Dream about Javed Ghamidi and diminishing of Qadiyanism (Ahmadiyya)’s falsehood
HTML-код
- Опубликовано: 11 окт 2021
- قادیانیوں اور غامدی کےبارےمیں مفتی صاحب کاخواب اور واقعہ معراج کی حقانیت پرگفتگو
Welcome to Raham TV.
Raham TV is an Internet Based Islamic Channel.
---------------------------------------------------
Mufti Muneer Ahmed Akhoon - Raham TV
---------------------------------------------------
Thank You! So Much for watching our video!
Please Do Like, Comment And Share our video!
And Don't Forget to SUBSCRIBE our channel because our team is always working to get more and better content just for you!
---------------------------------------------------
Our Social Media Links!
► Facebook Page:-
/ rahamtv
► Twitter:-
/ rahamtv
► Google Plus:-
plus.google.com/u/2/+RahamTV
► Our Websites:-
www.Raham.TV
---------------------------------------------------
► Grand Mufti Of America
Dr. Mufti Muneer Ahmed Akhoon!
► Facebook:-
/ muftimuneerahmadakhoon
► Twitter:-
/ muftimuneer
► Website:-
kitabummuneer.com
► About Mufti Muneer Ahmed Akhoon:-
kitabummuneer.com/about/hazrat...
► Booklet:-
kitabummuneer.com/wp-content/u...
#RahamTV #IslamicChannel #MuftiMuneerAhmadAkhoon
► Donation:-
almuneerfoundation.com/donate/
I'm Ahmady Muslim (Qadiani) . I properly watched the full address in this video and got to know the reality from your words about the verses about the seal of the prophet.... . And I have seen that video as well in which Mirza Tahir Ahmed was translating the verses of the holy Qur'an and I got the point where our Hazoor Mirza Tahir Ahmed 4th khalifa is giving explaination of that specific verses of the holy Qur'an ""the false interpretation """. I have decided to leave Qadianiyat from now on. Thank you so much for showing me the right path. Alhumdulillah. 🙏
Allah ap ko istiqamat de aameen
ما شاء اللہ.
اللہ مبارک کرے اور آپکو ہدایت پر استقامت نصیب فرماۓ. آمین
Ma sha Allah ,Allah app ko istiqamat naseeb farmayai ameen
Masha’Allah may Allāh bless you and keep you on the right path, and take work of protecting Khatm-e-Nabuwat (Finality of Prophet Muhammad S.A.W) from us all.
@@RahamTV
Aameen
ماشاءاللہ تبارك الله جزاك الله خير. مفتی صاحب اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے اور عزت دے امین ۔آپ نے سو فیصد درست فرمایا ۔
Jhot mat bol molve daly
اللہ کریم آپکی عمر، صحت اور علم میں خوب خوب برکتیں عطا فرمائے اور ہمیں آپ کے علوم سے مستفید فرمائے آمین یا رب العالمین
Jazakallah
Kai Aap Ink mureed hn
,qk me aapk jitne wazeefe sunti hu ,sab me inse v sunti hu ,
@@zyshaaahmad7848 yes
@@muhammadasi4374 Salam
Subanallah subanallah subanallah
واہ مفتی صاحب اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے،،
💝🇵🇰
یہ 'جزائے خیر ' کونسے کارنامے پر دلوارہے ہو ملاجی ؟ کیا اس گھڑیدہ خواب پر ؟ اس خواب پر غضب خدا کا !
@@encyclopaedicdictionaryoft9430 tu ziada janta hy kia sach hy kia galat
Har jaggah bhonkny a jata hy. Nahi manta to na man dafa ho yaha sy
@@thereissome1302 جی 'عنایت' کے لئے شکریہ ۔ سلام علیکم ، لانبتغی الجاہلین ۔
@@encyclopaedicdictionaryoft9430 dramy band kro khud begair daleel ke baki comments main bakwas kr rhy thy. Ab tujhy wesy hi reply mila to jahilo sy behen nahi krta LOL.
Agar tumny koi ilmi behes krni hoti to is tarha jaky bolty? Apni jahalat band kro.
