ہمارے آباؤاجداد کتنے دور اندیش تھے اور ہم کیا کر رہے ہیں 😢 رونا آرہا ہے میں ندوہ کے مشن کو آگے بڑھاؤں گا ان شاءاللہ اسلام ہمیں بلند کرنے آیا ہے پست کرنے نہیں
ندوہ کے ترانے کو شاندار اور جان دار انداز میں پیش کرنے پر کہکشاں ادارہ ادب اطفال بھٹکل کی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ خاص طور پر ہمارے مولانا سمعان خلیفہ ندوی کی جدوجہد اور ان کی فکروں کو سلام۔ اسی طرح زفیف،عفانی،تعظیم، زیان،شہروز،عویم سفیان کی خدمت میں بھی دل سے مبارک باد اور دل سے دعائیں۔ ہمارے دیگر حضرات (سعود،صوان،مولانا معظم،عمر صیام،سیدحسن)نے بھی اپنی آرا سے نواز کر اس میں مزید رنگ بھر دیا۔ اللہ تعالٰی سب کو جزائے خیر دے۔ ہمیں امید ہے کہ ان شاءاللہ آیندہ بھی شعبۂ کہکشاں اسی طرح بلکہ اس سے بہتر پیش کش سے ترقی اور عروج و اقبال کی منزل طے کرے گا۔ اللہ مزید کام لے اور قبولت تامہ نصیب کرے۔آمین! عبداللہ غازی (جنرل سکریٹری ادارہ ادب اطفال بھٹکل)
کہکشاں (ادارہ ادب اطفال بھٹکل) کی طرف سے ندوۃ العلماء کے ١٢٥ سالہ تأسیس کے موقع پر ندوۃ اور پوری ندوی برادری کے لیے بہت ہی حسین تحفہ ، ترانہ میں ندوہ کی پوری تاریخ آگئی ہے سن کر دل خوشی سے جھوم اٹھا ، ترانہ دیکھ کر اندازہ ہوا کہ اس کو تیار کرنے میں کتنی محنت لگی ہے ، شخصیات کی تصاویر جمع کرنا ہی ایک بہت بڑا کام ہے پھر ہر تصویر پر ان شخصیات کے نام کی نشاندہی سبحان اللہ اللہ پوری ٹیم کو جزائے خیر عطافرمائے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے مادرِ علمی ہندوستان کی عظیم الشان تاریخی درسگاہ دارالعلوم ندوةالعلماء کی ہر شر سے حفاظت فرمائے اور ندوہ کے جو اکابر علماء کرام اس دنیا سے رخصت ہوئے ہیں ان کی بھرپور مغفرت فرمائے
ماشاءاللہ ❤️ یہ پرکیف سبستان علم و ادب وہی چھوٹا سا درخت ہے جسے آج سے ١٢٥ سال پہلے حضرت مولانا محمد علی منگیری رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے ہاتھوں سے لگا کر اپنے خونے جگر سے سینچا تھا پھر مدتوں شبلی و سلیمان جیسے علم و ادب کے کوہ گراں سے اپنی وافر غذا حاصل کرتا رہا اور علوم و معارف کے درجنوں گوہر نایاب اس کی شجر کاری کرتے رہے اور بعد میں مفکر اسلام حضرت مولانا ابو الحسن علی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی جانفشانی و عرق ریزی سے تناور و تن ومند اور بارآور ہوتا گیا اور ہندوستان کی سرحد عبور کرکے عرب ممالک میں اپنی کامیابی وکامرانی کا پرچم گاڑا اور مغرب کی فضاؤں میں بھی اسکے نغمے گونجنے لگے۔ اس چمن خوش بہار نے اپنا ابتدائی سفر ایک عمارت اور ٦٠ طلبہ کی مختصر تعداد سے شروع کیا تھا اور رفتہ رفتہ افزائش و ترقی اور کامیابی و کامرانی کی منزلیں طے کرتا گیا اور آج ملک و بیرون ملک کے تقریباً چار ہزار طلبۂ کرام یہاں کے پاکیزہ ماحول میں رہ کر اپنی علمی تشنگی بجھا رہے ہیں اپنی لیاقت و صلاحیت کو مستحکم اور عقل و شعور کو پختہ بنانے میں مصروف عمل ہیں اور آج طلبۂ کرام کے قیام کے لیے دار الاقامہ میں درجنوں خوبصورت عمارتیں اور ہزاروں کشادہ کمروں کا بہترین نظم و نسق ہوچکا ہے۔ عینِ حق ہے جو تجھے علم کا دریا کہہ دوں یہ بھی سچ ہے کہ تجھے گلشنِ تقوی کہہ دوں ایشیا ہے جو انگوٹھی تو پھر اس میں تجھ کو کیوں نہ میں ایک چمکتا ہوا ہیرا کہہ دوں
