سبحان اللہ اللہ اکبر ماشاءاللہ ساری دنیا کی خیر اسی خواب میں موجود ہے ۔ اللہ رب العزت ہم سب کو بھی ایسی اچھی تعبیر والی خوابیں دکھائے ۔ آمین یا رب العالمین
اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ صاحب علم انسان ہی صحیح رہنمائی کرسکتا ہے ۔ شارٹ ویڈیوز کا سلسلہ بہت بہترین اور شاندار ہے۔ اللہ رب العزت استاد محترم کو صحت، ایمان کے ساتھ سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آ مین آ مین یا رب العالمین
ماشاءاللہ استاد محترم بالکل 100 فیصد درست اور آزمودہ بات ہے۔ اللہ آپ سے راضی۔ بہت بڑی اصلاح کا کام کر رہے ہیں جو کہ ہمارے لیے قابل فخر اور قابل ستائش ہے۔ الحمدللہ کثیرا
Allah pak shiek sahib g ko sahat wali lambi zindagi ata farmay Ameen SumAmeen aur Allah pak shiek sahib g ko dunya aur akhrat ki balaya ata farmay Ameen SumAmeen
Masha Allah bohat khoob Allah salaamat Hazrat aap nai dil khush kiya. Haqeeqat main mujai lagaataar yehi khwaab aayai hain. Aur Inshaa Allah is cheez ki umeed hai, jo aap nai farmayaa. Main to saham gayaa tha, aap ki taabeer sai pehlai 02 Moulana sb ki taabeer suni thi, jinhoon nai wahi jaadu sehar waali taabeer bataiee. Khair Allah aap ko abro dai, izat dai. Aameen Yaa Rabul Aalameen ❤❤❤❤❤❤ Asalamu Alaikum wa rahmatullahi wa barkatuh.
ماشاء اللہ بہت اچھی رہنمائی فرمائی آپ نے کوئی بھی یہاں تک نہیں پہنچ. پاتا اور غلط سوچتے سمجھتے ہیں واقعی لوگ جادو سمجھتے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں بھی اچھے خواب دکھائے آمین 🤲👍💖💞
اسلام علیکم میری دعا ہے کہ جیسا کہ آپ نے ابھی بولا آپ خواب میں بار بار پوٹی اور گندگی دیکھیں تاکہ اللہ تعالی آپ کو بھی دنیا آخرت کے رزق سے نوازے آمین مسز وحید
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہترین ،زبردست شیخ محترم اپکا حرف بہ حرف سچ ھے۔ میں نے بھی اپنی زندگی میں کئی خوابوں میں پاخانہ دیکھا پھر آپ نے اس کی تعبیر رزق سے کی۔ جو کہ بعینہ درست تھیں۔ شکرا جزیلا یا فضیلتہ الشیخ مکرم
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکتہ بارک اللہ شیخ محترم اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو ایسی خوابیں دیکھائے پھر اسے پورابھی کردے۔ بے شک اللہ سبحانہ وتعالی کے نذدیک دنیا کی دولت بہت حقیرچیز ہے اس لیے اسے پاخانے پوٹی کے ساتھ تعبیر کیاگیا۔۔۔۔۔
اللہ اپ سے راضی ہو سر میں نے یہ خواب بہت دیکھا ہے اور اب بھی بہت دیکھتی ہو میں بہت پریشان رہتی تھی اس خواب کی وجہ سے لوگ الٹی الٹی عجیب گندی تعبیریں بتاتے تھے شکر الحمداللہ اپ کی وجہ سے سکون مل گیا
اور استاد محترم جو لوگ کہتے ہیں کہ خواب صرف نیک لوگوں کو آتے اور پورے ہوتے (اللہ کے ولیوں کو) عام انسان سے ان کا کوئی تعلق نہیں خواب کے پیچھے نہیں چلنا چاہیے۔ خواب کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی ، معدے کی خرابی وغیرہ وغیرہ خصوصاً صاحب علم ایسی باتیں کرتے اور مزاق اڑاتے ہیں تو پلیز اس ٹاپک پر بھی ویوڈ بنائیں۔ اللہ آپ کے وقت صحت اور عزت میں برکت دے معاشرے کے سدھار ، اصلاح کی کوششوں کو قبول فرمائے۔ آمین یارب
استاد محترم آپ سے گزارش ہے جیسا کہ حضرت یوسف علیہ السلام کہ بشارت والے خواب کے بعد حسد کیا گیا آزمائشیں آئیں بل آخر اس خواب کی تعبیر پوری ہوئی تو کیا کیسی عام انسان کے بشارت والے خواب کی تعبیر سے حسد کی وجہ سے سخت آزمائشوں کے بعد اس خواب کی تعبیر پوری ہو سکے گئی ؟؟؟ پلیز اس ٹاپک پر ڈیٹیل سے ویوڈ بنا دیں یہ سوال سالوں سے جواب طلب ہے جزاک اللہ خیرا کثیرا فی دنیاو الآخرۃ واحسن الجزاء ☺️
اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ استاد محترم دشمن کے شر سے محفوظ رہنے کےلئے بھی شارٹ ویڈیو میں رہنمائی فرمائیں ۔ اللہ رب العزت استاد محترم کے وقت میں برکت دے آ مین
Jazakallah Allah pak apko sehatmend rakhay rahnumay ka shukria aksareiat loge ghalat tabeer batatay Hain balkay ghalat batatay Hain pareshan kartay Hain shukria
پیارے بھائی دنیا کو بھی اللہ پاک نے متاع کہا ہے نہ۔۔متاع مطلب گندگی کی طرح ہی تشبیہ دی ہے۔۔۔ لیکن اس کے باوجود دنیا میں اللہ پاک نے بےشمار انعامات اپنا فضل کرم رکھا ہے جو اللہ پاک جب اور جس پر چاہتے ہیں کرتے رہتے ہیں سو اپ حوصلہ رکھے اللہ رب العزت پہ کامل یقین و بھروسہ کرتے ہوئے رزق حلال کے لیے کوشش کرتے جائے ان شاء اللہ بہت جلدی اللہ پاک دن بدل دے گے۔ان شاء اللہ تعالیٰ
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ اپ نے بہت سے لوگوں کو یہ بتا کر ذہنی اذیت سے نجات دی ۔۔برائے مہربانی اس موضوع پر بات کریں کہ گھر سے خوشبو کا انا میرے گھر سے بہت خوشبو اتی ہے اور بہت اچھی خوشبو ہے اور ایک دفعہ میں بیٹھی ہوئی تھی کہ میرے چہرے پر اچانک سے ہوا ہو کر گزری اس کا کیا مطلب ہے پلیز مجھے اس بات کا جواب دیں اللہ تعالی اپ کو ترقی اور کامیابی دے ۔
Main ye khwab both daikhti thi.or praishan rehti thi.but tab mera rozgar laga hua tha.but main ne kahin pese invest kie hue the.baad main pata chla WO sood ka kam krta tha .....mujhe yahi tabeer btai gai k ye hram maal ki wja se ate the khwB.but ab arsa 3saal se aisa khwab ni aya.or main berozgar bhi hoon
Mai aj kal roz dekh rhi hun apni zindagi mai Iski tabeer hoti b dekh rhi hun apki bat sachi hai
شکریہ اس خواب کی تعبیر بتانے کے لیے۔
مجھے تین چار بار ایسا خواب آیا ہے اور میں بہت پریشان ہو جاتی تھی
A BIG Jazak Allah khair.....i was soooooo worried
You are soooo true❤
Allah pak ko is naiki ka ajar dy ga ap logon ki kitni ghalt fahmiyan dor krty hain ma b is khawab ko boht bura samjti thi
بہت اصلاحی اور معلوماتی وڈیو ہے جزاک اللہ خیرا
سبحان اللہ
اللہ اکبر
ماشاءاللہ
ساری دنیا کی خیر اسی خواب میں موجود ہے ۔
اللہ رب العزت ہم سب کو بھی ایسی اچھی تعبیر والی خوابیں دکھائے ۔
آمین یا رب العالمین
Sister me ume afnan hn dushman or hasad sy bachny ka koi dua ya rukya ka kh rhi hn
@@ummeafnan7378 ام افنان،اللہ رب العزت آپ کو ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے آ مین یا رب العالمین
اب آپ کی بات clear ہو گئ ہے
شکریہ
@@ummeafnan7378 استاد محترم سے request ہے۔ کہ وہ اس بارے میں شارٹ ویڈیو میں ہمارے رہنمائی کریں ۔
شکریہ ۔
@@ume-ubaidullah jazakallah khair sister
ماشاءاللہ
الله کریم ، آپ کے لئے بھی بے شمار آسانیاں پیدا فرمائے اور آپ کو سمندر کے پانی سے بھی زیادہ علم آپ کو عطا فرماۓ آمين🌸🌸🌸
جزاكَ اللّٰه خيرً جزاكَ اللّٰه خيرً جزاكَ اللّٰه خيرً ❤❤❤
اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
صاحب علم انسان ہی صحیح رہنمائی کرسکتا ہے ۔
شارٹ ویڈیوز کا سلسلہ بہت بہترین اور شاندار ہے۔
اللہ رب العزت استاد محترم کو صحت، ایمان کے ساتھ سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔
آ مین
آ مین یا رب العالمین
ماشاءاللہ
Allah ap sy razi hoo ap hmai hmari pareshaniyon sy nikalty Hain or hmari behatreen rehanumai karty Hain jazakAllah
Walikmuslam wa rehmat ullaha JazakAllah Shaikh e muhtram Allah pak apke ilam o amal or Zindagi me or zayada Barkat Atta frmain Ameen
Allah pak ap sy razi ho 💐 💐 💐 💐
بھت خوب جزاک اللہ
Ma sha Allah zbrrrdastt 👍🏼👍🏼👍🏼
