12:14 Pakistan is a prime example of a British legacy non-elected Regime which runs Pakistan overtly and covertly and owns all lucrative businesses of Pakistan and has taken Pakistan as a hostage since the Brits left. This armed group is still working for Britain and the US to implement their agenda in the region they control and influence. Since it is part of the Jabaria regimes of end of times, the good news is that all Jabaria regimes are falling. If Pakistanis keep the pressure up, this proxy of the west non elected regime will fall.
جتنی اہمیت دعوتِ دین و اشاعت اسلام کے وجوب و ناگزیری کے جاننے، اسے اپنی زندگی کی ضروری مصروفیات و مشاغل میں شامل کرنے اور اس کی ادائی میں اپنا سب کچھ لگا دینے کی ہے، اتنی ہی اہمیت اس بات کی ہے کہ اس بات کو جانا جائے کہ اس کام کو کس طرح انجام دیا جائے۔ تاکہ یہ کام بہتر، احسن اور مؤثر انداز سے انجام پاسکے اور اس بات کو بھی سمجھاجائے اوراس کے لیے تربیت حاصل کی جائے کہ ایسا کون سا منہج اور اسلوب اختیار کیا جائے کہ داعی کی بات مدعو کے دل میں گھر کرجائے اور وہ بہ رضا ورغبت ہماری دعوت کو قبول کرنے کے لیے مضطرب ہوجائے۔ from Mumbai india
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد محترم اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اور میرا اللہ تعالی عزوجل تمام امت مسلمہ کو یکجہتی اتفاق اتحاد عطا فرمائے جیسے کہ تمام کفر اپس میں یکجا ہے ایسے ہی تمام امت محمدی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم بھی کفر کے خلاف یکجا ہو جائے امین ج*** نبی الامین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
Pakistan army absolutely not, they r being paraded by Yazeedi concepts, working for Illuminati governed by Jewish principles as is evident by supporting corrupt politicians, spreading anarchy in the country
Shaeikh Sab ki Allah j umar daraaz farmain ...... Must be in muslim's think tanks ...dr israr ahmed of the present time Respect@ regards Dr asmat ullah Quetta
The lesson we can learn what happen in Syria is that undemocratic regimes and unpopular regime and form 47 regimes back by military dictatorship cannot survive because people will not defend them at all .
1:02:18 Pakistan is a democratic country as per its global declaration since its inception. The very statehood was granted to Pakistan by the UN because it promised that it will be a democratic country. Therefore people of Pakistan have the right to dismantle its existing army and reestablish a new army as per international law. If Pakistani army refuses to comply, then Pakistani army is committing treason against the constitution as per international law and Pakistani army must be sanctioned and black listed until it collapses as a result of those sanctions. After the collapse, people can reestablish a new army that will abide by the wishes of Pakistani people and follow the constitution role given to it. Or the Pakistani army can avoid all of this pain and comply to wishes of the people of Pakistan.
جلد ہی عرب میں ایک بادشاہ کے قتل پر اختلاف ہوگا اور پھر سادات میں سے مہدی علیہ السلام ظاہر ہوں گے اور عرب کے حکمران اس مہدی کے خلاف شام سے لشکر کو بلوائیں گے جو زمین میں دھنسا دیا جائے گا۔ مگر حدیث میں ہے کہ پھر دوسرا لشکر دوبارہ شام سے آئے گا اور وہ مدد کے لئے آئے گا۔
