Controversial issue between Shia & Sunni: Nikah Mutah vs Nikah Misyar
HTML-код
- Опубликовано: 15 сен 2024
- JANG-E-SIFFIN (Battle of Siffin) Conflict between Sahaba, Imam Aliؑ vs Hazrat Muawiyahؓ
• JANG-E-SIFFIN (Battle ...
SHIA’S Betrayal of trust & lack of Loyalty and Courage made the blood of Ahle-Bayt WORTHLESS! EMOTIONAL!!!
• SHIA’S Betrayal, lack ...
Is it CORRECT to say “If Shiaism is to love Ahle Bayt then I’m Shia”!? Bold reply of Mufti Azam America
• CORRECT to say “If Shi...
Why there’s Shia Sunni Deobandi Barelvi Salafi Sufi Hanafi Maliki, not In the TIME of Rasulullahﷺ !?
• Was there Sunni, Shia,...
Controversial issue between Shia & Sunni: The reality of BAGH-E-FADAK & Sayyida Fatima-tu-Zahraؓ
• The reality of BAGH-E-...
Yazid I worthy of being forgiven since participated in siege of Constantinople !? || Brutalized Sahabaؓ-e-Ikram in his Caliphate • Yazid worthy of being ...
Welcome to Raham TV.
Raham TV is an Internet Based Islamic Channel.
---------------------------------------------------
Mufti Muneer Ahmed Akhoon - Raham TV
---------------------------------------------------
Thank You! So Much for watching our video!
Please Do Like, Comment And Share our video!
And Don't Forget to SUBSCRIBE our channel because our team is always working to get more and better content just for you!
---------------------------------------------------
Our Social Media Links!
► Facebook Page:-
/ rahamtv
► Twitter:-
/ rahamtv
► Google Plus:-
plus.google.co...
► Our Websites:-
www.Raham.TV
---------------------------------------------------
► Grand Mufti Of America
Dr. Mufti Muneer Ahmed Akhoon!
► Facebook:-
/ muftimuneerahmadakhoon
► Twitter:-
/ muftimuneer
► Website:-
kitabummuneer.com
► About Mufti Muneer Ahmed Akhoon:-
kitabummuneer.c...
► Booklet
kitabummuneer.c...
#RahamTV #IslamicChannel #MuftiMuneerAhmadAkhoon
اللہ پاک حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
I am shia.
i guess it makes sense. Mutta is not allowed.
Muala Ali ka farman hai
"Agar wo shakhs mutta Haram na karta to aj zamanay say Zina khatam ho chuka hota" aur mutta Haram kia tha umer ne
Agar hazrat umar ne haram kia b h to unko haq hasul tha..or ye haq huzur (saw)ne ata farmaya tha...huzur (saw) ka farman h jiska mafhoom h k tum per meri ita'at farz h or mere khulafa e rashideen al mahdi'een ki ....
نکاح متعہ کی اجازت قرآن مجید سورۃ نساء آیت نمبر 24 میں موجود ہے لہذا قرآن مجید جس چیز کو حلال قرار دے وہ چیز قیامت تک حلال ہے اور یہی ہمارا شیعوں کا عقیدہ ہے لہذا کسی کو بھی یہ حق نہیں کہ جو چیز خدا حلال قرار دے اس کو حرام قرار دے چاہے حضرت عمر ہو یا حضرت عمر کا باپ
@@QweKhan-tb7qo pehle to ayat ka hawala do, 2ndly agar hazrat Umar ne Haram kia to baki sahaba bashamool maula Ali ne usay over turn q nahi kia? Hazrat Ali ko to khilafat bhi Mili thi...jawab do?
@@QweKhan-tb7qo apni ammi ka mutta karwa do mere sath
نکاح متعہ اہل سنت کتب سے!!!
کوئی پڑھالکھا شخص انکار کرسکتا ھے ؟
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ سُئِلَ عَنْ مُتْعَةِ النِّسَاءِ ، فَرَخَّصَ ، فَقَالَ لَهُ مَوْلًى لَهُ : إِنَّمَا ذَلِكَ فِي الْحَالِ الشَّدِيدِ ، وَفِي النِّسَاءِ قِلَّةٌ أَوْ نَحْوَهُ ، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : نَعَمْ .
*ان سے عورتوں کے ساتھ نکاح متعہ کرنے کے متعلق سوال کیا گیا تھا تو انہوں نے اس کی اجازت دی، پھر ان کے ایک غلام نے ان سے پوچھا کہ اس کی اجازت سخت مجبوری یا عورتوں کی کمی یا اسی جیسی صورتوں میں ہو گی؟ تو ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ ہاں۔*
(صحیح بخاری الحدیث رقم 5116)
🔖حَدَّثَنَا عَلِيٌّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ عَمْرٌو ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَسَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ ، قَالَا : كُنَّا فِي جَيْشٍ فَأَتَانَا رَسُولُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : إِنَّهُ قَدْ أُذِنَ لَكُمْ أَنْ تَسْتَمْتِعُوا فَاسْتَمْتِعُوا .
*ہم ایک لشکر میں تھے۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا کہ تمہیں متعہ کرنے کی اجازت دی گئی ہے اس لیے تم نکاح کر سکتے ہو۔*
(صحیح بخاری الحدیث رقم 5117، 5118)
🔖وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ فُضَيْلٍ، عَنْ زُبَيْدٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ أَبُو ذَرٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: «لَا تَصْلُحُ الْمُتْعَتَانِ، إِلَّا لَنَا خَاصَّةً» يَعْنِي مُتْعَةَ النِّسَاءِ وَمُتْعَةَ الْحَجِّ
*زبید نے ابراہیم تیمی سے ، انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ، کہا : ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : دو متعے ہمارے علاوہ کسی کے لئے صحیح نہیں ( ہوئے ) یعنی عورتوں سے ( نکاح ) متعہ کرنا اور حج میں تمتع ( حج کا احرام باندھ کرآنا ، پھر اس سے عمرہ کرکے حج سے پہلےاحرام کھول دینا ، درمیان کے دنوں میں بیویوں اور خوشبو وغیرہ سے متمتع ہونا اورآخر میں روانگی کے وقت حج کا احرام باندھنا ۔ )*
(صحیح بخاری الحدیث رقم 2967)
🔖وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ بْنَ مُحَمَّدٍ، يُحَدِّثُ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، وَسَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، قَالَا: خَرَجَ عَلَيْنَا مُنَادِي رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ أَذِنَ لَكُمْ أَنْ تَسْتَمْتِعُوا» يَعْنِي مُتْعَةَ النِّسَاءِ
*شعبہ نے ہمیں عمرو بن دینار سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : میں نے حسن بن محمد سے سنا ، وہ جابر بن عبداللہ اور سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہم سے حدیث بیان کر رہے تھے ، ان دونوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک منادی کرنے والا ہمارے پاس آیا اور اعلان کیا : بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمہیں استمتاع ( فائدہ اٹھانے ) ، یعنی عورتوں سے ( نکاح ) متعہ کرنے کی اجازت دی ہے۔*
(صحیح مسلم الحدیث رقم 3413)
🔖وحَدَّثَنِي أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ الْعَيْشِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ يَعْنِي ابْنَ الْقَاسِمِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، وَجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَانَا فَأَذِنَ لَنَا فِي الْمُتْعَةِ»
*روح بن قاسم نے ہمیں عمرو بن دینار سے حدیث بیان کی ، انہوں نے حسن بن محمد سے ، انہوں نے سلمہ بن اکوع اور جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آئے ( اعلان کی صورت میں آپ کا پیغام آیا ) اور ہمیں متعہ کی اجازت دی۔*
(صحیح مسلم الحدیث رقم 3414)
🔖وحَدَّثَنَا الْحَسَنُ الْحُلْوَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ: قَالَ عَطَاءٌ: قَدِمَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ مُعْتَمِرًا، فَجِئْنَاهُ فِي مَنْزِلِهِ، فَسَأَلَهُ الْقَوْمُ عَنْ أَشْيَاءَ، ثُمَّ ذَكَرُوا الْمُتْعَةَ، فَقَالَ: «نَعَمْ، اسْتَمْتَعْنَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ، وَعُمَرَ
*عطاء نے کہا : حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما عمرے کے لیے آئے تو ہم ان کی رہائش گاہ پر ان کی خدمت میں حاضر ہوئے ، لوگوں نے ان سے مختلف چیزوں کے بارے میں پوچھا ، پھر لوگوں نے متعے کا تذکرہ کیا تو انہوں نے کہا : ہاں ، ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، ابوبکر اور عمر رضی ا
Haq hai
یاعلی مدد❤
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے متعہ کو منع۔ فرما دیا ہے تو بات ختم
Nahi mana Farmaya kab mana kia?
