امام مالک ؒ سے منظور مینگل صاحب کی محبت - امام ابوحنیفہ ؒ بھی ان کے شاگرد ہیں

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 3 дек 2024

Комментарии • 98

  • @islahT.V
    @islahT.V 3 месяца назад +6

    امام مالک رحمۃ اللہ علیہ پر اللہ تعالیٰ رحم فرمائیں اور جنت میں انہیں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔

  • @suficolors
    @suficolors Месяц назад +2

    اللہ تعالیٰ حضرت امام مالک رحمہ اللہ تعالیٰ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @yasirshaukat1629
    @yasirshaukat1629 5 месяцев назад +15

    ماشاء اللہ
    اللہ امام مالک رحمہ اللہ کو جنت کے اعلی ترین درجات عطا فرمائے

  • @MuftiSajidghori
    @MuftiSajidghori 4 месяца назад +2

    ماشاءاللّٰہ بہت ہی عمدہ اور معیاری گفتگو کی حضرت نے
    اللّٰہ تعالیٰ حضرت کا سایہ تادیر امت مسلمہ پر قائم ودائم رکھے ❤

  • @muhammadalinohri2143
    @muhammadalinohri2143 5 месяцев назад +11

    اے اللّٰہ ہم گناہگار ہیں ، تجھے تیرے پیارے علماء دیوبند کا واسطہ ہمیں ہدایت دے 😢

  • @MdArshad-wc3xr
    @MdArshad-wc3xr 3 месяца назад +1

    جزاک اللہ🥀

  • @Tableeghiofficial
    @Tableeghiofficial 5 месяцев назад +22

    اللّٰہ مولانا صاحب کو ایمان کے ساتھ لمبی زندگی عطا کرے آمین ثم آمین

  • @fairozahmadbhat6268
    @fairozahmadbhat6268 5 месяцев назад +10

    اللہ پاک حضرت مولانا صاحب کی عم و علم میں برکت عطا فرماے امیں کشمیر

  • @suficolors
    @suficolors Месяц назад

    سبحان اللہ

  • @gharkikitab
    @gharkikitab 25 дней назад

    Jazakallah khair

  • @habibullahkhan5563
    @habibullahkhan5563 21 день назад

    ماشاء اللة

  • @munawwarbaloch7829
    @munawwarbaloch7829 5 месяцев назад +4

    ،اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آپ کے عمر ، صحت مال ، جان عزت آبرو کو ہمیشہ کاٸم داٸم رکھے اور دین سلام میں اسطاعت عطاء فرماۓ آمیں پم آمیں

  • @abubakarmoaviarana1510
    @abubakarmoaviarana1510 4 месяца назад +1

    ماشاء الله تبارك الله

  • @hafizbaloch826
    @hafizbaloch826 2 месяца назад +1

    الله يحفظك

  • @yosufyosuf1242
    @yosufyosuf1242 4 месяца назад +3

    اللهم صل وسلم وبارك عليه وسلم تسليما كثيرا كثيرا

  • @WaleedRoomi
    @WaleedRoomi 4 месяца назад +2

    Jazakallah

  • @RizwanKhan-ol3vx
    @RizwanKhan-ol3vx 5 месяцев назад +1

    الحمدللہ رب العالمین صلو علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا

  • @KamranUllah-us2ek
    @KamranUllah-us2ek 5 месяцев назад +1

    ما شاء الله استاذ جى

  • @faisalzia7630
    @faisalzia7630 5 месяцев назад +2

    ماشاءاللہ

  • @nooranbalouchan-op8nw
    @nooranbalouchan-op8nw 5 месяцев назад +1

    Ma Sha Allah

  • @bhakkar-islamic-tv
    @bhakkar-islamic-tv 5 месяцев назад +4

    Mashallah

  • @Teddy-668
    @Teddy-668 5 месяцев назад +2

    سبحان الله❤

  • @JameeAhmad-x3c
    @JameeAhmad-x3c 4 месяца назад +2

    صلی الله علیه واله واصحابه وسلم

  • @Abdulrasheed-sx1yt
    @Abdulrasheed-sx1yt 5 месяцев назад +5

    ماشاءاللہ شیخ صاحب

  • @suficolors
    @suficolors Месяц назад

    حضرت سیدنا امام اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ تابعی تھے

  • @cricketlovers-dc8oy
    @cricketlovers-dc8oy 5 месяцев назад +4

    ❤❤❤❤❤ from kashmir

  • @minhajakhtar7023
    @minhajakhtar7023 5 месяцев назад +1

    زیر اثر: ابو حنیفہ، جعفر الصادق، ابن شہاب الزہری، علی السجاد، ہشام بن عروہ وغیرہ ابو حنییفہ اول