یا اللہ دین اسلام کو غلبہ عطا فرما۔عالم کفر کو ھدایت عطا فرما۔اگر انکے مقدر میں ھدایت نہیں۔تو ان کو نیست و نابود فرما۔یااللہ تمام عالم کفر کی ساری تدبیریں ان پر الٹ فرما۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔ امام مہدی علیہ السلام دنیا میں 7 یا 9 سال قیام فرمائیں گے اور دنیا سے جاتے وقت ارض مقدسہ کو فلسطینیوں کے حوالے نہیں کریں گے بلکہ ارض مقدسہ کو بنی اسرائیل یعنی عیسٰی علیہ السلام کے حوالے کریں گے ۔ عیسٰی علیہ السلام اپنی والدہ ماجدہ مریم سلام اللہ علیہا کی نسبت سے بنی اسرائیل کے یہودا قبیلہ (جنہیں عرف عام میں یہودی کہا جاتا ہے) سے تعلق رکھتے ہیں ۔ اہل کتاب یہود ونصاریٰ عیسٰی علیہ السلام پر ایمان لے آئیں گے اور اس طرح دنیا پر عیسٰی علیہ السلام جو کہ یہودا قبیلہ سے نسبت رکھتے ہیں آپ علیہ السلام کی صورت میں مسلمانوں پر یہودا قبیلہ کی حکومت قائم ہو گی یعنی کہ بنی اسرائیل کے تمام بارہ قبائل مسلمان ہو جائیں گے ابھی بھی بہت سے بنی اسرائیل بیت یوسف سے نسبت رکھنے والے یعنی یوسف علیہ السلام کی اولاد مسلمان دنیا کے مختلف ممالک میں موجود ہیں ۔
ماشاالله معني خيز بيان اوس که پاکستان کښې انقلاب راځې نو دا به انشاالله اسلامي انقلاب وي دا نورې ټولې ډلې ناکامه دي بل دا چي مکافات هم څه څيز وي مننه پان اسلامزم د نن دور نعره ده
خالد محمود عباسی صاحب یہ حدیث کیوں نہیں بیان کرتے کہ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ایمان یمن میں ہے اور اج چشم فلک نے بھی دیکھا ہے کہ یمن نے کس طرح سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح مقابلہ کیا مغرب کا اور اب بھی کر رہا ہے۔ یہ حدیثیں کیوں نہیں بیان کرتے ہیں حضرت۔
@@goldyt4225 حضرت خالد محمود عباسی نے بڑی روانی میں یہ کہہ دیا تھا کہ فتنے کا وقت ہے ایک سائیڈ پر ہو کر بیٹھ جائیں فتنے کا وقت ہے لیکن ہر دور میں حق موجود رہے گا ہر دور میں اس ایک امت کا ایک گروہ اس دی کی خاطر لڑتا رہے گا یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا لہذا علماء کا فرض بنتا ہے کہ ہمارے دور میں دین کی خاطر لڑنے والا وہ گروہ کہاں ہے تاکہ کوئی بھی اگر اس میں شامل ہونے کی اپ پر چونٹی اویل کر سکتا ہے تو وہ کرلے ایسا نہیں کہ اپ یہ کہنے لگ جائیں کہ یہ فتنے کا دور ہے ایک سائیڈ پر ہو کے بیٹھ جاؤ افسو س کی بات ہے۔
@@goldyt4225 اور جناب میں نے یہ اپ کے لئے بات نہیں کی یہ بات اس لئے کی تھی کہ اگر خالد محمود عباسی جو ہے نا وہ اسے پڑھ لیں تو وہ کوئی اسمان سے نہیں ٹپکے وہ بھی غلطی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے۔ وہ غور کریں اس بات پے جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا اور یہ بخاری کی صحیح حدیث ہے کہ میری امت کا ایک گروہ اس دین کی خاطر لڑتا رہے گا ہر دور میں ۔ حدیث میں ہر دور کے الفاظ بھی ہیں ایک روایت میں یہی حدیث قتال کے لفظ کے ساتھ ائی ہے یعنی قتال کرتا رہے گا ٹھیک ہے ہر دور میں یہ بات ہوئی ہے۔ تو بجائے اس کے کہ اپ ان لوگوں کو ٹھنڈا کرکے بٹھا دے مغرب کی خواہش میں امریکہ کی خواہش میں کہ جن کے دلوں میں ایمان ہے اور جو کچھ کرنا چاہتے ہیں یہ کہہ کر اپ نے بٹھا رہے ہیں کہ فتنے کا دور ہے اور ایک سائیڈ پر ہو کے بیٹھ جاؤ نہیں جی ہر دور میں اس ٹیم کی خاطر ایک گروہ لڑتا رہے گا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا ایمان یمن میں ہے تو یمن سے ڈیفینٹلی ریزسٹینس ائے گی۔ کیونکہ اس کے لئے اسپسیفک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہہ دیا کہ ایمان یمن میں ہے۔ تو پھر ہم نے یمن کی طرف داری کیوں نہ کی۔ جب امریکہ افغانستان پر حملہ کرنے ایا تو پاکستان نے اپنے اڈے کیوں دیے کیوں مشرف نے کہا کہ میں اس دھمکی سے ڈر گیا تھا جو امریکہ نے دی کیا اس لئے ہم اس فوج کو ٹیکس دیتے ہیں۔
@@tubi2tubi1 جناب میں جس حدیث کی بات کر رہا ہوں اس حدیث کے متن یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایمان یمن میں ہے اور کساوت اور سخت دلی تو اونٹوں کے چرانے والوں میں ہے جو اونٹ کی دم کے پاس چلاتے رہتے ہیں۔ گوگل کرو ٹھیک ہے جناب پھر بات کرو اس کو دیکھو یہ بخاری میں یہ حدیث ہے ٹھیک ہے جناب حوالہ چاہیے تو دوبارہ میسج کرنا حوالہ بھی دے دوں گا دیکھتے ہیں اپ میں کتنی خواہش ہے سچ کو جاننے کی۔
