گیلانی صاحب خو بصورت معلوماتی اور تاریخی ویلاگ کے لئے شکریہ قبول فرمائیے آپ کی تحقیق قابل ستائش ہے یہ باولی آپ ہی کی وساطت سے دیکھی کیا محکمہ آثار قدیمہ اس کو محفوظ نہیں کر سکتا یہ تاریخی نوادرات ہیں
میرا خیال ہے کہ آپ نے شاید میری پہلی ویڈیو دیکھی ہے۔ میں مذہب کا تڑکا کبھی نہیں لگاتا کیونکہ تواریخ مذاہب کی بنیاد پر نہیں بلکہ غیر جانبداری کی بنیاد پر لکھی جاتی ہیں۔ بہرحال تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
گیلانی صاحب آپ تاریخ کو اپنے قدموں سے چل کر کیمرے کے ذریعے نہ صرف محفوظ کر رہے ہیں بلکہ نئی نسل کو دکھا رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپکو صحت مند اور توانا رکھے - آمین 🙏🏻❤
مجھے کتنے برسوں سے جستجو تھی کہ GT Roard کس کا مخفف ہے۔ آج پتا چلا ہے۔ گیلانی صاحب خوش رہیں اور اللہ آپ کے لیے تاریخ کے دروازے اور بھی عمدہ انداز میں کھولے۔ آمین
Wah wah g wah, Gailani sahab, aap ko buhot buhot mubarak aor es k sath buhot buhot shukria, es qadar arq rezi se ye vlog tayar karne ka. Albata janab aik baat to decide/taie karna tou reh gaya ke es sarak ko kiaya naam dein.... mere Khyal me tou es ko Chandargapt mouria se hi mansoob karna hi sab se munasib hay, aap ka kiaya kehna hay. Shukria Muhammad Yousaf Peshawar.
Main ne to kehna tha, vlog men keh diya. Is sadak ki bunyad baharhaal Chandragupta ne hi rakhi thi lekin bad men aanay walay is men behtari kartay chalay gaye. Vlog pasand karnay aur comment ka bohat shukriya. Salamat rahen.
گیلانی صاحب نے زبردست کام کیا ہے۔ گیلانی صاحب کی کاوشوں کو جتنا سراہا جائے کم ھے۔ گیلانی صاحب کی کاوشوں سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ لاہور اور راولپنڈی کے درمیان تاریخ کے بےشمار پہلو چھپے ہوئے ہیں۔
اکھڑی جو قبرِ کہن تو دیکھا تو نا اس میں کفن تھا نا دارِ بدن تھا زندگی کچھ بھی نہیں بس اللہ پاک کی بندگی کریں اور جتنا ہوسکے مخلوق خدا کی خدمت کریں کیوں یہ دنیا صرف اور صرف دھوکا ہے بس اللہ پاک مجھ سمیت ہم سب کو آخرت کی تیاری کرنے کی ہدایت دے آمین
شاہ صاحب زبردست محنت کی ہے اس ویلاگ بنانے پر آپ داد تحسین کے مستحق ہیں بس افسوس اپنے ملک کے نظام پہ ہوتا ہے جب اس قدیم نوادرات کو دیکھتے ہیں جیسے باؤلی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جبکہ محکمہ آثار قدیمہ موجود ہے لیکن کاغزات میں کروڑوں بجٹ منظور کرکے بھی ان آثار قدیمہ کا کوئی پرسان حال نہیں اللّٰہ اس ملک اور قوم پہ رحم فرمائے اور آپ کو اس محنت کا اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین والسلام
محکمہ آثار قدیمہ کسی کام کا نہیں۔ جو چیز ختم ہو رہی ہے وہ اس انتظار میں ہیں کہ کب ختم ہو گی۔ آپ کی طرف سے حوصلہ افزائی اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
It is good information and tells us that the rulers who worked for the public are always remembered. It is unfortunate that despite knowing the importance of trees our people do not plant trees. We in Pakistan are one of those countries where trees are dangerously low in number. Our beloved Rasool emphasized a lot on planting trees but we don't follow his Sunna.