  • @essentialmedicallearningwi3716
    @essentialmedicallearningwi3716 5 месяцев назад +5

    امام مالک رح اور امام اعظم ابوحنیفہ رح دونوں ہم اثر ہیں ایک دوسرے کے اور دونوں ایک دوجے کے سبق میں بیٹھے ہیں۔۔ امام مالک حج کے دنوں میں امام ابوحنیفہ رح کا انتظار کیا کرتے تھے اور پھر ان کے پیچھے پیچھے چلا کرتے تھے۔۔

  • @khanislam6568
    @khanislam6568 5 месяцев назад

    کاش! ایک ملاقات نصیب ہو جائے ، ♥️♥️

  • @AbdullahInam-te5eg
    @AbdullahInam-te5eg 5 месяцев назад +1

    Molana sahab hame bhi duaun Mai yaad rakheye🤲

  • @MastaanKhax
    @MastaanKhax 5 месяцев назад +1

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadlatif5366
    @muhammadlatif5366 5 месяцев назад

    Like

  • @RahimBaloch-oi2ju
    @RahimBaloch-oi2ju 5 месяцев назад

  • @atikpatel1699
    @atikpatel1699 4 месяца назад

    ❤🎉❤🎉

  • @mohduvesh3757
    @mohduvesh3757 5 месяцев назад +5

    آپ سے گزارش ہے کہ ویڈیو کا ٹائٹل انگلش(English) میں رکھا کریں سرچ (Search) کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔
    جزاکاللہ خیراً کثیرا !
    ❤ From India 🇮🇳

  • @umairkiyani8569
    @umairkiyani8569 5 месяцев назад +3

    Aoa is jumah ka bayyan uploed kry

  • @MehmoodAlamSafdar
    @MehmoodAlamSafdar 5 месяцев назад +2

    امام کوثری کی تحقیق ہے کہ امام مالک رحمہ اللہ شاگرد ہیں امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے

  • @hassanmuhammad8450
    @hassanmuhammad8450 18 дней назад

    چار امام نماز کے ایک طریقے پر متفق نہیں ہوے اور امت ابھی چار اقسام کی۔نماز پڑھ رہے ہیں اور فقہ بھی چار اقسام کی

  • @AbdullahUsman-i1s
    @AbdullahUsman-i1s 5 месяцев назад +1

    Dil me gosha nasheen hen ye deobnd waly ... Allah Allah enhain APNI amaan nseeb frmaaain Aameen summa Aameen

    • @gramicfonts
      @gramicfonts 4 месяца назад

      This is to be a Babi, the side effects of Taqleed.

  • @saadsajid2223
    @saadsajid2223 5 месяцев назад

    امام ابو حنیفہ استاد بھی ہیں امام مالک کے۔ دونوں ہم اثر تھے

  • @syedtajdarhussain7683
    @syedtajdarhussain7683 4 месяца назад

    سنیوں کے یہ سارے امام ۔امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد تھے

  • @MuhammadHussain-bl6kf
    @MuhammadHussain-bl6kf 5 месяцев назад

    امام ابن سرین رحمہ اللہ تو امام مالک رحمہ اللہ کے وقت تشہیر میں تحت التراب تھے ۔
    تحقیق فرمائیں

  • @mohammadqasim5175
    @mohammadqasim5175 5 месяцев назад +1

    Kaash ap jaisay Azeem insan k falsafyana or faham alambardana baton ko koi samajh lay ❤❤❤❤qorban how jaon may ap par

  • @MuhammadHussain-bl6kf
    @MuhammadHussain-bl6kf 5 месяцев назад

    بقول شیخ محمد حسن جان شہید رحمہ اللہ
    دونوں نے ایک دوسرے سے روایت کی ہے ۔

  • @JafarbinAkmal
    @JafarbinAkmal 4 месяца назад

    اللہ رحم کرے ہمارے تمام اماموں پر جنہونے دین کے لیے اتنا کام کیا

  • @abdulhaihaqani2059
    @abdulhaihaqani2059 4 месяца назад

    الله کي بندو اس وقت تو مناقب امام مالک بيان هورها هي ـ

  • @shameelmanzar8360
    @shameelmanzar8360 5 месяцев назад +2

    مجھے اسی چیز پر شدید اختلاف ہے کہ مسلمان کی حیثیت سے تعارف نہیں بلکہ علمائے دیوبند یا بریلوی علماء یا علمائے اہل حدیث کے نام سے شناخت پر زیادہ فخر کیا جاتا ہے۔

