میرے بہت ہی فیورٹ سکالرز خالد محمود عباسی صاحب ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اس کا اجر عظیم نصیب فرمائے امین ثم امین
Mashallha, your explanation is excellent, understanding qayamat very easy. But it's so difficult to understand present situation and where it's heading to.
سر . حق سے ہم نے بھی منہ موڑا ہوا ہے . . کیوں کے اللّه کی کتاب ہمارے پاس ہے اور ہم اس سے غافل ہیں اب اس جنگ کا کیا نتیجہ نکلتا ہے وہ نتیجہ ہی بتا سکتا کے یہ عذاب کس کے لئے
Bhai ap sa guzarish h k please audio or video quality ko bhetr kra ap boht achi video upload krta hn bs zra sa quality k kyal be rkh la tu video k andr jo sabaq h vo achi trha sa sb tk phonch jye ga jazakallah.
@@muhammadvaacephkhan5361 اور حنین میں بھی، جیسا کہ قرآن نے بیان کیا ۔۔۔ آج لوگوں کو پتہ چل چکا ہے کہ اسلام اور رسول اللہ پر کون جان قربان کرنے پر تیار تھے اور کوئی نہیں۔
Comments dekhey irani kaafi active hn abbasi sb p tanqeed k liye . Bohat acha landscape explain kiya abbasi sb nay or mera aap se ye ikhtilaaf ha k aap khan sb k baaray m jo rai biyan kerte hn or dosray zardari / nawaz sharif p takalufun kuch sarsari jumla keh kr aagay nikal jaatay hn m esey drust ni samajta. Pakistan zindabad
ایک کرسی ھے جس پر کسی ایک کو بیٹھنا ھے یا اس پر ظالم بیٹھے گا یا رحمدل بیٹھے گا ۔اگر رحمدل کہے کہ اس کرسی پر بیٹھنا ھمارا کام نہیں تو گویہ آپ نے ظلم کو فری ہینڈ دے دیا کہ تم اس پر بیٹھ جاؤ ۔خلفاء راشدین میں کسی کو بھی اس کرسی پر بیٹھنا پسند نہیں تھا ۔مگر وقت کا تقاضا یہ تھا اگر ھم نے یہ ذمہ داری قبول نہ کی تو پھر دین کا نقصان ھو گا۔حق کے خلاف فتنوں کا اٹھنا حق کے سچ ھونے کی دلیل ھے ۔حضرت ابوبکر صدیقؓ کے دور میں زکوت کا فتنہ اٹھا ۔گار وہ بھی یہ کہہ کر چپ کر کے بیٹھ جاتے کہ امت کے اعمال خراب ھو گئے لہازا استغفار کریں تو اسلام مدینہ تک ھی محدود ھو جاتا ۔
28:08 bas yahi sy mera ikhti-laaf start ho jata hy. main b maanta hoon k Palestine ja kar jang ni ki ja sakti, lakin sufi ban kar baitha b ni ja sakti. Hindustan ki jang main b sufi logon ne jahad ko rooka tha. Fateh Allah ki hy, justagoo hamari hy. Justagoo karty rhain in all possible ways which are available today. 32:39 And always remember the last shair of Iqbal which he recited at the end of the video. Europe ki machines par nhi Allah pare bharoosa rakho Allah hamari madad kary. Ameen.
Sab kuch Allah Pak ne karna haiy. Goya hamari koyi zimmadaari nahi haiy. Zaalim zulam kartha rahaiy, hamari bala se. Iraan mazloom k saath khara haiy. Ham ko bhi mazloom k sath kharey honey ka hukam haiy. Bas.
