knowledge bohat hai lekin Hisham bhai ko dosro ko baat kerne ka moqa dena chahye ... Ahl e Hadees logo ka yahi masla hai, khud ko aql e kul samjhte hain ... tehzeeb or dosro ka lihaz bhi deen hain ...
اللہ تعالیٰ ہمیں مرنے سے پہلے مرنے کی تیاری کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین عذاب قبر اسی مٹی والی قبر میں ہے یا عالم برزخ میں ہے یا کہیں اور ہے مگر ہوتا توہے، بس اسی قبر کی اللہ تعالٰی اسی طرح تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللہ کی قسم آپ لوگ جو مزاکرا کررہے ہیں اس سے بہت زیادہ ڈر لگ رہا ہے اللہ تعالیٰ ہر انسان کو قبر کے عذاب اور جہنم کے سے حفاظت فرمائے اور ایمان پر خاتمہ نصیب فرمائے اور اچانک موت سے حفاظت فرمائے
مرنے کے بعد اس دنیاوی قبر میں روح نہیں آتی بلکہ یہ سوال تو عالم برڑخ میں ھونے ھیں مردا قدموں کی چاپ سنتا ھے مردا کسکو کہتے ھیں جب جسم میں روح نہ ھو جب جسموں سے روحیں ملا دی جائیں گی اور زندھ گاڑی ھوی لڑکی اپنے باپ سے سوال کرے گی یعنی قیامت کو اگر یہ مان لیا جائے کہ روح دنیاوی قبر میں آتی ھے تو دو زندگی اور دو موت والی آیت کا کیا بنے گا
کچھ سمجھ نہیں آئی دوسروں کی بات کے بیچ میں اپنی بلند آواز سے بات کرنا کون سی عالمیت ھے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا گفتگو کا طریقہ یقیناً ایسا نہیں ہے
ماشاء اللہ ماشاء اللہ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو حقیقت کو جانتے ہیں کہ کون حق پر ہے مگر مانتے نہیں اپنی بات کو منوانے کی کوشش کر تے ہیں تو ان کو محلوم ھوتا ھے کہ میں غلطی پر ہوں مگر میں نہ مانوں والی رٹ لگائے رکھتے ہیں وہ اس لئیے کہ اگر مان گیا تو میری دوکان داری خراب ہو جائے گی اللہ تعالیٰ ان کو ھدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین
یہ محض تمثیل کے طور پر بیان کیا گیا ۔یعنی برزخ میں انسان کو اٹھا کر بٹھایا جاتا ھے۔اس قبر میں نہیں۔۔ کیونکہ اگر کوئی قبر میں دفن ہی نہ کرے یا جلا دے تو کس قبر میں اسے عذاب وثواب ھوگا؟دعا عبث نہیں ھوتی۔ جواب نہ ھو تو بھی فائیدہ تو ھے
Sahi kaha Jitni marzi nikiyaa ki ho ALLAH pak ki ebaddat ki ho Jb b moat yaqeeni samny ati Yahi duwa krta hoti hr kisi ki Ay ALLAH mujhy or time de dy Keh or nakiyaa akhati kr loo 😢 Es liy hr guzrty lamhy ko niymaat smjhy Or hr lmha nikiyaa akhati kry
ماشاء اللہ ماشاء اللہ علماء اھل حق اھل سنت زندہ باد پاک آرمی پائندہ باد اللہ تعالیٰ علماء اھل حق کی حفاظت فرمائے اور شیطانوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین اور پاکستان میں دین اسلام کا بھول بھالا ھو اور دشمن اسلام کا منہ کالا ھو اور جو دین کو تخت پر لانے کے لیے اپنی جان و مال قربان کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو دونوں جھاں میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی نسلوں کو بھی دونوں جھاں میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
سوال اگر ثواب میں مالی عنصر شامل ھو تو وہ ثواب مردہ کو مل جاتا ھے بقول علامہ ھشام الٰہی، اگر میں کسی شخص کو کچھ پیسے ادا کر کے قرآن پاک پڑھوا لوں اور اس قرآن پاک کا ثواب اپنے مردہ عزیز کو بخش دوں تو کیا وہ اس کو مل جاۓ گا
mera beta 17 sal ke fot howa qo bacha tha fot hone Sy 2 sal pahly qo bimar howa usko leg tuimr hogya tha wo to bacha tha buht hi achi adat thi uski Lekin fot hone Sy 3 din pahly usne buht taklif kati 3 din bad fot ho gya Lekin Meri khawab Mera beta Hy to hamesha buht khosh dekhti hn ❤❤
ولا تقولوا لمن یقتل... اموات.... القرآن مسلمان کا عقیدہ ازروئے قرآن کہ شہید زندہ ہے لیکن تمھیں ان کی زندگی کیسی ہے کا بالکل بھی شعور نہیں ہوسکتا. ویسے بھی جنت میں جا کر واپس دنیا میں آکر دکھ تکلیفیں دیکھنا کون پسند کرے گا. آواگون روحیں مرنے کے بعد دنیا میں پھرتی ہیں ہندو مذہب کا عقیدہ و فلسفہ ہے. آج کا مسلمان خود کو بدلتا نہیں لیکن اللہ تعالٰی معاف فرمائے قرآن کو اپنی زندگی میں ڈھالنے کے لیے نہیں تیار ہوتا ہے.