یہ آپ کی رائے ہے خیال اور گمان ہے جو میرے نزدیک درست نہیں ہے۔
قرآن مجید میں سابقہ انبیاء کے حالات خود پڑھ کر دیکھ لیں۔ سابقہ انبیاء کو نہ ماننے والوں نے بھی آپ سے ملتی جلتی توجیہات پیش کی تھیں۔
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا انکار کرنے والے بنی اسرائیل کے مذھبی علماء کیا موقف رکھتے تھے کبھی یہ بھی مطالعہ کرکے دیکھیں۔
یہود نے حضرت عیسیٰ کا انکار کردیا تھا اس کا کیا نتیجہ نکلا ؟
یہی کہ دوہزار بائیس برس بیت گئے اور ان کا مسیح ابھی تک نہیں آیا۔
حضور ﷺ نے فرمایا تھا کہ میری امت بھی بنی اسرائیل کی مشابہت اختیار کرلے گی۔ آپ حضرت عیسیٰ کے آسمان سے نزول کا اور حضرت خلیفة اللہ المھدی کے آنے کا مزید انتظار کرنا چاہتے ہیں تو یہود کی طرح کرتے رہیئے۔
ہم احمدی مسلمان تو حضرت مرزا غلام احمد علیہ السلام کو مھدی اور مثیل عیسیٰ مان کر ان پر ایمان لاچکے۔ اور ان کے ذریعے سے ہم نے "یحی الدین اور یقیم الشریعة "
ہوتے دیکھ لیا ہے اور ان کے ذریعے سے اسلام کے ساری دنیا میں غالب آنے اور فتح پانے کا آغاز ہوا تھا جو مسلسل اپنی تکمیل کی طرف پڑھ رہا ہے۔
آپ نے اپنے لئے اس اعزاز اور سعادت سے محرومی کا انتخاب کیا ہے تو یہ آپ کا فیصلہ ہے۔ آپ کو اپنے فیصلہ کے پھل کھانے ہیں اور ہم نے اپنے فیصلہ کے۔
ربنا افتح بیننا و بین قومنا بالحق و انت خیرالفاتحین
فانتظروا ان معکم من المنتظرین۔
جناب قبلہ میں آپ کی عظمت کو سلام کرتا ہوں آپ بہت نیک انسان ہیں آپ کی باتوں میں بڑی جامعہ معلومات ملتی ہیں اللہ کرے غامدی صاحب آپ کی باتوں کو سنجے اور صحیح راستے پر آ جائیں آمین ثم آمین
غامدی جیسے خنزیر کو ہدایت کم ہی نصیب ھوتی ھے
اس مفتی اور غامدی میں زیادہ فرق نہیں ھے۔
غامدی کھل کو بھونکتا ھے اور یہ چفتی منافقت سے کام لیتا ھے
Ll.
@@RoL66
ابلیس اللہ تو ادھر کیا کر رہا ہے
داٸش کے جھوکر
@@RoL66 جھوٹا
@@RoL66 وہ وہ ق3ص وہ قضا قققققققققققققققققق اور وقت قققققققققققققققققق قققققققققققققققققققققققققققققققققققققققققؤققققققققققققققققق ووٹرز ؤققققققققققققققققققققققققققققققق قققققققققققققققققققققققققققققققققققققققققؤققققققققققققققققق قققققققققققققققققققققققققققققققققققققققققؤققققققققققققققققق ق قققققققققققققققققققققققققققققققققققققققققؤققققققققققققققققق ق قققققققققققققققققققققققققققققققققققققققققؤققققققققققققققققق ؤؤؤقؤ قصص ؤق قصص
اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت نصیب فرمائے
سبحان اللہ , ماشاء اللہ۔ حضرت صاحب کلیجہ ٹھنڈا ہو جاتا ہے آپ کا ہر بیان سن کر
سچ کہا
ماشاءاللہ
الله حضرت کے عمر میں صحت کے ساتھ عمر دراز عطاء فرمائے آمین ثم آمین
Ma Sha Allah La Quwwata Illa BILLAH. JazakAllahu Khaira Ahsanul Jaza Mufti Sahib . qadyani Fitney ke khatmey ka khuwab Suna ker apney hamara Bayhad Dill Khush kerdiya.Allah TaAala Fitno me mubtala Tamam Jin o Ins ko Islah e Iman Naseeb Farmaey. Aameen🌱
Qadianiyat k khatmy ki Bisharat pe MN all Qainat ko MubaRak pysh krta hun
Mre Traf sy is MUBARAK pe
Khair MubaRak
Ma Sha Allah mufti sahib Allah bless you.
