اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ استاد محترم بہت زبردست ویڈیو بہترین رہنمائی کی آپ نے ماشاءاللہ تبارک و تعالی اللہ رب العزت آپ کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے۔ آ مین
ماشاءاللہ بارک اللہ شیخ محترم بہت اچھاکیاآپ نے دلیل کے ساتھ ویڈیو میں ایکسپلین کردیا برے خواب کااثرذائل کرنے کاطریقہ۔اللہ سبحانہ وتعالی آپ سے راضی ہوجائے
اسلام علیکم و رحمت اللہ ۔ انسان جب کوئ خوفناک یا ڈراونا خواب دیکھتا ہے تو اسکا مطلب یہ ہےکہ اسے کوئ نہ کوئ نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے ۔ **نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا ** کہ جب کوئی انسان برا خواب دیکھے تو نقصانات کا ازالہ کرنے کےلئے سات 7 کام کرے۔ *** نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا کہ *** 1 = خواب دیکھنے والا اپنی بائیں جانب 3 بار تھتھکارے ۔ 2 = انسان اللہ رب العزت سے پناہ مانگے شیطان مردود کی اور اللہ سے پناہ مانگے شیطان کے شر سے ۔ 3 = انسان نے جو بری خواب دیکھی اسکے شر سے پناہ مانگے ۔ 4 = انسان جب کوئ خوفناک خواب دیکھے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنی کروٹ change کر لے ۔ 5 = انسان یہ خواب کسی کو نہ بتائے۔ 6 = انسان یہ یقین رکھے کہ یہ خواب شیطان کی طرف سے ہے اور اسکا مجھے کوئ نقصان نہیں ہو گا۔ 7 = یہ خواب دیکھنے والے کو چاہیے کہ اٹھے اور نماز ادا کرے۔ یہ 7 کام کرنے سے انسان اس خواب کے متوقع نقصان سے محفوظ ہو سکتا ھے ۔ اللہ رب العزت ہم سب کو شیطان کے شر سے محفوظ رکھے آ مین یا رب العالمین
شیخ محترم اپنی ایک ویڈیو میں یہ بھی بتایی کہ برے یا ڈراونے خواب انسان کی مسلسل پرشانی کی وجہ سے بھی آتے ہیں یا ان خوابوں کی وجہ سے انسان پر یشان ہوتا ھے ؟
Assalamualaikum, sir mujhe apne khuaab ki tabirien poochni hai jab se meri shadi hui , or Alhamdulillah me intehai khush hu .... Lekin mujhe khuaab dikhtey hai , shadi ke foran bad mujhe mere shohar ki shadi dikhti thi , fir thode din baad mujhe meri shadi mere shohar se hone waali hai yeh dikhta tha ... Or ab alhamdulillah Allah ke hukm se me pregnant hu or me Allah ki taufeeq se bht khush hu apni zindgi me , lekin mujhe ab meri cousin khuaab me aati hai jo mujhpar shadi se phle bht hukm jatati thi , yeh khuaab mujhe bar baar aaye hai lekin dusre dusre tareeqo se ... Aap mujhe btaye mere liye koi apke ilm in waqyaat ka andesha hai kuch jisse mujhe khabardar hona chahiye ....
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں شیخ محترم اس وڈیو کی بہت ضرورت تھی الحمد للہ آپ نے اس پر بھی بنا دی وڈیو ۔ اللہ پاک آپ کو بے پناہ اپنی نعمتوں سے برکتوں سے نوازیں اور آپکی فیملی کو آپکی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں 🤲🏻💐
صدقۃ بھی کرنا چاہیے
JAZAK ALLAHU KHAIRAN KASEERA Sheikh e muhtram.
اللہ رب العالمین آپ کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
استاد محترم بہت زبردست ویڈیو
بہترین رہنمائی کی آپ نے
ماشاءاللہ تبارک و تعالی
اللہ رب العزت آپ کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے۔ آ مین
جزاک اللہ خیر۔۔۔ الله اپ کو سلامت رکھے امین۔۔۔
@@ume-ubaidullah .. Walaikum salam.. Zarur kyu nhi.. JazakAllah👍
Jazakallah khair sheikh mohtaram
اللہ رب العزت آپ کو آپ کی فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے سلامت رکھے اپنا خاص فضل اور رحمت کرے آمین ثم آمین 🤲💖💞
ماشاء اللہ بہت اچھی اور خاص اور ضروری ٹاپک پر وڈیو بنائی ہے بہت اچھی رہنمائی فرمائی اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق دے آمین 🤲👍👍💞💖
جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء۔۔۔اللہ آپ سے راضی ہو
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم آپ نے بہت اچھی رہنمائی فرمائیں اللہ آپ سے راضی ہو
ماشاءاللہ بہترین زبردست ویڈیو 👍
ماشاءاللہ لا حولا ولا قوة الا بالله
بہت زبردست
بہترین
بہت مفید و معلوماتی ویڈیو
اللہ رب العزت آپ کو سلامت رکھے اور اپنے مقربین میں شامل فرمائیں آمین
Ma sha Allah behtrin malomaat👍🏼👍🏼👍🏼very much needed
جزاک اللہ خیرا کثیرا
walikom assalam
Masha Allah
جزاکم اللہ خیرا کثیرا شیخ صاحب ڈراونے خوابوں کے بارے میں ہم سب کو رہنمائی کی بہت ضرورت تھی۔۔
اللہ رب العزت آپ سے راضی ہوں آمین
جزاک اللہ شیخ محترم بہت اچھی ویڈیو ہے۔اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔
JazakAllah khair Shaikh e muhtram Allah pak apki hifazat farmain ameen
ماشاء اللہ ماشاء اللہ تبارک اللہ اللہ راضی ہو آپ سے استاد محترم آمین ثم آمین یا رب العالمین
Allah hum say Razi hoo jayee or apni Jannat atta kardy Ameen
ماشاءاللہ بارک اللہ شیخ محترم
بہت اچھاکیاآپ نے دلیل کے ساتھ ویڈیو میں ایکسپلین کردیا برے خواب کااثرذائل کرنے کاطریقہ۔اللہ سبحانہ وتعالی آپ سے راضی ہوجائے
Ali Bin Khalid Sialkot
Jazzak Allah
mashaAllah 👍 good information
Assalamoalikom
Masha Allah you have lots of knowledge. But please stop background music.
