Iran Israel Jang | Khalid Mehmood Abbasi | Iran Israel Conflict
HTML-код
- Опубликовано: 1 май 2024
- Explore the Iran-Israel conflict with expert insights from Khalid Mehmood Abbasi. Understand the historical context, key developments, and future projections that shape this ongoing geopolitical issue. Stay informed on the latest dynamics affecting regional and global security.
▀▀▀▀▀▀▀▀
►► 𝔽𝕚𝕟𝕕 𝕌𝕤 𝕆𝕟 𝕊𝕠𝕔𝕚𝕒𝕝 𝕄𝕖𝕕𝕚𝕒
#khalidmehmoodabbasi #nwaastudios #islamiclecture
👉 𝐘𝐎𝐔𝐓𝐔𝐁𝐄
☑️ Khalid Abbasi Short Clips
/ khalidabbasishortclips
☑️ Khalid Mehmood Abbasi Official
/ khalidmehmoodabbasioff...
☑️ Nwaa Studios
/ nwaastudios
☑️ Nwaa Studios Shorts
/ @nwaastudiosshorts4757
☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲
👉 𝐅𝐀𝐂𝐄𝐁𝐎𝐎𝐊
✔️ Khalid Mehmood Abbasi
/ khalidmehmoodabbasioff...
✔️ Nwaa Studios
/ nwaastudios
✔️ NWAA Studios Videos
/ nwaastudiosvideos
☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲
👉 𝐖𝐄𝐁𝐒𝐈𝐓𝐄𝐒
⭐️ Shubban-ul-Muslimeen
www.shubban.pk/
#khalidmehmoodabbasi #shubbanulmuslimeen #nwaastudios #drisrarahmad #iran #israel #iranisrael
تہران ہو گر عالم مشرق کا جنیوا
شاید کراے عرض کی تقدیر بدل جاے
شاعر مشرق
کرہ ارض
ہدایت دینے والی پاک ھستی حضرت امام مہدی علیہ السلام ہیں ۔
فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Jhoot mt phelao or logo ko galat bate na btao.
Hidayat sirf Allah ki zaat dene wali hai or kis ne kaha imam mehdi Rasool SAW k betay hai
Zain Arshad mehdi a s ko allah hi hidayat ke like bhejega
ایران کے ساتھ ایمان کی طاقت ہے ، ایرانیوں کی غیرت کو سلام ۔۔۔
kairi ghairat
@@ZeeshanKhan-ij4qs wo Ghairat jo tum Be Ghairton men nahi hay ...
کہا ہے غیرت کبھی امریکہ سے مل کر مسلمانوں کے خلاف سازش کرتا ہے اب روس سے مل کر مسلمانوں کو جنگوں میں پنسا کر حکومت پر قبضہ کے ناکام کوشش کرتے ہیں قریب ہے کہ روس امریکہ سب کے ساتھ ایران ہلاک ہوگا
امام مہدی اور ان کی فوج کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ جو بھی مسجد اقصی کو ازاد کرائے گا وہ امام مہدی کی فوج ہوگی اب وہ چاہے شیعہ ہو یا سنی یا دونوں مل کے کہیں وہ امام مہدی کے ساتھ ہوں گے جن کے ساتھ وہ ہوں گے امام مہدی ان کے ساتھ ہوں گے جو مسجد اقصی کو ازاد کرائیں گے انشاء اللہ اس لئے جو بھی امام مہدی کو پہچاننا چاہتا ہے وہ یہ دیکھیں کہ مسجد الاقصی کو ازاد کون کراتا ہے
Please learn from authentic Shia sources. Aqsa mosque is on 4th heaven and doesn't exist on planet earth.
The so called "aqsa" mosque in Jerusalem was built by Abdul malak for political reason ( to counter Abdullah bin Zubair). So this called mosque didn't exist during the life of prophet AS.
