شیخ محترم بہت اچھے اخلاق کے مالک ہے وہ ہمارے مربی ہیں اگر شیخ محترم تھوڑی سی سختی کرتے ہیں و ہم سب کے بھلے کے لئے کرتے ہیں اللہ نے شیخ محترم کے دل میں بہت محبت ڈالی ہے آپ ریگولر پروگرام دیکھا کریں پھر آپ پتہ لگ جائیگا
شیخ محترم اللہ پاک آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور اس خیر کے کام کے ساتھ ہمیشہ جڑیں رہیں اللہ آپکے بچوں کو ترقیاں عطا فرمائے شیخ محترم اللہ کریم آپ پہ اپنا فضل فرمائے اپنا کرم فرمائے اور آپ کے دل کو سکون واطمینان نصیب فرمائے دنیاو آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے جنت میں رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ہمسائیگی نصیب فرمائے اور اللہ پاک آپ سے راضی ہو جائے آمین
Assalam walekum Sheikh Sahab Allah tala ne aapko yad rakhen aapka yah channel mujhe bahut achcha lagta hai khwabon ki tabir wala Allah aapko jyada pyar de
اللہ کریم شیخ محترم آپ پہ اور آپکی فیملی پہ اپنی بے حساب رحمتیں اور سلامتی نازل فرمائیں اللہ رب العزت آپ کے علم اور عزت و وقار میں اضافہ فرمائیں آمین ثم آمین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ الشیخ محترم اللہ تعالیٰ اپکو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھیں آللھم آمین یارب العالمین آج میں لائیو سیشن دیکھ نہیں سکی
عمر 25 سال شادی شدہ خواب میں دیکھتی ہو میری ساس نے ہمیں ایک کمرہ دکھایا جس میں ایک پرانا سا بیگ اور پرانا بیڈ پڑا ہے منظر بدلتا ہے میں ایک پہاڑ کے ساتھ والی سڑک پر اوپر چڑھتی جاتی ہو جس کی ایک سائڈ پر کچھ نہیں ہوتا اور ایک سائڈ پر پہاڑ ہے میں اوپر بلندی پر چڑھ جاتی ہو وہاں ایک کمرہ دکھائی دیتا ہیں جس میں ایک بیڈ ہے اور ایک بیگ جو پہلے دیکھے گئے بیگ اور بیڈ سے کافی بہتر اور نیا محسوس ہوتا ہے بیگ کھولتی ہو تو اس میں قرآن پاک ہوتا ہے اسکے اوپر بہت ہلکی سی گرد ہوتی ہے خواب ختم
والدہ کی خواب عمر تقریباً پچاس سال دیکھتی ہیں کہ گھر کی چھت کا جنگلہ درمیان سے گرا ہوا ہے اور گھر کے صحن میں بڑاساگھڑا بن گیا وہ سوچتی ہیں کہ شوہر سے کہتی ہوں کہ اسے بھردیں پھر گیٹ سے باہر نکلتی ہیں تو اپنی مرحومہ ماں اور ساس کو دیکھتی ہیں ساس بہت غصے سے سے اِن کی طرف دیکھتی ہیں پھر اک سڑک دیکھتی ہیں کہ اُس پر پانی ہی پانی ہے ہرطرف اور پانی میں موٹر سائیکل اور گاڑیاں چل رہی ہیں پھر اپنی کچھ سسرالی رشتہ دار عورتیں دیکھتی ہیں وہ کہتی ہیں آو ہم کہیں جارہی ہیں تم بھی چلو مگر امی نہیں جاتی ہیں اور اک کچے اور باریک سےگھرکی طرف راستے پر سنبھل سنبھل کر چل رہی ہیں کہ گِر نہ جاؤں وہ راستہ بھی اک جگہ سے ٹوٹا ہوا ہے وہاں سے پھلانگ کر گزرتی ہیں