    • @hussainahmadphysics
      @hussainahmadphysics 5 месяцев назад

      بھئی آپ ناراض نہ ہو لیکن یہ جو جلن اور مرچی تمہیں لگتی ہے یہ اک پیدائشی بیماری ہے کہ دیوبندی کا نام سن کے یہ لگ جاتی ہے۔۔۔ تم اپنا علاج کراؤ کسی اچھے سے ڈاکٹر سے۔۔۔اود میرے حساب سے ڈاکٹر صاحب کرا سکتا ہے

    • @MuhammadHassaanMuavia
      @MuhammadHassaanMuavia 4 месяца назад

      آپ کبھی کسی دیوبندی عالم کے پاس جا کر اس سے یہ سوال ضرور پوچھیں کہ آپ اپنے آپ کو دیوبندی کیوں کہتے ہو اس پر آپ ان سے جواب پوچھیں ایسے آپ بیٹھ کر اگر ان کو اختلاف کریں گے جواب نہیں لیں گے تو سمجھیں گے نہیں

  • @SajjadHussain-ne1vi
    @SajjadHussain-ne1vi 5 месяцев назад

    فلسطین کے بارے میں کیا خیالات ھ جناب کے ؟

  • @izharhussein2451
    @izharhussein2451 5 месяцев назад

    Hazrat sb ek bar hasan allayari ki tabyat theek kar den

  • @sheikhge2109
    @sheikhge2109 5 месяцев назад +1

    امام ابو حنیفہؒ استاد تھے۔شاگرد نہیں۔
    تصحیح فرما لیں

  • @NavedAalam-x8w
    @NavedAalam-x8w 5 месяцев назад +7

    حضرت ، فرنٹ پر بہ طور عنوان یہ لکھنا کہ امام ابو حنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ امام مالک رحمہ اللہ کا شاگرد ہیں صحیح معلوم نہیں ہوتا ہے ،کیونک امام مالک رحمہ اللہ کا امام ابو حنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کا شاگرد ہونا بطورِ تواتر ثابت ہے ،
    مانا ایک دو بار ابو حنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ ان کے درس میں بیٹھ گۓ تو اس کو عنوان بنا ڈالنا غلط ہے اس کو دیکھ کر بعض غیر محقق حضرات اسی پر محمول کریں گے جس سے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کی قدر ومرتبہ کم ہو سکتا ہے

    • @ShahzaibKhan-rf2cy
      @ShahzaibKhan-rf2cy 5 месяцев назад

      مرتبہ کم نہیں ہو سکتا

    • @abdullahmani5123
      @abdullahmani5123 5 месяцев назад +1

      کوئی ایک دوسرے کا شاگرد نہیں۔دونوں ہم عصر ہیں۔۔ہر شریک مجلس شاگرد نہیں ہوتا۔۔۔البتہ دونوں جلیل القدر ائمہ کی ایک دوسرے سے گفتگو و مباحثہ ثابت ہے

    • @abdullahmani5123
      @abdullahmani5123 5 месяцев назад +1

      چاروں ائمہ کرام کا مقام و مرتبہ تواتر سے مسلم ہے کسی کی تنقید و تنقیص سے ان کی جلالت شان پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔امام اعظم ابو حنیفہ۔امام مالک بن انس۔امام محمد بن ادریس شافعی۔امام احمد بن حنبل رحمھم اللہ تعالٰی ورضی عنھم

    • @mbilalhaidri313
      @mbilalhaidri313 5 месяцев назад +2

      امام مالک رح کا امام صاحب رح کے شاگرد ہونا کہاں سے ثابت ہے بھائی ۔۔۔ حوالہ جات مل جائے تو بہت شکریہ

    • @abdullahmani5123
      @abdullahmani5123 5 месяцев назад

      @@mbilalhaidri313 ہم عصر ہیں شاگرد نہیں

  • @muhammadreyaz918
    @muhammadreyaz918 5 месяцев назад

    ادب نام کی کوئی چیز نہیں ہے اس کے اندر

  • @JunaidKhan-e3m
    @JunaidKhan-e3m 5 месяцев назад +1

    آپ نے بھی بریلوی یو کی طرح کمزور باتیں شروع کیا حوابوں کا کوئی دلیل نہیں

  • @hafizmuhammadtahir8117
    @hafizmuhammadtahir8117 4 месяца назад +1

    مولانا آپ بڑے محترم عالم ہیں۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔
    لیکن خدارا آپ عام مولویوں کی طرح جوشِ بیان میں خلافِ حقیقت باتیں نہ کیا کریں ۔ امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللّٰہ امام مالک رحمہ اللہ تعالیٰ سے بڑے اور سینئر تھے۔ دونوں ہم عصر تھے۔ کوئی ایک دوسرے کا شاگرد نہیں تھے۔