Hazrat g iss trah Meri ksi kadyani se discussion hvi qu k uswqt muje kadyaniat k barey mein itna pta nai tha uss kadyani ki baton pr soch mei pargya k haqeeqat kya hy mere dill mein buht shock tha. ghr Aya raat ko mene khuwaab dekha k mein aor wohi kadyani jo apni family aor colleagues k sath aik aise Road pr bethy hn jo agay close hy aor last kinarey pr bethy hn sarey kadyani Road ki k left side pr bethy hn aor mein akela Road ki right side pr iss intizar mein bethy hn k dekhen kon Sacha hy. itne mein aik sufed kaprey aor sufed Pagri aor sufed chaadar pehine aik Buzrg aiy mere dill mein tha k Nabi Kareem SAW hn unhu ne kadyanis ko haath se ishara kya jese janwaru ya pirndo ko koi bhagata hy kaha k bhaago tum galat ho. aor muje akar uthaya aor kandhy pr haath rakha aor farmaya k beta ap sahi ho mgr bahis na kya kro qu k tere pas itna knowledge nai. phr meri aankh khul jati hy uswqt heart beat buht tez thi , mene Allah Pak ka shukar Ada kya k ham sahi hn.
الحمدللہ
ماشاءاللہ، اللہ حضرت کو سلامت رکھے اور آ پ کے ذریعے دوسرے ہدایت یافتہ بن جائے
Allah aap ke darjat bulnd kare Ameen ❤
ماشاء اللّٰہ
جزاک اللّٰہ مفتی صاحب آپ نے بہت ہی اہم موضوع بہت ہی اچھی طرح وضاحت کے ساتھ پیش کر کے ہماری اُلجھن بھی دُور کر دی ۔ اللّٰہ پاک آپ کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ۔ آمین
Mufti Sahib, what you are Talking, That you and also your next to next Generation can Not never Finished Jamaat Ahamdiyya. And you will also Died with your dream.,Jammat will progressing Day to Day, Now you have a Last Chance, before you All Mulana, s Has tried to Finished Jamaat, But They Failed. Now your Endeavour is End.
ماشاء اللہ سبحان اللہ اللہ تعالی حضرت جی کو خوب برکتیں دے
Ma sha Allah Labiak ya Rasool Allah PBUH TLP
جزاک اللہ خیر ۔اللہ پاک آپ کی عمر ،علم،صحت اور روحانی ترقی میں اور اضافی فرماے۔عالم اسلام اور دنیا کے غیر مسلم اقوام کے لئے ہدایت کا ذریعہ بناے۔
SUBHAN ALLAH HAZRAT SHB BESHAK JAZAK ALLAH ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله ، قبلہ محترم و مکرم مفتی صاحب اللہ جل شانہ آپ کے علوم کے ذخیرہ میں اضافہ اور برکت فرماۓ اور ھمیں زیادہ سے زیادہ مستفید ھونے کی توفیق بخشے ۔ آمین آپکی قیمتی دعاٶں کا طلبگار ، محمد جاوید وسیم راٹھور بھاولنگر حالیہ رھاٸش اسلام آباد
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست اللّٰہ پاک قبول فرمائے اور حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین 🌷❤️❤️
Allah taala aap ko mazeed elm bantnay ki toufeeq aatta kray...mashaallah.mashaallah mofti sahib...taliby duaa.
