ماشاءاللہ تبارک اللہ ۔ بہت عمدہ ۔ بہت اعلی ۔ پارٹ 2 کا بے حد انتطار تھا۔ اللہ تعالی نے آپ کی صورت میں ہمیں نعمت سے نوازا ہے ۔ آپ جیسے محسن کسی نعمت سے کم نہیں ۔ اللہ رب العزت والجلال آپ کو لاتعداد خوشیوں سے ہمیشہ بھرا رکھے آ مین یا رب العالمین ۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! شیخ محترم ما شاءاللہ بہت اچھی معلوماتی باتیں ارشاد فرمائی ہیں، اللھم زد فزد۔ چھوٹی سی عرض ہے کہ قرآنی آیات میں تصحیح کی ضرورت ہے۔ 🌹🌹🌹
بہت اچھی رہنمائی فرمائی آپ نے اللہ آپ کو صحت دے آمین آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین بہت انتظار تھا آپ کی نئ ویڈیو کا شکریہ جزاک اللہ خیرا 🤲🤲🤲👍👍🇵🇰🇵🇰
mera name jubeda hai me India se hu umar 40 sal or mera khawab hai samandar me achanak pani bohot jiyda ho jata hai or ME mere ammi or mera Bhai or mera sohar Ham Charo ek uche pahad par chad jate hai o pani sare gao ko dhuba details hai or Ham vo pahad ke choti par chad jate hai or meri ammi jinda hai aap se ghujarish he ke Aapa. Khawab ke tabir batae agar koy buri tabir hoto uska koy hal bhi batae khuda hafiz
Shaikh sahab mjhy last year September se adhy sir ka drd ha jo k hr trha ka ilaj krwany se bhi nhi gya daraony khawab aty hyn.r haqiqi life m boht gussa chir chira pan boht hogya hy please mra ilaj kr den...r mujh py jadu jinnat ya nazr e bad hy hy ye bhi bta den
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ غیر شادی شدا ۔ شیخ محترم خواب دیکھتا ہوں کے خواب میں آسانی کی موت کی دعا کر رہا ہوں ، اور پہر میرے کمرے میں آسمان سے سفید رنگ کی روشنی آرہی ہوتی ہے ، پہر ایک شخص سفید لباس میں آرہا ہوتا جس کی شکل کچھ مختلف ہوتی ہے مجھے وہ موت فرشتہ لگتا ہے وہ جیسے جیسے میرے قریب آتا ہے ویسے ویسے میرے نظر کم ہوتی جاتی ہے پہر نظر ختم ہوجاتی ہے میں لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین پڑھ رہا ہوتا ہوں ۔ شیخ محترم اس کی کوئی ممکنا تعبیر فرمادیں جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ صاحب اللہ تعالی آپکے جان ومال اولاد میں برکت عطا فرمائے میری عمر 43 سال شوہر کی 48 سال 4 بچے بیٹی کا خلع لیا ہوا ہے عمر 19 سال رات خواب میں میری امی جان جو 26 سال پہلے وفات پا چکی ہے آئ ہے اور بڑی خوش ہے اسکے ہاتھ میں انگور ہے چھوٹے بڑے مھٹی بھری ہوئ اور میرے ہاتھ میں بھی انگور ہے موٹے موٹے میری امی انگور وں کی مٹھی بھری ہوئ میرے منہ ڈالتی ہے بڑے مزے کے ہے اور بہت خوش ہوتی ہے اور میں اپنی امی کے منہ ڈالتی ہوں بڑے بڑے انگور اور دونوں بہت خوش ہوتی ہے جس جگہ ہم بیھٹی ہوئ ہے وہ صحن ہے جیسے اور برآمدے کی طرف دیکھتی ہیں تو بہت زیادہ کئ قسم کی کجھوریں پڑی ہوئ ہے موٹی موٹی بڑی پیاری پیاری لیکن کھائ نہیں ابھی کچھ حصہ خواب بھول گئ ہوں شیخ صاحب اس کی تعبیر مطلوب ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ. میری بیٹی کی عمر 19 سال خلع بچہ کوئ نہیں خواب میں وضو کرتی ہے اور کوئ مدرسہ ہے اس میں ظہر کی نماز کے لییے جماعت ہونے والی ہے تو تو پہلی صف میں کھڑی جماعت ہونے کا انتظار کررہی ہے تو جھاگ آجاتی ہے برائے مہربانی شیخ صاحب اس کی تعبیر بتا دیں جزاک اللہ خیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ صاحب اللہ تعالی آپکے جان ومال اولاد میں برکت عطا فرمائے میری عمر 43 سال شوہر کی 48 سال 4 بچے بیٹی کا خلع لیا ہوا ہے عمر 19 سال رات خواب میں میری امی جان جو 26 سال پہلے وفات پا چکی ہے آئ ہے اور بڑی خوش ہے اسکے ہاتھ میں انگور ہے چھوٹے بڑے مھٹی بھری ہوئ اور میرے ہاتھ میں بھی انگور ہے موٹے موٹے میری امی انگور وں کی مٹھی بھری ہوئ میرے منہ ڈالتی ہے بڑے مزے کے ہے اور بہت خوش ہوتی ہے اور میں اپنی امی کے منہ ڈالتی ہوں بڑے بڑے انگور اور دونوں بہت خوش ہوتی ہے جس جگہ ہم بیھٹی ہوئ ہے وہ صحن ہے جیسے اور برآمدے کی طرف دیکھتی ہیں تو بہت زیادہ کئ قسم کی کجھوریں پڑی ہوئ ہے موٹی موٹی بڑی پیاری پیاری لیکن کھائ نہیں ابھی کچھ حصہ خواب بھول گئ ہوں شیخ صاحب اس کی تعبیر مطلوب ہے
Assalam o alikum wharymatualla Binty murtaza Umar 24 sal Drsy nizami kia h Anmyrid hon Mn ny khwab dyka h ky myry hat mn choriyan hn jo Mn ny pynhi hoti hn pir mujy or koi a ky choriyan dyta h kyty hn y bi dall lo choriyan mn ny wo bi dall li to jo choriyan mn ny bad mn dali ti wo tot gai khud hi myri ami g ny kha q tori hn mn ny kha ky khud hi tot gai hn jo pylhy wali hoti hn wo ni totti bad wali tot jati hn is khwab ki tabher bta dyn plz pylhy bi pochi h ni is ki tabher mili
Ser mujhe bahit khvab ateay kabi meri ahadi kabi mere hesbnd ke shadi dekhti kabi zenda log dekhti kabi fot Huy kabi wo bendy jo dekhe e nhe nazr aty kabhi apny Bache dekhti Hu kabi sfaid kapry kesi KO pehny dekhti ak bar apny Bache KO Dekha sfaid sut mean khuda ke leay btay bahit msla hy
assalamalkum sir plz plz ek khawab ki taber bataye mai bhat time kharab me exam detye hawe bebus dekhti ho mai exam nahi demati ho meri shadi hogaye hai mari 2 bache hai mai ye khawab shadi se phale se dekhti ho 😭😭😭😭
A salam plz meri khwab ki tabeer bta dy muje khawb mai bht sary white color ky kabotar nazar aye ju mery nani ghr ky tree pr thy or mai us darahkt ky nichy khara tha tu mai ny koi chiz uper pehnki ta ky mai uraty huye kabootaro ky sath pic lo achank sy ek kabootar nichy gira zoor sy zameen pr or wahein mar gya tu is ki tabeer kia hu gi or wese b pichly ek sal sy meri tabiyat khrb rehti hai anxiety depression rehta hai duaye krta hun rota bht hun azkaar b bht krta hun
assalam o alaikum sheikh sab meri amii ki umer 51 saal hai meri amii ney khwaab main dekha haii k meri khala ki beti ka suit hmary ghar ki payti se nikla haii bohat he khoobsurat suit haii jesay k shaadiyon mein pehna jata hai ammi khwaab main he heeran ho rahii then k ye suit yahan kesay aya or pata nhe ye kab se suit yahan para hai or hamein pata he nhe baray mehrbani khwab ki tabeer zaroor mulahiza farmaen shukriya!
