اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ تبارک اللہ استاد محترم اللہ رب العزت آپ کو مزید خوشخبریاں سنانے والا بنا دے آپ نے بتایا کہ فوت شدگان کے متعلق بہت سی خوابیں بشارت والی ہوتی ہیں اور ان کے متعلق علم نہ ہونے کی وجہ سے ہم پریشان ہو جاتے ہیں اور ماشاء اللہ آپ نے مختلف اموات جو شہادت کا درجہ رکھتی ہیں ان کو تفصیل سے بتایا ماشاء اللہ الحمدللہ اللہ رب العالمین آپ کے علم میں مزید برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
shukar Al Hamdo Lillah meri ami ny shahadat ki moot pai... wo bi Ramzan ma.pait ki bemari uterus cancer k operation k 5 days bad.1 ramzan operation hoa 6 ko subha sehri time kalma party hoy is dunya say hamsha k leye chai gain. miss u ammi jaan.. ALLAL PAK jald meri ami say milwa dain mujy.aamen
ماشاء اللہ شہید والی موت کا بھی کتنی ڈیٹیل سے بتایا ہے آپ نے ہم تو جیسے اب تک اندھیروں میں تھے اب سمجھ آ رہی ہے سب چیزوں کی 😢اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافے فرمائے آپ کو لمبی ایمان اور صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲💖💞
اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ استاد محترم، آپ نے بہت زبردست انداز سے بہت بڑی کنفیوژن کو دور کیا بہت وضاحت سے آپ نے اعزازی شہادت کا درجہ پانے والے کے بارے میں بتایا ۔ اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آ مین
اسلام علیکم۔۔ شیخ صاحب کتنی معلومات آپ سے ھمیں مل رہی ہیں۔۔ الله آپ کا اور ہمارا یہ رشتہ سلامت و قائم رکھے۔۔۔ اور اللہ اپ کو بے تحاشا اسکا اجر عظیم عطا کرے۔۔۔ آمین ثم آمین😇۔۔۔
Assallmualikum shek muhtram Allah ap ko sehat o afiat wali lambiiii umar ata farmy hmari rahnumai ka buht buht shkria Allah ap s razi ho ap ke pori family s Allah razi ho ameen
و علیکم السلام و ر حمتہ و برکتہ ۔ میری خالہ کو میں دیکھا سفید سلک کا ڈریس اور بالکل ینگ پیاری سی خوش نظر آئیں ۔۔۔۔۔۔ انہوں نے بیماری اور دکھ بہت کاٹا تھا زندگی میں
وعلیکم السلام ورحمتہ للہ وبرکاتہ میں نے اپنے والد کو بہت بار دیکھا اکثر ایسا ہی لگتا تھا کہ اتنے سالوں بعد کہاں سے آ گئے ہیں پتہ نہیں کہاں گئے تھے ان کو پیٹ کی بیماری تھی اور اس کے علاوہ بھی اپنے پیاروں کو دیکھتی رہتی ہوں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ استاد محترم میں اپنے مرحوم بہنوئی کو جو کہ 2011 میں فوت ہو گئے تھے سالوں سے خواب میں دیکھتی تھی کہ وہ ذندہ ہو کر واپس آ گئے ہیں۔ خوش اور اچھی حالت میں بھی دیکھتی تھی۔ (سالوں یہ ہی سوچتی رہی کہ میں ان کے لیے دعاگو ہوں شاید اس لیے نظر آتے ہیں) پھر نھد سٹوڈیو پر فوت شدگان کے بارے میں آپ کے پروگرام سے تعبیر ملنے کے بعد یہ خواب آنا بند ہو گئے۔ (میرے بہنوئی بہت اچھے اخلاق کے مالک صلاۃ وصلوم کے پابند تھے) انکی ڈیتھ جادو کی بدولت انتہائی تکلیف میں یکے بعد دیگرے اٹیکز کی وجہ سے ہوئی۔ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے آمین یارب 🤲😢
استاد محترم اللّٰہ آپ سے راضی ہو۔ شارٹ ویڈیوز ہم جیسےعلم کے متلاشیوں کے لیے ، نایاب اور قیمتی علم کا خزانہ ہے۔ آپ سے ملنے کے بعد سالوں کی تلاش ختم ہو گئی۔ بہت سی ذہنی اور نفسیاتی پریشانیوں کا حل مل گیا۔ اللہ آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ تادیر سلامت رکھے آمین یارب 🤲
Walaykum salam va rahmatullahi va bharaqatuhu Sheikh Apke video me music ki Avaz ati hai isiliye meri guzarish hai ki video banane vale se kahen ki voh Avaz bandh karen
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا استاد محترم جی اللّٰہ آ پ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔۔آپ کی محنتوں کو قبول فرمائے ۔۔۔ آ مین ۔۔۔۔بہت اچھا کیا یہ ویڈیو بنا کے ۔۔۔کیونکہ ایسے سوالات ذہن میں آ تے ہیں ۔۔۔اسلیے۔۔👍👍👍👍
Aslamalikum ...merya Daada Abu fout howy hain...Kuch din pehly vo mjy khawaab m bohat maarty hain k namaaz nhi parhty...mjy iski tabeer btana...Allah apko ajr de...