اہلِ سنت سورہ فاتحہ کے آخر میں آمین کہتے ہیں تو اِسکا واضع مطلب یہ ہوا کہ اہلِ سنت کے ہاں سورہ فاتحہ دعا سمجھی جاتی ہے پھر ہشام الہی کی دلیل ضعیف ہوگی اور قرآن تو زندہ اور مردہ دونوں کے لئے اجرو ثواب ہے بیشک
علامہ صاحب ایک احسان ہم پر اور خود پر فرمائیں ابن قیم جوزی کی کتاب الروح پڑھ لیں اور سیوطی کی شرح الصدور بھی پڑھ لیجیئے ان شاءاللہ اس مسئلہ میں رجوع کی توفیق ہو گی جزاک اللہ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آ مین ھشام صاحب اپ ہمیشہ یہی کہتے ہیں جو کہ آیت کا غلط ترجمہ کرتے ہیں کہ فرعونیوں پر صبح شام اگ پیش کی جاتی ہے جبکہ صحیح ترجمہ ہے انکو اگ پر پیش کیا جاتا ہے پلیز اپ ترجمہ اپنی مرضی سے نہیں کر سکتے اس لہاظ سے ارواح کو عزاب دینا ظاہر ھے اور جسم کا عزاب روح کو جسم سے ملنے کے بعد ھو گااور قران میں دو موت اور دو زندگی کا ذکر ہے بس اور تیسری دفع کا ذکر کہیں نہی ہے اپ قران کو مانیں گے یا حدیث کو؟ کیا قبر سمندر اور انسان کا یا شیر کا پیٹ نہی ہو سکتی بلکل ہو سکتی ہے.
Quran zinda logo k ley hy jo hidayat dyta hy or shifa b. Dwa jo lyta hy shifa b usi ko milti hy is ley Quran murdo ko faidah nhe dyta sirf sadqa e jariha he phnchta hy or jb mayyat kj bkhshish ki itni khubsurat dua hy to fatiha prhny ki kia zroorat hy q k fatiha ka aik name shifa hy Baqi Allah behtr janta hy Allah pak tmaam mrhumin ki bkhshish ata frmaay ameen sum ameen
محترم احسان الہی ظہیر صاحبہ، اپ نے کہا کہ بخاری میں ھے ک مردے جوتوں کی اواز سنتے ہیں، سورت ''ق ایت 3 اور 4 میں( اذا متنا و كنا ترابا ذلك رجع بعيد ) (قد علمنا ما تنقص الارض منهم و عندنا كتب حفيظ،)ترجمہ ،اور جب ہم مر گۓ اور مٹی ھو گۓ(تو پھر زندہ ھوں گے)ہمیں معلوم ھے ان کے جسموں کو زمین جتنا (کھا کھا کر) کم کرتی جاتی ھے، ترجمہ فتح محمد جا لندھری) (انك لا تسمع الموت) ( اموات غير احياء وما يشعرون ايان يبعثون، النحل 21) سوال یہ ھے کہ (قل ان هدى آلله هو الهدى) اپ ماشا اللہ اتنے بڑے عالم ھو کر قبر پرستی کی طرف(divert) ----------! كيا يهى (فذ كر با لقران-ّ 50/45) ھے،
جب انسان اگلے جہان میں جاتا ہے تو اس کی جسمانی فریکوئنسی تبدیل ہو جاتی ہے اس کا حال صرف اس کی فریکوئنسی جیسے ہی اللہ کی مخلوق ہی اس کو جان سکتے ہیں یہ عام لوگوں کے بس کی بات نہیں جیسے کچھ لوگ جنات کو دیکھ سکتے ہیں جنہوں نے محنت کر کے یہ فریکوئنسی حاصل کی ہے کچھ وظائف یا مخصوص عبادات سے حاصل کرتے ہیں وہ لوگ جنات سے ملتے ہیں اور ان کو دیکھتے ہیں اللہ کے نبی ﷺ دنیا کے سب سے زیادہ فریکوئنسی کے مالک ہیں وہ ہر حال کو اور ہر اواز کو پہچانتے ہیں اور سمجھتے ہیں مولوی اس ٹیکنیکل ٹرم کو نہیں سمجھ سکتا اور یہ ٹیکنیکل ٹرمز ہے