گیلانی صاحب اپ کا پروگرام بہت دلچسپ ہوتا ہے اپ کی معلومات بہت اچھی ہوتی ہے ہمیں یہ دیکھ کر دکھ ہوتا ہے اپ جو پرانی عمارتیں دکھاتے ہیں یا پرانی بولیاں دکھاتے ہیں انہیں دیکھ کر دکھ ہوتا ہے اتنی عالی شان تعمیر وہ ہمارے حکومت پاکستان ان پر توجہ کیوں نہیں دیتی اگر نیا کچھ ایسا نہیں بنا سکتے تو اسی کی حفاظت کرلیں جو اس وقت لاکھوں میں بنی ہونگی اب یہ عربوں روپے خرچ کر کے بھی نہیں بن سکتی اگر ان پر توجہ دی جائے تو چند کروڑ روپے ان پر خرچ کرکے انکو اچھی حالت میں لایا جا سکتا ہے
ہماری حکومتوں کو ان باتوں سے کوئی دلچسپی نہیں۔ محکمے موجود ہیں لیکن وہاں کام نہیں ہوتا۔ یہ ہماری بدقسمتی ہے اور کچھ نہیں۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
My dear, Gilani sb hats off to you. Today you have once again proved that no other historian and vlogger can't even think to touch your work standards, mind fertility, ambition to dig out buried history, professional expertise and way of narration with real facts. What a wonderful vlog this is, full of rare historical information and amazing realities, simply superb and glorious. Stay blessed, healthy and happy always
You commented after a long time but I am sure you have watched all my vlogs. This was a really tough topic. People think that a road can have no history, but it is not so. If a building can have a past, then the road must have been built by someone. Most of the people believe that this road was built by Sher Shah Suri. There was more British propaganda in it, but I have tried to prove in my vlog that GT Road existed thousands of years ago under another name. Thanks so much for liking the vlog. Your comments always cheer me up. Hopefully all this will continue in the future. May Allah bless you too.
I'm so sorry i couldn't comment on some of your vlogs due to some engagements. But I didn't miss a single vlog of yours. Because you are the only vlogger whose viewing every vlog has always been my top priority. I m honoured that my comments give you motivation & encouragement. But it's my firm opinion that your work is of such excellent quality that you deserve even better comments. Insha Allah, this will continue in the future, too Allah bless you
شیر شاہ تومغلیہ سلطنت کا ایک باغی جرنیل تھا، لڑائی کی علاوہ اس نے کچھ نہیں کیا۔ صرف قلعہ روہتاس ہی بنایا وہ بھی مغلوں اور کگھڑوں کے ڈر سے۔ پوٹھوہار کی تاریخ کم از کم 25 لاکھ سال پرانی ہے اور یہ دنیا سے سب سے قدیم تاریخ ہے۔ پتھر کے دور سے انسان اس خطے میں آباد ہے تو کیا وہ آسمان پر آڑا کرتے تھے؟ نہیں جناب وہ انہیں راستوں پر سفر کیا کرتے تھے جن راستوں پر ہم کر رہے ہیں۔ انگریزوں کی لکھی تاریخ من گھڑت ہے جس میں وہ جی ٹی روڈ کو شیر شاہ سوری کے کھاتے میں ڈالتے ہیں۔ سکندر اعظم، چنگیز خان، تیمور، نادر شاہ، بابر، شاید سی ون 30 میں بیتھ کر آئے تھے۔ شکر ہے آپ جیسے محقیقین اب درست تاریخ عوام تاک پہنچا رہے ہیں۔ ماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ، سلام ہے آپکی کاوشوں کو، سلامت رہیں
مہابلی کے مزاج خاصے برہم دکھائی دے رہے ہیں۔ گزارش ہے کہ میں نے کبھی مغلوں کے باغی کو جرنیلی سڑک کی تعمیر کا کریڈٹ نہیں دیا۔ یہ سڑک تو اس سے ہزاروں سال پہلے بھی موجود تھی۔ اس نے اس میں بہتری ضرور کرائی لیکن میں تو جہانگیر کے اس شاہی فرمان کو بھی ریکارڈ پر لایا ہوں جس کے تحت اس نے تمام سرائیں پختہ کرانے اور ندی نالوں پر پل بنانے کے احکامات دیے تھے۔ یہ بھی بتایا ہے کہ شیر شاہ سے صدیوں پہلے بھی ہندوستان پر حملہ کرنے والے تمام جنگ جووں نے یہی سڑک استعمال کی تھی۔ شکر گزار ہوں کہ آپ کو وی لاگ پسند آیا۔ امید کرتا ہوں کہ یہ حوصلہ افزائی مستقبل میں بھی جاری رہے گی۔ آپ کے لیے بہت سی دعائیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Gillani shb multan khanewal aur sahiwal se hota howa gt road jo lahore jata hai uski history bhi bataen Hamaray yaha 1 ککھوں والی sarak (straw=ککھ. پنجابی میں ). Bhi mashor hai jis k parallel ye new gt road banaya hai
Lahore se aagay ki Sarak GT Road nahi bal k National Highway hai. GT Road lahore se Wagha hoti hoi India chali jati hai. History to is ki bhi hai. In sha Allah kisi waqt koshish karon ga.