MaShaAllah bohat ache video hy sheikh muhtaram jb app video upload krty hai to isi title ko English spelling mai b likha Kare or description mai b title ko zayada sy zayada bar likha kare or tags b Lagaya Kare or end screen b to phir b view zayada aty hai.. Allah app ko bohat sari kamyabio or izzto sy nawazy Ameen
اور مینے خواب میں دیکھا کہ امی بیٹھی ھیی اپنے گھر میں جو ھمارا پرانا گھر تھا تو ایسے فیل ھورھا تھا جیسے وو فوت ھوی نہیں مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں شکریہ
Sir mane khwab dekha tha meri phopho jo ky death hui h aj se aik saal pehly khwab me b mane un ki death hoti hui dekhi h or dafany se kuch time pehly wo uth ky Beth jati h or sb ko kehti h ma zindha ho muje kuch ni hua lekn phir thori hi der me phir phopho wese hi ho jati h doctor kehta h in ki death ho chuki h or phir un ko dafan krny chly jaty h sb peechy hum ghr ki oraten roo rhi hn ma bht zyada rooti ho phir muje bht zyada clr full khany nzr aty h jo log kha b rhy h
حضرت میرے والد گرامی 3 ماہ پہلے فوت ہوگئے قریب ان کی عمر سو سال تھی میں کبھی ان کو نماز قضا کرتے نہیں دیکھا نا تحجد کبھی انہوں نے چھوڑی وہ ایک سال سے بیمار تھے لیکن فوت ہونے سے چار مہینے پہلے کافی بیمار تھے آخری بیس دن تو وہ چل پھر بھی نہیں سکتے تھے لیکن ان کو خواب میں نے دو بار دیکھا وہ ایک بار میری شاپ پہ دوسری بار گھر میں آیئے لیکن تھے بہت ہی کمزور اور بیمار سے بھی لگ رہے تھے اور جس جگہ گھر میں وہ نماز ادا کرتے تھے اسی جگہ نماز ادا کررہے تقریباً سفید لباس میں تھے لیکن مجھ سے خوش تھے میں اس خواب کے بارے بہت پریشان ہوں مجھے میرے خواب کے بارے میں بتا دیجیئے جزکاءاللہ
میرا دوسرا خواب یہ ہے کہ گھر میں کسی جگہ ایک کپڑے میں میری بیگم کے سکارف میں لگانے والی پن لگی ہوتی ہے تو میں یہ سوچ کر اس کو وہاں سے نکالنے لگتا ہوں کہ یہاں سے کہیں گم نا ہوجائے لیکن جیسے ہی میں وہ پن نکالتا ہوں تو اس کپڑے کے نیچے ایک اور پن کا سرا نظر آتا ہے، جب میں اس کو نکالتا ہوں تو وہ زنگ آلود ہوتی ہے۔ اور اسی طرح اس کے ساتھ مزید سوئیاں نظر آتی ہیں وہ سب زنگ آلود ہوتی ہیں جن کو میں ایک ایک کرکے نکال دیتاہوں، براہ کرم دونوں خوابوں کی تعبیر عنائیت فرمائیں ،جزاک اللہ خیر
اسلام علیکم میں نے خواب میں دیکھا ک ایک ھاتھی میرے ابو والے گھر میں گھس اتا ھے اور وہ بھت غصے ھوتا ھےتو میں ڈر کرایک گیلری کے اوپر چلی جاتی نیچےایک بچھ ھوتا جو ھاتھی سے ڈرتا ھے اور میں اسکی طرف ھاتھ کرتی ھوں ک وہ بھی گیلری پر اجاے لیکن اتنی دیر میں وہ ھاتھی دیوار ک ساتھ اپنا سر رگڑتا ھے پھر وہ ارام سے باھر نکل جاتا ھے میں نے استخارہ کیا تھا اس ک بعد یے خواب دیکھا