Aslamoalikum. Ap nay ak video main bataya k jinnat ko hazir nahi kia ja sakta na hi sunnat say sabit hay.lakin is main kah rahay hain k ak case main us aurat k jinnat ko hazir kia gaya? Wo kasay.
Asslamoaliuakum sheihk shab meri umar 32 year h or mere 2 betain h meri ammi ki umar 62 year h or unho ne fajar se phle khwab dhka tha ke ek shaks un ko khrha h ke apko dar mhsaso nhe hrha h to ammi ne kha thra hrha h lgrha phr phche se 2 sannp ate h or ammi ke grdan se hker unke senne me aker bht jate ha or ammi ki anhk khol jti h eski tabeer bta de jazakallah
ابن یوسف المعبر کے لیے میری عمر 33 سال ہے اور دو بچوں کا باپ ہوں میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں ایک بڑے ہاتھی کو گاڑی کے نیچے دے دیتا ہوں اور مجھے محسوس ہوتا ہے کہ وہ میری گاڑی کے نیچے پھنس گیا ہے تو میں پاس ہی مکینک کو کہتا ہوں کہ ہاتھی کو گاڑی کے نیچے سے نکال دے... اسی دوران مجھے ایک baby elephant نظر آتا ہے جسے میں اور میرا بیٹا پیار کرتے ہیں اور پکڑ لیتے ہیں... یہ قصہ میں گھر آکر بیوی اور والدہ کو سناتا ہوں تو وہ سن کر حیران ہوتے ہیں
السلام علیکم جناب شیخ محترم اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا آخرت میں خوش رکھے آمین اسکے بعد عرض ہے کہ آپ سے رابطہ نہیں ہو رہا ہے میری عمر 48 سال بے دو ماہ پہلے خواب میں دیکھا کہ ایک لوہے کا کیل اوپر موٹا دھاگہ لیپٹا ہوا میرے سر کے پیشانی والی جگہ میں آدھا اندر پھنسا ہے آدھا باہر ہے میں اسکو جب نکالنے کی کوشش کرتا ہوں تب مجھے تکلیف محسوس ہوتی ہے اسکے جواب ک منتظر ہوں جزاک اللہ خیرا کسیرا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ایک عورت شادی شدہ خواب میں دیکھتی ہے کہ وہ آور اسکی ایک رشتہ دار عورت وہ بھی شادی شدہ دونوں قبرستان جاتی ہیں قبرستان میں رشتے دار عورت کی ماں کی قبر ہل رہی ہوتی ہے ہلتے ہلتے اس میت کی پاؤں ننگے ہوجاتے ہیں اسکی بیٹی اسکی اوپر کپڑا ڈال کر اوپر مٹی ڈالتی ہے اسکے بعد ہلنا بند ہو جاتاہے قبر سے آواز آتی ہے ماں اپنے بیٹی کو کہتی ہے کہ صدقہ کیا کرو اسکی تعبیر فرمادیں؟؟؟
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مجھے بہت زیادہ نماز وضو میں وہم ہوتا نماز بہت مشکل سے پڑھتی ہوں جس سے دم کرایا کہتے جنات ہے کچھ سمجھ نہیں آرہی کیا ہے۔ذرا سا کوٸی کچھ کہیں تو بہت غصہ آتا اور مارنے کو دل کرتا پلیز کچھ بتادے بہت تکلیف میں ہوں
عمر 21غیر شادی شدہ مینے خواب دیکھا بہت لوگ اکٹھے ہیں اور میری شادی ہو رہی ہے مینے گلابی رنگ کا لہنگا پہنا ہے اور میری شادی اچانک ہو رہی مجھے سب کہتے ہیں بہت پیاری لگ رہی تابیر بتا دیں شیخ صاحب
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہن کی عمر 25سال شادی شدہ میں نے ایک خواب دیکھا جس میں ایک اونٹ بغیر سواری کے چل رہا ھیں ھر طرف ریت ھیں اور وہاں ایک قبر بھی ہیں بس اتنا ہی!
تین ہفتے قبل ایک خواب دیکھا میں نے کہ مجھے ایک بھائی نے اپنی داڑھی اتار کر دی پوری جو لمبی ھے اور خوب صورت ھے اور داڑھی کے بال کالے ہیں میں نے اسے اپنے تھوڑی پر لگا دیا یعنی داڑھی لگا لی جیسے لگائی وہ داڑھی بہت وزنی محسوس ہورہی ھے بھاری ھے پھر میں نے اسے اپنے چہرے سے ہٹا دیا اس بھائی کو میں جانتا نہیں تھا جس نے اپنی داڑھی اتار کر دی عمر 32 سال شادی شدہ بچے تین شعبہ امامت و خطابت کراچی سے
جنس مرد، عمر 52, شادي شدہ. تین بچے۔سپئرپارٹس کا اپنا کاروبار۔ والد اور والدہ دونوں فوت ہوگئے۔ خواب: میں نے خواب میں دیکھا ہے میں اپنی والدہ سے جھگڑا کر رہا ہوں کے میری ایک سفید بنیان میرے بڑے بھائی کو کیوں دے دئی ہے اور اس نے کیوں پہن لی ہے اور اسی وجہ سے دوسری سفید بنیان بھی میں نے غصے کے ساتھ میں نے آگ میں جلا دئی ہے۔ میرے یہ سب سے بڑے بھائی 2015 میں دماغ کی نالی پھٹنے کی وجہ سے وفات پا گئے تھے۔ اور ان کے دو سال بعد میری والدہ بھی وفات پا چکی ہیں