Sabt kar ager ap k pas Elam hai tu wesy bahe tum khud he jawab do ager muta Haram hai q Quran main Aya or ahdes main Aya k sahba ny muta kiya
Wesy is dur main log na Zina chorty na sod na Haram Asi batun say kuch hasal nhe ho raha yeh sirf Muslim ko larwny k liay batain krty log
Nahi kia? Chalo apki mante huay ma apko dawat e muta deta hu...karaingi muta mere sath? Meri 2017 m divorce ho chuki h...us k baad se m ne kisi orat ko touch b ni kia...apka mujhe pr ahsan hoga...reply plz!!!
Mana nahi kiya jayz farmaya
متعہ کی صرف ایک ہی قسم ہے جو قران میں، مانچویں پارے کی پہلی آیت میں مزکور ہے۔ سنی علما نے حضرت عمر کے دفاع کے لئے اس کا نام بدل کع مسیار رکھ دیا ہے۔ متعہ بالکل نکاح کی طرح ہے اور جس میں عربی صیغہ کا پڑھا جانا، گواہوں کی موجودگی اور حق مہرکا ہونا لازمی ہے فرق صرف مدت کا ہے۔ مدت کے اختتام پر عورت پر عدت بھی لازمی ہے۔ قران میں موجود حکم کو کوئی صحابی یا خلیفہ منسوخ نہیں کر سکتا۔ نکاح مسیار کی بھی یہی شرائط ہیں، صرف نام کا فرق ہے۔
یا اللہ کریم، ہمارے علمایے حق کو حق گویی کی توفیق دے اور ان کی مال وجان میں برکت فرمادیں۔۔۔۔ آمین
مفتی منیر صاحب ! آپ نے تو کمال کردیا ، بہت اعلی انداز سے مسئلہ سمجھا دیا ، اسطرح کبھی نہیں سنا اور سمجھا ماشاءاللہ 🌺👌🌹
Mashallah
Mashallah
مفتی صاحب عرب کے شیخ پاکستان آتے ہیں اور نکاح متعہ کرتے ہیں
اللّٰہ شرف قبول بخشے آمین
Beshak
میں شعیہ ھوں ہزاروں لاکھوں اہل تشعیوں کو مل چکا ھوں ایک بھی متعہ کا واقع نہیں دیکھا اس کا مطلب یہ کہ اگر شعیوں میں جائز بھی ھے مگر اس کے نا ھونا اس کی دلیل ھے کہ اس کو اہل تشعیہ میں پزیرآئئ نہیں ملی مگر اس شہ کو حضرت عمر نے بین کیا جبکہ نکاح مسیار کو حلال کیا۔۔۔ حلالہ نکلوانہ کیا عقل مانتی ھے کہ ظلم کی اخیر ھے اور ثابت ھے کہ لونڈیاں بھی حرام کی گئیں مگر یزید نے سینکڑوں لونڈیاں رکھی ھوئئ تھیں۔
Mufti Sahab's epic laugh before the answer is amazing 😄
آپ کی بات صحیح ہے کہ ہمیشہ اس چینل پر موصوف جیسے ہی سوال ختم ہو تو جواب شروع کرتے ہوئے ایک خاص انداز کی ہنسی والی آواز نکالتے ہیں کہ بھئی یہ بڑا اچھا سوال ہے۔۔۔۔۔ خطاب شروع کرتے ہیں ،
بڑی قیمتی باتیں بیان کی گئی ہے۔۔۔
علمی انداز میں مسکت جواب دیا گیا ہے۔۔
باطل اب کس منھ سے جواب دیگا۔معلوم نہیں۔۔۔؟
جاء الحق وزهق الباطل.......
اللہ تعالی علم و عمل میں برکت عطا فرمائیں۔۔۔۔۔۔
ماشاء اللہ، قرآن سنت کی روشنی میں دلائل کے ساتھ بہتر ین جواب 💖
Thanks 😊
بیشک
ماشاءاللہ زبردست جواب شبہ کا بہت خوبصورت جواب دیا حضرت جی نے ماشاءاللہ جزاك الله
Thanks for your love 💕
@@RahamTV شکریہ جزاك الله
قربان جاؤں ایسا علماء کرام پر
دشمنانِ رسولِ اکرم اور آلِ رسول علیہما السلام کے حق میں امت یا علماُ کا کفرانہ اجماع کسی طور ببھی قطعی کوئی اہمیت نہیں رکھتا ، بلکہ ایسا اجماع امت کی گمراہی اور آلِ رسول علیہما السلام سے بیزاری برتنے کے مترادف ہے ۔
(نعوذبااللہ) کیا رسولِ خدا صل اللہ علیہ و آلہِ وسلّم کی رسالت ، امامت ، امام الانبیا۶ ، شافعیِ محشر اور دیگر مراتب امت یا علما کے اجماع کے بعد تقویض ہوئے ؟
کیا الله تعالیٰ کے دین کو انسان کی ناقص عقل کے سپرد کیا جاسکتا ہے ؟
یاد رکھو ، دینِ اسلام سے متعلق کوئی بھی فیصلہ الله تعالیٰ یا الله کے رسول کے علاوہ کوئی نہیں کرسکتا۔
ساری کائنات میں بعد از رسول اکرم صلی الله عليه وآلِہ وسلم کی ذاتِ مبارک کے ، سوائے اہلِ بیت رسول یعنی علی ، فاطمہ ، حسن و حسین علیہم السلام کے ، ان کے مرتبے اور فضیلت میں کوئ بھی ہستی نہ تو ان سے بلند و افضل ہے ، بلکہ انکے ہمسر یعنی برابر بھی نہی ہوسکتی.
یہی الله اور اس کے رسول کا فرمان ہے ۔
(آیہِ تطہیر ، آیہِ مودّت)
رسول اکرم کے بعد دینِ حق کے وارث صرف اور صرف اہلِبیت علیہم السلام ہیں ۔ مولا علی جنت اور جہنّم کی تقسیم کریں گے ، دخترِ رسولِ خدا جنابِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا خاتونِ جنت ہیں اور مولا حسن و حسین علیہم السلام جنت کے سردار ہیں ، یعنی سب کچھ فنا ہو جانے کے بعد بھی یہ پاک ہستیاں آسمانوں پر سیّد و سردار ہونگے ۔
باقی سب صرف امّتی ہیں ، اور ہر امّتی شفاعت کا طلبگار اور محتاج ہے .
اگر کوئی شخص اہلِ بیت علیہما السلام کی شانِ اقدس میں ذرا بھی بے احتیاطی ، بے ادبی یا گستاخی کرنے کا مرتکب ہوگا ، وہ بد بخت الله اور رسول کا مجرم قرار پائے گا، اور جنت اس پر حرام ہوگی۔
الله ، رسول اور فرشتوں کی لعنت اُس بد بخت انسان کے مکروہ چہرے کی زینت بنےگی۔
"جعلی ، جھوٹی اور من گھڑت حدیثیں ، اور جعلی ، جھوٹے اور من گھڑت تاریخ کے افسانے بیان کرکے مسلمانوں میں افرا تفری اور نفرتیں پیدا کرنے والوں پر خدا اور خدا کے رسول کی لعنت بےشمار"
"عّجب مذاق رَوا ہے" یہاں نظام کے ساتھ
وہی یزید کے ساتھی ، وہی امام کے ساتھ
*حسنیت زندہ باد* 💖
*یذیدیت مردہ باد* 🖐🏿
*پاکستان پائندہ باد* 🇵🇰
ماشاء اللہ، حضرت صاحب اللہ آپ کے علمی درجات میں بلندی عطا فرمائے اور لمبی زندگی دے
Good
Nawa so was
WONDERING WHAT YOU
اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !
Thanks 😊
Ammen Ya Rabelalameen InshAllah
One of main point of Muta which i got from this video is:
Muta was only allowed during Ghazwa(Wars) for a reason as Sahaba(R.As) were away from home for months ... And If i see today, Muta is being done by people who are not at wars ....
