Dr Ashraf Asif Jalali Ne Deoband Ke Raste Band Kardye | Khizar Hayat VS Taqi Usmani | Hayat Un Nabi
HTML-код
- Опубликовано: 5 фев 2025
- Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali,
Chairman of Tehreek Labbaik YaRasoolAllah,
Founder of Tehreek e Sirat-e-Mustaqeem,
Official RUclips channel of Dr Ashraf Asif Jalali
For more updates Follow up other Official accounts given below
RUclips👇🏼
/ thedrjalali
Twitter👇🏼
Th...
Contact us
Thedrjalali92@gmail.com
This channel Officially Managed by Team (Tawheed TV)
Other links of Tawheed TV given below
RUclips👇🏼
/ @tawheedtvofficial
Twitter👇🏼
Ta...
#DrAshrafAsifJalali
#Tawheed_TV
#JalaliMedia
شیخ الاسلام اشرف آصف جلالی مدظلہ پر الللہ عزوجل کی رحمتیں ہوں اور دیوبھنگیوں کابدعقیدہ بیان کرنے اور عوام اہلسنت کے ایمان برباد ہونے سے بچانے پر الللہ پاک مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
جلالی صاحب بہت سارے مولوی اپنے پیٹ کو آگے رکھتے ہیں زکوٰۃ کی جگہ ختم شروع کر دیا نماز کی جگہ درباروں کی طرف رُخ موڑ دیا بدعتی منحوس ہوتا ہے منحوس کی شکل دیکھنا گناہ ہے چور کو شرابی کو ھدایت مل سکتی ہے لیکن بدعتی کو ھدایت ملنا بہت مشکل ہے شیطان بہت بڑا عالم تھا لیکن تکبر کی وجہ سے گمراہ ھو گیا
تو زندہ ھے والٰلہ تو زندہ ھے ولٰلہ
میرے چشم عالم سے چھپ جانے والے
الللہ عزوجل امام آصف جلالی مدظلہ پر لاتعداد برکتیں عطا فرمائے آمین
Allahtubarakwtala ulmaeahlesunnat aur qibla Dr Ashraf Asif jalali ke ummer main barkatain rahmtain ata fermay Aameen summa aameen.
Wo jo na the to kuch na tha
Wo jo na hu to kuch na ho
Jan he woh jhan
Jan he to jhan he
Mashallah doctor ashraf jlale sahab ne whabiyo ka postmartam kar diya
قبلہ مولانا ڈاکٹر جلالی صاحب اللہ آپ کو تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین آپ عظیم ہیں اصلی سنت والجماعت بریلوی کی نمائندگی صرف آپ کر سکتے ہیں اللہ نے آپ کو ہمت عطا فرمائی ہے
اہل سنت و الجماعت اور اہل سنت وجماعت میں کیا فرق ہے
موفتی تقی عثمانی جہنمی ہے۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی اولاد نرینہ نہ تھی۔ نسب بدل کر جہنمی ہو رہا ہے۔
عظیم صرف اللہ ھے فقط
Ameen Suma Ameen ❤❤❤
@@Southapton عظیم نام کا بندہ میرا پڑوسی ہے علماء حق کو الللہ پاک نے انسانوں میں عظیم منصب و رتبہ عطا کیا ہے جس کو تجھ جیسے جاہل لوگ نہی سمجھ سکتے جس طرح تیرا باپ مسعودہ کالی ماتا کا پجاری ہے اس طرح تو تقی عثمانی کا پجاری ہے
دعا کریں کہ اللہ مجھے بھی عشق رسول صلی الله عليه وسلم عطا ہو
آمین بجاہ خاتم النبی الامینﷺ 🤲🏻 دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
اللہ تعالیٰ حضرت شیخ احمد کبیر رفاعی کے درجات بلند فرمائے آمین
عاشق رسول صل۔۔مناظر اسلام۔۔ قاطع شرک و بدعت۔۔ مولانا خضرحیات بھکروی صاحب آپ کی صداقت پر قربان۔۔۔۔❤❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ آباد
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت کاملہ عطا فرمائے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کامل اتباع کے ساتھ نصیب فرمائے آمین
Aik km ilam ki ghlti ka jwab unhi k bazurg de rhy hn TU Esme thme back back krne ki zrort nhi Kon kehta h hazoor hmare Jese hn fzol bkwas kr k umt m nfrat mat phelao Etna zor kafron k khelaf lgao
اہلسنت والجماعت دیوبند سنی حقیقی طور پر آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیروی کرنے والے ہیں 🎉❤
Sorry to say, that's not true
بکھروی مدعی دیوبندہے
اللہ تعالیٰ ہمارے ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کو حاسدین ظالمین کافرین رافضین سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین اللہ تعالیٰ ہمارے ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
Ameen Suma Ameen
Ameen Suma Ameen
Ma SHA ALLAH....... ALLAH Dr.Ashraf Asif Jalali sb ko sehat o tandrusti ata farmaye . Dr sb ko ALLAH PAK ne bohat elam ata farmaya hai
یااللہ پاک پروفيسر ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کا سایہ ہم پر تادیر تک قاٸم و داٸم رکھنا آمین
آمین
Ameen suma Ameen
اللہ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کو عافیت والی طویل عمر عطا فرمائے
اللہ رب العزت شیخ الاسلام کو میری باقی زندگی لگا دے۔ اور حاسدین اور کیڑے نکالنے والوں کو ہدایت دے۔
کیا یہ ممکن ہے؟