مینے اپنی آنٹی کو دیکھا ہے جو کہ فوت ہو گئی ہے میں دیکھتی ہوں کہ انکے بال بہت لمبے ہے اتنے لمبے ہے کہ پیرو میں آ رہے اور نانی کے گھر میں میں ہے بہت رشتے دار بھی موجود ہے اور خیرات بھی ہو رہی ہے۔ اس خواب کی تعبیر بتا دیں
ایک عورت کو خواب کو بار بار خواب آرہا ہے کہ اس کا فوتشدہ خاوند نے اس کو اپنا لیا ہے ۔اور اس کے والدین کو ساتھ رکھ لیاہے ۔یہ خواب اس کے گھر تمام افراد کو آیا
سر میری ماں دو ہفتے پہلے فوت ہوئی گردے ختم ہونے سے پھر ایک بار خواب میں آ ئی دیکھا میں چل رہا ہوں وہ پیچھے دیکھ رہی ہے مجھے دوسری بار خواب میں آ ئی دیکھ رہا تھا میری ماں کے گردے ٹھیک ہو رہے ہیں جب تیسری بار خواب میں آ ئی میرے بھائی ابو میں سفید لباس میں ایک ساتھ کمرے کے اندر جا کر مجھے ملواتے ہیں میرے ابو بھائی میرے رشتے دار سفید لباس میں مجھے میری ماں سے ملواتے ہیں اندرر کمرے میں لے جا کر میری ماں وہاں سفید بیڈ پر بیٹھی ہوئی ہوتی ہے مجھے کہیتی ہے جو ہو گیا سو ہو گیا آ گے اپنے بہین بھائ کا خیال رکھنا
خواب میں اپنے دائیں بائیں دو بہت خوبصورت آدمی دیکھے ہیں جنہوں نے سفید لباس پہنا ہے جو پاوں تک آرہا ہے اور جس چیز نےمجھے پریشان کیا ہوا ہے وہ یہ کہ ان دونوں لے ماتھے کی دائیں بائیں سے مارخور جیسے سینگ اگے ہوئے ہیں اور خواب میں میں اپنے ابو سے پوچھتا ہوں ابو یہ دو خوبصورت سینگوں والے آدمی کون ہیں تو ابو کہتے ہیں خواب میں کہ یہ تیری خفاظت کے لیے چُنے گئے ہیں. برائے مہربانی مجھے اس کی تعبیر بتائیں
اسلام علیکم سر جی میں نے خواب میں دیکھا کہ گونڈوے نکل رہا ہوں مٹی سے کچھ کالے رنگ کے ہے کچھ سفید رنگ کے ساتھ ہی آن میں ایک سفید رنگ کا سانپ بھی تھا چھوٹا سا تھا اسی وقت میں سفید رنگ کی کار بھی دیکھی فجر کے وقت میں آیا تھا
السلام علیکم سارے کہتے ہیں کہ تمہاری ماں فوت ھوگئ ھے میں بہت ہی روتی ہوں میں کہتی ھوں میرے لئے یہ صدمے کا دن ھے ساتھ ھی میری چار پائی کے ساتھ ایک بہت ھی چشمہ بہ رہا ھے میں خوش حوتی ھوں کس قدر خوبصورت چشمہ ھے
جزاکم اللہ خیرا جمیعا
Shaikh sahab khoab mai sona (gold) daikhna k baray mai b video upload krain
@@mahamraees9540 جی بناؤں گا
اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
استاد محترم، کون کون سی خواب کی تعبیر بہت جلد پوری ہوتی ہے، رہنمائی فرمائیں۔
شکریہ
@@Ibneyousuf14 JazakAllah 💐💐💐💐
جزاک اللہ استاد محترم اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو آمین 🤲
اللہ ہمیں جنت کا رزق عطا فرمائے امین🌸
ماشاءاللہ بارک اللہ فی علمک وعملک یا شیخ الکریم