Mufti Saab meri umr 28 saal hai or meri shadi ko 2 saal huay hain mera 1 saal k beta Hai mai 2 saal sai bht bimar hu mja duaon ki bht zroorat hai please meri sehatyabi k liya dua krain please Please😭
الحمدللہ رب العالمین
ترجمان مسلک اہلحدیث
علامہ ہشام الٰہی صاحب
اور قاری خلیل الرحمٰن صاحب ❤️❤️
BESHAK ALHAMDULILLAH
Ye ahle hadees bi ajab logg jids ghareeb ke pass maalli taqat na ho wo sbb ghareeb swaab se mehroom rahin gy
فانی ہے ہر اک ذات ارض و سماء کی
لینے والا نامِ محمد ﷺ بس رہے گا باقی ۔
✍️سعدیہ محمد۔
❤
علامہ ھشام الہی ماشاءاللہ ہر ہر بات کی دلیل زبردست
Tamam maulana eik dosry ko bardadht nahi kar rahe Hain aur bar bar qata kalami kar rahe Hain Jo saheh nahi
ماشاءاللہ اللہ تعالٰی علامہ ہشام صاحب کو صحت والی زندگی عطا فرمائے
Ameen summa Ameen
Ameen summa Ameen
O@@samserful
ما شاء اللہ علامہ صاحب اللہ آپکو ہر مقصد میں سرخرو کرے
عذاب قبر پر بحث و مباحثہ
اللہ تعالیٰ ہمیں مرنے سے پہلے مرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Aameen aameen summa aameen
😅
علامہ ہشام الہی ظہیر اللّہ ان کی حفاظت فرمائے
علامہ ہشام آپ کی عظمت کو سلام باپ کی طرح بیٹا بھی دلیر ہے ماشاءﷲ
knowledge bohat hai lekin Hisham bhai ko dosro ko baat kerne ka moqa dena chahye ... Ahl e Hadees logo ka yahi masla hai, khud ko aql e kul samjhte hain ... tehzeeb or dosro ka lihaz bhi deen hain ...
❤❤❤ اہل حدیثوں کا ایک ہی وصول اطیع اللہ و اطیع الرسول❤❤❤
ALHAMDULILLAH
بے شک
Beshak
Beshak
Beshak
Alama hasham elahi jesa alam Pakistan me or koi ni Masha Allah Allah apni hifzo aman me rkhe
Beshak ameeeeeen me
لچ تلنے کی عادت نہیں جاتی
اللہ تعالیٰ ہمیں مرنے سے پہلے مرنے کی تیاری کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
عذاب قبر اسی مٹی والی قبر میں ہے
یا عالم برزخ میں ہے یا کہیں اور ہے
مگر ہوتا توہے،
بس اسی قبر کی اللہ تعالٰی اسی طرح تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Ameen summa Ameen
Love from Engineer Ali students we love all ahle hadith they are amaizing ❤
علّامہ صاحب جو بھی بیان کر رہے ہیں قران اور حدیث کی نس سے بیان کر رہے ہیں اور یہ بات ❤کو بھی لگتی ہے
علامہ ابتسام الہٰی ظہیر ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست
اللہ کی قسم آپ لوگ جو مزاکرا کررہے ہیں اس سے بہت زیادہ ڈر لگ رہا ہے اللہ تعالیٰ ہر انسان کو قبر کے عذاب اور جہنم کے سے حفاظت فرمائے اور ایمان پر خاتمہ نصیب فرمائے اور اچانک موت سے حفاظت فرمائے
الَھُمہ آمِین🤲🏻🕋🕋🕋🕋🕋🤲🏻🤲🏻♥️❤
Aameen aameen summa aameen
ASSALAMUALAIKUM WA RAHMATULLAAHI WA BARAKATUHU.