اشرف جلالی مناظرہ سے فرار۔
مفتی نجیب اللہ عمر آج بھی جلالی کا منتظر ہیں۔
ruclips.net/video/ZdQ8XDgyB0w/видео.html
Jalali sb ap jasay das martaba Mar kar pada ho to tab bi sheikh ul Islam ks Ilam aur ammal tak nahi ponch saktay baqi bakwas to kartay rahtay hay
@@romaisahuzaifa722 ۔۔۔۔۔۔ کیا اپ بھی اس واقعہ کو مستند اور سج سمجھتے ہیں ؟
@@romaisahuzaifa722 taqi Sahab *Jalali* sahab ke ek bal ke brabr bhi ilm nhi rkhte ALHAMDU'LILLAH ❤️
Dil chahe munazra krwa kr dekh lo
اللہ پاک شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کو سلامت رکھے اور صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین۔اللہ پاک حاسدین کو ہدایت عطا فرمائے
کیا آپ بھی یہ سمجھتے ہیں کہ شیخ رفاعی کے لۓ رسول اکرم نے قبر سے ھاتھ نکالا ؟
شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم العالی سلامت رہیں آمین ثم آمین ❤
مسلک اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ زندہ باد زندہ باد مسلک اہل سنت زندہ باد زندہ باد علماء اہلسنت زندہ باد زندہ باد 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕🙏🏿🙏🏿🙏🏿🙏🏿🙏🏿🙏🏿🙏🏿🙏🏿🙏🏿🙏🏿🙏🏿🙏🏿🙏🏿
اہل دعت بریلوی مردہ باد
@@shafinasir5660 اعلی حضرت بریلوی مسلک زندہ باد 🕋🕋🕋🕋🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌
مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب زندہ باد
اللہ تعالیٰ آپکو لمبی عمر عطا فرمائے
علمائے دیوبند زندہ باد
کیا آپ بھی یہ سمجھتے ہیں کہ شیخ رفاعی کے لۓ رسول اکرم نے قبر سے ھاتھ نکالا ؟
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مزمل بھائی آپ دبئ سے ہو بھائی اپنا فون نمبر دو ہم آپ سے بات کرنا چاہتے ہیں
علمائے دیوگند مردہ باد
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ آباد زندہ آباد زندہ آباد من سب نبیا فقتلوہ
بھائی یہ لکھ کر تم نے تو اور ہمارے نبی کی شان میں گستاخی کر دیا
کیا تم یہ اعلان کر سکتے ہو کہ کہ میری ماں کو زانیہ مت کہو ورنہ قتل کر ڈالوں گا
تو اس سے مطلب یہی نکلے گا کہ اس کا ماضی کچھ نہ کچھ ضرور خراب ہوگا
اس واقعہ سے نا بریلویت ثابت ہوتی ہے نا مماتیت
مفتی تقی عثمانی صاحب زندہ آباد
علماۓ حق علماۓ دیوبند ذندہ باد
علامہ خضر حيات صاحب پکا ديوبندی ھے ہاں قبر پوج نہيں ھےصرف اورصرف اللہ سبحانہ و تعالی کا پجاری ھےاورمن گھڑت کہانيوں کو دين نہيں بناتا۔
@@harriskhan7671 دیوبندی ہے مگر مردہ ہے زندہ نہیں ہے مماتی گستاخ رسول ہیں
@@harriskhan7671پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ ہے ہی غیر مقلد ہے اور غیر مقلد گمراہ ہیں دوسری بات یہ یہ ہے کہ یہ مماتی ہے مماتی ٹولا دیوبندیٸت اور اہل سنت والجماعت سے خارج ہے
حق کی پہچان ہیں دیوبند والے
عالی مقام ہیں دیوبند والے
🤣🤣🤣دیوبند والے ۔۔
🤣
Bilkul ماشاءاللہ
🤣🤣🤣 یہ رس بند والے ہیں حق کی پہچان
Deoband wale haq ki pehchan 😲.....acha mazak krte ho 😂😂😂
اللہ تعالیٰ اشرف جلالی کو عقل سلیم دے۔اور مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کی حفاظت فرمائے ۔خضر حیات مماتی ہے دیوبندی نہیں ہے
Bilkul zbrdst
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
اشرف جلالی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ذندہ باد میں سیفی ہوں
سبحان اللہ عزوجل
جلالی صاحب نے حق فرمایا۔
اھلسنت کا یہ نعرہ ھے
جلالی امام ھمارا ھے
میرے امام جلالی اللّٰہ عزوجل آپکو ہمیشہ ہم پر تا دیر سلامت رکھے تا کہ ہم آپکے فیض سے فیض یاب ہو سکیں۔
کم بخت خود تجھے شرم آنی چاہیۓ
Ali bhai haq
@@AshfaqAhmed-i4i❤❤ the
جلالی صاحب شرک وبدعت کی بقاء کے لیے محنت کر رھے ھیں اور لوگوں کو جہنم کے راستے پر
لگا رھے ھیں۔ یہ توحید وسنت کا دشمن
ھے۔
آمین
واہ کنزالعلماء حضور قبلہ قائد محترم سلامت رہیں اللہ ہاک آپ کو خوب برکتیں عطافرمائے
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر حضرت علامہ آصف جلالی صاحب کا سایہ تا دیر سلامت رکھیں
مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کو اللہ تعالیٰ بہت زیادہ جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
Amen
اللہ حضرت شیخ السلام کو لمبی عمر دے اور ان مماتی لوگوں سے امت کی حفاظت فرماے
توبہ کر
@@molanaazharmuaviaofficial4465 ہاں الحمداللہ۔ ہم حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں ہم توبہ کو اپنا عظیم سرمایہ سمجھ کر کرتے ہیں مماتی تم اپنی گمراہی پر توبہ کرو
آمین
Apni shakal dakhi hy
توبه
كر ،
حياتي !!
