Battle of Aror I Suspicious Death of Muhammad bin Qasim I Were Raja Dahir's Daughters Burned Alive
HTML-код
- Опубликовано: 18 дек 2024
- #sindh #umayyadcaliphate #muhammadbinqasim
Battle of Aror I Suspicious Death of Muhammad bin Qasim I Were Raja Dahir's Daughters Burned Alive
Special Thanks:
Syed Jawad Mehdi, Media Journalist, Sukkur
Music: Binu Kumar, Kerala, India
@SoundSFX (Under License)
References:
Chach Nama (Story of the Chach) (Fateh Nama Sindh) by Qazi Ismail bin Ali bin Uthman al-Thaḳafi translated by Ali Kufi
Tareekh-e-Masumi (Tareekh-e-Sind) by Syed Mohammad Masum Bakkari
Tuhfat-ul-Kiram by Mir Ali Sher Qane Thattvi
Tareekh-e-Sindh by Ejaz ul Haq Quddusi
Part # 1
Muhammad bin Qasim I A Conqueror or Plunderer I Reality of Raja Dahir's Marriage to His Sister
• Muhammad bin Qasim I A...
The Battle of Aror took place in 711 AD between the Umayyad forces under Muhammad ibn al-Qasim and the army of the Brahmin dynasty of Sindh under Raja Dahir. It was the last military conflict of Raja Dahir, in which the Umayyads defeated his army near the Indus River and resulted in the death of Dahir.
The battle took place on the left bank of the Indus. The names of that place on those occasions were Jiwar, Bet, and Rawer. After besieging Debal, Muhammad ibn Qasim joined with 2,000 cavalry from Persia in addition to the rest of his forces making it 20,000 men, and marched towards Aror. He was opposed by Raja Dahir's forces. According to the Chach Nama, the strength of the forces was 20,000-25,000. According to modern historians such as K. S. Lal, the forces included not less than 50,000 men.
Qasim, seeing the imbalance, took advantage of the ground. He waited for Dahir to attack after getting in a good position. During the battle, a fireball struck Dahir's elephant, and the elephant bore Dahir off the field. Even though Dahir fought, he was killed by an arrow in his neck and his army faced high casualties, resulting in an Umayyad victory.
After the victory, Muhammed ibn Qasim found the body of Raja Dahir and sent it to Al-Hajjaj. He later dispatched his army to besiege the fort of Rewar. Since his son had retreated to Brahmanabad in war, the queen of Raja Dahir, Rani Bai committed jauhar to avoid being captured by the army of Mohammed Qasim.
Follow us on:
Facebook:
/ gilanilogs1
Twitter:
/ gilanilogs
Instagram:
/ zulfiqargil. .
WhatsApp:
whatsapp.com/c...
ہماری قوم کو نہ تارىخ سے کوئی دلچسپی ہے نہ تاریخی ورثے سے۔ہم تایخ مسخ کرے کے ماہر ہیں۔سوائے افسوس کے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
میں آپ کی رائے سے متفق ہوں۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
china pakistan par kabza kar lenge toh yeh history bhi change ho jayegi. Pakistani kahenge hamare poorvaz chinise the .
51 لائک کے ساتھ السلام علیکم شہزاد کی ویڈیو بہت مزے دار لگ رہی ہے دیکھ کر کمنٹ کرونگی اور کیسے ہیں اپ❤
وعلیکم السلام
شکر ہے کہ لائیکس کی تعداد کچھ بڑھی ورنہ میں سمجھا تھا کی آپ خدانخواستہ غریب ہو گئی ہیں۔ ویڈیو تو مزے کی ہے۔ دیکھ کر بتائیے گا پلیز۔
گیلانی بھائی اج یہ والا ویلاگ میں نے بار بار سنا مجھے اپکے اس ویلاگ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا
ہم ہمیشہ اپکے ویلاگز سے بہت کچھ سییکھتے اللہ پاک اپکو ہمیشہ سلامت رکھے آمین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ مجھے مزید توفیق دے۔ دعاوں کے لیے بہت نوازش۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
ماشاء اللہ بہت ہی زبردست کاوش ہے اپ کی بہت اچھی ویڈیو دی ہے اپ نے یہ معلومات میں نے پہلے نہیں سنی تھی
یہ میرے لیے خوشی اور اعزاز کی بات ہے
ماشاءاللہ بہت ہی اچھی ہسٹری ہے اپ نے دکھائی اور یہ جو مسجد ہے حکومت کو اس کا خیال رکھنا چاہیے اور اس کو بنانا چاہیے دوبارہ
دکھ کی بات تو یہی ہے کہ حکومت اسے بنانا ہی نہیں چاہتی۔ وی لاگ پسند کرنے اور تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Ma Sha ALLAH ❤ Nice Information
Thank you so much sir
بہت خوب جناب گیلانی صاحب بہت عمدہ اور معلوماتی ویڈیو ہے
بہت شکریہ آپ کا۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
Very good historical analysis. Some people are very prejudiced with Muhammad bin Qasim who smashed idols of this infidels land and by grace of God people accepted Islam and yet Islam is the dominant religion of Sind and Multan suburbs. Unfortunately some persons are spreading concocted and negative stories about the great conquer. May Almighty Allah put us on the right path!