Gailani Sahab, Peshawar me aik emarat jis ka naam burj Hari singh hay aor jis ki ooper wali manzil hat chuki hay, aor khadsha hay keh ye bhi kuch arsa me khatam na ho jaee. agar aap chahen tou es par vlog kar sakte hayn. Ye Islamiia college Peshawar k es waqt milkiat hay aor, BISE peshawar k pass hay, dar asal es jaga ka naam hi burj hari sing tha, mujhe es ke tarekhi pass e manzar ko tou pata nahin laikin galiban Sikhon k yahan hukoomat ki aik nishani hay. Shukria Muhammad Yousaf
@@zulfiqargilani aray sir kahan aap ilam ka samandar, kahan mai bunyadi darsgah ka student. Bs aise hi aadat hai choti moti corrections mai help karne ki. Mujhe laga aap ne us naam ko jaise pukara to us se naam ka matlab badal jata hai. Bs is liye asal zabar zair k sath name likh diya. Meri jasaarat nagawaar guzri ho to darguzar kijyega. 🙂
Sher Shah Suri renovated and extended an ancient trade route that existed long before his time. The route that Sher Shah Suri worked on had been part of a much older network, often associated with the Mauryan Empire under Chandragupta Maurya in the 3rd century BCE.
سید صاحب اپنی وڈیو میں جو نقشہ آپ نے دیکھایا ھے اس میں جموں وکشمیر آپ نے بھارت کے حصہ کے طور پر دیکھایا ھے سر پلیز خیال کریں آپ کی وڈیوز بہت دیکھی جاتی ھے
کافی عرصہ پہلے بی بی سی کے رضاعلی عابددی نے جرنیلی سڑک کے نام سے ایک پروگرام کیا تھا بہت ہی معلوماتی تھا آپ کے وی لاگ کی طرح پھر انھوں نے دریا ۓ سنددھ پر شیر دریا کے نام سے پروگام کیا تھا اور جرنیل سڑک کے نام سے شاید کتاب بھی لکھی تھی چوہتر سال کی عمر حافظہ ٹھیک نہیں رہتا میرا بھی یہی حال ہے
شاہ صاحب بہت اچھا وی لاگ کیا آپ نے یہ بات صحیح ہے کہ جرنیلی سڑک کو شیر شاہ سوری نے نہیں بنوایا اسکو ریپئر مرمت وغیرہ کروائی تھی یہ پرانی گزرگاہ سکندر سے پہلے سے مو جود تھی اس کو راج پاتھا بھی کہا جاتا تھا جسکی باقیات جہلم رہتاس اور کئی نواحی دیہات میں موجود ہے کچھ حصہ اسکا کوٹ دیمک کے پاس موجود ہے جہاں پے شہاب الدیں غوری کو کھوکھروں نے قتل کیا تھا
Morya pathan ty, morya hum pushto may maa ko boltay hai. Peshawar may 1 tarikh daan hai os nay bataya ta, tarikh daan b saddat hai ap ki tarra gillani saab
شاہ جی اگر باؤلی کی گہرائی ناپنی ھے یا سیڑھیوں کی تعداد لاپتہ لگانا ھے تو ایک سیڑھی کی پیمائش کریں اور اوپر فاصلہ ناپ لیں دس فٹ چھوڑ کر حساب لگا لیں اور دس فٹ گہرائی شامل کر لیں باؤلی کی گہرائی معلوم ھو جائیگی
شاندار۔ نہایت دلچسپ اور بہت معلوماتی۔ اللہ کرے "زور بیاں" اور زیادہ۔
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
اسلام و علیکم گیلانی صاحب اپ کی محنت قابل فخر ہے سلامت رہیں اللہ تعالی اپ کو ترقی دے !
وعلیکم السلام
دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
گیلانی صاحب خو بصورت معلوماتی اور تاریخی ویلاگ کے لئے شکریہ قبول فرمائیے آپ کی تحقیق قابل ستائش ہے یہ باولی آپ ہی کی وساطت سے دیکھی کیا محکمہ آثار قدیمہ اس کو محفوظ نہیں کر سکتا یہ تاریخی نوادرات ہیں
محکمہ آثار قدیمہ سے کوئی توقع نہ رکھیں سرکار۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ گیلانی صاحب آپ نے بڑی محنت سے یہ معلوماتی ویڈیو بنائی ھے شکریہ جناب۔۔
بہت شکریہ آپ کا
ماشاءاللہ 🌹شاہ جی زبردست معلوماتی پروگرام ویڈیو 💞 دکھانے کا شکریہ 🌹 جزاک اللہ سلامت رہیں 🤲✨🌟🥰
بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔
waqi sp mashAllah mashAllah. bot ache yhafseely. maloumat. hasil kr k. docomintry. banate hae ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aap ka bohat shukriya. Salamat rahen.