1:04:26 خالد محمود عباسی صاحب اللہ کا وعدہ سچا ہے کہ اللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ میں اپ کی پوری امت کو کافر کا غلام نہیں بناؤں گا بالکل صحیح ہے تو پوری امت کافر کی غلام نہیں ہے کچھ ممالک ہی غلام ہیں جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔ برائے مہربانی حدیث کی غلط تشریح کرکے پاکستانی عوام کے ذہنوں سے اس بات کو نکالنے کی کوشش نہ کریں کہ ہم انگریزوں کے غلام ہیں۔ کیونکہ یہ سچ ہے لہذا سچ کو نکالے مت۔
پاکستان میں اللہ کے فضل سے بہت سے اصلی مسلمان موجود ہیں اپ اپنے کنویں سے باہر نکل کر دیکھیں گے تو اپ کو نظر ا جائیں گے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی مجھے اور اپ کو اصلی مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے
@@MobinAbbasi-f2r مبین بھائی اللہ تعالی اس قوم کی حالت کبھی نہیں بدلتا جسے اپنے حالت کی خود فکر نہ ہو جو اپنی بری حالت میں بھی خود کو کہے کہ میں صحیح ہوں تو اللہ اس کی حالت کو بدلے گا نہیں اسی حالت میں رہنے دے گا۔
Syria me hukumat laane wale Uzbek, Saudian, Uyigur Chinese, Tajiks log hain. Hairat haina ? Syrian koi nazar nahi aya. Yani yeh Bahar wali hukumat bahut din nahi chalni kyonki Syrian kuch din baad phir resistance shuru kar deinge.
اگر یہ باغی اسرائیل کے حمایت یافتہ نہیں تھے تو اسرائیل کے حملوں اور قبضوں کے خلاف کوئی مزاحمت کیوں نہ کی بلکہ کوئی بیان اسرائیل کے خلاف نہیں دیا۔۔اور چاچا ابھی رک جاؤ انتظار کرو،یہ باغی جماعت 37 جماعتوں پر مشتمل ہیں،ابھی جب سب جماعتیں اپنا اپنا الو سیدھا کریں گی تو پھر بتانا کہ نقاب اتر گیا یا نہیں۔۔
Mene kuch time pehle ak documentary dekhi thi jisme israeli saddar nitan yahu ke bare me bataya jarha tha ke wo sufyani ki olado me se hai me ni janta kitna sach hai ye.. Or sham me ane wale mujahideen par hoskta charo tarf se dushman hamla awar hojay or phr halaat imam mehdi ki trf barh jay..
When We decreed Solomon's death, nothing indicated to the ˹subjected˺ jinn that he was dead except the termites eating away his staff. So when he collapsed, the jinn realized that if they had ˹really˺ known the unseen, they would not have remained in ˹such˺ humiliating servitude.
1:00:30 مسلمان کے ہاتھ سے مسلمان کو کوئی تکلیف نہ پہنچے یہ تو اپ نے کہہ دیا وہ جو امریکہ کی کٹھپتلی نے سیدھے سیدھے فائر مارے عوام کے اوپر اسلام آباد میں اس کے بارے میں کیا کہتے ہو؟
Agar bawaseer in weapons ko puri quwat se isra hell par use kar leta toh iran ,hizb and Russia bhi full support thy Toh aaj ye din na milte dekhne ko But bawaseer ne apne hi logo par zulm kiye na ki hight of jolan chhudayi Ab toh greater isra banega Allah na kare And Iran ya toh chup baithhta and hikmat se turkey, pak and Syria ko sath leke quwat se Gaza walo ki tarah apni quwat se ladta But bajaye iski wo sirf HAWABAAZI AND DHAMKIYA DI HE AUR ab dekhna isra Hell kuta 🐕 next number iran ka lageyega Wallahoalam aur ab iran ki support proxy bhi jaati rahi 😢
Bhai sab tm galib krny ki koshish b krlo sb kuch imam mehdi par dal kr beht gye ho Aram sy Quran Kai thaiky daro koi tou kam kro Allah ka Iqamat e deen ka
Molana Abbasi sb kia kui Pakistan ka bi future mai role hai ummah ko leading karnai ka yaa Pakistani atom just shabaibaraat kai lia rakha hai or humarai 40$ billion dollars just waste bcz we can’t do anything for Kashmir and we can’t do nothing for Gaza Lebanon Syria Egypt Jordan Libya Yemen Burma Muslim and Indian Muslims so please explain we have some role in future r not
Khalid mehmood Abbasi sahb aap k zarye se hamare ilm mai iizafa hota hai Allah swt aap ko iman mai seht mai barkat de ..o.kashmir
Aameen
MashAllah you are genuine scholar of islam respect from london
Bhai london ko mention Krna lazmi tha sb janty hain sub continent ka Hy tu
MashAllah Abbasi Sahab very good analysis 🧐 love from Michigan Detroit USA 🇺🇸.