ٹھیک ہے یہ چھانٹی کا وقت ہے_کیا ہم اپنی حکومت پر دباؤ نہیں ڈال سکتے کہ جس طرح امریکہ اسرائیل کی مدد کررہا ہے پاکستان بھی فلسطین کی مدد کرے اسوقت اللہ ہمیں آزما رہا ہے آیا ہم اپنے مفادات کی فکر میں لگے رہیں گے یا مسجد اقصی کے لیئے فکر مند ہوں گے بجلی، پانی، گیس مہنگائی پر تو خوب خوب حکومت پردباؤ ڈال سکتے ہیں لیکن ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کتراتے ہیں
قال صلى الله عليه وسلم: "لا تزال طائفة من أمتي على الدين ظاهرين، لعدوهم قاهرين، لا يضرهم من خالفهم إلا ما أصابهم من لأواء، حتى يأتيهم أمر الله. وهم كذلك"، قالوا: يا رسول الله وأين هم؟ قال: "ببيت المقدس وأكناف بيت المقدس" وأخرجه أيضا الطبراني . قال الهيثمي في المجمع ورجاله ثقات. حق تو ادھر ہی ہیں
Abbasi khilafa was the last they formed and supported fatmiyah khilafa but they were superceded by other oppressors but I like the speech of this molana he is reasonable and logical.
بصد احترام ، کیا ہر بات کی تان جنگ پر ہی ختم ہوتی ہے۔ امن اور جنگ ساتھ ساتھ رہے ہیں کوئی دور بھی اس سے خالی نہیں رہا ۔ یہ حق و باطل کی کشمکش ازل سے ابد تک ہے۔ مسلمان گذشتہ 1400 سال سے اسی حالت میں ہے چند ایک استثنائیوں کے ساتھ۔
28:00 مظلوم کے ساتھ کھڑے ھوں لیکن میرے حافظ کے ظلم کے خلاف نہ کچھ کرنا تم ایک لاکھ اور جا کے کیا کر لو گے۔ افسوس اس بات کا کے مولوی صاحب پھر آخر می اقبال کا شعر بھی پڑھ رہے کہ۔۔ ابلیس کو کو یورپ کی مشینوں کا سھارا تو پتا نہیں کیا🙏🏻
how can you say that American are not on Haqq? America is a country not a religion . Alhamdullah Muslims and all other religions follow their faith freely than they do in so call islamic states
18:34 اپ کا بیان تو کافی دیر تک سن رہا ہوں اپ نے اب تک بھی ایک بار بھی کسی بھی فرقے کی برائی نہیں کی😂😂😂 اپ اگر بریلوی ہوتے تو نہ جانے اب تک کتنی بار دوسرے فرقوں والوں کی برائی کردیتے ہیں اس سے لگ رہا ہے کہ اپ دیوبندی ہو❤❤❤❤❤😂
محترم أپ نے قرأنی أیات کی روشنی میں اللہ اور اللہ کے بندوں کی ذمہ داری کو بہت خوبصورتی سے بیان فرمایا لیکن أپ کا یہ فرمانا بالکل بھی صحیح نہیں کہ دنیا کے تمام ممالک دنیا کے مفادات کے پیچھے پڑے ہوے ہیں جب ایران میں اسلامی انقلاب أیا اور اس کی ٹکر امریکہ سے ہوئی تو کچھ لوگوں نے ان سے کہا کہ جناب اس طرح تو ایران تباہ ہو جاے گا أپ نے فرمایا مقصد یہ نہیں کہ ایران باقی رہے ہمارے جدو جہد کا مقصد یہ ہے کہ اسلام باقی رہے ہم دیکھ رہے ہیں کہ تمام تر دباؤ کے باوجود ایران اس بات پر قائم ہے اسلئے مسلمان ملکوں کو چاہئے کہ وہ ایران کا ساتھ دیں اس کو ایک شیعی انقلاب نہ سمجھیں بلکہ ایک ایسا انقلاب سمجھیں جو حق کی دفاع کے لئے برپا کی گئی ہے مسلمان اس بات کو جتنی جلدی سمجھیں اتنا اچھا ہے
کیا خمینی فرانس میں سولہ سال رہکر فری مسن یہودی تنظیم نے ایران میں لانچ نہیں کیا جس باولے کتے نے عراق شام یمن لبنان ۔۔۔۔۔ میں چالیس کروڑ مسلم قتل کئے اور آج تک ایک اسرائیلی قتل نہیں کیا۔