🇮🇷💯➕ایران سے لے کر یمن میں انصار اللہ تک اور عراق میں مزاحمتی جماعتیں اور لبنان، حزب اللہ اور شام میں فاطمیون، زینبیون، حسینیون وغیرہ سب کے سب شیعہ ہیں، انہوں نے فلسطین کے لیے بہت خون بہایا ہے۔ ایران نے 45 سالوں میں فلسطین اور مزاحمت کے محور کی تشکیل کے لیے جو بہت بھاری قیمت ادا کی ہے اور ان واقعات نے آپ کو یہ نہیں بتایا کہ شیعہ صحیح ہے اور صحیح راستے پر ہے... اور شیعہ فلسطین کے لیے صیہونی حکومت، امریکہ، مغرب اور دہشت گردوں کے ساتھ لڑ رہے ہیں.. کیا یہ تمام شہداء ایران کی مزاحمت کے محور میں ہیں، خاص طور پر پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر اور صوبہ سیستان و بلوچستان میں؟ اور عراق اور شام، لبنان، یمن میں سنی فلسطینیوں کے لیے... کہاں ہیں سنی حکمران..؟! 🇾🇪😂یمن کی انصاراللہ کو ایران کی حمایت حاصل ہے، یمن کی انصاراللہ کے بہت سے لوگ 30 سال سے زیادہ عرصے سے ایران میں رہ کر عسکری تربیت حاصل کر رہے ہیں اور ہتھیار بنانے، فوجی ہتھیار... اور دیگر عسکری تربیت حاصل کر رہے ہیں... اور یمن کے پہاڑوں کے نیچے... اور مدد ایک اور بات یہ ہے کہ ایران نے یمن کی حکومت کو مغرب کا خادم بنا کر ایوانِ سعود کا تختہ الٹ کر حکومت پر قبضہ کر لیا اور ایوانِ سعود کے ساتھ جنگ کے دوران ایران نے متعدد محافظوں کو تربیت فراہم کی۔ مزید جدید فوجی ہتھیاروں اور دیگر امدادوں کو .. آل سعود، امارات اور امریکہ کے ساتھ جنگ میں ... آٹھ میں جیتنا ... آرامکو ریفائنری کو مارنا ... امریکی ابھی تک نہیں جانتے کہ کروز کہاں ہے (گواہ 136) سے میزائل اور ڈرون داغے گئے... یمن میں انصاراللہ کی جرأت کے لیے ماشاءاللہ... امام زمانہ علیہ السلام کی افواج یمنی افواج ہیں اور خراسان کی افواج کا ذکر قرآن و احادیث میں موجود ہے... آنے والے... اور اگر ایران انقلاب (امام خمینی) کے بعد اسلامی جمہوریہ کی اس حکومت کے ساتھ رہا اور رہبر معظم ایران کے راستے پر گامزن رہے تو خدا اس کی حفاظت کرے... کوئی طاقت اور مزاحمت کا محور ابھرے گا۔ 🤝🏻🇱🇧لبنان کی حزب اللہ گزشتہ 43 سالوں سے بہت طاقتور ہے، حزب اللہ ایران کی مدد سے قائم ہوئی، اور اس کی سرحدیں صیہونی حکومت سے ملتی ہیں، اور اسے اس دوران مزید مضبوط ہونا چاہیے تھا۔ 🤝🏻🇮🇶عراق میں حشد الشعبی اور دیگر مزاحمتی گروپ... 🤝🏻🇸🇾شامی فوج اور زیادہ تر ڈویژن جو پاسداران انقلاب کے تحت تربیت یافتہ ہیں وہاں تعینات ہیں... کئی ممالک سے، ان کی حکومتیں مغربی ممالک کے ساتھ ہیں، جیسے کہ پاکستان اور طالبان، جمہوریہ آذربائیجان، بحرین، یہ حکومتیں مخالف ہیں۔ اپنے ملک میں شیعہ... حکومت پاکستان نے زینبیون آرمی کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کر لیا... آذربائیجان کی حکومت شیعوں کو قید کر رہی ہے اور خاموشی اور سنسر شپ میں ان کا قتل عام کر رہی ہے... صیہونی اور داعش دہشت گرد گروہ ترکی سے جا رہے ہیں 2020 کی کاراباخ جنگ میں باکو تک۔ اور 4 سال سے آذربائیجان کے عوام 10 ملین لوگوں کو بے دردی سے دبا رہے ہیں، جن میں سے 99% شیعہ ہیں، اور وہ صیہونیوں اور داعش کی انتہائی سنسر شپ کے تحت شیعوں کا قتل عام کر رہے ہیں۔ . 🤝🏻🇦🇫فاطمیون ڈویژن 🤝🏻🇵🇰زینبیون ڈویژن 🤝🏻🇦🇿حسینیہ ڈویژن 🇧🇭بحرین 🤝🏻ه.....
🇵🇸حماس اور فلسطین کے فوجی ڈویژن... +🇩🇿
شیعہ تمام کفار سے بترین ہے وو کیسے امام مہدی کے ساتھ آسکتا ہے کیونکہ دُوسرے کافر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بیویوں اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین گالیاں نہیں دیتا جبکہ شیعہ زندیق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بیویوں اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو گالیاں دیتا ہے امام مہدی کے لشکر اہل سنت ہے جو نہ علی رض اور حسین رض اور دوسرے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بیحرمتی کرتے ہیں نہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بیویوں کو گالیاں دیتے ہیں اہل سنت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے فیصلے اللہ تعالیٰ پر چھوڑتے ہیں جبکہ شیعہ زندیق صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے درمیان جاج بنتے ہیں اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں کسی کو گالیاں دیتا ہے اور کسی سے خدا بنا لیتے ہیں
مولانا اسرائیل لڑنا نہیں چاہتا تو پچھلے ستّر سالوں سے فلسطین میں کیا کر رہا ہے؟ جنگ یا پیار۔ زرا بتایں۔
Ae haram de ae
بالکل بجا فرمایا!! بہت سی باتیں مولانا صاحب کی اپنی فرضی بھی ہیں اس میں !!