SubhanAllah, May Allah bless you Mufti Sahib, Salaam alaikum
1- مولانا نے بتایا کہ فلاں فلاں موقع پر متعہ منسوخ ہو گیا تھا۔ لیکن منسوخی کے حوالے سے ایک کتاب کا بھی ریفرنس دیا۔
2- نکاح مسری کو جائز قرار دیا۔ جائز قرار دینے کے لیے کسی کتاب کا ریفرنس نہیں دیا۔
3- متعہ شیعہ کیسے کرتے ہیں اس کے بارے میں کسی ریفرنس کے بغیر کہہ دیا کہ یہ بغیر کسی شرط کے ہوتا ہے۔ میرے خیال میں کسی شعیہ عالم سے شرائط کے بارے میں سوال کرنا چاھیے۔
ایسے علماء جو کتابوں کے ریفرنس کے بغیر ایسے نازک موضوعات پر اپنے گمان کی بنیاد پر بات کرتے ہوں ان کو چینلز پر بولنے کا حق نہیں دیا جانا چاھیے۔
Nikah e misyar sair sapta Wala nikah hai ..... Mutah se bhi badtar hai Arab log Europe aur America ya hair Arab desho mein jate hain aur mauj masti karte hain aur apni Bibi aur jo unse bachche hote hain unko wahin par chodkar bhag jate hain ....
True
Nikah hai proper wo , Quran hadees k mutabik
May Allah raise your spiritual and social status for rightly guiding the matters of Sharia.
مولانا کو چیلنج ھے کہ زمانہ جاھلیت میں متعہ کا ھونا ثابت کریں ۔
شیعہ فقہ میں بلکل یہی ھے ۔کہ متعہ رضایت طرفین سے ھوتا ھے اور طلاق شدہ یا بیوہ عورت سے ھوتی ھے وہ بہی عدہ وفات اور عدہ طلاق کے بعد ھوتی ھے ۔ وقت معین کیلے ھوتا ھے جب وقت ختم ھو تو طلاق کی ضرورت نہی ھوتا اور متعہ کی ٹائم ختم ھو تو عدہ بہی رکھتی ھے ۔
ملوی جھوٹ مت بولے خدا کیلے ۔ شیعہ فقہ اور فقھا کے رسالیہ عملیہ کا مطالعہ کریں ۔
متعہ میں مھر معین ٹائم معین اور طرفین کی رضایت سے ھوتا ھے ۔
الحمدللہ میں شیعہ ھوں صد الحمدللہ❤
kothay walian aap kay mtabiq Fiqa jJafria say heen mgaar aap ki itlaa kay liay arz hay lakhoon call girls ka taalq ahl Sunat say hay
Bakwas kr reha hai esko kuch ni pta
مولانا آپ نے نکاح معقد کا اقرار تو کے لیا اب اس کا قرآن سے منسوخی ثابت کریں اور اسی طرح آپ کو یہ بھی بتانا چاہیے کے قرآن میں نکاح میسیار کس آیت میں ثابت ہے ۔ یا یہ صرف روپے کا کمال ہے
اچھا سوال ہے
تمہیں پہلے نکاح منعقد قرآن سے ثابت کرنا ہو گا ، دوسرا نکاح مسیار عام سمپل نکاح ہے اس میں کیا ؟؟
سورہ احزاب آیت نمبر 26 جب اللہ تعالی اور رسول پاک صلی اللہ علیہ وآل وسلم جب کسی بات کا فیصلہ کردیں پھر کسی مومن مرد اور مومن عورت کو اختیار نہیں اور جس نے اللہ تعالی اور رسول پاک ص کی نافرمانی کی وہ گمراہ ھوگیا
السلام عليكم. مفتی صاحب آپ کا بیان سنکر مجھے حیرت ہوئی آپ نے کیسے نکاح مسیار کو جائز قرار دے دیا اگر آپ شرعی اصول کے علاوہ صرف عقل کا ہی استعمال کر لیتے تو بھی اسکی برائی آپ کو صاف نظر آجا تی اللہ آپ کو اس مسئلے میں درست سمجھ عطاء فرمائے. اور دارا العلوم کا فتویٰ بھی نکاح مسیار کے متعلق حرام کا ہے. مولانا عطاء الرحمن شریف نگر مراد آباد یوپی انڈیا السلام علیکم
نکاح مسیار میں نے دو مرتبہ کہا کہ آپ دن دن میں مل عورت سے مل سکتے ہیں. کیوں رات میں نہیں مل سکتے...؟
The best guidence relating mutah and misyar-
ماشاءاللہ شرح صدر ہوگیا ،اللہ تعالی جزاے خیر دے ۔
Wah مسلمان wah, akhri khutbay mai متعہ ka alaan to yaad raha مگر Ali ki willayat ka alan bhool gae
پھر تو مسلک بدلنا پڑے گا مولا ناں کو
ایک سوال اور حلالا اور مس یارا کے بارے میں کوئ قرآن کی آیت ھے تو مہربانی فرماں کر ضرور بیان کرنا ہاں عصماء بنت ابوبکر والے مس یار پر بھی ضرور hop u give answers
اگر کوئ کتے کا پلا میرے کومنٹ پر بھونکے تو بھونکہ تو بھونکتا رھے
Allah Rehman Raheem hai.
Aap per karoro durood o salam ya Rasool Allah.
Tumpar bhi ek doorood banta hai!
حضرت آپ متعہ کی غلط تشریح فرما رہے ہیں
متعہ میں بالکل وہی شرائط ہیں جو نکاح دائمی میں ہوتی ہے. صرف طلاق نہیں ہوتی مدت بیان ہوتا ہے.
حالنکہ مسیار تو زمانہ نبی اکرم ص میں تھا ہی نہں. یہ تو بعد میں سعودی علماء کا تاش شدہ ہے.
حقیقت کو دل کھول کر بیان کرے.
اللہ پاک ہم سب کو ایمان خالص عطا فرمائے
سورہ نساء آیت 24 بھی پڑھ لیں
@Statusasholic haha toa mutah nikah he toa hai magar makhoos time kai liye
Muta has all those conditions which are for the nikah there's some misconception in mufti Saheb discription
ماشااللہ اللہ سبحان و تعالی نے آپ کے توسط سے اس بارے میں آگاہی پہنچائی اللہ سبحان و تعالی آپ کے علم نافع میں اضافہ فرمائے مجھ جیسے لوگوں کو مصطفیظ ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین جزاک اللہ
Bhot cehi ilmi reply kia h mashallah
🌨
Maulana Sb, Aap ne Ahle Tashee ke ooper Ghalat aour na jaiz ilazamaat laga diyay hain aour Ahle Tashee ke kissi Alim-e-Deen ka hawaala bhi nahee diya. Ahle Tashee Nikah E Muta ko Aik Nikah hi mantay hain aour ye koee fahashi ka raasta nahee ha. Iss ma Eddat bhi hoti ha, aoulad ke liayay warasat bhi hoti ha wahgaira wahgaira Aour ye sirf kissi Khas zaroorat ke teht hoti ha. Ager kuch loag iss ka Ghalat faida laitay hain to wo unn logo ka apna zaati gunah ho sakta ha. Aap ne ye fermaya ke Aik aourat Aik raat ma kaee Muta ker laiti ha. Iss ko to Shia bhi Zina samajhtay hain. Ye to aap ne Ahle Tashee ke ooper Buhtaan laga diya ha. Aap ko Allah se maafi maangni chahiay. Aap kam se kam Shia Alim Ali Naqan Sb ki Kitab "Muta aour Islam" Hi parh le to aap ke ooper wazih ho jaiyay ga ke Ye Nikah bhi Deegar Nikah ki tarah sharaaet rakhta ha. Kam se Kam 1.5 month ki Eddat zaroori ha tab koee Aorat doosra Nikah Muta ker sakti ha.
Mashaullah, like your comments based on the facts, thanks for the feedback.
Molvi sahib Nikah muttah me tumam haddood or qauod hen yani nikah k seeghe perhe Jain or baqaida talaq or is k baad eddatt poori ki jai or aap logon ko gumrah na kre plz belkeh haqaiq batain or jo apne misyaar ko hilal kia he is ka quran me zikr dikha de is tarah saudia walooo ka paisa le kr fazzool bakwas na kre or sabit kre quran se misyar ko
سب لوگوں سے درخواست ہے کہ علم پڑھ کر سمجھ کر حاصل کریں
مولانا حدیث اور آیات بھی پیش کریں نا
اب آپ مفروضے بیان کر رہے ہیں
سب لوگ اس کو پڑھیں..