Jazaka Allah khair
jazakAllah Khair Sheikh sb sb ki ya short vedios ap k Liya sadqajariyan Hain sheikh sb hum sb is sy both faiday haaseel karty Hain Allhumdulillah
👍🏻💐
جزاك الله
I love you sheikh shab
Thank u
جزاك اللهُ✨شیخ محترم✨بہت بہترین ویڈیو بناٸ اپ نے✨اللہ اپ کو جزا دے
MashaAllah sheikh sahab apki videos hamaray liye bht informative hen
جزاک اللہ خیرا اللہ
شیخ محترم اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
♥️
Mashallah
Mashallha
Asslam u alikum jzk allah khair
اسلام علیکم و رحمت اللہ ۔
انسان جب کوئ خوفناک یا ڈراونا خواب دیکھتا ہے تو اسکا مطلب یہ ہےکہ اسے کوئ نہ کوئ نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے ۔
**نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا **
کہ جب کوئی انسان برا خواب دیکھے تو نقصانات کا ازالہ کرنے کےلئے سات 7 کام کرے۔
*** نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا کہ ***
1 = خواب دیکھنے والا اپنی بائیں جانب 3 بار تھتھکارے ۔
2 = انسان اللہ رب العزت سے پناہ مانگے شیطان مردود کی اور اللہ سے پناہ مانگے شیطان کے شر سے ۔
3 = انسان نے جو بری خواب دیکھی اسکے شر سے پناہ مانگے ۔
4 = انسان جب کوئ خوفناک خواب دیکھے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنی کروٹ change کر لے ۔
5 = انسان یہ خواب کسی کو نہ بتائے۔
6 = انسان یہ یقین رکھے کہ یہ خواب شیطان کی طرف سے ہے اور اسکا مجھے کوئ نقصان نہیں ہو گا۔
7 = یہ خواب دیکھنے والے کو چاہیے کہ اٹھے اور نماز ادا کرے۔
یہ 7 کام کرنے سے انسان اس خواب کے متوقع نقصان سے محفوظ ہو سکتا ھے ۔
اللہ رب العزت ہم سب کو شیطان کے شر سے محفوظ رکھے آ مین یا رب العالمین
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا ام عبیداللہ اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو آمین 👍🤲💖💞
MashaAllah. بہت اعلی
@@umewardaumar2935 آمین / اللہ تبارک و تعالی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آ مین
Aoa
Shaikh sahib me nay khaub me surah Alam Nashrah ki tilawat ki hay is ki tabeer bta day plzz meri call ni mil rhi m kafi dino say try kr rhi hu
شیخ محترم اپنی ایک ویڈیو میں یہ بھی بتایی کہ برے یا ڈراونے خواب انسان کی مسلسل پرشانی کی وجہ سے بھی آتے ہیں یا ان خوابوں کی وجہ سے انسان پر یشان ہوتا ھے ؟
AstaGhfirullah
Assalamualaikum, sir mujhe apne khuaab ki tabirien poochni hai jab se meri shadi hui , or Alhamdulillah me intehai khush hu .... Lekin mujhe khuaab dikhtey hai , shadi ke foran bad mujhe mere shohar ki shadi dikhti thi , fir thode din baad mujhe meri shadi mere shohar se hone waali hai yeh dikhta tha ... Or ab alhamdulillah Allah ke hukm se me pregnant hu or me Allah ki taufeeq se bht khush hu apni zindgi me , lekin mujhe ab meri cousin khuaab me aati hai jo mujhpar shadi se phle bht hukm jatati thi , yeh khuaab mujhe bar baar aaye hai lekin dusre dusre tareeqo se ...
Aap mujhe btaye mere liye koi apke ilm in waqyaat ka andesha hai kuch jisse mujhe khabardar hona chahiye ....
السلام علیکم
وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته. یا فضیلتہ الشیخ مکرم
اللہ آپکو سلامت رکھے اور ڈھیروں خوشیاں دے امین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں شیخ محترم اس وڈیو کی بہت ضرورت تھی الحمد للہ آپ نے اس پر بھی بنا دی وڈیو ۔
اللہ پاک آپ کو بے پناہ اپنی نعمتوں سے برکتوں سے نوازیں اور آپکی فیملی کو آپکی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں 🤲🏻💐
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
وعلیکم السلام و رحمت اللہ وبرکاتہ
اللہ تبارک و تعالی،استاد محترم آپ کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے آ مین
Aoa...
Sir agr koi ort khud ko sufaid libas pehny hwy dekhy r acha juta pehny hwy dekhy ...
Iski tabeer kya hogi??
Plz reply kr dijye ga plzzzz
سٹیٹس بغیر تعبیر نہیں بیان ہو سکتی
Slm.. Mjy khuab me dar lagta hai or me uth k bhagna shoro hp jata hn
walikom assalam
Masha Allah