Bahot khobsorat mahlomati program thanks gelani sahab
So nice of you
بہت بہترین معلوماتی ویڈیو ۔
پہلی بار مذھب کا کوئی تڑکا نہیں لگایا جو بہت خوش آئند ہے ۔
بہت شکریہ ۔❤
میرا خیال ہے کہ آپ نے شاید میری پہلی ویڈیو دیکھی ہے۔ میں مذہب کا تڑکا کبھی نہیں لگاتا کیونکہ تواریخ مذاہب کی بنیاد پر نہیں بلکہ غیر جانبداری کی بنیاد پر لکھی جاتی ہیں۔
بہرحال تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
اچھی معلومات سڑک شاہراہوں کی
نوازش سرکار
Chalen kuch to kiya tha
سلامت رہیں شاہ جی
جزاک اللہ سرکار۔ آپ کے لیے بھی ڈھیروں دعائیں۔
wah janaab apka jawab nae..zabardast
Bohat shukriya aap ka. Khush rahen.
Excellent
Excellent
Excellent
Thank you so much 😀 Stay blessed.
Nice Vlog ❤Beautiful Information ❤Best place ❤
Bohat shukriya
Good vlogs...... Baabar from India
Thanks and welcome dear
Shah sahib another well researched video ,thanks Allah kareem bless you with more knowledge
So nice of you. Stay blessed.
بہت خوب جناب اچھی معلومات ہیں
بہت شکریہ جناب
Fantastic as always. Great work sir
My pleasure dear
بہت شاندار وی لاگ👌👏♥️
بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
گیلانی صاحب آپ تاریخ کو اپنے قدموں سے چل کر کیمرے کے ذریعے نہ صرف محفوظ کر رہے ہیں بلکہ نئی نسل کو دکھا رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپکو صحت مند اور توانا رکھے - آمین 🙏🏻❤
بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہی۔
Amen
Very nice and informative Vlog, 👍❤️
My pleasure sir
Nice
Thank you
بہت خوبصورت ویڈیو
بہت شکریہ
Shah G, You have Good knowldge of Subcontinent History. Prayers and Best Wishes for You.
So nice of you. Stay blessed.
A very informative view of a historical master piece. Thanks with a lots of best wishes for this remarkable effort !
So nice of you. Stay blessed.
گیلانی صاحب آپ تاریخ بھی پڑھاتے ہیں اور سیر بھی کراتے ہیں
یہ میری خوش قسمتی ہے
Excellent
Thank you so much
Good attempt. Very informative. Keep on. Good luck.
Thanks a lot sir
Sha g the great
Thanks a lot
مجھے کتنے برسوں سے جستجو تھی کہ GT Roard کس کا مخفف ہے۔ آج پتا چلا ہے۔ گیلانی صاحب خوش رہیں اور اللہ آپ کے لیے تاریخ کے دروازے اور بھی عمدہ انداز میں کھولے۔ آمین
جزاک اللہ سرکار۔ سلامت رہیں۔
Jazzak Allah Khair
Bohat shukriya
Excellent 👍Good job
My pleasure dear
Bohat khoob
Shah sb
Stay Blessed ❤
Thanks a lot. Stay blessed.
Awesome 💯
Thank you so much
MashaAllah zaberdast
Jazak Allah. Salamat rahen.
Good work
Thank you
Great information received
Allah Pak bless you Gilani saheb
It's my pleasure. Thanks for prayers. Stay blessed.
اسلام وعلیکم بھائی جان ۔
بہت ہی سخت محنت کی آپ اور بہت اچھی معلومات فراہم فرمائی ھیں ۔
سخت محنت اور اچھی معلومات پر جزائے خیر ۔
ترقی کا دعا گو ۔
وعلیکم السلام جناب
وی لاگ پسند کرنے اور نیک تمناوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
A@@zulfiqargilaniamen
Very good
Thanks a lot
Good information ❤❤❤❤❤❤
So nice of you
Very informative
Thanks a lot
AoA. Very Informative. Stay Blessed.
