کیسا عمدہ بیان کیا کرتے تھے ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم ۔ بڑے مشکل مسائل کو بڑی سادگی سے سمجھا دیتے تھے ۔ ان کی بہت کمی محسوس ہوتی ہے ۔اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
اے اللہ ہمیں زندہ رکھ تو اسلام پہ موت دے تو ایمان پہ ' اللہ تبارک و تعالی تمام فوتگان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Ye khoobsurat alfaaz me mutzaad batain hain jis ka deen se koi ta'alluq nahi. Is wazahat ki Sahba RA ko zaroorat nahi hoee tu baad walon ko bhi nahi chahiye. Islam and eemaan ki zaroori tashrihaat quran aur sahih hadees me Allah ne bayaan kardi aur hamare liye kafi hai, Alhumdulillah.
آج جس طرح فرقہ واریت ہم مسلمانوں کے درمیان موجود ہے وہ سب لوگوں فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہیں ان کے لیے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا بیان ضروری ہے کہ ہم آپس میں اپنے اختلافات مٹا کر ایک مسلمان ایک قوم بن جائیں
Lot of love and pray for you and whole muslim ummah, we are all brother, country & living place, like India Pakistan even every part of the world does not matter ,inshallah we all will be together in JANNAH ............. So pray for whole ummah
اللہ سبحان تعالیٰ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم عزت مند عزت و ایمان کی چٹان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر کو جنت الفردوس کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے آمین محمد جہانگیر خان سونے کے ہاتھ مزدور پاکستانی کراچی
جناب عالی مودبانہ عرض ہے کہ فلسفہ کا وجود اسلام میں کوئ گنجائش نہی۔ کتنے سے کتنا بڑا شاعر ہو یا بڑا عالم دین ہو آگر نبی پاک ﷺ کی تعلیمات سے ٹکراتے ہیں تو ہم کو فوراً اپنی اصلاح کر لینی چاہئے
لعنت ہے اس امت کے اس خبیث الفطرت گروہ پر جو قرآن مجید جیسی عظیم کتاب کے ہوتے ہوئے بھی فلسفے کی ظلمتوں میں آہ بے اثر کی طرح بھٹکتا رہا ہے ۔ یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ ڈاکٹر صاحب مرحوم کو ، قرآن مجید سے گہرا تعلق ہونے کے باوجود ، متفلسفین اور تصوف کی وادی تیہ میں بھٹکنے والے آوارہ گردوں سے اتنا گہرا تعلق کیوں کر تھا ۔ معاذ اللہ تعالیٰ من الشیطٰن الرجیم وخبائث الفلس 0:06 فہ ۔
لیکن شہ رگ سے بھی قریب ہے کوئی اور کبھی کبھار تو طور سینا کے پہاڑوں میں واقع وادی طوئ میں کسی جنگلی جھاڑی میں بھی نمودار ہوتا ہے پھر کسی کے ہاتھ بن کر اس کے دشمنوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر کہتا ہے وہ دھول تم نے نہیں ہم نے جھونکی تھی پھر کوئی کہتا ہے کہ وہ جب عرش پر سے نیچے اترنے کا ارادہ کرتا ہے تو ایسے جیسے کوئی ممبر پر سے نیچے اترے اگر اسے اس طرح سمجھا جائے تو پھر وہ محدود ہو گیا ناں کبھی کہتا ہے کہ میری کرسی یعنی عرش کسی پانی پر ہوا کرتا تھا پھر میں نے قصد کیا اور آسمانوں میں براجمان ہو گیا میرے خیال میں ہمیں اس کو محدود کرنے کی بجائے اس کی حاکمیت تسلیم کر لینی چاہئے ہمارے لئے بس اتنا ہی کافی رہے گا
@@qamarzaman5204 Astagfirullah,, jungli jhaadi mai namoodar nahi huwa Allah bas jungli jhaadi k peeche se awaaz ayi Moosa ko. apna aqeeda durust karay.
