Was there Sunni, Shia, Deoband, Barelvi & Ghair-Muqallid etc. in the time of the Prophet ﷺ !?
HTML-код
- Опубликовано: 15 сен 2024
- JANG-E-SIFFIN (Battle of Siffin) Conflict between Sahaba, Imam Aliؓ vs Hazrat Muawiyahؓ
• JANG-E-SIFFIN (Battle ...
Shia’s BETRAYAL of TRUST and LACK of COURAGE, had the BLOOD of Ahle-Bayt become WORTHLESS! EMOTIONAL
• SHIA’S Betrayal, lack ...
Correct to say “If Shi’ism is to love Ahle Bayt then I’m Shia”!? Bold reply of Mufti Azam America
• CORRECT to say “If Shi...
Welcome to Raham TV.
Raham TV is an Internet Based Islamic Channel.
---------------------------------------------------
Mufti Muneer Ahmed Akhoon - Raham TV
---------------------------------------------------
Thank You! So Much for watching our video!
Please Do Like, Comment And Share our video!
And Don't Forget to SUBSCRIBE our channel because our team is always working to get more and better content just for you!
---------------------------------------------------
Our Social Media Links!
► Facebook Page:-
/ rahamtv
► Twitter:-
/ rahamtv
► Google Plus:-
plus.google.co...
► Our Websites:-
www.Raham.TV
---------------------------------------------------
► Grand Mufti Of America
Dr. Mufti Muneer Ahmed Akhoon!
► Facebook:-
/ muftimuneer
► Twitter:-
/ muftimuneer
► Website:-
kitabummuneer.com
► About Mufti Muneer Ahmed Akhoon:-
kitabummuneer.c...
► Booklet
kitabummuneer.c...
#RahamTV #IslamicChannel #MuftiMuneerAhmadAkhoon
مفتی صاحب کا سایہ عافیت کے ساتھ تا دیر اس امت پر باقی رہے۔۔
اور ایسے مزید قائدین اللہ پاک اس امت کو عطا کرے۔۔۔آمین
مفتی صاحب سے میں بہت متأثر ہوں
واقعی مفتی صاحب کسی سوال کا معقول جواب دینے میں بہت ماہر ہیں
کم لوگوں کو ایسا دیکھا
اللہ تعالی سلامت رکھے آمین اور اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحت و عافیت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم امین
بہت شاندار بیان۔میں نے تو ایسا بیان کبھی نہیں سنا۔اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو بےحد جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔بہترین جواب آپ نے دیا ہے۔دل خوش ہو گیا۔سبحان اللہ
نظریاتی اختلاف فہم حدیث کی روشنی میں تھا نہ کہ انکی مسجدیں الگ الگ تھیں یہ مولوی غلط ہے
ہم مسلمان کب بن جائیں گے ؟؟ کے ہم سے کوئی پوچھے کے تم کون ہو ؟ اور ہم اس کے جواب میں مسلمان کہیں نا کے اپنے مسلک یا فقہہ کا نام لیں۔۔۔۔ ہم تقسیم در تقسیم در تقسیم ہو چکے ہیں اللہ پاک میری رہنمائ اور کرم فرمائے آمین
G SubhanAllah MashAllah JazakAllah kher bhai yehi pehchan ha Allah Walon ki
AAMEEN
الله پاک حضرت کو صحت و عزت اور بلندیوں کے ساتھ سلامت رکھے آمین ہم گنہگار لاعلموں کی رہنمائ کے لیئے آپ کو تادیر قائم رکھے آمین
Ameen...may both brelvi and deobandi come together
ماشاءاللہ بہت ہی خوب آپ نے توضیح فرماءی ہے آپ جیسے لوگوں کی امت مسلمہ کو بے حد ضرورت ہے اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین و
%
@@umedalisolangi7577I
@@umedalisolangi7577à
ماشاءاللہ بہت اچھا ںیان ہے۔
Mashaallah
ماشاءاللہ، علماء ِحق زندہ باد، مفتئ اعظم منیر اخون صاحب زندہ باد....... جزاکم اللّہ خیراً کثیرہ. Love from India
Very nice logically explained. MashaAllah, may Allah swt increase your way of explaining for different issues very clearly for people like us. Alhamdolillah.