, جزاک اللہ شیخ محترم
اللہ ہمیں استاد محترم کے ساتھ لمحہ بہ لمحہ جوڑے رکھے اور مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے ماشاءاللہ بہت انفارمیٹو ویڈیو ہے
ماشاءاللہ استاد محترم بالکل 100 فیصد درست اور آزمودہ بات ہے۔ اللہ آپ سے راضی۔
بہت بڑی اصلاح کا کام کر رہے ہیں
جو کہ ہمارے لیے قابل فخر اور قابل ستائش ہے۔ الحمدللہ کثیرا
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ تبارک اللہ الحمدللہ اللہ رب العزت آپ کو دنیا اور آخرت کی تمام نعتوں سے مالامال فرمائے جزاکم اللہ خیر
ماشاء اللہ بہت خوب 💐💐💐💐💐
Assalamoalaikum...bht khobsurat information the . jazak Allah khair
ما شا اللہ۔ تبارک اللہ
👍🏻اللہ پاک شیخ محترم آپکے رزق میں وقت میں اور عمر میں برکت عطا فرمائیں 🤲🏻 آمین ثم آمین
Ameen ❤
MashaAllah MashaAllah Allah pr reham kary k ap buht rehnumaye kr rahy hum logo ki Ameen
Allah pak shiek sahib g ko sahat wali lambi zindagi ata farmay Ameen SumAmeen aur Allah pak shiek sahib g ko dunya aur akhrat ki balaya ata farmay Ameen SumAmeen
ما شاء اللہ بہت ہی عمدہ، شیخ اللہ آپکو بہترین جزاء دے ،
Masha Allah bohat khoob Allah salaamat
Hazrat aap nai dil khush kiya.
Haqeeqat main mujai lagaataar yehi khwaab aayai hain.
Aur Inshaa Allah is cheez ki umeed hai, jo aap nai farmayaa.
Main to saham gayaa tha, aap ki taabeer sai pehlai 02 Moulana sb ki taabeer suni thi, jinhoon nai wahi jaadu sehar waali taabeer bataiee.
Khair Allah aap ko abro dai, izat dai.
Aameen Yaa Rabul Aalameen
❤❤❤❤❤❤
Asalamu Alaikum wa rahmatullahi wa barkatuh.
ماشاء اللہ بہت اچھی رہنمائی فرمائی آپ نے کوئی بھی یہاں تک نہیں پہنچ. پاتا اور غلط سوچتے سمجھتے ہیں
واقعی لوگ جادو سمجھتے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں بھی اچھے خواب دکھائے آمین 🤲👍💖💞
اللہ رب العزت استاد محترم کو ساری اچھی اور خیرو بھلائی والی خوابیں دکھائے آمین ثم آمین 🤲👍💖💞
آمین یارب العالمین 🤲🏻
Kya aap shaik ka contact number bata sakte hai?? Shaik se eik bohot hi zaruri sawal karna tha
کیا آپ شیخ کا رابطہ نمبر بتاسکتے ہیں ایک بوہت ہی زروری سوال کرنا تھا پلیز
Ameen Allah kreem apk rizq men beinteha izafa farmaye ameen
بہت شکریہ آپ کی تعبیر سنکر حوصلہ ہمارے جزاکم اللہ خیرا کثیرا
اسلام علیکم میری دعا ہے کہ جیسا کہ آپ نے ابھی بولا آپ خواب میں بار بار پوٹی اور گندگی دیکھیں تاکہ اللہ تعالی آپ کو بھی دنیا آخرت کے رزق سے نوازے آمین مسز وحید
Shaikh sahib ma boht esy hi khwab dekhtti hon.ar perods aay b boht dekhti hon.ar apni bhaeyoon k sath
خواب مکمل نہیں بتایا اپ نے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہترین ،زبردست
شیخ محترم اپکا حرف بہ حرف سچ ھے۔ میں نے بھی اپنی زندگی میں کئی خوابوں میں پاخانہ دیکھا پھر آپ نے اس کی تعبیر رزق سے کی۔ جو کہ بعینہ درست تھیں۔
شکرا جزیلا یا فضیلتہ الشیخ مکرم
ماشاءاللہ
اللہ رب العزت آپ کو مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ اللہ شیخ صاحب اللہ پاک آپ سے راضی ہو...بہت معلوماتی ویڈیوز اپ لوڈ ہورھی ہیں..بارک اللہ فیکم
Nice and exact. The original tabeer
آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ ہمیشہ سلامت رکھے آمین
jazakAllah sir really heart touching motivational speech ❤❤❤❤
جزاک اللہ خیراً کثیرا ۔رہنمائ کا شکریہ
In sahab ny achi baat ki. Mre sath esa hi howa hy... ❤
SuBhanallah Mare kamm ka masla tha khwab k 4 Din badd Acha kam milla hai Allah pak App ko salamt rakhe Ameen
