میں نے یہ پتھروں والی روڈ اج سے تقریبا چالیس سال پہلے پہلی دفعہ دیکھی تھی پھر میں نے اپنے بچوں کو بھی دیکھای تھی اپ نے باکل صیح کہا کہ لوگوں کو اس کا ادراک ہی نہیں لوگ صرف اتے جاتے گزر جاتے ہیں مگر اس کے بارے میں نہیں جانتے۔اپ نے بہت اچھی کاوش کی ھے زبردست۔
شکریہ جناب، ہمیں اپنے بچوں کو اپنی تاریخ بتانی چاہیے، یہ سوچے بغیر کہ اس کا تعلق کس عہد سے ہے کیونکہ میرا ماننا ہے کہ تاریخ صرف تاریخ ہوتی ہے اور تاریخ کا کوئی مذہب نہیں ہوتا
شاہ جی راجپوت صاحب بالکل درست فرما رہے ہیں ۔ تاریخ پہ وڈیوز بنانا کوئی آسان کام نہیں اسکے لئے بہت سی محنت کرنا پڑتی ہے اور بہت سارا مطالعہ کرنا پڑتا ہے ۔ اور یہ فریضہ شاہ جی بہت اچھے طریقہ اے سرانجام دے رہے ہیں ۔ شاہ جہ وڈیوز تو آجکل اور طرح کی بھی بہت بن رہی ہیں ۔اور جسم کی نمائش کرکے بہت سارا پیسہ بھی کمایا جارہا ہے ۔ شاہ جی سلامت رہو
Thank you so much for for this documentary .Since my childhood I been travelling along the GT Road and now I am about 75 I never knew the history of this Nicholson memorial.I am impressed for so much and basic facts of the history which have always been hidden.
I m resident of Wah Cantt fr 16 years. Frequent traveler of G.t road. Saw this monument many times bt never heard such detail history of this monument. Thnxs fr ur efforts
اللہ آپکو صحت اورتجارتی عطا فرمائے آمین گیلانی صاحب آپ بہت اچھے طریقے سے سمجھاتے تاریخ کے متعلق اپ کا یہ پرگرام بہت اچھا ھے اللہ آپکو اور تاریخ کے حوالے جتنے میرےبزرگ بھائ دوست آپ سمیت سب کو کم یا بیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
Gillani Sahib, I just started watching your logs a couple of weeks ago, I really admire and appreciate your efforts, great knowledge of history and urdu language. Thanks.
Incredible knowledge,as my father was in the Pak army and thats how I came to know this monument by traveling a lot between Kohat and Lahore, I always had noticed this structure but never thought of it , so for the first time I watched your video, recalled it and I really liked it, thank you for that interisting information, bro .
When people are bored, they go out for a walk, some people go to watch movies and some go to eat and drink. But when I am bored, I watch your vlogs. Believe me, no matter how many times I watch your vlogs, it is always the same It feels like watching it for the first time and never gets bored, this is your uniqueness
Very informative Vlog. Mr Gilani, you are a student of History as you told. I think you should try to contact relevant departments like Aasare Qadeema. Heritages of Pakistan. and Tourism Development Corporation of Pakistan etc to renovate this tower and similar other historic. points. The history should be displayed at these monuments covering all things which you described in your Vlog. United Nation can also help in this regard. Please carry on your mission as history as a subject is not being taught in schools nowadays. That's why many even most of the politicians of Pakistan are not aware of the History of Pakistan and Kashmir. How they can present the Kashmir issue in an international forum? So it is a great job you are doing. Welldone.
You are Mr Shafiq, our history should be displayed at every monument and place but unfortunately our government and its departments are not interested to do this. Some days ago, we went to Bhamala stupa in Haripur district of KPK and we were barred to shoot it by chowkidar of the stupa. I called to some responsible officers of KPK archeological department for permission of videography, they demanded 30,000/= for permission of videography. When I told them that we we are working for promotion of our history, they replied that we are not interested to do so via youtube because our government is doing well. In this scenario, are you interested in your above suggestion? We are working well as we can but have no expectations from government departments. Thanks for watching, commenting and showing your great interest in my videos.