Subhan Allah
اسلام علیکم و رحمت اللہ مفتی المحترم اللہ تعالی آپ کو آجر عظیم اعطا فرمائیں ۔ہمارے دل کو خوش کردیا اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آمین یا رب العلمین۔
ماہ مبارک ربیع الاول ❤سب امت مسلمہ کو مبارک ہو۔۔۔ دعا ہے کہ اللہ تعالٰی سب بیماروں کو شفاء عطاء فرمائے سب کی مشکلات آسان فرمائے آمین 🤲🕋
ماشاء اللہ ماشاء اللہ مفتی صاحب الفاظ نہیں ہیں 🤲👍🌹🇵🇰
سبحان اللہ
اللہ پاک میرے پیر و مرشد کو سلامت رکھے بہت خوبصورت ہم سب کی اصلاح فرمائیں اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
اور آپ کا سایہ ہم پر تادیر سلامت رہے امت مسلمہ کو آپ سے رہنمائی ملتی رہے
میرے پیر دی ہر دم خیر ہووے
Allah Allah
Subhan Allah Hazrat g! Mere paas ilfaaz nhi jin sey main aap ko appreciate kerun…
Naila from VA
پس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی اور آپؐ کی شریعت پر چلتے ہوئے جس کو اللہ تعالیٰ یہ اعزاز دیتا ہے اس کو تو اعزاز مل سکتا ہے دوسرے کو نہیں۔ اور نہ ہی کوئی آپ کی غلامی سے باہر جا کر مسلمان کہلا سکتا ہے۔
پھر مزید وضاحت فرماتے ہوئے فرماتے ہیں کہ:
’’ہم مسلمان ہیں اور ہم خدا تعالیٰ کی کتاب فرقان مجید پر ایمان لاتے ہیں اور یہ بھی یقین رکھتے ہیں کہ ہمارے آقا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خدا تعالیٰ کے نبی اور اس کے رسول ہیں اور یہ کہ آپ بہترین دین لے کر آئے۔ اور اس بات پر بھی ایمان رکھتے ہیں کہ آپ خاتم الانبیاء ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہیں مگر وہی جس کی تربیت آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے فیضان سے ہوئی ہو‘‘۔ (جس طرح کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ہوئی) ’’اور جس کا ظہور آپ کی پیشگوئی کے مطابق ہوا اور اللہ تعالیٰ اس اُمّت کے اولیاء کو اپنے مکالمات اور مخاطبات سے مشرّف کرتا ہے اور انہیں انبیاء کے رنگ سے رنگین کیا جاتا ہے لیکن وہ حقیقی طور پر نبی نہیں ہوتے۔ کیونکہ قرآن کریم نے شریعت کی تمام ضروریات کو پورا کر دیا ہے۔ اور ان کو فہمِ قرآن عطا کیا جاتا ہے لیکن وہ نہ تو قرآن کریم میں کسی قسم کا اضافہ کرتے ہیں اور نہ اس میں کوئی کمی کرتے ہیں۔ اور جس شخص نے قرآن کریم میں کوئی اضافہ کیا یا کوئی حصہ کم کیا تو وہ شیطانِ فاجر ہے۔
اور ختمِ نبوت سے ہم یہ مراد لیتے ہیں کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جو اللہ تعالیٰ کے سب رسولوں اور نبیوں سے افضل ہیں تمام کمالات نبوت ختم ہو گئے ہیں۔ اور ہم یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے بعدنبوت کے مقام پر وہی شخص فائز ہو سکتا ہے جو آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کی اُمّت میں سے ہو اور آپ کا کامل پَیرو ہو اور اس نے تمام کا تمام فیضان آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) ہی کی روحانیت سے پایا ہو اور آپ کے نور سے منوّر ہوا ہو۔ اس مقام میں کوئی غیریت نہیں اور نہ ہی یہ غیرت کی جگہ ہے۔ اور یہ کوئی علیحدہ نبوت نہیں اور نہ ہی یہ مقام حیرت ہے۔ بلکہ یہ احمد مجتبیٰ ہی ہے جو دوسرے آئینے میں ظاہر ہوا ہے۔ اور کوئی شخص اپنی تصویر پر جسے اللہ نے آئینہ میں دکھایا ہو غیرت نہیں کھاتا۔ کیونکہ شاگردوں اور بیٹوں پر غیرت جوش میں نہیں آتی۔ پس جو شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فیض پا کر اور آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) میں فنا ہو کر آئے وہ درحقیقت وہی ہے کیونکہ وہ کامل فنا کے مقام پر ہوتا ہے اور آپ کے رنگ میں ہی رنگین اور آپ کی ہی چادر اوڑھے ہوتا ہے اور آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) سے ہی اس نے اپنا روحانی وجود حاصل کیا ہوتا ہے۔ اور آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے فیض سے ہی اس کا وجود کمال کو پہنچا ہوتا ہے۔ اور یہی وہ حق ہے جو ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی برکات پر گواہ ہے۔ اور لوگ نبی کریمؐ کا حسن ان تابعین کے لباس میں دیکھتے ہیں جو اپنی کمال محبت و صفائی کی وجہ سے آپ کے وجود میں فنا ہو گئے۔ اور اس کے خلاف بحث کرنا جہالت ہے کیونکہ یہ تو آپ کے ابتر نہ ہونے کا اللہ تعالیٰ کی طرف سے ثبوت ہے۔ اور تدبّر کرنے والوں کے لئے اس کی تفصیل کی ضرورت نہیں۔ اور آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) جسمانی طور پر تو مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں لیکن اپنی رسالت کے فیضان کی رُو سے ہر اس شخص کے باپ ہیں جس نے روحانیت میں کمال حاصل کیا۔ اور آپ تمام انبیاء کے خاتَم اور تمام مقبولوں کے سردار ہیں۔ اور اب خدا تعالیٰ کی درگاہ میں وہی شخص داخل ہو سکتا ہے جس کے پاس آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کی مُہر کا نقش ہو اور آپ کی سنّت پر پوری طرح سے عامل ہو۔ اور اب کوئی عمل اور عبادت آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کی رسالت کے اقرار کے بغیر اور آپ کے دین پر ثابت قدم رہنے کے بِدُوں خدا تعالیٰ کے حضور مقبول نہیں ہو گی۔ اور جو آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) سے الگ ہو گیا اور اس نے اپنے مقدور اور طاقت کے مطابق آپ کی پیروی نہ کی وہ ہلاک ہو گیا۔ آپ کے بعد اب کوئی شریعت نہیں آ سکتی اور نہ کوئی آپ کی کتاب اور آپ کے احکام کو منسوخ کر سکتا ہے اور نہ کوئی آپ کے پاک کلام کو بدل سکتا ہے۔ اور کوئی بارش آپ کی موسلا دھار بارش کی مانندنہیں ہو سکتی۔‘‘ (یعنی روحانی بارش۔) ’’اور جو قرآن کریم کی پیروی سے ذرہ بھر بھی دُور ہوا وہ ایمان کے دائرے سے خارج ہو گیا۔ اور اس وقت تک کوئی شخص ہرگز کامیاب نہیں ہو سکتا جبتک وہ ان تمام باتوں کی پیروی نہ کرے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں۔ اور جس نے آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے وصایا میں سے کوئی چھوٹی سی وصیت بھی ترک کر دی تو وہ گمراہ ہو گیا۔ اور جس نے اِس اُمّت میں نبوت کا دعویٰ کیا اور یہ اعتقادنہ رکھا کہ وہ خیر البشر محمد مصطفیٰ کا ہی تربیت یافتہ ہے اور آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے اُسوۂ حسنہ کے بغیر ہیچ محض ہے۔‘‘(کوئی حیثیت نہیں اس کی)’’اور یہ کہ قرآن کریم خاتم الشرائع ہے تو وہ ہلاک ہو گیا۔ اور وہ کافروں اور فاجروں میں جا ملا۔ اور جس شخص نے نبوت کا دعویٰ کیا اور یہ اعتقادنہ رکھا کہ وہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) ہی کی اُمّت میں سے ہے اور یہ کہ جو کچھ اس نے پایا ہے وہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) ہی کے فیضان سے پایا ہے اور یہ کہ وہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) ہی کے باغ کا ایک پھل اور آپ ہی کی موسلا دھار بارش کا ایک قطرہ اور آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) ہی کی روشنی کی ایک کرن ہے تو وہ ملعون ہے۔ اور اس پر اور اس کے ساتھیوں پر اور اس کے اَتباع اور مددگاروں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو‘‘۔ (تو یہ لعنت حضرت مسیح موعود علیہ السلام اپنے اوپر یا جماعت پر تو نہیں بھیج رہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کو سب سے زیادہ روحانی فیض آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پہنچا اور آپ ہی اس مقام پر پہنچے جہاں اللہ تعالیٰ نے آپ کو آپ کی اِتّباع میں غیر شرعی نبوت کا اعزاز دیا۔)