As there are some value for nursing job .
I need some information about nursing job in USA
Enemy flag
Mashallah good job sir love from India 👍
An eye opening lecture.
دیر کی پہاڑوں سے سلام قبول کیجئے گا استاد محترم ۔
سدیس احمد امیدوار رکن اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان ۔
Dheroon duaeen , Allah Karim aap ko jazai Khair atta farmain apnay hifzo amman main rakhain aameen summa aameen
ameen
Aameen
Iam indian mashallah ❤❤❤
MashaAllah...eye opening lecture
Mashallah bot zabardast bayan tha❤
MashaAllah best analysis.u reminded me Dr Israr sb
12:14 Pakistan is a prime example of a British legacy non-elected Regime which runs Pakistan overtly and covertly and owns all lucrative businesses of Pakistan and has taken Pakistan as a hostage since the Brits left. This armed group is still working for Britain and the US to implement their agenda in the region they control and influence. Since it is part of the Jabaria regimes of end of times, the good news is that all Jabaria regimes are falling. If Pakistanis keep the pressure up, this proxy of the west non elected regime will fall.
جتنی اہمیت دعوتِ دین و اشاعت اسلام کے وجوب و ناگزیری کے جاننے، اسے اپنی زندگی کی ضروری مصروفیات و مشاغل میں شامل کرنے اور اس کی ادائی میں اپنا سب کچھ لگا دینے کی ہے، اتنی ہی اہمیت اس بات کی ہے کہ اس بات کو جانا جائے کہ اس کام کو کس طرح انجام دیا جائے۔ تاکہ یہ کام بہتر، احسن اور مؤثر انداز سے انجام پاسکے اور اس بات کو بھی سمجھاجائے اوراس کے لیے تربیت حاصل کی جائے کہ ایسا کون سا منہج اور اسلوب اختیار کیا جائے کہ داعی کی بات مدعو کے دل میں گھر کرجائے اور وہ بہ رضا ورغبت ہماری دعوت کو قبول کرنے کے لیے مضطرب ہوجائے۔ from Mumbai india
Masha Allah, impressive lecture, Khuda Wanda Hazrat Imam Mehdi Kay Zahoor mein tajeel ata farma, Ameen.
Keep it up Shiekh Abbasi spread the truth ln Sha Allah
Best of the best episode sir ❤❤❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد محترم اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اور میرا اللہ تعالی عزوجل تمام امت مسلمہ کو یکجہتی اتفاق اتحاد عطا فرمائے جیسے کہ تمام کفر اپس میں یکجا ہے ایسے ہی تمام امت محمدی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم بھی کفر کے خلاف یکجا ہو جائے امین ج*** نبی الامین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
After Dr israr RA ki trah byan krty ha❤
Unke hi shagirdon me se hain
Big asset for muslims ... Allah j sheikh ki umar lumbi farmain ...
Mashallah allah pak apko lambi umar dh
Allah Akbar.Mashallah bohat zabardast speech kiya hain Molana sahab.Dill khush ho gya.❤
Brilliant job. Jazakallaho khairan
Khalid Abbasi Sb, hat's off to you for your strategic explanation of the present situation. MashaAllah!
Ummate muslimah ko sham ki Fatah Mubarak Ho
The last hope Akhri chattan Pakistani Army or Pakistani Nation all Muslim countries specially Indian Muslim ❤❤❤❤❤❤
Pakistan army absolutely not, they r being paraded by Yazeedi concepts, working for Illuminati governed by Jewish principles as is evident by supporting corrupt politicians, spreading anarchy in the country
Pakistani army 😂😂
@@KhanSahab-vy2fd One day, India will be occupied by Muslims of India.
😅😅😅 pak army
Sweater bahut mast h Abbasi saheb
After dr israr Ahmed this man iz gem jo halate hazra ko islamic ur dunyawi lihaz sy byan krna janty hain
Please keep uploading more about current affairs.Great analysis by Khalid Mehmood Abbassi
آمین یارب العالمین الحمدللہ 🌹🇵🇰❤️🌹
Mashahallah wonder ful Explanation
To the point 👉 analysis by Khalid Abassi Saab
الھم عجل فرج ولیک
وسہل مخرجک
90 % muslim sirf yahi soch kar hath par hath dhare baithe hai ke mehdi imam ayenge aur sub sahi ho jayega baki hum kuch nahi karenge.