Muhammad bin Qasim is a controversial figure in history, as some historians have called him a hero and others have called him a traitor. This is the second part of Muhammad bin Qasim's vlog. I have conveyed everything to you very honestly. Thank you very much for your kind comment. Stay blessed.
बच्चे के जन्म का आधार उंसके माता पिता होते है व माता पिता की भूमि ही उस बच्चे के लिए महत्वपूर्ण होती है अब जब बच्चा विदेशी मूल के व्यक्ति की प्रसंशा करे तो ये रोचक है सिंध के इधर की पूरी जमीन हिन्दू के नाम पर ही सम्बोधित होती है तो आने वाले विदेशी किस मकसद से आये हिन्दू के लिए वही महत्वपूर्ण है और इधर का यानी सिन्ध का व्यक्ति ये महत्वपूर्ण बात भूलता है तो ? बाकी आपकी खोज तो गजब है ही बधाई गिलानी जी
china pakistan par kabza kar lenge toh yeh history bhi change ho jayegi. Pakistani kahenge hamare poorvaz chinise the .😂😂😂
Very informative. Thank you
I am glad you found it informative. Stay blessed.
ماشاءااللہ گيلانی صاحب۔ بہت اچھا ويلاگ بنايا آپنے ، اسلام کے سپاہی محمد بن قاسم پر۔ ميں ذاتی طور پر سعدات کی دل سے تعظيم کرتا ہوں، ليکن ميں يہاں يہ حقيقت ان لوگوں کے لۓ واضح کرنا چاہونگا کہ جو لوگ راجہ داہر کی حمايت ميں يہ کہتے ہيں کہ راجہ داہر نے بنو ہاشم يعنی سعدات گھرانے کے کچھ لوگوں کو پناہ رے رکھی تھی اور محمد بن قاسم ان سعدات کے تعقب ميں سندھ آيا تھا، تو اس بات کا ذکر تاريخ کی کسی کتاب ميں نہيں ہے۔ محمد بن قاسم کا يہاں حملہ کرنا صرف اور صرف راجہ راہر کی قيد سے بيگناہ قديوں کو رہائ دلوانا تھا۔ اللہ آپکو مزيد حقائق پر مبنی ويلاگ بنانے کی تو فيق دے۔ آمين۔ 🌹🌹🌹
بہت شکریہ جناب۔ اس وی لاگ کے پہلے حصے کا لنک اسی وی لاگ کی ڈسکرپشن میں موجود ہے جس میں پوری تفصیل سے بتایا ہے کہ وہ سادات کے تعاقب میں سندھ نہیں آیا تھا۔ یہ قطعی طور پر غلط ہے۔ وی لاگ پسند کرنے اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Excellent effort shah g for giving us a historical informative information....
Stay Blessed❤
My pleasure sir. Stay blessed.