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ،،، ماشاءاللہ آپ کی تقریر سن کر دل باغ باغ ہوگیا،، اللہ آپ کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر رکھے
بہت عمدہ بیان سننے کو ملا ۔ اللہ تعالی مفتی صاحب کو عظیم اجر فرمائے آمین یارب العلمین ۔ آجکل کچھ لوگ جو اپنے آپ عالم کہتے ھیں وہ لوگ انھیں جہنمی اور حرامی کہتے ھیں جو ان کے بیان سے اختلاف کرے ۔ ایک بار پھر کہتا ھوں کہ یہ بیان سن کر بہت اچھا لگا اور دل کو بھا گیا۔
ماشاءاللہ حضرت بہت ہی خوبصورت انداز میں قران و حدیث اور دیگر عقلی دلاٸل سے آپنے دل و دماغ کو چھونے والا جواب دیا اللّہ پاک آپکے علم و عمل اور آپکی زندگی میں برکت عطإ فرماۓ۔۔
Mashallah boht khoob boht ilme baty hen bara mudallil jawab hai
بہت خوب جناب مفتی صاحب اللہ آپ کو بہت بہت عزت دیں اور بلندیوں سے نوازے اور لمبی عمر عطا فرمائے اور سلامت رکھے ماشااللہ تبارک اللہ ماشااللہ تبارک
bahut khub ki key bat hay kal dekhna sare dharam ko jannaty kahaga is alim ki kuch baty sahy hay our kuch galat
Ameen
Her firqe me jo sahaba or Nabi saw ke qareeb hoga wo aik alehda firqa ho ga jojannat ma jae ga
اللہ اپ کو اسلام کو ترقی دینے کی خاطر عمر طویل عطا فرماوے۔۔امین۔۔
بہت خوب مفتی صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے انتہائی دلائل کے ساتھ آپ نے سمجھا دیا.
8
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت جواب اور دل کی تسلی ہو گئی. اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
حضرت آپ جیسے لوگوں کی واقعی اُمتِ مسلمہ کو ضرورت ھے اللہ آپ کو ھر شر و فتنہ سے محفوظ فرمائے اور آپ کو امت میں جوڑ کے لئے قبول فرمائے۔۔۔۔ اور حضرت مُجھے بہُت خوشی ہوئی جب پتہ چلا کہ آپ حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کے بھی شاگرد ہیں حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب سے مُجھے کِتنی محبت ھے یہ مُجھے خود بھی اندازہ نہیں
ملا جی صاحب نے بڑی مناسب اور خوبصورت عالمانہ اندازمیں وضاحت فرما دی ۔
ایسے ہی ملاجیوں کی امت مسلمہ کو ضرور ت ہے
سبحان اللہ ماشااللہ، اللہ رب العزت آپ کی عمر مبارک میں برکت مزید برکت فرمائے امین
بہت خوب جزاک اللہ اللہ تعالیٰ اس امت میں ایسے حکیم باقی رکھے گا جس سے دین ہمیشہ چمکتا رہے گا
سبحان اللہ ماشاء اللہ ♥️ مرحبا بہت ہی عمدہ بیان ہے
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپکے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
الحمد للہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
آمین ثم آمین یارب العالمین
Masha Allah great answer may Allah remove all the misunderstanding of ummah Muhammad (SAW) with each other.
ماشاآللہ ۔۔۔۔بہت ہی خوب بہت ہی اعلی۔۔۔۔۔اللہ قبول کرے بڑے ہی خوبصورت انداز سے وضاہت فرمائ۔۔۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔۔۔اللہ اکبر۔۔۔۔اللہ پاک امت میں آپ کا فیض عام کرے۔۔۔۔۔آمین اللہم آمین۔۔۔۔۔
"Or Allah Qayatmat k din in firqon k jhoot inko bata de ga" AL QURAN
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں آپ کے بھیج دو چیزیں چھوڑ دیتا ہوں۔جو قرآن اور سنت کو مظبوطی سے پکڑ ے وہ کھبی گمراہ نہیں ہوگا
ماشاءاللہ بہت زبردست جواب۔
جواب تو لاجواب کر دیتے ہیں۔
آپ کسے کے خلاف نہیں بولتے
ماشاءﷲ
مفتی صاحب کو آللہ تعالی جزائے خیر دے ۔ مفصل طور پر ایک اھم مسئلے کو بیان کیا ۔ اور ھمارے علمی معلومات میں زبردست اضافہ کیا ۔ مفتی صاحب نے اپنے بیان میں تمام مکتبہ فکر کے لئے ایک سخت تنبیہ کیا گیا ھے ،
مفتی صاحب اگر آفتاب غروب تو ہوا مگر نبوت کی روشنی ماشاءاللہ آج بھی موجود ہے اور قیامت تک رہے گی۔اختلافات کو سلجهانے کے لئے ہمارے پاس قرآن وحدیث ہے۔
Mufti sahab nay qura'n&sunnat say inkar kab kiya hai samjho meray bhai
We need scholars with sanad....without scholars u cannot be guided just by opening Quran and hadith by itself
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ کیا خوبصورت بیانات کی ہے مولانا صاحب نے شکریہ شکریہ شکریہ بہت بہت بہت اللہ حافظ
دیوبند نے پورے دین میں اسلام کا پرچم لہرایا ہیں امریکا میں مفتی منیر اخون حفظه الله تعالى کے شکل میں.