سادہ جواب: جس طرح عیسائی کہتے ہیں کہ عیسیٰ علیہ السلام خدا کے بیٹے ہیں لیکن بائبل میں ایک بھی سطر نہیں ہے جو یہ بتاتی ہو کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے کہا کہ میں خدا کا بیٹا ہوں۔
اسی طرح اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے حرام کہا ہے تو ہمیں صحیح سند کے ساتھ صحیح حدیث دکھائیں جس میں یہ کہا گیا ہو: حدیث: "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آج سے اللہ نے متعہ کو سب کے لیے حرام کر دیا ہے۔ "
میں اس علیم کا بہت احترام کرتا ہوں لیکن صرف تاریخی یا من گھڑت کہانیوں کی بنیاد پر ہم ایسی اہم بات سے انکار نہیں کر سکتے جس کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اجازت دی۔ اور اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اس کی تردید ہو جائے تو واضح الفاظ کے ساتھ صحیح صحیح حدیث ہونی چاہیے کیونکہ یہ کوئی مذاق نہیں ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بہتر جانتے ہیں کہ یہ بات بعد میں مسئلہ پیدا کر سکتی ہے۔
تو اسلام میں متعہ کی اجازت ہے لیکن ہمیں متعہ میں واجب ہونے والے احکام پر عمل کرنا چاہیے اور اس کے ساتھ زناء کی طرح سلوک نہیں کرنا چاہیے۔
کہیں بھی ثابت نہیں کہ حضور ص منع فرمایا تھا ، ہاں البتہ حضرت عمر فاروق سے اسکی ممانعت ثابت ہے
جو کام آقا دو جہاں نے حلال فرماۓ
عمر نے حرام کرے یہ تھے مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ عمر جن کو اللہ ھی سمجھے گا آخرت میں
jazakAllaah hazrat, Alhamdulillaah kafi ilm me izafa hua, MashaaAllaah
رسول اللہ ص نے جب شراب سود حرام کیا تو کبھی دوبارہ اجازت نہیں دی جب کہ متعہ النسا صحیحین کی حدیثوں کے مطابق کبھی منع ہوتا رہا اور کبھی اجازت تو کیا رسول ص کسی بے حیای کی اجازت دے سکتے ہیں ہر گز نہیں متعہ النسا کے خلاف بات کرنے سے پہلے سوچو کہ تمہاری کی ہوی منفی باتیں کس ہستی کی طرف پلٹ رہی ہیں
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد۔
ٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد۔
Mohtram. Salam. Fiqa Jafaria say mutalaq apko maloomat na kafi hain Plz malomat hasil kejye. Apkay fatwa fasiq hay.
خوش فہمی مذاھب کی اپنی جگہ مگر
ملتا ہے اجر سب کو اپنے اعمال کا ۔
گلگت میں ایک سید شیعہ سرکاری آفیسر اور عام شیعہ ڈرائیور کے درمیان جھگڑا ہوگیا وجہ یہ بنی کہ متع کس طرح ہوتا ہے اس پر ڈرائیور نے کہا کہ کیا میں آپکی بہن یا بیٹی کے ساتھ متع کرسکتا ہوں اس پر سید سرکاری آفیسر کو غصہ آیا دونوں میں شدید لڑائی جھگڑا ہوا
پرانا واقعہ تھا یاد آیا
نکاح مسیار کا اسلامی تاریخ میں کوئی نام ہی نہیں اسے یہ صاحب سعودی عالم کے کہنے پر جائز قرار دیتا ہے جبکہ متعہ پر صحاح ستہ میں تقریبا 100 کے لگ بھگ احادیث ہیں. اور مسلم میں یہ بھی موجود ہے کہ متعہ رسول ص اور حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے ابتدائی دور میں رائج پھر ایک شخص نے اپنی رائے سے یہ ممنوع قرار دیا.
Bukhari mn imran-ibne-hasen to farmatay hn k hm nabi (A.S) k dour mn muta kia kartay the
Aap bayan ko phir se suno
Yani asli nikah nahi permission for fuking sex totally wrong in yr belive too,
Aap byan ko pora suno agar samaj nai aaya to bar bar suno agar phir bhi nai samaj main aata hy to pir beta cartoon netwark par kartoon deko
Assalam alikum Hazratji Jazak Allah khairon kathira!!! This video requires translation online as well people from different languages could forward to needy families. Our future generations need to have this knowledge to follow Islam!!! Moula Karim apkay aur ahlay halqa kay darajat buland fermaein Ameen ya RubbulAllameen 🤲🤲🤲💐💕
اسلام وعلیکم مفتی صاحب ایک سوال زھین میں آیا ھے کہ متعہ کی عدت ایک ماہواری ھے پھر نکاح والی طلاق کی عدت تین ماہواری کیوں ھے ؟
وہ بھی ایک کمپرومائز تھا بلکل متعہ کیطرح !
اکثر خواتین میں استقرار حمل کے بعد باقاعدہ ماہواری جاری نہیں ھوتی ۔ مگر بعض مواقع پہ ماھواری سے کچھ ملتی کیفیت آتی ھے اسے بریک تھرو بلیڈنگ کا نام دیتے ھیں اور کچھ خواتین میں دو تین دوروں میں ایسا ھو سکتا ھے ۔ اسلام نسب کی حفاظت پہ انتہائی زور دیتا ھے اور ہر ممکن طریقے سے اسے یقینی بنانا چاھتا ھے ۔ اسلئے بعد از خلوت ِصحیحہ کے طلاق یا بیوگی پہ عِدّت کی مدّت تین ماھواری ھے ۔ جبکہ خلوت ِ صحیحہ کے بغیر طلاق یا بیوگی پہ کوئی عدّت ھی نہیں ھے ۔
ماھواری کا دورانیہ مختلف خواتین میں 21 سے 35 دن تک متغیَّر ھو سکتا ھے ۔
اسے دوبارہ پڑھیئے ۔
سبحان اللّٰہ جزاک اللّہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزاء خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین اللّٰہ اکبر
ماشاءالله جی
اللہ پاک ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطاء فرماے
I am a sunni , if you don't mind Nikkah Misyar is still kind of old MUTTAH (according to your explanation of OLD muttah) not a nikkah in true sense... it does not matter how much clarification we give to defend it ---- it is still muttah we have to accept it...
Urdu zuban may ek mahewera hai
// pahle zamanay may Khalil khan Faakhtay (bird) udaya kartay thay. //
Aapkay comments say yahi lagta hai.
Kya aap wahi Khalil khan to nahi.
Sorry for the comment.
@@syedilyasahmed8664 misyaar, mutaa sab haram hay. Agr yeh sab islam ma jaiz hota to ahadees or quran ma btaya jata. Misyaar ho ya mutaa donon temporary nikaah hain apni khuwahish poori krnay ke liye aik raastaa nikaala huwa. Asal nikaah bas aik hay Jo nikaah quran na btaya or nabi pak ne kr ke dikhaya
Its not mutah, misyar meh aurat APNY FAIDY k liye kuch huqooq muaf karti hain
Mufti sahib nikah e misyaar nabi pak ne ijazat dee thi kiya?
Iss mufti ko Allah shaoor day.quran say yih bakwas saabit naheem.inshaallah Allah yih molwee ko Allah pooches gaa.yih banda Allah n rasool per alzam laga rahain hain.isay nah sunnay.yih Islam per dabbbbbbah hain
@@mohammadKhan12352. Agreed. Agar nikah misyaar theek hai tu kiya ye MOLVIS APNI beti ka nikah e misyaar kisi k sath kara ga? Islam k dushman molvi
O bhai jahil wali zuban bnd kr do
Ye mufti azam hien... Js k betay hien wo buht alim deen hiem
Gol mol baten karta h ye mulla
Muta marriage and misiyar are totally different to each other.
Muta is for a fixed time 1 hour, 1 month, 5 years means upto both parties.
But A misyar marriage is a type of marriage which is allowed by some Sunni scholars. The husband and wife thus joined are able to renounce some marital rights such as the wife's rights to housing and maintenance money, and the husband's right to home-keeping and access etc but it is not for a fixed time.