Sheikh muhtaram meri family friend ka khawab hai jinki age 48 aur 4bachy Khawab main taleem lent jatti hain waha pr hain aur unko malty ki Patti khawand le k detty hain k de dena jub wo kholti hain tou sahib e khawab us main se Malta nikalti hain tou us k andher keel hota hai hKaafi keenu se nikalti hy baqi kehti hy wo khud nikal laay jb khaanay hogay kahi khrab na hojaay (sorakh jo hota keel nikaalnay se)ur malty main phir sochti hain k dukan waly ne isko set karny k leie aisa kia hoga Aur wo aisey kapry pehan I gai hain k shalwar orange aur qameez chaddar yellow colour ki hai chaddar se apny apko cover karti hain k meri shalwar ka rang kisi ko nazar na ae chaddar buhat khubsoorat hai
34 سال کی غیر شادی شدہ عورت ھوں مجھے اکثر خوآب میں میرے نانا ابو اور کزن دونوں مر چکے ھیں ان کے علاوہ رشتے دار جو مر چکے ھیں اکثر خواب میں نظر آ جاتے ھیں کچھ کہتے نہیں بس 2,3 اچھی باتیں کہی میں سنا جس کو مردے نظر آتے اس پہ جادو ھوتا اس وجہ سے فکر لگ جاتی کبھی کبھی
اس بہن نے خواب میں دیکھا کہ وہ کرایے کے مکان کی تلاش میں اپنی پچھلی مالک مکان کے پاس جاتی ھیں اور ایسا ہے کہ وہ اوپر کھڑی ہے اور اسکی کمر پر کوئی بیگ لٹک رھاا ھے مالک مکان نیچلی منزل پر ھے مالک مکان سے کہتی ھے مجھے فرسٹ فلور پر کرایے پر گھر چاہیے وہ کہتی ھے فرسٹ فلور خالی نہیں ہے تیسری منزل خالی ھے اس دوران وہ محسوس کرتی ھے کمر میں لٹکا بیگ بہت بھاری ھوگیا ھے کہ گمان ھونے لگتا ھے جیسے وہ بیگ سمیت نیچے گر جائی گی پھر وہ کھڑی ھوتی ھے اور وزن کی وجہ سے ایک طرف ھو جاتی ھے عمر اکتیس سال دو بیٹیاں ہیں مصروفیات شوہر اور بیٹیوں کی خدمت
السلام علیکم 1/2 عمر 30 سال، غیر شادی شدہ لمبا خواب ہے، مکمل یاد نہیں ہے۔ ایسا ہوتا ہے کہ میں جاب انٹرویو کے لیے کہیں جاتا ہوں، رات کا وقت ہوتا ہے، اندھیرا۔ اندھیرے میں ہم قبرستان میں سے گزرتے ہیں۔ ادھر مجھے 2 دوست بھی ملتے ہیں۔ ان میں سے ایک میری بہن کا منگیتر ہے۔ ہم قبرستان میں کھڑے ہو کر کچھ باتیں کرتے ہیں، سائیڈوں پہ بہت سی قبریں ہوتی ہیں۔ وہاں سے گزر کر کسی جگہ انٹر ویو کے لیے جاتا ہوں، ایک گھر کے باہر بھی اور ایک آفس میں بھی۔ انکی 2000 فیس ہے انٹرویو کی لیکن میں کوشش کرتا ہوں کہ نا دوں۔ گھر کے باہر انٹر ویو کے لیے جس کلائنٹ سے ملتا ہوں وہ ایک دوست ہوتا ہے جو کہ حقیقت میں ہندو ہے، انڈین ہے اور ہمارے ساتھ پہلے سعودیہ میں کام کر چکا ہے۔
2/2 وہ ٹیکنیشن تھا لیکن مجھے بتاتا ہے کہ میں نے انجینیرنگ کی اور اب ادھر انسپکٹر ہوں سعودی ارامکو میں اور انٹرویو کرنے کے لیے مجھے بھیجا ہے۔ وہ اب حقیقت کی نسبت خواب میں زیادہ بڑابڑا دکائی دیتا ہے۔ وہ مجھے کہتا ہے کہ آپ سیلیکٹ کو، 50،000 ریال سیلری دے رہے ہیں لیکن کاٹ کاٹ کر 9000 تک ملتی ہے۔ میں بہت خوش ہوتا ہوں کہ اتنی اچھی سیلری۔ پھر ادھر ہمارے کچھ اور دوست بھی آتے ہیں جو کہ پہلے کام کر چکے ہیں۔ ہم ہنستے ہیں کہ یہ شخص ٹیکنیشن سے کیسے کلائنٹ کا انجینیرنگ انسپکٹر بن گیا۔ لیکن پھر وہ مجھے سیلیکٹ نہیں کرتا۔ میں انٹر ویو کی فیس جلدی سے جمع کرواتا ہوں آفس میں کہ ایسا نا ہو کہ میں رہ جاوں لیکن ایسا لگتا ہے کہ وہ مجھے سیکیکٹ کرتا ہے، سعودی ارامکو کی جاب ہے۔ ایسا خواب ہے، کچھ تعبیر بنتی ہے؟
اسلام و علیکم میں نے خواب پوچھی تی میں شا دئ شدہ وں میری عمر 32سال ھے 2 بیٹیاں ھے میری اماں کو جواب آیا ھے جن کی عمر 63 سال ھے کے ایک انجا ن شخص ان کو کھ رہا کے آپ کو خو ف محسوس نہیں ھو رہا پیچھے سے امی کیتی ہیں کہ ھا ں اور اتنے میں 2 سانپ امی کے گلے سے ہو کر امی کے سینے پر اکر بھیٹ جا تے ھے او ر وہ شخص کھتا کے دیکھا میں کہہ رہا تھا نہ مھر با نی کر کے تعبیر بتا دے
Sir Mary Abu Ka b SR drd ni teak ho rha h ilaj b krwaya or SR drd ki tblts b bht kha chuky ni aram aarha or mjy b JB se diavorce hui mjy b SR drd rehta h bht
Assalam o alaikum.sheikh sahib ek shakhs jo k haqeqat me bimar hen unky hwaly say khuwab dykha hy.khuwab me dykhti hun k mobil pakrti hun r ek video samny ati h jisme wo shakhs kaaba k pas khray hen .right side unki kaaba ki traf h sochti hun k wo thek hogay hungay islye wahan gay hn...kya iska taaluq unki sehat say h? Meharbani kar k tabeer bta dyn..