اللہ تعالیٰ حضرت جلالی صاحب کی عمر میں بے پناہ برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
اللہ پاک حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو صحت و تندرستی عطاء فرمائے اور صحت کے ساتھ ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ ہم سب کے سروں پر تا دیر قائم ودائم فرمائے اور حاسدین کے حسد سے اللہ پاک مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
علامہ خضر حيات صاحب پکا ديوبندی ھے ہاں قبر پوج نہيں ھےصرف اورصرف اللہ سبحانہ و تعالی کا پجاری ھےاورمن گھڑت کہانيوں کو دين نہيں بناتا۔
اللہ تعالیٰ حضرت امام جلالی صاحب کی حفاظت فرمائے آمین
اللہ شراور فتنوں سے مسلمانوں کو محفوظ رکھے آمین
اللہ تعالیٰ مفتی تقی عثمانی صاحب کے عمر اور علم میں برکت عطا فرمائے
P
اشرف جلالی مناظرہ سے فرار۔
مفتی نجیب اللہ عمر آج بھی جلالی کا منتظر ہیں۔
ruclips.net/video/ZdQ8XDgyB0w/видео.html
Qurbaan me Imam e jalali par
Allah barkat de
Itne hawalo ke liye hazrat ki mehnat
Waah waah
Maza aa gaya
Imaan taza ho gaya
بحمدالله تعالى نحن الشافعية و الرفاعية، سند المتصل إلى الشيخ السيد أحمد كبير الرفاعي الشافعي رضي الله عنه. صحيح أنه حدث مع الشيخ السيد أحمد كبير الرفاعي الشافعي رضي الله عنه.
ماشاء اللہ یا شیخ
@@AbdulBari-oz1ew ~
مَا شَاءَ ٱللّٰهُ! ذلك فضل الله يؤتيه من يشآء…
شیخ رفاعی کا قصہ جو تقی عثمانی نے بیان کیا ، اس تعلق سے چند سوال
رسول اکرم چھ فیٹ زیر زمین دفن ہیں ۔ کیا انہیں باہر کی دنیا کی اطلاع ہوتی ہے کہ کون آرھا ہے اور کس لۓ آرھا ہے اور کیا آپ کا دست مبارک اتنا دراز تھا کہ قبر سے باہر تک آگیا ؟
ایسا واقعہ صحابہ اور امھات المونین کے لۓ کیوں پیش نہ آیا ؟
اللہ تعالی کی لعنت ہو ایسے شیخ الاسلام پر جو ایسے دیومالائ قصے بیان کرتا ہے اور نادان مسلمانو ں کو گمراہ کرتا ہے ۔ آمین
لاتکذب !
حضرت شیخ الاسلام مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کی زندگی میں اللہ تعالٰی برکتیں نازل فرمائے آمین.