’’تعلیم وہی کامل ہو سکتی ہے جو انسانی قُویٰ کی پوری مربی اور متکفل ہو۔ نہ یہ کہ ایک ہی پہلو پر واقع ہوئی ہو۔ انجیل کی تعلیم کو دیکھو کہ وہ کیا کہتی ہے اور اس کے بالمقابل قُویٰ کیا تعلیم دیتے ہیں؟ انسانی قُویٰ اور فطرت خدا تعالیٰ کی فعلی کتاب ہے۔‘‘ (انسان کے جو قویٰ ہیں اس کی جو فطرت ہے وہ خدا تعالیٰ کی کتاب کا ایک عملی اظہار ہے۔) ’’پس اس کی قولی کتاب جو کتاب اللہ کہلاتی ہے یا اسے تعلیم الٰہی کہو اس کی ساخت اور بناوٹ کے مخالف اور متضاد کیونکر ہو گی؟ (اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں جو اس کی قولی کتاب ہے جو ہدایت اتاری ہے جو تعلیم دی ہے وہ قرآن کریم ہے۔ کتاب اللہ کہلاتی ہے۔ اور فطری تعلیم جو انسانی حالتیں ہیں وہ اس کے خلاف نہیں ہو سکتی کیونکہ آپ نے فرمایا کہ انسان کی جو فطرت ہے اور انسانی قویٰ کی جو حالت اور طاقت ہے وہ اللہ تعالیٰ کی فعلی کتاب ہے اور شریعت اس کی قولی کتاب ہے۔) فرمایا’’اسی طرح پر اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہ آتے تو انبیاء سابقین کے اخلاق، ہدایات، معجزات اور قوت قدسیہ پر اعتراض ہوتے مگر حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) نے آکر ان سب کو پاک ٹھہرایا۔‘‘ (پہلے سب انبیاء کو تصدیق کیا۔) ’’اس لئے آپ کی نبوت کے نشانات سورج سے زیادہ روشن ہیں اور بے انتہا اور بے شمار ہیں۔ پس آپ کی نبوت یا نشاناتِ نبوت پر اعتراض کرنا ایسا ہی ہے جیسے کہ دن چڑھا ہوا ہو اور کوئی احمق نابینا کہہ دے کہ ابھی تو رات ہی ہے۔ مَیں پھر کہتا ہوں کہ دوسرے مذاہب تاریکی ہی میں رہتے اگر اب تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہ آتے۔ ایمان تباہ ہو جاتا اور زمین لعنت اور عذابِ الٰہی سے تباہ ہو جاتی۔ اسلام شمع کی طرح منور ہے جس نے دوسروں کو بھی تاریکی سے نکالا ہے۔ توریت کو پڑھو تو بہشت اور دوزخ کا پتا ہی ملنا مشکل ہو جاتا ہے۔ انجیل کو دیکھو تو توحید کا نشان نہیں ملتا۔ اب بتلاؤ کہ اس میں تو شک نہیں کہ یہ دونوں کتابیں اللہ تعالیٰ ہی کی طرف سے تھیں اور ہیں لیکن ان میں کون سی روشنی مل سکتی ہے۔ سچی روشنی اور حقیقی نور جونجات کے لئے مطلوب ہے وہ اسلام ہی میں ہے۔ توحید ہی کو دیکھو کہ جہاں سے قرآن کو کھولو وہ ایک شمشیرِ برہنہ نظر آتا ہے کہ شرک کی جڑ کاٹ رہا ہے۔ ایسا ہی نبوت کے تمام پہلو ایسے صاف اور روشن نظر آتے ہیں کہ ان سے بڑھ کر ممکن نہیں۔‘‘ (ملفوظات جلد اوّل صفحہ 282-283۔ ایڈیشن 1985ء مطبوعہ انگلستان)
پس یہ ہے ختم نبوت کا وہ اِدراک جو آپ نے ہمیں دیا۔ آجکل کے علماء آپس میں تو ایک دوسرے پر الزام تراشیاں کر رہے ہیں لیکن یہ جرأت نہیں کہ دوسرے مذاہب کو ان کا چہرہ دکھا کر ان کی کمزوریاں دکھائیں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی برتری ثابت کریں۔ یہ کام حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی تربیت اور علم کی وجہ سے جماعت احمدیہ ہی کر رہی ہے۔ لیکن پھر بھی ان کی نظر میں ہم کافر اور یہ مومن۔