ماشاء اللہ بہت ہی بہترین انداز بہت ہی عمدہ کام آپ نے انجام دیا ابھی تک شاید ہی ایسی ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہو حالات کے مد نظر ایک ایسی ہی ویڈیو درکار تھی فجزاک اللہ خیرا و احسن الجزا
ماشاءاللہ اھل کہکشاں کو بہت بہت مبارکباد 🎉 اب تک کی سب سے اچھا کلام سب سے اچھی ویڈیو ایڈیٹنگ اور تصویروں میں ماشاءاللہ آپ نے ساری تاریخ بیان کر دی بہت عمدہ میرے پاس الفاظ نہیں ہے اس کی تعریف کے لئے ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو دن دگنی رات چوگنی ترقیات سے نوازے آمین
Allah walid shb ko khoob jazae khair de, dil se dua nikalti hai ke , Aik alag si khushi mahsos hoti hai, asri taleem ke bad itna shoor nahi tha ,kaonsi jagah jaye , badi khushi hoti hai allah ne nadwe se juda aur log nadwe se hamain jante hain
الله رب العزت کہکشاں کی پوری ٹیم کو اور خاص کر زفیف بھائ اور انکے ساتھیوں کو خوب خوب جزاۓ خیر عطاء فرماۓ اس ویڈیو کے ذریعہ ہم فارغین ندوہ کی یادوں کو تازہ کر دیا
واہ واہ کیا کلام ہے! وفور شوق، شدت عشق، ،کیف وسرشاری، الفاظ کے گہر تابدار .. دل جھوم اٹھا.. خدا مولانا (شاعر) کی بال بال مغفرت فرمائے. شبلی نعمانی، عبدالحق، مولانا آزاد، سید سلیمان ندوی سے عقیدت کی بنا پر دارالعلوم ندوۃ العلماء سے عجیب محبت رہی ہے اس لیے اس ترانے کو کانوں نے نہیں دل نے سنا اور ندوہ سے منسوب تمام مرحومین کے حق میں تہہ دل سے دعا کی. خدا ان تمام لوگوں کو صحت و عافیت سے نوازے جو آج اس سے منسلک ہیں. میری جانب سے کہکشاں کی پوری ٹیم کو اتنی اچھی پیش کش پرمبارکباد...
ماشاء الله تبارك الله بہت زبردست طبیعت خوش ہو گئ ❤❤❤ 1994 سے 1999 درجہ حفظ اور 1999 اعدادیہ سے 2005 عالیہ رابعہ شریعہ ب...... کتبے خوبصورت دن تھے ❤❤❤ . اللہ تعالیٰ ہمیشہ اس گہوارہ کو سرسبز و شاداب رکھے. ❤❤❤
اللہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کو دن دوگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور تمام معتبر علمائے کرام کا سایہ اللہ تعالی ہمارے سروں پر دائم و دائم رکھے امین یارب العالمین
Ma sha Allah kaafi dinon baad sahi Talaffuz aur acche andaaz main nadwe ka tarana sunne ko mila, main kaafi dinon se nadwe par bane kisi aise videos ka muntazir tha, ma sha Allah dil khush ho gaya, Allah ap sab ko jazaye khair de aur mazeed taraqqi se nawaze
بانی جامعہ دارالعلوم ندوۃالعلماء حضرت مولانا محمد منّت اللّٰہ رحمانی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی قبر کو انوارِ رحمت سے بھر دے آمین اور شاعر کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
2003 سے 2007 میں مادر علمی ندوۃ العلماء کے قیام کی یادیں تازہ کردی، اب تک ندوۃ العلماء کے ترانہ کو اس انداز میں کوئی پیش نہیں کر سکا تھا، اللہ رب العزت مادر علمی کے ساتھ ساتھ ہمارے اساتذہ کرام اور ابناء ندوہ کی تمام شرور و فتن سے حفاظت فرمائیں اور دارین کامیابی نصیب فرمائیں، اور ترانہ گنگنانے والے احباب کو بہترین اجر عطا فرمائیں ۔