Mujhy aksar aik hi tarah k khuab aate hain k main kahin jaa rahi hoon tu aik shortcut hay wahan se sab guzar rahy hain per main jab guzaren lgti hoon tu wo jagah bohat tang hoti hay k main guzar nai sakti mra dam gut ta hay
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته ھمارے ایک دوست جن کا نام محمد طاھر وسیم شادی شدہ اور عمر 58 سال ہے انھوں نے خواب دیکھا وہ دو مینگو کھاتے ہیں پھر سین بدلتا ہے وہ فروٹ کی دوکانیں دیکھتے ہیں جو سب کی سب مینگو سے بھری ہوئی ہیں یکایک تمام مینگو آسمان کی طرف اڑھنا شروع کر دیتے ہیں اورتمام دوکانیں خالی ہو جاتی ہیں پھر منظر تبدیل ہوتا ہے پھر وہ میٹھے چاول کھاتے ہیں جو تھوڑے کچے ہوتے ہیں ان کا بھائ کہتا ہے تم نے کچے چاول۔کھا لیں ہے میں کہتا ہوں بس میھٹے تھے اس لیے کھاءے ہے پھر منظر تبدیل ہوتا ہے کچی سڑک جس کی دونوں طرف ہریالی دیکھتا ہوں پھر اچانک شدید فائرنگ شروع ہو جاتی ہے اور میں گھر آ جاتا ہوں ازراں کرم خواب کی تعبیر بیان فرما دیں جزاکم اللہ خیرا
شادی شدہ عورت عمر 27 سال میں نے خواب میں دیکھا کے میں عمرہ کرنے کےلئے جارہی ہوں لیکن میری فلا ئٹ کینسل ہو گئی تو میں نہیں جا سکی مجھے اس کی تعبیر بتا دے میں بہت پریشان ہوں
شیخ صاحب۔میں نے خواب میں دیکھا میری انگلی ٹوٹ گئی ہے اور خون بہہ رہا ہے۔لیکن میری فیملی میں کوئی پریشان نہیں ہوتا میری انگلی سے خون بہتا دیکھ کر۔شادی شدہ ہوں بچے نہیں ہیں پلیز اس کی تعبیر بتا دیں
اسلام علیکم میں ۳۸ سال مرد ہوں میں شادی شدہ نہیں ہوں میں ۲۰۱۱ سے بیمار ہوں میرے گردے فیل ہوے ہے میں کشمیر سے ہوں میرا خواب یہ ہے میں نے خواب میں دیکھا کہ سبز رنگ کے سانپ نے میرے left بایں ہاتھ پر کاٹا اور کچھ دن پہلے میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اپنے گھر کی دہلیز کو جاڈو سے صفای کرتا ہوں وہاں پر میرا بڈا بھای brother اور اس کے ساتھ اور ایک لڈکا بھی مجھے دیکھ رہے ہوتے ہیں برائے مہربانی مجھے اس کے تعبیر بتایں
اسلام علیکم بھائی میری عمر 35سال ہے اور میرے دو بچے ہیں ۔ایک خواب میں میری فوت شدہ پھپو آئیں اور مجھے ہاتھ میں انگوٹھی پہناتی ہیں جو کہ سونے کی ہےاور یہ انگوٹھی ایک ہی ہے مگر اس کی بناوٹ دو انگلیوں والی انگوٹھی کی ہے۔اور میں انگوٹھی پہن لیتی ہوں ۔ دوسرا خواب بھی پھپو کا ہےاور وہ دوبارہ اتی ہیں اور میرے دو بچوں کو سکے یعنی پسے دیتی ہیں ۔
اسلام وعلیکم شیخ محترم رات خواب میں دیکھا کہ مسجد میں ہوں چار سے پانچ جائے نماز ہیں صف اول میں اسی دوران میں نے اقامت پڑھی اسکی تعبیر اللہ کے لئیے بتادیں
Asalam o alekum... Umr 24 saal Unmarried Mny Khuwab Mn dkha Hy k surj chamk rha Hy aur MN bhagi jarh Hun surj ki roshsni km aur khtm hoti jarh Hy...mn yeh chah rhi hoti k surj ki aakhri Kiran ly lun .. rasty mn rukti Hun thori dyr aur wo Kiran nh mlti mjhy... Mn Malika Hun
assalam o alaikum ! sheikh sahab Allah ap sy razi hon . mery bhai ki khwab ha yeh. age 15 . male . unmarried. koi kam nhi krta. khwab dekha ha k do larky aye hain jinko shayad janta hn aisy lagta ha unho ny 2 lakh rupay mangay hain k school fees ada karni ha meny wo raqam ada kar di ha unko or unho ny school fees b day di ha abi main school k bahir hi khara hn k ankh khul gyi . tabeer matloob ha . jazaka Allah
ماشاءاللہ تبارک اللہ ۔
بہت عمدہ ۔
بہت اعلی ۔ پارٹ 2 کا بے حد انتطار تھا۔ اللہ تعالی نے آپ کی صورت میں ہمیں نعمت سے نوازا ہے ۔ آپ جیسے محسن کسی نعمت سے کم نہیں ۔
اللہ رب العزت والجلال آپ کو لاتعداد خوشیوں سے ہمیشہ بھرا رکھے آ مین یا رب العالمین ۔
جزاک اللہ خیرا
Ma shaa Allah beautiful words from beautiful person
Mashallah tabarakallah sheikh muhtaram information is very unique n helpful
Maa shaa Allah Allah razi hu aap se
ماشاءاللہ۔اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔
بہت informative اور beneficial وڈیو ہے۔
Thanks
bohat hi sach kaha h ap ne... ye sari ilamat mjh mn hn... mery liy dua kijiye.
Allah pak Shaikh muthram ap ki zindagi me barkat atta farmain ameen
MASHA ALLAH zbrdast information sheikh sahb
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم ما شاءاللہ بہت اچھی معلوماتی باتیں ارشاد فرمائی ہیں، اللھم زد فزد۔ چھوٹی سی عرض ہے کہ قرآنی آیات میں تصحیح کی ضرورت ہے۔
🌹🌹🌹
Mashah ALLAH
Jazak ALLAH...
ALLAH Paak apko apni hifz o aman mn rkhy... AAMEEN Elahi AAMEEN 🤲🤲🤲🤲🤲
ماشاءاللہ علم میں اضافی ھوا
Jazakallahu khaira Shaikh
MashaAllah bohet information hasil hoi jazakallah
Beshak
MaShaAllah
Nice information shared
JAZAKALLAH
بہت اچھی رہنمائی فرمائی آپ نے اللہ آپ کو صحت دے آمین آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین بہت انتظار تھا آپ کی نئ ویڈیو کا شکریہ جزاک اللہ خیرا 🤲🤲🤲👍👍🇵🇰🇵🇰
ماشاء اللہ تبارک اللہ
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ تبارک اللہ
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست رہنمائی کی آپ نے اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر دے آ پ سے ہمیشہ راضی رہے۔آمین
MaShaAllah
very nice talk
ماشاء اللہ بہت عمدہ طریقے سے بہت سی چیزوں کے بارے میں رہنمائی ملی.. جزاکم اللہ خیرا کثیرا
MashaAllah
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Jazakallahu
Jazakallah khair
Hello aap ka live session Kab hota hy
لائیو ٹرانسمیشن روزانہ تقریبا 4:30 سے عشاء تک۔
بدھ اور جمعہ کو لائیو پروگرام نہیں ہوتا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
تبارک اللہ فی علمک وعملک
ماشاءاللہ ♥️
MaShaAllah
MashaaAllah
Alhamdulillah
InshaaAllah
ما شا ء اللہ
mera name jubeda hai me India se hu umar 40 sal or mera khawab hai samandar me achanak pani bohot jiyda ho jata hai or ME mere ammi or mera Bhai or mera sohar Ham Charo ek uche pahad par chad jate hai o pani sare gao ko dhuba details hai or Ham vo pahad ke choti par chad jate hai or meri ammi jinda hai aap se ghujarish he ke Aapa. Khawab ke tabir batae agar koy buri tabir hoto uska koy hal bhi batae khuda hafiz
ماشا اللہ
Mashallah