ماشآءاللّٰہ ۔ اللّٰہ پاک ڈاکٹر اشرف آصف علی جلالی مزید کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے ۔ علماء اہلسنت زندہ باد ۔
اللہ تعالیٰ آپ حضرت آصف اشرف جلالی کو رفضیوں سے بچائے اور سلامت رکھے آمین حضرت پاکستان میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی کے شیر ببر ہیں غازی مسلک اعلی حضرت. مجاہد اسلام ہیں
Ameen Suma Ameen ❤
حضرت مفتی تقی عثمانی کو اللہ لمبی زندگی عطاء فرمائے۔
قرآن و سنت کے مقابل ھیں، ،،،، علمائے دیوبند، علمائے دیوبند، ،ساری زندگی نبی کی حدیث سے کھلواڈ کرتے رھے ،،،،،،،،علمائے دیوبند، علماےدیوبند، قصے اورکہانیاں سنا کر دل بہلانے رھے ،،،،،،علمائے دیوبند، علمائے دیوبند، عقل کو لگائے رکھے تالے آنکھیں رکھی بند،،،،،علمائے دیو بند ،علمائے دیوبند،،،،،ساری زندگی فقہ حنفی کو کرتے رھےبلند ،،،،،،علمائے دیوبند علمائے دیوبند ، ،،مرنے کے بعد ھوش ائی جب توبہ کے ھو گئے سب دروزےبند،،،،،علمائے دیوبند،علمائے دیوبند، کاش اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت کی ھوتی، ،، رھے ساری عمر اکابر دیو بند کے پابند، علمائےدیو بند ،،،علمائے دیوبند، ،،
اشرف جلالی مناظرہ سے فرار۔
مفتی نجیب اللہ عمر آج بھی جلالی کا منتظر ہیں۔
ruclips.net/video/ZdQ8XDgyB0w/видео.html
ALLHAM DOLILLAH AAMEN YA RABBIL AALMEEN SALLU ALAIHE WO AALEHI ASSALAMUALAIKUM KUCHH NA PUCHH HAL IN KHARQAH POSHON KA CHIPAYE FIRTE HAIN EIBAA KE AASTENON MEN YADE BAIZAH ALLHAM DOLILLAH
Ameen ameen ameen
@@nazeerpasha2075
Sunnio ko moshrik kehnay walay tawaja kray
Hadees(mafhoom)👇👇👇
Hazrat Huzaifa bin yamaan razi ALLAH o taala anho kehtay hain k Aaqa salallaho alaihi wa alihi wasalim ne fermaya k mojay tum pr aik aisay bnday ka khoof ha jis ne Quran haath main pkra hoga aur Islam ka lbada orha hoga phir wo Quran ko ps e pusht dal day ga phir apnay musalman parosio pr Shirk ka ftwa lga kr in ka qatl kray ga
To Hazrat Huzaifa bin yamaan razi ALLAH o taala anho ne pocha k asl main glti ka haqdaar kon hoga (ya shirk ka haqdaar kon hoga)to Aaqa salallaho alaihi wa alihi wasalim ne fermaya k wo shakhs jo shirk ka ftwa lga kr qtl kr rha ho ga wohi shirk k nazdeeq hoga
Hawalajaat👇👇👇😅😅
1) Imam bukhari ne likha
Kitaab : tareekh e kabeer
Jild : 4
Page no : 301
Rijaal no : 2907
2) hafiz ibn e kaseer ne likha
Kitaab : tafseer ibn e kaseer
Para no : 9
Ayat no : 175(ki tafseer)
3) Imam tibrani ne likha
Kitaab : ma'ajm ul kabeer
Jild : 20
Page no : 88
4) Imam bazar ne likha
Kitaab : masnad ul bazar
Jild : 7
Page no : 120
Hadees : 2793
5) Imam tahavi ne likha
Kitaab : moshkil ul asaar
Jild : 2
Page no : 324
Hadees no : 869
6) Imam haismi ne likha
Kitaab : majma ul zawaid
Jild : 1
Page no : 255
Hadees no : 890
7) Kitaab : kashaf ul asrar
Jild : 1
Page no : 99
Hadees no : 175
Saihat : ibne kaseer ne keah k is ki snd jyyd ha
Imam ibn e habban ne keha k is ki snd HASSAN ha
Imam bazar ne bi likha k is ki snd HASSAN ha
( These references have been taken from Farooq khan rizvi and Dr Ashraf asif jalali)
اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے آمین ثم آمین اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
علماٸے اہلسنت زندہ باد
شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب زندہ باد ۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ آ پ کا سایہ سلامت رکھے ❤❤❤❤❤❤❤