@@MuhammadAbbas-wk9ru Just follow the religion of Allah though Alebeit if you are serious about your Akhirat
ایران امام مھدی عَلَیهِالسَّلام کا لشکر ہے۔
Lannati khanzir Rafzi khaak Jung ladaga ga .lakhon Iran islam chodtey hai😂😂😂
بغض ایران واہ ملا 😂😂😂
ایران اکیلا نہیں ہے، اسکے پاس ایمان کی طاقت ہے۔ اس کو اللہ پر بھروسہ ہے۔ انشاءاللہ وہ ضرور فتح یاب ہوگا۔
بے شک ایران کو الله پہ بھروسہ ہے اور عام مسلمان مومن بھی اسرائیل کے ظلم و جبر کے خلاف ہے لیکن یہ سعودی عرب قطر مصر جورڈن ترکیہ کویت بحرین اور عرب امارات کی حکومت ان کی عسکری قوت ان کا اسلحہ امریکہ کی دولت و اسلحہ تو اسرائیل کے ساتھ ہی ہے جو گریٹر اسرائیل کے حوالے سے ہے تو ہماری جنگ تو ان حرامی مسلمانوں سے بھی ہے
میں خود بھی کراچی کا ہوں اور میں فقہ مسلک پہ یقین نہیں رکھتا چونکہ میں الله اور اسکے رسولﷺ قران اور اہل بعیت کو دین اسلام قرار دیتا ہون
تو یہ جنگ واقعی طویل ہوگی لہزا بہترین تجزیہ ہے
Iran Yahudi agent
200 mezails ek b zakhmi nai
ale majoos al yahood ek hai😅
@@jahanzaib1791 Filhal tu Tumhara kirdar All e Yahood wala hay 🖐🖐🖐🖐🖐
آپ سعودی عرب کو بیچارہ کہہ رہے ہیں حیرت ہے، یہ کوئی پرانا نمک کا حق تو ادا نہیں کیا آپ نے یا صرف اس لیے کہ وہ نام کا سنی ملک ہے۔
Haan Apne Nabi s.a.w ka haq ada kar raha hai..
Aur tum ja kar khaw dajal ka namak...
@@rafiqulhasan360 tm he log to ho Dajjal jo logo ko dhoka dete ho, ye kesa hai Haq ada ho rha hai? Saudi khul k USA k sath hai bul k use banaya he British ne hai Usmani Khilafat k bad ... Saudi ko 'bechara' keh rahe hain, wo bechara nhn khula musalmano ka dushman hai, lekin kyun k wo "Sunni" hai is lye hum us pe tanqeed nhn krenge, yehi munafiqat aur dohray usool msla hai hamara. (thori sharm he krlo)
@@sunny5610
Oye ooo
Atash parst Iran in Shia libas bol Raha hai
Hum Asl Hassan o Hussaini hai..
Jisko Maka madina Arab ki Ezat nahee wohi dajal.
Tum ko to es vid main baat samjh main nahee aayi aur Lage anap sanap bakne yahi dajali aadat hai
@@rafiqulhasan360
hahaha 🤣🤣🤣, Firqa parast baher agya aap ka .. aap ka to dawa tha ap log firqa parast nhn hai, bs yehi thi aap deen dari ... aur kitna dajal krenge awaam k sath.
جناب اسلامی مارات افغانستان کہاں ہے؟ جنگ کے شروع میں پاکستانی طالبان اور اسی ذہنیت کے لوگوں نے سوچا تھا شائد پچھلے جنگوں کی طرح معاملہ پیچیدہ رہے گا اس لئے عوام کو بےقوف بنا کے دامن بچایا جاسکتا ہے۔ حتی کہ منظور مینٹل نے بھی یہی شوشہ چھوڑا تھا کہ افغانستان اسرائیل سے لڑنا چاہتا ہے لیکن ایران راستہ نہیں دے رہا ہے 😂😂😂😂 اب وہ منظور مینٹل نیند کی گولی کھا کے ٹلی ہو گئے ہیں 😂😂۔ نہ افغانستان سے کوئی بیان آیا نہ سپاہ صحابہ سے۔ ہم شام اور عراق میں داعش اور القائدہ کو بچانے کے چکر میں سنی کا ٹیگ لگا کے عوام کو بےقوف تو بنا چکے ہیں لیکن فلسطین کا مسئلہ ایک لٹمس پیپر ہے جس سے باطل اور حق واضح ہوجاتا ہے ۔ اب ہم سنی سنی سنی کا ٹیگ نہیں لگا سکتے ۔ کیونکہ ۵۶ سنی ممالک ٹن ہوگئے ہیں۔
آپ کی پوری گفتگو سے تعصب کی بو نہیں بدبو آرہی ہے لہذا آپ کے سڑے ہوئے ہوئے تجزیہ اور سڑی ہوئی بصیرت کو سیاہ سلام
اللہ ہم سب کو ایمان پر کڑے ہونے کی توفیق دے❤
امام مھدی علیہ السّلام کا لشکر خراسان اسلامی نظام ایران زندہ باد جس نے حما س اور حز ب اللہ کو بنایا ہے، یمن کا لشکر زندہ باد ۔۔۔
ایران کے ساتھ اللّه پاک کی غیبی امداد شامل حال ھے اللّه ایران کو فتح و نصرت عطاء فرماے ۔
❤❤❤❤❤
اسلامی ایران جسکا نظریہ سیاست ہی مہدویت ہے یعنی امام مہدی ع کی عالمی الہی حکومت اس کا غلبہ شر و فتنہ کا باعث ہوگا کیا بات ہے سبحان اللہ یہ ایک فرقہ پرستانہ تجزیہ ہے!