اپنے دعوے کی حقیقت بیان کرتے ہوئے، اپنی ایک کتاب میں وضاحت فرماتے ہوئے آپ نے فرمایاکہ’’کیا ایسا بدبخت مفتری جو خود رسالت اور نبوت کا دعویٰ کرتا ہے قرآن شریف پر ایمان رکھ سکتا ہے؟ اور کیا ایسا وہ شخص جو قرآن شریف پر ایمان رکھتا ہے اور آیت وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ کو خدا کا کلام یقین رکھتا ہے وہ کہہ سکتا ہے کہ مَیں بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد رسول اور نبی ہوں؟ صاحبِ انصاف طلب کو یاد رکھنا چاہئے کہ اس عاجز نے کبھی اور کسی وقت حقیقی طور پر نبوت یا رسالت کا دعویٰ نہیں کیا۔ اور غیر حقیقی طور پر کسی لفظ کو استعمال کرنا اور لغت کے عام معنوں کے لحاظ سے اس کو بول چال میں لانا مستلزم کفر نہیں۔‘‘ (یعنی پھر اس کو کافر نہیں بناتا۔) ’’مگر مَیں اس کو بھی پسندنہیں کرتا کہ اس میں عام مسلمانوں کو دھوکہ لگ جانے کا احتمال ہے۔ لیکن وہ مکالمات اور مخاطبات جو اللہ جلّ شانہٗ کی طرف سے مجھ کو ملے ہیں جن میں یہ لفظ نبوت اور رسالت کا بکثرت آیا ہے ان کو مَیں بوجہ مامور ہونے کے مخفی نہیں رکھ سکتا‘‘۔ (اللہ تعالیٰ نے مجھے کہا ہے اس لئے میں چھپا نہیں سکتا۔) ’’لیکن بار بار کہتا ہوں کہ ان الہامات میں جو لفظ مُرسَل یا رسول یا نبی کا میری نسبت آیا ہے وہ اپنے حقیقی معنوں پر مستعمل نہیں ہے اور اصل حقیقت جس کی میں علی رؤوس الاشہاد گواہی دیتا ہوں یہی ہے جو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم الانبیاء ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ نہ کوئی پرانا اور نہ کوئی نیا۔ وَمَنْ قَالَ بَعْدَ رَسُوْلِنَا وَسَیِّدِنَا اِنِّیْ نَبِیٌّ اَوْ رَسُوْلٌ عَلَی وَجْہِ الْحَقِیْقَۃِ وَالْاِفْتِرَآءِ وَتَرَکَ الْقُرْاٰنَ وَ اَحْکَامَ الشَّرِیْعَۃِ الْغَرَّاءِ فَھُوَ کَافِرٌ کَذَّابٌ۔‘‘ فرمایا کہ ’’غرض ہمارا مذہب یہی ہے کہ جو شخص حقیقی طور پر نبوت کا دعویٰ کرے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دامن فیوض سے اپنے تئیں الگ کر کے اور اس پاک سرچشمہ سے جدا ہو کر آپ ہی براہ راست نبی اللہ بننا چاہتا ہے تو وہ ملحد بے دین ہے۔ اور غالباً ایسا شخص اپنا کوئی نیا کلمہ بنائے گا اور عبادات میں کوئی نئی طرز پیدا کرے گا اور احکام میں کچھ تغیر و تبدّل کر دے گا۔ پس بلاشبہ وہ مسیلمہ کذّاب کا بھائی ہے اور اس کے کافر ہونے میں کچھ شک نہیں۔ ایسے خبیث کی نسبت کیونکر کہہ سکتے ہیں کہ وہ قرآن شریف کو مانتا ہے۔‘‘ (انجام آتھم، روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 27-28 حاشیہ)
☆اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد ☆
•••اپنی روز مرہ زندگی میں درود پاک کی کثرت کریں•••
صلّى اللهُ عليهِ وآلهِ سلَّم
Ma Sha Allah. Jazak Allah. May Allah bless upon you. Ameen!
ماشاءاللہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ جزاک اللہ خیرا
Masha Allah subhan Allah ap too is dour k wali hain Allah pak ap ko hamesha khosh rakhy or apny hafazat me rakhy Aameen or lambi umer atta fermay Ameen
ماشاءاللہ۔سلام مفتی صاحب
Mashllah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Subhanallah Allah Shaykh ka hayat mei barkat de, Hazrat ka saya haam par rahe. Ya Allah Shaykh ka darazat majeed Apni Shaan ke mutabik aur buland kare aur hame unse aisihi fayda pauchta rahe Ameen.