بڑی زبردست تاریخی اور معلوماتی وڈیو بنائ ہےآپنے،جسکی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ضرورت اس بات کی ہےکہ یہ ایک تاریخی ورثہ ہےاورپاکستان میں ایسی بیشمارتاریخی ورثہ کی حامل عمارتیں اور جگہیں موجودہیں جنکی حفاظت ھمارا اولین فریضہ ہےاس بات سےبالاترکہ یہ عمارتیں کسی اورفرقہ یاقوم سے متعلق ہیں ھمیں اس سوچ سےبالاترھوکرسوچناھوگا بہرحال آپکی کاوش قابل تعریف ہےآپ کو دلی مبارکباد
ماشاءاللہ۔خوبصورت ۔انفارمیشن سے بھرا ۔ولاگ۔ویڈیو کلپ ۔بہت اعلی طریقے سے لوگون تک پونچاننا بہترین کاوش۔اللہ تعالی آپ کو صحت اور سلامتی دھے۔۔زبردست جناب۔۔۔۔۔۔۔۔❤
کرم خان اور حیات خان نے سکھوں کے اقتدار کے خاتمے کے لیے انگریزوں کا ساتھ دیا تھا اس وقت مسلمان سکھوں انگریزوں اور مغلوں سب کی فوج میں شامل تھے اسی طرح ہندو اور سکھ بھی مغلوں اور انگریزوں کی فوج میں شامل تھے
مجھے اس سے انکار نہیں لیکن اپنے ذاتی پیسوں سے انگریزوں کی مدد کے لیے سپاہی اور فوجی ہر کسی نے بھرتی نہیں کیے ۔۔۔ صرف یہی نہیں ہمارے ملک کے کئی بڑے بڑے پیر، گدی نشین اور جاگیردار انگریزوں کے لیے مخبریاں کرتے رہے اور جنگ آزادی لڑنے والوں کے قتل میں معاونت کرتے رہے ۔۔۔ نام ان کے بھی معلوم ہیں ہمیں لیکن اگر لیں گے تو قیامت آ جائے گی ۔۔۔ اس لیے اس موضوع کو رہنے دیں
اسلام وعلیکم آپ سب کچھ بتایا لیکن یہ کس شہر میں ھے کس جگہ پر ہے کس راستے پر ہے کچھ نہیں معلوم شروع میوز ک اتنا تیز تھا اگر اسوقت شہر کانام بتایا ھوتوسمجھ نہیں آیا ڈاکومنڑی بناتےوقت میوزک ضروری نہیں ہوتا
Aap ki suggestions ka bohat shukriya, In Sha Allah, amal keen gay Wesay yeh vlog hai, documentary nahi Is vlog men aek minute k highlights hen jis men music Tez hai, aglay aek minute men Rasta hai Yani GT Road. Uske bad jesay hi vlog Shuru hota hai, music nominal reh jata hai Aap vlog dobara sunen Main ne bohat detail k Sath is monument ki location batai bhi hai aur dikhai bhi hai Darra Margalla ya darra tarnil ki pahadi ka zikar Kiya hai Please watch this again
سرجی جس پتھروں والی روڈ پر آپ چل رہے ہو یہ سٹرک کا وہ حصہ ہے جو شیر شاہ سوری نے اپنے دور میں تعمیر کروائی تھی - یہ اس دور کی جی ٹی روڈ کا وہ پریزرووڈ حصہ ہے جو تاریخ کو پڑھنے والوں کے لیئے آج بھی شاہکار سے کم نہیں - یعنی جی ٹی روڈ پہلے ایسی ہوا کرتی تھی- جو شیر شاہ سوری نے پشاور سے کلکتہ تک تعمیر کرائی۔ نکلسن کا مینار بعد میں تعمیر ہوا
ویڈیو کے آخر میں بتایا ہے کہ میں اس وقت تاریخ کے سینے پر چل رہا ہوں کیونکہ یہ وہ جی ٹی روڈ ہے جسے شیر شاہ سوری نے تعمیر کرایا تھا ۔۔۔ درخواست ہے کہ ویڈیو کا اینڈ دوبارہ دیکھیں
@@zulfiqargilani پہلے اسی جرنیلی سڑک کی محفوظ حصے کے قریب ہی پانی کا کوواں اور سراۓ ٹایپ سٹرکچر بھی ہوا کرتا تھا - بےقدروں نے اس تاریخی ورثے کوشاید توڑ تاڑ کے ختم کر دیا ہے -- وہ سڑک کے اس محفوظ حصےسے کچھ ہی پہلے پہاڑی سے پہلے جی ٹی روڈ کے دوسرے جانب ہوا کرتا تھا
You may be right dear but this is not my fault. I tried my level best to deliver as much as information but unfortunately failed to adopt British accent for the name of JOHN NICHOLSON
Not your fault at all Mr Gilani. It’s the authorities who have created boards outside with incorrectly spelt name. The original board inside the monument is correct. It would be the same as some people in the UK calling me آیڈرس (Aiydris) and I cringe 🤣. I come from Wah so it was of great interest to me to see your vlog. Please keep uploading your daastan e safar.