Kyunki kuch hoga hi nhi isliye to mahdi ne aana h
Tum kya kar rahe ho
❤❤❤
What a great analysis sir
Love for you❤😊
YEH HAY..FZZIL e QURAN..ILMM E HAQQ..MASHALLAH 😢
Great man❤
Masa allah Ham aapse raabta karna chahte hain yeh sun kar
Shaeikh Sab ki Allah j umar daraaz farmain ......
Must be in muslim's think tanks ...dr israr ahmed of the present time
Respect@ regards
Dr asmat ullah
Quetta
❤ماشاءﷲ ❤
Love from India 🇮🇳 ❤❤❤
Welcome Pakistan ❤
Subha Allah ❤❤❤❤❤❤Allah apko Khrro barkat naseb kar Ameen
QURAN:-Hidayat
The lesson we can learn what happen in Syria is that undemocratic regimes and unpopular regime and form 47 regimes back by military dictatorship cannot survive because people will not defend them at all .
Youthia logic.
Amazing zabardast analysis…Watching you from Illinois
Allah krem ap ko slamt rkhy ustady muhtrm
ہر دوسرا کہانی باز عالم دین بنا پھرتا ھے
منبر پر پرمسلمان کا حق ہے شرط صرف اتنی کہ اسکااہل ہو۔ آپآکے بیٹھ جائیں😊
@mahmoodqaser3680
اگر یہ اھل ھے؟؟
پھر ہر دوسرا اھل ھے
Azan prr khamoshi honi chaheay thi..
Azzan ki awaaz BLLALI HAY.. QIAAMAT TKK..😢😢 @45.20😢
May Allah bless you
WAQT KAY SATH SATH..HAQQ AYYAN HOO RAHA HAY..ALHAMDOLILLAH 😢
1:02:18 Pakistan is a democratic country as per its global declaration since its inception. The very statehood was granted to Pakistan by the UN because it promised that it will be a democratic country. Therefore people of Pakistan have the right to dismantle its existing army and reestablish a new army as per international law. If Pakistani army refuses to comply, then Pakistani army is committing treason against the constitution as per international law and Pakistani army must be sanctioned and black listed until it collapses as a result of those sanctions. After the collapse, people can reestablish a new army that will abide by the wishes of Pakistani people and follow the constitution role given to it. Or the Pakistani army can avoid all of this pain and comply to wishes of the people of Pakistan.
جلد ہی عرب میں ایک بادشاہ کے قتل پر اختلاف ہوگا اور پھر سادات میں سے مہدی علیہ السلام ظاہر ہوں گے اور عرب کے حکمران اس مہدی کے خلاف شام سے لشکر کو بلوائیں گے جو زمین میں دھنسا دیا جائے گا۔ مگر حدیث میں ہے کہ پھر دوسرا لشکر دوبارہ شام سے آئے گا اور وہ مدد کے لئے آئے گا۔
It doesn't makes any sense to give up the quoted Ayahs in the clip, most often??
Masha ALLAH
Good job sir
I love your analysis of present geo political war according to hadiths ❤
Asslaam alaikum. Moulana tahirulqadri saheb ek hadis sarif sunaya Hai imam mehdi a s 2204 hijri me. Aayengey
Ameen Ya Rabbul Alameen
یا اللہ دین اسلام کو غلبہ عطا فرما۔عالم کفر کو ھدایت عطا فرما۔اگر انکے مقدر میں ھدایت نہیں۔تو ان کو نیست و نابود فرما۔یااللہ تمام عالم کفر کی ساری تدبیریں ان پر الٹ فرما۔
❤❤❤❤❤ bayshak zabardast ❤❤❤❤❤
ILMM O FQQQR HAY...SIDDQ O HAQQ BOOLA...😢😢
Ameen sum ameen
شاندار
Mashallah
Messages, bananas, allahooakbar❤❤❤
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔ امام مہدی علیہ السلام دنیا میں 7 یا 9 سال قیام فرمائیں گے اور دنیا سے جاتے وقت ارض مقدسہ کو فلسطینیوں کے حوالے نہیں کریں گے بلکہ ارض مقدسہ کو بنی اسرائیل یعنی عیسٰی علیہ السلام کے حوالے کریں گے ۔ عیسٰی علیہ السلام اپنی والدہ ماجدہ مریم سلام اللہ علیہا کی نسبت سے بنی اسرائیل کے یہودا قبیلہ (جنہیں عرف عام میں یہودی کہا جاتا ہے) سے تعلق رکھتے ہیں ۔ اہل کتاب یہود ونصاریٰ عیسٰی علیہ السلام پر ایمان لے آئیں گے اور اس طرح دنیا پر عیسٰی علیہ السلام جو کہ یہودا قبیلہ سے نسبت رکھتے ہیں آپ علیہ السلام کی صورت میں مسلمانوں پر یہودا قبیلہ کی حکومت قائم ہو گی یعنی کہ بنی اسرائیل کے تمام بارہ قبائل مسلمان ہو جائیں گے ابھی بھی بہت سے بنی اسرائیل بیت یوسف سے نسبت رکھنے والے یعنی یوسف علیہ السلام کی اولاد مسلمان دنیا کے مختلف ممالک میں موجود ہیں ۔
Sobhanalahil azeem
ماشاالله معني خيز بيان
اوس که پاکستان کښې انقلاب راځې نو دا به انشاالله اسلامي انقلاب وي دا نورې ټولې ډلې ناکامه دي بل دا چي مکافات هم څه څيز وي مننه
پان اسلامزم د نن دور نعره ده
Love from Assam
SAR KHALID SAHIB AP JU GH OUR JADEL KE AELAWA KUCH OUR BE ZEKER KARE JIS SE MUSAL MANU KE MUJUDA HALAT SANBIL JAYE.
