- Видео 641
- Просмотров 1 931 893
Ibne yousuf almuabbir
Пакистан
Добавлен 10 ноя 2021
ibneyousafalmuabbir?igsh=MWMxZXZtNXY0M25lbg%3D%3D&
Ibneyousuf614?mibextid=ZbWKwL
Ibneyousuf614?mibextid=ZbWKwL
Видео
Khawab ki tabeer ky ilam my dajal ki aamd
Просмотров 2,6 тыс.3 месяца назад
Khawab ki tabeer ky ilam my dajal ki aamd
Zarurii itlaaa ضروری اطلاع khawab ki tabeer live
Просмотров 3,9 тыс.5 месяцев назад
Zarurii itlaaa ضروری اطلاع khawab ki tabeer live
khwabon ke tabeer k ilam ke 3 Aham qismen
Просмотров 3,5 тыс.2 года назад
khwabon ke tabeer k ilam ke 3 Aham qismen
خواب میں فوت شدہ انسان کو دیکھنے کی تعبیر
Просмотров 47 тыс.2 года назад
خواب میں فوت شدہ انسان کو دیکھنے کی تعبیر
insan ki zindgi ke 7 khtarnak khwab jis k dekhne se ghar tut sakty hen
Просмотров 22 тыс.2 года назад
insan ki zindgi ke 7 khtarnak khwab jis k dekhne se ghar tut sakty hen
خواب میں جوتے دیکھنے کی مختلف تعبیریں
Просмотров 3,9 тыс.2 года назад
خواب میں جوتے دیکھنے کی مختلف تعبیریں
خواب کے ذریعے اللّہ نے 4 سالہ بچے کو شفا دے دی
Просмотров 1,9 тыс.2 года назад
خواب کے ذریعے اللّہ نے 4 سالہ بچے کو شفا دے دی
ڈراونے خواب دیکھنے کے نقصانات سے کسے بچا جا سکتا ہے
Просмотров 3,3 тыс.2 года назад
ڈراونے خواب دیکھنے کے نقصانات سے کسے بچا جا سکتا ہے
خواب میں پوٹی اور گندگی دیکھنے کی تعبیر
Просмотров 61 тыс.2 года назад
خواب میں پوٹی اور گندگی دیکھنے کی تعبیر
شیطان کیسے اللّہ کے بندوں اور نبیوں پر وار کرتا ھے اور انہیں آزمائش میں ڈالتا ھے
Просмотров 5 тыс.2 года назад
شیطان کیسے اللّہ کے بندوں اور نبیوں پر وار کرتا ھے اور انہیں آزمائش میں ڈالتا ھے
khwab men apni shadi dekhny ke tabeer..
Просмотров 3,5 тыс.2 года назад
khwab men apni shadi dekhny ke tabeer..
آپ کے خود یہ دم کرنے سے بچوں پر نظر بد 100% ختم ہو جائے گی
Просмотров 39 тыс.2 года назад
آپ کے خود یہ دم کرنے سے بچوں پر نظر بد 100% ختم ہو جائے گی
اس دم کے بعد آپ کے دل کی دھڑکن تیز نہیں ہوگی
Просмотров 14 тыс.2 года назад
اس دم کے بعد آپ کے دل کی دھڑکن تیز نہیں ہوگی
استخارہ کرنے والے پر شیطان کا حملہ کیسے ہوتا ھے؟
Просмотров 2,2 тыс.2 года назад
استخارہ کرنے والے پر شیطان کا حملہ کیسے ہوتا ھے؟
کسی دوسرے سے استخارہ کروانے کا کیا فائدہ کیا نقصان ھے؟
Просмотров 3,2 тыс.2 года назад
کسی دوسرے سے استخارہ کروانے کا کیا فائدہ کیا نقصان ھے؟
استخارہ کرنے والے کی فیلنگ اور خوابیں کیسی ہوتی ہیں
Просмотров 3,4 тыс.2 года назад
استخارہ کرنے والے کی فیلنگ اور خوابیں کیسی ہوتی ہیں
Kia gum shuda chez istikhara krny sy mil jati he ? ep.1
Просмотров 2 тыс.2 года назад
Kia gum shuda chez istikhara krny sy mil jati he ? ep.1
,jadoo jinnat aur nazre bad ka todh
Просмотров 30 тыс.2 года назад
,jadoo jinnat aur nazre bad ka todh
khwabon ke kis tarha k isharon se pta chale ga ke allah ne ap ke doa sun le he
Просмотров 33 тыс.2 года назад
khwabon ke kis tarha k isharon se pta chale ga ke allah ne ap ke doa sun le he
khawab ki tabeer/ khawab men chopkli dekhne ki tabeer, ibne yousuf almoabbir