جزاک اللہ خیرا ❤
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکتہ
بارک اللہ شیخ محترم
اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو ایسی خوابیں دیکھائے پھر اسے پورابھی کردے۔
بے شک اللہ سبحانہ وتعالی کے نذدیک دنیا کی دولت بہت حقیرچیز ہے اس لیے اسے پاخانے پوٹی کے ساتھ تعبیر کیاگیا۔۔۔۔۔
Shukar hai achi taabeer batayi aap ne
اللہ اپ سے راضی ہو سر میں نے یہ خواب بہت دیکھا ہے اور اب بھی بہت دیکھتی ہو میں بہت پریشان رہتی تھی اس خواب کی وجہ سے لوگ الٹی الٹی عجیب گندی تعبیریں بتاتے تھے شکر الحمداللہ اپ کی وجہ سے سکون مل گیا
😅
same
Same
جزاک اللہ خیرا کثیرا 🤲
آپ نے اس خواب کی تعبیر بتا دی۔
واعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔
آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
As Salam o alekum sir Allah aap ko khush rakhy hameha aur aap ko Qaim rakhy hum Sab ki Rehnumai k liye 🤲🏻
Jazzak Allah
Aapka bahot bahot shukriya, aapne mere khwab ki taabir bata di
Ma Sha Allah Shaeikh sb Allah apko duniya o Akhrat ki bhlaiyan atta kry❤ Amin suma amin.
ماشاء الله
جزاك الله شيخ صاحب
Aslam o alikum jazakallah khair sheikh sab rukya pe video bnya sukria
اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
افنان،کس رقیہ کا کہ رہی ہیں اپ؟
Very good Kisi ka Dil Khush krna b sdqa ha
اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے🌸
اور استاد محترم جو لوگ کہتے ہیں کہ خواب صرف نیک لوگوں کو آتے اور پورے ہوتے (اللہ کے ولیوں کو) عام انسان سے ان کا کوئی تعلق نہیں خواب کے پیچھے نہیں چلنا چاہیے۔
خواب کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی ، معدے کی خرابی وغیرہ وغیرہ
خصوصاً صاحب علم ایسی باتیں کرتے اور مزاق اڑاتے ہیں تو پلیز اس ٹاپک پر بھی ویوڈ بنائیں۔
اللہ آپ کے وقت صحت اور عزت میں برکت دے
معاشرے کے سدھار ، اصلاح کی کوششوں کو قبول فرمائے۔ آمین یارب
Masha Allah mery sath zayda isa hota ha
❤❤MashAllah zabardast keep smiling forever ameen Allah bless you and your family ameen ❤❤
Bohat piari tabeer batai thanks
خواب بار بار آئیگی یا ٹٹی؟
Masha allah ameen
Jazakallah
Mjhe ye khaab bohtt baar aya hay aur mjhe btaya gya k jadu ki waja se aise kyaab atay hain
بلکل درست بات جناب
Subhan allah ameen❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ شیخ صاحب خواب میں دیکھا کہ پیشاب کر رہی ہوں کیسا ہے
استاد محترم آپ سے گزارش ہے
جیسا کہ حضرت یوسف علیہ السلام کہ بشارت والے خواب کے بعد حسد کیا گیا آزمائشیں آئیں بل آخر اس خواب کی تعبیر پوری ہوئی تو کیا کیسی عام انسان کے بشارت والے خواب کی تعبیر سے حسد کی وجہ سے سخت آزمائشوں کے بعد اس خواب کی تعبیر پوری ہو سکے گئی ؟؟؟
پلیز اس ٹاپک پر ڈیٹیل سے ویوڈ بنا دیں یہ سوال سالوں سے جواب طلب ہے
جزاک اللہ خیرا کثیرا فی دنیاو الآخرۃ واحسن الجزاء ☺️
Bilkul teek bat Kahi hai sir Apne 🎉❤Mai b jab Aisa khwab dekhti hoo mere pass paisay aur rizq hata hai
Masha Allah
Ameen shukria
اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
استاد محترم
دشمن کے شر سے محفوظ رہنے کےلئے بھی شارٹ ویڈیو میں رہنمائی فرمائیں ۔
اللہ رب العزت استاد محترم کے وقت میں برکت دے آ مین
ماشاءاللہ
Bilkol hr achi khwb tabir bura krty ha bhot xiada Dil tut jata ha apki vdio k dkh k mra Dil khsh h gya alhmdulilah ♥️
Right....same tabeer mili mujy b
Allah Tallah Sab K Halaat Achy Farmain
Khuda ka khauf karein..Gandagi k saath Rizq ki tabeer! Lahaulwala quwata illabillah!