میرے بہت ہی فیورٹ سکالرز خالد محمود عباسی صاحب ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اس کا اجر عظیم نصیب فرمائے امین ثم امین
میرے بھی ❤
@@abdulhameedkhan3350Ehdggfhd j
میرے بھی لیکن بات یہ ہے
اللہ ہمیں ان کا ساتھی بنائے ان کے طریقے پر چلائےتوبات ہے
Ameen
Yes molana Abbasi sb u r 100% right ummah 1.7 billion r zalim not ready to help out Gaza bcz fears of death and love of dunya
He is such a great thinker and speaker. May Allah take great work from him
Highly intellectual level speech. MashAllah
Agreed 💯 percent
Not agree
NO
Main paheli baar suna hun Maulana ko
Zabardast baate thi ❤❤❤
Dil ko asar karne wali
MASHALLAH
You have spoken the truth
Jazakallah
قرآن کریم میں ہر اصلاح کا طریقہ کار موجود لیکن کوئی اس ریسرچ پر تیار نہیں
اللّہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو ھدایت نصرت عافیت ایمان برکتیں رحمتیں لمبی عمر عطا فرمائے
Bb8hh⁸8hv88bb
Bb8hh⁸8hv88bb
Mashallha, your explanation is excellent, understanding qayamat very easy. But it's so difficult to understand present situation and where it's heading to.
ماشاءاللہ
مذہبی سکالر جناب خالد عباسی صاحب کی بہت عمدہ گفتگو
اللہ پاک آپ کو دین پر استقامت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ بہُت ❤
Excellent bahoth umda khtab
سر . حق سے ہم نے بھی منہ موڑا ہوا ہے . . کیوں کے اللّه کی کتاب ہمارے پاس ہے اور ہم اس سے غافل ہیں
اب اس جنگ کا کیا نتیجہ نکلتا ہے
وہ نتیجہ ہی بتا سکتا کے یہ عذاب کس کے لئے
Best knowledge and by Logic.
ماشاء اللہ بہترین وضاحت❤
Allah app ko hamisha kamiab kary Ameen. ❤
Ye jahan mamoor hoga nagmae tauheed se
جزاک اللہ الخیر اللہ اپ کو استقامت عطا فرمایے
سر جی آپکے بیانات بہت خوبصورت پر اثر اور معلوماتی پوتے ہیں اللہ تعالی اپکو اجر عظیم عطاء فرمائے امین یا رب العالمین
Bhai ap sa guzarish h k please audio or video quality ko bhetr kra ap boht achi video upload krta hn bs zra sa quality k kyal be rkh la tu video k andr jo sabaq h vo achi trha sa sb tk phonch jye ga jazakallah.
اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو
Khalida Sb is a great scholar of Islam.
Masha Allah ....Masha Allah
Jazakallah Khair
جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ
❤❤❤❤❤ Allah pak salamat rakhy app ko
Mashallah,allahu akbar❤❤
جزاک اللّٰہ خیر خالد صاحب
JazakAllah Abbasi sb 33:01 Allah SWT hm sbko hidayat atta farmain ameen ❤❤
Talented
جزاک اللہ خیرا
Aslamoalikom Bhai koi bta dy Khalid Sab Jha juma prhaty hy konsi jgah hy. Allah Pak ap ko jza khyr dy
kon c masjid may jummah parthaty hain
We need these topics for Friday Sermons.