یہ لوگ مجبور ہے، ایران کو کریڈیٹ سینے سے کہیں ایران کے نظریے کا پرچار نہ ہوجائے
❤
Sirf Shias Palestine ke liye jihad ker rahe han. Ye sab Israel aur Saudi ke munafiq aur La'anati han.
تعصب مت مار دیتا ہے اور جیسا ان صاحب نے کہا یہ سنی مولوی ہیں ہی فرقہ ہرست
P0 pp app alpp pp appal pp pa lot
فضول گفتگو
آپ کو قرآن مجید کی صرف پچیس حدیثوں کا پتہ ہے جو پاکستان میں رائِج ہیں، اب اُن حدیثوں کی ضرورت نہیں ہے۔ اِس لیے اب آپ مولیوں سے ایسی حدیثوں کو بھی سنو گے جو پہلے پاکستانیوں نے سُنی ہی نہیں ہیں۔
قرآن مجید ۶۶۶۶ آیات پر مشتمل ہے اور آپ کو کتنی پتہ ہیں؟
Oo bhai
Kyoun shia sunni main tafaruqa fayla rahay ho
Allah tumhain maaf nahi karay ga
Sir sidha batain ap ki khwaish ha koi suni mulk Israel SE jang krey per ye na mumkin ha ap ko Israel SE nafrat Kam or iran SE bughaz zyada ha
Inn hi jesay friqa parston ki wajha say hi muslmano ka yeah hall hay, in ko yeah nazar nhai ata kaye Sunni Pelstine kaye mazlomon kay liyain Shia hi hain jo apni janey day rahye hain chaeye Lebanon may ho ya Syria may, Shia hi Al Quds day manatay hain magar in ki akhon per patti bandhi hoi haye Sorah Baqrah ki is Ayat kaye Misdaq hain yeah یہ بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں، یہ اب نہ پلٹیں گے
چپ کر شیعہ یہود ہیں سکنڈ اسرائیل ایران نے میزائیل صرف مشقی طور پر فائر کئے ایک بلی تک نہیں مری۔
بالکل،، دراصل یہ شیعہ کو کافر بنا چکے ،، اب کیسے مسلمان کہیں 😅 سب کہانیاں انکی الٹی پڑگئیں!!
Kuch Musalmano ki Ale Ali se dushmani Imam Mehdi A.S ka inkar karwaye gi. Q k Imam Mehdi A.S Hazrat Fatima A.S ki awalad se hoga.
اللہ پاک ہمیں یقین سے نوازے اور جہاد و قتال کرنے کی توفیق عطا فرمائے مسلمانوں کو۔اور اپس میں اتفاق اتحاد نصیب فرمائے امین
خالد محمود صاحب قابل انسان ھیں مگر متعصب بھی ھیں
Jo lako suni qatal hoy wo daish k dahshatgard thy
Afsos k unko suni Kah Dia ap NY ye apka knowledge h
Sunnis not equal to naasibi...
Naasibi not equal to Sunni Muslims!!
PLS MIND IT! 🧐🤨🤔
Israel vs Iran nhi Muslim vs Israel Iran only stand with mazloom nation any where
Iran nay sham main lakhon suni muslmano ka qatle aam Kiya fiuther main bhi shetani program rakhta hay
After Saddam, no systematic harm of Sunnis. Even though Sunnis supported slaughter of Shias by Saddam for decades. There was lot of anger. Ayatollah Sistani stopped Shias immediately. There is no proof of Shia slaughtering Sunnis in Syria or Iraq. You should verify. You are hurting your credibility by not speaking truth. No proof of lakhoon Sunni ka qatl by Shias. Its all propaganda by losing party.
ISIS was defeated and ISIS had to be defeated. They were beheading people openly. They are your extremist khwarij takfiri brethren.
درست فرمایا 👍🏻
صدام حسین اور دہشت گرد گروہ نے عراق کے کردستان کے علاقے میں لوگوں کا قتل عام کیا... شیعوں نے کبھی بھی سنی مسلم رہنماؤں کے خلاف دشمن کے ساتھ اتحاد نہیں کیا اور ان کا قتل عام کیا... سنیوں نے ہمیشہ شیعوں کو دھوکہ دیا... کہ جب داعش دہشت گرد گروہ قریب آ رہا تھا عراق کا کردستان علاقہ... کسی نے ان کی مدد نہیں کی... اور صرف ایک شخص اور وہ ہے سردار سلیمانی جو دنیا کے تمام آزاد لوگوں جسے بڑے شیطان نے شہید کیا.. ترکی، اسرائیل، امریکہ اور دیگر اتحادیوں نے انہیں کیوں بلایا، مسعود بارزانی نے ان کی کوئی مدد نہیں کی.. اور اگر جنرل سلیمانی اور ایران کی قدس فورس نہ ہوتی تو داعش کے پاس ہوتا۔ ان کا قتل عام کیا اور عورتوں کو غلام بنایا... اور انہیں چھڑانے کے بعد... وہ ایران کے ساتھ غداری کرتے ہیں اور کرتے ہیں.... ایران کے ہاتھ میں نمک نہیں ہے... اور اسی وقت عراقی کردستان کا خطہ۔ ایران آئے اور انہیں افسوس ہے اور وہ اسرائیل، امریکہ اور دہشت گردوں کے ساتھ ہیں اور ایران کے دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں اور انہیں عراقی کردستان کی سرزمین سے ایران کے خلاف کچھ نہیں کرنے دیں گے۔ خیانت کے باوجود وہ ایران کے ساتھ ہمیشہ متحد رہیں گے اور ایران اپنے اتحادیوں کو کبھی نہیں چھوڑے گا ایران دنیا کا بہترین اتحادی ہے۔
La shiyyata La sunniya
Islamia Islamia
Allah rabbul izzat in molana saheb ko maslaki bimari se shifa de..