@javidkhaliq6940 میرے عزیز آپ کو شاید میرے الفاظ کو سمجھنے میں دقت پیش آئی جبھی میرے عقیدہ کی درستگی پر بات کی ہے لیکن وہ جنگلی جہاڑی ملکیت کس کی تھی پھر جس جگہ وہ جہاڑی پائی جاتی تھی اسے مقدس وادی بھی تو کہا تھا اس جہاڑی کو پیدا کرنے والے رب نے وہ الله میرا رب ہے اور میں اس کا بندہ ہوں اس سے روزانہ پانچ بار گفتگو بھی کرتا ہوں برا نہ جانئے گا میرے عزیز آپ کو اس راز و نیاز کی باتوں کا ادراک نہیں
This is a topic of Islamic philosophy which we can't comment unless we have an insight knowledge and understanding of Quran, Sunnah, Hadith, Fiqh, philosophy and the in-depth knowledge of the interrelationships between these elements of our deen. So, we should stay away from making any comment unless we qualify for it. Even Dr Saab refrained from giving his opinion on this subject, he simply high lighted the different point of views which the aforementioned Islamic personalities hold on the topic of Tawheed. Allah and his prophet (pbuh) knows best.
bht khobsurat baat ki hai apne this is a complex issue and we those of us who have not got the time and energy for it should not say anything about it. Surely Allah gives maarifa (guidance) to whoever he wants.
Fasabi bismi rabikal azeem subhannallahi wabihumdihi subhanalahil azeem. Sab khoobiya tarefee izzate Allah rabul aalameen ko jo malik hai arsh azeem 🙏ka
ان کے سینے بہت تنگ ہیںافسوس اپنے اپ کو ائل حدئث کا نام دیا اللہ کے نیک بندوں پر کیاکیا فتوی نہیں دی آنہوں نے۔ صاحب تدبر قران پر ایمہ ضلال کہا۔۔امام مودودی رح پر کیاکیا بہتان نہیں گھڑا بس اللہ ان کو ہداہت دے امام ابو حنیفہ رح کے بارے میں تو اللہ حافظ ۔۔۔جہالت کی انتہا ۔
جو چیزیں انسان جب تک تجربہ نہیں کرلیتا اسکا مزہ کہ لیں یا اس راہ سے گزر نہ گیا ہوتو اس کا نظریہ کچھ اور ہوتا اسکے مقابلے میں جو ایسے تجربات کے متعلق بس باتوں کتابوں کی حد تک جانتا ہو مگر کبھی اس راہ سے گزرا نہ ہو Practical and Theory, both have a lot of difference.
@@AhmirNawaz i disagree, you expect general public to delve into philosophical issues like meta physical states, quantum mechanics, the theory of consciousness, the existence of time, falsafa e wehdat, the being of God Himself, Arsh Noor Bashar etc etc. Achey achey in topics ko samajhte samjhte behek ke gumrah ho gaye. For persons of an average aptitude n baseline understanding of the art of religious philosophy, its a No - Go Area. Ziada ghusu ge tho deen eimaan se haath dho betho gei. Philosophy buzurgaan e Deen, aalim, muftiyaan, aur mashaikh ka kaam hei, aur unka kaam hei jo is ko proper study kartey hein.
We have a diverse extremes of sufism in islam...be it ibne tamya or ibne arabi or others..all were having their own ways of perception...Imam ghazali ...best.
اللّٰه تعالیٰ سب مسلمانوں کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس نصیب فرمائے ۔ یہ دو عقیدے ایک دوسرے کی نفی کرتا ہے اور ایسا ہو نہیں سکتا کہ دونوں ٹھیک ہو؟ لیکن اگر وحدت الوجود کا عقیدہ دیکھا جائے تو کیا اس میں ہم خود اللّٰه کے بے حرمتی نہیں کرتے ؟ اگر اللّٰه کی ذات ہر جگہ ہے تو پھر ہر جگہ میں بہت سے غلط غلط جگے آ سکتے ہیں جیسا کہ واشروم ، زنا کی جگہ ، جہاں ہمیشہ گناہ ہوتی رہتی ہے وہ جگے آپ سب جانتے ہیں ۔ اور دوسری بات یہ کہ پھر انسان سے ہر گناہ ہو سکتی ہے ( سوائے انبیاء) اور اللّٰه کی ذات ہر نفی سے پاک ہے (سبحان اللّٰه 🍁) ۔ اگر ہم سب دیکھ لیں کہ بادشاہ کے لیے ایک حاص جگہ (صدر ایوان وغیرہ) مقرر کیا جاتا ہے پھر اس حقیقی بادشاہ کے کیوں نہیں ہے؟ اور ہم سب مانتے ہیں کہ ایک صدر اور وزیراعظم کتنے بڑے علاقے پر اپنا حکم چلاتے ہیں تو کیا اللّٰه عرش سے اپنے قدرت اور ذاتی صفات سے نہیں چلا سکتا؟؟ تو میرے بھائیوں یہ فتنوں کا زمانہ ہے اور مسلمانوں میں ایک خاص قسم کی افراتفری ہے تو ہم نے قرآن اور حدیث کی طرف جانا ہے ( آج کل تو جدید دور ہے ہر جگہ میں اسلامی کتابیں مل سکتی ہے تو ہم نے تحقیق کرنا ہے اپنے فائدے کے لیے کیونکہ ہم سب نے اپنا اپنا حساب دینا ہے ۔ اللّٰہ مسلمانوں کی عقیدہ اور راستہ ایک فرمائے ۔ میرے خیال سے اسلام کی دو ستون ہیں ایک دعوت (قرآن و حدیث اور اسلاف ) کی ستون ہے اور اسلام کا دوسرا ستون جہاد اور قتال ہے اسلام اس ستون سے ہمیشہ ذندہ رہتا ہے ۔