ماشاءاللہ بہت اچھا بیان ہے ❤
Haq parst aalmi deen
Haq sy murad Islam h
اللّٰہ تعالیٰ مجھے جہاد فی سبیل اللّٰہ کے لیے منتخب فرمائے اور جہاد میں ہی خالصتاً اللّٰہ کی راہ میں شہادت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
جنگ احد میں واقعی اللہ نے مسلمانوں کو آزما لیا۔
جی اور غزوہ احزاب میں بھی
@@muhammadvaacephkhan5361
اور حنین میں بھی، جیسا کہ قرآن نے بیان کیا ۔۔۔ آج لوگوں کو پتہ چل چکا ہے کہ اسلام اور رسول اللہ پر کون جان قربان کرنے پر تیار تھے اور کوئی نہیں۔
Comments dekhey irani kaafi active hn abbasi sb p tanqeed k liye .
Bohat acha landscape explain kiya abbasi sb nay or mera aap se ye ikhtilaaf ha k aap khan sb k baaray m jo rai biyan kerte hn or dosray zardari / nawaz sharif p takalufun kuch sarsari jumla keh kr aagay nikal jaatay hn m esey drust ni samajta.
Pakistan zindabad
Rab bhi sabit cal bhi Aladin Ka
خالد صاحب کونسی مسجد میں جمعہ کا خطبہ دیتے ہیں
مولانا صاحب کس مسجد میں خطبہ جمہ دیتے ہیں ؟ کوئی رہنمائی کر سکتا ہے ؟
True By Al-Quran
ماشاءﷲ بہت خوب
Masa allah jazakallah 🇮🇳❤🇮🇳
ایک کرسی ھے جس پر کسی ایک کو بیٹھنا ھے یا اس پر ظالم بیٹھے گا یا رحمدل بیٹھے گا ۔اگر رحمدل کہے کہ اس کرسی پر بیٹھنا ھمارا کام نہیں تو گویہ آپ نے ظلم کو فری ہینڈ دے دیا کہ تم اس پر بیٹھ جاؤ ۔خلفاء راشدین میں کسی کو بھی اس کرسی پر بیٹھنا پسند نہیں تھا ۔مگر وقت کا تقاضا یہ تھا اگر ھم نے یہ ذمہ داری قبول نہ کی تو پھر دین کا نقصان ھو گا۔حق کے خلاف فتنوں کا اٹھنا حق کے سچ ھونے کی دلیل ھے ۔حضرت ابوبکر صدیقؓ کے دور میں زکوت کا فتنہ اٹھا ۔گار وہ بھی یہ کہہ کر چپ کر کے بیٹھ جاتے کہ امت کے اعمال خراب ھو گئے لہازا استغفار کریں تو اسلام مدینہ تک ھی محدود ھو جاتا ۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Itna bayan bahut behtareen
بغداد کے کتب خانوں میں آگ لگی تھی ، اور اس وقت کے علماء اس بات پر بحث کررہے تھے کے تشہد میں انگلی اٹھانی ہے کے نہیں ۔۔۔
بے وقوف آدمی!
یہ سب بنائے ہوے قصے ہیں، اس وقت بھی تاتاری سے لڑنے والے علماء ہی تھے۔
Assalamualaekum wa rakh matullah e wa barakataho sir Ma shah Allah very good very nice
28:08
bas yahi sy mera ikhti-laaf start ho jata hy.
main b maanta hoon k Palestine ja kar jang ni ki ja sakti, lakin sufi ban kar baitha b ni ja sakti. Hindustan ki jang main b sufi logon ne jahad ko rooka tha. Fateh Allah ki hy, justagoo hamari hy. Justagoo karty rhain in all possible ways which are available today. 32:39 And always remember the last shair of Iqbal which he recited at the end of the video. Europe ki machines par nhi Allah pare bharoosa rakho
Allah hamari madad kary. Ameen.
Mohtaram
Hadith beyan kr ke uska reference zaroor diya karein
Masha Allah
MashaaaALLAH ❤
Mashalla Mashalla ❤❤❤
ALLAH HO AKBAR
SUBHAN ALLAH
MASHA ALLAH
Sab kuch Allah Pak ne karna haiy. Goya hamari koyi zimmadaari nahi haiy.