جزاک اللہ خیرا قاری صاحب اللہ تعالٰی آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے آپ لوگو کی وجہ سے اللہ والوں کی زیارت عطا فرمائی ہے جزاک اللہ خیرا بہت بہت شکریہ آپ کا شعیب عالم اورنگ آباد
ترانہ سن کر اور ندوہ اور اکابر ندوہ نیز ندوہ کے اہم کارناموں کی جھلکیاں دیکھ کر طبیعت خوش ہوگئی،ہم کہکشاں کی پوری ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ،اللہ تعالی آپ سب کو جزاء خیر عطا فرماۓ۔ 0:02
ماشاءاللہ آپ کی آوازیں اور انداز نرالا ہے آپ نے ندوہ کی ہر چیز یاد دلادی اب تک کئی مرتبہ سن چکا ہوں لیکن تشنگی باقی رہتی ہے اس ویڈیو کے تیار کرنے میں آپ حضرات نے بہت محنت کی ہے اللہ تعالیٰ آپ حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے بہت سے اساتذہ کرام میں مولانا نور عظیم ندوی مولانا حبیب الرحمن سلطان پوری مولانا شفیق الرحمن ندوی مولانا معین اللہ ندوی نائب ناظم مولانا عارف سنبھلی مولانا برھان الدین سنبھلی اور دیگر کی فوٹوز حاصل کی جاتی تو بہتر ہوتا محمد صادق ندوی اورنگ آباد مہاراشٹر یکے از فارغین 1987
آپ کا شکریہ اس محبت بھرے پیغام پر۔ مولانا شفیق الرحمن ندوی اور مولانا معین اللہ ندوی کی تصویر موجود ہے۔ بقیہ اساتذہ کی ان شاء اللہ اگلے پروجیکٹس میں شامل کی جائے گی۔ اور بھی مشورے ہوں تو ارسال فرمائیں
ندوة العلماء کے کاز "بين القديم الصالح" کے مطابق چند قدیم ندوی حضرات کی کتابیں اور فوٹوز تو حمع کردی گئی ہیں البتہ "والجديد النافع" کے مطابق کچھ ایسے ندوی حضرات کا تذکرہ یا فوٹوز جمع ہوجائے تو احسن ہوگا جن میں بطور خاص ایک شاھد ندوی (یوپی) ہے جنہوں نے IAS کا امتحان پاس کیا ہے یا جنھوں نے عصری میدان میں غیر معمولی کام کیا ہے امید کہ آپ حضرات غور فرمائیں گے * محمد صادق ندوی ایم اے عربی اردو اسلامک اسٹڈیز تاریخ ایم ایڈ نیٹ (یوجی سی) *ندوة العلماء کو عدالت سے قومی سطح پر منظوری دلانے کے لئے بٹشنر Petitioner *لیکچرر فاطمہ گرلس اردو ہائی اسکول وجونیر کالج اورنگ آباد مہاراشٹر Mobile no:9422705985,8421208610
ہمارے آباؤاجداد کتنے دور اندیش تھے اور ہم کیا کر رہے ہیں 😢 رونا آرہا ہے میں ندوہ کے مشن کو آگے بڑھاؤں گا ان شاءاللہ اسلام ہمیں بلند کرنے آیا ہے پست کرنے نہیں
یا اللہ ان اداروں کی حفاظت فرماءیں
ندوہ کے ترانے کو شاندار اور جان دار انداز میں پیش کرنے پر کہکشاں ادارہ ادب اطفال بھٹکل کی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔
خاص طور پر ہمارے مولانا سمعان خلیفہ ندوی کی جدوجہد اور ان کی فکروں کو سلام۔
اسی طرح زفیف،عفانی،تعظیم، زیان،شہروز،عویم سفیان کی خدمت میں بھی دل سے مبارک باد اور دل سے دعائیں۔
ہمارے دیگر حضرات (سعود،صوان،مولانا معظم،عمر صیام،سیدحسن)نے بھی اپنی آرا سے نواز کر اس میں مزید رنگ بھر دیا۔
اللہ تعالٰی سب کو جزائے خیر دے۔
ہمیں امید ہے کہ ان شاءاللہ آیندہ بھی شعبۂ کہکشاں اسی طرح بلکہ اس سے بہتر پیش کش سے ترقی اور عروج و اقبال کی منزل طے کرے گا۔
اللہ مزید کام لے اور قبولت تامہ نصیب کرے۔آمین!