Shaikh sahab mjhy last year September se adhy sir ka drd ha jo k hr trha ka ilaj krwany se bhi nhi gya daraony khawab aty hyn.r haqiqi life m boht gussa chir chira pan boht hogya hy please mra ilaj kr den...r mujh py jadu jinnat ya nazr e bad hy hy ye bhi bta den
Aslamoalikum ap ka saht rebta kasa ho GA sir koi nber ap na add nae kea
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
غیر شادی شدا ۔
شیخ محترم خواب دیکھتا ہوں کے خواب میں آسانی کی موت کی دعا کر رہا ہوں ، اور پہر میرے کمرے میں آسمان سے سفید رنگ کی روشنی آرہی ہوتی ہے ، پہر ایک شخص سفید لباس میں آرہا ہوتا جس کی شکل کچھ مختلف ہوتی ہے مجھے وہ موت فرشتہ لگتا ہے وہ جیسے جیسے میرے قریب آتا ہے ویسے ویسے میرے نظر کم ہوتی جاتی ہے پہر نظر ختم ہوجاتی ہے میں لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین پڑھ رہا ہوتا ہوں ۔
شیخ محترم اس کی کوئی ممکنا تعبیر فرمادیں جزاکم اللہ خیرا
Sir AP sy contact kesy ho skta Kuch khwabo ki Taber puchni
mashAllah
شکریہ
Ma Shaa Allah
Mry sath bhi same yahi problems hyn
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شیخ صاحب اللہ تعالی آپکے جان ومال اولاد میں برکت عطا فرمائے
میری عمر 43 سال شوہر کی 48 سال
4 بچے بیٹی کا خلع لیا ہوا ہے عمر 19 سال
رات خواب میں میری امی جان جو 26 سال پہلے وفات پا چکی ہے
آئ ہے اور بڑی خوش ہے
اسکے ہاتھ میں انگور ہے چھوٹے بڑے مھٹی بھری ہوئ اور میرے ہاتھ میں بھی انگور ہے موٹے موٹے
میری امی انگور وں کی مٹھی بھری ہوئ میرے منہ ڈالتی ہے بڑے مزے کے ہے
اور بہت خوش ہوتی ہے اور میں اپنی امی کے منہ ڈالتی ہوں بڑے بڑے انگور
اور دونوں بہت خوش ہوتی ہے جس جگہ ہم بیھٹی ہوئ ہے وہ صحن ہے جیسے
اور برآمدے کی طرف دیکھتی ہیں تو
بہت زیادہ کئ قسم کی کجھوریں پڑی ہوئ ہے
موٹی موٹی بڑی پیاری پیاری لیکن کھائ نہیں ابھی
کچھ حصہ خواب بھول گئ ہوں
شیخ صاحب اس کی تعبیر مطلوب ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ. میری بیٹی کی عمر 19 سال خلع بچہ کوئ نہیں خواب میں وضو کرتی ہے اور کوئ مدرسہ ہے اس میں ظہر کی نماز کے لییے جماعت ہونے والی ہے تو
تو پہلی صف میں کھڑی جماعت ہونے کا انتظار کررہی ہے تو جھاگ آجاتی ہے برائے مہربانی شیخ صاحب اس کی تعبیر بتا دیں جزاک اللہ خیر
بہت ہی اچھی معلومات ہے ماشآءاللہ پارٹ 2 کا کافی انتظار تھا الحمد للہ بہت اچھا ہے اللہ تعالی شیخ صاحب کو لمبی صحت والی ایمان والی زندگی عطا فرمائے آئے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شیخ صاحب اللہ تعالی آپکے جان ومال اولاد میں برکت عطا فرمائے
میری عمر 43 سال شوہر کی 48 سال
4 بچے بیٹی کا خلع لیا ہوا ہے عمر 19 سال
رات خواب میں میری امی جان جو 26 سال پہلے وفات پا چکی ہے
آئ ہے اور بڑی خوش ہے
اسکے ہاتھ میں انگور ہے چھوٹے بڑے مھٹی بھری ہوئ اور میرے ہاتھ میں بھی انگور ہے موٹے موٹے
میری امی انگور وں کی مٹھی بھری ہوئ میرے منہ ڈالتی ہے بڑے مزے کے ہے
اور بہت خوش ہوتی ہے اور میں اپنی امی کے منہ ڈالتی ہوں بڑے بڑے انگور
اور دونوں بہت خوش ہوتی ہے جس جگہ ہم بیھٹی ہوئ ہے وہ صحن ہے جیسے
اور برآمدے کی طرف دیکھتی ہیں تو
بہت زیادہ کئ قسم کی کجھوریں پڑی ہوئ ہے
موٹی موٹی بڑی پیاری پیاری لیکن کھائ نہیں ابھی
کچھ حصہ خواب بھول گئ ہوں
شیخ صاحب اس کی تعبیر مطلوب ہے
Assalamu alaikum 🤲 Allah App ko Achhi sehat day Aameen
Asslamu alikum sir g ap sy rabta ho skta h
Jazaakallah.
اَلْحَمْدُلِلّٰه
الله اکبر
Mashallah 🥰
ماشاء اللہ، تبارک اللہ، تقبل اللہ جہودکم الطیبہ (اخوکم اقبال خلجی)
ماشاء اللہ انت الشیخ اہل باکستان شیخ جلیل
@@Ibneyousuf14 اللہ اکبر! اللھم تقبل.
@@Ibneyousuf14 اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا، شیخنا!
آج 4 بجے آپ سب یوٹیوب کے لائو کال سیشن سے اپنی خوابوں کی تعبیریں پوچھ سکیں گے , 03009416614 پر دائریکٹ کال کر کے,,,,,
Call otahi nhi jati Shaik sab
Assalam o alikum wharymatualla
Binty murtaza
Umar 24 sal
Drsy nizami kia h
Anmyrid hon
Mn ny khwab dyka h ky myry hat mn choriyan hn jo Mn ny pynhi hoti hn pir mujy or koi a ky choriyan dyta h kyty hn y bi dall lo choriyan mn ny wo bi dall li to jo choriyan mn ny bad mn dali ti wo tot gai khud hi myri ami g ny kha q tori hn mn ny kha ky khud hi tot gai hn jo pylhy wali hoti hn wo ni totti bad wali tot jati hn is khwab ki tabher bta dyn plz pylhy bi pochi h ni is ki tabher mili
Ser mujhe bahit khvab ateay kabi meri ahadi kabi mere hesbnd ke shadi dekhti kabi zenda log dekhti kabi fot Huy kabi wo bendy jo dekhe e nhe nazr aty kabhi apny Bache dekhti Hu kabi sfaid kapry kesi KO pehny dekhti ak bar apny Bache KO Dekha sfaid sut mean khuda ke leay btay bahit msla hy
assalamalkum sir plz plz ek khawab ki taber bataye mai bhat time kharab me exam detye hawe bebus dekhti ho mai exam nahi demati ho meri shadi hogaye hai mari 2 bache hai mai ye khawab shadi se phale se dekhti ho 😭😭😭😭
Asslamoalekum agar yah sub aalamat hon jaisy sar darad gusa maar peet laraian galat faisaly tuo ise sy bachain kaisy ilaj bata dan jazak Allah
A salam plz meri khwab ki tabeer bta dy muje khawb mai bht sary white color ky kabotar nazar aye ju mery nani ghr ky tree pr thy or mai us darahkt ky nichy khara tha tu mai ny koi chiz uper pehnki ta ky mai uraty huye kabootaro ky sath pic lo achank sy ek kabootar nichy gira zoor sy zameen pr or wahein mar gya tu is ki tabeer kia hu gi or wese b pichly ek sal sy meri tabiyat khrb rehti hai anxiety depression rehta hai duaye krta hun rota bht hun azkaar b bht krta hun
assalam o alaikum sheikh sab meri amii ki umer 51 saal hai meri amii ney khwaab main dekha haii k meri khala ki beti ka suit hmary ghar ki payti se nikla haii bohat he khoobsurat suit haii jesay k shaadiyon mein pehna jata hai ammi khwaab main he heeran ho rahii then k ye suit yahan kesay aya or pata nhe ye kab se suit yahan para hai or hamein pata he nhe baray mehrbani khwab ki tabeer zaroor mulahiza farmaen shukriya!