Zaalim zulam kartha rahaiy, hamari bala se.
Iraan mazloom k saath khara haiy. Ham ko bhi mazloom k sath kharey honey ka hukam haiy. Bas.
سلامت رہیں سدا
ٹھیک ہے یہ چھانٹی کا وقت ہے_کیا ہم اپنی حکومت پر دباؤ نہیں ڈال سکتے کہ جس طرح امریکہ اسرائیل کی مدد کررہا ہے پاکستان بھی فلسطین کی مدد کرے اسوقت اللہ ہمیں آزما رہا ہے آیا ہم اپنے مفادات کی فکر میں لگے رہیں گے یا مسجد اقصی کے لیئے فکر مند ہوں گے بجلی، پانی، گیس مہنگائی پر تو خوب خوب حکومت پردباؤ ڈال سکتے ہیں لیکن ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کتراتے ہیں
Jee. Dala ja skta hai lakin Munazam torr pr as Shuban ul Muslimeen is doing.
الحمد للہ
Excellent academic speech
Truly talking 💖🇵🇰😍❤️🕋☪️👈
مولانا صاحب کی مسجد کہاں کس جگہ پر ہے؟
21:41 both are the same. bait-ul-maqdas and masjid-e-aqsa.
Vry nice
Same like speech Sahil Adeem ❤❤❤
Voice saf nhi he video ki plz jummah ke khutba ki record voice achi karen
Sunna me mushkil he
ALLAH HO AKBAR
Sheikh Imran Hosein said it much before. He had been saying it for last twenty years
Allah umate uslima par rahem kare
Subhanallah
1oo you are right
قال صلى الله عليه وسلم: "لا تزال طائفة من أمتي على الدين ظاهرين، لعدوهم قاهرين، لا يضرهم من خالفهم إلا ما أصابهم من لأواء، حتى يأتيهم أمر الله. وهم كذلك"، قالوا: يا رسول الله وأين هم؟ قال: "ببيت المقدس وأكناف بيت المقدس" وأخرجه أيضا الطبراني . قال الهيثمي في المجمع ورجاله ثقات.
حق تو ادھر ہی ہیں
Improve audio quality
آمین یا رب العالمین
SubhanAllah❤❤❤❤.
Bashak har hal me Allah hu Akbar falstine jindabad Allah pak ham sab ku Amal karne ki tufek de Ameen
Subhènallah❤❤❤❤❤❤
Abbasi khilafa was the last they formed and supported fatmiyah khilafa but they were superceded by other oppressors but I like the speech of this molana he is reasonable and logical.
❤❤❤
Khalid Sab sy rabta kysy kry koi Nmbr ya loceshan bta dy
Ap google kr lain
خطبہ جمعہ بیٹھ کے ھو جاتا ہے
یہی حال کومنٹ کرنے کا بھی ہے۔
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ اکبر ❤❤❤❤😂😂😂
بصد احترام ، کیا ہر بات کی تان جنگ پر ہی ختم ہوتی ہے۔ امن اور جنگ ساتھ ساتھ رہے ہیں کوئی دور بھی اس سے خالی نہیں رہا ۔ یہ حق و باطل کی کشمکش ازل سے ابد تک ہے۔ مسلمان گذشتہ 1400 سال سے اسی حالت میں ہے چند ایک استثنائیوں کے ساتھ۔
Drust frmaya
Kiya.hmaas.haq.par.nahee.hey
allah ne pura plan bana liya hai zyada se zyada logo ko jahnnum mein dalne ka
Dusry taraf mosulman firqau m taqsem kia hy or eakdusry per kofar k fetwa nafrat derahy hy.