Maza aa gya bahot he khobsorat program Allah app ko lambi zandgi dy sath dy or app isi hum ankhoo wahly andoo ko history btaty rahay hum kasy bewakof pary lakhy log haj jini pta he kuch nahi Bahot bahra Ahsaan hai app ka hum per
ماشاءاللہ بہت ہی اچھے انداز سے تا ریخ بتائی ہے بہت شکریہ ،الللہ جزا دے،آپ کو صحت ،وہمت عطا فرمائے ۔آپ نے ہمیں عمدہ معلومات فراہم کی ہیں ۔مجھے اس جی ٹی روڈ کے با رے میں تجسّس ابھرتا تھا۔ میر ا گاؤں اس ٹی روڈ پر واقع ہے جو وزیر آباد سے پہلے واقع ہے بہت شکریہ ۔
بہت اعلی بات ۔۔۔۔ تاریخ سے آگاھی ھمیں شخصیت کی تعمیر میں مدد گار ثابت ھوتی ھے لیکن افسوس ھمارے ھاں درست تاریخ چھپای گئ ھمیشہ ۔۔۔۔اور ٹیکسٹ بک نالج ھی پڑھایا گیا ھے ۔۔۔۔۔۔۔ اگر اس وقت میں کھٹکھڑ قبیلہ کے شخص نے مدد کی تو آج ھم کیا کر رھے ھیں ؟؟؟
السلام علیکم گیلانی صاحب کیا حال چال ہیں ٹھیک ٹھاک اللہ تعالی آپ کواور آپ کی پوری فیملی کو سلامت رکھے اور ڈھیروں خوشیاں عطا کرے آپ بہت اچھے ہیں اور آپ کے لیے دل سے دعائیں نکلتی ہیں دعاگو عبدالحق
وعلیکم السلام جناب میرے نزدیک دعا سب سے بڑا تحفہ ہے جو کسی کو دیا جا سکتا ہو، میں اس کا شکریہ بھی ادا کروں گا اور مزید دعاوں کی درخواست بھی کروں گا میری جانب سے آپ کے لیے بہت سی دعائیں اور ڈھیروں پیار
شاباش گیلانی بھائ کاش ھم اپنے تاریخی ورثے کو محفوظ بنالیں آنیوالی نسلوں کے علم کیلئے اور ملکی سیاحت کے فروغ کیلئے ۔ کروڑ لعل عیسن لیہ ۔ پاکستان زندہ باد
Sir, Bohat Shukriya ... Umeed hai k ab har aanay wali video dekhen gay Request hai k apnay comment zrur dijiye ga Love 😍 from me and my city Rawalpindi
Amir Sultan. I am from Chakwal and traveling on GT Road since 1968 during my study at Abbotabad and Peshawar University. I have seen Nicolson Tower and also some items such as wash basin installed on opposite side of tower which have been removed due to expansion of the road and are placed on North Western side of mountain. Mr. Gilani you have well explained the history of Nicolson Tower and area which really benifitted. I highly appreciate your efforts. God bless you.
بہت خوب خوشی اس بات کی ہے کہ بہت خوبصورتی سے کھٹڑوں کی تاریخ بیان کی ۔کسی وقت ہمیں شورش کاشمیری نے ان کی تاریخ لکھی تھی جب شوکت حیات نے بھٹو سے غداری کی غالباً 1976 کی بات ہے
Mai jb apki videos dekhta hu mjhe mehsus hota h k ap mai kch uniqueness h or isi wja sai apki videos mai bhi kch khas hota h....❤❤ plzzzz aise he videos bnatai rahain aap...
Wonderful. I am delighted that someone has given attention to this monument. I was much fascinated to see the tower, and more than 33 years back, when my father was taking me to Attock fort, I expressed my curiosity about this monument. Glad to see your vlog, that reminds me of the history, that is long known to me, and my late father too, who quenched my thirst for history and such relics and monuments. It would be unjust, if I do not mention, that what you have told here, is much much comprehensive, and have added much to my knowledge about this monument. You are a valuable human asset as a historian.
Sab se pehlay to yeh batayen k is code ka kaya matlab hai ... 35:40, Kyun k aap k aksar comments men aesi different digits likhi hoti hen. Aap theek kehtay hen k history to history hai
@@zulfiqargilani g sir ...35:40 Bas aap zara is digital number ko finger sy touch kary or phir btain . Ye you tube ki hi permission hy . Or is type comment aap ko faida dy ga koe bhi is ko touch kary ga to ... Is sy murad ye bhe hy ky mae aap ky is point py comments kar rha hu 👍
Zaberdast maalumat Dani sukria
Apka ka b shukria
MashaAllah. ruclips.net/video/lpKj8v9h2WI/видео.html
میں نے یہ پتھروں والی روڈ اج سے تقریبا چالیس سال پہلے پہلی دفعہ دیکھی تھی پھر میں نے اپنے بچوں کو بھی دیکھای تھی اپ نے باکل صیح کہا کہ لوگوں کو اس کا ادراک ہی نہیں لوگ صرف اتے جاتے گزر جاتے ہیں مگر اس کے بارے میں نہیں جانتے۔اپ نے بہت اچھی کاوش کی ھے زبردست۔
شکریہ جناب، ہمیں اپنے بچوں کو اپنی تاریخ بتانی چاہیے، یہ سوچے بغیر کہ اس کا تعلق کس عہد سے ہے کیونکہ میرا ماننا ہے کہ تاریخ صرف تاریخ ہوتی ہے اور تاریخ کا کوئی مذہب نہیں ہوتا
لاہور سے قریب ترین یہ سڑک کہاں ہے ؟
شاہ جی راجپوت صاحب بالکل درست فرما رہے ہیں ۔ تاریخ پہ وڈیوز بنانا کوئی آسان کام نہیں اسکے لئے بہت سی محنت کرنا پڑتی ہے اور بہت سارا مطالعہ کرنا پڑتا ہے ۔ اور یہ فریضہ شاہ جی بہت اچھے طریقہ اے سرانجام دے رہے ہیں ۔ شاہ جہ وڈیوز تو آجکل اور طرح کی بھی بہت بن رہی ہیں ۔اور جسم کی نمائش کرکے بہت سارا پیسہ بھی کمایا جارہا ہے ۔ شاہ جی سلامت رہو
جزاک اللہ سرکار۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا کہ اللہ مزید ہمت اور استقامت عنایت فرمائے
بہت شاندار اور بھر پور انداز میں پیش کاری کی گئی، سلامت رہیں آمین
پسندیدگی اوردعاوں کا بہت شکریہ جناب
Zabardast Gailani Saib Kiya Lovelly Aur Infomatic Video Hai
Thanks a lot dear
Thank you so much for for this documentary .Since my childhood I been travelling along the GT Road and now I am about 75 I never knew the history of this Nicholson memorial.I am impressed for so much and basic facts of the history which have always been hidden.