عبداللہ غازی
(جنرل سکریٹری ادارہ ادب اطفال بھٹکل)
اللہ تعالی مادر علمی کو قیامت تک قائم رکھے اور ہر شر سے محفوظ رکھے
آمین یا رب
کہکشاں (ادارہ ادب اطفال بھٹکل) کی طرف سے ندوۃ العلماء کے ١٢٥ سالہ تأسیس کے موقع پر ندوۃ اور پوری ندوی برادری کے لیے بہت ہی حسین تحفہ ، ترانہ میں ندوہ کی پوری تاریخ آگئی ہے سن کر دل خوشی سے جھوم اٹھا ، ترانہ دیکھ کر اندازہ ہوا کہ اس کو تیار کرنے میں کتنی محنت لگی ہے ، شخصیات کی تصاویر جمع کرنا ہی ایک بہت بڑا کام ہے پھر ہر تصویر پر ان شخصیات کے نام کی نشاندہی سبحان اللہ
اللہ پوری ٹیم کو جزائے خیر عطافرمائے۔
آج پہلی مرتبہ ندوہ کا پورا ترانہ سننے کا شرف حاصل ہوا، ماشاء اللہ قلبی سکون حاصل ہوا
ہم نازشِ ملک و ملت ہیں ہم سے ہے درخشاں صبحِ وطن
ہم تابشِ دیں ہم نورِ یقیں ہم حسنِ عمل ہم خلقِ حسن
ماشاءاللہ
My one of the favourite tarana 🎉🤗
Love from Bangladesh 🇧🇩
Muslim UP and Urdu language are the gifts of heaven from Almighty to Islam!
اس مادر علمی سے اللہ نے اپنی تعلیم مکمل کرنے کی توفیق دی جس نے حالات کے حساب سے لوگوں کو سمجھنے اور ان سے ہم کلام ہونے کا حوصلہ دیا ❤
app ka number milsekta hein kia
اللہ تعالیٰ ہمارے مادرِ علمی ہندوستان کی عظیم الشان تاریخی درسگاہ دارالعلوم ندوةالعلماء کی ہر شر سے حفاظت فرمائے
اور ندوہ کے جو اکابر علماء کرام اس دنیا سے رخصت ہوئے ہیں ان کی بھرپور مغفرت فرمائے
انتظار کی گھڑیاں کاٹے نہ کٹتی تھی وہ گھڑیاں ختم
اللہ کا کرنا ایسا ہوا ترانہ کو کار میں سننا نصیب ہوا♥️♥️♥️
اللہ مادر علمی کی محبت میں اضافہ فرمائے🤲🥹
واقعی بہت عمدہ پڑھا ہے!
اللہ تعالیٰ خوب ترقیات و برکات سے نوازے!
ماشاءاللہ ❤️ یہ پرکیف سبستان علم و ادب وہی چھوٹا سا درخت ہے جسے آج سے ١٢٥ سال پہلے حضرت مولانا محمد علی منگیری رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے ہاتھوں سے لگا کر اپنے خونے جگر سے سینچا تھا پھر مدتوں شبلی و سلیمان جیسے علم و ادب کے کوہ گراں سے اپنی وافر غذا حاصل کرتا رہا اور علوم و معارف کے درجنوں گوہر نایاب اس کی شجر کاری کرتے رہے اور بعد میں مفکر اسلام حضرت مولانا ابو الحسن علی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی جانفشانی و عرق ریزی سے تناور و تن ومند اور بارآور ہوتا گیا اور ہندوستان کی سرحد عبور کرکے عرب ممالک میں اپنی کامیابی وکامرانی کا پرچم گاڑا اور مغرب کی فضاؤں میں بھی اسکے نغمے گونجنے لگے۔
اس چمن خوش بہار نے اپنا ابتدائی سفر ایک عمارت اور ٦٠ طلبہ کی مختصر تعداد سے شروع کیا تھا اور رفتہ رفتہ افزائش و ترقی اور کامیابی و کامرانی کی منزلیں طے کرتا گیا اور آج ملک و بیرون ملک کے تقریباً چار ہزار طلبۂ کرام یہاں کے پاکیزہ ماحول میں رہ کر اپنی علمی تشنگی بجھا رہے ہیں اپنی لیاقت و صلاحیت کو مستحکم اور عقل و شعور کو پختہ بنانے میں مصروف عمل ہیں اور آج طلبۂ کرام کے قیام کے لیے دار الاقامہ میں درجنوں خوبصورت عمارتیں اور ہزاروں کشادہ کمروں کا بہترین نظم و نسق ہوچکا ہے۔