Wa Alekum us Salam
Many many thanks dear. Stay blessed.
Wah wah g wah, Gailani sahab, aap ko buhot buhot mubarak aor es k sath buhot buhot shukria, es qadar arq rezi se ye vlog tayar karne ka.
Albata janab aik baat to decide/taie karna tou reh gaya ke es sarak ko kiaya naam dein.... mere Khyal me tou es ko Chandargapt mouria se hi mansoob karna hi sab se munasib hay, aap ka kiaya kehna hay.
Shukria
Muhammad Yousaf
Peshawar.
Main ne to kehna tha, vlog men keh diya. Is sadak ki bunyad baharhaal Chandragupta ne hi rakhi thi lekin bad men aanay walay is men behtari kartay chalay gaye. Vlog pasand karnay aur comment ka bohat shukriya. Salamat rahen.
zabardast, keep it up sir
Bohat shukriya
گیلانی صاحب نے زبردست کام کیا ہے۔ گیلانی صاحب کی کاوشوں کو جتنا سراہا جائے کم ھے۔
گیلانی صاحب کی کاوشوں سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ لاہور اور راولپنڈی کے درمیان تاریخ کے بےشمار پہلو چھپے ہوئے ہیں۔
بہت شکریہ جناب۔ یہاں ہر قدم پر تاریخ موجود ہے بس کھوجنے کی ضرورت ہے۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani بہت شکریہ سر
Bhut khob janab
Bohat shukriya janab
Very nice and informative vlog ❤
Thank you so much
Aaj to aik hi jaga kharrey kharrey vlog complete kr lia murshad
Nahi sarkar. Shuru aur kahatm karnay ki jaga men kai kilometer ka fasla hai. Dermiyan men baoli bhi dikhai hai.
اللہ آپ کوشاد رکھے آباد رکھے
اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
👌👍❤️🎉
Bohat shukriya
ماشاءاللہ ❤
جزاک اللہ سرکار
Sahi history 🎉
Thank you
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
شاہ صاحب یہ جو مہا بھارت افسانہ
کے سوا کچھ نہیں
وعلیکم السلام
میں تو اسے افسانہ ہی کہتا ہوں۔
152 like ke saath
Walikomusllam shah shahib
Thank you Syedzadi
Assalam walekum
Gilani Sahab jindabad
Allah aapko Khush rakhe
Wa alekum us Salam
Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.
V nice information thanks ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
My pleasure sir
Nice video shah g ❤
My pleasure
Zinda abaad
Good
Very nice Gillani sahb. Your video reminds me of a Book "Jarnaili Sarak جرنیلی سڑک" written by Raza Ali Abidi.
Thanks a lot dear
shah j good ❤
Thank you
You're great Gillani sahib
My pleasure
جی ٹی روڈ بادشاہ شیر شاہ سوری نے بنوایا تھا ،
اتنی تفصیل بتائی لیکن آپ کی سوئی شیر شاہ پر ہی رہی۔
اکھڑی جو قبرِ کہن تو دیکھا تو
نا اس میں کفن تھا نا دارِ بدن تھا
زندگی کچھ بھی نہیں بس اللہ پاک کی بندگی کریں اور جتنا ہوسکے مخلوق خدا کی خدمت کریں کیوں یہ دنیا صرف اور صرف دھوکا ہے بس اللہ پاک مجھ سمیت ہم سب کو آخرت کی تیاری کرنے کی ہدایت دے آمین
خوبصرت پیغام
Very informative, please let me know Nataaen village location, and in which distt. It exists. What route I adopt to see this bowley.
I think that Muhammad Ali has shared location with you.
ہمارے ہاں تاریخ کو بالکل خبرنامے کی طرح لکھا جاتا ہیے ۔اور خبرنامہ کچھ لوگوں کی ہدایات پر۔
الحمدللہ میں خبرنامہ نہیں پڑھتا۔
❤❤❤❤❤❤❤
بہت نوازش
Sir shamshad beghum ki qabar kis jaga hai plz bata day
شاہ صاحب زبردست محنت کی ہے اس ویلاگ بنانے پر آپ داد تحسین کے مستحق ہیں بس افسوس اپنے ملک کے نظام پہ ہوتا ہے جب اس قدیم نوادرات کو دیکھتے ہیں جیسے باؤلی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جبکہ محکمہ آثار قدیمہ موجود ہے لیکن کاغزات میں کروڑوں بجٹ منظور کرکے بھی ان آثار قدیمہ کا کوئی پرسان حال نہیں اللّٰہ اس ملک اور قوم پہ رحم فرمائے اور آپ کو اس محنت کا اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین والسلام
محکمہ آثار قدیمہ کسی کام کا نہیں۔ جو چیز ختم ہو رہی ہے وہ اس انتظار میں ہیں کہ کب ختم ہو گی۔ آپ کی طرف سے حوصلہ افزائی اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
It is good information and tells us that the rulers who worked for the public are always remembered. It is unfortunate that despite knowing the importance of trees our people do not plant trees.
