NUST Event: Musalmaan Nojawaanon Ky Liye Ideal | Khalid Mehmood Abbasi | Ideal For Muslim Youth
HTML-код
- Опубликовано: 30 апр 2024
- Calling all young Muslims! Don't miss this captivating lecture at NUST by Khalid Mehmood Abbasi. Discover the characteristics of Ideal for Muslim youth and gain valuable guidance for navigating faith, identity, and success.
▀▀▀▀▀▀▀▀
►► 𝔽𝕚𝕟𝕕 𝕌𝕤 𝕆𝕟 𝕊𝕠𝕔𝕚𝕒𝕝 𝕄𝕖𝕕𝕚𝕒
#khalidmehmoodabbasi #nwaastudios #islamiclecture
👉 𝐘𝐎𝐔𝐓𝐔𝐁𝐄
☑️ Khalid Abbasi Short Clips
/ khalidabbasishortclips
☑️ Khalid Mehmood Abbasi Official
/ khalidmehmoodabbasioff...
☑️ Nwaa Studios
/ nwaastudios
☑️ Nwaa Studios Shorts
/ @nwaastudiosshorts4757
☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲
👉 𝐅𝐀𝐂𝐄𝐁𝐎𝐎𝐊
✔️ Khalid Mehmood Abbasi
/ khalidmehmoodabbasioff...
✔️ Nwaa Studios
/ nwaastudios
✔️ NWAA Studios Videos
/ nwaastudiosvideos
☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲
👉 𝐖𝐄𝐁𝐒𝐈𝐓𝐄𝐒
⭐️ Shubban-ul-Muslimeen
www.shubban.pk/
#khalidmehmoodabbasi #shubbanulmuslimeen #nwaastudios #drisrarahmad #nust #muslimyouth #ideal
Best scholar of present time
bro u r rite but asal bat yahh ha k allah hamay en taman baton par amal walla bana daa phir pata chalay gaa k yah best ideal haa
Scholar is barrier don't use it Abbasi SB is common man he is doing great
Total Disagreed
💯
سر آج آپ نے بہترین طریقے سے اصل اسلام اور مسلمان کے مقصد زندگی کو بیان کیا ہیں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اصل اسلام پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں ۔
Jzak Allah After Dr Israr RA Khalid sab ki bato me waisa hi asar hai, in ki awaz nojawano tak lazimi pohanchy.
Haq mola Husain ❤.... Allah hm musalman ko husainiyat pr chlne ki hidayat de ameen
NUST main yeh taqreer krnay k liay b jurat chahiye. Universities ka mahol typically is se bhot different hota ha.
Sir k samjanay ka tareeqa buht Acha hai
Murshid ❤ you are really blessing for us
Aj sir apko son k doctor israr Ahmad ke yad agai Allah pak apko mazeed istiqamat naseeb ata farami.... 😢
بُہت زبردست بیان خالد محمود عباسی صاحب جزاک اللّٰہ خیر ♥️
جزاکم اللہ خیرا❤
MashaAllah... Allah pak ka laakh laakh shukr hy k Hum khalid sahb ko sun lety hn...
ما شاء اللہ
شاد رہیں آباد رہیں
Great scholar
Allama iqbal ke saz ke taro ke ekk tar khalid mehmood abbsi shb
First viewer alhumdulillah ❤
جزاک اللّٰہ خیر
Bohat khoobsurat aur umdaa bayaan.
Jazzak ALLAH thanks Abbasi SB 🎉 very nice
Great 🎉🎉🎉main Abbasi SB
لاجواب اورشاندارتقریرہے۔
Jazzak ALLAH thanks 🎉🎉🎉🎉
My favorite
From kashmir
زبردست ۔۔۔۔ لو یو
Jazak Allah o Khairan Kaseer Ustaz
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ مقصد زندگی کو خالد محمود صاحب نے بہترین انداز میں سمجھا دیا کاش ہم تمام مومن مسلمانوں کو پاکستانی نوجوانوں کو لڑکوں اور لڑکیوں کا اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے امین امین امین ثم امین ۔۔۔اللہ تعالی اپ کے اس بیان کو اس کاوش کو قبول فرمائے اور نوجوانوں کے اندر تبدیلی ہو اسلام کی خاطر لپکیں ۔۔۔
JazakAllah... I can listen Khalid sb 24 hours continuously ❤
Same here
Same
حال تو میرا بھی ایسا ہی ہے لیکن یہ کوئی اچھی بات نہیں اس سے ایک قدم آگے بڑھنا ہوگا عملی میدان میں آنا ہوگا . خیر ڈاکٹر اسرار رح کے الفاظ یاد آگئے. تقریریں سننا آسان ہے ہاتھ اٹھانا آسان ہے. حتی کہ کبھی وقت پڑنے پر اسلام کے نام پرجان دے دینا بھی آسان لیکن آج اپنی زندگی کے رخ کو بدل کر مکمل اسلام میں داخل کرنا. ذاتی زندگی سے تمام غیر اسلام چیزوں کو نکالنا شادی بیاہ ہو گھر کا ماحول ہو کاروبار ہو کچھ ہو وہاں سنت کو اپنانا اور پھر اس انفرادی خلافت کے قائم کرنے کے بعد اجتماعی خلافت کیلئے اللہ کا نظام تمام انسانوں پرنافذ کرنے کیلئے کوشش کرنا کسی جماعت تنظیم یا تحریک کا حصہ بننا اپنا وقت صلاحیتیں اور پیسہ صرف کرنا یہ ہے جو کریں گیں تو انشاءاللہ بات بن جائے گی نا صرف آخرت کی کامیابی بلکہ ہمارے ملک کے حالات بھی یکسر بدل کر رہ. جائیں گیں ظالمانہ نظام سے جان چھوٹ جائے زکوٰۃ صرف امیر ادا کرے گا غریب پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا❤
جزاك اللهُ❤
I was present there and I also met him.