🎉 ماشاءاللہ 🌹 شاہ جی آپ کے ولاگ اور اسکی تاریخ بہت باریک بینی سے سے پیش کرتے ہیں ایسے لگتا ھے جیسے ھم خود سامنے دیکھ رہے ہیں لیکن اصل میں مزَہ اسکو آتا جس کو تاریخ سے پیار ھو آج کل تو موبائل پر زیادہ لائق میراثیات والے پروگرام کرنے والوں کو ملتے ہیں جو ھمارے شوق سے باہر ھے آپ کے کام میں پاکستان کے گرم ♨️ ترین علاقہ جات میں بہترین جاندار تاریخی واقعات کا سلسلہ جو وہاں کے لوگوں کو معلوم نہی ھوتا انکے نالج میں بھی اضافہ کرتے ہیں ھماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو مشکلات سے محفوظ رکھے آمین 🌹 🇵🇰🤲🤲🤲
یہ واقعی درست ہے کہ میں کام کے معاملے میں موسم کی سختیوں کو حائل نہیں ہونے دیتا لیکن یہ میرا کمال نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے جو مجھے اس کا حوصلہ عطا فرماتا ہے۔ آپ کی جانب سے حوصلہ افزائی، وی لاگ کی پسندیدگی اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
بہت عمدہ ویلاگ ❤❤❤❤❤❤❤
نوازش، کرم، شکریہ، مہربانی
Great effort shah G.❤❤❤
Thanks a lot sir✌️
Sllam Shah ji aap ki malomat or mahnat ko Myra sllam Allah khosh rakhy aap ko Ameen
Wa Alekum us Salam
Dua kijiye ga k Allah mujhay is khidmat ka ziada se ziada mauqa ataa farmaye. Duaon aur comment k liye bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Thanks dear brother ❤️
Thank you. Stay blessed.
ماشاءاللہ ۔ میری بہت خواہش ہے یہ جگہ دیکھنے کی۔
اللہ آپ کی یہ خواہش جلد پوری کرے۔ آمین۔
@zulfiqargilani jazak Allah
Gillani sahib , well done, your vlogs about historical places will ever be remember in history of Pakistan , always very well briefed
So nice of you dear. Stay blessed.
ماشاءاللہ شاہ صاحب منجانب محمود چوہدری
بہت شکریہ جناب۔ سلامت رہیں۔
Dear Gilani sahib thanks for this informative documentary and your radionics voice. Most of historical points you raised are arrived from different available resources and well narrated, bravo. One of the fact which we always ignore is that even though the rulers of Sindh at that time were Hindu Brahmins but majority of the population were Buddhists. It's one of reasons of Bin Qasim victory because local population showed apathy towards rulers. As far as the war strategy of Mohammed bin Qasim concerned he was totally under the influence of his uncle Hajjaj bin Yousuf, who continuously sent him further orders. It's difficult to imagine that the conqueror of Sindh who ruled a country which far away from Islamic center, cowardly accepted the order from center and didn't rejected orders. It's mostly because his benefactor was no more to gave him further instructions. As far as his gallantry concerned no doubt he was brave, just, and characterized with high morality. Thanks ❤
I have discussed the points you have raised in detail in the first part of this vlog. I have also mentioned the point that the ruler was a Hindu Brahmin and the subjects were Buddhist.
Thank you very much for your appreciation as well as kind comment. Stay blessed.
Thanks Gilani sahib for your lovely reply. I have to be honored if you kindly visit Mehrgarh and narrated it with your comments. Always be with you. May God bless you and keep you far away from all devils 🙏
I am ready to go to Mehrgarh, but my friends do not allow me to go there due to the current law and order situation in Balochistan. Thanks a lot for your appreciation and best wishes. Stay blessed.
بہت خوب سر جی آ پ کا شکریہ
بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔
Behtreen
Shah sb Allah abad rkhn ap ko.
Bohat shukriya janab. Khush rahen, salmat rahen.
Nice information 🎉
Thanks a lot dear
بہترین-
بہت شکریہ
سلام شاہ جی بہت خوب ماشااللہ سلامت رکھے🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
وعلیکم السلام
جزاک االہ سرکار۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
1st comment ❤
Waalaikum assalam shah sahib
Jazak Allah sarkar
@zulfiqargilani salamat rahen, AAMEEN
Excellent
Thanks a lot sir
بہت اعلی
بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
fabulous
Thank you so much
❤❤❤❤
Thanks a lot
Mashallah
Jazak Allah
Shah sb ap key kia bt hay mashallah
Aap ki mohabbat ka bohat shukriya. Salamat rahen.