We in Pakistan are one of those countries where trees are dangerously low in number.
Our beloved Rasool emphasized a lot on planting trees but we don't follow his Sunna.
Thank you very much for your kind comment. Stay blessed always.
گیلانی صاحب آپ کی کتاب تاریخ کا سفر کہاں سے ملے گی
اردو بازار لاہور سے مل سکتی ہے
کامرہ ہٹیاں کے مقامپر بھی ایک باؤلی ابھی موجود ہے اتنی بڑی ہے کہ گھونیچے جاکر پانی پی لیتے تھےڑے ہاتھی بھی
جی بہتر
بھیا یہ وہ قبرستان والی سائڈ پر تو نہیں ہے؟ وہاں کچھ عجیب سے کھنڈر ہیں
@@saifullahkhan7457 یہ آبادی کے بالکل ساتھ ہے ہٹیان سٹاپ سے باءیننظ طرف گلی سے گزر کر آگے ساتھ ہی ہے
Gillani sahib Peshawar may durrani graveyard pir vedio banayee , durrani shahi kabaristan may tamam Afghan badshahoo ki Qabray hai.
In sha Allah koshish karon ga
گیلانی صاحب اپ کا پروگرام بہت دلچسپ ہوتا ہے اپ کی معلومات بہت اچھی ہوتی ہے ہمیں یہ دیکھ کر دکھ ہوتا ہے اپ جو پرانی عمارتیں دکھاتے ہیں یا پرانی بولیاں دکھاتے ہیں انہیں دیکھ کر دکھ ہوتا ہے اتنی عالی شان تعمیر وہ ہمارے حکومت پاکستان ان پر توجہ کیوں نہیں دیتی اگر نیا کچھ ایسا نہیں بنا سکتے تو اسی کی حفاظت کرلیں جو اس وقت لاکھوں میں بنی ہونگی اب یہ عربوں روپے خرچ کر کے بھی نہیں بن سکتی اگر ان پر توجہ دی جائے تو چند کروڑ روپے ان پر خرچ کرکے انکو اچھی حالت میں لایا جا سکتا ہے
ہماری حکومتوں کو ان باتوں سے کوئی دلچسپی نہیں۔ محکمے موجود ہیں لیکن وہاں کام نہیں ہوتا۔ یہ ہماری بدقسمتی ہے اور کچھ نہیں۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
❤❤❤❤❤
بہت شکریہ
👍
Thanks
@@zulfiqargilani 😄🙏
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thanks
My dear, Gilani sb hats off to you. Today you have once again proved that no other historian and vlogger can't even think to touch your work standards, mind fertility, ambition to dig out buried history, professional expertise and way of narration with real facts. What a wonderful vlog this is, full of rare historical information and amazing realities, simply superb and glorious.
Stay blessed, healthy and happy always
You commented after a long time but I am sure you have watched all my vlogs. This was a really tough topic. People think that a road can have no history, but it is not so. If a building can have a past, then the road must have been built by someone. Most of the people believe that this road was built by Sher Shah Suri. There was more British propaganda in it, but I have tried to prove in my vlog that GT Road existed thousands of years ago under another name.
Thanks so much for liking the vlog. Your comments always cheer me up. Hopefully all this will continue in the future. May Allah bless you too.
I'm so sorry i couldn't comment on some of your vlogs due to some engagements. But I didn't miss a single vlog of yours.