آپ نے درست تجزیہ کیا، میں سو فیصد متفق ہوں آپ سے 💕 بابر سعید صاحب
لگتا ھے بھائ کو دین سے غرض نہی دیو بند سے دلچسپی ھے
Lanat teri shakal aur tery firqy ty . .
Beshak Allah ki rAsi ko mazboti se thamy rakho aur tafarqy main na paro
Quran ko pusht ky pechy daal kar Islam Ka parcham lehra diya 😜😜😜🤪quran kehta hai firqy mat baao aur aap logun ny firqy bna ky deen khidmat bi kar di 😛😋 wah logo wah aap ki zahnt ki
انڈیا پاکستان اور بنگلہ دیش سے خرابیاں ہی پھیلی اور دین کے نام پر فرقے
ہمیشہ کی طرح مدلل گفتگو، دعا گو ہوں کہ باری تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے، آمین
سبحان الله اللہ پاک لمبی نافع زندگی عطا فرمایں آمین
کیونکہ اس وقت پاکستانی اور ہندستانی علما ابھی پیدا نہیں ہوئے، ورنہ ہمیں کچھ بھی کرنا ہمیں فرقوں سے بہت پیار ہے.....
Surat: 6 Ayaat: 159
ARABIC:
اِنَّ الَّذِیۡنَ فَرَّقُوۡا دِیۡنَہُمۡ وَ کَانُوۡا شِیَعًا لَّسۡتَ مِنۡہُمۡ فِیۡ شَیۡءٍ ؕ اِنَّمَاۤ اَمۡرُہُمۡ اِلَی اللّٰہِ ثُمَّ یُنَبِّئُہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۱۵۹﴾
TRANSLATION:
بیشک جن لوگوں نے ( جدا جدا راہیں نکال کر ) اپنے دین کو پارہ پارہ کر دیا اور وہ ( مختلف ) فرقوں میں بٹ گئے ، آپ ( ﷺ ) کسی چیز میں ان کے ( تعلق دار اور ذمہ دار ) نہیں ہیں ، بس ان کا معاملہ اللہ ہی کے حوالے ہے پھر وہ انہیں ان کاموں سے (خوب ) آگاہ فرما دے گا جو وہ کیا کرتے تھے
مفتی صاحب آپ کمال ہو اللہ عمر میں برکت دیں
اللہ تعالیٰ چاروں اماموں کی قبروں پر کروڑوں کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔۔۔۔ آمین یا رب العالمین
اماموں کو گالیاں دینے والوں کو ہدایت نصیب فرمائے آمین
آپ کے جواب سے اماموں کا احترام آگیا الحمد للہ
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
اگر سارے سچے ہیں تو علماء آپس میں اکٹھے کیوں نہیں بیٹھتے ایک دوسرے کے مسالک کو برا بھلا کیوں کہتے ہیں
ماشاءاللہ ۔بہترین ۔۔عمدہ ۔۔جواب ۔دھے۔۔جزاک اللہ ۔خیر
great Mufti sahab .Allah pak apko salamat rakhy ..