Aslamoalikum. Ap nay ak video main bataya k jinnat ko hazir nahi kia ja sakta na hi sunnat say sabit hay.lakin is main kah rahay hain k ak case main us aurat k jinnat ko hazir kia gaya? Wo kasay.
اسلام وعلیکم
میں آپکے واٹس گروپ میں ایڈ ہونا چاہتی ہوں
اللہ آپکا دنیا آخرت میں بھلا کرے
آمین
Asslamoaliuakum sheihk shab meri umar 32 year h or mere 2 betain h meri ammi ki umar 62 year h or unho ne fajar se phle khwab dhka tha ke ek shaks un ko khrha h ke apko dar mhsaso nhe hrha h to ammi ne kha thra hrha h lgrha phr phche se 2 sannp ate h or ammi ke grdan se hker unke senne me aker bht jate ha or ammi ki anhk khol jti h eski tabeer bta de jazakallah
ابن یوسف المعبر کے لیے
میری عمر 33 سال ہے اور دو بچوں کا باپ ہوں
میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں ایک بڑے ہاتھی کو گاڑی کے نیچے دے دیتا ہوں اور مجھے محسوس ہوتا ہے کہ وہ میری گاڑی کے نیچے پھنس گیا ہے تو میں پاس ہی مکینک کو کہتا ہوں کہ ہاتھی کو گاڑی کے نیچے سے نکال دے... اسی دوران مجھے ایک baby elephant نظر آتا ہے جسے میں اور میرا بیٹا پیار کرتے ہیں اور پکڑ لیتے ہیں... یہ قصہ میں گھر آکر بیوی اور والدہ کو سناتا ہوں تو وہ سن کر حیران ہوتے ہیں
السلام علیکم جناب شیخ محترم اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا آخرت میں خوش رکھے آمین اسکے بعد عرض ہے کہ آپ سے رابطہ نہیں ہو رہا ہے میری عمر 48 سال بے دو ماہ پہلے خواب میں دیکھا کہ ایک لوہے کا کیل اوپر موٹا دھاگہ لیپٹا ہوا میرے سر کے پیشانی والی جگہ میں آدھا اندر پھنسا ہے آدھا باہر ہے میں اسکو جب نکالنے کی کوشش کرتا ہوں تب مجھے تکلیف محسوس ہوتی ہے اسکے جواب ک منتظر ہوں جزاک اللہ خیرا کسیرا
Shaikh sahib me ne bri dfa khab me dekha he k me koi frz nmaz pr rhi ho is ki Kya tabeer ho gi . Khab me baqaida me kirat b kr.rhi Hoti ho
Khwab mai shair babur shair dekhne se kya murad hai
صدقہ کرتے رہیں
Mujhy ek bachpan sy khuwab ata hy ek he qisim ka mukhtalif situation me. Mujhy apsy wo discuss karna hy. Mumkin hy ap behter tabeer suna paain
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ایک عورت شادی شدہ خواب میں دیکھتی ہے کہ وہ آور اسکی ایک رشتہ دار عورت وہ بھی شادی شدہ دونوں قبرستان جاتی ہیں قبرستان میں رشتے دار عورت کی ماں کی قبر ہل رہی ہوتی ہے ہلتے ہلتے اس میت کی پاؤں ننگے ہوجاتے ہیں اسکی بیٹی اسکی اوپر کپڑا ڈال کر اوپر مٹی ڈالتی ہے اسکے بعد ہلنا بند ہو جاتاہے قبر سے آواز آتی ہے ماں اپنے بیٹی کو کہتی ہے کہ صدقہ کیا کرو اسکی تعبیر فرمادیں؟؟؟
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مجھے بہت زیادہ نماز وضو میں وہم ہوتا نماز بہت مشکل سے پڑھتی ہوں جس سے دم کرایا کہتے جنات ہے کچھ سمجھ نہیں آرہی کیا ہے۔ذرا سا کوٸی کچھ کہیں تو بہت غصہ آتا اور مارنے کو دل کرتا پلیز کچھ بتادے بہت تکلیف میں ہوں
Sir i want to ask about my dreams ... usually i get right symptoms in dreams but dont get them all
عمر 21غیر شادی شدہ مینے خواب دیکھا بہت لوگ اکٹھے ہیں اور میری شادی ہو رہی ہے مینے گلابی رنگ کا لہنگا پہنا ہے اور میری شادی اچانک ہو رہی مجھے سب کہتے ہیں بہت پیاری لگ رہی تابیر بتا دیں شیخ صاحب
ماشاء اللہ بہت اچھی خواب ھے آپ کی جلد شادی ہوگی اور خوشیاں حاصل ہونگی ان شاء اللہ
@@Ibneyousuf14 جزاک اللہ اللحمد للہ
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہن کی عمر 25سال
شادی شدہ
میں نے ایک خواب دیکھا جس میں ایک اونٹ بغیر سواری کے چل رہا ھیں ھر طرف ریت ھیں اور وہاں ایک قبر بھی ہیں بس اتنا ہی!
Jo batni ap ni btyai aj kbi kesi ni nhe btai jazakallah khair
شکریہ
Sir main BHT zaida pereshan hon bht zaida problem hain
Aoa afe 40.divorced.no children
Khwab mn bar bar zalzala..or shair ya tiger aty hn or mn dar rhi hoti hn
تین ہفتے قبل ایک خواب دیکھا میں نے کہ مجھے ایک بھائی نے اپنی داڑھی اتار کر دی پوری جو لمبی ھے اور خوب صورت ھے اور داڑھی کے بال کالے ہیں میں نے اسے اپنے تھوڑی پر لگا دیا یعنی داڑھی لگا لی جیسے لگائی وہ داڑھی بہت وزنی محسوس ہورہی ھے بھاری ھے پھر میں نے اسے اپنے چہرے سے ہٹا دیا اس بھائی کو میں جانتا نہیں تھا جس نے اپنی داڑھی اتار کر دی عمر 32 سال شادی شدہ بچے تین شعبہ امامت و خطابت کراچی سے
Sir .. if we are not sure we are on right or wrong??