AMEEN.
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ جناب محترم
Good job brother ALLAH bless you and your family and friends ❤❤
اللہ پاک میرے علامہ پر اور ان کی آل اولاد پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ہر قدم قدم پر ان کی حفاظت فرمائے آمین
Ř⁴ŕŕř
C😮 ft see d
مرنے کے بعد اس دنیاوی قبر میں روح نہیں آتی بلکہ یہ سوال تو عالم برڑخ میں ھونے ھیں
مردا قدموں کی چاپ سنتا ھے مردا کسکو کہتے ھیں جب جسم میں روح نہ ھو جب جسموں سے روحیں ملا دی جائیں گی اور زندھ گاڑی ھوی لڑکی اپنے باپ سے سوال کرے گی یعنی قیامت کو اگر یہ مان لیا جائے کہ روح دنیاوی قبر میں آتی ھے تو دو زندگی اور دو موت والی آیت کا کیا بنے گا
کیا دنیاوی قبر والی زندگی 3 زندگی نہ ھو گی
کیا دنیاوی قبر والی زندگی 3 زندگی نہ ھو گی
علامه ھاشم الاھي ظهير الله آپ که درجات بلند کرے ،، I love you❤
بیٹے جناب علامہ صاحب بہت ہی ادب سے عرض ہے پگڑی یا ٹوپی کا استعمال فرمایا کیجیے خدا آپ کو عزت سے نوازين
کچھ سمجھ نہیں آئی دوسروں کی بات کے بیچ میں اپنی بلند آواز سے بات کرنا کون سی عالمیت ھے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا گفتگو کا طریقہ یقیناً ایسا نہیں ہے
Tum Alfaz bhi toh suno nawww
Yan Toh BT clearly na kr rehy hon Woh
Ap Log apni hi Baton Mn Ulajh Kr Last pe kehty ho Smjh nhi Ayi
اہلِ حدیث کے دو اصول اطیعواللہ واطیعوا الرسول
Bilkul theek kaha❤
All Muslims ka yeh hi asul hona chahiy heyاللّٰہ کی اطاعت اور اس کے رسول کی اطاعت
Jenab subhi muslims ka yehi usool hei
❤❤❤❤❤❤Masha Allah, Allama Hisham Elahi zaheer, kya khoob badhiya dang se jawab dete hai.
Allah Akbar 😭😭😭eman taza ho giya Allama sahab.. Allah Kareem jaza khair atta farmaye aameen
MaShaAllah Alama Hisham ilahi
علامہ بشام الہی ظہیراللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے
Mn sunni hon r hayati ka ilm rkhta hon allama hasham bhot acha bian kr rhay hyn alhamdolillah
Allah allama Sahab ki Zindagi me barkat farmae or in ki hifazat Kary ... (Ameen)
Aap aise hi logon ko seedhe raasta dikhate rahain 👍🏻👍🏻👍🏻
Masha Allah Allama hssam shab
میزبان کو داڑھی رکھنے کی دعوت دیں سر۔ شکریہ ۔ جزاک اللہ خیرا
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ جناب میزبان بدعتی اور مشرک ہے وہ داڑھی کیسے رکھے گا؟.
بھائی صاحب کردار کی دعوت دیا کرو
جو واجب ہے
غیر واجب کی فکر کم کرو
علامہ صاحب سے کہیں اپنے بالوں کی مانگ سنت نبوی کے مطابق نکالیں
Bhai is ki Qudrati darhi he hi nhen
علامہ ہشام الہی ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Brilliant Allamma sahab
Allah ham sab ko Deen sikhne or smajhne kids toufeeq atta farmay amin
Aameen aameen summa aameen
Allama hasham sab good g good ALLAH apki hifazat farmaye
یہ یونانی قوم کا اب بھی عقیدہ ہے کہ انسان کا روخ واپس گھر میں اتی ہے،مسلمانوں کا عقیدہ نہیں، شکریہ
ماشاء اللہ ماشاء اللہ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو حقیقت کو جانتے ہیں کہ کون حق پر ہے مگر مانتے نہیں اپنی بات کو منوانے کی کوشش کر تے ہیں تو ان کو محلوم ھوتا ھے کہ میں غلطی پر ہوں مگر میں نہ مانوں والی رٹ لگائے رکھتے ہیں وہ اس لئیے کہ اگر مان گیا تو میری دوکان داری خراب ہو جائے گی اللہ تعالیٰ ان کو ھدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین
Mashallah mashallah mashallah mashallah
Zbrdst topic
It was a great heart touching and shocking discussion, mashallah.