Because you are the only vlogger whose viewing every vlog has always been my top priority. I m honoured that my comments give you motivation & encouragement. But it's my firm opinion that your work is of such excellent quality that you deserve even better comments. Insha Allah, this will continue in the future, too
Allah bless you
شیر شاہ تومغلیہ سلطنت کا ایک باغی جرنیل تھا، لڑائی کی علاوہ اس نے کچھ نہیں کیا۔ صرف قلعہ روہتاس ہی بنایا وہ بھی مغلوں اور کگھڑوں کے ڈر سے۔ پوٹھوہار کی تاریخ کم از کم 25 لاکھ سال پرانی ہے اور یہ دنیا سے سب سے قدیم تاریخ ہے۔ پتھر کے دور سے انسان اس خطے میں آباد ہے تو کیا وہ آسمان پر آڑا کرتے تھے؟ نہیں جناب وہ انہیں راستوں پر سفر کیا کرتے تھے جن راستوں پر ہم کر رہے ہیں۔ انگریزوں کی لکھی تاریخ من گھڑت ہے جس میں وہ جی ٹی روڈ کو شیر شاہ سوری کے کھاتے میں ڈالتے ہیں۔ سکندر اعظم، چنگیز خان، تیمور، نادر شاہ، بابر، شاید سی ون 30 میں بیتھ کر آئے تھے۔ شکر ہے آپ جیسے محقیقین اب درست تاریخ عوام تاک پہنچا رہے ہیں۔ ماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ، سلام ہے آپکی کاوشوں کو، سلامت رہیں
25 لاکھ سال؟😅😅😅😅😅
نہیں جی آپ اشوکا کو ہی دے دیں جی ٹی روڈ. آپ کا باپ دادا ہی ہوگا یقینأ.
جیسا محقق ویسا ہی اس کا مداح
مہابلی کے مزاج خاصے برہم دکھائی دے رہے ہیں۔ گزارش ہے کہ میں نے کبھی مغلوں کے باغی کو جرنیلی سڑک کی تعمیر کا کریڈٹ نہیں دیا۔ یہ سڑک تو اس سے ہزاروں سال پہلے بھی موجود تھی۔ اس نے اس میں بہتری ضرور کرائی لیکن میں تو جہانگیر کے اس شاہی فرمان کو بھی ریکارڈ پر لایا ہوں جس کے تحت اس نے تمام سرائیں پختہ کرانے اور ندی نالوں پر پل بنانے کے احکامات دیے تھے۔ یہ بھی بتایا ہے کہ شیر شاہ سے صدیوں پہلے بھی ہندوستان پر حملہ کرنے والے تمام جنگ جووں نے یہی سڑک استعمال کی تھی۔
شکر گزار ہوں کہ آپ کو وی لاگ پسند آیا۔ امید کرتا ہوں کہ یہ حوصلہ افزائی مستقبل میں بھی جاری رہے گی۔ آپ کے لیے بہت سی دعائیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani میں آپ کے ویلاگز دیکھ چکا ہوں اسلیے جانتا ہوں کہ تاریخ کے صیغے میں آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں.
ok. ye nam hai❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Jee
❤
Bohat shukriya
Gillani shb multan khanewal aur sahiwal se hota howa gt road jo lahore jata hai uski history bhi bataen
Hamaray yaha 1 ککھوں والی sarak (straw=ککھ. پنجابی میں ). Bhi mashor hai jis k parallel ye new gt road banaya hai
Lahore se aagay ki Sarak GT Road nahi bal k National Highway hai. GT Road lahore se Wagha hoti hoi India chali jati hai. History to is ki bhi hai. In sha Allah kisi waqt koshish karon ga.
Vilog k bary dekh kar bataon gi...k kesa hai s😊..naila mirza raiwind road Lahore
Mujhay imtezar rahay ga
Gailani Sahab, Peshawar me aik emarat jis ka naam burj Hari singh hay aor jis ki ooper wali manzil hat chuki hay, aor khadsha hay keh ye bhi kuch arsa me khatam na ho jaee. agar aap chahen tou es par vlog kar sakte hayn. Ye Islamiia college Peshawar k es waqt milkiat hay aor, BISE peshawar k pass hay, dar asal es jaga ka naam hi burj hari sing tha, mujhe es ke tarekhi pass e manzar ko tou pata nahin laikin galiban Sikhon k yahan hukoomat ki aik nishani hay.
Shukria
Muhammad Yousaf
Main aek link neechay pastae kar raha hon. Dekh kar bataiye ga k kaya yeh wohi emarat hai.
ruclips.net/video/QI6LlJc8Ncw/видео.html
سر اگلی دفعہ جہلم تشریف لائیں تو وقت عنایت کیجئے گا. اس سلسلہ میں میرے پاس بھی کچھ معلومات ہیں.