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ علمک عملک ہا خیخ الکریم اللّٰہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین یاارحامراحمین رشید احمد فیصل آباد والے
Ma sha Allah zbrrrdastt guidance 👍🏼JazakAllah khair kaseera👍🏼
آمین
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ تبارک اللہ استاد محترم اللہ رب العزت آپ کو مزید خوشخبریاں سنانے والا بنا دے آپ نے بتایا کہ فوت شدگان کے متعلق بہت سی خوابیں بشارت والی ہوتی ہیں اور ان کے متعلق علم نہ ہونے کی وجہ سے ہم پریشان ہو جاتے ہیں اور ماشاء اللہ آپ نے مختلف اموات جو شہادت کا درجہ رکھتی ہیں ان کو تفصیل سے بتایا ماشاء اللہ الحمدللہ
اللہ رب العالمین آپ کے علم میں مزید برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
shukar Al Hamdo Lillah meri ami ny shahadat ki moot pai... wo bi Ramzan ma.pait ki bemari uterus cancer k operation k 5 days bad.1 ramzan operation hoa 6 ko subha sehri time kalma party hoy is dunya say hamsha k leye chai gain. miss u ammi jaan.. ALLAL PAK jald meri ami say milwa dain mujy.aamen
ماشاء اللہ شہید والی موت کا بھی کتنی ڈیٹیل سے بتایا ہے آپ نے ہم تو جیسے اب تک اندھیروں میں تھے اب سمجھ آ رہی ہے سب چیزوں کی 😢اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافے فرمائے آپ کو لمبی ایمان اور صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲💖💞
آمین
Zbardast es video ki bhtt zrorat thi seihk e muhtruam Allah apko jaze e kher de Allah apse razii ho ameen
AAMEEN
Most best guide ness for our lot of thanks
شیخ صاحب اللہ آپ کے علم عمل زندگی میں برکتیں عطاء فرمائے آمین ❤❤❤
اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
استاد محترم، آپ نے بہت زبردست انداز سے بہت بڑی کنفیوژن کو دور کیا
بہت وضاحت سے آپ نے اعزازی شہادت کا درجہ پانے والے کے بارے میں بتایا ۔
اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے
آ مین
اسلام وعلیکم بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بےشک بےشک آمین ثم آمین یا رب العالمین
duaon ki drkhawst h shekkh sahb.
ماشاءاللہ بہت اچھی رہنماٸ والی ویڈیو ھے شیخ مترم جزاك اللهُ
جزاکم اللہ خیرا
💯👍
jazakAllah boht behtreen.
ماشاءاللہ
بارک اللہ فیک
Apne kuhbsurat Andaz me rehnumai KI h Allah apko dono Jahan me keher ata Kare ameen 🤲
جزاکم اللہ خیرا
mery walid sahab k hawaly sy bohat sy khwaboon ki tabeer ap ny btai thi . Allah mery walid k darjaat buland farmaein . ameen
آمین
Allah ap ka saya hmm pr salamat rakhy..