عینِ حق ہے جو تجھے علم کا دریا کہہ دوں
یہ بھی سچ ہے کہ تجھے گلشنِ تقوی کہہ دوں
ایشیا ہے جو انگوٹھی تو پھر اس میں تجھ کو
کیوں نہ میں ایک چمکتا ہوا ہیرا کہہ دوں
ماشاءالله ندوۃ العلماء کے چپے چپے کو جسم کے ذرے ذرے میں بھردیا
ماشاءاللہ
اللہ تعالی مادر علمی کو تمام شرور و فتن سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین
Summa ameen
اگر توفیق ہوئی تو ان شاء اللہ اس ادارے میں زیر تعلیم ہوں گے ❤ کچھ سال بعد
ترانۂ ندوہ کی اب تک کی سب سے بہترین پیشکش ہے۔ اللہ تعالیٰ مزید توفیق دے۔
دل گارڑن گارڑن ہو گیا اللہ تعالیٰ تا قیام قیامت ہر شر سے محفوظ رکھے ❤❤❤
Aameen summa aameen
Wow mashallah bohat zada dil ku sukoon mila tarana sunke allah pak darul uloom ku har fitne se mehfuz rakkhe
ڈھیر سارا پیار ندوہ کے لیے دیوبند سے ❤❤❤
کہکشاں کی پوری ٹیم کو ڈھیروں مبارکباد واقعی ترانے کا حق ادا کردیا سنتے وقت عجیب کیفیت تھی ....
اللہ خوب ترقیات سے نوازے.. آمین
اللہ ہمارے علمائے دیوبند ندوۃ العلماء کی حفاظت فرمائے اور انہیں اپنے فضل وکرم سے زیادہ سے زیادہ ترقی عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
Assalamualaikum mere bhai mujhe bhi support kare ❤❤
آمین یا ارحم الراحمین
ماشاء اللہ بہت ہی بہترین انداز بہت ہی عمدہ کام آپ نے انجام دیا ابھی تک شاید ہی ایسی ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہو
حالات کے مد نظر ایک ایسی ہی ویڈیو درکار تھی
فجزاک اللہ خیرا و احسن الجزا
ماشاءاللہ اھل کہکشاں کو بہت بہت مبارکباد 🎉
اب تک کی سب سے اچھا کلام سب سے اچھی ویڈیو ایڈیٹنگ اور تصویروں میں ماشاءاللہ آپ نے ساری تاریخ بیان کر دی بہت عمدہ
میرے پاس الفاظ نہیں ہے اس کی تعریف کے لئے ۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو دن دگنی رات چوگنی ترقیات سے نوازے آمین
Ya-Allah (سبحانہ وتعالیٰ) sare akabir ki zindagiya daraz farma
Allah walid shb ko khoob jazae khair de, dil se dua nikalti hai ke , Aik alag si khushi mahsos hoti hai, asri taleem ke bad itna shoor nahi tha ,kaonsi jagah jaye , badi khushi hoti hai allah ne nadwe se juda aur log nadwe se hamain jante hain
یہ علم و ہنر کا گہوارہ
ماشاءاللہ
بہت ہی عمدہ اور شاندار آواز میں ترانہ پیش کیا ہے اللّٰہ تعالیٰ مزید عمدگیئ کلام عطا فرمائے آمین ثم آمین
Wallah buht khubsurat kalam plus editing to subhan allah .. humare is ilm ke markaz ko khoob khoob taraqqiyo se hum kinar kre ameen 😊
آپ لوگوں نے تمام ندوی فضلاء کا دل جیت لیا کہکشاں ٹیم کا بہت بہت شکریہ آپ لوگوں نے کمال کردیا اللہ آپ کو مزید ترقیات سے نوازیں
