الحمداللہ ۔بالکل صحیح فرمایا۔اس بار رمضان شریف میں تفہیم القران جلد اول کا مطالعہ کے دوران کئ بار ایسا ہوا کی "یہ آیت " مجھ سے مخاطب ہے۔ خاص طور سورہ البقرہ رکوع 5 سے اہل کتاب کا ذکر شروع ہوجاتا آخر گزرے اقوام کا ذکر ہمارے لیے کیوں !!؟ دراصل کہیں ہمارا رویہ ان قوموں جیسا نہی۔ مثلا موسی علیہ سلام، بنی اسرائیل سے فلسطین میں داخل ہونے کو کہتے ہیں تو وہ موسی علیہ سلام سے کہتے(۔تم اور تمہارا خدا جاؤ ہم تو یہاں بیٹھے ہیں۔) واللہ اعلم ۔
An eye opening bayan for every true Muslim but dear sir it is not possible without gathering, please make an organization that connects people together for this purpose
Kamal kr dya sir aap ne. Kaazib, kaafir, faasiq waali kon kon si ayaat aap ne uss shaks pe fit nhi ki jis ne apne zindagi k 70 saal uss kam ko dye jo paighambar karty rahe Sirf iss liye kiyun k aap ko wo rasta asaan laga. Aur aap ne kaha maslihat kabhi ikhtiyar na kren, aur jo aisi baat karre uski company bhi ikhtiyar na kren To Quran mein daleel ka, kitab ka, ilm ka kiyun kaha gya hai bar bar? Kiyun Nabi (saw) ne sulah e hudaibiya kiya tha? Kiyun Hazrat Hassan (AS) ne jang tark kr di?
ذہن سازی کیلئے دقیق علمی نکات بیان کرتے ہیں ۔۔۔ اگرچہ آپ کی بعض اوقات تعبیرات میں فرق ہے اور علماء اس سے اختلاف بھی کرتے ہوں گے لیکن جو نظریاتی انسان ہے اور مسلمان سمجھتا ہے خود کو بھی اور ریاست کو بھی مومن بنانا چاہتا ہے اس کیلئے آپ کے لیکچرز مشعل راہ ہیں ۔۔۔ باقی جو میں نے اختلاف کی بات کی تو اس کی گنجائش بھی اس صورت میں ہے جب اقامت دین ہو جائے ۔۔۔ فروع میں اگر اختلاف ہو بھی تو اقامت دین کے عظیم ترین مقصد میں وہ حائل نہیں ہو سکتا ۔۔۔ آپ کے لیکچرز غور سے سنتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے اور ہمیں بھی آپ کے ساتھ اس مشن میں حصہ لینے کی نعمت عطا کرے ۔۔۔ آپ کی باتیں کفار اور انکے حمایتیوں پر قہر کے تیر برساتی ہیں قریب ہے کہ آپ کے چینل پر قدغن لگ جائے ۔۔۔ امید کرتا ہوں آپ اپنی محنت جاری رکھیں گے ۔۔۔ والسلام
محترم اس سوچ کو لیکر آپ کیسے ژندہ ھے؟ آپ کو پاکستان پر حاکم طاغوتی قوتوں سے ٹکرا کر یا حکومت اللہی نظام الدین نافذ کر چکے ھوتے یا آپ کو ظالموں سے ٹکرا کے شہید ھو چکے ھوتے۔
Allah Pak poore khitte Hind o Pak Bangladesh ko Iqamat E Deen ko Fayez karne ki Tofik De.Ameen
ALLAH HO AKBAR. EXCELLENT WAY OF EXPLAINING. MAY ALLAH BLESS HIM.
this person represents real Islam and Qur'an .. love you from occupied Kashmir
Ideological offspring of Dr Israr Ahmad RA
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی کوششوں کو ثمر بخشے اللّٰہ کرےاقامت دین کو عملی شکل میں ہم اپنی زندگیوں میں دیکھیں
आमीन
Mindful ❤……brain stirring! Great service to all, must take steps to do our duty to Allah
زبر دست، ماشاءاللہ
Mashallah love from Islami Jamiat talba
اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو ۔۔۔۔! جزاک اللہ ❤️
Allah talah hamin hadyat kamla pr istaqamat atta kre or neak amal krne ki tofiq de ameen ya Rab ul alameen Allah ho akber kabeera
عہدِ حاضر ملک الموت ہے تیرا
کہ جس نے قبض کی روح تیری دے کے فکرِ معاش.