آمین
ALLAH U AKBAR
Subhan ALLAH
Jazak ALLAH U Khair
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
آمین
Allah pak hamara khtama imaan pe farmain or Akhrat ki manzlain asan farmain Ameen
آمین ثم آمین
Masha Allah Tabarkallh bahut khoob Shaikh E mohtaram Allah kareem Apke ilm me majeed azafa farmaye Ameen
Alhamdulillah, wonderful explanation & advise,
Jazakum Allah Khairan
اسلام وعلیکم شیخ صاحب ماشاءاللہ بہت شکریہ رہنمائی کا میری امی اب اس دنیا میں نہیں اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے آمین
اسلام علیکم۔۔ شیخ صاحب کتنی معلومات آپ سے ھمیں مل رہی ہیں۔۔ الله آپ کا اور ہمارا یہ رشتہ سلامت و قائم رکھے۔۔۔ اور اللہ اپ کو بے تحاشا اسکا اجر عظیم عطا کرے۔۔۔ آمین ثم آمین😇۔۔۔
وعلیکم السلام بےشک بےشک آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا
Alhamdulillah...
جزاكم الله خيرا
Aslam o alikum sheikh sab allah ap ko ajry azeem ata kry amen
وعلیکم السلام آمین ثم آمین
Allah apko sehat wali lambi zindagi de
From karachi
ماشاءاللہ تبارک اللہ
Assallmualikum shek muhtram Allah ap ko sehat o afiat wali lambiiii umar ata farmy hmari rahnumai ka buht buht shkria Allah ap s razi ho ap ke pori family s Allah razi ho ameen
وعلیکم السلام آمین ثم امین
@@BinteArshedmalik🎉
🎉😂😮
MashaAllah ❤
و علیکم السلام و ر حمتہ و برکتہ ۔ میری خالہ کو میں دیکھا سفید سلک کا ڈریس اور بالکل ینگ پیاری سی خوش نظر آئیں ۔۔۔۔۔۔ انہوں نے بیماری اور دکھ بہت کاٹا تھا زندگی میں
Allah pak apko seheat o afait or imaan wali lambi zindgi dain Ameen or isi traha ap hamari rahnmai karty rehain Ameen
آمین ثم آمین
السلام عليكم کس کس نے اپنے فوت شدہ پیاروں کو خواب میں زندہ دیکھا ؟ اور وہ کیسے فوت ہوئے تھے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
استاد محترم میں نے اپنے پھوپھا جی کو دیکھا اور کافی بہتر حالت میں اور ان کی موت کرونا سے ہوئی تھی
وعلیکم السلام ورحمتہ للہ وبرکاتہ
میں نے اپنے والد کو بہت بار دیکھا اکثر ایسا ہی لگتا تھا کہ اتنے سالوں بعد کہاں سے آ گئے ہیں پتہ نہیں کہاں گئے تھے ان کو پیٹ کی بیماری تھی اور اس کے علاوہ بھی اپنے پیاروں کو دیکھتی رہتی ہوں
Walauiakuam asalm Seihk muhtruam
G me ne apne abu ko akser Khwab me dhkti hn ke vo zinda hiker wapes age ha or ek dfa me ne unhe bagir kamez me dhka tha apne ghr me
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
استاد محترم میں اپنے مرحوم بہنوئی کو جو کہ 2011 میں فوت ہو گئے تھے
سالوں سے خواب میں دیکھتی تھی کہ وہ ذندہ ہو کر واپس آ گئے ہیں۔
خوش اور اچھی حالت میں بھی دیکھتی تھی۔
(سالوں یہ ہی سوچتی رہی کہ میں ان کے لیے دعاگو ہوں شاید اس لیے نظر آتے ہیں)
پھر نھد سٹوڈیو پر فوت شدگان کے بارے میں آپ کے پروگرام سے تعبیر ملنے کے بعد یہ خواب آنا بند ہو گئے۔
(میرے بہنوئی بہت اچھے اخلاق کے مالک صلاۃ وصلوم کے پابند تھے)
انکی ڈیتھ جادو کی بدولت انتہائی تکلیف میں یکے بعد دیگرے اٹیکز کی وجہ سے ہوئی۔
اللہ ان کے درجات بلند فرمائے آمین یارب 🤲😢
Mashallah
Ma sha Allah . sheikh mohtaram behtreen rehnumai ki ha . Allah apk ilam main izafa farmaye. ameen
آمین
😮
استاد محترم اللّٰہ آپ سے راضی ہو۔
شارٹ ویڈیوز ہم جیسےعلم کے متلاشیوں کے لیے ، نایاب اور قیمتی علم کا خزانہ ہے۔
آپ سے ملنے کے بعد سالوں کی تلاش ختم ہو گئی۔
بہت سی ذہنی اور نفسیاتی پریشانیوں کا حل مل گیا۔
اللہ آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ تادیر سلامت رکھے آمین یارب 🤲
Walaykum salam va rahmatullahi va bharaqatuhu Sheikh Apke video me music ki Avaz ati hai isiliye meri guzarish hai ki video banane vale se kahen ki voh Avaz bandh karen
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا استاد محترم جی اللّٰہ آ پ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔۔آپ کی محنتوں کو قبول فرمائے ۔۔۔ آ مین ۔۔۔۔بہت اچھا کیا یہ ویڈیو بنا کے ۔۔۔کیونکہ ایسے سوالات ذہن میں آ تے ہیں ۔۔۔اسلیے۔۔👍👍👍👍
👍💯
Masha Allah
khawab me sheer ku dekhna kaisa hai ....tiger
Aslamalikum ...merya Daada Abu fout howy hain...Kuch din pehly vo mjy khawaab m bohat maarty hain k namaaz nhi parhty...mjy iski tabeer btana...Allah apko ajr de...