Thanks for appreciation ... Will try to explore more for you and my other valuable viewers, in sha Allah
گیلانی صاحب آپکو پورے ملک کی ایسی جگہوں کو پلیز دکھائیں اعوام کو
I agree to you may you live long
@@nazeerahmad2176 جزاک اللہ جی
بہت اچھا کام اپ کررھے ھیں
میں بہت عرصہ بعد آپ کو دیکھ رہا ہوں بہت بہترین بلکہ بہت ہی بہترین تاریخی معلومات آپ نے ہمیں دی ہیں
بہت شکریہ جناب ۔اس حوصلہ افزائی کا
ماشاءاللہ بہت پیارا ویری گڈ بہت پیاری تاریخ بتائی ہے آپ نے مگر ہمارے بچے اپنی تاریخ سے کوسو ں دور ہو گے ہیں ۔😫افسوس صد آفسوس 😪😪😪😪😪
جی درست فرمایا آپ نے۔بس اپنی سی ایک کوشش کر رہے ہیں ہم۔بھی ۔
Of course. ruclips.net/video/lpKj8v9h2WI/видео.html
new information, excellent
Thanks dear
Good. ruclips.net/video/lpKj8v9h2WI/видео.html
I m resident of Wah Cantt fr 16 years. Frequent traveler of G.t road. Saw this monument many times bt never heard such detail history of this monument.
Thnxs fr ur efforts
So nice of you sir
Sahi kaha apne .. same aisa hi mere sath b hai
Me still in wahcantt
جناب اتنے زبردست اور معلوماتی ویڈیو کیلئے آپکو ہزار ھا سلوٹ
بہت شکریہ جناب
Gilani sab itna zabardast knowledge Weldon sir allaha.pak ap ko kush rekhay welcome.from.kuwait
Bht shukria apka . Ameen
اللہ آپکو صحت اورتجارتی عطا فرمائے آمین گیلانی صاحب آپ بہت اچھے طریقے سے سمجھاتے تاریخ کے متعلق اپ کا یہ پرگرام بہت اچھا ھے اللہ آپکو اور تاریخ کے حوالے جتنے میرےبزرگ بھائ دوست آپ سمیت سب کو کم یا بیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ جناب
Gillani Sahib, I just started watching your logs a couple of weeks ago, I really admire and appreciate your efforts, great knowledge of history and urdu language. Thanks.
Thanks and welcome
بہت اچھیتاریخ بیان کی اپنے بہت بہت شکریہ کیمبلپور جسکانام اج اٹک سٹی ھیے یہ پاکستان کا سب سے yong شہرھے جو کہ 1905
میں مکمل ھوا اسکی اگر کوی اس وقت کی فوٹو مل سکیں تو ضرور دکھائیں شکریہ
میں کوشش کروں گا سرکار
Incredible knowledge,as my father was in the Pak army and thats how I came to know this monument by traveling a lot between Kohat and Lahore, I always had noticed this structure but never thought of it , so for the first time I watched your video, recalled it and I really liked it, thank you for that interisting information, bro .
It's pleasure. Thank you very much. Stay blessed.
When people are bored, they go out for a walk, some people go to watch movies and some go to eat and drink. But when I am bored, I watch your vlogs. Believe me, no matter how many times I watch your vlogs, it is always the same It feels like watching it for the first time and never gets bored, this is your uniqueness
I have no words to thank you. All I can say is that "it is your love". Stay blessed.
Very interesting because Taxila my city.