dr sab ,,, bhut sari baton ko log samj hi nai skty ,,,, ulma haq ko sun kar haq ka pta chlta ha ,,,, aqali tahueed zarori ha ,,, dil ki touheed jis ko hasil hoti ha aska jeena jeena hota ha ,,, yosaf saleem chishti sab jis ki mnty thy wo molana ahmed ali lahori thy,,,,
یہاں تک کہ کہتا ہے کہ میری مثال ایسی ہے جیسے زیتون کا تیل اور اس تیل سے جلا پانے والی بتی اور وہ بتی کسی دیوار میں بنی قندیل کے جیسے میرے خیال میں وہ لا محدود ہے اور جہاں تک اس کی کائنات کی وسعت اور اس کی تخلیقات کا وجود ہے وہ ہر وقت ہر لمحہ وہاں موجود ہے
Allah ki sifat, zaat se juda nahi hai, jisne sifaat ko oski zaat se juda kiya, hoya osme Dooie kar di, jisne Dooie ki, osne ose ishare ke kabil samjha, Goya oska shareek karar kiya, “Nahjul Balagha” khutba No.1
May Allah Subhanahu-wa-taa'la grant him the highest rank pf Jannah with Our Huzur Sallallahu a'laihi wa-sallam and the other prophets of Allah Subhanahu-wa-taa'la
Ibn Taymiyyah was one of the biggest innovator of all time. I can believe Shaykh Ibn ul Arabi R.A & Shaykh Ahmed Sarhandi R.A . But I won’t believe a word of Ibn Taymiyyah.
Allah Subhanahu Wa Ta'ala said: يٰۤاَ يُّهَا الْاِ نْسَا نُ اِنَّكَ كَا دِحٌ اِلٰى رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلٰقِيْهِ "O mankind, indeed you are laboring toward your Lord with [great] exertion and will meet it." (QS. Al-Inshiqaaq 84: Verse 6)
💚💚 Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚💚 اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚 💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
باہم متضاد باتیں کہی ہیں ڈاکٹر صاحب مرحوم نے۔۔۔ یہ کہنا کہ وجود صرف ایک ہی ہے اور وہیں یہ کہنا کہ جب کسی وجود کی تعیین ہوگئی تو وہ ذات باری تعالی سے جدا ہے۔ اگر دوسری بات صحیح ہے تو پھر توحید وجودی کہاں رہی؟
کچھ باتیں صرف تبہی سمجھ آتی ہیں جب تک انکا جلوہ اللٰہ کریم کسی پر ظاہر فرمائیں۔ دونوں عالم اپنے علم (عطا شدہ) کے مطابق صحیح ہیں۔ اللࣿہ پاک ہم سب کو ہر شرک سے محفوظ رکھیں اور اپنی عظمت کے صدقے معافی اور سمجھ عطا فرمائیں۔ آمین
*꧁اقوالِ زرّیں꧂* *✰═❖▩۩۞۩▩❖═✰* *📚مَردِ خدا وہی ہے جو ﷲ تعالیٰ کے سوا کسی چیز میں دل نہ لگائے۔🔹* *📚دنیا کا سب سے مشکل کام یہ ہے کہ ﷲﷻ کو پہچانا جائے اور اُسے دوست رکھا جائے۔🔹* *✰═❖▩۩۞۩▩❖═✰* *🌹🅉👌🄱🌹*
ALLAH se dua Kiya karta hoon aap jaise ilim wala beta mujhe ata kar ,aur dr.farhat Hashmi jaisi aalima jaise beti bana meri beti ko
کیسا عمدہ بیان کیا کرتے تھے ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم ۔ بڑے مشکل مسائل کو بڑی سادگی سے سمجھا دیتے تھے ۔ ان کی بہت کمی محسوس ہوتی ہے ۔اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
❤AAMEEN🤲
الشیخُ الحق ابنِ عربی کے اللہ پاک درجات بُلند فرمائے
اے اللہ ہمیں زندہ رکھ تو اسلام پہ موت دے تو ایمان پہ ' اللہ تبارک و تعالی تمام فوتگان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Ye khoobsurat alfaaz me mutzaad batain hain jis ka deen se koi ta'alluq nahi. Is wazahat ki Sahba RA ko zaroorat nahi hoee tu baad walon ko bhi nahi chahiye. Islam and eemaan ki zaroori tashrihaat quran aur sahih hadees me Allah ne bayaan kardi aur hamare liye kafi hai, Alhumdulillah.