عمر 22سال غیر شادی شدہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں ہاسٹل سے اپنے گھر جارہی ہو۔ں بڑی مشکل سے گھر پہنچتی ہوں مناتے ہیں سب سے ملتی ہوں ماما کپڑے سلائی کر رہی ہوتی ہیں اور مجھے بتاتی ہیں کہ دیکھو میرے پاؤں کا انگوٹھا بالکل نیچے گر گیا ہے حرکت نہیں کر رہا رنگ بھی سیاہ ہو گیا ہے اس کا لگتا ہے میری انگوٹھے کی نار بند ہو گئی ہے۔پلیز آج ہی میری خواب پوچھ لیجیۓ گا میں بہت پریشان ہوں اس خواب کو دیکھنے کے بعد ۔
Sab thik h aap Muabbir h lekin baat krne ka tarika thik h nhi aapka kya ye takbbur h ya khandani aadat ya kuch aur khair jo bhi h ye thik nhi h janab achche Akhlaq se baat krna Sunnat h ye behtar h. Allah Pak aapko hidayat de
G sir ap her baat mai theek hain. Lakin please mujhay apna WhatsApp no bata dain. Mai kahan say loon. Mai Pakistan mai nahi rahti. Time difference kafi hai
شیخ محترم بہت اچھے اخلاق کے مالک ہے وہ ہمارے مربی ہیں اگر شیخ محترم تھوڑی سی سختی کرتے ہیں و ہم سب کے بھلے کے لئے کرتے ہیں اللہ نے شیخ محترم کے دل میں بہت محبت ڈالی ہے آپ ریگولر پروگرام دیکھا کریں پھر آپ پتہ لگ جائیگا
Assalamu alaikum 🤲 Allah App ko acchi sehat day Aameen,🤲🤲🤲ustad Mohtarm 🙏🏻🙏🏻👍🏻
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
اللہ رب العزت شیخ محترم کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے آمین یا رب
اللہ آپ کو صحت اور تندرستی والی زندگی دے اور خوش رکھے امین
شیخ محترم اللہ پاک آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور اس خیر کے کام کے ساتھ ہمیشہ جڑیں رہیں اللہ آپکے بچوں کو ترقیاں عطا فرمائے شیخ محترم اللہ کریم آپ پہ اپنا فضل فرمائے اپنا کرم فرمائے اور آپ کے دل کو سکون واطمینان نصیب فرمائے دنیاو آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے جنت میں رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ہمسائیگی نصیب فرمائے اور اللہ پاک آپ سے راضی ہو جائے آمین
Asalamualaikum wr wb seikh sb Allah apko hamesha khush aur slamat rakhy Ameen
ما شا ء اللہ اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو صحت و الی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ اپ کو اور اپ کی پوری فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ہمیشہ ہر شر سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین یا رب
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ شیخ محترم کو حاسدوں کے حسد سے بچاے -----آمین
Assalam walekum Sheikh Sahab Allah tala ne aapko yad rakhen aapka yah channel mujhe bahut achcha lagta hai khwabon ki tabir wala Allah aapko jyada pyar de
اللہ تعالیٰ رب العزت آپ کو ہمیشہ خوش رکھے سلامت رکھے ڈھیروں عزتوں سے نوازے دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین آمین 🤲💞
اللہ کریم شیخ محترم آپ پہ اور آپکی فیملی پہ اپنی بے حساب رحمتیں اور سلامتی نازل فرمائیں اللہ رب العزت آپ کے علم اور عزت و وقار میں اضافہ فرمائیں آمین ثم آمین