Seihk mutruam me ne apne abu ko akser Khwab me dhka h ke vo zinda hker wapes age ha or ammi bhe ese he khwab dhkti han
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھے ایک خواب کی تعبیر پوچھنی ہے کیسے پوچھوں ادھر
اگر کوئی فوت شدہ ننگے بدن نظر آئے قمیض کے بغیر تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے 🤔
شیخ صاحب یہ بیک گراؤنڈ شور کے بغیر ویڈیو اپ لوڈ کریں
یا اسکی وضاحت کریں
jazak Allah khair
Ik din main ny dekha khawab main ky mere nani chahy tee pee hai
Our dosry din dekha ky mere dade amma keer کھیر khahe
Is ka kaya tahbeer ho sakte hai
MaShaAllah bohat ache video hy
sheikh muhtaram jb app video upload krty hai to isi title ko English spelling mai b likha Kare or description mai b title ko zayada sy zayada bar likha kare or tags b Lagaya Kare or end screen b to phir b view zayada aty hai..
Allah app ko bohat sari kamyabio or izzto sy nawazy Ameen
Kya succide krna b taqdeer m hota h
اسلام وعلیکم و رحمتہ للہ محمد اختر کیانی دوبئی سے سراگرکوئی فوت شدہ آدمی خواب آکرگالی دےتواس کی کیاتحبیرھے
مینے اپنی نانی( فوت شدہ ) کو انکے گھر میں نیلے لباس میں گھر کے سہن میں سوتا دیکھا ، اسکی کیا تابیر ہے۔
Ameen
Sir ma na khud ko khawab ma BHT tz asman pr urta dekha sirf 1 din hi ya khawab ayi ha is ki tabeer bta da 3 month phla dekhi thi
❤❤❤
Salaam
Agar koi murda kisi ke marzy ki khabar dy toh
♥️
Sir ji howab mein agr aurt apni sadi daky apny suhr se hi meri aga 37 saal hn sadi suda ho apny suhr se sadi hoty dakny ki tebeer bty dy jazakillah
Sir plz is ki tabeer bta dy muje
Mujy tabeer maloom kerni hain
اور مینے خواب میں دیکھا کہ امی بیٹھی ھیی اپنے گھر میں جو ھمارا پرانا گھر تھا تو ایسے فیل ھورھا تھا جیسے وو فوت ھوی نہیں مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں شکریہ
Agr koi fourth shakh Kuch bataya khawab ma tu wo such hota hai
Mene khab mein apne abbu se bat ki
Sir mane khwab dekha tha meri phopho jo ky death hui h aj se aik saal pehly khwab me b mane un ki death hoti hui dekhi h or dafany se kuch time pehly wo uth ky Beth jati h or sb ko kehti h ma zindha ho muje kuch ni hua lekn phir thori hi der me phir phopho wese hi ho jati h doctor kehta h in ki death ho chuki h or phir un ko dafan krny chly jaty h sb peechy hum ghr ki oraten roo rhi hn ma bht zyada rooti ho phir muje bht zyada clr full khany nzr aty h jo log kha b rhy h