یہ فلسفے کا مسئلہ ہے
اِس کلپ میں واضح کہ دیا ہے ڈاکٹر صاحب نے
آج جس طرح فرقہ واریت ہم مسلمانوں کے درمیان موجود ہے وہ سب لوگوں فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہیں ان کے لیے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا بیان ضروری ہے کہ ہم آپس میں اپنے اختلافات مٹا کر ایک مسلمان ایک قوم بن جائیں
Ibne Arbi R Ibnul Arbi ye do Alag Ala shakh siyat h. Ibne Arbi gumrah tha.
@@GK.knowldge-808 kia mtlb sage tarah samjhaiyega ivne tehmia ne jis pe fatwe lagae the wo konse the jo turk qabail ke the wo?
Allah pak docter sahib ko jannat ul firdos mein ala muqam ata fermai
سبحان اللہ حق فرمایا ھے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے جزاک اللہ خیرا
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم ۔اللہ تعالیٰ ان کی درجات بلند کرے ۔آ مین
This is a good lecture for me about ibn nu Arb and Dr israr ahamad is my favorite scholar and I'm one of your brother from Rohingya Muslim.
You are definately our brother best wishes from Pakistan we are sorry we couldn’t help in ur time of need
Love you my dear brother. I am your Muslim brother from India..
@@MSS-nt9ko Also from my side to you my dear brother.
@@MSS-nt9ko Thanks a lot.
Lot of love and pray for you and whole muslim ummah, we are all brother,
country & living place, like India Pakistan even every part of the world does not matter ,inshallah we all will be together in JANNAH .............
So pray for whole ummah
اللہ سبحان تعالیٰ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم عزت مند عزت و ایمان کی چٹان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر کو جنت الفردوس کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے آمین محمد جہانگیر خان سونے کے ہاتھ مزدور پاکستانی کراچی
Aameen
I just get one word for this person every time I listen to him. LEGEND
جناب عالی مودبانہ عرض ہے کہ فلسفہ کا وجود اسلام میں کوئ گنجائش نہی۔ کتنے سے کتنا بڑا شاعر ہو یا بڑا عالم دین ہو آگر نبی پاک ﷺ کی تعلیمات سے ٹکراتے ہیں تو ہم کو فوراً اپنی اصلاح کر لینی چاہئے
You have not understood correctly. No one can comprehend and define Allah's wajood correctly.
Jigar Kuch chizen khaas Hoti or khaas logon k liye Hoti hn ...... Aam awam k liye nehi hoti
ذالجناح سے حاجات طلبی کو کہاں بٹھائیں ؟
لعنت ہے اس امت کے اس خبیث الفطرت گروہ پر جو قرآن مجید جیسی عظیم کتاب کے ہوتے ہوئے بھی فلسفے کی ظلمتوں میں آہ بے اثر کی طرح بھٹکتا رہا ہے ۔ یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ ڈاکٹر صاحب مرحوم کو ، قرآن مجید سے گہرا تعلق ہونے کے باوجود ، متفلسفین اور تصوف کی وادی تیہ میں بھٹکنے والے آوارہ گردوں سے اتنا گہرا تعلق کیوں کر تھا ۔ معاذ اللہ تعالیٰ من الشیطٰن الرجیم وخبائث الفلس 0:06 فہ ۔
@@muhammadbahauddin1162
شریعتِ اسلام کی یہی تو خاصیت ہے کہ،،، “یہ سب کے لئے ہے”۔۔۔
وحدت الوجود اور وحدت الشہود کے خلاصے پر اردو زبان میں بہترین ویڈیو۔
ڈاکٹر صاحب کی خوبصورت تشریح
دونوں چیزیں کھلی گمراہی ہیں ۔
ماشاءاللہ مولانا اسرار صاحب یاد تازہ ہوگئی ا اور واقعہ ابن عربی کا لاجواب
Ye adab ke zuban Sirf jamat e Islame Kay pass ha Jo har qisam firqawariyat say pak ha
بہت خوب جستجو ۔
معتدل
مضبوط روشنی ڈالی ۔۔
بہترین معیار اور نمونہ ۔۔
conflict resolved.. long ago by Imam Ghazali RA and again today by Dr Israr may Allah raise his rank in jannah
Yes.