Mashallah Tabarallah. The real Islam bayan. JazakaAllaho Khairan
الحمداللہ ۔بالکل صحیح فرمایا۔اس بار رمضان شریف میں تفہیم القران جلد اول کا مطالعہ کے دوران کئ بار ایسا ہوا کی "یہ آیت " مجھ سے مخاطب ہے۔ خاص طور سورہ البقرہ رکوع 5 سے اہل کتاب کا ذکر شروع ہوجاتا آخر گزرے اقوام کا ذکر ہمارے لیے کیوں !!؟ دراصل کہیں ہمارا رویہ ان قوموں جیسا نہی۔ مثلا موسی علیہ سلام، بنی اسرائیل سے فلسطین میں داخل ہونے کو کہتے ہیں تو وہ موسی علیہ سلام سے کہتے(۔تم اور تمہارا خدا جاؤ ہم تو یہاں بیٹھے ہیں۔) واللہ اعلم ۔
masha allah
Beshak ❤
❤
اس طرح کے اقامت دین کے فتنے وقتی ہوتے ہیں جو قرآن o سنت کے منافی ہوتے ہیں
An eye opening bayan for every true Muslim but dear sir it is not possible without gathering, please make an organization that connects people together for this purpose
He is founding member of Shubban un Muslimeeen
You can be part of that organization
ان کی جاوید غامدی صاحب سے اقامت دین کے موضوع پر بحث ہونی چاہئے۔
آگر اقامت دین قائم ہو گیا تو کس immam کی شریعت ہو گی حنفیہ نبی کریم کی نہیں
بھائی شریت صرف اللہ کے رسول کی
سارے امام آپ صلعم کے ہی پابند ہیں
Allahu Akbar
Kamal kr dya sir aap ne. Kaazib, kaafir, faasiq waali kon kon si ayaat aap ne uss shaks pe fit nhi ki jis ne apne zindagi k 70 saal uss kam ko dye jo paighambar karty rahe
Sirf iss liye kiyun k aap ko wo rasta asaan laga.
Aur aap ne kaha maslihat kabhi ikhtiyar na kren, aur jo aisi baat karre uski company bhi ikhtiyar na kren
To Quran mein daleel ka, kitab ka, ilm ka kiyun kaha gya hai bar bar?
Kiyun Nabi (saw) ne sulah e hudaibiya kiya tha? Kiyun Hazrat Hassan (AS) ne jang tark kr di?
how can i get information about upcoming lectures of Abbasi sab. and the location of lectures. i wanna join in person.
He is part of Jamaat Shaban un Muslimeeen
Try to join it!
ye program rawlakoat mn h ya pindi mn
ذہن سازی کیلئے دقیق علمی نکات بیان کرتے ہیں ۔۔۔ اگرچہ آپ کی بعض اوقات تعبیرات میں فرق ہے اور علماء اس سے اختلاف بھی کرتے ہوں گے لیکن جو نظریاتی انسان ہے اور مسلمان سمجھتا ہے خود کو بھی اور ریاست کو بھی مومن بنانا چاہتا ہے اس کیلئے آپ کے لیکچرز مشعل راہ ہیں ۔۔۔
باقی جو میں نے اختلاف کی بات کی تو اس کی گنجائش بھی اس صورت میں ہے جب اقامت دین ہو جائے ۔۔۔ فروع میں اگر اختلاف ہو بھی تو اقامت دین کے عظیم ترین مقصد میں وہ حائل نہیں ہو سکتا ۔۔۔
آپ کے لیکچرز غور سے سنتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے اور ہمیں بھی آپ کے ساتھ اس مشن میں حصہ لینے کی نعمت عطا کرے ۔۔۔
آپ کی باتیں کفار اور انکے حمایتیوں پر قہر کے تیر برساتی ہیں قریب ہے کہ آپ کے چینل پر قدغن لگ جائے ۔۔۔
امید کرتا ہوں آپ اپنی محنت جاری رکھیں گے ۔۔۔ والسلام
جس طرح میرے ایک چینل پر قدغن لگ گیا،، میں ہندوستان سے ہوں ،،، میں نے اقامتِ دین کی صدا بلند کی ۲۰۰ سبسکرائبرس بھی نہیں ہوۓ تھے
Mixture bana dia .
محترم اس سوچ کو لیکر آپ کیسے ژندہ ھے؟
آپ کو پاکستان پر حاکم طاغوتی قوتوں سے ٹکرا کر یا حکومت اللہی نظام الدین نافذ کر چکے ھوتے یا آپ کو ظالموں سے ٹکرا کے شہید ھو چکے ھوتے۔
Pehle khud samjho Deen kiya he.
شیشے کی طرح صاف بات ہے کسی کو سمجھ نہیں آرہی وہ سمجھنے کی کوشش کریں ۔!
اب آپ باتیں روک کر کام فی سبیل اللہ شروع کر دیں۔ سنا اور سنانا کافی نہی
کراؤ اور کرو۔ بس اور کچھ نہی۔۔۔۔