جنا ب اس شخص کا دیوبند کوئ تعق نہیں یہ مما تی ہیں اور یہ ھمیشہ دیو بند علما کے خلاف بو لتا ہے مفتی تقی عثما نی صاحب نے صحیح فرمایا ہںے
شیخ رفاعی کا قصہ جو تقی عثمانی نے بیان کیا ، اس تعلق سے چند سوال
رسول اکرم چھ فیٹ زیر زمین دفن ہیں ۔ کیا انہیں باہر کی دنیا کی اطلاع ہوتی ہے کہ کون آرھا ہے اور کس لۓ آرھا ہے اور کیا آپ کا دست مبارک اتنا دراز تھا کہ قبر سے باہر تک آگیا ؟
ایسا واقعہ صحابہ اور امھات المونین کے لۓ کیوں پیش نہ آیا ؟
اللہ تعالی کی لعنت ہو ایسے شیخ الاسلام پر جو ایسے دیومالائ قصے بیان کرتا ہے اور نادان مسلمانو ں کو گمراہ کرتا ہے ۔ آمین
Jalali sb ap apnay Galway banday sa kam rakhay ya shakh dayobandi nahi Hay ap apna bokhg na zahir karay
@@romaisahuzaifa722 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بریلوی اور دیوبندی میں کچھ فرق ہوتا ہے ؟
@@nazeerpasha2075 ji bhot farq hay baralwi shirk bidhat walay hay kapro sa manay hay ghar Allah ki nazar niaz mangay hay
@@romaisahuzaifa722 ....... جنت کی پراپرٹی کے لئے دنیا میں سودا
پراپرٹی کے کاغذات کفن میں رکھ کر اللہ کے پاس روانہ اور اللہ کے پاس سے جواب
زکریا کاندھلوی دیوبندی لکھتے ہيں ۔ مالک بن دینار ایک نوجوان کو دیکھ کر فرمانے لگے کہ یہ شخص کیسا حسین نوجوان ہے اور کس چیز میں پھنس رہا ہے اس کو اس تعمیر میں کیسا انہماک ہے۔ میری طبیعت پر یہ تقاضا ہے کہ میں اللہ جل شانہ‘ سے اس نوجوان کے لئے دعا کروں کہ وہ اس کو اس جھگڑے سے چھڑا کر اپنا مخلص بندہ بنالے۔ کیسا اچھا ہو اگر یہ جنت کے نوجوانوں میں بن جائے۔ جعفر اس نوجوان کے پاس چلیں۔ جعفرؓ کہتے ہیں کہ ہم دونوں اُس نوجوان کے پاس گئے اُس کو سلام کیا۔ اس نے سلام کا جواب دیا (وہ مالک سے واقف تھا) مگر مالک کو پہچانا نہیں۔ تھوڑی دیر بعد پہچانا تو کھڑا ہوگیا اور کہنے لگا کیسے تشریف آوری ہوئی؟ مالکؒ نے فرمایا کہ تم نے اپنے اس مکان میں کس قدر روپیہ لگانے کا ارادہ کیا ہے اس نے کہا ، ایک لاکھ درہم۔ مالکؒ نے فرمایا کہ تم یہ ایک لاکھ درہم مجھے دے دو تو میں تمہارے لئے جنت میں ایک مکان کا ذمہ لیتا ہوں، جو اس سے بدرجہا بہتر ہوگا اور اُس میں چشم و خدم بہت سے ہوں گے۔ اس میں خیمے اور قبے سُرخ یاقوت کے ہوں گے جن پر موتی جڑے ہوئے ہوں گے اس کی مٹی زعفران کی ہوگی اس کا گارا مُشک سے بنا ہوگا جس کی خوشبو مہکتی ہوگی وہ کبھی نہ پرانا ہوگا، نہ ٹوٹے گا، اس کو معمار نہیں بنائیں گے بلکہ حق تعالیٰ شانہ‘ کے امر کن سے تیار ہوجائے گا۔ اس نوجوان نے کہا ، مجھے سوچنے کے لئے آج رات کو مہلت دیجئے۔ کل صبح تشریف لائیں تو میں اس کے متعلق اپنی رائے عرض کروں گا۔ حضرت مالکؒ واپس چلے آئے اور رات بھر اس نوجوان کے فکر اور سوچ میں رہے۔ آخر شب میں اس کے لئے بہت عاجزی سے دعا کی۔ جب صبح ختم ہوئی تو ہم دونوں اُس کے مکان پر گئے۔ وہ نوجوان دروازے سے باہر ہی انتظار میں بیٹھا تھا اور جب حضرت مالکؒ کو دیکھا تو بہت خوش ہوا۔ حضرت مالکؒ نے فرمایا ، تمہاری کل کی بات میں کیا رائے ہے۔ اُس نوجوان نے کہا کہ آپ اس چیز کو پورا کریں گے جس کا کل آپ نے وعدہ فرمایا تھا۔ حضرت مالکؒ نے فرمایا ضرور۔ اُس نے دراہم کے توڑے سامنے لاکر رکھ دیئے اور دوات قلم لاکر رکھ دیا۔ حضرت مالکؒ نے ایک پرچہ لکھا جس میں بسم اللہ الرحمن الرحیم کے بعد لکھا کہ یہ قرار نامہ ہے کہ مالک بن دینارؒ نے فلاں شخص سے اس کا ذمہ لیا ہے کہ اس کے اس محل کے بدلے میں حق تعالیٰ شانہ‘ کے یہاں اس کو ایسا ایسا محل جس کی صفت اوپر بیان کی گئی جو جو صفات اُس مکان کے اوپر گذریں وہ سب لکھنے کے بعد لکھا ملے گا بلکہ اس سے بھی کہیں زیادہ عمدہ اور بہتر جو عمدہ سایہ میں حق تعالیٰ شانہ‘ کے قریب ہوگا۔ یہ پرچہ لکھا کر اس کے حوالے کردیا اور ایک لاکھ درہم اس سے لے کر چلے آئے۔ جعفر کہتے ہیں کہ شام کو حضرت مالکؒ کے پاس اس میں سے اتنا بھی باقی نہ تھا کہ ایک وقت کے کھانے ہی کا کام چل سکے۔ اس واقعہ کو چالیس دن بھی نہ گذرے تھے کہ ایک حضرت مالکؒ جب صبح کی نماز سے فارغ ہوئے تو مسجد کی محراب میں ایک پرچہ پڑا دیکھا۔ یہ وہی پرچہ تھا جو مالکؒ نے اس نوجوان کو لکھ کر دیا تھا۔ اس کی پُشت پر بغیر روشنائی کے لکھا ہوا تھا کہ اللہ جل شانہ‘ کی طرف سے مالک بن دینارؒ کے ذمہ کی برأت ہے۔ جس مکان کا تم نے اس جوان سے ذمہ لیا تھا وہ ہم نے اس کو پورا پورا دے دیا اور اس سے ستر گنا زیادہ دے دیا۔ حضرت مالکؒ اس پرچہ کو پڑھ کر متحیر سے ہوئے۔ اس کے بعد ہم اس نوجوان کے مکان پر گئے تو وہاں مکان پر سیاہی کا نقشہ تھا (جو سوگ کی علامت کے طور پر لگایا ہوگا) اور رونے کی آوازیں آرہی تھیں۔ ہم نے پوچھا تو معلوم ہوا کہ اس نوجوان کا کل گذشتہ انتقال ہوگیا۔ ہم نے پوچھا کہ اُس کا غسل میت کس نے دیا تھا۔ اس کو بلایا گیا۔ ہم نے اس سے اُس کے نہلانے اور کفنانے کی کیفیت پوچھی۔ اس نے کہا کہ اُس نوجوان نے اپنے مرنے سے پہلے مجھے ایک پرچہ دیا تھا اور یہ کہا تھا کہ جب تو مجھے نہلا کر کفن پہنائے تو یہ پرچہ اس میں رکھ دینا میں نے اس کو نہلایا، کفنایا اور وہ پرچہ اس کے کفن اور بدن کے درمیان رکھ دیا۔ حضرت مالکؒ نے وہ پرچہ اپنے پاس سے نکال کر اسکو دکھایا ۔ وہ کہنے لگا کہ یہ وہی پرچہ ہے۔ قسم ہے اس ذات کی جس نے اس کو موت دی ، یہ پرچہ میں نے خود اس کے کفن کے اندر رکھا تھا۔ ماخذ : فضائل صدقات از: زکریا کاندھلوی ،دیوبندی، صفحہ 590
جب سے سنا ہے کہ قبلہ ڈاکٹر جلالی صاحب ۔۔۔ مفتی راشد محمودرضوی صاحب اور دعوت اسلامی والے ۔۔۔ سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمہ کے غلام ہیں ۔۔۔ تو دل باغ باغ ہوجاتا ہے اور ذہن مطمئن ہوجاتا ہے کہ ہم حق والے ہیں۔۔۔اوراپنے بریلوی ہونے پہ فخر ہوتا ہے
Dr Muhammad Ashraf Asif jalali is the great leader
قرآن کے دلائل موجود ہیں آپ قبروں میں پڑے ہوئے لوگوں کو نہیں سنا سکتے
❤ماشاءاللہ سبحان الله❤ زبردست ❤امام جلالی زندہ باد ❤اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے❤
اللہ تعالیٰ مفتی تقی عثمانی صاحب کو لمبی زندگی دے
Amen
علامہ جلالی صاحب اور مفتی تقی عثمانی صاحب دونوں کو سلام پیش کرتا ہوں،
موفتی تقی عثمانی جہنمی ہے۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی اولاد نرینہ نہ تھی۔ نسب بدل کر جہنمی ہو رہا ہے۔
عالمٕ حق اہلسنت علم کا سمندر علامہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب زندہ باد
عالمِ حق 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Mashallha Mashallha Mashallha
.. الللہ تعالیٰ اپ کو سلامت رکھیں
قربان جاؤں میں بہت ہی زبردست جواب حضرت علامہ مفتی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب زندہ باد ❤مسلک اعلیٰ حضرت زندہ زندہ باد
مفتی تقی عثمانی صاحب ہمارے سر کے تاج ہے تم جیسے دوٹکے کے لوگ اُن کی عظمت کو کیا جانو
سربکف سر بلند
دیوبند دیوبند
شیطان کی تو اولاد ہے
Ye tasubi brelwi mar jaingey lekin deen ka kam ikhlas se nai karengey
سر بکف سر بلند
علماء دیوبند زندہ آباد
@@غلاماعلیٰحضرت-ذ7ف جس نے کسی کو کافر کہا وہ خود کافر ہوجائے گا
@@NasirAhmad-lw3ux جو کافر ہے اس کو کافر ہی کہنا چاہیے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
لبیک یا رسول
لبیک یا رسول
لبیک یا رسول ۔۔
مسلک اہل سنت والجماعت مسلک صحابہ و مسلک اعلیٰ حضرت زندہ آباد
اللہ پاک حضرت تقی صاحب کی عمر وعمل میں برکت نصیب فرمائے حق بات فرمائی ہے
حضرت مولانا محمد تقی عثمانی صاحب کا شمار بہت بڑے بزرگوں میں ہوتاہے اللہ کریم ان عمر برکت عطا فرمائے
اللہ پاک شیخ الاسلام جلالی صاحب کی عمر میں برکت عطافرماے آمین
ماشاءاللہ(عزوجل)!