Sheikh Sahabmashallah program bahut achcha hai aur Allah pak aapko jagaya Khair de
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آ پ کو دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے
اسلام علیکم استاد محترم اللّہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ سلامت رکھے اور صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد محترم اللہ رب العزت کی بےشمار رحمتیں اوربرکاتیں آپ پر نازل ہو آمین ثم آمین
السلام علیکم
📢 خوابوں کی تعبیر کا لائیو ٹرانسمیشن۔۔۔
یو ٹیوب
اور فیس بک پر لائیو ہوتا ہے۔۔
🌟🌟
السلام علیکم
📢 بدھ اور جمعہ کو۔
خوابوں کی تعبیر کا
لائیو ٹرانسمیشن نہیں ہوتا۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ آپ کو صحت والی ایمان والی زندگی عطا فرمائے آمین امی کے لیے دعا کریے گا
شیخ محترم اللہ تعالی اپ کے وقت میں برکت عطا فرمائے۔اپ کا سیشن 4 گھنٹے بھی چلے تو ہمیں کم ہی لگے گا ۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ الشیخ محترم اللہ تعالیٰ اپکو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھیں آللھم آمین یارب العالمین
آج میں لائیو سیشن دیکھ نہیں سکی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ یاشیخ
اللہ تعالی ہم سب کے چہروں کو روشن کرے۔
آمین آمین آمین
Ameen
Aslam o alekam api aj session q ni hoa
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
السلام علیکم شیخ محترم
🌠ائندہ سیشن میں ان ممبرز کی خواب بیان کی جائے گی ۔
مریم عالم ۔۔۔۔منزہ کاشف۔۔۔۔ نسیم اصغر ۔۔۔زاہد بھٹی۔۔۔ روبینہ اقبال ۔۔۔نائس۔۔۔ بلال اسحاق ۔۔۔محمد مظہر۔۔۔ لائبہ۔۔۔۔
ابو عبیدہ۔۔۔ ابتسام مغل ۔۔۔محمد ۔۔۔۔ام حریم۔۔۔ چیمہ جٹ۔۔ تبسم بانو ۔۔۔ایمان اشرف۔۔۔ عکاشہ محمود۔صابرہ۔۔۔۔محمد احمد۔۔۔۔۔صباحت۔۔۔۔۔طاہر محمود۔۔۔۔اسد۔۔قیصر خان۔۔۔۔سلمی منور۔۔۔۔۔شایا رؤف۔۔۔۔ایمان۔۔۔حافظ قران تلاوت۔۔۔
Jazak Allah khair dear sis 🙆 ume ubaidullah sister
@@tabassumbano9110
اللہ تعالٰی آپکے چہرے کو اپنے نور سے روشن فرمائے آمین
عمر 25 سال شادی شدہ خواب میں دیکھتی ہو میری ساس نے ہمیں ایک کمرہ دکھایا جس میں ایک پرانا سا بیگ اور پرانا بیڈ پڑا ہے منظر بدلتا ہے میں ایک پہاڑ کے ساتھ والی سڑک پر اوپر چڑھتی جاتی ہو جس کی ایک سائڈ پر کچھ نہیں ہوتا اور ایک سائڈ پر پہاڑ ہے میں اوپر بلندی پر چڑھ جاتی ہو وہاں ایک کمرہ دکھائی دیتا ہیں جس میں ایک بیڈ ہے اور ایک بیگ جو پہلے دیکھے گئے بیگ اور بیڈ سے کافی بہتر اور نیا محسوس ہوتا ہے بیگ کھولتی ہو تو اس میں قرآن پاک ہوتا ہے اسکے اوپر بہت ہلکی سی گرد ہوتی ہے خواب ختم
41دن ہو گیے ہیں میری باری ابھی تک نہی آی صبر ۔۔صبر ی صبر
API ume ubaidullah AAP nay Kaha Tha agly session main Shamil krengi Meri khuwab note Ki AAP nay?
