ماشاءاللہ لاحول ولاقوہ الاباللہ اللہ اکبر استاد محترم آپ نے بہت زبردست تعبیر اور زبردست رقیہ،کیا ۔ اللہ رب العزت بچے کو ماشاءاللہ صحت مند کر دیا ۔ اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آ مین
ماشاءاللہ بارک اللہ یہ ویڈیو کازبردست سلسلہ ہے شیخ محترم الحمدللہ اور زبردست رسائی دی اللہ سبحانہ وتعالی نے آپ کو خواب کی تعبیر کی زبردست فیڈ بیک اللہ سبحانہ وتعالی کے فضل وکرم سے۔ماشاءاللہ
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر کبیرا سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ تبارک اللہ اللہ رب العالمین راضی ہو آپ سے اور آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
SubhanAllah Beshak Allah pak ny ap ko apny fazal o karam sy buht khas ilm sy nawaza hy Allah pak apni rehmat sy apke ilam o amal or Zindagi me or zayada Barkat Atta frmain Ameen. Allah pak ap ko asy hi insanoo ki madad krnay ki toufeeq dain Ameen
MashAllah. Mera baita muhammad b sheikh sahab k ruqiya ki waja say Allah k karam say shifayaab hua hay. Allah sheikh sahab k ilm, umar aur rizq main barkat ata fermaye. 2 saal say bht takleef main tha ab mashAllah 3 mah honay walay hn mera baita Allah k karam say bilkul thek hay. Allah sab pay apna karam fermaye Ameen
ماشاء اللہ سبحان اللہ یہ واقعی بہت فخر کی بات ہے کہ آپ جس کا بھی دم کریں اللہ تعالیٰ اس کو شفاء دیتے ہیں الحمدللہ اللہ رب العزت آپ کے علم میں دعاؤں میں برکت ڈالے اور قبول فرمائے آمین 🤲💞💖
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم ایک عورت نے خواب دیکھا ہے کہ اس کا شوہر کسی اور طرف منہ کرکے نماز ادا کررہا ہے اور وہاں بہت گندگی ہے ہر طرف کیا تعبیر ہوگی ؟؟؟
قاری صاحب نہیں شیخ صاحب کہتے ہیں سیکشن نہیں کہتے لفظ سیشن ہوتا ہے جس کو ضرورت ہو استاد محترم خود کہہ دیتے ہیں جس کو ضرورت نہ ہو اس کو نہیں کہتے سیشن بک کروانا پڑتا ہے اس کی فیس بھی ہوتی ہے اور اس میں دم کرتے ہیں شکریہ
اسلام علیکم سر جی میں نے خواب میں دیکھا کہ گونڈوے نکل رہا ہوں مٹی سے کچھ کالے رنگ کے ہے کچھ سفید رنگ کے ساتھ ہی آن میں ایک سفید رنگ کا سانپ بھی تھا چھوٹا سا تھا اسی وقت میں سفید رنگ کی کار بھی دیکھی فجر کے وقت میں آیا تھا
Mein bike py jara hota hu din ky waqt dopher mein or achanak gir jata hu or mehsoss krta hu uth ky … ky mere naak ki haddi toot chukki hy mukammal tor py or aesa mehsoor hora tha jesy haddi kachra hogae ha … or naak jsy bagair haddi ky flexible sa hogya ha or phidda hua va mehsos lgta ha jski wja sy naak sy chehra b ajeeb lgra hota ha … tabeer btyn
ماشاءاللہ لاحول ولاقوہ الاباللہ
اللہ اکبر
استاد محترم آپ نے بہت زبردست تعبیر اور
زبردست رقیہ،کیا ۔
اللہ رب العزت بچے کو ماشاءاللہ صحت مند کر دیا ۔
اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آ مین
اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
استاد محترم اللہ تبارک و تعالی آپ کے علم عمل میں بےشمار برکتیں عطاء فرمائے
آمین یا رب
ماشاءاللہ
بارک اللہ
یہ ویڈیو کازبردست سلسلہ ہے شیخ محترم
الحمدللہ اور زبردست رسائی دی اللہ سبحانہ وتعالی نے آپ کو خواب کی تعبیر کی زبردست فیڈ بیک اللہ سبحانہ وتعالی کے فضل وکرم سے۔ماشاءاللہ
ماشاءاللہ شیخ المحترم اللہ رب العزت آپکے علم میں برکت عطاء فرمائے آمین یارب
آمین ثم آمین
اسلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔ماشاءاللہ۔۔۔۔ الله اپ کے علم میں اور زیادہ اضافہ فرماے۔۔اور اپ کو خوش رکھے۔۔۔امین
آمین یا رب
ماشاءاللہ
زبردست
بہترین
اللہ رب العزت آپ کو سلامت رکھے اور ڈھیروں عزتوں سے نوازے
میرے شیخ محترم کو اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے، آمین