I was trembling.
May Allah bless us with his mercy.
الحمدللہ ❤❤
یہ محض تمثیل کے طور پر بیان کیا گیا ۔یعنی برزخ میں انسان کو اٹھا کر بٹھایا جاتا ھے۔اس قبر میں نہیں۔۔ کیونکہ اگر کوئی قبر میں دفن ہی نہ کرے یا جلا دے تو کس قبر میں اسے عذاب وثواب ھوگا؟دعا عبث نہیں ھوتی۔ جواب نہ ھو تو بھی فائیدہ تو ھے
بھاہی اللہ کے نبی نے جو بھی عزاب بتایں ھیں وہ ھونے ھیں لیکن روھ کے ساتھ
علامہ صاحب بہت ز ہین انساں ہے ۔ماشااللّہ ❤
Mashalla subhanalla allha talla zidgi de ameen summa ameen alama hasham elahi ko ❤
ماشاء الله علامہ ہشام الہی صاحب اللہ پاک آپکو ہمیشہ حق سچ بیان کر نے کی توفیق عطا فرمائے
علامہ اہتشام صاحب آپ حق پر ہے۔ آپ کے پاس مضبوط دلیلیں ہے۔ سورہ الرحمن کی آیت یاد آی۔
بینا نا ھومابرذخون فیلتکیا ۔
ہم نے دونوں کے درمیان برذخ رکھ دی
Mashallah allah izat de deeno duniya mai alama sab ko
Alama sahb Kamal Great
Sahi kaha
Jitni marzi nikiyaa ki ho
ALLAH pak ki ebaddat ki ho
Jb b moat yaqeeni samny ati
Yahi duwa krta hoti hr kisi ki
Ay ALLAH mujhy or time de dy
Keh or nakiyaa akhati kr loo 😢
Es liy hr guzrty lamhy ko niymaat smjhy
Or hr lmha nikiyaa akhati kry
روھہ کے دو مقام ھیں آسمانوں پر اورر زمین کے نیچے گنگار نیچے قید خانوں میں ھوں گے اور نیک جنت میں ان کو کوہی عزاب نیھں ھیے یہ ھے اصل بات مرنے کے بعد کی
Allama hisham jazakallah
علامہ ہشام ذندہ باد اہلحدیث ذندا باد
ماشاء اللہ ماشاء اللہ علماء اھل حق اھل سنت زندہ باد پاک آرمی پائندہ باد اللہ تعالیٰ علماء اھل حق کی حفاظت فرمائے اور شیطانوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین اور پاکستان میں دین اسلام کا بھول بھالا ھو اور دشمن اسلام کا منہ کالا ھو اور جو دین کو تخت پر لانے کے لیے اپنی جان و مال قربان کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو دونوں جھاں میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی نسلوں کو بھی دونوں جھاں میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
❤❤❤❤❤
Allah sab ko apni zindagi me deen pr amal krna nasib kre aor aor qabr o alhirat me ham sab pr aor jo dunia se chalay gy Allah maaf fra dey ameen
جمعیت اہلحدیث پاکستان زندہ باد ❤
Allama Hisham allah ap ko sehat wali zndgi de
سوال
اگر ثواب میں مالی عنصر شامل ھو تو وہ ثواب مردہ کو مل جاتا ھے بقول علامہ ھشام الٰہی،
اگر میں کسی شخص کو کچھ پیسے ادا کر کے قرآن پاک پڑھوا لوں اور اس قرآن پاک کا ثواب اپنے مردہ عزیز کو بخش دوں تو کیا وہ اس کو مل جاۓ گا
Ek h Aqal ki shariyat
Ek h Allah ki shariyat
Mea Allah ki sharyat Par Alam karta hon
عذاب نفس کو ہوتا ہے پاک نفس نجات پائے گئے پاکیزہ نفس دنیا میں کام کرتے ہیں پاک نفس کی پاک نفس کی رہنمائی کرتے ہیں