Inhe iran se sirf shia hone ka bughz he..ab wo chahe islam ki khatir kuch bhi kar le ye janab jese maslaki mareez usmey keedey hi nikalenge
Tauba astaghfarullah
Ye to maloom ha na k kon mulk Israel ke khof sey us Ka sath Hain to dajal Kay khof say kya ho ga us Ka sath kon day ga zara socho.
Firqa prsti jalkrhi Hy molana Saheb KY tajzia ma ..... Baqi tajzia acha Hy ...!!
Iran he is waqt ka Islam ka hero county hai🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷❤️❤️❤️💪💪
Inshallah Iran will be super power zaroor,zaroor of the world ❤❤❤🎉🎉🎉 from zulfaiqar zaidi from talhar Sind.
When I listen to people like you Jews and Christina and other non Muslims seem much better than you who are spiritual descendants of Bani Umayyah and Yazid. May Allah Almighty resurrect you and people like you with Bani Umayyah,Aamin!
آپ کی باتوں میں بنی امیہ کا رنگ ہے
Haqiqat he dushmanieye Ahlebait ( A. S) Dozakh ka parwana he
الحمد للہ کہ اللہ نے یہ ویڈیو دیکھنے کی توفیق عطا فرمائی
فرماۓ نہیں فرماٸی
Kuwki is ma saaf pata chalta hai. Ahud ma yahoodi sa Darna wala musalman kon tha aur ahud ma ladna wala musalman kon hai. Munafiq kon ur monin kon. Iran momin baki sab munafiq. Ahalbait ka difa ur manna wala sirf Shia hai ur wo haq par hai. Baki sab bugz ahlebiat karna wali hai. Jo sab munafiq
@@syedshahnawaz1060 رافضی ثابت شدہ
Pakestane ho to aap haey eskol kalyj srkare myn sonayn btayn to nyy tooba Taliban kchchy zhn ky nyk bn jayn allah kry aamen
Tev ky drama mooshayry ldkeywn ky mushayry bnd kryn krayn pakestan. Ka mtlb laelaha ellalh ky leyy
Jammat e omariya kay dil mai shiyan e Ali se wasa,hi bughz hai jaisa 11 hijri kay nam nehad sahaba or un ki ulladuon ko tha jin ko abu bakar omar Usman maviya yazid jasay ghair adil hokomran qabool thy Ali jaisa adil qabool nhi tha ..natija 1400 se na system bana sakte na taraqee kar sake ..1400 say zaleel ho rahai hain Adil shiya Iran qabool nhi ayash maghrib kay ghulam arab manzoor hain
Dayas. Ko. AP. Sunni. Khrahi. Hain. Dayas. Ko kisne. Bnaya. Amrika. Israil. Turki. Ye. Hqiqt. Wazah. Hochuki hai. Magar. Taassub. Ne aplogon. Ko. Andha krdiya. Hai
A.O.A Dr Khalid SB. Zabardast Program.
Mohtaram khalid sahab iran ne apna diffa kiya hai...aur behtareen diffa ye nahi hota ki dushman ka ghar dakhil hone tak intizar kiya jaye...
Agar Iran syria na jaata aur daish ke khilaf na ladhta toh iran ka bhi wohi haal hota jo iraq ke shahr mosul ka huwa......aur haan ap zara thodi apni aawam ko yaad dehani bhi karwayen ki daiyesh ke buniyaad dalne mai inki maiesht ke imdadi karkunan kon thai?