آپ اپنا نمبر مجھ سے شئیر کر دیں۔ ان شا اللہ رابطہ ہو گا۔
چَندر گُپت مَوریا
جی بہتر۔ لگتا ہے کوئی زیر زبر غلط ہو گئی ہے۔
@@zulfiqargilani aray sir kahan aap ilam ka samandar, kahan mai bunyadi darsgah ka student. Bs aise hi aadat hai choti moti corrections mai help karne ki. Mujhe laga aap ne us naam ko jaise pukara to us se naam ka matlab badal jata hai. Bs is liye asal zabar zair k sath name likh diya. Meri jasaarat nagawaar guzri ho to darguzar kijyega. 🙂
Salamat rahen
Sher Shah Suri renovated and extended an ancient trade route that existed long before his time. The route that Sher Shah Suri worked on had been part of a much older network, often associated with the Mauryan Empire under Chandragupta Maurya in the 3rd century BCE.
You are right sir
ap ne muje both mutasir kya hai kashh ap se mulaqaat ho jai❤❤❤🥀🥀👍👍👍
Woh bhi ho jaye gi agar Allah ne chaha to. Salamat rahen.
ایک بارنواز شریف کو بتایا گیا کی کہ یہ سڑک شیر شاسوری نے بنوائ تھی تو میاں صاحب نے کہا کہ پھر تو اس نے بہت پیسہ کمایا ہوگا
جی یہ بات میں نے بھی سنی ہے
Ameen
Sum ameen
تیرنا نہیں اتا تو ایسے ایڈونچر سے دور ہی رہیں۔
😂
اسی لیے تو ڈر ڈر کر پہلی سیڑھی تک گیا تھا
سید صاحب اپنی وڈیو میں جو نقشہ آپ نے دیکھایا ھے اس میں جموں وکشمیر آپ نے بھارت کے حصہ کے طور پر دیکھایا ھے سر پلیز خیال کریں آپ کی وڈیوز بہت دیکھی جاتی ھے
میں معذرت چاہتا ہوں۔
Aoa
Wa Alekum us Salam
کافی عرصہ پہلے بی بی سی کے رضاعلی عابددی نے جرنیلی سڑک کے نام سے ایک پروگرام کیا تھا بہت ہی معلوماتی تھا آپ کے وی لاگ کی طرح پھر انھوں نے دریا ۓ سنددھ پر شیر دریا کے نام سے پروگام کیا تھا اور جرنیل سڑک کے نام سے شاید کتاب بھی لکھی تھی چوہتر سال کی عمر حافظہ ٹھیک نہیں رہتا میرا بھی یہی حال ہے
جی آپ نے درست کہا
Me ne b wo informative program suna hy
شاہ صاحب بہت اچھا وی لاگ کیا آپ نے یہ بات صحیح ہے کہ جرنیلی سڑک کو شیر شاہ سوری نے نہیں بنوایا اسکو ریپئر مرمت وغیرہ کروائی تھی یہ پرانی گزرگاہ سکندر سے پہلے سے مو جود تھی اس کو راج پاتھا بھی کہا جاتا تھا جسکی باقیات جہلم رہتاس اور کئی نواحی دیہات میں موجود ہے کچھ حصہ اسکا کوٹ دیمک کے پاس موجود ہے جہاں پے شہاب الدیں غوری کو کھوکھروں نے قتل کیا تھا
صرف قیاس آرائ
اپنی اپنی سمجھ کی بات ہے
باقی تے ٹھیک اے شاہ جی۔ مِسواک کا استعمال نہ کرنے پر سکندر اعظم سخت سزائیں دیا کرتا تھا 🤣🥵🤪
یہ میرے لیے نئی بات ہے۔ بہت شکریہ۔
Morya pathan ty, morya hum pushto may maa ko boltay hai. Peshawar may 1 tarikh daan hai os nay bataya ta, tarikh daan b saddat hai ap ki tarra gillani saab
Jee bohat shukriya aap ka.
G T. ka name kise. bina pea rake gahe hai
Vlog poora dekhen sarkar. Sab bataya hai.
Kesy hen ap gilani sahib...
Allah ka shukar hai. Aap apni sunaen.
شاہ جی اگر باؤلی کی گہرائی ناپنی ھے یا سیڑھیوں کی تعداد لاپتہ لگانا ھے تو ایک سیڑھی کی پیمائش کریں اور اوپر فاصلہ ناپ لیں دس فٹ چھوڑ کر حساب لگا لیں اور دس فٹ گہرائی شامل کر لیں باؤلی کی گہرائی معلوم ھو جائیگی
آپ کے فارمولے پر عمل کی کوشش کروں گا جناب۔
Mai Patna se hu ese Azimabad bhi kahte hai.
Welcome dear
اپ کاسانس پھول گیا ہے۔ ارام کریں۔
بوڑھا آدمی ہوں۔ آرام کے مشورے کا شکریہ۔ دعا کریں کہ اللہ میرے حوصلے سلامت رکھے۔