میں نے پوری زندگی میں حضرت جیسا جامع المعقول و المنقول نہیں دیکھا حضرت ھر فن مولا ہے اللہ تعالی حضرت کا سایہ فگن تا دیر قائم فرمائیں ھمارے سروں پر اور اللہ حضرت کے مدرسے کو دن دگنی رات رات چگنی ترقی عطا فرمائے حضرت نے اس خدا داد صلاحیتوں کو صرف کیا اور امت کو عظیم ترین فائدہ پہنچا یا
🌴✨💐🇮🇳Masha allah.. Kash hum bhi apki sobat me ilme hadis sikhne wale hote.. Kash hum apse bukhari sharif padh pate... Ap humse door h likn apke bayan sunkar dil khush hota h... Hazrat qki hume ilm walo se mohabbat h.. 🇮🇳🌴✨💐
اسلام وعلیکم حضرت جی میں بیوہ عورت ہوں میرے شوہر بچوں کو حفظ کرواتے تھے میرا ایک بیٹا ہے حفظ کرتا ہے میرے شوہر رمضان المبارک میں مغرب کی نماز پڑھاتے ہوئے اللّٰہ تعالیٰ کو پیارے ہؤے میں چاہتی ہوں میرا بچہ آپکے مدرسے میں پڑھے میں پنجاب میں رہتی ہوں میں خود بھی عالمہ ہوں اور مدرسے میں پڑھاتی ہوں میں چاہتی ہوں میرا بچہ آپکی سرپرستی میں پڑھے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے گا ہم غریب ہیں
حضرت عقائد کے باب میں جس طرح اشاعرہ اور ماتریدیہ ہے منحرف ہے ابھی غرور و تکبر کا بھی شکار ہورہے اللہ حضرت کو صراط مستقیم پر ثابت رہنے کی توفیق عطاء فرمائے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔اگر میرا پیغام حضرت والا تک کوئ پہنچادے تو میں اتنا عرض کروں گا ۔۔۔کہ حضرت والا اگر اللہ پاک نے آپ کو اس نعمت سے نوازا ہے تو آپ اس بطورِ نعمت کے بیان کریں کہ الحمدللہ اللہ پاک نے مجھے ایسے توفیق دی۔۔۔۔۔ناکہ آپ دوسرے اساتذہ کا مزاق بنائیں ۔۔۔۔جو جتنا پڑھا رہا ہے سب اللہ پاک کی توفیق ہے۔۔۔ان تمام باتوں سے صرف آپ کا کمال لگ رہا ہے اور دوسرے اساتذہ کی حقارت نظر آرہی ہے کہ ان میں آپ والا کمال نہیں ۔۔۔۔
@@rafiudin9435 بھائی ہمیں کمال نہیں چاہئے بس انسان محنت کرے مگر اسکو اپنا کمال بیان نا کرے ۔۔۔۔کیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے اپنے اعمال میں کمال پیدا نہیں کیا تھا یقیناً کیا تھا مگر انکا عمل یہی تھا کہ اعمال کرکے اس پر روتے کہ پتہ نہیں اللہ پاک نے قبول بھی فرمایا کہ نہیں ۔۔۔۔اللہ پاک اپنی رحمت سے قبول فرمائے آمین
Ye afsoos hota hai apki baty dekh kr Apne shakirdo sy bat cheet to chalti hai pir ye mamla sabaq ka hai ustad g ny Apne tareef ni kr rHe apko bta rHe hai KY sabaq prhane KY liye active r teez hona chahiye ta KY Jo apse parh rHe Hain unko masla ni ho ab es kha sy AP bol pare dukh hota hai AP logo KY es trha comments ko dekh KY wo bta rHe Hain kamzoriyan ni honi chahiye es field Mai q KY te Quran ki taleem ho rhi hai koi English ni hai na koi physics ya bio.. demag sy Kam lo
ماشاء اللہ حضرت جیسی ذہانت اللہ ہمیں بھی عطا فرمائے
@@MdIntarul آمین