ماشاءاللہ استاد محترم اللّٰہ آپ سے قبول فرمائے ۔ بہت بہترین کام کر رہے ہیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Ma sha Allah Allah pak ap k ilm mai mazeed izafa frmaye Ameen
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر کبیرا سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ تبارک اللہ
اللہ رب العالمین راضی ہو آپ سے اور آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءالله سبحان الله
ALLah talaa ne apke alfaazo me or apke damm me bhttt asar rhka ha alhmdullaiiah Allah apko salamt rhkae
♥️
Ma sha Allah Allah Pak Sheikh sb Kay ilm Mai mazeed ezafa farmaye
Masha Allah
ما شا اللہ، مولانا کسی دن رزق کی تنگی پر وڈیو بنائیے گا پلیز، سب پریشان ہیں اس بڑھتی ہوئی بیروزگاری اور مہنگائی سے
SubhanAllah Beshak Allah pak ny ap ko apny fazal o karam sy buht khas ilm sy nawaza hy Allah pak apni rehmat sy apke ilam o amal or Zindagi me or zayada Barkat Atta frmain Ameen. Allah pak ap ko asy hi insanoo ki madad krnay ki toufeeq dain Ameen
اللّہ پاک آپ کے علم میں اضافا فرمائے آمین اللہ آپ کو سلامت رکھے میرے بیٹے کا بھی آپ کو خواب سے پتا چلا انشاء اللہ اللہ جلد شفا دے گا آمین۔
Ap haqaqet me drd e dil rhkte h logo keli esli Allah ne apke hath me shifaa rhki h meara Allah apse razii hojae ameen
AAMEEN
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته فضيلة الشيخ الله تعالى اپکے علم عمل میں برکتیں نازل فرمائیں الٰہی آمین
شیخ محترم اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور عزت جان و مال میں خیر و برکت عطا فرمائے
ماشاءاللہ شیخ صاحب اللہ رب العزت کے علم میں برکت عطا فرمائے آمین۔
ALLah hmsbse se razii hoja ameen
AAMEEN
MashAllah. Mera baita muhammad b sheikh sahab k ruqiya ki waja say Allah k karam say shifayaab hua hay. Allah sheikh sahab k ilm, umar aur rizq main barkat ata fermaye. 2 saal say bht takleef main tha ab mashAllah 3 mah honay walay hn mera baita Allah k karam say bilkul thek hay. Allah sab pay apna karam fermaye Ameen
Apke bete ko kysla tha
ماشاءاللہ
اللہ رب العزت آپ کے بیٹے کو صحت سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آ مین
شیخ صاہب بیٹا بھی اللہ کی نعمت ہے۔ اس کے لیے کوی قرآنی چیز بتا دیں۔ اللہ آپ کو جزآے خیر دے۔
MashaAllah v good kabi kabi apko call karta rehta ho jab zarorat hoti hy....u r greate
Ma shaa ALLAH
ماشاءاللہ✨اللہ پاک اپکے علم میں برکت ڈالے✨
ماشاء اللہ سبحان اللہ یہ واقعی بہت فخر کی بات ہے کہ آپ جس کا بھی دم کریں اللہ تعالیٰ اس کو شفاء دیتے ہیں الحمدللہ
اللہ رب العزت آپ کے علم میں دعاؤں میں برکت ڈالے اور قبول فرمائے آمین 🤲💞💖
آمین یا رب العالمین ۔
Mashallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Assalam m ap sy any bety k liy seshan Lena chat I hon
Aoa mashallah
السلام علیکم شیخ محترم خواب میں طوفانی پانی میں ڈوب جانے کی کیا تعبیر ہے
Kay tarekakar hy
استاد محترم کے واٹس ایپ پر میسج کریں ۔
I need session
ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی اور گائیڈ بھی کرے گی۔ ان شاءاللہ ۔
Session kaise lete hai????
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم
ایک عورت نے خواب دیکھا ہے کہ اس کا شوہر کسی اور طرف منہ کرکے نماز ادا کررہا ہے اور وہاں بہت گندگی ہے ہر طرف کیا تعبیر ہوگی ؟؟؟
Qari sab ye section kaya hota hy matlb???plz batae
قاری صاحب نہیں شیخ صاحب کہتے ہیں
سیکشن نہیں کہتے لفظ سیشن ہوتا ہے جس کو ضرورت ہو استاد محترم خود کہہ دیتے ہیں جس کو ضرورت نہ ہو اس کو نہیں کہتے سیشن بک کروانا پڑتا ہے اس کی فیس بھی ہوتی ہے اور اس میں دم کرتے ہیں شکریہ