Khilafat is the best solution for Pakistan TLP zindabad Pakistan paindabad only TLP
پهاړى علاقو کى عقا يد اور تقوؽ نسبت شهر کى عوام الناس سى زيا ده موثر هى
وجه الله نى اسکا ذکړ قران مى بى بيان کيا هى
Please Dear sir, Order to,,All Muslims brothers please Baycott to Israels 🇮🇱 Products thank alot
28:00 مظلوم کے ساتھ کھڑے ھوں لیکن میرے حافظ کے ظلم کے خلاف نہ کچھ کرنا تم ایک لاکھ اور جا کے کیا کر لو گے۔ افسوس اس بات کا کے مولوی صاحب پھر آخر می اقبال کا شعر بھی پڑھ رہے کہ۔۔ ابلیس کو کو یورپ کی مشینوں کا سھارا تو پتا نہیں کیا🙏🏻
TLP zindabad Pakistan paindabad
how can you say that American are not on Haqq? America is a country not a religion . Alhamdullah Muslims and all other religions follow their faith freely than they do in so call islamic states
Suabahnalla
18:34 اپ کا بیان تو کافی دیر تک سن رہا ہوں اپ نے اب تک بھی ایک بار بھی کسی بھی فرقے کی برائی نہیں کی😂😂😂 اپ اگر بریلوی ہوتے تو نہ جانے اب تک کتنی بار دوسرے فرقوں والوں کی برائی کردیتے ہیں اس سے لگ رہا ہے کہ اپ دیوبندی ہو❤❤❤❤❤😂
مومن کسی کی برائی نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔فرقہ بندی فرقہ پرستی گناہ یے ۔۔۔اللہ کے بندو اللہ کے نام پر ایک ہو جائو
Tumy baralvoun Sy ziayada issue h Kiya?
Aap drusth farma rahey hn Lakin hamara bhi koyi roll haiy?
Mazloom Ki madad aor zaalim ka haath rokna kya hamara Kaam nahi.?
Sach hi Huq he, Jhoot hi Batil he.
یہ پہلے محترم ھیں جن کی زبان سے فلسطین اور حقیقت پر بات کی۔
This guy totally establish person he is making a clear way for them
محترم أپ نے قرأنی أیات کی روشنی میں اللہ اور اللہ کے بندوں کی ذمہ داری کو بہت خوبصورتی سے بیان فرمایا
لیکن أپ کا یہ فرمانا بالکل بھی صحیح نہیں کہ دنیا کے تمام ممالک دنیا کے مفادات کے پیچھے پڑے ہوے ہیں جب ایران میں اسلامی انقلاب أیا اور اس کی ٹکر امریکہ سے ہوئی تو کچھ لوگوں نے ان سے کہا کہ جناب اس طرح تو ایران تباہ ہو جاے گا أپ نے فرمایا مقصد یہ نہیں کہ ایران باقی رہے ہمارے جدو جہد کا مقصد یہ ہے کہ اسلام باقی رہے ہم دیکھ رہے ہیں کہ تمام تر دباؤ کے باوجود ایران اس بات پر قائم ہے اسلئے مسلمان ملکوں کو چاہئے کہ وہ ایران کا ساتھ دیں اس کو ایک شیعی انقلاب نہ سمجھیں بلکہ ایک ایسا انقلاب سمجھیں جو حق کی دفاع کے لئے برپا کی گئی ہے مسلمان اس بات کو جتنی جلدی سمجھیں اتنا اچھا ہے
Yae Allaha ka nizam hayae Allaha zeemeen ka twazan Balance rakhanayae kaywastayae yae kartaye he rahtaye haine hum Allaha kaye hukmon kaye paband hain
کیا خمینی فرانس میں سولہ سال رہکر فری مسن یہودی تنظیم نے ایران میں لانچ نہیں کیا جس باولے کتے نے عراق شام یمن لبنان ۔۔۔۔۔ میں چالیس کروڑ مسلم قتل کئے اور آج تک ایک اسرائیلی قتل نہیں کیا۔