Kamal Daleel dety Hain Counter wala bhe ager koi Acha AA Jaye to ilm ka.level bahot up Jaye audience kaa.
Mujhay khoof ata ha ky mein ye qurbani nahi de raha magr dena chata hoon 💔
bohat khubsoorat aur pur asar bayaan hy .allah kry k youth k dil ma baat utry aur amal k tofeeq ho ameen
Good 🎉🎉 very good
🎉 ❤ very good jazzak ALLAH thanks 👍 Abbsi SB
Mashallah
جزاک اللہ خیرا 💚
Alhamdulillah
❤
MashAllah Great ❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب
جزاکم اللہ خیرا فی الدارین
جزاک اللّہ خیرا کثیرا
JazakAllah khair katheera Sir
وہ دانائے سبل ، ختم الرسل ، مولائے کل جس نے
غبار راہ کو بخشا فروغ وادی سينا
نگاہ عشق و مستی ميں وہی اول ، وہی آخر
وہی قرآں ، وہی فرقاں ، وہی يسيں ، وہی طہ
Universities Need Scholar like him.
Students better invite him
ما شاءاللہ
Loved the way he described the story of Ashaab e Kahf ❤
❤❤❤
He is Dr Israr’s student. He has Dr Israr’s ideology.
It should have been must event on title
❤❤👍💯
❤❤
Zabardast ❤❤❤❤
Great 🎉
30:39
قلزمِ ہستی سے تُو اُبھرا ہے مانندِ حباب
اس زیاں خانے میں تیرا امتحاں ہے زندگی
❤❤😢😮
Please meet sahil adeem
Tazkra or tabsara ki videos ni arhi
lucky nust
😢😢😢
محترم خالدمحمود عباسی صاحب میرے فیورٹ اسپکر ہیں جن کوسننے سے ذہن ودماغ کو فکری غذاملتی ہے۔
Can someone send a brief profile of Abbasi sb .He is an ideal person
He has dedicatedly spent 30 years of his life as a caller to wisdom of Quran and proponent of islamic revival movement. After graduation from Quran College Lahore (the institution of Dr. Israr Ahmed), he is teaching and has delivered thousands of lectures and sermons at both secular and religious platforms. His has his command on topics such as Qur'anic knowledge, regional and international politics, philosophy, history, social move- ment theory, revolutionary thought of Islam, ideologies of different parties working for islamic revival, politico-socio-economic systems of Islam and the methadology of its establishment in today's modern era. Under the training of Dr. Israr Ahmed he has understood his Qur'anic and social thought and It won't be wrong to say that he is the authority on Dr. Israr Ahmed's social thought.