ماشاءاللہ
بہت زبردست ویلاگ ہے
لیکن افسوس ہے کہ حکومت اور انتظامی ادارے ہر دور میں ایک تاریخی مسجد کو Renewal کر کے آباد کرنے اور تاریخی ورثہ بچانے کے کام کو پس پشت ڈال رہے ہیں
جزاک اللہ سرکار۔ اس مسجد کی یہ زبوں حالی دیکھ کر واقعی افسوس ہوا۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
ماشااللہ گیلانی بھائی اللہ رب العزت اپکو سلامت رکھے
دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی شاد و آباد رکھے۔
گیلانی صاحب اس سے پہلے محمد بن قاسم پہ آپکا ویلاگ حقائق پر مبنی تھا۔ مگر اس وی لاگ میں آپ نے راجہ داہر کو ولن اور محمد بن قاسم کو ہیرو بنالیا۔ کیا آپ پر مذہبی لوگوں نے دباوٴ ڈال دیا؟؟😂
Nai rafzio lantio ka dabao Kam tha is Liye Sach bola Muhammad bin qasam ko hero KAHA Jo Sach me hero tha
@deedagnooralam2880
میں پہلے وی لاگ میں جانبدار تھا نہ اس وی لاگ میں۔ تاریخ میں جو اور جیسا لکھا ہوا ہے آپ تک پہنچا دیا۔ مذہبی یا کوئی اور دباو میں قبول نہیں کرتا۔ یہ حقائق ہیں اس لیے کسی نے میرا جو کرنا ہے کر لے۔ ویسے یہ دونوں وی لاگ ایک ہی دن اور ایک ہی وقت میں کیے گئے تھے۔ آپ تک تاخیر سے پہنچے۔ شاید اس وجہ سے آپ کو دباو والی غلط فہمی ہوئی۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@saqi-xv4ph
Bohat mazrat lekin Muhammad bin Qasim kabhi mera hero nahi raha.
Sandar
Jazak Allah. Salamat rahen.
سلام شاہ جی ماشاءاللہ راجہ داہر نے سید خاندان کے 2 4 1 لوگوں کو بچانے کی کوشش کی جس کی وجہ سے محمد قاسم اس کا دشمن بن گیا تھا
Jhut Kam bolo munafqo lantio
Perhaps, but this is new uprising in the history. M bin Qasim is known to be a Muslim hero till today. What was wrong with M B Qasim by Sadat?. History is an approximation, may be true or wrong.
تاریخ میں موجود ہے کہ سادات صرف اس وقت مدینہ منورہ ہی میں موجود تھے۔۔۔کوئی بھی اس وقت سندھ میں نہیں گیا تھا۔۔۔۔
یہ حوالہ درست نہیں ہے۔۔۔
@faranexplorer8340
اس وی لاگ کے پہلے حصے میں بتایا ہے کہ سادات والی بات غلط ہے۔
@wajidhussain8675
وعلیکم السلام جناب
محمد بن قاسم کے سندھ آنے تک کوئی سید سندھ نہیں آیا۔ اس وی لاگ کے پہلے حصے میں پوری وضاحت سے بتایا ہے۔
👍👍❤️
بہت شکریہ
اسلام و علیکم شاہ صاحب
مسجد کیلۓ
لمحہ فکریہ ہے ! 😢
وعلیکم السلام جناب
اس لمحہ فکریہ میں آپ کے ساتھ ہوں۔ شاید اس وی لاگ کے بعد ذمہ داروں کو کچھ شرم آ جائے لیکن امید کم ہی ہے۔
ناممکن ہے
محمد بن قاسم کی عمر 17 سال تھی یا زیادہ تھی؟؟؟
تواریخ میں سترہ سال ہی درج ہے۔
شاہ صاحب محمد بن قاسم والا قصہ سن کر تو مجھے بہت دکھ ہو رہا ہے کیسے سوچ سمجھ کر انتقام لیا اور بہنوں نے لیکن خود کبھی کیا انجام ہوا
یہ سب تقدیر کا حصہ ہے۔ محمد بن قاسم کے ساتھ جو ہوا وہ اس کے مقدر میں لکھا ہوا تھا۔
Very good vlog...ap gum awer dokh waly vlog karte hy kho d bore hoe awer mazeed be
Vlog pasand karnay ka shukriya lekin guzarish yeh k facts aam taur par dukh walay hi hotay hen.
Most of muslim attacks and invasions,were for,power,wealth and land,just like news invasion of Palestine, great historical events and ,character, thank you shah sahib,happy Saturday from Baltimore 🎉
Sahih.. Sirf Muslims hi kar rahay thay..baqi Vikings, Romans, Greeks, Germans, Russians, Mongols, Rajputs waghaira to bas nimazain rozay hi rakhtay rahay😅
You are very much right sir. Happy Sunday to you also. Stay blessed.