اصل چیز اللہ تعالیٰ کی طرف سے قبولیت ہے لیکن قبول وہی ہوتا ہے جو مخلص ہو با ادب ہو محنتی ہو وقت کا پابند بھی ہو اور متقی بھی ہو
Aameen
اللہ تعالی ان کے حاسدین سے حفاظت فرمائے اور ان کے علموں میں مزید ترقیات سے نوازے
Ameeen
اللہم زد فزد استجب یااللہ
اللہ ج مینگل صاحب کا سایہ امت کے سر پہ تا دیر قائم ودائم رکہیں
اللہ حضرت مفتی صاحب کو سلامت رکھے امیں ۔۔۔۔ کشمیر
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤
❤ ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ حضرت کو سلامت رکھے آمین
اور اللہ تعالیٰ ھمیں استاد محترم کے درس میں شامل ہونے کا شرف حاصل فرمائیں آمین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ
میں نے پوری زندگی میں حضرت جیسا جامع المعقول و المنقول نہیں دیکھا حضرت ھر فن مولا ہے اللہ تعالی حضرت کا سایہ فگن تا دیر قائم فرمائیں ھمارے سروں پر اور اللہ حضرت کے مدرسے کو دن دگنی رات رات چگنی ترقی عطا فرمائے حضرت نے اس خدا داد صلاحیتوں کو صرف کیا اور امت کو عظیم ترین فائدہ پہنچا یا
بہت بہترین حضرت 👏🏻❤🥀
استاذجی اگر آپ صرف ونحو کا دورہ رکھے یہ علوم بھی پڑھائے تو واللہ بہت فائدہ ہوگا اللہ کیلئے حضرت یہ پڑھائے اور ساتھ میں منطق بھی 💖
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء 🌹
ماشاء الله تبارك الله
اللهم صل وسلم دآئما ابدا علی حبیبک خير الخلق کلہم ❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالٰی حضرت کی سایہ ہم لوگوں پر تادیر قائم عطا فرمائے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
زبردست ❤❤❤
بارك الله فيكم وفي جزاك الله خيرا وبارك الله في عمرك
واقعی یہ شخص علم کا سمندر ہے
جی بالکل ❤❤❤کشمیری
قربان جاؤں❤❤❤❤
🌴✨💐🇮🇳Masha allah.. Kash hum bhi apki sobat me ilme hadis sikhne wale hote.. Kash hum apse bukhari sharif padh pate... Ap humse door h likn apke bayan sunkar dil khush hota h... Hazrat qki hume ilm walo se mohabbat h.. 🇮🇳🌴✨💐
ماشااللہ اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اللہ تعالی اپ کو حاسدین کی حسد سے محفوظ فرمائیں❤❤❤❤❤
واقعی جس کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی مدد اور اکابر کی دعا اور توجہ ہوتی ہے اس کا مسئلہ آسان ہوجاتا ہے
واقعی حضرت استاد صاحب ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب حفظہ اللّٰہ کسی طرح پڑھاتے ہیں ❤
اللہ تعالی ہمیں اپ کے علم و عمل سے استفادہ کرنے والا بنائے❤❤❤❤❤❤
Allah hu akbar
Maza aagaya
اللّٰہ تعالیٰ حاسدین کے حسد سے حفاظت فرمائے
جن لوگوں نے الٹے سیدھے کمنٹ کیے ہیں وہ بات مکمل سنیں ۔ ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالی استادمحترم کوسداسلامت رکھیں
آمين
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اللہ تعالیٰ آپکے وقت میں برکت عطاء فرمائے آمِین
First view
Sab ka ehtaram zaruri he.agr allah ne tofiq di he allah ka shukr ada krna chahye.