Phir baat karte hai iran ke IRGC members kya karte hai wahan chaheye iraq ho ya syria ya yemen ya lebanon
Shahid sulmani ne jo foj banaihai. Wahi. Aaj. Taghoti. Taqaton. Ko. Muqablakr rhi hai ESI liye. Wo. Amrika. Israil. Keliye. Kanta the
Labbaik Ya Hussain Labbaik Ya Hussain
امن تھا کب ، جنگ عظیم کے بعد یا پہلے
Intahai darjay ka bugaz pr mubni analysis yh wohi tajziyah ha jiska oper arab walon ko amreca aur israeil na iraniion ka nam sa dra kr apna mnjan becha aur hmesha iran ko shia kafar state ki ideology phalai ha jin ma ap jesy molvion na hmesha bugza iran mai puri medad ki sham aik sunni state hai jis mai lakhon log agr mary gay tu wo nasabi jmat ISIS na mary hain aur unka dacomented proof puri dnya daikh chuki hai shram nhe atti ap jesy jhooty molvion ko jo
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤى اَوْلِیَآءَ ﳕ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍؕ-وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْؕ-اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ(51)
بہت عمدہ تجزیہ ہے دوسرا تھوڑا سا اپ نے مسلکی تڑکا بھی لگایا ہے جب یہود کی بات ہو تو اس کو سنی شیعہ کی بات نہیں کرنی چاہیے صرف اسلام کی بات کرنی چاہیے
Iran nain munafqana falstinio ki madad kar k falstinio ka qatle aam kra rha hay andar say ye israil k sath hay Nora khushti say muslmano ko bay wqof bna rha hay
ایران کے پاس ایمانی طاقت ھے
سیاست کے لئے معاویہ سے تعلق رکھنے والے ہمیشہ حق پر ہی انگلیاں اٹھاتے ہیں اور ہر ہفتہ ایک نئی بات لے کر آتے ہیں !!!😂😂😂😂
ان شااللہ ۔یہ تھوڑا بہت تعصب بھی جلد ختم ہوگا اتحاد و اتفاق سے سنی شیعہ مسلمان مل کر دشمن پر غالب آئیں گے۔ حق تک سب پہنچیں گے جے توفیق ملے گی وہ اسے تسلیم کرکے حق کا ساتھ دے گا
Iran nay Iran k Ander lakhon sunio ka qatle aam Kiya nizam wlait fqi main shion k ilawa sab wajibul qatle hain suni Shia history ko jante hain
Firqa waraana tajziya kiya hai maulana saab ny. Kam ilmi he musalmano ko hikmat se dour rakhti aa rhi hai.
Imaam maahdi he 1 waahid point hai jis pr aa kr tmaam umaat ek ho jaye gi.
Jab imaam mahdi hongay phir konsi firqa waariyat.
Kiya ajeeb pagalon waali baatein hein.
Even I m sunni muslim. I disagree with him. Inn saab ki saari baatein inkay apnay tajziye ki nafi kr rhi hein.
@16:27
صدف سے کب نہیں گوہر کو اب دیتا ہے
بہار دور ہو پھر بھی گلاب دیتا ہے۔
علم لدونی کا معجزہ یہ ہے ظہیر
میرا امام (علی اللہم السلام) سوال اس سے پہلے جواب دیتا ہے
Bakwas❤❤😢fazool kahanian❤
Bohat khoob 😍
منگڈ تھ حدیسے سناتے ہو کیا بات ہے مجھے تو تم plant کے ہوئے لگتے ہو
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظیم
Well explained 👍🏻
ان شا ء اللہ تعالیٰ
Asslam u alaikum
KMA
Indeed a great Analysis , FUTURE WARS in light of Quran and Ahadees what u hv grssped and presented here.
and without advising any prescrive direcion left it to self understanding as it would be Situation all stake holder would be claiming Haq when the case would be contrary, To recognize and go with Haq though a formidable task but one having an eye on all possiblites and especially these Prediction Ahadess.Predicton is not laid as to propagate confusion but wisdom if really one understands and u hv done that
مولانا فلسطین کی مدد اکیلا ایران کر رھا ھے
Good analysis.
Jazakallah khair
Masha allah
Great
وڈیو اچھی ھے لیکن طوالت کی وجہ سے اکثر لوگوں کےلئے ساری وڈیو دیکھنا بہت مشکل ھے ۔اسے قسط وار ھونا چاھئے ۔
Ma Sha Allah, very well explained
عباسی صاحب آپ کا تجزیہ فرقہ وارانہ سوچ کے اندر ہونے کی وجہ سے آپ نے کچھ عمدہ غلطیاں کی :
پہلی یہ کہ آپ نے دا ع ش جیسے دہ شت گرد گروہ کے جنگ کو سنییوں کے قتل سے تعبیر کرنے لگے۔
2 : آپ کو شیعہ روایات سے آشنائی نہ ہونے کی وجہ سے ایران ایک باطل طاقت نظر آئی جبکہ شیعہ روایات کے مطابق جو اہل بیت علیهم السلام سے نقل ہوئی ہیں ان میں ایران اور یمن کو مہدوی انقلاب کے لیے راہ ہموار کرنے والی قوموں سے قرار دیا گیا ہے اور آج کے حالات بھی یہ ثابت کر رہے ہیں کہ ایران کے بعد یمن نے ہی اہم کردار ادا کیا ہے۔
ایران اسرائیل امریکہ نے داعش بناہا اور نام ابو بکر رکھا واہ یہودی مکاریاں۔
Hatts off to you sir the way you talk and explaining ahaades is so authentic and blunt ♥️
Tausub khoon mein utra hai
❤ very good idea
یہ بات سنتے سنتے 35 سال ہو گٸۓ ڈاکٹر اسرار رحہ سے حالانکہ 9/11 سے یہ جنگیں شروع ہو چکی ہیں۔
But now we dont have another 35 years
@@Fara-pz3iphow do you know you aren't Angel of ALLAH no one knows
35 saal ki kya hasiyat hai us ALLAH k nazdeek
Sabar rakho aur yaqeen rakho ALLAH pr aur Rasool ALLAH S.A.W.W pr
آپنے جوعرصہ انتظار کا بتایا ۔ کہتے ہیں شیطا جب عزازیل کے نام سے تھا اسکے ایک سجدے کی مدت اس سے بہت زیادہ بتائ جاتی ہے۔ قرآن میں اللہ نے انسان کو بے صبر اور ناشکر بتایا ہے۔
AAP humei yah batayee kah is waqath musalmano ka kya role Hai gaza Kay mazloomo Kay leyah baaki yah sab hum pahlay say suntay ayah hei
Confused after listening to this speech
allaha rahamm farmay
Mash Allah, Allah ne apko kitni farasat or door andeshi dee hai. Allah hum sub muslmano ko esa ilam or us ilam k sath kher or us ilam pr amal atta farmaye.