جزاک اللہ خیر
As a Sunni hum nikah mota ko haram manty hn jis wja sy manty hn usi wajah sy hum nikah e misyar ko b haram manty hn...
Mutta ki ijazat Rasool ne di hai
ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ، ان سے عمرو بن دینا ر نے بیان کیا ، ان سے حسن بن محمد بن علی بن ابی طالب نے اور ا ن سے جابر بن عبداللہ انصاری اور سلمہ بن الاکوع نے بیان کیا کہ ہم ایک لشکر میں تھے ۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا کہ تمہیں متعہ کرنے کی اجازت دی گئی ہے اس لئے تم نکاح کر سکتے ہو ۔
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ عَمْرٌو عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، وَسَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ، قَالاَ كُنَّا فِي جَيْشٍ فَأَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " إِنَّهُ قَدْ أُذِنَ لَكُمْ أَنْ تَسْتَمْتِعُوا فَاسْتَمْتِعُوا ".
Reference : Sahih al-Bukhari 5117, 5118
In-book reference : Book 67, Hadith 54
USC-MSA web (English) reference : Vol. 7, Book 62, Hadith 52
(deprecated numbering scheme)
خدا ہم کو صراط مستقیم پر لائے، کتنے نادان ہیں ہم جو مولوی نے کہہ دیا اسکو سچ مان لیا ، جبکہ آج کل ایک بٹن کی دوری پر پوری تاریخ اسلام اور احادیث موجود ہیں،
Your mentality is based on sickness and illness, because you have no words for justification
@@ahmadahmad-ev8ey خدا تم کو صراط مستقیم عطا فرمائے
Log kitna jahil hain jo doctors ka pass jata hain medical store bhara paray hain medicene sa,google pay button daba ker medicine la lay
@@hassanenterprises7946 inteha jehalat ki
To aap woi button daba kar screen par aag bhe seikh lia kren sardi main wo bhe ek button dbanay pe screen pe ajaegi . Khana bhe ajaega pani bhe ajaega wo kyun nai button daba k khatay peetey button daba kr screen par.
Isi button ko daba kar zra apni tareekh bhe parh len aap . Wo to apko bandar ki olad bhe sabit kr dega k insan bandar se banay hain to wo maan lenge ap pehle iska jawab khud se len ..
Al Amaan Al Hafeez ..
Sachon k sarh hojaen chor den fuzul daleelen
I am not impressed with any explanation that doesn't follow any reference from Quran or Hadis. And he has not quoted any reference and explaining like 19th century grandma 😒
Agreed
kia nikah e misyar quran ya hadees se sabit ha???Ap S.A.W k dor ka esa koi waqia ha jis se iska saboot milay????
Sura: 4 - an-Nisaa' (The Women) Ayat: 24
۞ وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلَّا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ ۖ كِتَابَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ ۚ وَأُحِلَّ لَكُمْ مَا وَرَاءَ ذَٰلِكُمْ أَنْ تَبْتَغُوا بِأَمْوَالِكُمْ مُحْصِنِينَ غَيْرَ مُسَافِحِينَ ۚ فَمَا اسْتَمْتَعْتُمْ بِهِ مِنْهُنَّ فَآتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ فَرِيضَةً ۚ وَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِيمَا تَرَاضَيْتُمْ بِهِ مِنْ بَعْدِ الْفَرِيضَةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًا (24
اورتم پر حرام ہیں شادی شدہ عورتیں- علاوہ ان کے جو تمہاری کنیزیں بن جائیں- یہ خدا کا کھلا ہوا قانون ہے اور ان سب عورتوں کے علاوہ تمہارے لئے حلال ہے کہ اپنے اموال کے ذریعہ عورتوں سے رشتہ پیدا کرو عفت و پاک دامنی کے ساتھً سفاح و زنا کے ساتھ نہیں پس جو بھی ان عورتوں سے تمتع کرے ان کی اجرت انہیں بطور فریضہ دے دے اور فریضہ کے بعد آپس میں رضا مندی ہوجائے تو کوئی حرج نہیں ہے بیشک اللہ علیم بھی ہے اور حکیم بھی ہے
Also (prohibited are) women already married, except those whom your right hands possess: Thus hath Allah ordained (Prohibitions) against you: Except for these, all others are lawful, provided ye seek (them in marriage) with gifts from your property,- desiring chastity, not lust, seeing that ye derive benefit from them, give them their dowers (at least) as prescribed; but if, after a dower is prescribed, agree Mutually (to vary it), there is no blame on you, and Allah is All-knowing, All-wise.
And all married women (are forbidden unto you) save those (captives) whom your right hands possess. It is a decree of Allah for you. Lawful unto you are all beyond those mentioned, so that ye seek them with your wealth in honest wedlock, not debauchery. And those of whom ye seek content (by marrying them), give unto them their portions as a duty. And there is no sin for you in what ye do by mutual agreement after the duty (hath been done). Lo! Allah is ever Knower, Wise.
And all married women except those whom your right hands possess (this is) Allah's ordinance to you, and lawful for you are (all women) besides those, provided that you seek (them) with your property, taking (them) in marriage not committing fornication. Then as to those whom you profit by, give them their dowries as appointed; and there is no blame on you about what you mutually agree after what is appointed; surely Allah is Knowing, Wise.
[ Muta permitted in Quran ]
جزاکم الله خیراکثیرا مفتی صاحب
شیخ عبدالقادر جیلانیؒ فرماتےہیں،
اے شخص تو کہتا ہے، میں جس سے محبت کرتا ہوں، اس سے جدا کر دیا جاتا ہوں۔
کبھی بیماری سے، کبھی عداوت سے، کبھی غلط فہمی سے، کبھی موت سے، ہر قیمت پر مجھ سے جدا کر دیا جاتا ہے۔
اے نادان تُو تو وہ خوش قسمت ہے، جس پر الله تعالٰی نے غیرت کھائی ہے۔ اللہ تجھے اپنے لیے چاہتا ہے، اور تو غیر کا ہونا چاہتا ہے۔
ہوش کر ایسا ٹوٹا برتن بن جا جس میں ماسوائے الله کے کچھ نہ ٹھہرے
تو غیر کے پیچھے بھاگے گا تو الله تجھے ان کے ہاتھوں توڑے گا۔
جب تو اللہ کا ہوجائے گا، تو ساری مخلوق کو تیرے قدموں میں لا بٹھائے گا۔ تیرے رشتے، تیری محبتیں، تیری آسائشیں لوٹا دی جائیں گی۔ تیری دولت واپس لوٹا دی جائے گی، جن سے تو محبت رکھتا تھا اور جن کے لیے رویا کرتا تھا وہ تیرے لیے روئیں گے مگر تیرا دل ان سے بے نیاز ہو گا۔ جب تک تو ان چیزوں کو دور نہ کر دے گا۔ یہ تجھے تکلیف دیں گی اور دیتی رہیں گی
ہر محبت دکھ دیتی ہے، سوائے اللہ کی محبت کے ۔۔
معذرت. آپ نے متعہ کے حوالے سے شیعہ کا عقیدہ پیش نہیں کیا. متعہ کے لئے گواہوں کی موجودگی اور ٹائم.کا تعین ہوتا ہے. مہر ہوتا ہے. اور 45 دن تک یا دو ماہواری تک دوسرا متعہ حرام ہے. جبکہ آپ نے متعہ کی تاریخ توڑ مروڑ کر پیش کی ہے. مسلم شریف کی یہ آحادیث مطالعہ فرمائیں.
حدیث نمبر. 2980. 3025. 3413.
متعہ کا تذکرہ احادیث میں ہے اور صحابہ کرام کے فتاوی موجود ہیں. آپکے ہاں یہ حرام. جبکہ نکاح مسیار جس کا شریعت میں کوئی ذکر نہیں اسے آپ حلال قرار دیتے ہیں. قارئین متعہ پر شیعوں کے فتوی خود پڑھیں. ایسے مولویوں کے پروپیگنڈہ میں نہ آئیں.