اللهم امين يارب
شیعوں کا کہنا ہے کہ شیعہ امیرالمومنین شروع ہی سے تھا ۔(یا علی انت و شیعتک ہم الفائزون )حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔
Bahoot peara ore acha jawaab deya app nay
Allah paak app ko noor wali shaffa kay saath lambi Omar ataa farmaiy 🤲
مفتی صاحب بہت اچھا سمجھاتےہیں عقلی,منطقی, دلائل سے تاکہ لوگ اوربھی قرآن وسنت سے دور ہوجاۓ
مفتی صاحب بتا سکتے ہیں کونسا فرقہ جنتی ہے،تہترفرقومیں،اگراختلافاف،اچہی۔باتہے۔توپھر۔اتنی۔عداوتیں۔کیوں۔ایک۔دوسرےکی۔مسجدوں۔میںن۔نماز۔نہیں۔پڑھنے۔دیتے
mere bhai msjdo mein namaz na prhrna ikhtlaf nhi bhle nfrt he ,
jab Nabi e kreem s,a,w,w nay koi firka bnaya hi nahi to firkay janti kaysay hon gay ?
سب جنتی ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال پوچھا گیا تو انہوں نے یہ بتا دیا تھا کہ جنتی وہ ہے جو میرے اور میرے اصحاب کے راستے پر چلیں گے وہ ہی آدمی جنتی ہے
zahoor elahi aray bhai mufti sahab yehi tou bata rahay hain. samjhain tou sahi.
مفتی صاحب نے بہت اچھا فرمایا جی اصل میں اللہ کے قریب پہنچنا ہے اللہ کے حکم کے تابعہ جانا ہے رسول اللہ کہ رسالت کو ماننا ہے کتاب اللہ کے حکم کو ماننا ہے وہ راستہ تو ڈھونڈنا پڑے گا
سبحان اللہ ماشااللہ
اللہ نے وضاحت کا کیا قوت دیا ہے سبحان اللہ
Masha Allah the Moulana has clarified the matter so excellently. May Allah Almighty grant him long life with sound mind and good health.
Masha Allah hazrat!!!
Aap jaise haq aur imaandaar ulamao ki zaroorat hai UMMAT ko.
ﺑِﺴْــــــﻢِﷲِﺍﻟـــﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلْـــرﺣـــــِﻴﻢ
اَلصَّـلٰوةُ وَالسّــلَامُ عَلَي٘ــكَ يَارَسُـوٌلَ الـلّٰہِ وَعَــلیٰٓ اٰلِكَ وَاَص٘ــحَابِـكَ يَاحَــبِيْبُ الـلّٰهِﷺ
🌹🌹Masha Allah 💖💖💖💖💖 Subhan Allah 💖💖💖💖💖🌹🌹
ماشاءالله تبارك الله سبحان الله
ये है भाई पूरी उम्मत को जोडणे वाली बात,अल्लाह से दुवा है के मलिक हमारी सफो मैं एत्तेहद पैदा करे,और तमाम उम्मत अल्लाह की रस्सी को मज़्बूती से पकडे और आपस मैं तफ्रेक़ा पैदा न कारे
ماشااللہ ۔ بہت خوب ، آعلی
قاری صحیب احمد میر محمدی صاحب سے گزارش ہے کہ وہ مفتی منیر اخون صاحب کا یہ پروگرام ضرور سنیں۔ قاری صاحب کو ان کے سوالوں کے جوابات مل جائیں گے جو وہ ہم طالبعلموں سے پوچھتے ہیں ۔
کی محمدﷺ سے وفا تونے تو ھم تیرے ھیں یہ جہاں چیز کیا لوح قلم سے تیرے ھیں
Wow ... even i had the same question going on in my mind . When Hazrat Ali is the son in law of our pyare Nabi then why are people following him are known as shia and their namaz is a lot different?
Mujhe ye whtsap no 00966595677910 net se mila me rabta kia mera kam hal hoa
@@ambreenahmed2769 me bohat preshan hon sister
@@ambreenahmed2769 jazak khair me kron gi rabta thax u
Response to Shuja Sahab.👍👍
Thank you for exposing Ambreen. But also thankful for giving information about Mufti Muneer Sahab.