جنس مرد، عمر 52, شادي شدہ. تین بچے۔سپئرپارٹس کا اپنا کاروبار۔ والد اور والدہ دونوں فوت ہوگئے۔
خواب: میں نے خواب میں دیکھا ہے میں اپنی والدہ سے جھگڑا کر رہا ہوں کے میری ایک سفید بنیان میرے بڑے بھائی کو کیوں دے دئی ہے اور اس نے کیوں پہن لی ہے اور اسی وجہ سے دوسری سفید بنیان بھی میں نے غصے کے ساتھ میں نے آگ میں جلا دئی ہے۔
میرے یہ سب سے بڑے بھائی 2015 میں دماغ کی نالی پھٹنے کی وجہ سے وفات پا گئے تھے۔ اور ان کے دو سال بعد میری والدہ بھی وفات پا چکی ہیں
Sheikh muhtaram meri family friend ka khawab hai jinki age 48 aur 4bachy
Khawab main taleem lent jatti hain waha pr hain aur unko malty ki Patti khawand le k detty hain k de dena jub wo kholti hain tou sahib e khawab us main se Malta nikalti hain tou us k andher keel hota hai hKaafi keenu se nikalti hy baqi kehti hy wo khud nikal laay jb khaanay hogay kahi khrab na hojaay (sorakh jo hota keel nikaalnay se)ur malty main phir sochti hain k dukan waly ne isko set karny k leie aisa kia hoga
Aur wo aisey kapry pehan I gai hain k shalwar orange aur qameez chaddar yellow colour ki hai chaddar se apny apko cover karti hain k meri shalwar ka rang kisi ko nazar na ae chaddar buhat khubsoorat hai
34 سال کی غیر شادی شدہ عورت ھوں مجھے اکثر خوآب میں میرے نانا ابو اور کزن دونوں مر چکے ھیں ان کے علاوہ رشتے دار جو مر چکے ھیں اکثر خواب میں نظر آ جاتے ھیں کچھ کہتے نہیں بس 2,3 اچھی باتیں کہی میں سنا جس کو مردے نظر آتے اس پہ جادو ھوتا اس وجہ سے فکر لگ جاتی کبھی کبھی
اس بہن نے خواب میں دیکھا کہ وہ کرایے کے مکان کی تلاش میں اپنی پچھلی مالک مکان کے پاس جاتی ھیں اور ایسا ہے کہ وہ اوپر کھڑی ہے اور اسکی کمر پر کوئی بیگ لٹک رھاا ھے مالک مکان نیچلی منزل پر ھے
مالک مکان سے کہتی ھے مجھے فرسٹ فلور پر کرایے پر گھر چاہیے وہ کہتی ھے فرسٹ فلور خالی نہیں ہے تیسری منزل خالی ھے اس دوران وہ محسوس کرتی ھے کمر میں لٹکا بیگ بہت بھاری ھوگیا ھے کہ گمان ھونے لگتا ھے جیسے وہ بیگ سمیت نیچے گر جائی گی پھر وہ کھڑی ھوتی ھے اور وزن کی وجہ سے ایک طرف ھو جاتی ھے عمر اکتیس سال دو بیٹیاں ہیں مصروفیات شوہر اور بیٹیوں کی خدمت
Kia ap ab coments main tabeer nai btaengy?
Plz replz
السلام علیکم
شیخ محترم ایک خواب می تعبیر مطلوب ہے، اس کے کمنٹ میں خواب ہے پلیز
السلام علیکم 1/2
عمر 30 سال، غیر شادی شدہ
لمبا خواب ہے، مکمل یاد نہیں ہے۔
ایسا ہوتا ہے کہ میں جاب انٹرویو کے لیے کہیں جاتا ہوں، رات کا وقت ہوتا ہے، اندھیرا۔ اندھیرے میں ہم قبرستان میں سے گزرتے ہیں۔ ادھر مجھے 2 دوست بھی ملتے ہیں۔ ان میں سے ایک میری بہن کا منگیتر ہے۔ ہم قبرستان میں کھڑے ہو کر کچھ باتیں کرتے ہیں، سائیڈوں پہ بہت سی قبریں ہوتی ہیں۔ وہاں سے گزر کر کسی جگہ انٹر ویو کے لیے جاتا ہوں، ایک گھر کے باہر بھی اور ایک آفس میں بھی۔ انکی 2000 فیس ہے انٹرویو کی لیکن میں کوشش کرتا ہوں کہ نا دوں۔
گھر کے باہر انٹر ویو کے لیے جس کلائنٹ سے ملتا ہوں وہ ایک دوست ہوتا ہے جو کہ حقیقت میں ہندو ہے، انڈین ہے اور ہمارے ساتھ پہلے سعودیہ میں کام کر چکا ہے۔
2/2
وہ ٹیکنیشن تھا لیکن مجھے بتاتا ہے کہ میں نے انجینیرنگ کی اور اب ادھر انسپکٹر ہوں سعودی ارامکو میں اور انٹرویو کرنے کے لیے مجھے بھیجا ہے۔ وہ اب حقیقت کی نسبت خواب میں زیادہ بڑابڑا دکائی دیتا ہے۔ وہ مجھے کہتا ہے کہ آپ سیلیکٹ کو، 50،000 ریال سیلری دے رہے ہیں لیکن کاٹ کاٹ کر 9000 تک ملتی ہے۔ میں بہت خوش ہوتا ہوں کہ اتنی اچھی سیلری۔ پھر ادھر ہمارے کچھ اور دوست بھی آتے ہیں جو کہ پہلے کام کر چکے ہیں۔ ہم ہنستے ہیں کہ یہ شخص ٹیکنیشن سے کیسے کلائنٹ کا انجینیرنگ انسپکٹر بن گیا۔
لیکن پھر وہ مجھے سیلیکٹ نہیں کرتا۔ میں انٹر ویو کی فیس جلدی سے جمع کرواتا ہوں آفس میں کہ ایسا نا ہو کہ میں رہ جاوں لیکن ایسا لگتا ہے کہ وہ مجھے سیکیکٹ کرتا ہے، سعودی ارامکو کی جاب ہے۔
ایسا خواب ہے، کچھ تعبیر بنتی ہے؟
Asalamo Alekum
Can I write my dream here and do you tell the tabeer.
Please let me know.
Thanks
یو ٹیوب کی لائیو چیٹ میں کمنٹ کر سکتے ہیں اپنی خواب۔۔۔⚡
Ap se personal me kese rabta kiya ja skta ha?
پرسنل رابطہ کی ۔۔فیس ہے
اسلام و علیکم میں نے خواب پوچھی تی میں شا دئ شدہ وں میری عمر 32سال ھے 2 بیٹیاں ھے میری اماں کو جواب آیا ھے جن کی عمر 63 سال ھے کے ایک انجا ن شخص ان کو کھ رہا کے آپ کو خو ف محسوس نہیں ھو رہا پیچھے سے امی کیتی ہیں کہ ھا ں اور اتنے میں 2 سانپ امی کے گلے سے ہو کر امی کے سینے پر اکر بھیٹ جا تے ھے او ر وہ شخص کھتا کے دیکھا میں کہہ رہا تھا نہ مھر با نی کر کے تعبیر بتا دے
Sir tabeer bta de
Sir Mary Abu Ka b SR drd ni teak ho rha h ilaj b krwaya or SR drd ki tblts b bht kha chuky ni aram aarha or mjy b JB se diavorce hui mjy b SR drd rehta h bht
Assalam o alaikum.sheikh sahib ek shakhs jo k haqeqat me bimar hen unky hwaly say khuwab dykha hy.khuwab me dykhti hun k mobil pakrti hun r ek video samny ati h jisme wo shakhs kaaba k pas khray hen .right side unki kaaba ki traf h sochti hun k wo thek hogay hungay islye wahan gay hn...kya iska taaluq unki sehat say h? Meharbani kar k tabeer bta dyn..