What conflict bro?
I want to know about it
@@waleedzafar1622
Of philosohpy..spirituality etc
سلام علی حضرت ابن عربی رحمۃاللہ علیہ
Good abne arbi
الرحمن على العرش ( القرآن )
لیکن شہ رگ سے بھی قریب ہے کوئی
اور کبھی کبھار تو طور سینا کے پہاڑوں میں واقع وادی طوئ میں کسی جنگلی جھاڑی میں بھی نمودار ہوتا ہے
پھر کسی کے ہاتھ بن کر اس کے دشمنوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر کہتا ہے وہ دھول تم نے نہیں ہم نے جھونکی تھی
پھر کوئی کہتا ہے کہ وہ جب عرش پر سے نیچے اترنے کا ارادہ کرتا ہے تو ایسے جیسے کوئی ممبر پر سے نیچے اترے
اگر اسے اس طرح سمجھا جائے تو پھر وہ محدود ہو گیا ناں
کبھی کہتا ہے کہ میری کرسی یعنی عرش کسی پانی پر ہوا کرتا تھا
پھر میں نے قصد کیا اور آسمانوں میں براجمان ہو گیا
میرے خیال میں ہمیں اس کو محدود کرنے کی بجائے اس کی حاکمیت تسلیم کر لینی چاہئے
ہمارے لئے بس اتنا ہی کافی رہے گا
@@qamarzaman5204 Astagfirullah,, jungli jhaadi mai namoodar nahi huwa Allah bas jungli jhaadi k peeche se awaaz ayi Moosa ko.
apna aqeeda durust karay.
@javidkhaliq6940
میرے عزیز آپ کو شاید میرے الفاظ کو سمجھنے میں دقت پیش آئی
جبھی میرے عقیدہ کی درستگی پر بات کی ہے
لیکن وہ جنگلی جہاڑی ملکیت کس کی تھی
پھر جس جگہ وہ جہاڑی پائی جاتی تھی اسے مقدس وادی بھی تو کہا تھا اس جہاڑی کو پیدا کرنے والے رب نے
وہ الله میرا رب ہے اور میں اس کا بندہ ہوں اس سے روزانہ پانچ بار گفتگو بھی کرتا ہوں
برا نہ جانئے گا
میرے عزیز آپ کو اس راز و نیاز کی باتوں کا ادراک نہیں
اسلام اور مسلمان کیلئے خشک فلسفے کی کوءی ضرورت ھی نہیں ھے ۔عملی زندگی کیلئے شریعت ہی کافی ھے ۔
ALLAH KI KUDRAT HUR JAGAH KAI.ALLAH JATI TAUR PAR TO SATVE AASMAN PAR HAI LEKIN ALLAH SUB DEKH RAHA HAI AUR SUN RAHA HAI.
Anything clashes with Quran and Sunnah is Baatil
Allha janabe mhotram Sir dr israr Ahmad ko janatul firdaws mi ala muqam ata farmai ameen suhaeib Lucknow India
History never forgot u sir .I personally tell ur story to my children
May Allah grants him high ranks in Jannah!!! Ameen.
اسلام کا پیغام صبر اور برداشت کا مظاہرہ کرنے بھی ہے
Bahut badhiya
Dr. Israr Ahmad is an authority on the comparative study of islamic theology
اچھا مذاق کرتے ہو
Incorrect
apko shyd alif bay ka pata ha
Authority kis ne di unko?hm ne to Muhammad ka kalma prha h ...jis ki BAAT Muhammad ki BAAT se takray gi hm wo BAAT thukrayain gay
کیا صاحب_علم اور لاعلم دونوں برابر ہوسکتے ہیں ؟ ہرگز نہیں ۔ ( القرآن )
❤❤❤
Dr Israr Ahmed was the greatest scholar of Islam, may Allah Pak reward him De dar e khuda wandhi in Jannat Ul fardosh
Belief ALLAH IS everywhere we don't have to think more our knowledge is limited. what ALLAH said to us obey as BANDA...ALLAH is our creator
This is a topic of Islamic philosophy which we can't comment unless we have an insight knowledge and understanding of Quran, Sunnah, Hadith, Fiqh, philosophy and the in-depth knowledge of the interrelationships between these elements of our deen. So, we should stay away from making any comment unless we qualify for it. Even Dr Saab refrained from giving his opinion on this subject, he simply high lighted the different point of views which the aforementioned Islamic personalities hold on the topic of Tawheed. Allah and his prophet (pbuh) knows best.