@@ambreenahmed2769 chal nikal
ماشااللہ اللہ آپکو ہمارے سروں پر سلامت رکھے تاکہ ہم جیسے نالائق آپ سے سیکھتے رھیں
Hum kitne KHUSNASIB hai... ALLAH PAAK ne hume ISLAM MAZHAB me paida kiya.... Aur IMAAN ki Daulat kiya.... Aur khushnaseebi me Khusnaaeebi hai... Ke ALLAH ke MAHBOOB RASUL ALLAH SAW.... Ki UMMATI me hai..... Tera HAR HAAL me SHUKRA SHUKRA hai... Mere TAMA'M KAYNAAT ke AYE MALIK..... ALLAH
اللہ پاک آپ کو دن دگنی اور رات چوگنی اور ترقی دے اور میری عمر بھی لگ جائے اور آپ کی زبان مبارک ہو ماشاء اللہ ماشاء اللہ
ماشاء الله اللهم زد فزد وتقبل الله منكم صالح الاعمال
جزاک اللہ مفتی صاحب ۔اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے
ماشااللہ تبارک اللہ ماشااللہ تبارک اللہ ماشااللہ تبارک اللہ ماشااللہ تبارک اللہ ماشااللہ
MashAllah jazakAllah.
Salamat rahein hazrat g ap ko dayik k ankhein thandi aur bayan sun k dil khush ho jata ha.
Iltemas ay nigahay khas o dua ay khas ha.
سبحان الله
यकीनन हज़रत मौलाना मुफ़ती साहब ने बेहतरीन और खुबसूरत अंदाज में ज़ेहन साजी की है आम मुसलमानो की और हर फिरका परसति में उलझाने वालो की दुआ है अल्लाह पाक अपने अफजल से तमाम वोलमाये हक को उम्मत की सही रहबरी करने की तौफीक अता फरमाए आमीन और तमाम उम्मत को वोलमाये हक की कद्र दानी करने की हिदायत अता फरमाए आमीन सुम्मा आमीन
جزاک اللہ خیر کثیر۔ 🤲❤️💐🌺
شیعوں کا کہنا ہے کہ اگر حضرت علی کو خلافت دی جاتی تو یہ تفرقہ نہ ہوتا ہے ۔
Assalamo aleikum masah allah hazrat sahab apko sunta hun to bahut accha lagta hei iman taja ho jata hei allah pak apko lambi umar ata farmaye our apke ilm me ijafa ata farmaye our allah pak hame bhi ilm ki tofiq baqse ameen
سبحان اللہ بہت خوب..... ماشاءاللہ
Agar ye anchor ek baar padhe " La haula wala quwwata illaa billah" toh ye maulvi sahab ghayab hojaenge. Aur hosakta hai ye anchor khud bhi ghayab hojae.
Ali I am amused by your statement it reminds us that fear Allaha Yes and a little humor in it in a guiding way Mashalla very nice Javan keep your views alive it will be your sedaka jaria in a way.Thanks.
Alhumdulliah, Mashallah this is the most logical, rationale explanation I have heard in my life with regards to this question. Allah u Akbar may Allah bless you and give you best ajr here and hereafter
JazakAllah kharyan
masha Allah ..bahot kamaal treqay se smjhaya ...
جو فرقے شرک سے پاک ہے وہ صراط مستقیم پر ہیں ورنہ وہ ضلالت پر ہیں اللہ تعالی ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
علماء حق زندہ باد اور اھل اسلام زندہ باد
Wah molbi bhat khob chit bhi tari pat bhi tari firqa parasti zinda bad
علماے۔اھلے۔شنت۔جندھ۔باد۔جندھ۔باد۔جندھ۔باد
Zindgi main phli bar is bat ka sai jawab mila hai... jo main ny foran accept kia hai... Allah Mulana ko Lambi Umar dy..Aameen.