Firqa Parst Farast nai hoti
@@irfanahaider3697 ary bhai khalid sahb ne konsi firqa parasti ki baat kr dee? Achai ma se gandagi dhondna koi ap jese logo se seekhe
1)@Awaz E Haq Live Channel for Hinduism, Ariya Samaj & Atheism
2)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism, Agnosticism, Secularism & Liberalism
3)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity
4)@Awakening Channel for Hinduism
02.05.2024
Wonderful analysis
ماشاءاللہ خالد محمود عباسی صاحب کو بہت اچھا تجزیہ کیا ہے ماشاءاللہ اللہ پاک علم میں اضافہ فرمائے امین
Ye bolo k Allah iski jahalat mai aur izafa farmaye ameen
Maashaallaah Maashaallaah very good effort for explaining current affairs in the world 🌎. 🌍
Janab " kharabal sindh minal hind" wali hadis kon si kitab me hai aur hadis ka no. Kya hai
Khalid sahb me apko bht hoshyar smjhta tha ap bhi is nora kushti mei agaye
Khalid sb waqaie, Hoshyar hai aur aik sahee baat bayan ki. Agar enko koi baat ka eddak hua aur es ko bayan karne se koi apni aaqibat sanaware apni Soojh boojh ko bulanag kare, to aisi Chupana to galat tha.
Ab apko na samjhe to koi kya kare..
Q gumrah kr rhay ho logon KO. Iran ne Sham mn Lakhon Sunnu Qatal kiy itna bra Jhoot. Iska koi Authentic Proof??. Lanatullah e Alal Kazibeen. Iran ne Sham mn ISIS k Khoonkhawar Darindon se Jang lree thee. Jo k khud Yahood o Nasara k Agenday p Amal kr rahay thay. Q Shia ki dushmani mn ghlt biani krte ho. Aur logon KO gumrah krte ho.
یہ کہنا ان کہ مجبوری ھے کیونکہ یہ عباسی ھیں۔ آپ عباسی تاریخ کو جانتے تو ھوں گے۔ باقی نقشہ کچھ ایسا ھی ھوگا۔ بس یہ شیعہ سنی کی تفریق نہیں ھو گی۔ اور حق ہضم نہیں ھو رھا۔
کوئی بیغیرت ایران کے ساتھ بغض رکھے گا.
صدام حسین اور دہشت گرد گروہ نے عراق کے کردستان کے علاقے میں لوگوں کا قتل عام کیا... شیعوں نے کبھی بھی سنی مسلم رہنماؤں کے خلاف دشمن کے ساتھ اتحاد نہیں کیا اور ان کا قتل عام کیا... سنیوں نے ہمیشہ شیعوں کو دھوکہ دیا... کہ جب داعش دہشت گرد گروہ قریب آ رہا تھا عراق کا کردستان علاقہ... کسی نے ان کی مدد نہیں کی... اور صرف ایک شخص اور وہ ہے سردار سلیمانی جو دنیا کے تمام آزاد لوگوں جسے بڑے شیطان نے شہید کیا.. ترکی، اسرائیل، امریکہ اور دیگر اتحادیوں نے انہیں کیوں بلایا، مسعود بارزانی نے ان کی کوئی مدد نہیں کی.. اور اگر جنرل سلیمانی اور ایران کی قدس فورس نہ ہوتی تو داعش کے پاس ہوتا۔ ان کا قتل عام کیا اور عورتوں کو غلام بنایا... اور انہیں چھڑانے کے بعد... وہ ایران کے ساتھ غداری کرتے ہیں اور کرتے ہیں.... ایران کے ہاتھ میں نمک نہیں ہے... اور اسی وقت عراقی کردستان کا خطہ۔ ایران آئے اور انہیں افسوس ہے اور وہ اسرائیل، امریکہ اور دہشت گردوں کے ساتھ ہیں اور ایران کے دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں اور انہیں عراقی کردستان کی سرزمین سے ایران کے خلاف کچھ نہیں کرنے دیں گے۔ خیانت کے باوجود وہ ایران کے ساتھ ہمیشہ متحد رہیں گے اور ایران اپنے اتحادیوں کو کبھی نہیں چھوڑے گا ایران دنیا کا بہترین اتحادی ہے۔
ایران نے شام کو بچایا اور دہشت گردوں کو جہنم میں بھیج دیا... دہشت گردوں کے دوست غمزدہ ہیں اور دہشت گردوں نے معصوم لوگوں کا قتل عام کیا... اور دہشت گرد کون تھے جنہوں نے قتل عام کیا، تم اندھے تھے... اور ایران عراق نے شام کو بچایا ہے۔ .. دہشت گرد، غصے سے مرجائیں... ایران حتمی فاتح ہے... اور تمام دہشت گردوں کو جہنم میں بھیجے گا... اب یہ جان لیں... آل علی ایران کے ساتھ کوئی بھی شخص امام مہدی کے ظہور کے لیے حالات تیار کر رہا ہے۔ A.S.، امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کی بنیاد، یہ تیزی سے طاقتور ہوتا جا رہا ہے... ایران کے دشمن غصے کے دباؤ سے مر گئے 😂
Sharum karo firka prust molana
Masha Allah ❤❤❤❤❤
molan shib allh tala ke oper iman leain. allah baa taqat war ha. iran sirf allah tala se madadmngta ha.
اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته
Ma shaa Allah i am listening you from long time and alhamdulillah have benefited from your preachings..
May Allah protect you and grant you more and more knowledge.. Ameen
I just want to highlight that all wars are not meant for punishment only but Allah wants to give some people the stations Martyrdom and as mentioned in quran
اللہ تعالٰی بعض لوگوں کو بعض سے دفع نہ کرتا تو زمین میں فساد پھیل جاتا لیکن اللہ تعالٰی دنیا والوں پر بڑا فضل و کرم کرنے والا ہے ۔
And what the battles who were fought by Prophet Muhammad (pbuh)??
Yes wars are painful and horrible but wars happen only due to divine Hikmah and not for punishment only!!
In other place Quran says most of the times Allah divert the wars which enemies are planning??
Please confirm my understanding
Jaza kallahe khair
True what you are saying but they are punishment for at least one group
The world is being divided into two groups
One is definitely going through punishment
One group is upon truth and other is upon falsehood
Take example of is ra el and Palestine
Is ra el ‘s punish has started
Keep listening always mind diverted speeches, better for just like you people, keep yourself happy always.
کسی حدیث میں نہیں لکھا کہ پرندہ تھک کر گرے گا۔
پرندہ atomic rediation کی وجہ سے کریں گے۔کیونکہ ساری دنیا بھی مر جائے پھر بھی پرندوں کے بیٹھنے کی جگہ پھر بھی ہو گی۔
Good
Mashallah, Rajj k Chawal hy..
Molana ki halat dekho imam mehdi A.S ka tazkira kitni bad ikhlaaqi say kar rahay hen. Imam mehdi A.S ki iqtedaa main essa A.S namaz ada karengy aur toheen kar rahay hen.
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا 😂
Hazrat ALI (as) ke lineage se hi Hazrat Mehdi aakirzaman (as) ka zahoor hoga. Aur wo Sunni o ko nahi mara tha, unko maratha jo Islam se bhatak gae thae!
Bhai background ko change kr ln is video ki quality achi ni arhi h
Ise ketey hen dil par mohar lagna ke apne saamne sab kuch dekh rahe ho lekin dil par lagi mohar haq ko nahi dekhne de rahi he.
Mufti sab background mi shor hi ... Baqi bhot khob ❤️
Mufti sahb ko sound peroof studio banwa kerde ya pesee send ker de mufti sahb ko
Ahadees ka dobara mutalla farmaiyr molvi sb. Aap nay sab aagay peechay kar dia hay
Great analysis of current situations through the lense of Quran....
Khalid Saab an Assist of Ummah ❤
یہ تو خدا کا وعدہ ہے یہ ھوکر رہے گا۔
I am shia..you are good Muslim...
Bohat Ala tajzia
You are right as Islam is the truth and Islamic prophesies will come true_ The only thing I disagree is the timescale as if you are scientifically aware then you are talking way into the future...
Sir America kab se Rome ban gaya
Rome yani orthodox christens to russia main bete hai
Bai roman charistab europ m aur america m zayda hain america mm roman charistan ki govt mm nato wohi hh yahan sirf indaza aur bat sumjhni ki ho rhi warna 100percnt such allah pak janty kon ks k sath emam mehandi k sath b jo log hun gy un m b kafi log madan choor jy gy aur kafi shahdat miliy ge asai hadis b m ni suni asal jews dejjal k sath hn gy naqli jews charistan k sath yahan moti moti bat bata rahay asali bat to us waqt bb jannana muskhil ho allak pak sab muslim ko shahadit ki mot de aur qabul krn shahadit ameen
1.Roman kaholiq europ emaric.2 russain mm protested .baray 2 firqy ye hn jin ki govt hn.ortodox ki govt ni kam hn wo galti huui to maf krna
Kia Jang e ohad bhi Azaab thi?
So after Probhet not caliph. Wali.thar what you said. Same thing Probhet said about Ali.