Another word, Allah and His Rasool were wrong in the message sent to us?
bht khobsurat baat ki hai apne this is a complex issue and we those of us who have not got the time and energy for it should not say anything about it.
Surely Allah gives maarifa (guidance) to whoever he wants.
MashAllah Allah Akbar Allah Akbar
May his soul rest in jannah
Heart touching lecture
I love Ibn arbic/e Hasarth❤from Bangalore
بہترین بات کی ڈاکڑر صاحب نے اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ..ھم کو ھدایت رب العالمین
Fasabi bismi rabikal azeem subhannallahi wabihumdihi subhanalahil azeem. Sab khoobiya tarefee izzate Allah rabul aalameen ko jo malik hai arsh azeem 🙏ka
Allah apne jaware rehmat me jaga ata farmaye Aamen
One of the Greatest Scholars of our time.
ruclips.net/video/WjNUKBkH6-I/видео.html
All time
Ma sha Allah. Allah Pak Dr. Sahib per khas rehmat farmaye. Aamen
اہل۔حدیث۔امام۔تعیمہ۔کو۔مانتے۔ہیں۔صحیح۔فرمایا۔اپ۔نے۔
مسلک الگ ملے کہیں فرقے جدا ملے
اب ایسے حال میں کہاں کیسے خدا ملے۔۔
ان کے سینے بہت تنگ ہیںافسوس اپنے اپ کو ائل حدئث کا نام دیا اللہ کے نیک بندوں پر کیاکیا فتوی نہیں دی آنہوں نے۔ صاحب تدبر قران پر ایمہ ضلال کہا۔۔امام مودودی رح پر کیاکیا بہتان نہیں گھڑا بس اللہ ان کو ہداہت دے امام ابو حنیفہ رح کے بارے میں تو اللہ حافظ ۔۔۔جہالت کی انتہا ۔
ماشاء اللہ بہت خوب
Jazaak Allah hu khairan
Allah AP ka haami o Nasir ho dono Jahan mein ..
AMIN 🤲🤲
May Allah be blessed the Doctor sahib with stage of sahabah Karam (Razi Allah unho) for teaching the Ummah on right path.
اللہ آپ پر اپنی رحمت نازل فرمائے
Allah tala moulana ke qhabar ko Noor se munawar farmaye aur sare marhomeen ke qhabre Noor se munawar farmaye ameen
آہ ڈاکٹر اسرار صاحب اس دنیا میں نہ رہے
جو چیزیں انسان جب تک تجربہ نہیں کرلیتا اسکا مزہ کہ لیں یا اس راہ سے گزر نہ گیا ہوتو اس کا نظریہ کچھ اور ہوتا اسکے مقابلے میں جو ایسے تجربات کے متعلق بس باتوں کتابوں کی حد تک جانتا ہو مگر کبھی اس راہ سے گزرا نہ ہو
Practical and Theory, both have a lot of difference.
Philosophy is in opposition to The Truth and leads one away from The Truth.
Inshaallah....wahi hoge jahan ibne taimiyyah hai....Innal munafiqeena fiddarkil asfaleen...lo maza ...
Buhat khoob
Shaykh Muhyiddin Ibn al-Arabi was the elder of Allah and the servant of Allah and the guardian of Allah
To wo to Allah Hy us ki technology kitni ziada Advance ho sktii Hy just imagine
Salute u ♥️♥️♥️ Dr sahb. U were really genius. Allah jannat mai aala muqaam ataa farmaye.
Kaise?
Islamic Informative Video Masha Allah
Dr Israr about Ibne Arabi - very deep
What a balanced discussion
Balance nhi krna hota.. .Deen ki manna chahiye ...nabi ne Tou sahaba ko ye falsfa nhi parhaya
It is too delicate topic and must be kept away from everyday life... Going too deep in this may take you astray...
@@AhmirNawaz i disagree, you expect general public to delve into philosophical issues like meta physical states, quantum mechanics, the theory of consciousness, the existence of time, falsafa e wehdat, the being of God Himself, Arsh Noor Bashar etc etc. Achey achey in topics ko samajhte samjhte behek ke gumrah ho gaye. For persons of an average aptitude n baseline understanding of the art of religious philosophy, its a No - Go Area. Ziada ghusu ge tho deen eimaan se haath dho betho gei. Philosophy buzurgaan e Deen, aalim, muftiyaan, aur mashaikh ka kaam hei, aur unka kaam hei jo is ko proper study kartey hein.