You can visit his channel, or Nwaa studios channel for more of his content
محترم جناب مولانا صاحب اسلام و علیکم ۔
اپنے مسبن عمیر کی زندگی کا نکشا ہمارے سامنے رکھا
ان کی حالت بدلنے کے لیے ۔۔۔۔۔ کپڑے وغیرہ جناب عسمان بن عف۔
یا زکات کے زیرے ان کی مدد کی جاسکتی تھی
ہمارا سوال غلط ہے تو اللہ سے معافی چاہتا ہوں
مکہ میں اور حتی کہ مدینہ میں بھی مسلمانوں کی اکثریت کے پاس صرف ایک چادر ہی ہوا کرتی تھی یہاں تک کہ حضرت عمر ر کے دور میں جب وہ خلیفہ تھے تب بھی انکے پاس ایکہی جوڑا تھا اور جس سے دیر ہوئی جمعہ کیلئے اور معزرت کی جوڑا دھو کر سوکھنے کیلئے ڈالا ہوا تھا. اور اماں عائشہ ر فرماتی ہیں چالیس چالیس دن گزر جاتے کبھی ہوتا کہ چولہا ہی نہ جلتا کھجور اور کالے پانی سے گزارا ہوتا. اور کبھی زندگی میں تین وقت کھانا نہیں کھایا. اور جب بھی ایک وقت روٹی کھائی دوسرے وقت کھجور کھائی اور زیادہ تر زندگی میں کھانے میں صرف کھجور کھائی. تو مسلمانوں میں ایک غیرت اور عزت نفس کا عنصر تھا اپنے پیٹ کیلئے اس طرح کبھی نہیں مانگتے تھے یہاں تک کہ اللہ نبی ص اونٹ سے چھری گرنے پر بھی خود اونٹ روک کر خود چھری اٹھانا پسند فرماتے تھے اور حضرت علی ر سے فرمایا کہ اگر آپ کا تسمعہ بھی ٹوٹ جائے وہ بھی اللہ سے مانگو بندوں سے نا مانگو حضرت عثمان ر یا باقی صحابہ نے جو مال دیا وہ صرف اقامت دین کی جدوجہد کیلئے صرف ہوا جس سے جنگی سامان خریدنا وغیرہ کا کام ہوا یا حضرت عثمان نے خود کنواں خریدا تمام مسلمانوں کیلئے. لیکن ایسے کوئی حکم نہیں تھا آپ.خریدیں. تو نات سمجھنے چاہئے کہ وہ لوگ بھی تھے دین اور نظر یے کیلئے کیا کیا قربان کردیا اور آج ہم صرف نماز روزے ٹھنڈی میٹھی تبلیغ کرکے سمجھ رہے ہیں جنت پکی. جبکہ پارلیمنٹ اور عدالت اور ہر محکمہ غیراللہ کے احکام پر چل رہا اسلام غیر خواہی کا دین ہے لیکن.کیسا اسلام ہے کہ کہیں خیر خواہی ہی نہیں پاکستان میں بھوک ہے دو نمبری ہے ظلم ہے تو لازماً پھر یہاں اصل اسلام نافذ نہیں ہے اللہ اسکی ہمیں توفیق دے آمین
سر آپ کے موزوں سے ہٹ کر ایک سوال کر رہا ہوں ڈاکٹر اسرار صاحب کی ویڈیوز جو میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حق میں اور خلاف ان میں سے ایک وڈیو انڈیا کے اندر جس میں ڈاکٹر صاحب میلاد منانے والوں کے خلاف جہاد کا ذکر فرماتے ہیں اور باقی سب وڈیو پاکستان کے اندر کی ہیں جن میں میلاد کے حق میں بولتے ہیں تھوڑے سے
سوال یہ ہے
ان سب وڈیوز میں سے کون سی وڈیوز آخری وڈیو ہے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی انڈیا والی یا پاکستان والی
اللہ کے علاوہ کسی اور چیز سے محبت طاغوت ہے اور یہ کیریئر بھی ایک طاغوت ہے۔۔۔محنت کریں مگر اسے طاغوت نہ بنائیں
AAAA OOOZOOO BIL 🌟 LA 🌹 HE 💓 MIN 🪓 AS 🍯 SHAI TAAN 💫 NI 🏡 RAJ 💢 JEEM 🙏 BIIIICCCCC ❤️ MIL 🌠 La ✨ HE 🚪 RAH 🌛 MAAN 🌜 NIR 💫 RAH❤️HEEM .📚.MOH 🏡 HOME 🏠 MAADI 💢 KMAALI 📖YAA 🏧 JAL🏦LAY 🪔 jlaalaho .🔥 🔡.
اپنی عقل کا دین
Agent
Sometimes may be hw will speak about the condition of his cherry blossom nation... He will be asked by almighty why you didn't speak about the corrupt power corridors of his spineless nation... Bolta acha hai
What are you trying to say here?
@@DeenQaimKro it is so simple what I have said ... Hope people like him will sometimes gather courage and will through some light on the current affairs, political, institutional fraud with the active support from some powerful sitting in power corridors
@@Sjd719 he sheds a lot of light on those issue. You should watch and listen to him more. But what what in particular you want to hear?
@@Sjd719 Urdu ma likh lo. Koi jumla to seedha ho jai. Baki Khalid sb nay bohot dfa in topics pe baat ki ha jin ka aap nay zikr kia ha
Nothing else, just yazeed
ماشاءاللہ
جزاکم اللہ خیرا❤
❤❤❤