حضرت میرے والد گرامی 3 ماہ پہلے فوت ہوگئے قریب ان کی عمر سو سال تھی میں کبھی ان کو نماز قضا کرتے نہیں دیکھا نا تحجد کبھی انہوں نے چھوڑی وہ ایک سال سے بیمار تھے لیکن فوت ہونے سے چار مہینے پہلے کافی بیمار تھے آخری بیس دن تو وہ چل پھر بھی نہیں سکتے تھے لیکن ان کو خواب میں نے دو بار دیکھا وہ ایک بار میری شاپ پہ دوسری بار گھر میں آیئے لیکن تھے بہت ہی کمزور اور بیمار سے بھی لگ رہے تھے اور جس جگہ گھر میں وہ نماز ادا کرتے تھے اسی جگہ نماز ادا کررہے تقریباً سفید لباس میں تھے لیکن مجھ سے خوش تھے میں اس خواب کے بارے بہت پریشان ہوں مجھے میرے خواب کے بارے میں بتا دیجیئے جزکاءاللہ
میرا دوسرا خواب یہ ہے کہ گھر میں کسی جگہ ایک کپڑے میں میری بیگم کے سکارف میں لگانے والی پن لگی ہوتی ہے تو میں یہ سوچ کر اس کو وہاں سے نکالنے لگتا ہوں کہ یہاں سے کہیں گم نا ہوجائے لیکن جیسے ہی میں وہ پن نکالتا ہوں تو اس کپڑے کے نیچے ایک اور پن کا سرا نظر آتا ہے، جب میں اس کو نکالتا ہوں تو وہ زنگ آلود ہوتی ہے۔ اور اسی طرح اس کے ساتھ مزید سوئیاں نظر آتی ہیں وہ سب زنگ آلود ہوتی ہیں جن کو میں ایک ایک کرکے نکال دیتاہوں، براہ کرم دونوں خوابوں کی تعبیر عنائیت فرمائیں ،جزاک اللہ خیر
Agar Murda koi BAAT krè? Koi Khabar dè?
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔
فوت شدہ کو گلے لگانا اس کا کیا مطلب ہے
فوت شدہ شخص زندہ کو گلے لگا کر زندہ کے غم میں شریک ہے اور زندہ کو حوصلے دے رہا ہے
مجھے اس خواب نے بہت پریشان کیا ہے
برائے مہربانی جواب دے دیں
شادی شدہ لڑکی ، 27 سال عمر جس کا یہ خواب ہے
اس کا جواب دےاپ
اسلام علیکم میں نے خواب میں دیکھا ک ایک ھاتھی میرے ابو والے گھر میں گھس اتا ھے اور وہ بھت غصے ھوتا ھےتو میں ڈر کرایک گیلری کے اوپر چلی جاتی نیچےایک بچھ ھوتا جو ھاتھی سے ڈرتا ھے اور میں اسکی طرف ھاتھ کرتی ھوں ک وہ بھی گیلری پر اجاے لیکن اتنی دیر میں وہ ھاتھی دیوار ک ساتھ اپنا سر رگڑتا ھے پھر وہ ارام سے باھر نکل جاتا ھے میں نے استخارہ کیا تھا اس ک بعد یے خواب دیکھا
خواب کی تعبیر ایک بندہ مر جاتا ھے اور میں نے خواب میں دیکھا کہ وہ زندہ ھوجاتاھے اور پھر ایک ٹریکٹر کے نیچے اکے مر جاتا ھے
مینے اپنی آنٹی کو دیکھا ہے جو کہ فوت ہو گئی ہے میں دیکھتی ہوں کہ انکے بال بہت لمبے ہے اتنے لمبے ہے کہ پیرو میں آ رہے اور نانی کے گھر میں میں ہے بہت رشتے دار بھی موجود ہے اور خیرات بھی ہو رہی ہے۔ اس خواب کی تعبیر بتا دیں
ایک عورت کو خواب کو بار بار خواب آرہا ہے کہ اس کا فوتشدہ خاوند نے اس کو اپنا لیا ہے ۔اور اس کے والدین کو ساتھ رکھ لیاہے ۔یہ خواب اس کے گھر تمام افراد کو آیا