*bukhari shareef* mai v pdhunga pura
ہم نے بھی جلالین پڑھی ہے دومہینے میں مکمل پڑھادی اندازہ ہوتا ہے
اسلام وعلیکم حضرت جی میں بیوہ عورت ہوں میرے شوہر بچوں کو حفظ کرواتے تھے میرا ایک بیٹا ہے حفظ کرتا ہے میرے شوہر رمضان المبارک میں مغرب کی نماز پڑھاتے ہوئے اللّٰہ تعالیٰ کو پیارے ہؤے میں چاہتی ہوں میرا بچہ آپکے مدرسے میں پڑھے میں پنجاب میں رہتی ہوں میں خود بھی عالمہ ہوں اور مدرسے میں پڑھاتی ہوں میں چاہتی ہوں میرا بچہ آپکی سرپرستی میں پڑھے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے گا ہم غریب ہیں
کسی نے ان حضرت سے زیادہ اپنی ہی قصیدہ گوئی فرمانے والے کوئی حضرت دیکھے ہوں تو بتائیں
Hazrat grammar ki book bhi padahen
❤❤❤❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Shukr
Aur dusro ko apnea se bahtar samosa
Tab to thik he
Agar dysri chiz ho to achha nahi he
Dilo ki baat to Allah hi janta he
واقعۃ اللہ تعالیٰ نے حضرت کو نوازا ہے ، اس کا انکار نہیں کیا جاسکتا۔
یہ آپ کو ان کا انداز غلط لگ رہا ہے
مگر یہ حضرت کا اپنا انداز
اور یہ نعت سمجھ کر ہی بیان کررہے ہیں
یہ ❤❤❤علم کا سمندر ہیں جی
Bukhari se rafayadain wali hadees bhi parhao kabhi mufti sahab
حضرت عقائد کے باب میں جس طرح اشاعرہ اور ماتریدیہ ہے منحرف ہے ابھی غرور و تکبر کا بھی شکار ہورہے اللہ حضرت کو صراط مستقیم پر ثابت رہنے کی توفیق عطاء فرمائے
جناب آپ نے مینگل کو منیگل لکھا ہوا ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔اگر میرا پیغام حضرت والا تک کوئ پہنچادے تو میں اتنا عرض کروں گا ۔۔۔کہ حضرت والا اگر اللہ پاک نے آپ کو اس نعمت سے نوازا ہے تو آپ اس بطورِ نعمت کے بیان کریں کہ الحمدللہ اللہ پاک نے مجھے ایسے توفیق دی۔۔۔۔۔ناکہ آپ دوسرے اساتذہ کا مزاق بنائیں ۔۔۔۔جو جتنا پڑھا رہا ہے سب اللہ پاک کی توفیق ہے۔۔۔ان تمام باتوں سے صرف آپ کا کمال لگ رہا ہے اور دوسرے اساتذہ کی حقارت نظر آرہی ہے کہ ان میں آپ والا کمال نہیں ۔۔۔۔
Abay laloo apko ustaad g ki bat hi samajh nahi aye
@@deepzasfacts656 صحیح کہا للو کے لفظ استاد کی صحیح تربیت بتارہے ہو
حضرت والا کی کمال ھے جو اللہ نے دی اور تحدیث بالنعمت کی طور پر بیان کررھاھے
اپ تھوووووووووڑا برداشت کریں کوئی مضائقہ نہیں ورنہ اپ بھی کمال کرکے کھائیں
@@rafiudin9435 بھائی ہمیں کمال نہیں چاہئے بس انسان محنت کرے مگر اسکو اپنا کمال بیان نا کرے ۔۔۔۔کیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے اپنے اعمال میں کمال پیدا نہیں کیا تھا یقیناً کیا تھا مگر انکا عمل یہی تھا کہ اعمال کرکے اس پر روتے کہ پتہ نہیں اللہ پاک نے قبول بھی فرمایا کہ نہیں ۔۔۔۔اللہ پاک اپنی رحمت سے قبول فرمائے آمین
Ye afsoos hota hai apki baty dekh kr Apne shakirdo sy bat cheet to chalti hai pir ye mamla sabaq ka hai ustad g ny Apne tareef ni kr rHe apko bta rHe hai KY sabaq prhane KY liye active r teez hona chahiye ta KY Jo apse parh rHe Hain unko masla ni ho ab es kha sy AP bol pare dukh hota hai AP logo KY es trha comments ko dekh KY wo bta rHe Hain kamzoriyan ni honi chahiye es field Mai q KY te Quran ki taleem ho rhi hai koi English ni hai na koi physics ya bio.. demag sy Kam lo
Ye EK number ka phenku hai
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی بہت زبردست۔ اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے
ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤❤
❤