آپ کے لب و لہجہ و الفاظ کے چناؤ کانوں میں رس گھول دیتے ہیں ۔ اس ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر آپ جو دین و اردو کے خدمت کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ اسکو قبول فرمائے ۔ آمین جزاک اللہ خیر
آپ کی ریسرچ قابل تعریف ہے۔ میں نے آپکے سارے حوالات وبیانات کی بذات خود تحقیق کی ہے اور حیرت انگیز طور پر درست پایا۔ آپکے بیان میں کہیں بھی غلو یا بیجا تعریف یا بڑھا چڑھا کر کوئی بات نہیں کی ہے۔ آپکا دم سلامت رہے تو ہماری روایات یقیناً محفوظ رہینگی۔ زور تحقیقات یوں ہی جاری رکھیے۔
حضرت مولانا عبیداللہ سندھی رحمت اللہ علیہ بھی ھندوستان کے سیاسی ومذہبی مسائل کا حل ولی اللاھی فکر اور فلسفے کو قرار دیتے تھے ، انہوں نے شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کے فکر کی تشریح کی
" شاہ عالم " کے دور حکومت کو ایک محاورہ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا اور اج بھی گفتگو یا درس و تدریس کے دوران بطو ضرب المثل کہتے ھیں۔ " شاہ عالم۔ دلی تا ہالم۔ دلی کے ہرانے ھوائی اڈہ یا طیران کا نام ھوا کرتا تھا۔
آپ کے لب و لہجہ و الفاظ کے چناؤ کانوں میں رس گھول دیتے ہیں ۔
اس ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر آپ جو دین و اردو کے خدمت کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ اسکو قبول فرمائے ۔
آمین
جزاک اللہ خیر
@@mohdmaazislahi8522
آمین یا رب العالمین
@@mohdmaazislahi8522
بہت بہت شکریہ محترم
شاندار، یادگار اور منفرد کام۔
اللہ تعالٰی قبول فرمائے۔
آمین
بہت شکریہ محترم
آپ کی ریسرچ قابل تعریف ہے۔ میں نے آپکے سارے حوالات وبیانات کی بذات خود تحقیق کی ہے اور حیرت انگیز طور پر درست پایا۔ آپکے بیان میں کہیں بھی غلو یا بیجا تعریف یا بڑھا چڑھا کر کوئی بات نہیں کی ہے۔ آپکا دم سلامت رہے تو ہماری روایات یقیناً محفوظ رہینگی۔ زور تحقیقات یوں ہی جاری رکھیے۔
@@schezaniam313
بہت بہت شکریہ محترم
Allah pak aapki Mahnatuo ko Qubool farmaye ameen summa ameen ❤❤❤
اچھی، تحقیقی اور معلوماتی ویڈیو ہے امتیاز بھائی! بہت خوب.
بہت شکریہ بھائی
Bahut hi pyari voice
@@salmanahmed-ly1gz
Bahut shukriya Janab
ماشاءاللہ۔۔۔۔ الله جزائے خیر عطا فرمائے آمین
آپ نے عنوان کا یا موضوع کہہ لیجئے، حق ادا کر دیا سبحان الله
@@sadiqansari6213
بہت شکریہ بھائی
زبردست👍👍👍
بہت شکریہ بھائی
نور اللّٰہ مرقدہ شریف ❤
❤
Bahot bahot shukriya bhai ✌️❤❤❤
@@moiz782
Jazakallah
بہت خوب ❤
بہت شکریہ محترم
ماشاءاللہ
جزاک اللہ
Bahot umda...plz continue brother...wants to meet u❤
@@dr.riyazkhan5060
Jazakallah
@@dr.riyazkhan5060
In sha Allah zaroor
شاہ ولی اللہ واقعی مسلمانان ہند کیلئے عطیہ کبریٰ تھے
جی درست فرمایا آپ نے۔
Excellent presentation
Thank you
Mashallah
Aap konsa mic use karte hain
Jazakallah
Mai sennheiser mic use karta hoon
حضرت مولانا عبیداللہ سندھی رحمت اللہ علیہ بھی ھندوستان کے سیاسی ومذہبی مسائل کا حل ولی اللاھی فکر اور فلسفے کو قرار دیتے تھے ،
انہوں نے شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کے فکر کی تشریح کی
@@MrAbdulmajid7
جی جناب
درست فرمایا آپ نے
" شاہ عالم " کے دور حکومت کو ایک محاورہ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا اور اج بھی گفتگو یا درس و تدریس کے دوران بطو ضرب المثل کہتے ھیں۔
" شاہ عالم۔ دلی تا ہالم۔
دلی کے ہرانے ھوائی اڈہ یا طیران کا نام ھوا کرتا تھا۔
@@mohammedjabbar9312
جی جناب
آپ کی کاوش میں کافی کشش ہے -
@@mohammadyaseen5547
بہت شکریہ محترم
Ibne taimiya koi mujaddi nahi tha.