Просмотров 12 тыс.2 года назад
khawab ki tabeer/ khawab men chopkli dekhne ki tabeer, ibne yousuf almoabbir
masom c larki ke apne walid ko khwab men golian lgny ke taber
Просмотров 7 тыс.2 года назад
masom c larki ke apne walid ko khwab men golian lgny ke taber
Aslam o alekam mashallah moje to ni tha pta ap ka ap shekh sab k bety han Allah ap ko brket wali zindge dy brket Wala rizq dy ameen
Aslam o alekam api aj session q ni hoa
📢📢السلام علیکم آج 31 اکتوبر ۔۔۔جمعرات۔۔2024 خوابوں کی تعبیر کا لائیو ٹرانسمیشن نہیں ہو رہا۔۔۔ شیخ محترم۔۔۔۔۔ کالز پر تعبیر بیان کر رہے ہیں۔۔۔
Ok jazak allah
آپی کال ملا سکتے ھیں ؟
Ok
Jazak Allah khair dear sis 🙆
@@adeeba4638 جی۔جی
شیخ محترم بہت اچھے اخلاق کے مالک ہے وہ ہمارے مربی ہیں اگر شیخ محترم تھوڑی سی سختی کرتے ہیں و ہم سب کے بھلے کے لئے کرتے ہیں اللہ نے شیخ محترم کے دل میں بہت محبت ڈالی ہے آپ ریگولر پروگرام دیکھا کریں پھر آپ پتہ لگ جائیگا
Sab thik h aap Muabbir h lekin baat krne ka tarika thik h nhi aapka kya ye takbbur h ya khandani aadat ya kuch aur khair jo bhi h ye thik nhi h janab achche Akhlaq se baat krna Sunnat h ye behtar h. Allah Pak aapko hidayat de
والدہ کی خواب عمر تقریباً پچاس سال دیکھتی ہیں کہ گھر کی چھت کا جنگلہ درمیان سے گرا ہوا ہے اور گھر کے صحن میں بڑاساگھڑا بن گیا وہ سوچتی ہیں کہ شوہر سے کہتی ہوں کہ اسے بھردیں پھر گیٹ سے باہر نکلتی ہیں تو اپنی مرحومہ ماں اور ساس کو دیکھتی ہیں ساس بہت غصے سے سے اِن کی طرف دیکھتی ہیں پھر اک سڑک دیکھتی ہیں کہ اُس پر پانی ہی پانی ہے ہرطرف اور پانی میں موٹر سائیکل اور گاڑیاں چل رہی ہیں پھر اپنی کچھ سسرالی رشتہ دار عورتیں دیکھتی ہیں وہ کہتی ہیں آو ہم کہیں جارہی ہیں تم بھی چلو مگر امی نہیں جاتی ہیں اور اک کچے اور باریک سےگھرکی طرف راستے پر سنبھل سنبھل کر چل رہی ہیں کہ گِر نہ جاؤں وہ راستہ بھی اک جگہ سے ٹوٹا ہوا ہے وہاں سے پھلانگ کر گزرتی ہیں
❤❤❤
عمر 22سال غیر شادی شدہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں ہاسٹل سے اپنے گھر جارہی ہو۔ں بڑی مشکل سے گھر پہنچتی ہوں مناتے ہیں سب سے ملتی ہوں ماما کپڑے سلائی کر رہی ہوتی ہیں اور مجھے بتاتی ہیں کہ دیکھو میرے پاؤں کا انگوٹھا بالکل نیچے گر گیا ہے حرکت نہیں کر رہا رنگ بھی سیاہ ہو گیا ہے اس کا لگتا ہے میری انگوٹھے کی نار بند ہو گئی ہے۔پلیز آج ہی میری خواب پوچھ لیجیۓ گا میں بہت پریشان ہوں اس خواب کو دیکھنے کے بعد ۔
آپ سٹوڈنٹ ہیں؟؟ امی کا سٹیٹس۔۔۔شہر بتائیں۔۔
کیا یہاں پر خواب سینڈ کرنی ہے
یا لائیو چیٹ میں
@@ImanFatima-o4p لائیو چیٹ میں
@@UmeUbaidullah جی ہاں میں سٹوڈنٹ ہوں ۔میری والدہ حیات ہیں ان کا ایک بیٹا اور ایک بھائی ہیں اور میں ابھی لاہور میں ہوں۔
Asalamualaikum wr wb seikh sb Allah apko hamesha khush aur slamat rakhy Ameen
Ustaadaay Muhtrum the lady from India she was so obedient
Aslamualikum Ustaadaay Muhtrum I was watching the session 474 very informative session about Rukiya SubhanAllah SubhanAllah
❤السلام عليكم ورحمةالله وبرکاته