Truly. Agree with you. This topic is not for common people
only wahabbi tajsimis r astray
ہمارے بندے ہماری آیات پر بغیرتفکر کے
اوندھے منہ نہیں گر پڑتے (مفھوم القرآن)
good collection of real knowledge
We have a diverse extremes of sufism in islam...be it ibne tamya or ibne arabi or others..all were having their own ways of perception...Imam ghazali ...best.
I love my Ibn arabi..❤️❤️❤️
Bohat khobe dr sab
Sufism and Philosophy This is absolutely correct, Wahad Wahdat-ul-Jujud is absolutely true
اللّٰه تعالیٰ سب مسلمانوں کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس نصیب فرمائے ۔
یہ دو عقیدے ایک دوسرے کی نفی کرتا ہے اور ایسا ہو نہیں سکتا کہ دونوں ٹھیک ہو؟
لیکن اگر وحدت الوجود کا عقیدہ دیکھا جائے تو کیا اس میں ہم خود اللّٰه کے بے حرمتی نہیں کرتے ؟
اگر اللّٰه کی ذات ہر جگہ ہے تو پھر ہر جگہ میں بہت سے غلط غلط جگے آ سکتے ہیں جیسا کہ واشروم ، زنا کی جگہ ، جہاں ہمیشہ گناہ ہوتی رہتی ہے وہ جگے آپ سب جانتے ہیں ۔
اور دوسری بات یہ کہ پھر انسان سے ہر گناہ ہو سکتی ہے ( سوائے انبیاء) اور اللّٰه کی ذات ہر نفی سے پاک ہے (سبحان اللّٰه 🍁) ۔
اگر ہم سب دیکھ لیں کہ بادشاہ کے لیے ایک حاص جگہ (صدر ایوان وغیرہ) مقرر کیا جاتا ہے پھر اس حقیقی بادشاہ کے کیوں نہیں ہے؟
اور ہم سب مانتے ہیں کہ ایک صدر اور وزیراعظم کتنے بڑے علاقے پر اپنا حکم چلاتے ہیں تو کیا اللّٰه عرش سے اپنے قدرت اور ذاتی صفات سے نہیں چلا سکتا؟؟
تو میرے بھائیوں یہ فتنوں کا زمانہ ہے اور مسلمانوں میں ایک خاص قسم کی افراتفری ہے تو ہم نے قرآن اور حدیث کی طرف جانا ہے ( آج کل تو جدید دور ہے ہر جگہ میں اسلامی کتابیں مل سکتی ہے تو ہم نے تحقیق کرنا ہے اپنے فائدے کے لیے کیونکہ ہم سب نے اپنا اپنا حساب دینا ہے ۔
اللّٰہ مسلمانوں کی عقیدہ اور راستہ ایک فرمائے ۔
میرے خیال سے اسلام کی دو ستون ہیں ایک دعوت (قرآن و حدیث اور اسلاف ) کی ستون ہے
اور اسلام کا دوسرا ستون جہاد اور قتال ہے اسلام اس ستون سے ہمیشہ ذندہ رہتا ہے ۔
dr sab ,,, bhut sari baton ko log samj hi nai skty ,,,, ulma haq ko sun kar haq ka pta chlta ha ,,,, aqali tahueed zarori ha ,,, dil ki touheed jis ko hasil hoti ha aska jeena jeena hota ha ,,, yosaf saleem chishti sab jis ki mnty thy wo molana ahmed ali lahori thy,,,,
الرحمن على العرش استوى
ونفخ فى الصور فصعق من في السماوات ومن في الأرض
یہاں تک کہ کہتا ہے کہ میری مثال ایسی ہے جیسے زیتون کا تیل اور اس تیل سے جلا پانے والی بتی اور وہ بتی کسی دیوار میں بنی قندیل کے جیسے
میرے خیال میں وہ لا محدود ہے اور جہاں تک اس کی کائنات کی وسعت اور اس کی تخلیقات کا وجود ہے وہ ہر وقت ہر لمحہ وہاں موجود ہے
@@qamarzaman5204 time is creation of ALLAH, he exists out of time space continuem
Ma's ya Allah
Allah ap say razi ho.ameen
اللهم صل وسلم على نبينا محمد ❤
صحیح بات تو یہ ہیکہ ہمیں نہ تصوف کی ضرورت ہے نہ فلسفہ کی ضرورت ہے ۔ترکت فیکم امرین میں جن دو چیزوں کا ذکر ہے وہ ہمارے لۓ کافی ہے۔
Ibne arbi aur ibn ul arbi dono alag alag hai bahi
Aik he hain
Ji bilkul, jo gumrah thha woh ibn - e -Arabī al-Ḥātimī al-Ṭāʾī thha aur jo nek mohaddis aur shrah bhi likhte thhe woh Abu Bakr ibn al-Arabi thhe.