Jazakallah Allah pak apko sehatmend rakhay rahnumay ka shukria aksareiat loge ghalat tabeer batatay Hain balkay ghalat batatay Hain pareshan kartay Hain shukria
Amazing very optimistic👍
God bless u....nice vidia
Jazakallah
ALLAH kare aesa he ho ameen!
شیخ محترم مجھے یہ خواب بہت آتا
Jazakallahu ✍️
Right 👍 mashallah ❤
سبحان الله
❤❤❤❤❤Shukran
Sabhanalla
Masha allha sir mujy to ye khab bohaat ata ha ma to kisi ko ne btati the preshan rehti the ap ny to mere mushkil asan kr de
Allah Bless 🙏
میں نے بہت بار دیکھا ہے ایسے واش روم میں پوٹی پڑی ہوتی ہے آج بھی دیکھا ہے جس واش روم میں بھی گیا ایسا ہی تھا مگر لوٹا موجود نہیں تھا
رقم آئے گی اور سیو ہوگی
G sir ap Shi keh rhe Hain meri ami Jan kha Karti thi K khawab mein poti aur pakhana dehti to kisi jaga se pase aye ghy ase hi hota Tha
Sir Allha apka mun mubark kre
میں نے ایسے خواب بہت دفعہ دیکھا ہے
لیکن میرے حالات تو دن با دن برے ہوۓ ہیں
پیارے بھائی دنیا کو بھی اللہ پاک نے متاع کہا ہے نہ۔۔متاع مطلب گندگی کی طرح ہی تشبیہ دی ہے۔۔۔
لیکن اس کے باوجود دنیا میں اللہ پاک نے بےشمار انعامات اپنا فضل کرم رکھا ہے جو اللہ پاک جب اور جس پر چاہتے ہیں کرتے رہتے ہیں سو اپ حوصلہ رکھے اللہ رب العزت پہ کامل یقین و بھروسہ کرتے ہوئے رزق حلال کے لیے کوشش کرتے جائے ان شاء اللہ بہت جلدی اللہ پاک دن بدل دے گے۔ان شاء اللہ تعالیٰ
IN SHA ALLAH ❤
Bohat shukriya
Shukria ❤❤
خواب کی تعبیر کیسے پوچھیں
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ اپ نے بہت سے لوگوں کو یہ بتا کر ذہنی اذیت سے نجات دی ۔۔برائے مہربانی اس موضوع پر بات کریں کہ گھر سے خوشبو کا انا میرے گھر سے بہت خوشبو اتی ہے اور بہت اچھی خوشبو ہے اور ایک دفعہ میں بیٹھی ہوئی تھی کہ میرے چہرے پر اچانک سے ہوا ہو کر گزری اس کا کیا مطلب ہے پلیز مجھے اس بات کا جواب دیں اللہ تعالی اپ کو ترقی اور کامیابی دے ۔
Main bhe dakhtyy hoon
پیسے آتے ہیں اور دوسروں پر خرچ ہو جاتے ہیں
Main ye khwab both daikhti thi.or praishan rehti thi.but tab mera rozgar laga hua tha.but main ne kahin pese invest kie hue the.baad main pata chla WO sood ka kam krta tha .....mujhe yahi tabeer btai gai k ye hram maal ki wja se ate the khwB.but ab arsa 3saal se aisa khwab ni aya.or main berozgar bhi hoon
♥️
Absolutely true
You are correct when I am seeing poti in my dream next day I’m getting my salary. Always it’s coming near my salary tome