آج مادر علمی ندوۃ العلماء یاد آ گئی
اللہ ادارہ کو اور ترقّی دے
ماشاءاللہ بہت خوب
مادر علمی کے ترانے کو زبردست ایڈٹ کیا
لیکن ایک شخصیت کا اس میں تذکرہ نہ کرنا یہ سمجھ سے باہر ہے
ماشاء اللہ سن کر دل باغ باغ ہوگیا
اللہ تعالی ہم سب کو اپنے اکابر کے طرز پر چلنے اور ان کے مشن کو آگے بڑھانے کی توفیق عطا فرمائے
Mashallah ❤❤ Alhamdulillah mai bhi nadwah ki shaakh ki eik madrase ki student hu ❤❤ love from kashmir ❤❤
ماشاءاللہ کیا کلام ہے اللہ پاک تمام علمإ کو اپنے حفظ وأمان میں رکھے آمین
3:23 My Grandfather
مولانا محمد عبدالسمیع ❤❤❤
❤❤❤❤
Mashallah bahut khub Allah darul uloom ki hifajat farmaye ameen 🤲🤲
الله رب العزت کہکشاں کی پوری ٹیم کو اور خاص کر زفیف بھائ اور انکے ساتھیوں کو خوب خوب جزاۓ خیر عطاء فرماۓ اس ویڈیو کے ذریعہ ہم فارغین ندوہ کی یادوں کو تازہ کر دیا
واہ واہ کیا کلام ہے! وفور شوق، شدت عشق، ،کیف وسرشاری، الفاظ کے گہر تابدار .. دل جھوم اٹھا.. خدا مولانا (شاعر) کی بال بال مغفرت فرمائے. شبلی نعمانی، عبدالحق، مولانا آزاد، سید سلیمان ندوی سے عقیدت کی بنا پر دارالعلوم ندوۃ العلماء سے عجیب محبت رہی ہے اس لیے اس ترانے کو کانوں نے نہیں دل نے سنا اور ندوہ سے منسوب تمام مرحومین کے حق میں تہہ دل سے دعا کی. خدا ان تمام لوگوں کو صحت و عافیت سے نوازے جو آج اس سے منسلک ہیں. میری جانب سے کہکشاں کی پوری ٹیم کو اتنی اچھی پیش کش پرمبارکباد...
❤❤❤❤❤
Masha allha kalam sunkar Dil ulamai have ki mohabbat se sarshar hogaya
Ye
6:29 6:30
❤❤❤
ماشاء الله تبارك الله
بہت زبردست طبیعت خوش ہو گئ ❤❤❤
1994 سے 1999 درجہ حفظ اور 1999 اعدادیہ سے 2005 عالیہ رابعہ شریعہ ب......
کتبے خوبصورت دن تھے ❤❤❤
. اللہ تعالیٰ ہمیشہ اس گہوارہ کو سرسبز و شاداب رکھے. ❤❤❤
Allah taala sabhi ulamaye devband ko bhi or dunya ke sabhi ulama ki hifajat farmaye
"کیوں دل نا صبو اتنا رنجور ہے"۔
بھائی یہ والا کلام اپلوڈ کرو
ruclips.net/video/CjI_3imhVtg/видео.htmlsi=UBe61TnjDhzfv4dR
لاجواب کلام
اندازِ لہجہ بھی قابلِ تعریف
اللہ قبول فرمائے
❤❤❤❤❤ سن کر بہت اچھا لگا
ماشاء اللہ، تبارک اللہ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ مادر علمی اور کہکشان چینل کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی نصیب فرماےٗ، سن کے بہت اچھا لگا۔۔۔۔اللہ قبول فرماےٗ۔۔
ما شاءاللہ 🤍🌹
آپ سب لوگ (جنہوں نے اس کے لۓ اتنی محنت کی) قابل تعریف و مبارکباد ہیں۔
واقعی حق ادا کردیا !
اللہ تعالیٰ مزید ترقیات سے نوازے
اللہ تعالٰی ہمارے اس مدرسہ کو قیامت تک باقی رکھے اور سارے شرور و فتن سے محفوظ رکھے آمین
app ka number milsekta hein kia hajrat
اللہ کرے واقع ایسا ہی ہو ۔ ہم سب کا خواب یہی ہے ۔ آمین !
اللہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کو دن دوگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور تمام معتبر علمائے کرام کا سایہ اللہ تعالی ہمارے سروں پر دائم و دائم رکھے امین یارب العالمین
Ma sha Allah kaafi dinon baad sahi Talaffuz aur acche andaaz main nadwe ka tarana sunne ko mila, main kaafi dinon se nadwe par bane kisi aise videos ka muntazir tha, ma sha Allah dil khush ho gaya, Allah ap sab ko jazaye khair de aur mazeed taraqqi se nawaze
❤❤❤❤❤❤❤❤کیا کہوں میں ندوہ تیرے بارے میں گزرے ایام یاد آتے ہیں
ماشاءاللہ اللہ مدرسے کو نظر بد سے بچائے السلام علیکم ندوۃ العلماء۔ 😊😊😊🍂😊🍂😊🍂😊🍂
Masha allah bhout hi accha trana allah jazaye kher daesunker dil khush ho gaya allah madeeso ki hifazt farmaye
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالٰی دینی مدارس کی حفاظت فرمائے آمین تا قیامت تک قائم رکھے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب مزہ آگیا اللہ آپ لوگوں کو سلامت رکھے ۔آمین
Allah slamat rakhen
بانی ندوۃ العلماء لکھنؤ حضرت مولانا محمد علی مونگیری رحمتہ اللہ علیہ کی بال بال مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے آمین
بانی جامعہ دارالعلوم ندوۃالعلماء حضرت مولانا محمد منّت اللّٰہ رحمانی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی قبر کو انوارِ رحمت سے بھر دے آمین اور شاعر کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
بانی کون ہے؟ ان کے والد۔
بہت خوب بہت ہی بہترین آپ سب کیلئے بہت سی دعائیں
Love you 💕
ماشاءاللہ اللہ تعالی آپ کے عزت میں برکت عطا کرے آمین
Mashallah bohot khushi hui allah aap sab ko jaza e khair de aap sab ne humare akaabir ki yaad Taza kardiye ❤❤❤
ترانہ دارالعلوم دیوبند بھی پڑھیں
❤❤ ماشاء اللہ ❤❤
Assalam u walekum
علی میاں کے تقوی کا مظہر ہے اور شبلی کی محبت کی دلیل ہے
❤❤ assalam walekum
2003 سے 2007 میں مادر علمی ندوۃ العلماء کے قیام کی یادیں تازہ کردی، اب تک ندوۃ العلماء کے ترانہ کو اس انداز میں کوئی پیش نہیں کر سکا تھا، اللہ رب العزت مادر علمی کے ساتھ ساتھ ہمارے اساتذہ کرام اور ابناء ندوہ کی تمام شرور و فتن سے حفاظت فرمائیں اور دارین کامیابی نصیب فرمائیں، اور ترانہ گنگنانے والے احباب کو بہترین اجر عطا فرمائیں ۔
آمين يارب العالمين
app khususi mein padhe hai kia???
نہیں، علیاء کے درجات سے عالمیت
ہم اسامہ میرٹھی، حسیب الله کانپور، شہزاد بھائی دہلی کے ہم کلاس و ہم عصر ہیں
@@arifshaikh-xk5ho app ka number milsekta hein kia??
Masha Allah Subhan Allah bahut khub 😊😊😊😊
❤❤❤❤❤❤. Hazrat rabey ra k bina sunsaan h nadwa. 😢😢😢😢😢😢
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت آواز ہے اور پڑھنے کا انداز بھی ماشاء اللہ
Masha Allah ❤❤
Subhan Allah ❤❤❤❤
Congratulations ❤❤
ماشاءاللہ ❤ دل خوش ہو گیا ندوے کا ترانا جوشیلا انداز میں 🥰🥰🥰
Allah hamare akabir ki magfirat farmaye aur unhe jannatul firdaus me ala muqam ata kare
ماشاءاللہ پرجوش کلام اور قارئین کا جوش زبردست اللہ تمام مدارس کی حفاظت فرمائے
ماشاء الله لا قوه الا بالله بارك الله
ما شاء اللہ کتنی پیاری نظم 🥰🥰🥰🥰🥰
جزاک اللہ خیرا قاری صاحب
اللہ تعالٰی آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے آپ لوگو کی وجہ سے اللہ والوں کی زیارت عطا فرمائی ہے جزاک اللہ خیرا بہت بہت شکریہ آپ کا
شعیب عالم اورنگ آباد
ہمارے اکابر کا شاہکار ہے اللہ اس ادارے کی بھر پور حفاظت فرمائے
Mashallah ❤️🥰🥰
Dil bag bag huva ye Kalam sun ke .