Iran was formerly known as Persia, but the name was changed in 1935
خالد محمود عباسی صاحب یہ حدیث کیوں نہیں بیان کرتے کہ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ایمان یمن میں ہے اور اج چشم فلک نے بھی دیکھا ہے کہ یمن نے کس طرح سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح مقابلہ کیا مغرب کا اور اب بھی کر رہا ہے۔ یہ حدیثیں کیوں نہیں بیان کرتے ہیں حضرت۔
بھائی اس حدیث میں شام بھی شامل ہے اسکا ذکر آپ بھی نہیں کرتے!
Topic syria ka chal rha ha ap yemen ley aye bech me
@@goldyt4225 حضرت خالد محمود عباسی نے بڑی روانی میں یہ کہہ دیا تھا کہ فتنے کا وقت ہے ایک سائیڈ پر ہو کر بیٹھ جائیں فتنے کا وقت ہے لیکن ہر دور میں حق موجود رہے گا ہر دور میں اس ایک امت کا ایک گروہ اس دی کی خاطر لڑتا رہے گا یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا لہذا علماء کا فرض بنتا ہے کہ ہمارے دور میں دین کی خاطر لڑنے والا وہ گروہ کہاں ہے تاکہ کوئی بھی اگر اس میں شامل ہونے کی اپ پر چونٹی اویل کر سکتا ہے تو وہ کرلے ایسا نہیں کہ اپ یہ کہنے لگ جائیں کہ یہ فتنے کا دور ہے ایک سائیڈ پر ہو کے بیٹھ جاؤ افسو س کی بات ہے۔
@@goldyt4225 اور جناب میں نے یہ اپ کے لئے بات نہیں کی یہ بات اس لئے کی تھی کہ اگر خالد محمود عباسی جو ہے نا وہ اسے پڑھ لیں تو وہ کوئی اسمان سے نہیں ٹپکے وہ بھی غلطی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے۔ وہ غور کریں اس بات پے جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا اور یہ بخاری کی صحیح حدیث ہے کہ میری امت کا ایک گروہ اس دین کی خاطر لڑتا رہے گا ہر دور میں ۔ حدیث میں ہر دور کے الفاظ بھی ہیں ایک روایت میں یہی حدیث قتال کے لفظ کے ساتھ ائی ہے یعنی قتال کرتا رہے گا ٹھیک ہے ہر دور میں یہ بات ہوئی ہے۔ تو بجائے اس کے کہ اپ ان لوگوں کو ٹھنڈا کرکے بٹھا دے مغرب کی خواہش میں امریکہ کی خواہش میں کہ جن کے دلوں میں ایمان ہے اور جو کچھ کرنا چاہتے ہیں یہ کہہ کر اپ نے بٹھا رہے ہیں کہ فتنے کا دور ہے اور ایک سائیڈ پر ہو کے بیٹھ جاؤ نہیں جی ہر دور میں اس ٹیم کی خاطر ایک گروہ لڑتا رہے گا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا ایمان یمن میں ہے تو یمن سے ڈیفینٹلی ریزسٹینس ائے گی۔ کیونکہ اس کے لئے اسپسیفک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہہ دیا کہ ایمان یمن میں ہے۔ تو پھر ہم نے یمن کی طرف داری کیوں نہ کی۔ جب امریکہ افغانستان پر حملہ کرنے ایا تو پاکستان نے اپنے اڈے کیوں دیے کیوں مشرف نے کہا کہ میں اس دھمکی سے ڈر گیا تھا جو امریکہ نے دی کیا اس لئے ہم اس فوج کو ٹیکس دیتے ہیں۔
@@tubi2tubi1 جناب میں جس حدیث کی بات کر رہا ہوں اس حدیث کے متن یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایمان یمن میں ہے اور کساوت اور سخت دلی تو اونٹوں کے چرانے والوں میں ہے جو اونٹ کی دم کے پاس چلاتے رہتے ہیں۔ گوگل کرو ٹھیک ہے جناب پھر بات کرو اس کو دیکھو یہ بخاری میں یہ حدیث ہے ٹھیک ہے جناب حوالہ چاہیے تو دوبارہ میسج کرنا حوالہ بھی دے دوں گا دیکھتے ہیں اپ میں کتنی خواہش ہے سچ کو جاننے کی۔
Allahuakbar
1:04:26
