Astonishingly pleasing! May Allah give more to develop!
ماشاءاللہ بہت ہی قابل قدر پیشکش
جزاک اللہ
Love from Pakistan ❤❤❤
Ma Sha Allah, very much impressed from its management, they are very well organized. Nadwa is doing such a great job to serve community by educating people. Well done Dar-Al-Uloom Nadwa.
ماشاء اللہ