شیخ محترم اللہ پاک آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور اس خیر کے کام کے ساتھ ہمیشہ جڑیں رہیں اللہ آپکے بچوں کو ترقیاں عطا فرمائے شیخ محترم اللہ کریم آپ پہ اپنا فضل فرمائے اپنا کرم فرمائے اور آپ کے دل کو سکون واطمینان نصیب فرمائے دنیاو آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے جنت میں رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ہمسائیگی نصیب فرمائے اور اللہ پاک آپ سے راضی ہو جائے آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پارٹ 2 🌠 عالم کفر نے بڑی کوشش کی تھی۔۔۔کہ یہ وہ واحد دنیا کا مسلم ملک تھا جو ایٹمی پاور رکھتا تھا ۔ یہ دشمنوں کی انکھ کو کھٹکتا تھا۔ کھٹکتا تھا ہر وقت کھٹکتا تھا ۔ انہوں نے بہت طریقوں سے اس کو ختم کرنے کی کوشش کی۔۔ اور نہ ہو سکا ۔ انہوں نے سوچا کہ ان کو طاقت سے زیر نہیں کیا جا سکتا ۔ ان کو عقل اور فریب سے زیر کیا جا سکتا ہے ۔ پلان بنایا اس پر چلے ۔ جو کچھ ہو رہا ہے وہ اہل اقتدار جس چیز میں ہیں۔ اور انہوں نے کوئی بھی کام اگر غلط کیے تو اپنے اپ کو سیکور کرنے کی کوشش کریں گے ۔ اس ڈیل کے بدلے میں اگر ہم بکتے ہیں تو ہمیں بیچیں گے ۔ ہماری سیل لگی ہوئی ہے ہم بکنے جا رہے ہیں۔ اللہ ہی ہمیں بکنے سے بچا سکتا ہے ۔ اللہ تعالٰی ہمیں۔ہمارے ملک کو ہر شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین آمین پاکستان پائندہ باد
G sir ap her baat mai theek hain. Lakin please mujhay apna WhatsApp no bata dain. Mai kahan say loon. Mai Pakistan mai nahi rahti. Time difference kafi hai
Sir apka WhatsApp no kitni dair say mang rahi hoon. Ap nai abhi tak nahi diya.
Sir apka WhatsApp no kiya hai ?
Assalam walekum Sheikh Sahab Allah tala ne aapko yad rakhen aapka yah channel mujhe bahut achcha lagta hai khwabon ki tabir wala Allah aapko jyada pyar de
السلام علیکم شیخ محترم
شیخ محترم اللہ تعالی اپ کے وقت میں برکت عطا فرمائے۔اپ کا سیشن 4 گھنٹے بھی چلے تو ہمیں کم ہی لگے گا ۔
اللہ تعالی ہم سب کے چہروں کو روشن کرے۔
آمین آمین آمین
Ameen
اللہ تعالیٰ رب العزت آپ کو ہمیشہ خوش رکھے سلامت رکھے ڈھیروں عزتوں سے نوازے دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین آمین 🤲💞
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Asslam o Alikum
Mujhy b Khwab ki Tabeer JaNni 😢😢😢
ap apna khuwab Thursday ko starting mai bhejna jab 4 baje live session shuro hota hai
Meri Age 32 Sall ha Boht PreshaN hun Mainy khwab PakhaNa khaty Hoye dekha😢😢😢
ما شا ء اللہ اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو صحت و الی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤
ما شا ء اللہ اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو صحت و الی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤🎉
ما شا ء اللہ اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو صحت و الی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آ پ کو دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے
اسلام و علیکم الشیخ محترم
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ شیخ محترم کو حاسدوں کے حسد سے بچاے -----آمین
اسلام علیکم استاد محترم اللّہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ سلامت رکھے اور صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے
Aslam o alekam aj pta ni Meri trf keya msla tha video he ni chl rhe the
اللہ کریم شیخ محترم آپ پہ اور آپکی فیملی پہ اپنی بے حساب رحمتیں اور سلامتی نازل فرمائیں اللہ رب العزت آپ کے علم اور عزت و وقار میں اضافہ فرمائیں آمین ثم آمین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ الشیخ محترم اللہ تعالیٰ اپکو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھیں آللھم آمین یارب العالمین آج میں لائیو سیشن دیکھ نہیں سکی
السلام علیکم 📢 خوابوں کی تعبیر کا لائیو ٹرانسمیشن۔۔۔ یو ٹیوب اور فیس بک پر لائیو ہوتا ہے۔۔ 🌟🌟
السلام علیکم 📢 بدھ اور جمعہ کو۔ خوابوں کی تعبیر کا لائیو ٹرانسمیشن نہیں ہوتا۔
🌠ائندہ سیشن میں ان ممبرز کی خواب بیان کی جائے گی ۔ مریم عالم ۔۔۔۔منزہ کاشف۔۔۔۔ نسیم اصغر ۔۔۔زاہد بھٹی۔۔۔ روبینہ اقبال ۔۔۔نائس۔۔۔ بلال اسحاق ۔۔۔محمد مظہر۔۔۔ لائبہ۔۔۔۔ ابو عبیدہ۔۔۔ ابتسام مغل ۔۔۔محمد ۔۔۔۔ام حریم۔۔۔ چیمہ جٹ۔۔ تبسم بانو ۔۔۔ایمان اشرف۔۔۔ عکاشہ محمود۔صابرہ۔۔۔۔محمد احمد۔۔۔۔۔صباحت۔۔۔۔۔طاہر محمود۔۔۔۔اسد۔۔قیصر خان۔۔۔۔سلمی منور۔۔۔۔۔شایا رؤف۔۔۔۔ایمان۔۔۔حافظ قران تلاوت۔۔۔
Jazak Allah khair dear sis 🙆 ume ubaidullah sister
@@tabassumbano9110 اللہ تعالٰی آپکے چہرے کو اپنے نور سے روشن فرمائے آمین
عمر 25 سال شادی شدہ خواب میں دیکھتی ہو میری ساس نے ہمیں ایک کمرہ دکھایا جس میں ایک پرانا سا بیگ اور پرانا بیڈ پڑا ہے منظر بدلتا ہے میں ایک پہاڑ کے ساتھ والی سڑک پر اوپر چڑھتی جاتی ہو جس کی ایک سائڈ پر کچھ نہیں ہوتا اور ایک سائڈ پر پہاڑ ہے میں اوپر بلندی پر چڑھ جاتی ہو وہاں ایک کمرہ دکھائی دیتا ہیں جس میں ایک بیڈ ہے اور ایک بیگ جو پہلے دیکھے گئے بیگ اور بیڈ سے کافی بہتر اور نیا محسوس ہوتا ہے بیگ کھولتی ہو تو اس میں قرآن پاک ہوتا ہے اسکے اوپر بہت ہلکی سی گرد ہوتی ہے خواب ختم
41دن ہو گیے ہیں میری باری ابھی تک نہی آی صبر ۔۔صبر ی صبر
API ume ubaidullah AAP nay Kaha Tha agly session main Shamil krengi Meri khuwab note Ki AAP nay?
Ume api mera khwab bayan kr den ge
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد محترم اللہ رب العزت کی بےشمار رحمتیں اوربرکاتیں آپ پر نازل ہو آمین ثم آمین
شیخ محترم میں اپنا سب کچھ قرباں کر کے آپ کی طرف بڈھ رھی ھوں مجھے بھت طاقت لگانی پڑھ رھی ھے۔۔ میری رھنماءی کریں کے میرا یہ سفر کب ختم ھو گا ؟
Mery paas Kuch nh shiekh muhtram. Siwaye Allah ka
اللہ آپ کو صحت اور تندرستی والی زندگی دے اور خوش رکھے امین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ آپ کو صحت والی ایمان والی زندگی عطا فرمائے آمین امی کے لیے دعا کریے گا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ یاشیخ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ اپ کو اور اپ کی پوری فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ہمیشہ ہر شر سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین یا رب
Assalamu alaikum 🤲 Allah App ko acchi sehat day Aameen,🤲🤲🤲ustad Mohtarm 🙏🏻🙏🏻👍🏻
Sheikh Sahabmashallah program bahut achcha hai aur Allah pak aapko jagaya Khair de
السلام علیکم ورحمتہ اللہ اللہ رب العزت شیخ محترم کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے آمین یا رب
اسلام علیکم آپی میری خواب سیشن 558 میں ہوئی تھی کیا میں اب بھیج سکتی ہو؟