علامہ ابتسام الئی بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
*SUBHAN ALLAH ALHAMDULILLAH ALLA HU AKBAR*
Great Muslim leader allama Hisham elahi zaheer sahib
Masha Allah
Very good 👍👍👍👍
جزاک اللّہ
mera beta 17 sal ke fot howa qo bacha tha fot hone Sy 2 sal pahly qo bimar howa usko leg tuimr hogya tha wo to bacha tha buht hi achi adat thi uski Lekin fot hone Sy 3 din pahly usne buht taklif kati 3 din bad fot ho gya Lekin Meri khawab Mera beta Hy to hamesha buht khosh dekhti hn ❤❤
Ma sha Allah ❤ alama sahib
Allama Hisham Elahi Zaheer ❤
ماشاءاللہ
Very Good To Understand about Death
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ علامہ صاحب اپنے سر کے بالوں کی سیٹنگ سنت کے مطابق کیا کریں ۔شکریہ۔
@@user-br4iu3fv3pmohtaram fity moh na kahin❤ye momin k alfaz ni
روح آئے یا نہ آئے ۔ گھر والوں کی صحت پر کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
MashaAllah Allama Hisham Elahi Zaheer sahib❤
❤MasHAllah ❤dawao ma yad ragna ❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالی علامہ ہشام الہی ظہیر کی حفاظت فرماۓ۔امین
Ameen
ولا تقولوا لمن یقتل... اموات.... القرآن مسلمان کا عقیدہ ازروئے قرآن کہ شہید زندہ ہے لیکن تمھیں ان کی زندگی کیسی ہے کا بالکل بھی شعور نہیں ہوسکتا.
ویسے بھی جنت میں جا کر واپس دنیا میں آکر دکھ تکلیفیں دیکھنا کون پسند کرے گا.
آواگون روحیں مرنے کے بعد دنیا میں پھرتی ہیں ہندو مذہب کا عقیدہ و فلسفہ ہے.
آج کا مسلمان خود کو بدلتا نہیں لیکن اللہ تعالٰی معاف فرمائے قرآن کو اپنی زندگی میں ڈھالنے کے لیے نہیں تیار ہوتا ہے.
Huh in your hf😂m@@ahmadisrarKamal
G m@@ahmadisrarKamal
اہلِ سنت سورہ فاتحہ کے آخر میں آمین کہتے ہیں تو اِسکا واضع مطلب یہ ہوا کہ اہلِ سنت کے ہاں سورہ فاتحہ دعا سمجھی جاتی ہے پھر ہشام الہی کی دلیل ضعیف ہوگی اور قرآن تو زندہ اور مردہ دونوں کے لئے اجرو ثواب ہے بیشک
علامہ صاحب ایک احسان ہم پر اور خود پر فرمائیں
ابن قیم جوزی کی کتاب الروح پڑھ لیں
اور سیوطی کی شرح الصدور بھی پڑھ لیجیئے
ان شاءاللہ اس مسئلہ میں رجوع کی توفیق ہو گی
جزاک اللہ
Mashallah ❤
Alhamdulillah
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آ مین ھشام صاحب اپ ہمیشہ یہی کہتے ہیں جو کہ آیت کا غلط ترجمہ کرتے ہیں کہ فرعونیوں پر صبح شام اگ پیش کی جاتی ہے جبکہ صحیح ترجمہ ہے انکو اگ پر پیش کیا جاتا ہے پلیز اپ ترجمہ اپنی مرضی سے نہیں کر سکتے اس لہاظ سے ارواح کو عزاب دینا ظاہر ھے اور جسم کا عزاب روح کو جسم سے ملنے کے بعد ھو گااور قران میں دو موت اور دو زندگی کا ذکر ہے بس اور تیسری دفع کا ذکر کہیں نہی ہے اپ قران کو مانیں گے یا حدیث کو؟ کیا قبر سمندر اور انسان کا یا شیر کا پیٹ نہی ہو سکتی بلکل ہو سکتی ہے.