Shukar ha ahle sunnat in gandagiun se paak ha Alhamdulillah ❤
اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کو ہمیشہ خوش اور صحت مند رکھے، اور آپکے علم و حلم میں برکت عطا فرمائے، جواب سنکر اطمینان اور خوشی حاصل ہوئی،
مختار شاہ سرینگر کشمیر
وعليكم السلام ورحمة الله 💝
Thanks for your love 💕
جزاکم اللہ خیرا بھائی
مولانا شعیہ مذہب کو غلط بیان کر رہۓ ھں متعہ صرف سنگل عورت اور سنگل مرد کے درمیان ھو تا ھے جو کہ عارضی نکاہ ھے شادی شدہ کا نئیں ھوتا
Jazakallah. Very informative v. Log.
مسیار کی اجازت کس نبی نے دی ھے
اھلحدیث کہتے ہیں کہ تین طلاق کو تین طلاق کا قانون حضرت عمر رض بنایا اور اہلحدیث کہتے ھیں کہ حضرت عمر رض کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ شریعت تبدیل کرے
اسلام علیکم۔ مفتی جی کیا نکاح مسیار قرآن وسنت یا احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ھے۔ وضاحت فرما دیجئے گا ۔
Moulana Taqqi Usmani ki book, Jadeed Islamic Masael, may is tara ta question mujood hai magar unhhny issay Makroh bi kaha hai. Dosra ye byan pora dobara sunnay, Meysar bilkul Nikkah ki tara hota hai ... Matlab gavvah, agar bachy hovy tu mard ki zimmayzadri hoty hain aur osky marny ke baad unka bi hissa hota hai...
There are two types of Nikah Misyar نکاح مسیار. (1) Nikah with an intention for a period of time (say one year). That is, it is not declared that the man will divorce her in one year. (2) The other type is that the man at the time of Nikah declares that he will divorce his wife in one year. The first one is allowed but the second is not allowed and it s considered Muta'.
The other point is that Shaykh Bin baz allowed the Saudi students who went to England and USA for education and away from their wives can do Nikah Misyar. After Bin Baz (Rahimullah) his successor ruled that this type of Nikah Misyar is not allowed. والله اعلم
Who favours must offer his daughter for the same.
Awesome
Shia only
Daughters are humans or things to offer?
Meri sab se adaban guzarish hai mai ne jo aayat, Ahadis coments me post ki hain in ko zaroor padhen. Rabbulalamin ki barkateen ham sab ke sat hon Amen 🤲
Grt effort mufti saab❤️❤️❤️
قرآن میں میتا قرآن کی کس آیت میں منسوخ کیا گیا ہے
نماز کا طریقہ قرآن کی کس آیت میں لکھا ہوا ہے۔
Sura: 4 - an-Nisaa' (The Women) Ayat: 24
۞ وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلَّا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ ۖ كِتَابَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ ۚ وَأُحِلَّ لَكُمْ مَا وَرَاءَ ذَٰلِكُمْ أَنْ تَبْتَغُوا بِأَمْوَالِكُمْ مُحْصِنِينَ غَيْرَ مُسَافِحِينَ ۚ فَمَا اسْتَمْتَعْتُمْ بِهِ مِنْهُنَّ فَآتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ فَرِيضَةً ۚ وَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِيمَا تَرَاضَيْتُمْ بِهِ مِنْ بَعْدِ الْفَرِيضَةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًا (24
اورتم پر حرام ہیں شادی شدہ عورتیں- علاوہ ان کے جو تمہاری کنیزیں بن جائیں- یہ خدا کا کھلا ہوا قانون ہے اور ان سب عورتوں کے علاوہ تمہارے لئے حلال ہے کہ اپنے اموال کے ذریعہ عورتوں سے رشتہ پیدا کرو عفت و پاک دامنی کے ساتھً سفاح و زنا کے ساتھ نہیں پس جو بھی ان عورتوں سے تمتع کرے ان کی اجرت انہیں بطور فریضہ دے دے اور فریضہ کے بعد آپس میں رضا مندی ہوجائے تو کوئی حرج نہیں ہے بیشک اللہ علیم بھی ہے اور حکیم بھی ہے
Also (prohibited are) women already married, except those whom your right hands possess: Thus hath Allah ordained (Prohibitions) against you: Except for these, all others are lawful, provided ye seek (them in marriage) with gifts from your property,- desiring chastity, not lust, seeing that ye derive benefit from them, give them their dowers (at least) as prescribed; but if, after a dower is prescribed, agree Mutually (to vary it), there is no blame on you, and Allah is All-knowing, All-wise.
And all married women (are forbidden unto you) save those (captives) whom your right hands possess. It is a decree of Allah for you. Lawful unto you are all beyond those mentioned, so that ye seek them with your wealth in honest wedlock, not debauchery. And those of whom ye seek content (by marrying them), give unto them their portions as a duty. And there is no sin for you in what ye do by mutual agreement after the duty (hath been done). Lo! Allah is ever Knower, Wise.
And all married women except those whom your right hands possess (this is) Allah's ordinance to you, and lawful for you are (all women) besides those, provided that you seek (them) with your property, taking (them) in marriage not committing fornication. Then as to those whom you profit by, give them their dowries as appointed; and there is no blame on you about what you mutually agree after what is appointed; surely Allah is Knowing, Wise.
[ Muta permitted in Quran ]
Kia bàat hay nikah mouta haram nikah missiyar halal?
Mufti sb ko ya to pata nahin hai ya gumrah kar rahe hain muttah ke baare main muttah bewa aurat se hi jayez hai bazaru aurton se nahin,nikahe misyar bhi wahi cheez hai misyar jayez aur muttah najayez waah Mufti sb. waah.
Kia easi koi obtion orat k Liye hy
Plz bohat dafa orato k b ye problem s hy
Mard her jaga faida utha rahy hy
Isi Waja sy Ghar k orat musabat Nazar ATI hy
مفتی صاحب کی اسلامی عقائد سے بھرپور وضاحت ایک یادگار جواب کی حیثیت سے
کم نہیں ھے۔ *ماشاءاللہ و جزاک اللہ خیرا*
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین بہت اعلیٰ تعلیم فرمائی
Jhootey pe Allah ki Lanat. Sirf apne Aba o Ajdad ka deen Bachayaa. Achey ko bura or burey ko achi packing me dal ke dikhaya.
Misyaar Aik Rakhail System hai Sheikh Jaatey Hain, Sex Kartey Hain or Rawana Ho Jatey Hain. Biwi bacho se laa taaluqi.
Well done mufti sab... well done... itny achy sy clear karny k liye ..
استغفراللہ العظیم واتوب الیہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*
معذرت. آپ نے متعہ کے حوالے سے شیعہ کا عقیدہ پیش نہیں کیا. متعہ کے لئے گواہوں کی موجودگی اور ٹائم.کا تعین ہوتا ہے. مہر ہوتا ہے. اور 45 دن تک یا دو ماہواری تک دوسرا متعہ حرام ہے. جبکہ آپ نے متعہ کی تاریخ توڑ مروڑ کر پیش کی ہے. مسلم شریف کی یہ آحادیث مطالعہ فرمائیں.
حدیث نمبر. 2980. 3025. 3413.
متعہ کا تذکرہ احادیث میں ہے اور صحابہ کرام کے فتاوی موجود ہیں. آپکے ہاں یہ حرام. جبکہ نکاح مسیار جس کا شریعت میں کوئی ذکر نہیں اسے آپ حلال قرار دیتے ہیں. قارئین متعہ پر شیعوں کے فتوی خود پڑھیں. ایسے مولویوں کے پروپیگنڈہ میں نہ آئیں.
@@educationchannel5380 ghor sey suno phir samjh ayga samjh kuch aya nai or ap lag gay yeh ap khud ko dhoka dey rahy hein💯
This Molvi is totally false and misleading the muslims: Here is the truth and logic:
1. He is saying Prophet gave fatwa on multiple occasions that Mutta is haram Then came Omar who made it official? Astaghfarullah, that means Prophet word was not official and Omar word was official?
2. Secondly, if prophet had already declared it haram, then why Omar declared it haram?
Look at Sunni books where Omar is quoted as saying that
"..Mutta was halal in prophet's life time and I am declaring it haram. "
My Sunni friends I advise you to first research your books and do not follow these molvis who mislead and distort references.
3. Lastly, It is clearly mentioned in Sunni books that Mutta was practiced in days of Abu Baker.
So that means Abu Bakar was not following prophet? Abu Baker did not know?
Have some fear of Allah Molvi.
These Sunni molvis distort the facts and falsify both hadees and Quran to in vain defend their Batil nazriats.