اسلام و علیکم الشیخ محترم
Ume api mera khwab bayan kr den ge
Asslam o Alikum
Aslam o alekam aj pta ni Meri trf keya msla tha video he ni chl rhe the
Mujhy b Khwab ki Tabeer JaNni
😢😢😢
ap apna khuwab Thursday ko starting mai bhejna jab 4 baje live session shuro hota hai
والدہ کی خواب عمر تقریباً پچاس سال دیکھتی ہیں کہ گھر کی چھت کا جنگلہ درمیان سے گرا ہوا ہے اور گھر کے صحن میں بڑاساگھڑا بن گیا وہ سوچتی ہیں کہ شوہر سے کہتی ہوں کہ اسے بھردیں پھر گیٹ سے باہر نکلتی ہیں تو اپنی مرحومہ ماں اور ساس کو دیکھتی ہیں ساس بہت غصے سے سے اِن کی طرف دیکھتی ہیں پھر اک سڑک دیکھتی ہیں کہ اُس پر پانی ہی پانی ہے ہرطرف اور پانی میں موٹر سائیکل اور گاڑیاں چل رہی ہیں پھر اپنی کچھ سسرالی رشتہ دار عورتیں دیکھتی ہیں وہ کہتی ہیں آو ہم کہیں جارہی ہیں تم بھی چلو مگر امی نہیں جاتی ہیں اور اک کچے اور باریک سےگھرکی طرف راستے پر سنبھل سنبھل کر چل رہی ہیں کہ گِر نہ جاؤں وہ راستہ بھی اک جگہ سے ٹوٹا ہوا ہے وہاں سے پھلانگ کر گزرتی ہیں
شیخ محترم میں اپنا سب کچھ قرباں کر کے آپ کی طرف بڈھ رھی ھوں مجھے بھت طاقت لگانی پڑھ رھی ھے۔۔ میری رھنماءی کریں کے میرا یہ سفر کب ختم ھو گا ؟
Mery paas Kuch nh shiekh muhtram. Siwaye Allah ka
عمر 22سال غیر شادی شدہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں ہاسٹل سے اپنے گھر جارہی ہو۔ں بڑی مشکل سے گھر پہنچتی ہوں مناتے ہیں سب سے ملتی ہوں ماما کپڑے سلائی کر رہی ہوتی ہیں اور مجھے بتاتی ہیں کہ دیکھو میرے پاؤں کا انگوٹھا بالکل نیچے گر گیا ہے حرکت نہیں کر رہا رنگ بھی سیاہ ہو گیا ہے اس کا لگتا ہے میری انگوٹھے کی نار بند ہو گئی ہے۔پلیز آج ہی میری خواب پوچھ لیجیۓ گا میں بہت پریشان ہوں اس خواب کو دیکھنے کے بعد ۔
آپ سٹوڈنٹ ہیں؟؟
امی کا سٹیٹس۔۔۔شہر بتائیں۔۔
کیا یہاں پر خواب سینڈ کرنی ہے
یا لائیو چیٹ میں
@@ImanFatima-o4p لائیو چیٹ میں
@@UmeUbaidullah جی ہاں میں سٹوڈنٹ ہوں ۔میری والدہ حیات ہیں ان کا ایک بیٹا اور ایک بھائی ہیں اور میں ابھی لاہور میں ہوں۔
📢📢السلام علیکم
آج
31 اکتوبر ۔۔۔جمعرات۔۔2024
خوابوں کی تعبیر کا لائیو ٹرانسمیشن نہیں ہو رہا۔۔۔
شیخ محترم۔۔۔۔۔
کالز پر تعبیر بیان کر رہے ہیں۔۔۔
Ok jazak allah
آپی کال ملا سکتے ھیں ؟
Ok
Jazak Allah khair dear sis 🙆
@@adeeba4638
جی۔جی
Sab thik h aap Muabbir h lekin baat krne ka tarika thik h nhi aapka kya ye takbbur h ya khandani aadat ya kuch aur khair jo bhi h ye thik nhi h janab achche Akhlaq se baat krna Sunnat h ye behtar h. Allah Pak aapko hidayat de
Sir apka WhatsApp no kiya hai ?
G sir ap her baat mai theek hain. Lakin please mujhay apna WhatsApp no bata dain. Mai kahan say loon. Mai Pakistan mai nahi rahti. Time difference kafi hai
Sir apka WhatsApp no kitni dair say mang rahi hoon. Ap nai abhi tak nahi diya.
ما شا ء اللہ اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو صحت و الی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤🎉
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ما شا ء اللہ اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو صحت و الی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