محمد بن قاسم کی فتوحات جہلم تک تھیں۔ نہ کہ ملتان تک ۔۔۔
آپ کا دل چاہے تو اسے اسلام آباد تک لے آئیں سرکار مجھے کوئی اعتراض نہیں۔
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ۔
جزاک اللہ سرکار
اَلــسَّــلامُ عَــلیــکُم.
گیلانی صاحب، آپ نے راجہ داہر کی راجدھانی پر مسلمانوں کے حملے کی ایک وجہ تو بڑی آسانی سے بیان کر دی، لیکن اصل وجوہات پر چبا چبا کر "کچھ اور وجوہات بھی تھیں" کہہ کر دامن جھاڑ لیا ھے.
کہیں اسکی وجہ مومنین کے مزھبی جنون کا خوف تو لاحق نہیں؟؟؟؟
کیوں کہ بعض حقائق بہت تلخ بھی ہیں.
وعلیکم السلام سید صاحب
آپ نے میرے چبا چبا کر بولنے کو تو ہدف تنقید بنا دیا۔ سر آنکھوں پر، لیکن اگر آپ خود تھوڑی سی زحمت کر لیتے اور ویڈیو کی ڈسکرپشن دیکھ لیتے تو آپ کو علم ہو جاتا کہ اس وی لاگ کا پہلا حصہ بھی ہے جس میں، میں نے چبا چبا کر ان تمام وجوہات کا حوالوں کے ساتھ تفصیل سے ذکر کیا ہے جو اس حملے کا پیش خیمہ ہو سکتی تھیں۔ اس لیے اگلے یعنی اس وی لاگ میں ان کا سرسری سا تذکرہ کیا۔
آپ سے گزارش ہے کہ اسے دیکھیں اور پھر بتائیے گا کہ مجھے کسی کا خوف تھا یا نہیں۔
حقائق تلخ ضرور ہیں لیکن ایسے بھی نہیں کہ کم از کم میں انہیں بیان نہ کر سکوں۔ اور یہ بھی نوٹ کر لیں کہ مجھے اللہ کے سوا کسی کا خوف نہیں۔ میرے وی لاگز اس بات کے گواہ ہیں۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@zulfiqargilani اَلــسَّــلام عَــلیــکُم ذوالفقار بھائی، میں کراچی میں رہتا ہوں، آپ کی بیشمار ویڈوز بہت ذوق و شوق سے دیکھتا ہوں، کیوں کہ میں پچھلے چار سالوں سے ریٹائرڈ زندگی گزار رہا ہوں 😊😊
اس وی لاگ کا پہلا حصہ میں نہیں دیکھ سکا ہوں. اس لئے مجھے حیرت بھی ہوئی اور کچھ دکھ محسوس ہوا تھا کہ آپ نے بات پوری ادا نہیں کی، اور ایک وجہ تفصیلاً بیان کرتے ہوئے دوسری وجوہات کو نظر انداز کر دیا.
ہماری نظر میں آپ دور جدید کے تاریخ داں بھی ہیں اور محقق بھی،
اب اگر محقق کی تحقیق میں مزھبی تعصب یا پھر تاریخ کو توڑ مروڑ کر پیش کرے تو وہ تاریخ سے ناانصافی کرے گا.ورنہ محمد بن قاسم کو تو رہنے دیں، حجاج بن یوسف سے زمانہ واقف ھے
بدقسمتی سے ویڈیو میں ہمیں یہی لگا کہ ذوالفقار بھائی تاریخ سے انصاف نہیں کر رھے ہیں.
آپ کی وضاحت کے بعد ہم پروگرام کا پہلا حصہ بھی ضرور دیکھیں گے اور وہاں پر آپ سے معذرت بھی کریں گے. کیوں کہ ہمارا مقصد صرف تنقید تھا تضحیک نہیں.
بلکہ ہم یہاں بھی آپ سے آپ کی دل آزاری پر معذرت خواہ ہیں.