مولوی صاحب میرا دل بھی کسی کی دل عزاری کرنا نہیں ھے مگر سوال یہ ھے کہ
عصماء بنت ابوبکر کونسا متعہ یا مِس یار ,یار😀 کرتی تھی ؟؟؟؟
بہت اچھی طرح سمجھایا ہے- ماشاء اللہ
Masha Allah. Excellent analysis. Exceptional bayan.
Thanks for liking
ماشاء اللہ، قرآن سنت کی روشنی میں دلائل کے ساتھ بہتر ین جواب
جب نکاح سے پہلے طلاق کی بات ہوجائے تووہ ناجائز ہے
Wah.. apna nikah e misyaar khench taan k sabit krwa hi dia😂😂😂😂😂
mistake me Nikh sahi ki Sharait Pai jati hain muta me ni
Sabit tou hou gya bhai ! phir kiya ishkal rha ?
ماشاءللہ اللہ اپ کے علم کو لاشرقیہ ولاغربیہ ترقی فرماے اپ نے دودھ دودھ پانی پانی کر دیا
کسی دن اس گروپ میں لائیو پروگرام رکھیں تو مولوی صاحب کے ساتھ سوال جواب ہوسکتا ہے.
بھائ پروگرام لائیو ہی ہوتا ہے آپ بھی کال کرکے سوال کرلیں !
مولوی صاحب جھوٹ بھول کر لوگوں کو گمراہ نہ کریں کیا قرآن میں نہیں لکھا کہ میرا رسول ص جو دے لے لو اور جس سے روکے روک جاو متعہ حضور صلی اللہ علیہ وال وسلم کے زمانے میں اور حضرت ابوبکر صدیق ر ح کے زمانے میں رائج تھا حضرت عمر کے زمانے میں بند کیا گیا شریعت نافذ ھوگئی دیں مکمل ھوگیا جو حلال محمد ص ھے وہ قیامت تک حلال ھے جو چیز حرام ھے وہ قیامت تک حرام ھے کسی کو کیا یہ آتھارٹی ھے کہ شریعت میں تبدیلی کرے ؟
ما شاءالله زادك الله فى علمك
القرآن - سورۃ نمبر 42 الشورى
وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ اَنۡ يُّكَلِّمَهُ اللّٰهُ اِلَّا وَحۡيًا اَوۡ مِنۡ وَّرَآىٴِ حِجَابٍ اَوۡ يُرۡسِلَ رَسُوۡلًا فَيُوۡحِىَ بِاِذۡنِهٖ مَا يَشَآءُؕ اِنَّهٗ عَلِىٌّ حَكِيۡمٌ ۞ (51)
ترجمہ:
اور کسی بشر کا یہ مقام نہیں کہ اللہ اس سے کلام کرے سوائے وحی کے یا (پھر وہ بات کرتا ہے) پردے کی اوٹ سے یا وہ بھیجتا ہے کسی پیغام بر َ (فرشتے) کو پھر وہ وحی کرتا ہے اللہ کے حکم سے جو وہ چاہتا ہے وہ بہت بلند وبالا ہے کمال حکمت والا ہے
وَكَذٰلِكَ اَوۡحَيۡنَاۤ اِلَيۡكَ رُوۡحًا مِّنۡ اَمۡرِنَا ؕ مَا كُنۡتَ تَدۡرِىۡ مَا الۡكِتٰبُ وَلَا الۡاِيۡمَانُ وَلٰـكِنۡ جَعَلۡنٰهُ نُوۡرًا نَّهۡدِىۡ بِهٖ مَنۡ نَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِنَا ؕ وَاِنَّكَ لَتَهۡدِىۡۤ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسۡتَقِيۡمٍۙ ۞ (52)
ترجمہ:
اور اسی طرح ہم نے اپنے حکم سے تمہاری طرف روح القدس کے ذریعے سے (قرآن) بھیجا ہے۔ تم نہ تو کتاب کو جانتے تھے اور نہ ایمان کو۔ لیکن ہم نے اس کو نور بنایا ہے کہ اس سے ہم اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتے ہیں ہدایت کرتے ہیں۔ اور بےشک (اے محمدﷺ) تم سیدھا رستہ دکھاتے ہو
صِرَاطِ اللّٰهِ الَّذِىۡ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِؕ اَلَاۤ اِلَى اللّٰهِ تَصِيۡرُ الۡاُمُوۡرُ ۞ (53)
ترجمہ:
جو اللہ کا راستہ ہے، وہ اللہ جس کی ملکیت میں وہ سب کچھ جو آسمانوں میں ہے اور وہ سب کچھ جو زمین میں ہے۔ یاد رکھو کہ سارے معاملات آخر کار اللہ ہی کی طرف لوٹیں گے۔
mufti shb zbrdst ALLAHPAK AP KO JAZAYE KHER DEE.AMEEN G
سنن نسائی
کتاب: نکاح سے متعلقہ احادیث
باب: حالت سفر میں دلہن کے پاس (سہاگ رات کے لیے) جانے سے متعلق
حدیث نمبر: 3384
أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل ابْنُ عُلَيَّةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسٍ،أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزَا خَيْبَرَ، فَصَلَّيْنَا عِنْدَهَا الْغَدَاةَ بِغَلَسٍ، فَرَكِبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَرَكِبَ أَبُو طَلْحَةَ، وَأَنَا رَدِيفُ أَبِي طَلْحَةَ، فَأَخَذَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي زُقَاقِ خَيْبَرَ، وَإِنَّ رُكْبَتِي لَتَمَسُّ فَخِذَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَإِنِّي لَأَرَى بَيَاضَ فَخِذِ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا دَخَلَ الْقَرْيَةَ، قَالَ: اللَّهُ أَكْبَرُ خَرِبَتْ خَيْبَرُ، إِنَّا إِذَا نَزَلْنَا بِسَاحَةِ قَوْمٍ فَسَاءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِينَ، قَالَهَا ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، قَالَ: وَخَرَجَ الْقَوْمُ إِلَى أَعْمَالِهِمْ، قَالَ عَبْدُ الْعَزِيزِ: فَقَالُوا: مُحَمَّدٌ، قَالَ عَبْدُ الْعَزِيزِ، وَقَالَ بَعْضُ أَصْحَابِنَا وَالْخَمِيسُ وَأَصَبْنَاهَا عَنْوَةً، فَجَمَعَ السَّبْيَ، فَجَاءَ دِحْيَةُ، فَقَالَ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، أَعْطِنِي جَارِيَةً مِنَ السَّبْيِ، قَالَ: اذْهَبْ فَخُذْ جَارِيَةً، فَأَخَذَ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَيٍّ، فَجَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، أَعْطَيْتَ دِحْيَةَ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَيٍّ سَيِّدَةَ قُرَيْظَةَ وَالنَّضِيرِ، مَا تَصْلُحُ إِلَّا لَكَ، قَالَ: ادْعُوهُ بِهَا، فَجَاءَ بِهَا فَلَمَّا نَظَرَ إِلَيْهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: خُذْ جَارِيَةً مِنَ السَّبْيِ غَيْرَهَا، قَالَ: وَإِنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْتَقَهَا وَتَزَوَّجَهَا، فَقَالَ لَهُ ثَابِتٌ: يَا أَبَا حَمْزَةَ، مَا أَصْدَقَهَا ؟ قَالَ: نَفْسَهَا، أَعْتَقَهَا وَتَزَوَّجَهَا، قَالَ: حَتَّى إِذَا كَانَ بِالطَّرِيقِ جَهَّزَتْهَا لَهُ أُمُّ سُلَيْمٍ، فَأَهْدَتْهَا إِلَيْهِ مِنَ اللَّيْلِ، فَأَصْبَحَ عَرُوسًا، قَالَ: مَنْ كَانَ عِنْدَهُ شَيْءٌ فَلْيَجِئْ بِهِ، قَالَ: وَبَسَطَ نِطَعًا، فَجَعَلَ الرَّجُلُ يَجِيءُ بِالْأَقِطِ، وَجَعَلَ الرَّجُلُ يَجِيءُ بِالتَّمْرِ، وَجَعَلَ الرَّجُلُ يَجِيءُ بِالسَّمْنِ، فَحَاسُوا حَيْسَةً، فَكَانَتْ وَلِيمَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