I had got a lot good thing Bayan of from Dr israr ahamad s.b.
ابن عربی ہوا کرے کوئی۔۔۔ مسلم ہوا کرے وہی محمد کی أتبع کرے جو بھی۔
Masha Allah
Allah ki sifat, zaat se juda nahi hai, jisne sifaat ko oski zaat se juda kiya, hoya osme Dooie kar di, jisne Dooie ki, osne ose ishare ke kabil samjha,
Goya oska shareek karar kiya,
“Nahjul Balagha” khutba No.1
MASHALLAH ALLAH HUM SUBKO AK KARY ONLY MUSLIM MOMIN AMEEM❤️💜❤️💜❤️💜♟️
May Allah bless you. Sir. Masha Allah
Great words
May Allah Subhanahu-wa-taa'la grant him the highest rank pf Jannah with Our Huzur Sallallahu a'laihi wa-sallam and the other prophets of Allah Subhanahu-wa-taa'la
جزاک اللہ خیر 🥰🙏
Excellent 👍.
Haq pr ha ibna Arbi r.a .ya Sheikh
nice video
Ibn Taymiyyah was one of the biggest innovator of all time. I can believe Shaykh Ibn ul Arabi R.A & Shaykh Ahmed Sarhandi R.A .
But I won’t believe a word of Ibn Taymiyyah.
Allah Subhanahu Wa Ta'ala said:
يٰۤاَ يُّهَا الْاِ نْسَا نُ اِنَّكَ كَا دِحٌ اِلٰى رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلٰقِيْهِ
"O mankind, indeed you are laboring toward your Lord with [great] exertion and will meet it."
(QS. Al-Inshiqaaq 84: Verse 6)
Masha Allah
Subhaan Allah
masha allah bahut ala ji
Dr. Israr is my favourite scholar besides others
💚💚 Subhan ALLAH
hi WABI
HAMDI hi
Subhan ALLAH
HILAZEEM 💚💚
اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ
صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ
اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين
تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی.
💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚
💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH
WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
Ibn e Arabi ❤️❤️❤️
Good Job 👍👍
Mashallah
سلام بر شیخ ابن عربی
لعنت بر تو وابن العربی وفلسفتہ ۔
باہم متضاد باتیں کہی ہیں ڈاکٹر صاحب مرحوم نے۔۔۔ یہ کہنا کہ وجود صرف ایک ہی ہے اور وہیں یہ کہنا کہ جب کسی وجود کی تعیین ہوگئی تو وہ ذات باری تعالی سے جدا ہے۔ اگر دوسری بات صحیح ہے تو پھر توحید وجودی کہاں رہی؟
کچھ باتیں صرف تبہی سمجھ آتی ہیں جب تک انکا جلوہ اللٰہ کریم کسی پر ظاہر فرمائیں۔ دونوں عالم اپنے علم (عطا شدہ) کے مطابق صحیح ہیں۔ اللࣿہ پاک ہم سب کو ہر شرک سے محفوظ رکھیں اور اپنی عظمت کے صدقے معافی اور سمجھ عطا فرمائیں۔ آمین
سجدے میں سر رکھ کر سورہ فاتحہ پڑھو انشاء اللہ مشاہدہ ہوگا
@@naeemashrafqadriindia6833 sajday may quran ka parhna mana hy bahi
@@MrTHKhan ACHHA mujhe pata nahi thaa shukriya. alhamd shareef ko tarjume ,MAHABBAT aor aahizi ke saath padhho inshallah Murad hasil hogi
من تو شدم تو مے شدی من دیگرم تو دیگری
Good
Allah tallah ibni arbi ki ziyarat karwawe
*꧁اقوالِ زرّیں꧂*
*✰═❖▩۩۞۩▩❖═✰*
*📚مَردِ خدا وہی ہے جو ﷲ تعالیٰ کے سوا کسی چیز میں دل نہ لگائے۔🔹*
*📚دنیا کا سب سے مشکل کام یہ ہے کہ ﷲﷻ کو پہچانا جائے اور اُسے دوست رکھا جائے۔🔹*
*✰═❖▩۩۞۩▩❖═✰*
*🌹🅉👌🄱🌹*