واہ جی واہ۔ میرےقاٸد اللہ پاک آپکو سلامت رکھے۔
✨❤حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف۔❤✨
مفتی تقی عثمانی صاحب الحمدللہ بہت بڑے شیخ ہیں
تقی عثمانی کو شیخ کیسے کہ سکتے ہیں ، جب وہ ایک دیو ما لائ واقعہ بیان کرے ہیں
یعنی کتنے بڑے شیخ؟؟؟
آپکی نظر میں؟
@@shahidniazisaifi5080 کافی بڑے ہیں الحمدللہ 😅
@@Khadijatulkubraa جن کے بڑے ہی ایسے ہوں۔۔۔انکے چھوٹوں سے کیا شکوے۔۔۔؟
@@shahidniazisaifi5080 الحمدللہ 😅مرچیں اپناکام دکھارہی ہیں سچ اتنی جلدی ہضم نہیں ہوتا
اللہ وبرکاتہ تعالیٰ سلامت رکھے مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کو ❤❤❤❤
الله پاک تمام امت مسلمہ کے ایمان کی حفاظت فرماءے
ماشااللہ ہمارا وہ امام ہے ڈاکٹر محمد آصف اشرف جلالی صاحب اس کا نام ہے
دیکھ تجھے ایک بھی لائک نہیں ملا ایسے امام کاکیا کرے گا... گھر میں جھاڑو لگوادے😅😅😅😅😅😅😅
جب،دیو،بند،والے،بلاتے،ہے،تو،آپ،پیجہے،بی،نی،دیکہ،تے جلالی
شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ تعالی کو اللہ نے جو عزت دی ھے وہ کسی کے حسد اور بھونکنے سے ختم نھی ھوگی
@@fazalmaalik9837 دیوبندی وہابی کو اللہ تعالیٰ نے نہ کل عزت دی تھی نہ آج ہے اور نہ ہی کل ہوگی جب تک وہ اپنے غلط عقیدے کی اصلاح نہ کرلیے
Bahar Haal sekh saheeb taqi usmani bohat bare alim he mager yanha is waqia me koie sac nahe mheez ye 1 jhoti bat he is waqia me koie haqiqat nahe
Jan. Wer
امام ابوحنیفہ رحمةالله علیہ کے بعد ہم اس دور حاضر میں شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ الله کے مقلد ہیں
اللہ اکبر میرے اشرف علی تھانوی رحمةاللہ علیہ سبحان اللہ بریلویت چیز ہی کیا ہے یہ چھوٹی چھوٹی سوچوں والے
جلالی صاحب نے حق ادا کر دیا
Kamina panti kiya hai
Tum boht bagirt insan ho
چاہے کسی بھی مسلک کے علماء کرام
لیکن ادب سے نام لیتے ہیں
لیکن مولانا جو اپنے دوسرے نمبر کی تقریر سنائے رہے ہو ان کا بھی نام بتا دیتے ان کو سلیقے سے نام لینا بھی نہیں آتا
اللہ فرقہ واریت سے امت کی حفاظت فرمائے
یہ بالکل ڈنگر بدتمیز اور vulgar ہے
الله كريم حضرت مولانا جلالی اور حضرت تقی عثمانی جیسے اعتدال پسند اور حد سے متجاوز نہ کرنے والے علماء کرام کی زندگی دراز فرمائیں تاکہ عوام الناس انکے مواعظ حسنہ سے مستفید و مستفیض ہو سکیں.اور خضر جیسے غالی اور نفرت پھیلانے والوں کے شر سے بچائے.
شیخ رفاعی کا قصہ جو تقی عثمانی نے بیان کیا ، اس تعلق سے چند سوال
رسول اکرم چھ فیٹ زیر زمین دفن ہیں ۔ کیا انہیں باہر کی دنیا کی اطلاع ہوتی ہے کہ کون آرھا ہے اور کس لۓ آرھا ہے اور کیا آپ کا دست مبارک اتنا دراز تھا کہ قبر سے باہر تک آگیا ؟
ایسا واقعہ صحابہ اور امھات المونین کے لۓ کیوں پیش نہ آیا ؟
اللہ تعالی کی لعنت ہو ایسے شیخ الاسلام پر جو ایسے دیومالائ قصے بیان کرتا ہے اور نادان مسلمانو ں کو گمراہ کرتا ہے ۔ آمین
علماۓ دیوبند زندہ باد زندہ باد
شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی سرمایہ امت ہیں اللہ ان کی عمر مبارک برکت عطا فرمائے
شیخ الاسلام حضرت تقی عثمانی نا صرف مسلمانوں کے سب سے بڑے عالم ہیں اور اللہ زندہ ولی ہیں۔ ❤❤❤
براہے مہر بانی وہ دیو بندی نہیں خضر حیات ان کا عقیدہ دیو بند والا نہیں ہے اس لیے اس کو دیو بندی سے نہ جوڑے
Kon hi ya kon Si bala hi
@@fawadsulmaan8752
یہ ایک فتنہ نیٹ پر اس کی بہت سی ویڈیو موجود ہے
@@fawadsulmaan8752
یہ ایک فتنہ نیٹ پر اس کی بہت سی ویڈیو موجود ہے
I like Dr Asif ashraf jalali
آپ کے بڑے بڑے مولوی حضرات خضر حیات بکھروں کو حق گوہ عالم کہتے ہیں مفتی زرولی وغیرھم
حاسدین کے حسد سے اللہ مفتی تقی عثمانی صاحب کی حفاظت فرمائے
علامہ و مولانا پروفيسر ڈاکٹر اشرف آصف جلالی زندہ باد
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم الدعاء ھوالعبادہ پکار ھی عبادت ھے اس سے پتا چلا کہ غیر اللہ کو غیبدان اور مختار سمجھ کر پکارنا شرک ھے
اللہ پاک علامہ جلالی صاحب کو برکتئیں عطا فرماے۔۔۔