خالد محمود عباسی صاحب اللہ کا وعدہ سچا ہے کہ اللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ میں اپ کی پوری امت کو کافر کا غلام نہیں بناؤں گا بالکل صحیح ہے تو پوری امت کافر کی غلام نہیں ہے کچھ ممالک ہی غلام ہیں جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔ برائے مہربانی حدیث کی غلط تشریح کرکے پاکستانی عوام کے ذہنوں سے اس بات کو نکالنے کی کوشش نہ کریں کہ ہم انگریزوں کے غلام ہیں۔ کیونکہ یہ سچ ہے لہذا سچ کو نکالے مت۔
کم سے کم پاکستانی اس سب میں نہیں آتے ۔
پاکستان میں اللہ کے فضل سے بہت سے اصلی مسلمان موجود ہیں اپ اپنے کنویں سے باہر نکل کر دیکھیں گے تو اپ کو نظر ا جائیں گے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی مجھے اور اپ کو اصلی مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے
Pakistan kisi ma nahi aata
@@MobinAbbasi-f2r مبین بھائی اللہ تعالی اس قوم کی حالت کبھی نہیں بدلتا جسے اپنے حالت کی خود فکر نہ ہو جو اپنی بری حالت میں بھی خود کو کہے کہ میں صحیح ہوں تو اللہ اس کی حالت کو بدلے گا نہیں اسی حالت میں رہنے دے گا۔
لہذا مبین بھائی میں تو اللہ سے یہی کہوں گا یا اللہ میں گنہگار ہوں تو میری حالت بدل دے امین
Kyun Pakistan united nations ka member nhi hai? Aur kiya united nation anti islamic nhi hai? Khud ko dhoka de rahi ho ya Allah ko?
سر ایک حدیث میں آتا ہے (حضرت ثوبان) کی کہ امام مہدی خراسانی لشکر میں اور دوسری حدیث میں مکہ میں ہوں گے۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہی
Unki army khorsan se hgi we nhi we madina se hge
hafiz muhammad zubair ko sunain wo in do ahadees ko relate krtay hain
خير الكلام ما قل ودل ، sirf is waja se apki video nhi dekhi q k aik ghanty ki thi or pata nhi kam ki bat kis hissy me aay
Saari kaam ki baten ha
Syria me hukumat laane wale Uzbek, Saudian, Uyigur Chinese, Tajiks log hain. Hairat haina ? Syrian koi nazar nahi aya. Yani yeh Bahar wali hukumat bahut din nahi chalni kyonki Syrian kuch din baad phir resistance shuru kar deinge.
اگر یہ باغی اسرائیل کے حمایت یافتہ نہیں تھے تو اسرائیل کے حملوں اور قبضوں کے خلاف کوئی مزاحمت کیوں نہ کی بلکہ کوئی بیان اسرائیل کے خلاف نہیں دیا۔۔اور چاچا ابھی رک جاؤ انتظار کرو،یہ باغی جماعت 37 جماعتوں پر مشتمل ہیں،ابھی جب سب جماعتیں اپنا اپنا الو سیدھا کریں گی تو پھر بتانا کہ نقاب اتر گیا یا نہیں۔۔
Yani ap chahty ho k wo AK47 ley kr israel pr hamla krden? Your thinking is like a 10 year old kid or ya to ap bhagi hoi party k supporter ho 😅
حکمت سے کام لے رہے تھوڑا صبر کروں جب طاقت میں اجائے بتاؤ گا تمہیں ۔
یہ باتیں اکثر خیالی ہیں
Mene kuch time pehle ak documentary dekhi thi jisme israeli saddar nitan yahu ke bare me bataya jarha tha ke wo sufyani ki olado me se hai me ni janta kitna sach hai ye..
Or sham me ane wale mujahideen par hoskta charo tarf se dushman hamla awar hojay or phr halaat imam mehdi ki trf barh jay..
Akhirat ki fikar Karo. Khuda se daro
allah aap ko basirat de.aap khud hi kehrahy teh sham se hi fojen imam mehdi se larny niklengi.