Glad to hear this
اسلام علیکم
سر
اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھےاپ جب تاریخ سناتے ھو تو آپکا لہجہ اور تلفظ سے بہت مزہ آرہا ہے شائد اپ ریٹائر لیکچرار لگتے ھو
وعلیکم السلام جناب ۔۔۔ میرے وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ
میں کوئی پروفیسر نہیں ۔۔۔ تاریخ کا ایک ادنیٰ سا طالب علم ہوں ۔۔۔ دعدا کیجیے گا میرے لیے
Nice person.
ruclips.net/video/lpKj8v9h2WI/видео.html
Teeno doston py aafreen hy Allah sehat salamti dy aur aisy hi hamy maaloomat dyty rahy boha acha lagta hy❤
Duaon ka shukriya. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay. Ameen.
Sarey ghaddar Pakistan k hokhmaran rahy hyn ajh bhi america k Sath hyn
G sab v good v i see this 1985 har pars tahk
Thanks a lot brother
Of course. ruclips.net/video/lpKj8v9h2WI/видео.html
Really it’s great job,n great
Of course. ruclips.net/video/lpKj8v9h2WI/видео.html
Subscribed your channel
@@zulfiqargilani Thank you so much sir
Thank you, Mr Gilani, for The History of Pakistan, and for showing G.T Road built by Sheer Shah Suri.
Will continue to explore and deliver
In Sha Allah
😂😢😮@@zulfiqargilani😢🎉😅😢
Ma sha Allah Zabrdst...
Thanks Dear
Krm jasy.ghardar ki waja say brittish sarkar nay 34 trillion dolar lotay
Very informative Vlog. Mr Gilani, you are a student of History as you told. I think you should try to contact relevant departments like Aasare Qadeema. Heritages of Pakistan. and Tourism Development Corporation of Pakistan etc to renovate this tower and similar other historic. points. The history should be displayed at these monuments covering all things which you described in your Vlog. United Nation can also help in this regard. Please carry on your mission as history as a subject is not being taught in schools nowadays. That's why many even most of the politicians of Pakistan are not aware of the History of Pakistan and Kashmir. How they can present the Kashmir issue in an international forum? So it is a great job you are doing. Welldone.
You are Mr Shafiq, our history should be displayed at every monument and place but unfortunately our government and its departments are not interested to do this. Some days ago, we went to Bhamala stupa in Haripur district of KPK and we were barred to shoot it by chowkidar of the stupa. I called to some responsible officers of KPK archeological department for permission of videography, they demanded 30,000/= for permission of videography. When I told them that we we are working for promotion of our history, they replied that we are not interested to do so via youtube because our government is doing well.
In this scenario, are you interested in your above suggestion?
We are working well as we can but have no expectations from government departments.
Thanks for watching, commenting and showing your great interest in my videos.
آپ کا یہ وی لاگ بہت معلوماتی اور شاندار تھا تاریخ کا ایک پوشیدہ اور اہم صفحہ
Thank you for compliments
بڑی زبردست تاریخی اور معلوماتی وڈیو بنائ ہےآپنے،جسکی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ضرورت اس بات کی ہےکہ یہ ایک تاریخی ورثہ ہےاورپاکستان میں ایسی بیشمارتاریخی ورثہ کی حامل عمارتیں اور جگہیں موجودہیں جنکی حفاظت ھمارا اولین فریضہ ہےاس بات سےبالاترکہ یہ عمارتیں کسی اورفرقہ یاقوم سے متعلق ہیں ھمیں اس سوچ سےبالاترھوکرسوچناھوگا بہرحال آپکی کاوش قابل تعریف ہےآپ کو دلی مبارکباد
بہت شکریہ جناب ۔۔۔ کاش کہ یہ جذبات سب کے ہوں جو آپ کے ہیں
ماشاءاللہ۔خوبصورت ۔انفارمیشن سے بھرا ۔ولاگ۔ویڈیو کلپ ۔بہت اعلی طریقے سے لوگون تک پونچاننا بہترین کاوش۔اللہ تعالی آپ کو صحت اور سلامتی دھے۔۔زبردست جناب۔۔۔۔۔۔۔۔❤
Sir, bohat shukriya, aap ki duaen Sath. Raheen to aesay bohat se vlog den aap ki
In Sha Allah
کرم خان اور حیات خان نے سکھوں کے اقتدار کے خاتمے کے لیے انگریزوں کا ساتھ دیا تھا اس وقت مسلمان سکھوں انگریزوں اور مغلوں سب کی فوج میں شامل تھے اسی طرح ہندو اور سکھ بھی مغلوں اور انگریزوں کی فوج میں شامل تھے
مجھے اس سے انکار نہیں لیکن اپنے ذاتی پیسوں سے انگریزوں کی مدد کے لیے سپاہی اور فوجی ہر کسی نے بھرتی نہیں کیے ۔۔۔ صرف یہی نہیں ہمارے ملک کے کئی بڑے بڑے پیر، گدی نشین اور جاگیردار انگریزوں کے لیے مخبریاں کرتے رہے اور جنگ آزادی لڑنے والوں کے قتل میں معاونت کرتے رہے ۔۔۔ نام ان کے بھی معلوم ہیں ہمیں لیکن اگر لیں گے تو قیامت آ جائے گی ۔۔۔ اس لیے اس موضوع کو رہنے دیں
Good information
ruclips.net/video/lpKj8v9h2WI/видео.html
Keep it up Gilany Sb the good work, you are doing.