ALLAH TALA apki himmut taqut toufiqat ajar o sawab may izafa karay
subhan Allah ❤️
MashaALLAH
Asslamo alaikum hazrat aap bohot omda bayan kerte hain subhanallah.
MashaALLAH buhat hee khoobsurat bayan
Mashallah 💖
Subhanallah Alhamdulillah masaalllah kiya baat hai sir Mufti muneer akhoon sahab allllah aapko aur ilm de ameen
Welldon👍Mofti Sahib Zindabad Islam Paendabad👏🌹👏🌹👏🌹🌹👏🌹👏🌹👏🌹👏🌹👏🌹👏🌹
*مولانا امین اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ* 💞💖💕
Masha’Allah inshallah will happen
سبحان اللہ سبحان اللہ
ما شاء اللہ
اللّه پاک اپکی عمر میں برکت عطا فرماۓ
Aslam o alikum MASHA ALLAH zeberdust JazakAllah
Mash Allah. Mufti Saab
In Sha Allah
Marshallah G Allah bless you 🙏
Mashallah mashallah mashallah
Zabardast ..wah maza agaya...kwaab ki tabeer to honi hi chayeh thi..subhanAllah
میرے دل کے دھڑکن اللہ تعالیٰ رب العزت آپ کو دنیا وآخرت میں کسی کا محتاج نہ بنادے آمین۔ والسلام۔
Masha Allah.
MashAllah
SubhanAllah
ماشاءالله آمين ثم أمين
Masshhalla Subhan Alla
ماشاءاللہ الہامی سوال ہے
Subhan Allah...
Allah kareemm ghamidi sahib ko hedayat se newazay ameen.
زبردست جناب مفتی صاحب
Mola Hazrat k ILm m izafa farmaye ameen
ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA ALLHA HO AKBAR
Nice 👍 and beautiful 🤩 excellent
Jazakalah khair
Ameen
Buhut kamaal ka emaan ha aap ka
JAZAK ALLAH KHER
JazakAllahu Kheran.
MashAllah.
Mashallah!
Jazak ALLAH khair
ماشاءاللہ
MasaAllah
Jazakumula
اللہ کریم سے دعا ہے کہ اللہ غامدی صاحب کو صراط مستقیم پر چلا دے
وہ بہترین عالم ھے
@@saeedabegum5239
کون.؟
Ghamdi sahib @@user-ws5js4xl1m
اللہ تعالیٰ بہت کامیابی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
SubhanAllah
Subbhan Allah
ماشاء اللہ بہت خوب
انشاءاللہ
Sallalllahu Alihi Wa Alihi Wa Sallam.
nice video
MashaAllah
MashaAllah hazrat je bohat khub
ماشاءاللہ سبحان اللہ
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ماشاءاللہ جزاك الله سبحان الله
🙏قربان جاٶں ہر صدق دل سے کلمہ پڑنے والے متقی مسلمان پہ۔
🙏آپ سے گزارش ھے کہ راہنماٸ فرماٸیں۔
☝کلمے کے بعد پہلا حکم کیا ھے اور کہاں لکھا ھوا ھے۔
✌کلمے کے بعد آخری حکم کیا ھے اور کہاں لکھا ھے۔
🌺 اک مسلمان کا ان بنیادی سوالوں کے جواب کو جاننا اور سمجھنا کتنا ضروری ھے۔
👳ان سوالوں کے جواب جانے بغیر کوٸ مومن, متقی , عالم , ولی, مجدد کہلا سکتا ھے۔ شکریہ
جزاك الله
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
SOBHAANALLAH WALHAMDOLILLAHE WALA KHOLA QOWATA ILABILLAHE
سبحان الله
Subhanllhah
Assalamualikum hazrat bahut achcha apne bataya he sachcha
❤
Aap ko bhot bhot mubarik ho
We love you❤❤🤟❤😘❤❤ hazrath ji
Aslamo Alaikum Mufti Munir Ahmad Akhon sahib es nacheez ko drood pak ki ijazat ataa Fermain
درود پڑھنے کا حکم الله تعالی نے دیا ھے ۔۔۔ان الله وملائکتہ یصلون علی النبی ۔۔۔یایھا الذین امنوا صلوا علیہ وسلموا تسلیما ۔۔۔القرآن ۔۔۔
کسی کی اجازت کی کیا ضرورت ھے بھائ💞🤔
Amin
Ma SHAA ALLAHA 💞 well said