Sufyani Lashkar AA toh giya hai sham mae
Ye kya hota kuchh bhi 😂 tum bhi rafdhee alag hi duniya me ho ....😅
Sir jinnat kisi ki Mott bata sakta hai kya
Nahi Bhai mott Ko Koi nahi bta sakta,, Mott ka time sirf Allah hi janta hai
When We decreed Solomon's death, nothing indicated to the ˹subjected˺ jinn that he was dead except the termites eating away his staff. So when he collapsed, the jinn realized that if they had ˹really˺ known the unseen, they would not have remained in ˹such˺ humiliating servitude.
فَلَمَّا قَضَيْنَا عَلَيْهِ ٱلْمَوْتَ مَا دَلَّهُمْ عَلَىٰ مَوْتِهِۦٓ إِلَّا دَآبَّةُ ٱلْأَرْضِ تَأْكُلُ مِنسَأَتَهُۥ ۖ فَلَمَّا خَرَّ تَبَيَّنَتِ ٱلْجِنُّ أَن لَّوْ كَانُوا۟ يَعْلَمُونَ ٱلْغَيْبَ مَا لَبِثُوا۟ فِى ٱلْعَذَابِ ٱلْمُهِينِ
Nhi agar asa hta to wo hazrat Suleman as ki bata dete or jb maut aati to bhaag jaate but unhe to pta bhu nhi chla tha
no
1:00:30
مسلمان کے ہاتھ سے مسلمان کو کوئی تکلیف نہ پہنچے یہ تو اپ نے کہہ دیا وہ جو امریکہ کی کٹھپتلی نے سیدھے سیدھے فائر مارے عوام کے اوپر اسلام آباد میں اس کے بارے میں کیا کہتے ہو؟
Islamic post ko simple tareekay sey sirf ilfaaz likhay ho aisey post krey .
give proof and evidence of every talk.
52:17 Khalid Sahab kya baat kar rahe hain Madina mein 2 ya 3 dhamake Nahin kaha Gaya he balkey Madina mein 2 earth quakes kaha Gaya hai hadis mein.
0:42 🤣🤣🤣🤣🤣
دنیا میں جتنی بھی دھشت گرد تنظیمیں ھیں ان سب دھشت گرد تنظیموں کا تعلق یا تو سنی مسلک سے ھے یا وھابی مسلک سے ھے !
Manhdi ka bukhari wa muslim min koi hwala hai kya.????????
2019 - 2027.
Israeli regime occuping more golan heights after asad regime fall😅
Where is Al Golani 😅
Agar bawaseer in weapons ko puri quwat se isra hell par use kar leta toh iran ,hizb and Russia bhi full support thy Toh aaj ye din na milte dekhne ko But bawaseer ne apne hi logo par zulm kiye na ki hight of jolan chhudayi
Ab toh greater isra banega Allah na kare
And Iran ya toh chup baithhta and hikmat se turkey, pak and Syria ko sath leke quwat se Gaza walo ki tarah apni quwat se ladta But bajaye iski wo sirf HAWABAAZI AND DHAMKIYA DI HE
AUR ab dekhna isra Hell kuta 🐕 next number iran ka lageyega Wallahoalam aur ab iran ki support proxy bhi jaati rahi 😢
Kuffar aur tawagheet ki takfeer wajib hai har musalman ko ye Allah ka hukum hai. Jo ye nahi karta uska ka koi Deen eman nahi
Ab jawab denay waly nahe he jawab tu kia baian nahe desakty aisraeel k helaf
Kaya kare ga Imam Mahdi aa ke?
Wo jo tum or me nhi krrhe h
Bswaqoof logon ko samjhanay arahay hay imam mehdi r a.....
Aak swal Ka jawab dain ki imam Mehdi arbi hon ga
Bhai sab tm galib krny ki koshish b krlo sb kuch imam mehdi par dal kr beht gye ho Aram sy
Quran Kai thaiky daro koi tou kam kro Allah ka
Iqamat e deen ka
Molana Abbasi sb kia kui Pakistan ka bi future mai role hai ummah ko leading karnai ka yaa Pakistani atom just shabaibaraat kai lia rakha hai or humarai 40$ billion dollars just waste bcz we can’t do anything for Kashmir and we can’t do nothing for Gaza Lebanon Syria Egypt Jordan Libya Yemen Burma Muslim and Indian Muslims so please explain we have some role in future r not
Pakistan agar Muslim mulk rehgaya toh wohi kafi hai
Warna Sood pe chalne wala Mulk Islamic mulk nahi hosakta (imf)
Sirya ko kabja karnewala konse lashkar hai julani k tufail meisraili bomb sirya me tauba tauba
Afsos Mgr Pakistan k mahamlay me ap munaafQat se kaam lete hoa WaQt k YazeeD ki hmayaT krtay haaan