جی بالکل ,,, وہ صحت مند ہو جائیں گے ان شاء اللہ
@@Ibneyousuf14 jazzakAllah..aapka buht shukriya.
Mujhy aksar aik hi tarah k khuab aate hain k main kahin jaa rahi hoon tu aik shortcut hay wahan se sab guzar rahy hain per main jab guzaren lgti hoon tu wo jagah bohat tang hoti hay k main guzar nai sakti mra dam gut ta hay
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته ھمارے ایک دوست جن کا نام محمد طاھر وسیم شادی شدہ اور عمر 58 سال ہے انھوں نے خواب دیکھا وہ دو مینگو کھاتے ہیں پھر سین بدلتا ہے وہ فروٹ کی دوکانیں دیکھتے ہیں جو سب کی سب مینگو سے بھری ہوئی ہیں یکایک تمام مینگو آسمان کی طرف اڑھنا شروع کر دیتے ہیں اورتمام دوکانیں خالی ہو جاتی ہیں پھر منظر تبدیل ہوتا ہے پھر وہ میٹھے چاول کھاتے ہیں جو تھوڑے کچے ہوتے ہیں ان کا بھائ کہتا ہے تم نے کچے چاول۔کھا لیں ہے میں کہتا ہوں بس میھٹے تھے اس لیے کھاءے ہے پھر منظر تبدیل ہوتا ہے کچی سڑک جس کی دونوں طرف ہریالی دیکھتا ہوں پھر اچانک شدید فائرنگ شروع ہو جاتی ہے اور میں گھر آ جاتا ہوں ازراں کرم خواب کی تعبیر بیان فرما دیں جزاکم اللہ خیرا
رزق حاصل ہونے کے بعد اپنا کمایا ہوا مال ضائع ہونے سے بچانے کی کوشش کریں خاص طور پر اس انے والے 5 مہینوں میں
@@Ibneyousuf14 جزاکم اللہ خیرا
شادی شدہ عورت
عمر 27 سال
میں نے خواب میں دیکھا کے میں عمرہ کرنے کےلئے جارہی ہوں لیکن میری فلا ئٹ کینسل ہو گئی تو میں نہیں جا سکی مجھے اس کی تعبیر بتا دے میں بہت پریشان ہوں
Is ki tabeer baata de
شیخ صاحب۔میں نے خواب میں دیکھا میری انگلی ٹوٹ گئی ہے اور خون بہہ رہا ہے۔لیکن میری فیملی میں کوئی پریشان نہیں ہوتا میری انگلی سے خون بہتا دیکھ کر۔شادی شدہ ہوں بچے نہیں ہیں پلیز اس کی تعبیر بتا دیں
اس کی تعبیر بتا دیں شیخ صاحب
اسلام علیکم
میں ۳۸ سال مرد ہوں
میں شادی شدہ نہیں ہوں
میں ۲۰۱۱ سے بیمار ہوں
میرے گردے فیل ہوے ہے
میں کشمیر سے ہوں
میرا خواب یہ ہے
میں نے خواب میں دیکھا کہ سبز رنگ کے سانپ نے میرے left بایں ہاتھ پر کاٹا
اور کچھ دن پہلے میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اپنے گھر کی دہلیز کو جاڈو سے صفای کرتا ہوں وہاں پر میرا بڈا بھای brother اور اس کے ساتھ اور ایک لڈکا بھی مجھے دیکھ رہے ہوتے ہیں
برائے مہربانی مجھے اس کے تعبیر بتایں
اسلام علیکم بھائی میری عمر 35سال ہے اور میرے دو بچے ہیں ۔ایک خواب میں میری فوت شدہ پھپو آئیں اور مجھے ہاتھ میں انگوٹھی پہناتی ہیں جو کہ سونے کی ہےاور یہ انگوٹھی ایک ہی ہے مگر اس کی بناوٹ دو انگلیوں والی انگوٹھی کی ہے۔اور میں انگوٹھی پہن لیتی ہوں ۔
دوسرا خواب بھی پھپو کا ہےاور وہ دوبارہ اتی ہیں اور میرے دو بچوں کو سکے یعنی پسے دیتی ہیں ۔
فوت شدہ پوپھو کے عیال سے آپ کو کوئی ٹینشن پہنچنے کا اندیشہ نظر آ رہا ھے
@@Ibneyousuf14 جزاک اللہ خیرا بھائی
Keoken baz dfa mamlat smjh nhe ate or kisi ese rhnuma ke zrort mhsos hti h jo achi advice de
اسلام وعلیکم
شیخ محترم رات خواب میں دیکھا کہ مسجد میں ہوں چار سے پانچ جائے نماز ہیں صف اول میں اسی دوران میں نے اقامت پڑھی اسکی تعبیر اللہ کے لئیے بتادیں
ماشاء اللہ دینی معاملات میں بہتری آئے گی
Asalam o alekum...
Umr 24 saal
Unmarried
Mny Khuwab Mn dkha Hy k surj chamk rha Hy aur MN bhagi jarh Hun surj ki roshsni km aur khtm hoti jarh Hy...mn yeh chah rhi hoti k surj ki aakhri Kiran ly lun .. rasty mn rukti Hun thori dyr aur wo Kiran nh mlti mjhy...
Mn Malika Hun
assalam o alaikum !
sheikh sahab Allah ap sy razi hon .
mery bhai ki khwab ha yeh.
age 15 . male . unmarried. koi kam nhi krta.
khwab dekha ha k do larky aye hain jinko shayad janta hn aisy lagta ha unho ny 2 lakh rupay mangay hain k school fees ada karni ha meny wo raqam ada kar di ha unko or unho ny school fees b day di ha abi main school k bahir hi khara hn k ankh khul gyi .
tabeer matloob ha .
jazaka Allah
اس خواب کی تعبیر کسی سابقہ ویڈیو کے کمنٹس میں ہو چکی ھے وہاں سے تلاش کریں
g meny hi pocha tha khwab mgr dosri video k nechy comment nhi ha .
meny search kia ha magr nhi mili tabeer. Allah ap sy razi ho tabeer bata dein . jazaka Allah khair
@@Ibneyousuf14 mohtarram meny bohat search ki ha magar mujy tabeer nahi mili.
بس تعبیر میں ا رہا ھے کہ آپ کے بھائی کو خودغرض لڑکوں اور دوستوں کی صحبت سے بچنا ہو گا
Mai bht dafa apni engagement tootety howy khwab dakhti hn married hn
سابقہ زندیق کے واقعات کے خوف کی وجہ سے یہ خواب آتی ھے اس لئے پریشان نہ ہوں
زندگی کے واقعات
Sir i want to ask about my dream how can i ???
@@tayyabaayub2537
لائیو ٹرانسمیشن میں تعبیر معلوم کریں
السلام علیکم جناب اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت میں خوش رکھے آمین اسکے بعد عرض یہ ہے کہ بہت سے نمبروں سے رابطے کرتے کرتے تھک گیا ہوں
میری بہن کو خواب آیا وہ شادی شدہ ہے
کے وہ اپنے میکے گئی ہے ایک کتا آیا وہاں مگر وہ کاٹتا نئی کھڑا ہوجاتا پاس