@@iftikharsaroya4857 السلام علیکم ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور الائی ویلی کی بہترین ویڈیو دیکھیں ruclips.net/channel/UCktVy6wZwb72Ma8YqvxT_sA
بہت زبردست ہسٹری بیان کی ہے آپ نے ،
Bohat shukriya aap ka
اسلام وعلیکم آپ سب کچھ بتایا لیکن یہ کس شہر میں ھے کس جگہ پر ہے کس راستے پر ہے کچھ نہیں معلوم شروع میوز ک اتنا تیز تھا اگر اسوقت شہر کانام بتایا ھوتوسمجھ نہیں آیا ڈاکومنڑی بناتےوقت میوزک ضروری نہیں ہوتا
Aap ki suggestions ka bohat shukriya, In Sha Allah, amal keen gay
Wesay yeh vlog hai, documentary nahi
Is vlog men aek minute k highlights hen jis men music Tez hai, aglay aek minute men Rasta hai Yani GT Road. Uske bad jesay hi vlog Shuru hota hai, music nominal reh jata hai
Aap vlog dobara sunen
Main ne bohat detail k Sath is monument ki location batai bhi hai aur dikhai bhi hai
Darra Margalla ya darra tarnil ki pahadi ka zikar Kiya hai
Please watch this again
Pindi sy Taxila ay Peshawar GT Road sy jaty ata
ٹیکسلا
اسلام علیکم. شاہ میں بھی تاریخ کا نرسی کاطلبعلم ھوں ویلاگ بہت ہی خوبصورت اور مکمل اورحقیت پرمبنی ھوا ہے کبھی ایبٹ آباد آئیں اور خدمت کا موقع دیں
وعلیکم السلام
میں آج ہی ایبٹ آباد سے واپس آیا ہوں۔ ان شا اللہ دوبارہ کبھی آنا ہوا تو ضرور بتاوں گا۔
سرجی جس پتھروں والی روڈ پر آپ چل رہے ہو یہ سٹرک کا وہ حصہ ہے جو شیر شاہ سوری نے اپنے دور میں تعمیر کروائی تھی - یہ اس دور کی جی ٹی روڈ کا وہ پریزرووڈ حصہ ہے جو تاریخ کو پڑھنے والوں کے لیئے آج بھی شاہکار سے کم نہیں - یعنی جی ٹی روڈ پہلے ایسی ہوا کرتی تھی- جو شیر شاہ سوری نے پشاور سے کلکتہ تک تعمیر کرائی۔ نکلسن کا مینار بعد میں تعمیر ہوا
ویڈیو کے آخر میں بتایا ہے کہ میں اس وقت تاریخ کے سینے پر چل رہا ہوں کیونکہ یہ وہ جی ٹی روڈ ہے جسے شیر شاہ سوری نے تعمیر کرایا تھا ۔۔۔ درخواست ہے کہ ویڈیو کا اینڈ دوبارہ دیکھیں
@@zulfiqargilani پہلے اسی جرنیلی سڑک کی محفوظ حصے کے قریب ہی پانی کا کوواں اور سراۓ ٹایپ سٹرکچر بھی ہوا کرتا تھا - بےقدروں نے اس تاریخی ورثے کوشاید توڑ تاڑ کے ختم کر دیا ہے -- وہ سڑک کے اس محفوظ حصےسے کچھ ہی پہلے پہاڑی سے پہلے جی ٹی روڈ کے دوسرے جانب ہوا کرتا تھا
🎉😅😅
Zaberdast
Thanks
Can I just make one correction please. The correct name must be quotes as “JOHN NICHOLSON” and not the way it is spelt outside the monument.
You may be right dear but this is not my fault. I tried my level best to deliver as much as information but unfortunately failed to adopt British accent for the name of JOHN NICHOLSON
Not your fault at all Mr Gilani. It’s the authorities who have created boards outside with incorrectly spelt name. The original board inside the monument is correct. It would be the same as some people in the UK calling me آیڈرس (Aiydris) and I cringe 🤣. I come from Wah so it was of great interest to me to see your vlog.
Please keep uploading your daastan e safar.
Great Sir really information in details
Thanks Dear
Its great work
Thanks dear
زبردست معلومات فراہم کر رہے ہیں بھائی اپ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت کے لمبی عمر عطا فرمائے آمین وایاکم
اللہ آپ کی دعاوں کو تاثیر بخشے
BAhot khob ShAh G !