Jazakallah khair ❤️❤️💖
Allah allah
اس ترانے کا حق ادا کردیا آپ لوگوں نے❤❤❤❤❤
واہ واہ کیا خوبصورت کلام ہے
ترانہ سن کر اور ندوہ اور اکابر ندوہ نیز ندوہ کے اہم کارناموں کی جھلکیاں دیکھ کر طبیعت خوش ہوگئی،ہم کہکشاں کی پوری ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
،اللہ تعالی آپ سب کو جزاء خیر عطا فرماۓ۔ 0:02
فوٹو کے اوپر دائیں جانب سب کے اسماء گرامی موجود ہیں جناب ملاحظہ فرمائیں!!
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Masha allah maza aagaya
Allah pak hamare sabhi ulama ko lambi umar ata farmae
Aameen
app ne is madrasa mein padrai ki hai kia??
Best childhood tarana of my madrasa also ❤️ i love these lines 💫
app ka number milsekta hein kia hajrat??
Mujhe ye kalam bhut basand h❤❤ baar baar sunne ko man krta h
ماشاءاللہ بہت خوب۔۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ پاک مادر علمی کی ہر شر سے حفاظت فرمائے, اور حاسدین کے حسد سے بچائے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے علماء کی مغفرت فرماۓ
MashaAllah
Bahut Khoob, Allah nazar-e-bad se mehfooz rakhey,
Video dekh kar aur tarana sun kar Nadwa jaaney bahut mann kar raha hai
Hame b
Allah tala is mehmane kdah ki hifazat farmay
❤💚❤💚❤💚☝🤲😭MashAllah ❤💚❤💚❤💚SubhanAllah ❤💚❤💚🤝❤💚❤💚❤💚JazakAllah Khair Bhai😊
🔥🔥 waah kya Tarana h maza agya 👏👏
اللّٰہ مادر علمی کو مزید ترقیات سے نوازے
Kash dubaara padhne ka phir mauka milta.......to much Miss Nadwa...
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ مادر علمی کی حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤❤
Amu Tarana yaad aagaya ise sunkar
Masha Allah dil khush ho gaya sunne k bad
ماشاءاللہ آپ کی آوازیں اور انداز نرالا ہے آپ نے ندوہ کی ہر چیز یاد دلادی اب تک کئی مرتبہ سن چکا ہوں لیکن تشنگی باقی رہتی ہے اس ویڈیو کے تیار کرنے میں آپ حضرات نے بہت محنت کی ہے اللہ تعالیٰ آپ حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے بہت سے اساتذہ کرام میں مولانا نور عظیم ندوی مولانا حبیب الرحمن سلطان پوری مولانا شفیق الرحمن ندوی مولانا معین اللہ ندوی نائب ناظم مولانا عارف سنبھلی مولانا برھان الدین سنبھلی اور دیگر کی فوٹوز حاصل کی جاتی تو بہتر ہوتا
محمد صادق ندوی اورنگ آباد مہاراشٹر
یکے از فارغین 1987
آپ کا شکریہ اس محبت بھرے پیغام پر۔
مولانا شفیق الرحمن ندوی اور مولانا معین اللہ ندوی کی تصویر موجود ہے۔ بقیہ اساتذہ کی ان شاء اللہ اگلے پروجیکٹس میں شامل کی جائے گی۔ اور بھی مشورے ہوں تو ارسال فرمائیں
ندوة العلماء کے کاز "بين القديم الصالح" کے مطابق چند قدیم ندوی حضرات کی کتابیں اور فوٹوز تو حمع کردی گئی ہیں
البتہ "والجديد النافع" کے مطابق کچھ ایسے ندوی حضرات کا تذکرہ یا فوٹوز جمع ہوجائے تو احسن ہوگا جن میں بطور خاص ایک شاھد ندوی (یوپی) ہے جنہوں نے IAS کا امتحان پاس کیا ہے یا جنھوں نے عصری میدان میں غیر معمولی کام کیا ہے امید کہ آپ حضرات غور فرمائیں گے
* محمد صادق ندوی
ایم اے عربی اردو اسلامک اسٹڈیز تاریخ ایم ایڈ
نیٹ (یوجی سی)
*ندوة العلماء کو عدالت سے قومی سطح پر منظوری دلانے کے لئے بٹشنر Petitioner *لیکچرر فاطمہ گرلس اردو ہائی اسکول وجونیر کالج اورنگ آباد مہاراشٹر
Mobile no:9422705985,8421208610
Mashaallah bhai nadwa ki yad taza ho gayi