آپ کہتے ہیں سب اپنی جگہ حق پر ہیں مگر علما کہتے ہیں کہ ۷۳ فرقے ہوں گے، ان میں سے ایک ہی حق پر ہوگا اور جنت میں جاے گا-بات سمجھ میں نہی آتی، ذرا واضح کریں-
محترم شیعہ، سنی، وہابی.... یہ اہلسنت کی شاخیں ہیں.... اصل میں تین فرقے ہیں خوارج، روافض اور اہلسنت
ہر طبقہ میں کچھ مخلص لوگ ہوتے ہیں۔اخلاص والوں کی یہ جماعت نجات پانے والا فرقہ کے افراد ہوں گے۔
yeh khud ko Nabi say behter samjhta hay is liye yeh iblees ka khaleefa Nabi e kreem s,a,w,w ki Hadees ko jhutla kar apnay aqeeday ki baat kar raha hay , jab k Hadees shareef is k aqeeday k khilaf hay aur Quran firkon k khilaf hay ,
Brother piare nabi ny farmaya hy ke 73 ferqy baningy lekin mujhy onsy nafrat hoga sb jahanam jaingy to sahaba ny farmaya ke ya rsullullah per janat kon jaingy piare nabi ny farmaya wo log janat jaingy jes den pe min awr ap log kare hy jis kam sy piare na i ny nafrat farmaya hy to hom q piare nabi ke nafrat min ajai homko ajkl ke molvion min yaqen nai karna chahy kud b Quran ko pare to samaj ajaingy
Allah ny Haq ko baatil k pardon myn chupany aur Haq ko baatil k saath badal kar paysh karny sy manah kiya hy magar yeh log Quran ki wazyah Aayat aur wazyah Hadees k khilaf baat karty howy zara nahi sharmaty , jab Allah ki taraf sy Aankhon Kanon aur Dill ko mukafal kar diya jata hy to phir yeh hi haal hota hy ,
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Are bhai saab agar sab firke Sahi hai too imame hussain kyu karbala me shahid huwe isliye ke hum sab ko bata gaye ke harr Namaz padne wala Sahi nahi hai
Masalake aala Hajarat Zindabad tajushariyaa zindabaad
Gulzare millat Zindabad
Bhai Teri yaa baat galat hai
His trha Adam alihi salm ko dunya me bhejne allh ki ak masliyat this Audi trha
Imma husen ka Shahid Gina bhi allha ki ak madliyat hai
Said baat samjh me aalh ko Bata thaa dunya walo ko ke nabi ka gharana kesa hai
@@SultanKhan-bf5kr too Tera bolne ka Matlab kya hai sab Musalman ek hai
@@SultanKhan-bf5kr are yehodi bhi azan dete they aur o bhi Allah ke Ibadat karte they to Imam hussain radiallah hu tala kyu unse Jung kiya Islam ku samjo Sahi rasta apna lo aur o Sahi rasta hai masalake aala Hajarat Jo Hume bata gaye
Mashallah bohat hi khobsoorat or mudallal jawab dia mufti sahib ny. Allah unki umer tandrusti ky sath daraaz farmaey ameen.
SUBHANALLAH
Bohot khoob Mashallah... Allah pak Molana sahab ko deeno dunya or akhrat mein kamyaabi ata kary ameen ❤
marnay sy pehly ay muslmaa, kar lay s pay ghoor
kitaboo ka khuda our hy , babo ka khuda our
👍🏻
Marne se pehle a Muslim kar le is pe ghor
Sub ka Allah hai aik mirzai ka koi or
Pher chishti rasul Allah v???? Berelwiyo
@anas uddeen lagi 😂 lagi 😂 lagi😂
Jeooo
سبحان اللہ۔ سارے اماموں کے نام لے لو لیکن امان جعفر صادق کا نام کبھی نہ لینا۔ اتحاد کا بہترین طریقہ 👌😂😂🙏
Shia sunny sab he Mohammad s a w ke ummati allha ham sab ko sachce raste p chala Quran ke raste pr ameen
Love you
Woh konsi chiz he jiski wakh se ikhtelaaf huwa
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سبحان الله سبحان الله جزاك الله جزاك الله
میں شعیہ ھو ہر اس اختلاف میں جہاں لوگ لڑ پڑتے ھیں ایک دوسرے پے کفر کے فتوے لگاتے ھیں غلط ھے اور جہاں جہاں اختلاف کی علمی دلیل سے حل کرنے کی کوشش کی جاے ٹھیک ھے۔۔ رسول اللہ کی خوشنودی حاصل کرنی ھے تو کوشش کرو کہ اپ کی زبان عمل سے دوسرا شخص محفوض رہے۔
Dr Zakir Naik quoted one hadith in his speeches that the holy prophet said, "anyone who once said in his life that he is from that sect/order will definitely taste the hell.
I wish to know the reference of this hadith, please help and oblige.