Bohat Shukriya
بہت زیادہ اچھا لگا اپکا ویلاگ سنے کے بعد کسی کو سنے کو من نہیں مانتا 🗣️👍👍👍🎉🎉🎉💯💯💯🎊🎊🎊💖💖💖🎈🎈🎈🎇🎇🎇🏆
Yeh meray liye khushi aur ezaz ki bat hai. Allah aap ko khush aur salamat rakhay.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
کلہم محبین۔
بہت اچھی تاریخ بتائ شکریہ جناب آپ تینوں حضرات کا
بہت شکریہ جناب
Excelent
Thanks Dear
Excellent. ruclips.net/video/lpKj8v9h2WI/видео.html
gilani sahib standard work well done zindabad
Sir, bohat shukriya
Maza aa gya bahot he khobsorat program Allah app ko lambi zandgi dy sath dy or app isi hum ankhoo wahly andoo ko history btaty rahay hum kasy bewakof pary lakhy log haj jini pta he kuch nahi Bahot bahra Ahsaan hai app ka hum per
Bohat shukriya aap ka
گیلانی صاحب سلام پیش کرتا ہوں قبول فرمائیں
وعلیکم السلام جناب
Very informative boht Alla
So nice of you
💕💕💕
Allah pak
Apko mazeed zindagi sehat or izzat dy.
Lov frm lahore
Duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay. Bohat si mohabbat aap k liye ❤
ماشاءاللہ بہت ہی اچھے انداز سے تا ریخ بتائی ہے بہت شکریہ ،الللہ جزا دے،آپ کو صحت ،وہمت عطا فرمائے ۔آپ نے ہمیں عمدہ معلومات فراہم کی ہیں ۔مجھے اس جی ٹی روڈ کے با رے میں تجسّس ابھرتا تھا۔ میر ا گاؤں اس ٹی روڈ پر واقع ہے جو وزیر آباد سے پہلے واقع ہے بہت شکریہ ۔
وی لاگ پسند کرنے اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Nice job information all-over
So nice of you
mashaAllah ❤ bht he pyara Andaz hh history byan krny ka Allah apki Umar draaz kry Ameen
Jazak Allah. Aap ki duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
بہت اعلی بات ۔۔۔۔ تاریخ سے آگاھی ھمیں شخصیت کی تعمیر میں مدد گار ثابت ھوتی ھے لیکن افسوس ھمارے ھاں درست تاریخ چھپای گئ ھمیشہ ۔۔۔۔اور ٹیکسٹ بک نالج ھی پڑھایا گیا ھے ۔۔۔۔۔۔۔ اگر اس وقت میں کھٹکھڑ قبیلہ کے شخص نے مدد کی تو آج ھم کیا کر رھے ھیں ؟؟؟
Wohi Jo khattar ne kiya tha
ماشاء الله Very nice and very good
Thank you so much
السلام علیکم گیلانی صاحب کیا حال چال ہیں ٹھیک ٹھاک اللہ تعالی آپ کواور آپ کی پوری فیملی کو سلامت رکھے اور ڈھیروں خوشیاں عطا کرے آپ بہت اچھے ہیں اور آپ کے لیے دل سے دعائیں نکلتی ہیں دعاگو عبدالحق
وعلیکم السلام جناب
میرے نزدیک دعا سب سے بڑا تحفہ ہے جو کسی کو دیا جا سکتا ہو، میں اس کا شکریہ بھی ادا کروں گا اور مزید دعاوں کی درخواست بھی کروں گا
میری جانب سے آپ کے لیے بہت سی دعائیں اور ڈھیروں پیار
تاریخ جس حال میں بھی ھو وہ بولتی ھے
بس اسے سننے والے ھونے چاہئیں محسوس کرنے والے چاہئیں
ہم خاموش ہو جائیں گے ایک دن لیکن تاریخ ہمیشہ بولتی رہے گی
شاباش گیلانی بھائ کاش ھم اپنے تاریخی ورثے کو محفوظ بنالیں آنیوالی نسلوں کے علم کیلئے اور ملکی سیاحت کے فروغ کیلئے ۔ کروڑ لعل عیسن لیہ ۔ پاکستان زندہ باد
کاش ہماری ساری خواہشیں اسی طرح پوری ہو جائیں
آپ نے انتہائی تفصیل اور عمدہ طریقے سے تاریخ بیان کی
بہت شکریہ جناب
Bohat shandar knowledge faraham kar rahey hen Aap Allah Paak Aap ko sehat ke Saath taveel Umar atta farmaey Ameen
Ameen .oar shukria ap ki pazeerai ka .
Masha allha allha bless you sir
Bohat Shukriya Janab
MashaAllah very good video MashaAllah
Thanks a lot
Gilani Sb great job.