Sir ap khin b nh btaty TikTok py b nh btaty ur ap edar b nh btaty
han g fzul h msg krna
nko call kro to rciv ni krty r log b 2 '2 sal pehly ki khuwab ki tabeer puchty jo piri b hui hoti ya cal itni lmbi kr dety hen
سر میری ماں دو ہفتے پہلے فوت ہوئی گردے ختم ہونے سے پھر ایک بار خواب میں آ ئی دیکھا میں چل رہا ہوں وہ پیچھے دیکھ رہی ہے مجھے دوسری بار خواب میں آ ئی دیکھ رہا تھا میری ماں کے گردے ٹھیک ہو رہے ہیں جب تیسری بار خواب میں آ ئی میرے بھائی ابو میں سفید لباس میں ایک ساتھ کمرے کے اندر جا کر مجھے ملواتے ہیں میرے ابو بھائی میرے رشتے دار سفید لباس میں مجھے میری ماں سے ملواتے ہیں اندرر کمرے میں لے جا کر میری ماں وہاں سفید بیڈ پر بیٹھی ہوئی ہوتی ہے مجھے کہیتی ہے جو ہو گیا سو ہو گیا آ گے اپنے بہین بھائ کا خیال رکھنا
اسلام علیکم, میری امی نے خواب دیکھا کہ میری نانی جو فوت ہو گئ ہیں,انھوں نے خواب میں خرگوش ذبح کر دیا جبکہ میری امی انھیں منع کر رہی ہیں
خواب میں اپنے دائیں بائیں دو بہت خوبصورت آدمی دیکھے ہیں جنہوں نے سفید لباس پہنا ہے جو پاوں تک آرہا ہے اور جس چیز نےمجھے پریشان کیا ہوا ہے وہ یہ کہ ان دونوں لے ماتھے کی دائیں بائیں سے مارخور جیسے سینگ اگے ہوئے ہیں اور خواب میں میں اپنے ابو سے پوچھتا ہوں ابو یہ دو خوبصورت سینگوں والے آدمی کون ہیں تو ابو کہتے ہیں خواب میں کہ یہ تیری خفاظت کے لیے چُنے گئے ہیں.
برائے مہربانی مجھے اس کی تعبیر بتائیں
اسلام علیکم سر جی میں نے خواب میں دیکھا کہ گونڈوے نکل رہا ہوں مٹی سے کچھ کالے رنگ کے ہے کچھ سفید رنگ کے ساتھ ہی آن میں ایک سفید رنگ کا سانپ بھی تھا چھوٹا سا تھا اسی وقت میں سفید رنگ کی کار بھی دیکھی فجر کے وقت میں آیا تھا
میرے بیٹا کا انتقال ہوگے اس کو خواب مین مین نے دیکھ ہے وہ مجھ کہا رہا اسکے خاندان واے ملنے اے انکو دیکھ کہا رہا ان گولوں کے پاس 48گٹھے رہاگے
Please apna namber dhy
السلام علیکم
سارے کہتے ہیں کہ تمہاری ماں فوت ھوگئ ھے میں بہت ہی روتی ہوں میں کہتی ھوں میرے لئے یہ صدمے کا دن ھے
ساتھ ھی میری چار پائی کے ساتھ ایک بہت ھی چشمہ بہ رہا ھے میں خوش حوتی ھوں
کس قدر خوبصورت چشمہ ھے
Mje b khwab ki tabeer pochni ha please mje apna number share kr dain mery father ki death hogai ha lkn ma unhen khwab me aksr dekhti
لائیو ویڈیوز کے تھمبنیل پر نمبر اور تفصیل موجود ہے
Salam, sir ap ka watsaap number chahiye khuab biyan Karon gi tabeer chahiye????
چینل کے لائیو آپشن پر موجود۔۔۔ویڈیوز کے تھمبنیل پر نمبر اور تفصیل موجود ہے
Mashallah
❤
❤