There is difference in Fiqah (understanding of Deen) and Firqa (sect)
سلسلہ قادریہ 900 سال پرانا ہے اس پہلے ہر ولی کا اپنا اپنا سلسلہ تھا مثلا جنیدی وغیرہ وغیرہ مفتی صاحب زندہ باد اللہ آپکو مزید علم عطاء فرمائے آمین
Mere Bhaiou 5 wukt ki NEMAZ ki pabendi karei ALLAH PAK ki ferma berdari karei,koi shukk nahi k ALLAH PAK apni ferma berdari krne walu se muhabbat krta he.
جزاک اللہ. اللہ اپ کو دین و د نیا کی خیر و برکت عطا فرماے.
مفتی صاحب نے جو جواب دیا ہمیں ٹھیک نہیں لگا ۷۳ فرقے کا کیاخیال ہے حضرت کا یہ بڑے آسانی سے کہہ دیا دیوبند اور دیگر اپنی جگہ پر ٹھیک ہے یہ تو سراسر غلط ہے
یہی تو مسئلہ ہے ان سب کا ایک دوسرے میں اختلاف ہے کوی امام کچھ کہتا ہے کوی کچھ کہتا ہے حق صرف اللہ کے رسول ہیں عقیدہ بھی امام ابو حنیفہ کا مانو
کون فرقہ سچا ہے اور کون جھوٹا مگر فرقوں کی وجہ سے امت تقسیمِ ھو گی اور اسلام کو نقصان پہنچا افسوس
Masha'Allah
Maa Shaa Allah bohat piyara jwab diya jo ummat e muslima k ittehad k liya bohat zurari h
assalam alaikum bhaiyon yeh jo baat maine kahi hai “ke firka banane se ALLAH pak ne mana kiya hai aur ke usne tumhara naam muslim rakha hai aur ke marna to muslim marna” yeh sari baten Qur’an pak se batayi hain agar tum Qur’an pak ki baat ka inkar karoge to kafir ho jaoge fir to tum jahannumi ho jaoge kyun ke ALLAH pak ne qur’an mein jahannum ke liye kaha hai ke yeh kafiron ke liye tayyar ki gayi hai. Ab aap ke apne aap ko momin keh dene se aap momin nahi howoge iske liye ALLAH pak ki ayaton ko manna padta hai. Aur ALLAH ki ayaton ka inkar karne walon ka kya hashar hoga padh lijiye mafhoom ke ALLAH pak ne kya farmaya hai-
Surat un nisaa (4:56)- "beshak jin logon ne humari ayaton ka inkar kiya unko hum sakht aag mein dalenge,jab unke jism ki khal jal jayegi to hum unki khal ko badal kar dusri khal laga dengay,ta ki woh azab chakhtay rahen,beshak ALLAH zabardast hai, hikmat wala hai".
Suratul Aeraaf ayat no. 40 (7:40)- tarjuma - jin logon ne humari ayaton ko jhuthlaya aur inse takabbur kiya unn ke liye asmaan ke darwaze na khole jayenge aur woh log kabhi jannat mein na jayengay jab tak oont sui ke naake ke andar se na chala jaye aur hum mujrim logon ko aisi hi saza dete hain'
Ab woh ayaat ka mafhoom jinka tum inkaar kar rahe ho -
Qur'an 22:78 - aur ALLAH ki raah mein waisa jihad karo jaisa jihad karne ka haq hai, usi ne tumhe barguzeedah banaya hai aur tum par deen ke bare mein koi tangi nahi dali,deen tumhare baap Ibraheem ka kayem rakho. Usi ne tumhara naam muslim rakha hai pahle bhi aur ismein bhi ta ke Rasool tumpar gawah ho jayen aur tum tamam logon ke gawah ban jao, pus tumhe chahiye ke namazen qaeem rakho aur zakat ada karte raho aur ALLAH ko mazboot tham lo. Woh tumhara malik hai. Pus kya hi achha malik hai aur kitna hi achha madadgar hai.
Surah 3:102- ae iman walon ALLAH se daro jaisa us se darne ka haq hai aur na maut aye tumko siwaye iske ke tum sab muslim ho.
Surah 3:105- aur un logon ke jaise na ho jana jo firkon mein bant gaye aur apas mein ikhtilaf kiya baad iske ki unke paas khule ahkaam aa chuke the aur unke liye bada azaab hai.
ab to maan lo ke hum sabko ek hokar ALLAH pak ki rassi ko thaam lena chahiye aur firkon ko chhod kar muslim ban jana chahiye.