امام جلالی تیری عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں
Subhan Allah.....aap ne achhe se samjhaya dalilo,n ke saath ibarato,n ke saat kam fehem bhi samajh sakta hai.......magar jin ki aqlo,n par paththar pade ho,n woh nahi samjhenge Allah Rabbul izzat aql e Saleem aur hidayat ata farmaye.....Masha Allah... Jazak Allah.....barak Allah 🌹🌹🌹
ruclips.net/video/v1Z3Mw_k0vc/видео.html
Pura bayan suno kitne Hawale die hain
Laanti shakhs
ہمارے حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے
مفتی تقی عثمانی زندہ باد فیز حیات بدتمیز بے ادب گستاخ ہیں ض ڈاکٹر صاحب نے بہت اچھے حوالہ جات پیش کیے جزاکم اللہ خیرا
بریلوی مسلک میں چند ایک علماء کرام کے علاوہ سب کے سب تعصب سے بھرے ہوئے ہیں-اور علم سے خالی؛چیخنے چلانے کے سوا انکے پلے کچھ بھی نہیں ہے
Jabhi Ajj tak puri duniya men barilvi phele hue hen 🤗
اب حرام کے جنے ابھی تیرے ناپاک باپ کے قول کا دفاع کون کر رہا ہے
Deobandi wahabi bughze Nabiﷺ se bhare hue hain
دیوبندی علماء کے پاس جتنا علم ہے بریلوی علماء کے پاس اسے سے کئی گنا زیادہ علم ہے۔ مگر بریلوی علماء علم کی بات کرنے کی بجائے واہ واہ کروانے والی باتوں پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔
تیرے ڈیڈی جان کا دفاع بریلوی کر رہا ہے اور چیخ چلا دیوبندی رہا ہے
مفتی تقی عثمانی صاحب نے بالکل درست فرمایا
کم علم کیا سمجھے گے
موفتی تقی عثمانی جہنمی ہے۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی اولاد نرینہ نہ تھی۔ نسب بدل کر جہنمی ہو رہا ہے۔
اللہ مفتی تقی صاحب کی زندگی میں برکت دے
Amen
jaahil taqi usmani hai 😂
اللہ شیخ تقی عثمانی صاحب کے عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے بڑوں پر آور ہم پر قائم رکھے آمین
اللہ شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی کے عمر میں برکت ڈالیں اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر سلامت رکھے
اعتراض کرنے والا دیوبندی نہیں بلکہ وہ غیرمقلد ہے
شیخ رفاعی کا قصہ جو تقی عثمانی نے بیان کیا ، اس تعلق سے چند سوال
رسول اکرم چھ فیٹ زیر زمین دفن ہیں ۔ کیا انہیں باہر کی دنیا کی اطلاع ہوتی ہے کہ کون آرھا ہے اور کس لۓ آرھا ہے اور کیا آپ کا دست مبارک اتنا دراز تھا کہ قبر سے باہر تک آگیا ؟
ایسا واقعہ صحابہ اور امھات المونین کے لۓ کیوں پیش نہ آیا ؟
اللہ تعالی کی لعنت ہو ایسے شیخ الاسلام پر جو ایسے دیومالائ قصے بیان کرتا ہے اور نادان مسلمانو ں کو گمراہ کرتا ہے ۔ آمین
@@nazeerpasha2075 یہ معجزہ تھا
@@ghulamnabi0 ۔۔۔۔۔۔ کس کتاب مین ہے اور کتنا مستند ہے ؟
@@nazeerpasha2075 کتاب کے حوالے تو وڈیو میں ہے،
رہی بات مستند کی تو وہ اللہ ہی بہتر جانے
نہ تو اس کا سوال قبر میں ہو گا اور نہ حشر میں
بلکل پنجپیری ہے اعتراض کرنے والا
ڈاکٹر مفتی آصف اشرف جلالی صاحب مفتی اسداحمد اسد صاحب محمد رشید صاحب مفتی علی نواز صاحب مناظرہ اسلام ہیں پوری دنیا کے بریلوی سنی علماء مفتی ماشااللہ زند باد زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
علم کا دریا نہیں مکاری اور جھوٹ کا ذریعہ ا ن جیسے لاکھوں اجائیں دیوبند کے بال بھگا نہیں کر سکتے
تیرہ پیو وی ھے کوئی نی 😂😂😂😂😂
دفع ہو
اللہ پاک حضرت مفتی اعظم شیخ الاسلام تقی عثمانی صاحب کو مزید عزت عطا فرماۓ آمین
تقی عثمانی ماشاءاللہ بڑے عالم
میرا قائد میرا قائد❤
کم ازکم مولانا اشرف علی تھانوی صاحب کے نام کے ساتھ رحمۃ اللہ تعالی علیہ لگا لیا کریں وہ اللہ کے ولی تھے اور آج تک ان کے پائے کا کوئی بھی ماں کا لعل پیدا نہیں ہوا
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند
ملعون تھا جس نے نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی شان کے خلاف بے تحاشہ گستاخانہ باتیں لکھی ہیں۔ اور جو نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی شان کے خلاف بولے اس ملعون کےنام کے ساتھ لعنت اللّٰہ علیہ بولنا چاہئے۔