Thank you Sir
❤بہت اعلی ❤
بہت شکریہ
ماشاءاللہ جی
جزاک اللہ
Excellent vlog... Nicholson
Glad you enjoyed it
لاجواب۔۔گیلانی صاحب
Shukriya Janab
Very informative video
So nice of you
Wah bawa g wah maza aa gia very compehesive , impressive and touching v log im 64 from Attock but did not know this page of history thanks g
Thanks and welcome Sir
Assalam o alaikum Shah g
Pehli dafa video dekhi jo k boht achi lgi or sath he channel subscribe krdia
Respect from Gujrat city
Sir, Bohat Shukriya ... Umeed hai k ab har aanay wali video dekhen gay
Request hai k apnay comment zrur dijiye ga
Love 😍 from me and my city Rawalpindi
@@zulfiqargilani
G in sha Allah sir g zaroor
Jazak Allah
Amir Sultan. I am from Chakwal and traveling on GT Road since 1968 during my study at Abbotabad and Peshawar University. I have seen Nicolson Tower and also some items such as wash basin installed on opposite side of tower which have been removed due to expansion of the road and are placed on North Western side of mountain. Mr. Gilani you have well explained the history of Nicolson Tower and area which really benifitted. I highly appreciate your efforts. God bless you.
Thanks.keep it up
اچھی تاریخی ویڈیو ہے اس طرح کی ویڈیو شئیر کرتے رہا کریں پلیز
Poori Koshish ho gi sarkar
Amazing infarmasan sr
Shukria
Bahut khoob janab GILANI SAHAB ,
Thank you very much
بہت خوب خوشی اس بات کی ہے کہ بہت خوبصورتی سے کھٹڑوں کی تاریخ بیان کی ۔کسی وقت ہمیں شورش کاشمیری نے ان کی تاریخ لکھی تھی جب شوکت حیات نے بھٹو سے غداری کی غالباً 1976 کی بات ہے
بہت نوازش آپ کی
بہت اچھا کام کررھے ہو
ماشاء اللہ
جزاک اللہ، دعاوں میں یاد رکھیے گا
A detailed session... Very nice
Thanks brother
Marvellous attempt gilani sahib, beautiful presentation janaab.
Thank you so much
کمال کا نالج
ذرہ نوازی ہے آپ کی
Very informative
Glad you liked it
Very good information,God bless you always
Same to you
Sìr ap ko salam❤
Wa Alekum us Salam Janab
Excellent
Thank you! Cheers!
شاہ صاحب بہت مفید معلومات فراہم کر رہے ہیں ❤
بہت شکریہ آپ کا سرکار۔
Mai jb apki videos dekhta hu mjhe mehsus hota h k ap mai kch uniqueness h or isi wja sai apki videos mai bhi kch khas hota h....❤❤ plzzzz aise he videos bnatai rahain aap...
اللہ کا عاجز سا ںندہ ہوں اور عزت بھی اسی کی دی ہوئی ہے وڈیوز دیکھنے کا بہت شکریہ۔ آپ کے کامنٹس میرے لیے سرمایہ ہے
@@zulfiqargilani ❤️❤️
It's excellent!
So nice of you Dear
Wonderful sir what a great histirical point.
So nice of you
Very informative.
So nice of you
Jazakamullah shukra
Meharbani aap ki
Wonderful. I am delighted that someone has given attention to this monument. I was much fascinated to see the tower, and more than 33 years back, when my father was taking me to Attock fort, I expressed my curiosity about this monument. Glad to see your vlog, that reminds me of the history, that is long known to me, and my late father too, who quenched my thirst for history and such relics and monuments. It would be unjust, if I do not mention, that what you have told here, is much much comprehensive, and have added much to my knowledge about this monument. You are a valuable human asset as a historian.
I am really grateful to you for your appreciation, best wishes and acknowledgement. Stay blessed dear.
Great
Thanks a lot
Good information, thanks
Glad it was helpful!
Lot of thanks for so nice video
You are most welcome
Good effort -
Thanks a lot sir
Good information jilani Sahab
Thanks a lot sir
This. Is a. Good. Informat8ve
Thanks a lot
beAuTiFuL
Shukriya
❤good job
Thanks a lot
Good information Shah ji God bless u sir
Thanks and welcome
35:40 👍🏆 history me kuch nukty uper nichy mumkin hy ho lykin history akhir ek haqeqat or zarori hy
Sab se pehlay to yeh batayen k is code ka kaya matlab hai ... 35:40, Kyun k aap k aksar comments men aesi different digits likhi hoti hen.
Aap theek kehtay hen k history to history hai
@@zulfiqargilani g sir ...35:40 Bas aap zara is digital number ko finger sy touch kary or phir btain . Ye you tube ki hi permission hy . Or is type comment aap ko faida dy ga koe bhi is ko touch kary ga to ... Is sy murad ye bhe hy ky mae aap ky is point py comments kar rha hu 👍
Good work .highly appriciated
Thanks a lot
Bohat khoob sha sahib.
Bohat Shukriya Janab
Quite valuable information for all of us . Thanks and regards !
It's my pleasure