Kyun ke RasooluLLAH s.a.w.s na to sunni the na shiya the aur na barelwi na deobandi na ahal e hadeeth na hanafi na shafayi na malaki na humbali balkey woh to sirf ek ALLAH ko man ne wale aur sirf muslim the.
To jab apney Rasool sirf muslim to apan sab kyun badal gaye. Thoda socho aur gaur karo mere bhaiyon.
Assalam alaikum
Your words are not clear. Kindly say in other more clear words. Thanks
@@FaheemAhmed125 assalam alaikum, mein samjha nahi ke konsi baat aapko clearly samajh mein nahi aayi. Aap direct wohi baat poochh sakte hain.
Phir bhi mein aapko samjha deta hu thoda, ke apne ko huqm kiska huqm manne ka hua hai? Ans- ALLAH pak aur uske Rasool s.a.w.s ka. Ok ab yeh bataiye ke jab ALLAH pak ne firkon mein bantne se mana kiya hai aur azab ke liye kaha hai phir apne kaun hain jo apne Rasool ko chhord kar un logon ki pairwi mein lag jayen jinhone humein firkon mein bant diya. humare Rasool bhi muslim the aur hum bhi mislim hain.
Kyun ke ALLAH pak ke Rasool Muhammad s.a.w.s na to shia the na sunni the na barelwi the na dewbandi the aur na hi ahle hadeeth the balkay woh to sirf muslim the.
Phir hum kyun na apne RAB aur uske Rasool s.a.w.s ki itteba karte huye. muslim hi kahen apne aap ko.
Jabki ALLAH pak ka huqm hai Qur'an pak mein - dekho tumhe mout na aaye magar muslim.
Aur ALLAH pak ne humara naam muslim rakha hai.
Mere bhai kabhi bhi kuchh bhi poochhna ho to bejhijhak poochh lena.
Mera whatsapp number hai - +96597641542
لبيك لبيك لبيك يا رسول الله صل الله عليه وآله واصحابه وسلم الف الف صلاة وسلام
خرابیاں بعد میں شروع ہوئی اور خراب لوگ آج تک موجود ہیں ۔
بوھت خوبصورت بات کی آپ نے مفتی صاحب اللّه آپ کو جزاے خیر دے ۔امین
ماشا ذی اللہ۔ علماء دیو بند
زندہ باد۔ تابندہ باد۔ پاءندہ باد
احمدرضازندھ۔باد۔۔۔جندھباد۔جندھ۔باد۔جندھ۔باد
ماشاءاللّٰہ, بہت عمدہ دلیلوں کے ساتھ. مجھے آپکی رائے سنکر بہت تسکین ہوئی
سوال گندم کیا گیا اور جواب چنا دیا گیا ھے یہ جواب تو جاھلانہ طرز کاھے
Keep up your views alive.
کیا ہے جاب
سبحان اللہ، جزاک اللہ
😍✊✊💪💪🤲🤲🌹❤️🌺🌸💐🌷💯
Mollana don't forget "Sarraat ul Mustaqeem" already mentioned in Quraan e Majeed
Iktilaf furuyee masaeel me hai
Jis me koi burai nahi hai.
@@mustufapatel1075 janab sirf furuyi masail ki baat hoti to ek hanfi ki shafi ke piche namaz kyun ni hoti.Agar aap hanafi h to aqaid a furuyi mein imam matrudi ki taqlid kyun krte h. Bhai sidhi si baat h firkawariat haram h ab isko jitna bhi defend krlo kuch ni hona h
@@kabir9222 kisne kaha hanafi ki shafi k piche namaz nahi huti.
Mai mumbai se hu aur mai madrase ki masjid me namaz padhta hu. Madrase me hanafi aur shafi ulama saath padhaate hai saath namaz padhte hai. Alhamdulillah.
@@mustufapatel1075 yahi baat kisi bade Mufti se likhwa dijiye.wrna aap bole to main aapko hanafi kitabo ka hawala de deta hu
@@kabir9222 thume kya problem hai na tum hanafi na shafi.. ja k apna kaam kro jis firke se ho uski fikr kro
Quran is still the guiding light , follow it
None says Quran is not the guiding light. Question is how do you understand Quran? Understand the Quran as per Mohammad SAW teachings as per Sahabas teachings as per Tabayeen TabeTabayeen Auliya Alaahs teachings which is the Aqeeda of Alhe Sunnat Wal Jamaat.