اور اسے آپ ہماری ایڈوانس معذرت سمجھیں. 😊😊😊😊😊😊😊
وعلیکم السلام سرکار
میں نے اپنی پوری جوانی کراچی کو دی ہے۔ یوں آپ میرے ہم شہر بھی ہیں۔
معذرت کی کوئی ضرورت نہیں جناب۔ میں نے تو آپ کے ہی لکھے ہوئے الفاظ دہرائے تھے لیکن شاید مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ بہرحال اس کے لیے میری طرف سے معذرت قبول فرمائیں۔ مجھے اتنے کھلے دل کا ہونا چاہیے کہ اس طرح کی باتیں نظر انداز کر سکوں، آئندہ محتاط رہوں گا ان شا اللہ۔ اگر آپ میرے وی لاگ باقاعدگی سے دیکھتے ہیں تو شاید آپ نے میرے منہ سے یہ جملے بارہا سنے ہوں کہ تاریخ کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ یہ بہت ظالم ہے اور کسی کے ساتھ رعایت نہیں برتتی۔ یقین کریں کہ میں بھی حقائق بتانے میں کوئی رعایت نہیں برتتا۔ اس لیے میرے مسلمان بھائی بھی اکثر مجھے برا بھلا کہتے ہیں کہ میں کسی مسلمان کے خلاف بات کر رہا ہوں۔
مجھے تو بعض وی لاگز پر جان سے مار دینے کی دھمکیاں بھی ملی ہیں لیکن مجھے یقین ہے کہ میرا محافظ اللہ ہے۔ اس لیے کسی سے نہیں ڈرتا۔ سو خاطر جمع رکھیں کہ آئندہ بھی مصلحت سے نہیں حقیقت سے ہی کام لوں گا۔
وضاحت کا بہت شکریہ۔ بہت سی دعائیں آپ کے لیے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Dahir raja ki bhean ka naam rani ladi thaa or bai nhi thaa taseeh kr den
Correction ka bohat shukriya. Mazrat chahta hon.
Ap to histry me authority hen hum log to bs ap k falowers hen adna se bhot sara thanks slamt rhen
Sarkar kapet jahunum se bhi bara hy jo kabh bhurya nhi mjhy tu sara ilaqa jo ap ny dikhaya itna ghurbat zada lug rha hy jahan road k nam pe srf lines bni hoe hen or huryali k nam pe jharyan or onchy mitti k tely nazar aty hen tuffff hy is govt k idaron pe koi check bhi nhi hy jo pesa dya jata wo kidhr jata ....bus bunda jul bhun jata hindon ki oladon se kya bnda achy ki umeed kr skta hy ye to pora sindh khunder bna chuky hen
Shah sab aap sindh aahi gaye ho to aap thar bhi tashreef le aain
Sarkar Thar Sukkur se bohat door hai lekin in sha Allah aaon ga.
@zulfiqargilani hamen intezar rahega aapky any ka
Baht hansi aai jana tareekh ka sitam laffz par
انداز بیاں بہت کمال کا ہوتا ہے گیلانی بھائی کا❤
@travilwithasad
آپ کی محبت ہے جناب۔ سلامت رہیں۔
@SyedJarrarAliBabu
Jee bohat behtar
Khandrat batate hai ki imarat kabhi salamat thi.
Jee bilkul durust
Gilani Bhai such or Bhi hy
Is vlog ka 1st part bhi hai. Link description men maujood hai. Us men tamam sach bataya hai. Time ho to zrur dekhiye ga please.
شاه جي بن قاسم ڊاڪو ٿا چور ٿا سنڌ ڌرتي سي چوري ڪر گيا
تون صحيح آهين
Ye patthar bhi Lagane ki taklif kiun kar aap ke hukmarano ne kehne ko Pakistan aur tarekhi masjid barbaad aur viran dare allah ke azaab se hukmaran
Jee
الزام تراشی سوچ سمجھ کر کرو
جو بات تاریخی حوالوں کے ساتھ کی جائے اسے الزام نہیں کہتے۔
Lot of facts are fictional and logically wrong 😮
I await the facts from you.
china pakistan par kabza kar lenge toh yeh history bhi change ho jayegi. Pakistani kahenge hamare poorvaz chinise the .😂😂😂
تاریخ کو چند منٹوں میں سمو دینا یقینی قابل تحسین و باعث امتزاج ہے
آپ کی محبت ہے۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
ماشااللہ گیلانی بھائی اللہ رب العزت اپکو سلامت رکھے
جزاک اللہ جناب
❤❤❤
Thanks a lot
❤❤
💚
@khursheed.fateh.786
Bohat shukriya.
@AfzalNoon-x6k
Jazak Allah sarkar