ترجمہ:
انس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ خیبر فتح کرنے کے ارادے سے نکلے، ہم نے نماز فجر خیبر کے قریب اندھیرے ہی میں پڑھی پھر نبی اکرم ﷺ سوار ہوئے اور ابوطلحہ ؓ بھی سوار ہوئے اور میں ابوطلحہ کی سواری پر ان کے پیچھے بیٹھا، جب نبی اکرم ﷺ خیبر کے تنگ راستے سے گزرنے لگے تو میرا گھٹنا آپ ﷺ کی ران سے چھونے اور ٹکرانے لگا، (اور یہ واقعہ میری نظروں میں اس طرح تازہ ہے گویا کہ) میں آپ ﷺ کی ران کی سفیدی (و چمک) دیکھ رہا ہوں، جب آپ بستی میں داخل ہوئے تو تین بار کہا: اللہ أكبر خربت خيبر إنا إذا نزلنا بساحة قوم فساء صباح المنذرين اللہ بہت بڑا ہے، خیبر کی بربادی آئی، جب ہم کسی قوم کی آبادی (و حدود) میں داخل ہوجاتے ہیں تو اس پر ڈرائی گئی قوم کی بدبختی کی صبح نمودار ہوجاتی ہے ١ ؎۔ انس ؓ کہتے ہیں: (جب ہم خیبر میں داخل ہوئے) لوگ اپنے کاموں پر جانے کے لیے نکل رہے تھے۔ (عبدالعزیز بن صہیب کہتے ہیں:) لوگ کہنے لگے: محمد (آگئے) ہیں (اور بعض کی روایت میں الخمیس ٢ ؎ کا لفظ آیا ہے) یعنی لشکر آگیا ہے۔ (بہرحال) ہم نے خیبر طاقت کے زور پر فتح کرلیا، قیدی اکٹھا کئے گئے، دحیہ کلبی نے آ کر کہا: اللہ کے نبی! ایک قیدی لونڈی مجھے دے دیجئیے؟ آپ نے فرمایا: جاؤ ایک لونڈی لے لو، تو انہوں نے صفیہ بنت حیی ؓ کو لے لیا۔ (ان کے لے لینے کے بعد) ایک شخص نبی اکرم ﷺ کے پاس آیا اور عرض کیا: اللہ کے نبی! آپ نے دحیہ کو صفیہ بنت حیی کو دے دیا، وہ بنو قریظہ اور بنو نضیر گھرانے کی سیدہ (شہزادی) ہے، وہ تو صرف آپ کے لیے موزوں و مناسب ہے۔ آپ نے فرمایا: اسے (دحیہ کو) بلاؤ، اسے (صفیہ کو) لے کر آئیں ، جب وہ انہیں لے کر آئے اور نبی اکرم ﷺ نے انہیں ایک نظر دیکھا تو فرمایا: تم انہیں چھوڑ کر کوئی دوسری باندی لے لو ۔ انس ؓ کہتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے انہیں آزاد کر کے ان سے شادی کرلی، ثابت نے ان سے (یعنی انس سے) پوچھا: اے ابوحمزہ! آپ ﷺ نے انہیں کتنا مہر دیا تھا؟ انہوں نے کہا: آپ نے انہیں آزاد کردیا اور ان سے شادی کرلی (یہی آزادی ان کا مہر تھا) ۔ انس ؓ کہتے ہیں: آپ راستے ہی میں تھے کہ ام سلیم ؓ نے صفیہ کو آراستہ و پیراستہ کر کے رات میں رسول اللہ ﷺ کے پاس پہنچا دیا۔ آپ نے صبح ایک دول ہے کی حیثیت سے کی اور فرمایا: جس کے پاس جو کچھ (کھانے کی چیز) ہو وہ لے آئے ، چمڑا (دستر خوان) بچھا یا گیا۔ کوئی پنیر لایا، کوئی کھجور اور کوئی گھی لایا اور لوگوں نے سب کو ملا کر ایک کردیا (اور سب نے مل کر کھایا) یہی رسول اللہ ﷺ کا ولیمہ تھا۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصلاة ١٢ ال صلاة ١٢ (٣١٧)، صحیح مسلم/النکاح ١٤ (١٣٦٥)، الجہاد ٤٣ (١٣٦٥) (مختصر)، سنن ابی داود/الخراج ٢٤ (٣٠٠٩)، (تحفة الأشراف: ٩٩٠)، مسند احمد (٣/١٠١، ١٨٦) (صحیح )
وضاحت: ١ ؎: وہ اپنی پہلی حالت پر برقرار نہیں رہ سکتی وہاں اسلامی انقلاب آ کر رہے گا اور ہم محمد اور محمد کے شیدائی جیسا چاہیں گے ویسا ہی ہوگا۔ ٢ ؎: چونکہ لشکر کے پانچ حصے مقدمہ، ساقہ، میمنہ، میسرہ، قلب ہوتے ہیں اس لیے اسے الخمیس کہا جاتا ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3380
SUBHAN ALLAH
Any kind of Mutah is Haram If Prophet Mohammad allowed then all his generation were doing His generation is Sunni If people who do Mutah and believe it's not wrong Then u must be born from Mutah and let your sisters and daughters offer men for Mutah Any men sister or daughter available for Mutah please inform
مفتی صاحب اللہ اور ترکی دے علم میں زندہ باد ہوں
Thanks for your love 💕
اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !
علمائے حق ژندہ باد
Jazak'Allah Hazrat. Aap ny is maozu ko khol khol b byan farma diya h. Allah pak hum sab ko hidayat ata farmay.
Ye sab mairy Allah ka karam he , usny kehlwaya he اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !
@@RahamTV MashaAllah beshak
محترم آپکے کلپ سے صرف32--9 کا حصہ سنا تعجب ہوا کہ اس قدر محدود(علم نہیں) معلومات کے ہوتے ہوئے کسقدر تیقن سے بے پر کی اڑا رہے ہیں،حضور متعۃ النساء وہی ہے جو حضور سرکار دوعالم صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے عصر پرنور کے وقت تھا یعنی 1- ایجاب و قبول 2- شرعی گواہ 3- حق مہر 4- اختتام مدت پر تکمیل عدت معہ نفقہ5- بصورت حمل وضع حمل تک نفقہ 6- وضع حمل کے بعد بچے کی رضاعت اگر خاتون بغرض رضاعت دوسرا عقد نہ کرنا چاہے اسکا نفقہ 7- یا باہمی رضامندی سے کوئی فیصلہ کریں۔ یہ ہیں متعہ کے شرائط یہ نہیں کہ" بندو بھائی کس کے،کھائے پئے کھسکے" اب آپ یہ بتائیں کہ آپ جو یہ بہتان طرازی فرما رہے ہیں شرعا" اسکے لئے کیا حکم ہے یا علماء کے لباس میں ذہنی پراگندگی مقصود ہے دوسری بات یہ کہ آپ لوگ تو"حسبنا کتاب اللہ" کہتے تھے اب کیوں گھڑی حدیثوں کا سہارا لے رہے ہیں حکم حلت جو قرآن مجید میں ہو اسکا ناسخ بھی اسی کلام الہٰی میں ہونا چاہئے،بتائیے اسکا ناسخ قرآن مجید کی کس آیت میں ہے علاوہ ازیں حدیث کی صحت کے بارے حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا فرمان ذیشان ہے کہ میری حدیث کو قرآن کے سامنے پیش کرو اگر تائید ملے تو قبول کرو ورنہ دیوار پر دے مارو( میں تو اتنی جسارت نہیں کر سکتا تھا اگر حضور نے نہ فرمایا ہوتا) اسلئے کہ صاحب" وما ینطق و عن الھوی" تھے اور ہیں لہذٰا گذارش ہے کہ اس افترا پر مکتب حقہ تشیع سے معذرت کریں اور اپنے بیان کی تردید اور بیچارہ اور سادہ عوام کی اصلاح کریں ورنہ اس غلط اور مفسد بیان کی روز محشر داور محشر کے سامنے جواب دینے کے لئے تیار رہیں اگر آپ میں اتنی جرآت ہے حوالہ کے لئے مرحوم مولانا اسحاق صاحب اور دور حاضر کے انجینئر محمد علی مرزا صاحب کی کلپ دیکھیں، واقعئی سچ ہے: " نیم حکیم خطرہ جان ہیم ملا خطرہ ایمان" = وما علینا اللبلاغ