Allah pak logo ko apki bat smjna ki tfif day
Subhanallah
شیرے پاکستان ، ❤
Love you Ibtisam bhai
Quran zinda logo k ley hy jo hidayat dyta hy or shifa b. Dwa jo lyta hy shifa b usi ko milti hy is ley Quran murdo ko faidah nhe dyta sirf sadqa e jariha he phnchta hy or jb mayyat kj bkhshish ki itni khubsurat dua hy to fatiha prhny ki kia zroorat hy q k fatiha ka aik name shifa hy
Baqi Allah behtr janta hy Allah pak tmaam mrhumin ki bkhshish ata frmaay ameen sum ameen
Mashalla
MashAlllah love you❤❤❤❤❤
ilhtelaf apni jaga but Ahlehadees is the best manhaj ❤
محترم احسان الہی ظہیر صاحبہ، اپ نے کہا کہ بخاری میں ھے ک مردے جوتوں کی اواز سنتے ہیں، سورت ''ق ایت 3 اور 4 میں( اذا متنا و كنا ترابا ذلك رجع بعيد ) (قد علمنا ما تنقص الارض منهم و عندنا كتب حفيظ،)ترجمہ ،اور جب ہم مر گۓ اور مٹی ھو گۓ(تو پھر زندہ ھوں گے)ہمیں معلوم ھے ان کے جسموں کو زمین جتنا (کھا کھا کر) کم کرتی جاتی ھے، ترجمہ فتح محمد جا لندھری) (انك لا تسمع الموت) ( اموات غير احياء وما يشعرون ايان يبعثون، النحل 21) سوال یہ ھے کہ (قل ان هدى آلله هو الهدى) اپ ماشا اللہ اتنے بڑے عالم ھو کر قبر پرستی کی طرف(divert) ----------! كيا يهى (فذ كر با لقران-ّ 50/45) ھے،
Ahle Sunnat wal jammat zindabad
ھم نے علماء کی گفتگو کرتے سنا لیکن کوئی حل نہیں نکلا۔۔۔۔
حل ایسے نکلے گا کہ اپ یہ سمجھ جائیں کہ قرآن و حدیث کے دلائل کیا ہیں
Allama hasham zindabad
اس بحث سے کیا نکالنا چاہتے ہیں۔۔اس وقت امت کو اور قسم کی بحثوں کی ضرورت ہے 😢
تو کیا الیکشن پر بات کرے (تم جاھل دنیادار ڈنگر موت سے بے پرواہ آگے جا کر لتر کھانا
جب انسان اگلے جہان میں جاتا ہے تو اس کی جسمانی فریکوئنسی تبدیل ہو جاتی ہے اس کا حال صرف اس کی فریکوئنسی جیسے ہی اللہ کی مخلوق ہی اس کو جان سکتے ہیں یہ عام لوگوں کے بس کی بات نہیں جیسے کچھ لوگ جنات کو دیکھ سکتے ہیں جنہوں نے محنت کر کے یہ فریکوئنسی حاصل کی ہے کچھ وظائف یا مخصوص عبادات سے حاصل کرتے ہیں وہ لوگ جنات سے ملتے ہیں اور ان کو دیکھتے ہیں اللہ کے نبی ﷺ دنیا کے سب سے زیادہ فریکوئنسی کے مالک ہیں وہ ہر حال کو اور ہر اواز کو پہچانتے ہیں اور سمجھتے ہیں مولوی اس ٹیکنیکل ٹرم کو نہیں سمجھ سکتا اور یہ ٹیکنیکل ٹرمز ہے
Surah Alanaam ki ayt93 her Insan paryby Allama Hisham Elahi Zaheer sb
ALLAH ulma e Haq ulma ahlehadith ki hafazat farmay
Mufti Saab meri umr 28 saal hai or meri shadi ko 2 saal huay hain mera 1 saal k beta Hai mai 2 saal sai bht bimar hu mja duaon ki bht zroorat hai please meri sehatyabi k liya dua krain please Please😭
Ya ALLAH hume deen ki sidi rah dekha day ameen
😢😢 مرنے کے بعد مردوں کو نہیں سنا سکتے پڑھیں سورہ فاطر 35 آ یت 22
The great alama hashaam
اللّٰہ اکبر واقعی عالم دین ہمارا سرمایہ ہیں
اس بحث کو ا یک دفحہ خود سن لیں آپ نے کیا کہاا
ALLAMA M HUSSAIN AKBAR BOTH ALA JEO AP
بغداد پر حملہ ہوا تھا تب بھی علمہ ایسی ہی بہث میں پڑے ہوے تھے۔ آج کا سب سے بڑا مسلہ مسلمان کے اوپر ظلم اور ان کی حفاظت ہے۔