    • @abdulqadir4374
      @abdulqadir4374 4 месяца назад

      مطالعہ کرو تو پتا چلے گا

    • @abdulqadir4374
      @abdulqadir4374 4 месяца назад

      بلاغیاتِ امام مالک میں چند روایات ذکر کی گئی ہیں جنکو امام ابوحنیفہ نے امام مالک سے روایت کیا ہے

    • @abdulqadir4374
      @abdulqadir4374 4 месяца назад

      آپ نے امام محمد اور امام شافعی کا مناظرہ نہیں پڑھا ہے۔

    • @ansarimdumair9015
      @ansarimdumair9015 4 месяца назад

      امام اعظم ابو حنیفہ امام مالک کے استاذ ہیں

    • @HassnainMemon-w1z
      @HassnainMemon-w1z 4 месяца назад

      شاید آپ نے پورابیان نہیں سنا ویسے ہی من گھڑت مفتی بنکر فتوی لگادیا گزارش ہیکہ پورا بیان سنیں

  • @UmmeMuhammad-j2g
    @UmmeMuhammad-j2g 5 месяцев назад

    تفسیر پڑھنے پڑھانے سے کچھ نھی ھوتا عقیدے درست ھونے چاھیے
    اور آپ بھی پٹری سے مت اترو
    امام محمد کب امام مالک کے شاگرد ھیں بھلا ؟
    اور امام اعظم رح کا درس میں بیٹھ جانا حدیث رسول ص اور مسجد رسول ص کی محبت و عقیدت اور عشق کی وجہ سے تھا ،
    خوب یاد رکھو

  • @aqeelrehman149
    @aqeelrehman149 5 месяцев назад +5

    مولانا منظور مینگل ممتاتی ہیں پکے اللہ صراط مستقیم پرچلائے

  • @احتشام_786
    @احتشام_786 5 месяцев назад

    مجھے لگ رہا ہے مولوی منگل صاحب اصلی واقع بھول گئے۔ دراصل امام مالک کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہوئ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے امام مالک کو اپنا دست مبارک کھل کر دکھایا تھا ۔ اس کی تعبیر امام عبد اللہ بن سیرین نے کی۔

  • @imranroy2476
    @imranroy2476 5 месяцев назад

    ایک سوال سنی مذہب کب ایجاد ہوا اور اسکا بانی کون تھا یا کے باطل مذہب گھڑ کر مسلمانوں کے اُوپر مسلّط کر دیا کیا اسلام مے سنی مذہب کا کوئی تصور ھے

    • @nadeemtabani7137
      @nadeemtabani7137 3 месяца назад

      مذہب تو اسلام ہے سنی کا مطلب اہل سنت والجماعت تمام مسلمان اہل سنت والجماعت ہیں سوائے اہل تشیع کے

  • @Qamar-y6z
    @Qamar-y6z 2 месяца назад

    جناب آپ سے ایسی گفتگو کی امید نہیں تھی، محسوس ہوتا ہے آپ اہل حدیث کی صحبت میں بیٹھنے لگے۔
    امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ کب ان کے درس میں بیٹھے۔.?

  • @waqar03466145611
    @waqar03466145611 5 месяцев назад

    🕋تحریک اشاعت 🏴
    محمد صلی اللہ علیہ السلام نے فرمایا میں تمہیں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک قرآن اور دوسرا میرا طریقہ

  • @learnings.academy
    @learnings.academy 5 месяцев назад

    Choota muhammad ni kehna chahie tha

  • @HafizFaizanSavdi9303
    @HafizFaizanSavdi9303 5 месяцев назад

    ماشاءاللہ

  • @MastaanKhax
    @MastaanKhax 5 месяцев назад +1

    ❤❤❤❤❤

  • @FahadKhan-u5o
    @FahadKhan-u5o 5 месяцев назад +1

    ماشاءاللہ

  • @AnashKhan-le2vu
    @AnashKhan-le2vu 5 месяцев назад +1

    ❤❤❤❤

  • @Saidamin-yh4jj
    @Saidamin-yh4jj 5 месяцев назад

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @abumuaviabangashmuavia5211
    @abumuaviabangashmuavia5211 5 месяцев назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MrBeen-s4u
    @MrBeen-s4u Месяц назад

    ❤❤❤❤❤❤❤